Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
📚 Lecture 1: Awamil un Nahw | تعارف، نظمِ نفیس، 100 عوامل
Welcome to the first lecture of our comprehensive series on "Awamil un Nahw" – a foundational text in Arabic grammar (نحو). In this introductory session, we cover:

✅ Introduction to Arabic Grammar (Taaruf e Nahw)
✅ Brief explanation of Nazm Nafees – the poetic structure used in the book
✅ Overview of the concept of 100 Awamil (Grammatical Factors)

This lecture sets the stage for deeper understanding as we begin studying this classical book step-by-step in the coming sessions. Whether you're a beginner or revisiting your grammar studies, this series will guide you in a clear and structured way.

🎓 Perfect for:
- Madaris students
- Arabic learners
- Self-learners seeking clarity in Nahw fundamentals

▶️ Stay connected for the next lectures where we dive into each grammatical factor (عامل) in detail.

📺 Don’t forget to:
👍 Like | 💬 Comment | 🔁 Share | 🔔 Subscribe

You can downlaod the book from the link:
https://dn790002.ca.archive.org/0/items/DarsENizami_DarjaAula_1stYear_02/AwamilUnNahwAlBushraColor.pdf
---
#AGQF #ArabicGrammar #AwamilUnNahw #NazmNafees #LearnArabic #Taleem

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم حامدن و مسلین و مسلیمن
00:03یعنی حمد کرتے ہوئے درود بھیجتے ہوئے اور سلام بھیجتے ہوئے
00:08تو عوامل النحف کی یہ اردو منظوم ہے اور معروف بھی نفیس نظم
00:15یعنی یہ جو نظم ہے یہ نظم نفیس کے نام سے جائے وہ معروف ہے
00:20یا نفیس نظم کے نام سے آپ اس کو کہہ سکتے ہیں
00:23اور یہ مجھتاک احمد صاحب چرتھاولی رحمہ اللہ نے اس کو لکھا
00:27آگے کے جو اشار ہیں وہ بھی انہیں کہ تاریخ سارے نحف کو سمجھانے کے حوالے سے
00:32تو کیا لکھتے ہیں جی
00:34ہے خدا کی ذات ہی بس لائی کے حمد و سنہ
00:38علم اپنے فضل سے کرتا ہے جو ہم کو عطا
00:42مستحق نات ہیں پھر حضرت خیر الرسل
00:46جن کے نور علم سے سارا جہاں ہے پھر دیا
00:50پہلے شہر میں اللہ کے حمد دوسرے شہر میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف
00:56اس کے بعد کیا ہے
00:58ہو سلام ان پر ہمیشہ اور درود بے حساب
01:02آل اور اصحاب پر بھی جو تھے اہل اتقا
01:06جو متقی تھے ان سب پر جو سلام
01:09آیا ہوں درگاہ میں یارب تیری با صد نیاز
01:13اور کرتا ہوں یہ تجھ سے ارض اپنا مدعا
01:16ہو جہاں میں سب طرف مقبول یہ نظم نفیس
01:21فیض پائیں طالبان علم اس سے جا بجا
01:25بر زبان اس کو جو کرے علم ہو اس کا فضون اور عبارت پڑھنے میں اس کے یہ کام آئے صدا
01:33یعنی وہ کہہ رہے ہیں کہ جو بھی جس کی زبان پر بھی یہ نظم جوہے وہ آ رہی ہے
01:39تو اس کے علم میں اللہ تعالیٰ جوہے وہ اضافہ فرمائے اور عبارت پڑھنے میں یہ چیز اس کے کام آئے
01:46تو اب آجے یہ ہم ذرا بات کو شروع کرتے ہیں اور جو ہیڈنگ ہماری ہے وہ ہے نحو کے عامل اور ان کی اقسام
01:55نحو کے عامل اور ان کے اقسام
01:58اچھا اصل جو کتاب ہے وہ تو ہماری شروع ہوگی صفحہ نمبر سات سے
02:02آگے تھوڑا جائیں صفحہ نمبر سات دیکھیں
02:06تو وہ بیسکلی عوامل و نحو وہ وہاں سے شروع ہو رہے ہیں لیکن ان عوامل و نحو کی ایک خلاصہ
02:15کہہ دیجئے وہ انہوں نے اشار کی صورت میں جمع کی ہے شروع میں
02:19تو کیا ہے جی نحو کے عامل اور ان کے اقسام
02:24عامل عامل کون ہے جی عمل کرنے والا
02:29عامل کرنے والا اور وہ عمل کرنے والے کتنے ہیں اس کا بھی ذکر ہے اور ان کی اقسام کیا ہیں ان کا بھی ذکر ہے
02:38تو بیسکلی ان کا عمل ہوگا کیا
02:41یعنی یہ عمل کریں گے اسم پر یا یہ عمل کریں گے فیل پر
02:47یہ اسم پر عمل کریں گے یا فیل پر عمل کریں گے
02:50تو عمل کرنے والوں کی جو تعداد ہے وہ
02:53یہاں پر ابھی ہم دیکھتے ہیں کہ کتنی ہے
02:55اور جن پر عمل ہوتا ہے اور جو پھر ریزنز نکل کے آتے ہیں
03:00وہ بھی انشاءاللہ میں اس کا ذکر آپ کے سامنے کرتا ہوں
03:02تو پہلا شیئر درہ دیکھ لیجئے
03:04کہتے ہیں کہ نحو میں ہیں ایک سو عامل یہی فرما گئے
03:09شیخ عبدالقاہر جرجانی پیرِ ہدا
03:13کتنے عامل ہیں ایک سو عامل
03:19اور کس کے مطابق ہیں
03:21شیخ عبدالقاہر جرجانی پیرِ ہدا
03:25یعنی شیخ عبدالقاہر جرجانی جو ہیں
03:28یہ نحو کے بانیان میں ان کا شمار ہوتا ہے
03:33بہت بڑے نحوی جو ہیں ان میں ان کا شمار ہوتا ہے
03:36کچھ نام ہیں
03:38لغت کی عربی سرف و نعب کی جب بات کی جاتے تو وہ نام آتے ہیں
03:44ان میں ایک نام جو ہے وہ
03:46شیخ عبدالقاہر جرجانی رحم و ہلا کا آتا ہے
03:51ان کو یہاں پر پیرِ ہدا جائے وہ کہا گیا
03:54تو بیسیکلی یہ جو شیخ عبدالقاہر جرجانی ہے
03:59ان کا تعلق جو وہ ایران کے شہر گرگان سے تھا
04:03گرگان
04:04لیکن گاف نہیں ہے عربی میں
04:07عربی میں گاف نہیں ہے نا
04:09تو وہ کیا کر دیا گرگان کو جرجان
04:11گرگان کو جرجان
04:14تو وہاں سے تعلق ہونے کے ویسے جرجانی
04:16اور ان کا انتقال ہوا ہے
04:19چار سو اکتر ہجری
04:21یا چار سو چوہتر ہجری
04:24اس میں تھوڑا سا اختلاف ہے
04:26چار سو اکتر ہجری
04:28یا چار سو چوہتر ہجری
04:30یعنی آج سے تقریباً ایک ہزار سال پہلے
04:33آج سے تقریباً ایک ہزار کمری سال پہلے کی
04:37یہ شخصیت ہیں جو گذری ہیں
04:40تو ان کی جو مشہور کتاب ہے
04:44بسیکلی وہ ہے شرح میات عامل
04:46علامہ جرجانی کی جو مشہور کتاب ہے
04:50وہ ہے شرح میات عامل
04:53کیا نام ہے
04:53شرح میات عامل
04:59میات عامل سے مراد سو عامل
05:03ٹھیک ہے تو انہوں نے
05:04شیخ عبدالقاہد جرجانی
05:06نے اپنی کتاب جو ہے شرح میات عامل
05:10اس کے اندر سو عاملوں کا ذکر کیا ہے
05:13سو عاملوں کا ذکر کیا ہے
05:15گو کے بات کی رائے ہیں کہ عامل اس سے کچھ زیادہ ہی ہیں
05:19لیکن انہوں نے سو عاملوں کا ذکر دے وہ کیا ہے
05:23اچھا یہ تو ہوتے ہیں ایک ہمارے پاس چیز آگئی عامل
05:27عامل کے معنی کیا ہوں گے
05:29عمل کرنے والا
05:31یا اثر انداز ہونے والا
05:43جس پر یہ عمل کرے گا اس کو ہم کیا کہیں گے
05:46معمول
05:49ٹھیک ہے نا
05:50تو عامل کتنے ہیں
05:54تو
05:55معمول کتنے ہیں
05:58یعنی جن پر وہ اثر آئے گا
06:01تو وہ اثر کس طرح کا آ سکتا ہے
06:04وہ اثر
06:05ہمارے پاس اسم کے اعتبار سے بات کریں
06:07تو رفا کا آ سکتا ہے
06:08اور کیا سکتا ہے
06:12نصب کا آ سکتا ہے
06:13اور کیا آ سکتا ہے
06:14جر کا آ سکتا ہے
06:16ابھی ہم اسم کے حوالے سے اگر بات کریں
06:17تو رفا نصب اور جر کے اثرات ہیں
06:21جو ان سو عوامل کی وجہ سے آ سکتے ہیں
06:24تو اگر آپ کو یاد ہو
06:26تو علم النحو میں ہم نے
06:28رفا میں آنے کی کچھ وجوہات پڑی تھی
06:30جن کو مرفوعات کہا جاتا ہے
06:32مرفوعات
06:34تو مرفوعات جو تھے
06:36اس کتاب میں ہم نے پڑھے تھے
06:37وہ تھے آٹھ
06:38علم النحو میں آٹھ مرفوعات ہیں
06:42ٹھیک ہے نصب میں آنے کی جو وجوہات ہیں
06:44وہ تھی بارہ
06:45اور جر میں آنے کی دو وجوہات ہیں
06:50ہمارے پاس
06:50ایک حرف جر
06:52اور ایک مضافلے
06:54کیا رہے کچھ
06:55ایک مضافلے ہونا
06:57تو گویا
06:58اس طرح ٹوٹل
06:59اگر ہم ان کو کریں
07:00تو یہ کتنے بن جاتے ہیں
07:01بائیس
07:02تو ہمارے گویا
07:04معمول جو ہیں
07:05وہ یہ بائیس ہیں
07:06اسم کے اعتبار سے
07:09ہم بات کریں
07:09تو
07:10ہمارے جو معمول ہیں
07:12وہ بائیس ہیں
07:13تو وہ آمل
07:14جو وہاں سے
07:15اثر کرے گا
07:16تو اثر کرنے کے نظرے میں
07:18کیا ہوگا
07:18یا تو کسی اسم کو
07:19رفع میں لے جائے گا
07:21یا نصب میں لے جائے گا
07:22یا
07:23جر میں لے جائے گا
07:24تو بائیس
07:25معمول ہیں
07:26اور سو ہمارے پاس آمل ہیں
07:28اسم کی نسبت سے
07:30جب ہم بات کرتے ہیں
07:31اور اگر آپ اس کو دیکھنا چاہیں
07:33تو علم النحو والی کتاب
07:35کوئی پتہ نہیں آپ کیا ہے یا نہیں
07:37تو فصل نمبر سترہ سے یہاں پر یہ گفتگو شروع ہوتی ہے
07:40اور اس میں پھر یہ ساری چیزیں
07:43ہمارے پاس آتی چلی جاتے ہیں
07:44میں اس کا ذکر آپ کے سامنے دوبارہ بھی انشاءاللہ کر دوں گا
07:48تو شیر ہمارے پاس کیا آگیا
07:51شیر یہ آگیا کہ نحو میں ہیں
07:53ایک سو عامل یہی فرما گئے
07:56شیخ عبدالقاہد جرجانی پیرِ ہدا
07:59اچھا اب اس شیر میں آگے کیا فرما رہے ہیں
08:03کہ صرف دو ہیں مانوی ان میں سے باقی لفظی ہیں
08:08پھر ہوئے لفظی سمائی اور قیاسی بے خطا
08:14چلے اس نہیں رکھتے پھر اس کو
08:16اس کو ہم ذرا آرام سے تسلی سے
08:18اگلی دفعہ کلاس میں پڑھتے ہیں
08:21تو بہرہ اس کو اشار پڑھ کے بھی مزہ آئے گا
08:24اور پھر ہم جو ایکچولی جب عوامل دیکھیں گے
08:27اور پھر مثالیں آئیں گی تو انشاءاللہ اور مزہ آئے گا
08:30ٹھیک ہے چلے انشاءاللہ پھر اگلی کلاس میں
08:33آپ لوگوں سے ملاقات ہوتے ہیں
08:34جزاکم اللہ خیر السلام علیکم
08:35ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended