This video is related to symptoms of diabetes. In this video we describes about what is diabetes and its symptoms. So Follow Us and watch more informative videos about your health.
Public Quries:
sugar ki alamat
sugar ki alamat in urdu
sugar ka ilaj in urdu
sugar ki alamat kya hai
sugar ki bimari ki alamat in urdu
high sugar ki alamat in urdu
blood sugar ki alamat in urdu
shugar ki alamat in urdu
sugar ki alamat kya hai in urdu
sugar ki alamat kia hai in urdu
high blood sugar ki alamat in urdu
sugar ka ilaj
sugar ki alamat in urdu/hindi
diabetes ki alamat in urdu
low sugar ki alamat in urdu
sugar
sugar ki dua
sugar ki bimari
#diabetes
#diabeteskailaj
#diabetestreatment
#sugar
#sugarkailaj
#drisrarahmadrana
#tajmhomeoclinic
#ilajbydrisrarahmadrana
#ilajinurdu
#trends
#viral
#viralvideo
#trendingvideo
Public Quries:
sugar ki alamat
sugar ki alamat in urdu
sugar ka ilaj in urdu
sugar ki alamat kya hai
sugar ki bimari ki alamat in urdu
high sugar ki alamat in urdu
blood sugar ki alamat in urdu
shugar ki alamat in urdu
sugar ki alamat kya hai in urdu
sugar ki alamat kia hai in urdu
high blood sugar ki alamat in urdu
sugar ka ilaj
sugar ki alamat in urdu/hindi
diabetes ki alamat in urdu
low sugar ki alamat in urdu
sugar
sugar ki dua
sugar ki bimari
#diabetes
#diabeteskailaj
#diabetestreatment
#sugar
#sugarkailaj
#drisrarahmadrana
#tajmhomeoclinic
#ilajbydrisrarahmadrana
#ilajinurdu
#trends
#viral
#viralvideo
#trendingvideo
Category
📚
LearningTranscript
00:00اسلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل تاج امومیو کلینک میں ہوں ڈوکٹر عصار عمرانہ
00:07آئی کا ٹوپک پاکستان میں بڑھتی ہوئی بیماری ڈائیبیٹیز ہے
00:12ڈائیبیٹیز کیوں بڑھ رہی ہے کیونکہ ہمارا لائف سٹیل چینج ہو چکا ہے
00:17ہم نے اپنی زندگی کو مکمل طور پر دیسی اشیاء سے اٹھا کر ولیتی اشیاء کے اندر کنورٹ کر دیا ہے
00:25ہم نے قدرتی سبزیوں کا استعمال روک دیا ہے ہم فات فوڈ کی طرف چلے گئے ہیں
00:31تو یہ جو لائف چینجز ہیں یہ ڈائیبیٹیز ہیں
00:36اگر ہم روٹین کے اندر اپنی لائف میں دوبارہ واپس چلے جاتے ہیں
00:41کورڈ ڈرنکز کا استعمال کم کر دیتے ہیں فات فوڈ کو کم استعمال کر دیتے ہیں
00:46ہم مراغن گزائیں اور آئیل سے تلی ہوئی اشیاء کو آوائیڈ کرنا شروع کر دیتے ہیں
00:53تو بہت اگر تک کم ڈائیبیٹیز سے بچ سکتے ہیں
00:57مگر ہم ایسا کریں گے نہیں کیونکہ ہماری لائف ٹائل چینج ہو چکی ہے
01:01اس کو ریورس لے کر جانا بڑا مشکل ہے
01:04شوگر ہے کیا؟
01:07ہمارے جسم کے اندر جب نشاستہ کی تداد بڑھ جاتی ہے
01:11شوگر شروع ہو جاتی ہے
01:13شوگر کو کور کرنے کے لیے انسولین درکار ہوتی ہے
01:18لیکن جو پینکریاز ہے وہ مکمل طور پر انسولین نہیں بنا پاتا
01:22وہ انسولین بناتا ضرور ہے لیکن کم مقدار میں
01:25اگر ہم اپنی گرہ کو کم کر دیں
01:28تو کم مقدار میں انسولین بن رہی ہے
01:31آپ کی شوگر کو وہ ڈیزورف کر دے گی
01:34مگر آپ بہت زیادہ کھائیں گے
01:36اتنی انسولین تو پینکریاز نہیں بنا رہا
01:39تو آپ کو بیرونی طور پر انسولین لگانی پڑے گی
01:42یہاں آپ کو میڈیکیشن کی طرف جانا پڑے گا
01:45جس سے آپ کی شوگر جو کنٹرول ہو سکے
01:48اب ڈائیپیٹیز جو ہے
01:50یہ ایک ایسی بیماری ہے
01:52کہ آپ کے جسم کو کمزور کرنا شروع کر دیتی ہے
01:55قوتی مدافتی نظام کمزور ہوتا ہے
01:58ہارٹ کمزور ہوتا ہے
02:00لیور ڈیمج ہو سکتا ہے
02:01کیڈنی ڈیمج ہو سکتا ہے
02:03آپ کا برین ڈیمج ہو سکتا ہے
02:05آپ کو ہیمرج کا مسئلہ ہو سکتا ہے
02:08آپ کو زخم ہوتا ہے
02:10وہ زخم ٹھیک نہیں ہوتا
02:12جب تک آپ کی شوگر نورمل نہیں رہتی
02:15یہ تمام چیزیں اہم ہوتی ہیں
02:18ڈائیپیٹیز کے اندر
02:20اور ڈائیپیٹیز کی جو بیسک علامات ہیں
02:23آپ کے جسم کا بیٹ گر جانا
02:25آپ سے بھوک پرداشت نہ ہونا
02:28چلتے ہیں آپ کو تھک جانا
02:30آپ کی پندلیوں میں درد ہونا
02:32آنکھوں میں درد ہونا
02:34اور چکر آنے
02:35یہ ڈائیپیٹیز کی اہم علامات میں سے ہیں
02:38اس کا ٹریٹمنٹ نیچر لاف کیور ہومی پیتک میں مجود ہے
02:42لیکن سب سے پہلا مسئلہ یہ ہے
02:45کہ آپ کا لائسٹائل چینج کرنا انتہائی ضروری ہے
02:48ڈائیٹ پلانک کے ساتھ آپ شوگر کو منٹین رکھ سکتے ہیں
02:51اثر وائز نہیں رکھ سکتے ہیں
02:54تو یہ آج ہمارا چھوٹا تا ٹوپک تھا
02:56کہ ڈائیپیٹیز کیا ہے
02:58اس کے سپٹم کیا ہے
02:59اس کے ہونے کی وجہ کیا ہے
03:01مزید انفرمیٹری ویڈیوز کے لیے
03:03ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں
03:05ہمارا چینل ہے
03:07میں ہوں ڈاکٹر اسحار عمرانہ
03:10آپ اسیر کا خیار رکھئے گا
03:12ہمیں دعا میں یادہ کیے گا
03:13اسلام علیکم الحمدلہ