Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
This video is related to Dengue Fever. In this video we described about the Dengue Fever, its symptoms and treatment as well. Follow Us for more videos.

Public Quries:
what is dengue fever in hindi
dengue virus ka ilaj
dengue hawa lakhan
dengue fever in india
dengue ka.ilaj
dengue ka ilaj medicine
cure for dengue virus
dengue fever er lokkhon
dengue fever ka ilaj in urdu
dengue ke lakshan
dengue ka ilaj
dengue fever ki alamat
dengue ka ilaj ghar mein
dengue fever ilaj
is dengue fever treatable
treatment dengue fever
dengue ka ilaj ubqari
how dangerous is dengue fever
dengue treatment in Hindi
dengue fever treatment in Urdu
dengue fever ka ilaj in Hindi
dengue bukhar ka ilaj
dengue fever ka ilaj in Urdu
#dengue
#denguefever
#denguevirus
#trending
#viral
#trends

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Assalamualaikum, Bismillahirrahmanirrahim
00:30Bukhar جو ہے یہ ایک خاص قسم کے مچھر کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے
00:34یہ مچھر عام مچھر سے زیادہ بڑا ہوتا ہے
00:37اور اس کے جسم کے اوپر وائٹ رنگ کے سپورٹ ہوتے ہیں
00:41کہ جو انڈیکیٹ کرتے ہیں کہ یہ دینگی کا مچھر ہے
00:45دینگی کا مچھر اور عام مچھر میں فرق یہ ہے
00:48کہ عام مچھر جو ہر گندے پانی کے اندر ہوتا ہے
00:52جو کہ دینگی کا جو مچھر ہے
00:53یہ ساپ پانی کے اندر اپنے لاروہ پھلاتا ہے
00:56انڈے دیتا ہے وہیں سے اس کے بچے نکلتے ہیں
01:00اور وہیں پہ اس کی افضائش ہوتی ہے
01:02اس کو ساپ پانی کا مچھر بھی کہا جاتا ہے
01:05اب دینگی اگر کسی انسان کو کاٹ لے
01:09اس کے کاٹنے کی دو چیزیں ہیں
01:12اوقات دو قسم کی ہیں
01:14ایک صبح فجر کے بعد
01:15ایک مغرب کے فورن بعد
01:18یہ دو ایسے مقامات ہیں فجر اور مغرب کا
01:21جب سولج ترو ہوتا ہے
01:23اور جب سولج گروب ہوتا ہے
01:25یہ اس وقت انسان کو کاٹتا ہے
01:27جب یہ انسان کو کاٹ لیتا ہے
01:30اس کے اپر اندر اپنا
01:31وینم داخل کر دیتا ہے
01:33دینگی کے جراسین داخل کر دیتا ہے
01:36جس کے وجہ سے
01:38تین سے چار دنگی بعد
01:39مریض کو ہائی فیور ہونا چروع جاتا ہے
01:42جب ہائی فیور ہونا چروع جاتا ہے
01:45مریض کو
01:45اس کے بعد اس کی جو
01:47سردی لگنے کا سسٹم ہے
01:49بخار ایک سو تین ایک سو چار کے قریب ہوتا ہے
01:52وومیٹنگ آتی ہے
01:54اس کی آنکھوں کے پیچھے
01:55درد ہوتے ہیں
01:56اس کی پینڈلیوں کے اندر درد ہوتا ہے
01:59پوری بوڈی جو ہے
02:00وہ ویڈ محسوس ہوتی ہے
02:02کچھ کھانے کو دل نہیں کرتا
02:04یہ تمام علامات
02:06دینگی کی ہیں
02:07اور ایک چیز ذہن میں رکھیں
02:09کہ جب بھی آپ کو
02:11اس سیزن کے اندر
02:12بخار ہوتا ہے
02:14تو آپ کیا کریں گے
02:15سب سے پہلا اپنا بلڈ سی بی سی کروائیں گے
02:18اور اپنے بلڈ سی بی سی کے اندر
02:20پلی لڈ سیل دیکھیں گے
02:22کہ وہ کتنے ہیں
02:23دیر سو سے سارے چار لاکھ تک
02:25اس کی نورمن مقدار ہوتی ہے
02:27اگر اس سے کم ہو جائیں
02:29تو آپ کو تشویش کا اظہار کرنا چاہیے
02:32اور مزید کسی ڈوکٹر کے پاس جا کر
02:34آپ کو رپورٹ کنسلٹ کرنی چاہیے
02:37کہ آپ کو دینگی کا مسئلہ تو نہیں ہے
02:39اگر دینگی کا مسئلہ ہو جاتا ہے
02:41یہ کیوریبل ہے
02:42لیکن ایک چیز ہے
02:44کہ آپ نے واش رکھنی ہوتی ہے
02:46اپنے پلی لڈ پر
02:50سیل ہوتے ہیں کہ جو خون کو جبانے میں
02:53مدد دیتے ہیں
02:54جب ہمارے کوئی چوٹ وغیرہ لگتی ہیں
02:57تو ہمارا خون بہر رہا ہوتا ہے
02:59تو اس وقت یہ جو سیل ہیں
03:01پلی لڈ یہ کوبیں کی شکل کے ہوتے ہیں
03:04یہ اس جگہ پر پہنچ جاتے ہیں
03:06اور خون کو روک دیتے ہیں
03:08یہی کنڈیشن ہے
03:09اگر آپ کا پلی لڈ زورت سے زیادہ
03:12ڈاؤن ہو جائیں
03:12تو اللہ تعالی نے ہماری بوڈی کے اندر
03:14چند ایک مقامات پر
03:16پلی لڈ کو جمعیا ہوا ہے
03:18اور وہاں سے بلیڈنگ نہیں ہوتی
03:20جب پلی لڈ کم ہو جائیں گے
03:21بلیڈنگ شروع ہو جائے گی
03:23انٹرنل بلیڈنگ اس میں سب سے زیادہ نقصان دے ہیں
03:26جو موت کا باعث بھی مل سکتی ہے
03:28اس سے بچنا انتہائی ضروری ہے
03:31اگر آپ کو پیٹ در شروع ہو جائے
03:33وومٹنگ آنی شروع ہو جائے
03:35تو یہ انتہائی کنڈیشن ہوتی ہے
03:37اور ہی طور پر اپنا سی بی سی کروا کر
03:39پلی لڈ چیک کریں
03:40اور ان کو بڑھانے کے لیے
03:42مدد کریں مریض کی
03:43کیونکہ پلی لڈ بڑھیں گے
03:45تو مریض بہتر ہونا شروع ہوگا
03:47تو یہ چھوٹا تھا ٹوپک تھا
03:49کہ ڈینگی کیا ہے
03:51اور اس کی علامات کیا ہیں
03:53مزید انفرمیٹی ویڈیوز کے جاننے کے لیے
03:56ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
03:58ہمارا چینل ہے
03:59تا جا مومیو کلینک
04:01اور میں ہم ڈوکٹر قصار مرانا
04:03اپنی صحت کا خیار رکھئے گا
04:05ہمیں دعا میں یاد رکھئے گا
04:06السلام علیکم رحمت اللہ

Recommended