Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#AikLafzZindagi #SaadQureshi #HiraKhan #SohailSameer

Aik Lafz Zindagi Episode 70 - [Eng Sub] - Saad Qureshi - Hira Khan - Sohail Sameer - 20th July 2025 - Har Pal Entertainment

#AikLafzZindagi #SaadQureshi #HiraKhan #SohailSameer

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم فرینڈز
00:01ویلکم بیک تو ٹاپ سمارٹیز
00:03ڈراما سیریل ایک لف زندگی
00:05ہور نے دانی کی وجہ سے
00:07اپنا سب کچھ کھو دیا
00:08یہاں تک کہ اپنا شوہر بھی
00:10دانی کو بچاتے بچاتے ہور اتنا آگے نکل گی
00:13کہ ایک تو دانی کو برے کاموں میں پسا دیا
00:15اور دوسرا اس کی دانی کی وجہ سے ہی
00:17اپنا بچہ بھی کھو دیا
00:18جب ہوش آئی تو کہا کہ تیمور سے ملنا ہے
00:21مگر تیمور نے تو ہور سے ملنے سے انکار ہی کر دیا
00:24ہور کو اب احساس ہو رہا ہے
00:26اب پھوٹ پھوٹ کا رو رہی ہے
00:28کہ یہ میں نے کیا کر دیا
00:29میں نے اپنا بچہ ہی کھو دیا
00:30باپ کو بھی اس بات کی بہت شرمندگی ہے
00:33اس لئے تیمور سے کہتا ہے
00:35کہ میں بہت شرمندہ ہوں
00:36مگر تیمور کو اب کسی کی شرمندگی سے فرق ہی نہیں پڑتا
00:40باپ سے کہہ دیا ہور کے
00:41کہ اس کو اپنے گھر لے جائے
00:43میں ابھی اس کو اپنے گھر نہیں لے کے جا سکتا
00:45اب وہ تو باپ ہے کیا کر سکتا ہے
00:47اس نے تو اپنی بیٹی کو لے کر جانا ہی جانا ہے
00:50مگر ایک بڑھ ہور تیمور سے ملنا چاہتی ہے
00:53تیمور نے تو اپنا چہرہ بھی نہیں دکھایا اس کے بعد
00:56ہور جو کہ پھوٹ پھوٹ کا رو رہی ہے
00:58تو ماں نے کہہ دیا کہ دانی کی حالت بہت حراب ہے
01:00اس کو بہت گہرے گھاؤ لگے ہیں
01:02اب ہور نے کہا کہ اس کے گھاؤ تو پھر کسی نہ کسی دن بھڑ جائیں گے
01:06امی آپ کو میرے گھاؤ نظر نہیں آ رہے
01:08میں نے اپنی اولاد کھوئی ہے
01:10آپ کو اس بات کا احساس نہیں ہو رہا
01:12اور مجھے لگتا ہے کہ میں اپنا شوہر بھی کھو دوں گی
01:15کیونکہ تیمور نے مجھے ملنے سے انکار کر دیا
01:18اور یہ سب کچھ صرف اور صرف دانی کی وجہ سے ہوا
01:20یہ صرف اور صرف دانی کی وجہ سے تو نہیں ہوا نا
01:24غلطی تو اس میں ہور کی بھی ہے
01:26اگر دانی نے کال کر ہی دی تھی
01:27تو ہور جانتی تھی اس کی حالت کیا ہے
01:30وہ اس حالت میں نہیں بھی جا سکتی تھی
01:32مگر نہیں
01:32اس نے تو ایک کال پر بھاگ کے جانا ہی جانا ہے
01:35اس نے تو اپنے آپ کو کوئی سپائیڈر وومن شوک کرنا ہی کرنا ہے
01:39اسی لئے تو دانی کی کال پر بھاگ کر چلی گیا
01:42اپنی حالت کا بھی اندازہ نہیں کیا
01:44کہ میری کیا حالت ہے
01:45اور ڈاکٹر نے مجھے ریسٹ کا کہا ہے
01:47ہیر ماں نے تیمور کو کافی باتیں سنائی
01:50کہ یہ تھی تمہاری محبت
01:51اتنی جلدی ہتم ہو گئی
01:53مگر تیمور نے تو کسی بات کا جواب دینا
01:55ضروری سمجھا ہی نہیں
01:57آپ بس ہور کو اپنے گھر لے جائیں
01:59یہ کہہ کر چلا گیا
02:00دادی تو ہور کی آنکھوں میں آنسو دیکھ ہی نہیں سکتی
02:03اسی لئے تیمور کے گھر چلی گئی
02:05وہاں پر پپوپو نے یہ شرط رکھ دی
02:07کہ ہور دانی کے پیچھے ہمیشہ
02:09اپنا آپ برباد کرتی ہے
02:10اگر ہور کو یہاں پر آپ نے بھیجنا ہے
02:13تو آپ لوگوں سے ہور کا رشتہ
02:15ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ہوگا
02:17اب یہ کہہ تو دیا پپو نے
02:19اور دادی نے سن بھی لیا
02:21کہ جب گھر جا کے ہور کو بتائے گی
02:23تو ہیر اس بات پر رضا مند ہو جائے گی
02:25تو فرنڈز ہور
02:27اس بار اس بات پر رضا مند ہو جائے گی
02:29کہ وہ اپنے گھر والوں سے
02:31سارے رشتے ختم کر کے
02:32تیمور کے پاس چلی جائے گی
02:34دیکھتے ہیں کہ پھر یہ
02:35ہسی ہشی زندگی گزار پائیں گے
02:37یہ دیکھنے کے لئے چینل کو سبسکرائب کیجئے
02:39نیکس ویڈیوز تک کے لئے

Recommended