Join me on an epic adventure as I uncover the secrets of Karachi's hidden gem, Jazira Bhatti! This lesser-known destination is a treasure trove of history, culture, and natural beauty. From its stunning landscapes to its rich heritage, I'll take you on a journey to explore the unexplored. Get ready to discover the hidden wonders of Jazira Bhatti and experience the magic of Karachi like never before!
00:00اسلام علیکم جی میں ہوں اویش ایزاد چائلڈ سٹار ریپورٹر آج جب آپ کو لا زوال محبت دکھانے والے آج ہمارے ساتھ ابراہیم انکل موجود ہے جو سردار حسین اسلام بٹی صاحب کا ایک پیچر ہو گیا تھا کمر میں ہمیں اس بات کا بہت ہی زیادہ بھی اللہ تعالیٰ ان کو صحت و آفیت والی زندگی بھی دے پر ان کے بارے بھی کل کی طرح ابراہیم انکل صاحب آجم ایسا موجود ہے اور آج یہ سردار حسین اسلام بٹی صاحب کے وجہ سے یہ پچیس سال بعد بابا بٹ
00:30جزیرے سے بیر نکلے پچیس سال تک یہ جزیری کے اندر ہی تھے بلکل بیر نہیں آئے تھے خوشکی کے علاقے میں نہیں آئے تھے بلکل پانی کے بیچ میں تھے آج وہ ساری کانیاں ہمیں ابراہیم انکل سے جانتے ہیں سلام علیکم ابراہیم انکل کیسے
00:42بیٹے کیسے اللہ ٹھیک ہے آپ ٹھیک اللہ کا شکر آپ
00:45ابراہیم انکل صاحب پہلے تو یہ بتائے کہ آپ پچیس سال آپ نے بابا بٹ کے جزیرے میں کیسے گزارے
00:51جی میں دو آزار ایک سے میرے والد کے انتقال ہوا نا تو بس مجھے زرہ ٹینشن دی ہو گئی تھی اس کی وجہ سے میری ذہن میں یہ خوف آ گیا کہ میں کہیں نکلوں گا تو مجھے کچھ اور نہیں جائے میں نے نکلا نا بات تو مجھے کچھ اور آتا گھبرات ہو رہی تھی تو وہ گھبرات میری ذہن میں ہو گئی
01:13تو اس کی وجہ سے میں نکل نہیں سکا اور میرا حسین بھائی کا جو والد ہے اسلام بھٹی تھا وہ میرے بچپن کے دوست تھے بھائی تھے
01:23نا انہوں نے بڑا پیار کر میں انہیں کی ساتھ ساری زندگی تھا پھر دو آزار ایک سے میرے خال میں پھر میں یہ تھوڑا مریض ہو گیا
01:31تو بھائی مجھے بولتے رہے کہ دبائی آؤ دبائی آنا جانا پہلے تھا اس کے بعد میں نہیں گیا اور اس نے کافل کہا مجھے آخر تک
01:39تو میں نے کیا فروم انتقال ہو گیا تو میں جناسے میں کیا اس دن اپنا رسک لے کے کہ امو اللہ بھائی جا رہا ہے تو اس طرح
01:49باقی جتنے سال تھے نا بھائی وہ جنسیرے میں ہی گھوچ رہے ذرا سال ناعت میں بیٹھا تھا تو مجھے خوف ہوتا تھا کہ یار کچھ ہو جائے تو مطلب گھبرا روتی تھی دل درکتا تھا
01:59تو میں سمجھا آپ یہ گھر جاؤں گا تو اس وجہ سے میں بولا یہیں آپ نے ٹھیک ہے وہ اپنے گھر پہ پھر میرے اسلام بھائی نے گھر بنایا ہے یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں نا حوالی تو پھر بولا ٹھیک ہے میں ادھر آتا ہوں آپ کے لئے
02:11اتنا پیار تھا نا ہمیں تو بولا میں دبائی چھوڑ کے پھر یہاں بیٹھوں گا تو ہم دونوں ساتھ بیٹھوں گا ہم بولا ہاں میں یہاں پر آپ کو ساتھ بیٹھوں گا اس کے علاوہ تو ہم فون پر میری بات ہوتی تھی اسکائی پر سامنے ہوتا تھا میرے تو پھر میں نے بھی اس کو بولا آپ یہاں آجاؤ تو وہ بھی آنے والے تھی
02:29جی اچھا تو پھر ان کا بھائی کا تو پھر انتقال ہو گیا اس کے بعد ما شاء اللہ بھی حسین بھائی آئے تو اس نے جتنی مجھے پیار دی محبت دی وہ تو خیر میری بیٹی کی طرح ہے نا
02:39ان کے بعد آن تو میں ان کو دیکھتا ہوں تو مجھے اس کی صورت آتی ہے اس کے والد صاحب کی سمجھتا ہوں کہ وہ ہی ہے اس کی روح ہے اس کے اندھر تو وہ مجھ سے بات کرے تو اس کی پیار میں اب بھائی کا ذرا یہ حادثہ ہو گیا
02:54نا گریہ حادثہ ہو گیا تو مجھے تو ضروری تھا میں اپنے خوف کو سر توڑ کے میں ادھر آ گیا مرنا ہے تو تم مر جاؤ
03:02اب میرا بچہ اوڈر پر آ ہوا ہے سبجہ وہ بھی تکلیف میں ہے نا تو اس وجہ سے میں نے بس حمد کر کے اللہ کا نام لے کے میں نے دعا کر کے ادھر آ گیا بھائی کی پیار محبت کی وجہ سے
03:14مطلب اتنا پیار مجھے دے رہا ہے نا ہاں تو
03:17سبجہ صاحب آپ تو تقریباً پچیس سال کے بعد بابا بیٹ سے بہر ہے تو بہر آنے میں آپ کو کیسا لگا
03:24پھر آپ کو پورا گھمائیا بھی ریشٹورنٹ بھی لے کے گئے ہوتل بھی لے کے گئے کھانے بھی کھلائے آپ کو
03:30ہاں تو میں جب یہاں آیا نا بھائی دیکھا تو میں نے پورا یہ ایریا چینج تھا
03:36اس وقت چھوٹے چھوٹے گھر تھے پھلائے تھے جب یہاں میں نے آیا نا تو اب بھی میں نے جیسے دیکھا تو یہاں پر پورا کلیپٹنٹ بھی بلڈنگیں بری بری بنی ہوئے
03:46جب میں دوبائی یا بینکوک سنگاپور جاتا تھا نا تو وہاں پر یہی ایسی اس طرح کی بلڈنگیں ہوتی تھی اونچی
03:52تو اب کی بار تو میں حیران ہو گیا کہ یہ کیا معاول چینج ہو گیا یہاں کا پورا کراچی مجھے عجیب لگ رہا ہے مجھے کراچی نہیں لگ رہا یہ تو کوئی بار کے ملک مک کی طرح مجھے لگ رہا ہے
04:02بس سر کے بار کے ذرا وہ آئے خوشتہ حال تو بڑا عجیب سا لگ رہا ہے مجھے اور کافی مزہ آیا چیسنگ آیا کہ میرا ذہن بلکل وہ الگ تو ہو گیا جب دیکھا معاول پہ
04:13اب تو آپ کا دھر بھی ختم ہو گیا گا باہر گھومنے سے آپ نے بولا اندر رہنے سے باہر کی زندگی زیادہ بہتر ہے کھانے گاڑیاں گھومنا پھرنا پروٹوکول
04:22ہاں جی پچاس پرسن زرا خوف تھا نا وہ جو آنے میں میں نے اپنے آپ کو چینجنگ دے گا تو وہ اس میں زرا سا مجھے فرق پڑا ہے ہاں زرا سب خوف بڑ گیا اور بھائی کی محبت بھائی کی عادت باتیں ایسی ہیں نا تو انسان کو سب کچھ بھلا دے تھا
04:37جی بلکل سردار صاحب تو خود ہمت والے ہنسلے والے وہ عوام کے لیے انہوں نے حویلی بنائی ہمارے بچوں کے لیے ہم جیسے لوگوں کے لیے اور جن کے بھی مسائل ہوتے ہیں کام ہوتے ہیں ان کے مسائل اور جتنی کوشش ہوتی ہے حل بھی کرتے ہیں سردار صلی اللہ علیہ وسلم بھٹی صاحب اللہ تعالیٰ کو صحیح زندگی تاندرستی دے اور بہت ہی زیادہ ہمت والے ہیں ہنسلہ رکھتے ہیں اور ابراہیم انکل کی محبت ہم نے جانی اور اتنی بھائی کی یعن
05:07یہ ایک دوستوں کو بھی بھڑوں کو بھی جتکی بھی دوستیں ان کو بھی ایک مثال ہے کہ اپنی دوستی قائم ہو دائم رکھ کے کسی کے ساتھ چلے تو پیار سے چلیں انہوں نے اپنا ڈرک مارا انہوں نے بولا میرے کو میرا بیٹا عزیز ہے مجھے ڈر سے کچھ نہیں لینا دینا پچیس سال بعد یہ جزیرے سے بہرکوش کی میں انہوں نے جب پیر رکھا تو ان کے دل میں بس صحیح تھا کہ میں سردار صاحب کے بعد جلدی پہنچوں اور ان سے حال لیلو جیسی کو انچے سردار
05:37کھا گو میں کھانے کھائے تو پھر ہمیں پتہ چلا ابراہم انکل صاحب آپ آخری پیغاند کیا دیتے ہیں سردار صاحب کے لیے اور دوستی کے لیے پیار کے لیے کیا کہتے ہیں بس میری تو یہ دعا ہے حسین بھائی سیتی اب ہو جائے نا تو پھر ہم اس کو جو ڈریکشن ہے نا وہ کام کی کوئی بھی وہ مجھ سے لیتے ہیں اور ماشاءاللہ جزیرے میں بہت کام کی ہے اس نے لیکن جو پہلے پوچھتے مجھ سے کہ کون کون سے کام کام پر کرنا ہے تو میں اس کو بتاتا ہوں
06:07کہ یہ کام جیٹی بنانا ہے یا پارک بنانا ہے یہ کرتا ہے تو فوراں ماشاءاللہ کام کر دیتے ہیں مجھ سے بھی خوشی ہوتی ہے کہ عوام کے لیے اور اس کی بھی عزت بڑھتی ہے لوگوں میں پیار محبت دعائیں ملتی ہے تو اس کو جزیرے میں ماشاءاللہ ہر لوگ بچے سے دے کر بڑے تھا وہ دعائیں دے رہا ہے تو اس لیے میں چاہتا ہوں اس کی کامیابی ہو جس طرح اس کے والد صاحب کی تھی اس کی دادہ کی تھی ماشاءاللہ تو اس کا بھی نام ہو عزت ہو اور اللہ کے سامنے بس
06:35ان کے والد صاحب تھے اسلام بھٹی صاحب جو کہ بہت زیادہ سی شخصیت ان کو دیکھے بھی بہت اچھا لگتا ہے اور سردار صاحب کے دادہ بھی تھے وہ بھی بہت اچھے تھے اور سردار صاحب خود بھی بہت اچھے ہیں اور بابا سے سردار صاحب ہے نیا کام گیا بابا بڑھ کے جو لوگ ہیں وہ بہت زیادہ خوش ہوتے ہیں پیار دیتے ہیں اتنی دعائے لوگوں کے ساتھ ہیں
06:55جو ذات ہماری بٹی خاندان تو ماشاءاللہ شروع سے نام ان کے دادہ پردادہ سے لے کر والد تک اسلام بٹی تھا اب اس کے بعد یہ ہے ماشاءاللہ تو ہمارے سردار کی صاحب سے ہمارے پورے پریوار ہے جو بٹی خاندان ان کا نام ماشاءاللہ روشنس ان کی وجہ سے ہو رہا ہے اور پورے ایڑی کے ہمارے جزیروں کی نظر بھی ان کے ماشاءاللہ تو بس ہر وقت دعائیں کرتے ہیں ان کے لئے
07:20اس کے بعد جو عبداللہ ہے ماشاءاللہ اس کے لئے بھی ہماری دعائیں اس کا بیٹا ماشاءاللہ وہ بھی اس قابل ہے تو اس کو بھی اس راستے پر چلیں عوام کے خزمت کریں اور آخرت اپنی سوارے بس انشاءاللہ یہ ہماری دعائیں
07:35اور بالکل ابراہیم انکل کی طرف سے ہوں میں یہ ایک مثال بتا چلیے جو بھی دوستی ہیں وہ قیم و دائم رہنا چاہیے جو بھی پیار ہے وہ بھی قیم و دائم رہنا چاہیے دل کا لگاؤ ہونا چاہیے نہ کسے موں کا ہونا چاہیے