- 2 days ago
"Get ready for heavy rain! Geo News 6 AM headlines on June 29, 2025, warns of expected torrential downpours. Stay ahead of the storm with the latest forecast and updates. Watch Geo News for timely coverage and expert analysis on the weather alert. Your trusted source for news, now in 360p."
Category
🗞
NewsTranscript
00:00شمالی وزرستان کے علاقے میر علی میں سیکیروٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں تیرہ فوجی شہید ہو گئے
00:10آئیس پیار کے مطابق فائرنگ تبادلے میں سیکیروٹی فورسز نے چودہ قبارج حلاق کر دیئے
00:14دیشت گردی کے واقعے میں دو بچے اور ایک خاتون زخمی ہوئیں
00:18آئیس پیار کے مطابق خودکش حملہ ورنے بارود سے بھری گاڑی سے فورسز کے قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی
00:25قافلے کے آگے موجود دستے نے بروقت کاروائی میں ناپاک منصوبے کو ناکام بنایا
00:29دیشت گرد حملہ دیشت گرد ریاست بھارت کے علاقہ گروہ فتنہ الخبارج کے ذریعے کیا گیا
00:35صدر آصف علی زرداری کی شمالی وزرستان میں سیکیروٹی فورسز کے قافلے پر دیشت گرد حملے کی شرید مضمت
00:47شہدہ کو خراجہ کی عدد کہا دیشت گردی کے مکمل خاتم دک سیکیروٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی
00:53وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بھارت احمایت کی آفتہ دیشت گردوں نے بزدلانہ کاروائی کی
00:58ملک سے ہر قسم کی دیشت گردی کے خاتمی کے لیے پرازم ہیں
01:02ففا کی وزیر داخلہ محسن نقبی نے کہا کہ شہدہ وطن کے خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے
01:08وزیراعظم پنجاب مریم نواز نے کہا کہ وطن پر جان نچاور کرنے والے شہدہ ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے
01:15سندھ کے سینئر وزیر شرچیل میمن نے کہا کہ پوری قوم اس حملے کا جواب اتحاد اور عظم سے دے گی
01:21فیلڈ مارشل آسم منیر نے کہا ہے کہ دیشت گردوں اور ان کے سہولتکاروں کو ہر قیمت پر کیفرے کردار تک پہنچائے جائے گا
01:35دیشت گردوں کے تمام سہولتکار مددگاروں اور مجرموں کا بے رہمی سے تاقب کیا جائے گا
01:41خطے میں دیشت گردی کے اصل چہرے کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا
01:45ہر بے گناہ پاکستانی کے خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا
01:49قوم دیشت گردی کے مکمل خاتمے تک اس کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہے
01:53فیلڈ مارشل نے قانون نفس کرنے والے سویلین اداروں
01:57بالخصوص خیبر پکتوں کا پولیس کی ادارہ جاتی صلاحیت میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا
02:03اس کے لیے فاظ کی حمایت کے عظم کا عیادہ کیا
02:05فیلڈ مارشل آسم ونیر کا کور ہیڈکورٹرز پشاور کا دورہ
02:09بنو گریجن واقعے کے شہدہ کی نمازج جنازہ میں شرکت کی
02:12بنو سی ایم ایس میں زخمیوں کی عیادت کی
02:16فیلڈ مارشل کو سیکیورٹی صورتحال اور انصداد دیشت گردی آپریشنز پر بریفنگ دی گئی
02:21PAKSON
02:28PAKSON
02:30PAKSON
02:43PAKSON
02:47PASSON
02:49فیلڈ مارشل آسم منیر نے کہا ہے
03:18کہ دشمن متقبرانہ اور جارہانہ رویے کا سلسل مظاہرہ کر رہا ہے
03:23دشمن ہماری خودمختاری کو چیلنج کرتا ہے
03:26تو نتائج کی ذمہ داری اسی پر ہوگی
03:28اگر دشمن سمجھتا ہے کہ پاکستان خودمختاری پر حملے کو برداشت کرے گا
03:32تو ایک خطرنا غلط فہمی ہوگی
03:34پاکستان ہر حال میں اپنے خودمختاری اور قومی مفادات کا دفاع کرے گا
03:38اپنی خودمختاری پر کسی قسم کی جھجک نہیں دکھائے گا
03:41کراچی میں پاک بہریہ کی کمیشننگ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں
03:45فیلڈ مارشل نے کہا کہ گدشتہ چند برسوں میں
03:47بھارت نے دہشت گردی کے خلاف کا روائی کے بہانے
03:50دو بار پاکستان پر بلا وجہ حملے کیے
03:53پاکستان کی بھرپور اور موستر جواب نے خطے کو ایک بڑے تنازع سے بچایا
03:57آج پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل سٹیبلائزر کے طور پر جانا جاتا ہے
04:02فیلڈ مارشل نے کہا کہ آج ہم پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط اور پرازم ہیں
04:06دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ میں کامیابی کے قریب ہیں
04:09اور اسے مکمل کامیابی تک پہنچائیں گے
04:11پاکستان کے دشمن مسلسل ہماری ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں
04:17ہمارا ترقی کا سفر جاری رہے گا
04:32کشمیری بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف جنگ کر رہے ہیں
04:37بھارت جس جدوجہد کو دشت گردی کہتا ہے
04:40وہ دراصل ایک جائز اور قانونی آزادی کی جدوجہد ہے
04:43فیلڈ مارشل آسم بنیر کا کراسی میں پاک بہریہ کی کمیشننگ پریڈ کی تقریب سے خطاب
04:48کہا کہ حق خود ارادیت کے لیے جانوں کا نظرانہ پیش کرنے والوں کو
04:52کھراج تحسین پیش کرتا ہوں
04:54مسئلہ کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل تک
04:57جنبی ایشیا میں کبھی پائدار عام قائم نہیں ہو سکتا
05:00اس سے پہلے تقریب کی آغاز پر
05:02پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں
05:04فیلڈ مارشل آسم بنیر کو پاک بہریہ کے چاک و چابندستے نے سلامی دی
05:08آرمی چیف نے پریڈ کا معاینہ کیا
05:10ایک سو تیسویں میٹشپ مین اور اکتیسویں شورٹ سرویس کمیشن کورس میں
05:15نمائع کر کردگی دکھانے والے کیڈٹس میں انعماد تقسیم کیا گئے
05:19تقریب میں پاک بہریہ کے عالی افسران نے بھی شرکت کی
05:22امریکی صدر ٹرام قدشتہ کرپشن سکینڈل کا شکار
05:34اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف
05:36عدالتی کارروائی پر برہم کہا
05:38نیتن یاہو یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے
05:41حماس سے ڈیل کی کوشش میں ہیں
05:42عدالتی کارروائی ایران اور حماس سے ڈیل کرنے میں رکاوٹ بنے گی
05:46امریکہ اس عدالتی کارروائی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا
05:49دعویٰ کیا کہ نیتن یاہو نے امریکہ کے ساتھ مل کر
05:52ایران کی نیوکلئر پرگرام کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی ہیں
05:55ایک ایسے ممکن ہے کہ ایسا اسرائیلی وزیراعظم سارا دن عدالت کے کمرے میں گزارے
06:00نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کارروائی ہماری فتح کو گہنا دے گی
06:04بولے نیتن یاہو کو اسی انداز سے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
06:08جس سے امریکہ اور امریکہ میں وہ خود گزرے ہیں
06:12امریکہ نے اسفہان میں ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے میں بنکر بسٹر بم استعمال نہیں کیے
06:25امریکی میڈیا کی ریپورٹ کے مطابق اسفہان کے ایٹمی تنصیب میں ساٹھ فیصد افزودہ یورینیم موجود تھا
06:31بنکر بسٹر اس لیے استعمال نہیں کیے گئے کیونکہ وہ محصب نہ ہوتے
06:35چیئرمنٹ جوائنٹ چیفز آفیس سٹاف جنرل ڈین کین نے یہ بات امریکی سینیٹرز کو بتائی
06:40ریپورٹ کے مطابق فردو اور نیتنز کی تنصیبات پر بنکر بسٹر بم گرائے گئے تھے
06:45ایران نے آئی اے اے کے سربرا رافیل گروسی پر ایٹمی تنصیبات کا دورہ کرنے پر پابندی لگا دی
06:55آئی اے اے کو ایٹمی تنصیبات پر نگرانی کیمرے لگانے کی بھی اجازت نہیں ہوگی
07:00ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ گروسی کا دورہ بے مائنی ہوگا
07:04یہ ممکن ہے یہ بدنیتی پر مبنی ہو
07:06ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر نے گروسی کو اسرائیل کا محافظ اور غلام قرار دیا تھا
07:15آج کراچی سمیت سندھ بھر میں کہیں ہلکی کہیں تیز بارش کی پیش گئی
07:19کراچی کے مختلف علاقوں میں ہفتے کی شام مستدھار بارش ہوئی
07:22محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں
07:26ٹھاون اشاریہ دو میلی میٹر ریکارڈ کی گئی
07:28سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہو گیا
07:30جبکہ کئی سڑکوں پر گڑھوں میں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں پھز گئیں
07:34متعدد علاقوں میں وجلی کی فراہمی متاثر
07:37میر کراچی مرتضی بھاپ کا مختلف علاقوں کا دورہ
07:40پانی کے نکاسی کا معاینہ کیا
07:41ناغن چورنگی قیوم آباد اور ملیر جعفر تیار میں پانی کے نکاسی کے لیے
07:46سیکشن پمس پہنچا دیئے گئے
07:48نورت کراچی شادمان نالے سے پانی کے نکاسی ہو گئی
07:51سڑک پر کیچر موجود
07:53ملیر ہالٹ پر بارش کا پانی جمع
07:55بارش کے باعث کئی پروازیں متاثر ہوئیں
07:57ایک منسوخ ہو گئی
07:58کراچی میں دوروس کے دوران بارش کے باعث کرنٹ لگنے سمیت
08:02دیگر حادثات میں آٹھ افراد جان بہرک اور ساتھ زخمی ہو چکے
08:05میکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلامباد پنجاب
08:19بالائی خیبر پختونخواہ بلوچستان کے بعض علاقوں اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے
08:24میکمہ موسمیات کے مطابق گودشتہ
08:27چوبیس گھنٹے میں سب سے زیادہ بارش
08:29اٹھک میں ایک سو دو میلی میٹر ریکارڈ کی گئی
08:31ننگر پارکر کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جان بہرک
08:35پارہ چنار میں طوفانی بارشوں سے پل سڑکوں اور گھروں کو شدید نقصان پہنچا
08:40بلوچستان میں جوب شیرانی زیارت ہرنائی قلات اور گوہ سلمان میں
08:45موسطہ دھار بارش شدید درمی کے باعث مختلف مقامات پر
08:49گلیشیرز بگھلنے سے دریائے شترال میں تغیانی گرم چشمہ جانے والی
08:53سڑک کا ایک حصہ بہ گیا
08:54ملوچستان کے زلاز جوب میں سلاوی ریلے میں دو گاڑیاں بہ گئیں
09:04بچی سمیت چار خواتین جان بہرک جان بہرک افراد کے تعلق ملتان سے ہے
09:08ایسی کے مطابق سلاب میں کار بہنے سے تین بہنے اور ایک پانچ سالہ بچی جان بہرک
09:13ہوئی جان بہرک افراد کی لاشیں سب دس بجے ملتان پہنچائی جائیں گی
09:17راجب میں لکنو سوسائیٹی کے قریب نالے سے پینتیس بوریاں ملی ہیں
09:22مینسپل کمیشنر افضل زیدی نے کہا ہے کہ شرپسن دناسر شہر میں صورتحال
09:26خراب کرنا چاہتے ہیں کہ ایم سی کے زیر انتظام بڑے نالے صاف ہیں
09:30تمام افسران اور عملہ شہر کے مختلف علاقوں میں تائینات ہے
09:33انڈی امی کا بارشوں کے باعث ممکنہ سلاب کے حوالے سے الٹ جاری
09:44چوبیس سیٹالیس گھنٹوں میں ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیش گئی
09:49منجاب کے کئی شہروں میں سلابی صورتحال کا خطشہ
09:52سندھ کے کئی شہروں میں شدید بارشوں کا امکان
09:55خیبر پختون پاک کی علاقے میں توفانی بارشوں کا امکان
09:58گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں گلیشئر پگلنے سے سلابی صورتحال کا خطرہ ہے
10:02آزاد کشمیر کے علاقوں میں بھی شدید بارشوں اور اربن فلڈنگ کا امکان
10:07وزیراعظم شہباز شریف کا چیئرمن انڈی امی سے ٹیلیفونک رابطہ
10:11چیئرمن انڈی امی نے وزیراعظم کو ملک میں حل یا بارشوں کی صورتحال کا جائزہ پیش دیا
10:16وزیراعظم کی چیئرمن انڈی امی کو صوبائی حکومتوں سے رابطے میں رہنے اور معاملت کی ہدایت
10:32سانہ سواد کے لاپتہ سیاہوں میں سے مزید دو لاشییں مل گئیں
10:36جانبہ کھونے والوں کی تعداد گیارہ ہو گئی
10:38آٹھ افراد کی نماز جنازہ ڈسکا میں ادا کر دی گئی
10:41دو سیاہوں کی تلاش جاری
10:43غم سے نڑھال لباہکین کا کہنا ہے کہ رس کے ادارے ڈیڑھ گھنٹے بعد آئے
10:47ان کے پیارے ٹیلے پر پھسے رہے
10:49ان کے آنکھوں کے سامنے بپراہ ریلہ لوگوں کو بہا کر لے گیا
10:52خیبر پختونخہ حکومت ڈیپٹی کمیشنر سواد سمیت
10:55کئی افسران کو موطل کر دیا گیا
10:57وزیرالہ نے واقعی کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی بنا دی
11:11کراچی میں پندرہ جون سے نالوں کی صفائی کا عمل شروع ہو چکا ہے
11:15ترجمان سندھ حکومت سادھیہ جعوید نے کہا ہے
11:17کہ محکم محسمیات کے مطابق اصبار مونسون قبل از وقت ہے
11:20شہر کے تمام بڑی سڑکوں پر ٹرافک رمہ دمہ ہے
11:23حافظ نیمو رحمان اپنے ٹاؤنچئر پرسنس کے غائب ہونے کا نوٹس لیں
11:27جماعت اسلامی بھول جاتی ہے کہ شہر میں نو ٹاؤنز
11:30اس کے پاس بھی ہیں چھوٹے نالے صاف کرنا ٹاؤن انتظامیہ کی ذمہ داری ہے
11:34جماعت اسلامی کے ٹاؤن ناظمین نے گیس لائن کے نام پر شہر کھو دیا
11:38موڈل کالونی انگلچن اقبال اور نیو کراچی میں ٹوٹی سڑکوں نے تباہی مچا دی
11:43سڑک ڈسٹرک سینٹرل کی تمام مرکزی سڑکوں پر پانی نہیں
11:47لیکن علاقے کی گلیاں تلاب بن چکی ہیں
11:55دھابی جی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن
11:59ترجمان کراچی وارٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ بریک ڈاؤن کو پچاس گھنٹوں سے زیادہ وقت گزر چکا ہے
12:04فالٹ تحال درست نہیں کیا گیا ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ دھابی جی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی میں تاتل
12:11زیر زمین کیبل فالٹ کے باس آیا علاقے میں بارش کا پانی ہونے کے باعث دشواری کا سامنا ہے
12:16پانی اترتے ہی کام مکمل کر کے سپلائی بحال کر دی جائے گی
12:20تراچی کے علاقے موسیلین میں چھے منزلہ امارت کی تیسری منزل پر کمرے کی چھت گر گئی
12:30چار سال کی بچی اور اس کے والد جام بحق بچی کی والدہ اور بھائی زخمی ہوئے چار افراد محفوظ رہے
12:38اسسسٹنٹ کمیشنر لیاری شہریار حبیب کا کہنا ہے کہ امارت کو خالی کرا کر سیل کر دیا گیا ہے
12:43امارت کو خطرناک قرار دیا گیا تھا یا نہیں چیک کیا جائے گا
12:47سواد میں دفاع 144 نافذ تھی عمل درامت کی ذمہ داری پولیس کی تھی
12:57واقعے کے مقام پر پولیس سب سے آخر میں پہنچی
13:01سرکاری ذرائع کے مطابق سیاہ صبح ساڑھے آٹھ بجے ہوتیل میں ناشتہ کرنے پہنچے
13:06نیجی ہوتیل بند تھا
13:08سیاہ پشلے راستے سے دریا کے اندر پہنچے اور سیلفیاں لیڑا شروع کی
13:11مقامی لوگوں نے سیاہوں سے سرابی پانے آنے کا خدشہ ظاہر کیا تھا ہم
13:15سیاہوں نے مقامی افراد کی بات نہیں مانی
13:18سیاہ سیلفیاں لیتے لیتے دریا کے مزید اندر چلے گئے
13:21نو بچ کر پچاس منٹ پر ریسکیو ڈبل بند ڈبل ٹو کو فان کیا گیا
13:24حدثے کی نویت کا اندازہ نہ ہونے پر
13:27ریسکیو ٹیم میں کشتیاں اور جال ساتھ نہ لائیں
13:29دس منٹ بعد کشتیاں اور جال منگوا کر کاروائی شروع کی گئی
13:32تین سیاہ اور ایک مقامی فرد کو ریسکیو کیا گیا
13:35کمیشنر ملکن کا کہنا ہے کہ ہوتیل کو سیل کر کے
13:38مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے
13:51حکومت جو ٹیکس اکھٹا کرتی ہے اس کا ساٹھ فیصد سوموں کو چلا جاتا ہے
13:55یہی حال رہا تو اگلے دو تین سال میں
13:57وفا کی بجٹ ایک ہزار ارب روپے سے کم ہو کر
13:59پانچ سو ارب روپے رہ جائے گا
14:01وفا کی وزیر منصوبہ وندی ایسن اقبال کی جیو نیوز کے پروگرام جرگا میں بات چیت
14:06کہا سوبوں کو زیادہ پیسہ دینے کے باعث
14:08دیامر بھاشا ڈیم اور محمد ڈیم جیسے
14:11کلیدی اہمیت کے منصوبوں پر زیادہ پیسے خرش نہیں کر پا رہے
14:14دیامر بھاشا ڈیم کے لیے ایک ہزار ارب روپے
14:16اور محمد ڈیم کے لیے تین سو ارب روپے چاہیے
14:20بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
14:22سوبوں کے حوالے کرنا چاہیے
14:24گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور
14:26کے پی میں زم شدہ ازلا کو
14:28این ایف سی سے حصہ دلوانے کی کوشش کر رہے ہیں
14:30ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کا کام کر رہا
14:40تھا لیکن غصے نفرت اور ناومیدی
14:42پہلے بیان نے وہ کام رکوا دیا
14:44امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ کا ایرانی سپریم لیڈر
14:46خامنائی کے ویڈیو بیان پر ادعمل
14:49اسرائیل سے جنگ جیتنے کے
14:50خامنائی کے دعوے کو جھوٹ اور بیوقوفی
14:53قرار دیا کہا امریکہ کو پتا تھا
14:55کہ خامنائی کہاں کہاں چھپے تھے
14:57لیکن اسرائیل یا امریکی فوج کو
14:59حدف بنانے کی اجازت نہیں دی گئی
15:02ٹرمپ نے کہا کہ ایران سوچے اسے کیا ملا
15:04جلا ہوا ملک، تباہ شدہ فوج
15:06بدحال معیشت اور ہر طرف موت
15:08عالمی نظام میں واپس نہ آیا تو حالات
15:10ایران کے لیے مزید خراب ہوں گے
15:12اسرائیلی حملوں میں شہید
15:18ہونے والے ایرانی افاش کے کمانڈرز
15:20اور جوہری سائنس دانوں کی نماز جنازہ
15:23تہران میں ادا کر دی گئی
15:24لاکھوں افراد کی شرکت ایران کے
15:26صدر مسعود پزشکیان وزیر
15:28خارجہ باس راکشی اور
15:29پلس فورس کے کمانڈر برگیریر جنرل
15:32اسماعیل قانی کی بھی شرکت
15:34تابوتوں کو جلوس کی شکل میں تہران
15:36کے انقلاب سکوائر سے آزادی سکوائر
15:38تک لائے گیا ایرانی عوام نے اسرائیل
15:40کے خلاف جنگ میں شہید فوجی
15:42کمانڈرز اور سائنس دانوں کو خراجی تحسین
15:44پیش کیا امریکہ اور اسرائیل کے
15:46خلاف نارے لگائے انقلاب کے
15:48تحفظ کے عظم کا اظہار کیا
15:50اسرائیلی حملوں میں دس فوجی کمانڈرز
15:52اور سولہ جوہری سائنس دانوں
15:54سبید چھہ ستو چوبیس افراد شہید
15:56ہوئے تھے
15:57پاکستان میں ایران کے سفیر
16:06رضا امیری نے کہا ہے کہ
16:08بھارتی حکومت نے دوران جنگ
16:10ہماری کسی قسم کی حمایت نہیں کی
16:12جیو نیوز کے پرگرام جرگہ کے
16:14میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں
16:16ایران کے سفیر کا کہنا تھا کہ
16:18بھارت خطے میں امریکہ کا اتحادی
16:20اور اس کے زیرے اثر ہے اور اس کے
16:22اسرائیل سے گہرے مراسم ہیں
16:23ایرانی سفیر کا تفصیل انٹرویو دیکھئے
16:25آج رات دس بچ کچھ پانچ منٹ پر
16:28صرف جیو نیوز پر
16:29سفارت خانے نے
16:32تیونیس سے آئی خاتون سندہ کو
16:34کراچی سے اسلام بات پہنچا دیا
16:35سندہ نے 29 نویمبر کولیاری کے نوجوان
16:38آمر سے محبت کی شادی کی تھی
16:40جیو نیوز سے گفتگو میں سندہ نے کہا
16:42کہ آمر شادی کے بعد بلکل بدل گیا تھا
16:45طلاق کے بعد میری والدین
16:46نے مجھ پر ہی الزام آیت کیا
16:48پاکستان میں رہنا چاہتی ہوں
16:50لیکن اگر کچھ نہیں ہوا تو اپنے ملک واپس چلی جاؤں گی
16:53چیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر نے کہا ہے
17:00کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد
17:02ہمارے ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل
17:04کے تصور ہوں گے
17:05انہیں ازاد امیدوار قرار نہیں دیا جا سکتا
17:08الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے
17:10کہ باقی اس صوبوں کے نوٹفیکیشن بھی
17:12جاری کیے جائیں
17:13سپریم کورٹ آئینی بینچ کے فیصلے پر
17:15مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے
17:16بیرسٹر گوھر نے کہا کہ انصاف ہوتا ہوا
17:18نظر نہیں آیا
17:19عوام کو عدلیہ سے صرف نائنصافی ملی
17:22سب سے درخواست ہے کہ تحریک انصاف کے بغض میں
17:25عوام اور ملک کو انخصان نہ پہنچا جائے
17:27پی ٹی آئی کے رہنماز شبلی فراز نے کہا
17:29کہ اس وقت ملک کی معاشی اور
17:31امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے ہے
17:33حکومت کے بعض ترقی
17:35ناکرزوں سے چھٹکارہ پانے کا کوئی منصوبہ ہے
17:37طرز لینے والوں کی خودمختاری
17:39اور آزاد خارجہ پالیسی نہیں ہوتی
17:42موجودہ ملک کی صورتحال میں
17:43امید کی واحد کرن جیل میں غید ہے
17:45وزیر مملکت برائے قانون
17:57بیرسٹر اکیل ملک نے کہا ہے کہ
17:59سپریم کورٹ کے آٹھ ججز نے
18:01بارہ جرائی دوہزار چوبیس کے فیصلے میں
18:03آئین کو دوبارہ تحریر کیا تھا
18:04جسے درست کر دیا گیا ہے
18:06آئین کوئی موم کی ناک نہیں
18:08جسے ذاتی پسند اور ناپسند کی بنیاد پر
18:10موڑ دیا جائے
18:11الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ
18:17سپریم کورٹ فیصلے کے بعد
18:19کمیشن کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے
18:22یہ تنقید جھوٹ اور حقائق کے برعکس ہے
18:24الیکشن کمیشن نے ہمیشہ آئین اور قانون کے مطابق
18:27فرائض انجام دیئے ہیں
18:28اور سپریم کورٹ نے بھی متعدد بار
18:30الیکشن کمیشن کے موقف کی توصیق کی ہے
18:32ایک اعلامیہ میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے
18:34کہ کمیشن سیاسی دباؤ یہاں
18:36عوامی شور میں آ کر نہیں
18:37صرف آئین قانون اور شواہد کے بنیاد پر فیصلے کرتا ہے
18:40الیکشن کمیشن کسی جماعت یہاں
18:43مفاداتی گروہ کے حد کندوں سے مرعوب نہیں ہوتا
18:46اپنی ناکامیوں کا الزام
18:47الیکشن کمیشن پر ڈالنے کا رویہ غیر مناسب ہے
19:00ڈی ایشکیو اسپتال پاک پتن میں
19:05بیس بچوں کی امبات
19:06امبات سولہ سے بائیس جون کے درمیان ہوئیں
19:09کمیشنر صاحبال کا نوٹس
19:11تین رکنین کوئری کمیٹی تشکیل
19:13کمیٹی دو جلائی کو ریپورٹ
19:14کمیشنر کو پیش کرے گی
19:16ورسہ نے ڈاکٹرز اور پیرامیڈکل سٹارپ کے غفلت
19:18اور آکسیجن سیلنڈر کی کمی کا
19:21الزام لگایا ہے
19:22سی ایم انسپیکشن ٹیم کی جامعہ
19:30کراچی کا چار سالہ فارنزک آڈٹ
19:33کرانے کی ہدایت چار سال کے دور میں
19:35ہونے والی آمدن اور اقراجات کی تفسیرات
19:37فرام کی جائیں اس دوران ہونے والی
19:39تائناتیاں اور بھرتیوں کا ریکارڈ بھی
19:40پیش کرنے کی ہدایت چار سال کے
19:42بجٹ کی مطالقہ پلیٹ فارم سے منظوری
19:45کی دستاویزات بھی فرام کی جائیں
19:46دوزار اکیس سے سال دوزار پچیس تک
19:49کی آڈٹ رپورٹس بھی پیش کرنے کی ہدایت
19:51تمام ریکارڈ یکم جلائی تک
19:53فرام کیا جائے
19:54اسرائیل کا ساتھ اکتوبر دوزار تیس
20:00کو حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے
20:01ہماس رہنما حقام محمد عیسیٰ
20:04کو شہید کرنے کا دعویٰ
20:05غزہ میں ہفتے کو اسرائیلی فارس کی مختلف
20:07کارروائیوں میں شہید فلسینیوں کی
20:09تعداد بہتر ہو گئی امدادی آٹک کے
20:12تھیلوں میں اکسیکوڈون نامی
20:14منشات کی گولیوں کی موجودگی کے انکشاف
20:16پر غزہ حکام نے شدید
20:18تشویش کا اظہار کیا اسرائیلی فارس
20:20کا جنوبی لبنان میں گاڑی پر
20:21ڈرون حملہ حزباللہ کمانڈر
20:24سمیت تین افراد شہید
20:25گودشتہ بیس ماہ سے اسرائیل کے حملے
20:34غزہ سمیت مشرق وستا کے دیگر
20:35ممالک تک بڑھ گئے ہیں اسرائیل نے
20:37لبنان شام یمن اور ایران پر حملے کیے
20:39امریکی غیر سرکاری تنظیم کے مطابق
20:42اسرائیل نے غزہ اور مقبوضہ مغربی
20:44کنارے میں سب سے زیادہ اٹھارہ ہزار
20:46سے زائد حملے کیے حملوں میں چھپن
20:47ہزار فلسینی شہید ایک لاکھ
20:49تیس ہزار سے زائد زخمی ہوئے لبنان
20:52میں پندرہ ہزار سے زائد اسرائیلی حملوں میں
20:54ڈیڑھ ہزار سے زائد افراد شہید
20:55اسرائیل نے شام میں گودشتہ شہ ماہ میں
20:57دو سو حملے کیے اداد
20:59شمار کے مطابق اسرائیل کے یمن پر
21:01انتالیس حملوں میں ہوائی اڈوں اور
21:03بندرگاہوں کو نشانہ بنایا گیا
21:04اسرائیل نے ایران پر تیرہ سے تیس جون
21:07کے دوران ایک سو چھالی
21:09حملے کیے جس میں بچوں سمیت
21:11چھ سو چھ ایرانی شہید ہوئے
21:13پانچ ہزار سے زائد زخمی ہوئے
21:15غزہ پر اسرائیلی جاریت کے خلاف
21:21سوئیڈن میں سینکڑوں افراد کا احتجاج
21:23سٹاکھوم میں احتجاجی مظاہرے میں
21:25شریک فلسینی پرچم لہرات مظاہرین
21:28نے قاتل نیتن یاہو غزہ سے
21:29نکلو کے نارے لگائے غزہ میں
21:31فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا
21:34اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف
21:41بڑا مظاہرہ تلبیب میں ہزاروں افراد
21:43نے احتجاجی ریلی نکالی مظاہرین
21:46نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی میں
21:47ناکامی پر حکومت پر کڑی
21:49تنقید کی مظاہرین کا نیتن یاہو
21:51حکومت سے غزہ جنگ فوری ختم کرنے
21:53کا مطالبہ
21:54آئیلینڈ کے ریپ گروپ
21:58نے نیکیپ
22:00نے کانسرٹ کے دوران فلسطین
22:02آزاد کرو اور مرگ بر
22:03اسرائیلی فارس کے نارے لگا دیئے
22:05نیکیپ بینڈن کے رکن
22:07مشارہ نے کہا کہ وہ اپنی آمدنی میں
22:09کمی پر تیار ہیں مگر تاریخ کی
22:11درست سمت میں رہنا چاہتے ہیں
22:13ہم آواز بلند کریں گے تو فلسطین کے ماملے پر
22:15دوسرے میوزک گروپ بھی آواز بلند کریں گے
22:18بلاو آئیو ٹیسٹ کے پہلے تن
22:23جنوبی افریقہ کی ٹیم نے دن
22:25نو ویکٹ پر چار سو اٹھارہ رنز
22:27بنائے ڈیبیو کرنے والے
22:29یوانڈری پریٹوریس ایک سو
22:31تریپن رنز بنا کر نمائے رہے
22:33کوربین بوش سو رنز بنا کر نوٹ آؤٹ ہیں
22:35شوانگے نے چار اور
22:37مزاربانی نے دو کھلالیوں کو آؤٹ کیا
22:39میچ جیو سپر سے براہ راست نشر کیا
22:41جا رہا ہے
22:42جیو اور بریٹش ایشن
22:47ٹرسٹ کے تحت مل کر مہم کے ذریعے
22:50ذہنی سہت سے مطالق آگاہی
22:51مہم کا آغاز ذہنی امراض سے
22:53مطالق معلومات ہونے سے اس کا بروقت
22:55پتا چل سکتا ہے اور علاج بھی
22:57ممکن ہے
22:58فلم اور ٹیلی ویژن کے ورسٹائل
23:05ادھکار شکیل کو مداہوں سے بشڑے
23:07دو سال بیٹ گئے انکل
23:09ارفی انکہی اور آنگن ٹیڑھا
23:11سمیت ڈرامو میں ان کے کردار آج بھی یاد
23:14دلجید دوسانج اور ہنیا آمر کی فلم
23:19سردار جی تھری بھارتی انتہا پسندوں پر
23:22بجلی بن کر گر گئی
23:23پاکستان سمیت دنیا بھر میں فلم کی نمائش جاری
23:25بھارتی سینسر بورڈ فلم بھارت میں
23:27بین کر چکا گیت نگار جاوید اختر
23:30نے کہا کہ فلم بین نہیں کرنی شاہی ہے
23:32کیونکہ اس میں پیسہ ہندوستانی آدمی
23:34کا ڈوبے گا ساتھ
23:35جاوید اختر نے یہ بھی کہا کہ فلم سازوں
23:38کو تنبیہ کرنی شاہی ہے کہ آئدہ کسی پاکستانی
23:40کو اپنی فلم مکاس نہ کریں
23:41موسیقی
Recommended
19:31
18:33
1:12
30:56
28:06