Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/18/2025
Khutba e Jumma - Friday Sermon

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD

#KhutbaeJumma #DataDarbarLahore #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Transcript
00:00Anhamaduhu wa nusalli wa nusallimu ala ashrifil anbiyaoi wal mursalItin
00:13wa ala alihi wa ashaabihi wa aswadhi wa ahl-biytihi
00:24وَأَوْلِيَاءِ أُمَّتِهِ وَعُلَمَاءِ مِلَّتِهِ وَمَنْ تَبِعَهُمْ بِإِحْسَانٍ إِلَى يَوْمِ الدِّينِ
00:34أَمَّا بَعْدُ فَأَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
00:45وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَاءِ كُلَّ شَيْءٍ حَيِّ
00:51صدق اللہ العظیم
00:55وَقَالَ تَعَالَى فِي شَانِ حَبِيبِهِ الْكَرِيمِ
01:02إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِقَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِي
01:06يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا درودِ پاک محبت وزوء سفر
01:15وَسَلَا تُسْلَامُ عَلَيْكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا حَبِيبَ اللَّهِ
01:28وَسَلَا تُسْلَامُ عَلَيْكَ يَا خَاتَمَ النَّبِيِّينَ
01:33وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا شَفِيحَ الْمُدْنِبِيِّنَ
01:38وَسَلَا تُسْلَامُ عَلَيْكَ يَا اِمَامَ الْحَرَمَيْنَ
01:42وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا جَدَّ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ
01:48گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا ناقصارا پیر کامل کاملارا رحمت
01:58معزز و معتشم سامعین و حاضرین جملہ غلامانِ گنج بخش
02:04ایار وائی کیو ٹی وی کے ذریعے پوری دنیا کے ناظرین و ناظرات
02:09ماں و بہن و بیٹی و مصدورات
02:11سب کی خدمت میں السلام علیکم
02:14مختصر سے وقت کے لیے
02:23اللہ تعالیٰ کی توفیق
02:26آقا کریم علیہ السلام کی نظر کرم اور حضور فیض عالم کی توجہ سے
02:32اور حضور پیر سیال غری نواز کی اجازت سے
02:38حاضری ہوئی مدینہ پاک میں
02:43اور آپ مجھے کہیں یا نہ کہیں
02:47کوئی مجھے نہ بھی کہہ سکے
02:50تو میں آپ سب کی نیت کر کے
02:53آپ سب کی پوری نیت کر کے
02:58اللہ کے فضل سے دعا بھی کرتا ہوں
03:02اور آقا کریم علیہ السلام کی بارگاہ میں
03:05آپ کی طرف سے سلام بھی پیش کرتا ہوں
03:07یہ بنیادی طور پر حضور فیض عالم کے
03:12صدقے اور ذریعے سے
03:14جو میرا آپ کا محبت کا تعلق ہے
03:17عزت کا تعلق ہے
03:19یہ اس کا حق بنتا ہے
03:21میں اسے اپنے اوپر لازم سمجھتا ہوں
03:24میں اسے اپنے اوپر حق سمجھتا ہوں
03:27تو آپ کے کہے بغیر میں
03:29اور جتنے لوگوں نے
03:31مجھے کہا یا نہیں کہا
03:33آپ نے کبھی غور نہیں کیا
03:34میں جب دعا کراتا ہوں نا تو میں ایک جملہ کہتا ہوں
03:37کہ مولا کریم
03:38جن جن دوستوں عقیدت مندوں نے
03:41مجھے دعاؤں کے لیے کہا
03:42اور آگے میں کیا کہتا ہوں
03:46جو کہہ سکتے تھے
03:49لیکن مجھے نہیں کہہ سکتے
03:50جملہ کتنے
03:52جو کہہ سکتے تھے
03:55اچھا یہ بھی
03:57میں آپ کو بتا دوں
03:58کہ یہ کافی عرصہ پہلے
04:01مجھے میں نام کم لیتا ہوں
04:03لیکن یہ کام ایسا ہے کہ نام لینے میں حرج نہیں
04:05چودری محمد علی گجر
04:07جانتے ہیں نا آپ لوگ
04:09جنہوں نے
04:10مدت دراز
04:12حضور فیض عالم کی سبیل دودھ جو ہے
04:15اس کے انچارج تھے
04:17ان کے بیٹے ہیں مدینہ پاک میں رہتے ہیں
04:19چودری علی حسن صاحب
04:21تو ایک دن مجھے انہوں نے کہا
04:22مفتی صاحب آپ دعا کرتے ہیں
04:24تو ہم آپ کو کہہ نہیں سکتے
04:25کہ آپ ہمارے لی بھی دعا کریں
04:27تو یہ انہوں نے مجھے توجہ دلائی
04:30اور انہوں نے کہا کہ آپ اگر یہ بھی
04:33ساتھ کہہ لیا کریں
04:34کہ ہزاروں لاکھوں لوگ ہیں
04:36جو جن کی آپ تک اپروچ نہیں ہیں
04:38جو آپ تک نہیں پہنچ باتے
04:40تو آپ
04:42یہ جملہ کہہ لیا کریں
04:45تو اس وقت سے میں کہتا ہوں
04:46کہ مولا جو
04:47جنہوں نے مجھے کہا
04:48اور جو کہہ سکتے تھے نہیں
04:51لیکن مجھے نہیں کہہ سکے
04:52لیکن اللہ کو تو علم ہے نا
04:53اور اللہ کی عطا سے
04:56آقا کریم علیہ السلام کو بھی علم ہے
04:58اور نبی علیہ السلام کے فیضان سے
05:01میرے داتا لی حجوینی کو بھی علم ہے
05:03یہ موضوع نہیں ہے
05:07تو اس لیے پھر میں یہ جملہ کہا کرتا ہوں
05:09تو آپ کے لیے دعا کرنا جو ہے
05:11وہ میں اپنے اوپر لازم سمجھتا ہوں
05:15تو اللہ تعالیٰ آپ سب کو حاضری عطا فرمائے
05:17اور یہ داتا صاحب
05:19حاضر انہیں کے بعد
05:21محرم میں اور غسل شریف کے بعد
05:24عرص تک میری پہلی چھٹی اور پہلی حاضری تھی
05:27ورنہ میں کہنی جاتا ہوں
05:28اللہ تعالیٰ جناب سیکٹی صاحب کو بھی
05:30اس کی جزا دے انہوں نے محبت فرمائی
05:33اور جنہوں نے فیس بک پہ دیکھا
05:34بنیادی طور پر جو تینوں بچوں نے
05:36قرآن مجید حفظ کی سعادت پائی
05:40اور تجوید پڑی
05:41آپ سب کو بتا ہے
05:42تو یہ بنیادی طور پر
05:44حضور فیض عالم کے صدقے سے
05:46ان کے لیے
05:47یہ حاضری ان کے لیے توفہ اور گفٹ تھی
05:49ان کی والدہ صاحبہ بھی ساتھ تھی
05:52تو مدینہ پاک میں
05:55کیونکہ یہ اصل مرکز تو پھر وہاں سے ہے
05:57اصل منبع تو وہاں سے ہے
06:00تو اللہ تعالیٰ آپ سب کو حاضری بات بتا فرمائے
06:03بارش مسلسل ہو رہی ہے
06:04لیکن امید ہے انشاءاللہ نماز تک کچھ
06:07اللہ کرم فرمائے گا
06:08کوئی نماز کی سہولت ہو جائے گی
06:09ویسے ہم یہ پہلی صف چھوڑتے ہیں
06:12لیکن لوگ بہت کھڑے ہوئے ہیں
06:14تو آج یہ مسلح اگر آگے کر لیں
06:17ایک صف آگے کر لیں گے تو میرا خیال ہے
06:19کوئی سو دو سو بندہ
06:20اور بعد میں جماعت کے وقت کر لیجئے گا
06:23ابھی تھوڑی بدنظمی ہوگی
06:24آپ لوگ جو کھڑے ہیں وہ بیٹھ جائیں
06:26ہم جماعت کے وقت آگے ہو جائیں گے
06:28تو انشاءاللہ آپ کو سہولت ہو جائے گی
06:30آج کا جمعہ المبارک اور
06:34اس کا عنوان بھی میں نے
06:38موقع کی
06:40مناسبت صحیح رکھا
06:41ابھی تشریف رکھیں
06:42بابا جی کدائنی جگہ جاندی بیٹھ جاؤ
06:45بیٹھ جاؤ
06:46ایسا ہے ڈالیں نظرہ زیادہ ہوندھی ہے
06:48گروپ آٹی ہے نا جناب
06:50اب بیٹھ جاؤ
06:52میاں عبران صاحب آنس رہے ہیں
06:56انہوں نے اور کسی شہد ہی نہیں ہوندھی
06:59نماز ہی نہیں ہوندھی
07:01جگہ دی پکی اڑی جائے
07:02اللہ سب پر رحم فرمائے
07:05میں نے آج
07:06کہ اس
07:07رینی ویدر میں جو مسلسل کئی
07:11دنوں سے ہے
07:12مونسون کا موسم ہے اور آپ کو پتا ہے
07:15کہ گزشتہ
07:16لاس شب جو
07:17وہ اسلام آباد میں اور
07:19پھر چکوال میں پنڈی میں
07:22جو نالا بہا چوٹا
07:25اس سے جو تباہی ہوئی اور بہت سارا
07:26اور بھی
07:27کئی دنوں سے یہ سلسلہ جاری ہے
07:29تو میں نے ضروری سمجھا
07:31کہ اس حوالے سے میں کچھ باتیں
07:32آپ کی خدمت میں عرض کر دوں
07:34اس لیے کہ
07:35میرابو ممبر سے
07:37معاشرے کی
07:38ہر ضرورت پر
07:40سوسائٹی کے
07:42ہر معاملے پر
07:43ڈسکس اور بات
07:46ہونی چاہیے
07:47اور لوگوں کو
07:53اس بارے میں
07:54قرآن و سنت کی روشنی میں
07:55رہنمائی ملنی چاہیے
07:57یاد رہے
08:00اللہ رب العزت کی
08:01نعمتیں تو بے بہاں ہیں
08:02بے حد و بے حساب ہیں
08:06اور آپ اگر کسی بھی
08:11نعمت پر غور کر لیں
08:13تو اس میں جو
08:16میانہ روی اور اعتدال ہے
08:19وہ میانہ روی اور اعتدال
08:22اس کا حسن اور خوبصورتی ہوتی ہے
08:25اور اگر وہ حد سے کم ہو
08:29تو ضرورت پوری نہیں کرتا
08:30حد سے کم ہو
08:33تو ضرورت پوری نہیں کرتا
08:35حد سے بڑھ جائے
08:36تو نقصان کرتا ہے
08:38اس کو جنرل آپ بات سمجھیں
08:40اللہ کی ہر نعمت پر
08:42پیسہ ہے نا
08:43منی ویلت
08:44اللہ کی نعمت ہے
08:46اگر ایک حد سے نیچے ہے
08:49بندہ غریب اور فاقے پر ہے
08:52تو بھی پریشانی ہے
08:54تو بھی پریشانی ہے
08:57اور اگر ایک خاص
08:58لیمٹ سے بڑھ کر انسان کے پاس آ جائے
09:01تو وہ غریب رہنے سے زیادہ بڑی مصیبت ہے
09:05ہاں
09:08غربت بندے کو بہت سارے گناہوں سے بچا لیتی ہے
09:12پیسے کی کمی
09:16بندے کو بہت سارے گناہوں سے بچا لیتی ہے
09:20اور پیسے کی
09:21اور منی کی جو ایک لیمٹ سے زیادہ
09:26اس کے پاس آ جانا ہے نا
09:28یہ عام طور پر انسان کو خراب کرتی ہے
09:31اس کے کردار کو خراب کرتی ہے
09:33اس کے عقیدے کو خراب کرتی ہے
09:35اس کے عمل کو خراب کرتی ہے
09:37اس کو عیاشی اور بدکاری اور گناہوں کی طرف لے کے چلی جاتی ہے
09:41کوئی بھی چیز ہے
09:45طاقت ہے
09:47بلکل اختیار کوئی نہیں
09:49ہر کوئی لیتاڑ کے ٹوڑ جائے گا
09:51ہے نا
09:52اور اگر ضرورت سے زیادہ ہے
09:54تو پھر اگر وہ کنٹرول نہیں ہے
09:56تو ظلم و زیادتی کرے گا
09:58کیا خیال ہے
09:59تو کسی چیز پر بھی آپ اس کو اپلائی کر سکتے ہیں
10:02نعمت
10:03اللہ رب العزت کی
10:05کوئی بھی جو اللہ نے آپ کو دی ہوئی ہے
10:07وہ
10:08میں تو یہاں تک کہوں گا کہ علم
10:11علم جو ہے نا
10:15اللہ کی بڑی نعمت ہے
10:16سبحان اللہ
10:18علم بہت بڑی نعمت ہے
10:20لیکن اگر علم
10:23حد سے بڑھ جائے
10:26حد سے پتا کیا سے بڑھنا ہے
10:27حد سے بڑھنے کی یہ کہ ایک ایک علم بڑھ رہا ہے
10:29اللہ نے تو معبوب علیہ السلام کو فرمایا
10:31معبوب تجھے میں نے سب کچھ دے دیا
10:33جتنا دے سکتا تھا جو دیے جانے کے قابل ہے نا
10:37وہ سارا تجھے دے دیا ہے
10:38ٹھیک ہے
10:40لیکن
10:42اللہ نے اپنے معبوب علیہ السلام کو فرمایا
10:44معبوبہ مجھ سے
10:45اگر کچھ مانگنا ہے نا
10:47تو رب زدن علمہ
10:48معبوب میرے سے علم مانگ
10:50کہ مورا مجھے علم اور دے دے
10:52لیکن اس کے ساتھ ساتھ
10:56نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
10:58اللہمہ انیعودو بکا من علم لا ينفا
11:01من قلب لا يخشا
11:05کہ مولا میں تجھ سے
11:10اس علم کی پناہ مانگتا ہوں جو نفع بخش نہ ہو
11:14محدثین نے اس کی تفسیر فرمائی
11:18کہ نفع بخش علم کب نہیں بنتا
11:21فرمایا جب علم حادث
11:23جب علم پہ عمل نہ ہو
11:24جب علم پہ عمل نہ ہو
11:27اور علم عمل کرنے کی بجائے
11:30لوگوں سے جھگڑنے کے لیے
11:32بندہ استعمال کرنا شروع کر دے
11:34اے جڑا حال تسی بیکھ رہے ہو
11:36اس کو ہم کہتے ہیں علمی حیزہ
11:38علمی
11:40فلانے علمی حیزہ ہو گیا
11:42بھئی ایسی باتیں اور ایسے مسائل
11:44کو چھیڑ رہا ہے
11:45جن کو چھیڑنے کی ضرورت نہیں
11:47ساڑھے چودہ سو سال سے
11:49امت ایک طریقے پہ چلی آ رہی ہے
11:52آل سنت و جماعت ایک مشرب پہ چلے آ رہے ہیں
11:55ان جگہوں کو چھیڑنے کی کیا ضرورت ہے
11:57اور اہل سنت کو تقسیم کرنے کی نظرے سے کیا ضرورت ہے
12:01یہ وہ علم ہے جو لا ینفا ہے
12:04ٹھیک ہے
12:06تو اصولی بات
12:08کہ جب کسی چیز کی زیادتی ہو جائے نہ
12:11تو وہ بھی نقصان دیتی ہے
12:13اور جب کم ہو جائے
12:14تو بھی نقصان دیتی ہے
12:16اب اس تمہید کے بعد سمجھیں
12:18پانی اور بارش
12:20پانی اور بارش
12:24بنیادی طور پر تو یہ
12:26اللہ کا بہت بڑا انام ہے
12:28تو اس میں بھی یہی ہے
12:30اگر خوشک سالی ہو جائے
12:32بارش نہ برسے
12:35فصلے نہ ہو گئیں
12:38پھل نہ پکیں
12:40پھول نہ کھلیں
12:44پھلوں میں خوشبو
12:45اور ذائقہ نہیں آئے گا
12:48فصلے نہیں ہو گئیں گی
12:50جانور
12:52چرند پرند
12:53انسان
12:54ہیوان
12:54سب مشکل میں جائیں گے
12:57ٹھیک ہے نا
12:59لیکن
13:00اگر یہی بارش
13:02حد سے بڑھ جائے
13:03جب حد سے بڑھ جائے
13:08تو سیلاب آتے ہیں
13:10بند ٹوٹتے ہیں
13:11فلڑ آتا ہے
13:13ایسے ہی ہے نا
13:14اور پھر
13:16جو کمزور گھر ہیں
13:18کمزور گھر گر جاتے ہیں
13:20اور کئی نقصانات ہوتے ہیں
13:22جیسا کہ ہم دیکھ رہے ہیں
13:25اس لیے
13:26آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:29آپ سنیے ذرا
13:29جو میں نے آپ کے سامنے
13:30ایک اصولی بات اور فکر رکھی ہے
13:33اس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پہلے آپ
13:36احادیث سن لیجئے
13:41نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پاک ہے
13:44کہ جب
13:45ہوا چلتی
13:47جب ہوا چلتی
13:50اور بارش کے اثار نظر آتے
13:53تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:57آپ کا چہرہ انبر کے اوپر پریشانی کے اثار ظاہر ہو جاتے ہیں
14:03ام المومنین
14:06سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں
14:08کہ نبی کریم علیہ السلام
14:10مسلم شریف کی حدیث
14:12آٹھ سو انینانوے
14:13آپ فرماتی ہیں
14:15جب تیز ہوا چلتی
14:16تو حضور علیہ السلام کے چہرہ مبارک پر پریشانی ظاہر ہوتی
14:20آپ کبھی باہر نکلتے
14:22کبھی اندر تشریف لاتے
14:24کبھی آگے جاتے
14:26کبھی پیچھیں ہٹتے
14:27میں نبی پاک علیہ السلام کی
14:29اس بیچینی اور بے قراری کو دیکھ کر
14:31میں نے عرض کی
14:32یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:33اس بیچینی کی وجہ کیا ہے
14:36تو نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
14:38مجھے ڈر ہے
14:38کہیں یہ وہ ہوا نہ ہو
14:40جو قوم عاد پر عذاب کے لئے بھیجی گئی ہے
14:43حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
14:51رشاد فرماتے ہیں
14:51کہ جب حضور
14:54یہ جب کیفیت ہوتی نا
14:55تیز ہوا چلنے کی
14:56آقا کریم علیہ السلام
14:58گٹھنوں کے بل بیٹھ جاتے ہیں
15:00گٹھنوں کے بل بیٹھ جاتے ہیں
15:03اور دعا فرماتے ہیں
15:05اللہم مجعلہ رحمتا
15:07اے اللہ اس کو ہمارے لئے رحمت بنا دے
15:11وَنَا تَجْعَلْهَا عَذَابًا
15:14مولا اس کو ہمارے لئے تقلیف اور عذاب کا سبب نہ بنا
15:18اللہم مجعلہ ریاحا
15:22وَنَا تَجْعَلْهَا ریحا
15:24مولا اسے رحمت والی ہوا بنا
15:27عذاب والی ہوا نہ بنانا
15:29خاص
15:33نبی کریم علیہ السلام جب بارش برسنا شروع ہوتی
15:38توجہ ہے
15:38زور سے بولیں زمان اللہ
15:41جب بارش برسنا شروع ہوتی
15:44بخاری شریف کے حدیث پاک
15:46ایک ازار بتیس نمبر
15:47آقا کریم علیہ السلام فرماتے
15:49اللہم مصیبنا نافعن
15:52سیبا نافعن
15:53مولا کریم اس بارش کو
15:55ہمارے لئے رحمت والا بنا دے
15:57اور مسلم شریف کے حدیث ایٹ ڈبل نائن
16:01اللہم مجعلہ رحمتا
16:03اے اللہ اس بارش کو ہمارے لئے
16:06رحمت والا بنا دے
16:07آگے سنیے
16:10نبی کریم علیہ السلام
16:12بارش کو دیکھ کر کیا دعا فرماتے
16:17اللہم لا تقتلنا بغضبك
16:20جب بادل چمکتے
16:23بادلوں میں جب بجلی چمکتی
16:27کڑک کی آواز آقا کریم علیہ السلام سنتے
16:29تو حضور علیہ السلام فرماتے
16:31اللہم لا تقتلنا بغضبك
16:36اے اللہ اپنی نرازگی سے ہمیں حلاق نہ فرماؤ
16:39ولا تُحلکنا بعذابك
16:41اپنے عذاب کے ساتھ ہمیں تباہ برباد نہ فرماؤ
16:45وعافینا قبل ذالک
16:47اور ہمیں پہلے پہلے آفیت و نجات عطا فرماؤ
16:50آقا کریم علیہ السلام
16:55جب بادلوں کی گرج سنتے
16:57معطا امام مالک کی حدیث پاک
16:59دوسری جلد 992
17:00سبحان اللہ یسبح الراد بحمدہ
17:04والمالائکت من خیفتہ
17:06پاک ہے وہ ذات
17:08کہ یہ گرج اس کی حمد کرتی ہے
17:11یہ گرج اس کی حمد کرتی ہے
17:15اور فرشتے اس کی ڈر سے تسبیح کرتے ہیں
17:18یہ میں نے
17:19چند احادیث آپ کو بارش کے وقت کی
17:23آقا کریم علیہ السلام کی سنت مبارکہ سے
17:26رہنمائی لیتے ہوئے بتائیں
17:28اور سنیے
17:29حضور علیہ السلام جب بارش برستی نہ
17:33تو اس کا پانی جسم بلتے تھے
17:36اے بھی سنو
17:37اسے یوں کہلے کہ بارش برستی
17:41تو تھوڑی سی بارش اپنے اوپر گرنے دیتے
17:45کچھ بارش اپنے اوپر گرنے دیتے
17:51بارش کے پانی سے جسم میں مبارک کو گیلا کرتے
17:55یہ تو اب دنیا اور پا سے ٹور پہی نا
18:01میں نے ایک حدیث پاک پڑھی
18:02کہ جب نبی کریم علیہ السلام کی بارگاہ میں
18:06موسم کا نیا پھل آتا
18:09موسم شروع ہوا
18:14جنہوں پنجابی کہندے نا نمہ کرنا
18:16کہندے نا
18:18ہم باناتیں نمہ نہیں کیتے
18:22کیا مطلب
18:22یار ابھی تک میں نے چکھے نہیں ہے اس موسم کے
18:24تو جب وہ
18:25اور یہ بھی بتا دوں آپ کو
18:27صحابہ اکرام کے بغات ہوتے
18:30خجوروں کے
18:31دیگر انار کے پھلوں کے
18:33تو پہلا جو پھل اترتا نا
18:36وہ اٹھا کر آقا کریم علیہ السلام کی بارگاہ میں پیش کرتے
18:39اب حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں
18:44جب موسم کا پہلا پھل پیش ہوتا
18:46آقا کریم علیہ السلام
18:47وہ پھل اٹھاتے
18:49توجہ ہے
18:52حضور علیہ السلام
18:54اسے چوم کر آنکھوں سے لگا
18:56نعمت کی قدر
19:02اللہ کی نعمتوں کی قدر
19:06چوم کر آنکھوں سے لگاتے
19:08اللہ کی حمد کرتے
19:10اللہ کی تعریف و توصیف و سنا کرتے
19:15اس نعمت کے عطا کیے جانے پر
19:18یہ کس لیے ہے
19:19ہم سب کو سکھانے کے لیے ہے نا
19:21تعلیم امت کے لیے ہے
19:23ورنہ کائنات کی نعمتیں تو ملتی ہی آقا کے صدقے سے ہیں
19:27یہ عمل کر کے بتایا کہ اللہ کی نعمت ملے تو اس کا شکر کرنے کا یہ بھی طریقہ ہے
19:32حضور علیہ السلام
19:34بارش کا پانی کچھ گیلا کرتے
19:36حدیث میں ایسا نہیں
19:37حدیث میں یہاں کہ حضور علیہ السلام بارش کا پانی اپنے جسم پر مل لیتے
19:41حضور علیہ السلام سے عرض کی گئے
19:44یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:45یہ آپ کیوں کرتے ہیں
19:47آئے آئے
19:49اس کی کیا وجہ ہے
19:50تو حضور علیہ السلام فرماتے
19:51لِعَنَّهُ حَدِيثُ عَهْدٍ بِرَبِّهِ تَعَالَى
19:54فرمایا یہ اللہ کے حکم کی تعمیل میں
19:57ابھی ابھی اللہ کی طرف سے آیا ہے
19:59آئے
19:59آئے آئے
20:02سبحان اللہ
20:03یہ اپنی اپنی محبت
20:05اور ذوق اور کرم کی بات ہے نا
20:08ایک صوفی مزرگ ملے
20:09وہ ہمیشہ
20:12ایک دن پہلے کی جو بچی ہوئی روٹی ہوتی تھی نا
20:17باسی روٹی
20:17وہ کھاتے تھے
20:18پوچھا گیا حضور یہ کیوں ہے
20:22توجہ ہے
20:23میری اس گلدہ یہ مقصد نہیں
20:29وہ تازی کھانے نہیں چاہی دی
20:30ہاں تازی بھی اللہ کی نعمت ہے
20:32ہاں
20:33ایک انگل صرف بتا رہا ہوں
20:35سوچ کا انگل
20:36کیسا بھی ہوتا ہے
20:37انہیں کہا کہ اس کا زمانہ
20:38آقا کے زمانے کے قریب ہے
20:41آئے آئے آئے آئے
20:44سوچ کا دیکھے نا
20:48میرے کو سازے گرامی
20:49مولانا اللہ دیتہ سیالوی رحمت اللہ تعالیٰ
20:51وصال فرما گئے
20:53وہ
20:56ہمیشہ مسجد کے امام رہے
20:59علماء مولوین حفاظ کے لئے
21:02ہمیشہ مسجد کے امام رہے
21:03اور فرماتے تھے
21:05کہ میں مسجد کا امام اس لیے رہا ہوں
21:07کہ بندہ اسی بانے نماز باجمات پڑھ لیتا ہے
21:12پتہ اندہ وہ میری ڈیوٹی ہے
21:15ورنہ مولوی گول کر دیا
21:17ٹائم نہیں جے لاندے
21:18ہاں
21:19بات سمجھ گیا اللہ
21:21ماشاءاللہ
21:21تو دوسرے جو استاذ تھے
21:24انہوں نے کبھی جماعت کرائی ہی نہیں
21:26امام رہے ہی نہیں
21:28ان سے پوچھا گیا
21:30حضور تس ہی کیوں نہیں رہے
21:31فرما دے آپ نے دے ذمہ چکے نہیں جاندہ
21:33دے پچھلیں دی لیا کا ٹوڑی ہے
21:34سمجھ آئی ہے کوئی نہ
21:37بھئی پچھلے مقتدی ہیں
21:39تو امام ہونا تو معمولی بات ہے
21:42کیا خیال ہے
21:44تو پچھلوں کی ذمہ داری بھی تو امام پر ہے نا
21:48امام اگر
21:49اس کی نیت چھیک نہیں ہے
21:51اگر اس کی طارت چھیک نہیں ہے
21:53اگر اس کے تقاضوں کو پورا نہیں کر رہا
21:55شریعت کے
21:56تو نمازی تھے پڑھ کے ویلے ہو گئے
21:58جواب تھے امام صاحب دینا
22:00پیچھے تھے پچھلے آلے تھے
22:04پچھے اس امام دے اللہ اکبر
22:06چلو جی
22:06انہوں نے تکام اتنا
22:09اس لیے
22:10علماء فرماتے ہیں
22:11صوفیاء فرماتے ہیں
22:13کہ امام کا انتخاب اچھا کرو
22:16امام اچھا منتخب کرو
22:20عالم ہو
22:21صالح ہو
22:22نیک ہو
22:23بعمل ہو
22:25اس لیے
22:26کہ وہ
22:27اللہ اور تمہاری عبادت کے درمیان میں پل ہے
22:30بریج ہے
22:32واسطہ ہے
22:34وہ جتنا مضبوط ہوگا
22:36تمہاری عبادتیں
22:37اس کے ذریعے سے
22:38تمہاری دعائیں
22:39اس کے ذریعے سے
22:40اللہ کی بارگاہ میں پہنچیں
22:41میں نیک کوئی نہ
22:42اللہ داتا صاحب کے صدقے
22:43کرم فرما کے نیک کر دے
22:44قبول فرما
22:45میں کوئی اپنی گل نہیں کر رہا
22:46داتا صاحب کے صدقے
22:49اللہ سب کو نیک کر دے
22:50آپ سب مجھ سے اچھے ہیں
22:51تو
22:51آقا کریم علیہ
22:52نعمتوں کے شکر کی بات
22:54حضور علیہ السلام
22:55فرماتے کہ
22:56یہ ابھی
22:56اللہ رب العزت کی بارگاہ سے
22:58اللہ کے حکم پر اترا ہے
23:00حدیث و اہدم بے ربی
23:01اللہ رب العزت کے پاس سے
23:03ابھی اس کے حکم کی تعمیل میں اترا ہے
23:05آگے سنیئے
23:08مستدرک للحاکم کی حدیث ہے
23:112534
23:13حضور علیہ السلام
23:14ارشاد فرماتے ہیں
23:17سنتانِ مات وردان
23:19دو دعائیں
23:22کبھی رد نہیں ہوتے
23:24دو وقت کی دعا کبھی
23:27ریجیکٹ نہیں ہوتی
23:29رد نہیں ہوتی
23:30ایک حضور علیہ السلام نے فرمایا
23:32الدعا عند النداء
23:35ازان کے وقت کی دعا
23:37آئے آئے آئے
23:38اساں تے ازان سننی چھڑ دیتی
23:41یہ موضوع الگ ہے
23:43ازان
23:44ہو رہی ہو
23:46اس کا جواب دے
23:47اس کے بعد دعا کرے
23:48جو حدیث پاک میں موجود ہے
23:50اس وقت کی دعا
23:51وَتَحْتَ الْمَطَرُ
23:55اور بارش اتر رہی ہو
23:55اس میں کھڑا ہو کر
23:56اللہ کی بارگاہ میں دعا کرے
23:57اللہ
23:57یہ چند آدیث میں نے
24:03حضور علیہ السلام کی
24:05آہ
24:07احادیث مبارکہ کی روشنی میں
24:09بارش
24:09نعمت
24:10اور اس حوالے سے کچھ
24:11قرآن مجید کی آیات کا گلدستہ
24:14اس کے علاوہ ہے
24:15بیسیوں مقامات ہیں
24:19قرآن مجید کے
24:20جس میں سے
24:25میں صرف آپ کو
24:26ایک دو مقام
24:29ارض کرتا ہوں
24:30اللہ کریم نے اس کو
24:32بطور نعمت نازل فرمایا ہے
24:34وَأَنزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَا أَمْ بِقَدَرٍ
24:37فَأَسْكَنَّاهُ فِي الْأَرْضِ
24:39سورہ مومنون
24:40اٹھارہ نمبر آیت
24:40اللہ کریم فرماتا ہے
24:42ہم نے آسمان سے پانی کو
24:43ایک اندازے سے اتارا ہے
24:44اور پھر ہم اسے
24:46زمین پہ ٹھہرایا ہے
24:48وَإِنَّا عَلَىٰ ذَعَابٍ بِهِ لَقَادِرُونَ
24:51ہم نے اگر اتارا ہے نا
24:53ہم نے اتا کیا ہے
24:54تو ہم لے بھی سکتے ہیں
24:55سورہ ملک کی آخری آیت
25:00قُلْ أَرْأَئِتُمْ
25:03اِنْ أَصْبَحَ مَا أُكُمْ غَوْرًا
25:05اگر جے زمین دا پانی
25:08سارا تلے چلا جاوے
25:09اے سو دو سو پانچ سو آٹھ سو
25:11فر تو نکل کے
25:12تے چلے غیب ہی ہو جاوے
25:14اگر پانی کھینچ لے
25:24آسمان پانی روک لے
25:26زمین کھینچ لے
25:28اللہ نہ کرے
25:29تو یہ بھی تو پکڑ ہے نا
25:30اور بارش کی کسرت کی زیادتی
25:32طوفانِ نو یاد ہے نا
25:33قرآنِ پاک میں موجود ہے
25:34طوفانِ نو کیا تھا
25:36بارش اتنی آئی
25:37طوفان اتنا آیا
25:38اور قرآنِ مجید
25:40فارت تن نور
25:41آپ سورہ حود پڑھ کے دیکھیں
25:44آسمان سے پانی اترتا رہا
25:47فل بارش
25:47اور پتہ نہیں
25:48ملی لیٹر جنا
25:49اس کو کاؤنٹ کرتے ہیں
25:51وہ اترتی رہی
25:53وہ رکی نہیں
25:53زمین پانی اُبلتی رہی
25:56سمجھ آگئی
25:58اور اللہ نے پانی کے ساتھ
26:00روح زمین پر
26:01رب لا تجعل
26:03بطور عذاب جب اترا
26:06تو اللہ نے پانی کے ساتھ
26:08ہی غرق کر کے
26:09سب کو حلق کر دی
26:10روح زمین ہر شئے
26:11ختم کر دی
26:11اور بہت ساری آیات ہیں
26:16ظاہرہ میں نے موضوع کو
26:18آپ کو سمجھانا ہے
26:20دو باتیں بتائیں ہیں
26:21بارش اللہ کی نعمت ہے
26:23پانی اللہ کی نعمت ہے
26:26نعمت کم ہو تو بھی مسئلہ ہے
26:29زیادہ ہو تو بھی مسئلہ ہے
26:30اب یہ اللہ کی اپنے عمر پر ہے
26:32وہ اپنے فیصلے خود جانتا ہے
26:35اس نے کتنی اتارنی ہے
26:37کہاں اتارنی ہے
26:38کب اتارنی ہے
26:39لیکن کچھ کام
26:41بندوں کے کرنے کے ہیں
26:42وہ تو قدرت کا نظام ہے
26:45اپنی مرضی سے اس نے چلانا ہے
26:47بات سمجھ گئے
26:49اور یہ ایک الگ موضوع ہے
26:50وقت نہیں کبھی پھر عرض کروں گا
26:54کہ
26:55اللہ رب العزت
26:56جب کسی نعمت کو روک لے
26:58اصولی بات یاد رکھیں
26:59توجہ ہے
27:00اگر کسی نعمت کو روک لے
27:02اپنی مرضی سے
27:03وہ مالک ہے
27:04قادر ہے
27:05تو جب اس کی بارگاہ میں
27:07نیکوں کا وسیلہ دیں
27:08مابوب علیہ السلام کا وسیلہ دیں
27:11اللہ کے مابوب بندوں کا وسیلہ دیں
27:13تو اللہ رکی ہوئی نعمت
27:15اطا کر دیتا ہے
27:16ٹھیک ہے
27:20نعمتیں حاصل کرنے کا ایک طریقہ ہے
27:23اس پر میں پھر بتاؤں گا
27:25موضوع یہ نہیں ہے
27:26ہمارے کرنے کے
27:28بندوں کے کرنے کے
27:29کہاں کام ہے
27:30کچھ کام ہے انڈویجول
27:33انفرادی کرنے والے
27:34توجہ ہے آپ کی
27:35کچھ کام ہے بطور
27:39ہاؤس ہولڈر
27:42گھر کے سربراہ ہونے کی احسیت سے
27:45کچھ کام ہے پھر اوپر محلے کے لیول کے
27:49کچھ کام ہے شہر کے لیول کے
27:52اور کچھ کام ہے وفاقی
27:55اور ملکی اور حکومتی لیول کے
27:57پوائنٹ سمجھ گئے
28:00تو ہر ایک کو اپنے اپنی جگہ پہ رکھ کے دیکھنا چاہیے
28:02ہر ایک کو اپنی اپنی ذمہ داری کو پورا کرنا چاہیے
28:05حکومت کا کیا کام ہے
28:07ادھر سے شروع کرتے ہیں
28:09حکومت وقت کا کام
28:12اس اترنے والے پانی کو محفوظ کرنا ہے
28:16ڈیم بنانا
28:18ان کو محفوظ کرنا
28:21زخیرہ کرنے کے اسباب بنانا
28:24تاکہ اس پانی کو اور کاموں کے لیے یوٹلائز کیا جا سکے
28:29یہ گورمنٹ کا کام ہے
28:31گورمنٹ کا کام ہے کہ جہاں
28:35ڈیم کھولنے کی صورت میں
28:37بارشیں آنے کی صورت میں
28:39آبادیوں کو خطرہ ہے
28:41نقصان کا خدشہ ہے
28:43وہاں بند بنانا
28:45وہاں رکاوٹیں کھڑی کرنا
28:47یہ کس کا کام ہے
28:49بولو
28:50حکومت کا کام ہے
28:53لیکن اگلی گل
28:55اگر حکومت نے دریا کی
28:57نہر کی
28:58کسی جگہ کی ایک لیمٹ رکھ دیا ہے
29:01کہ جناب
29:03اے دریادہ
29:04اے دریادی جگہ ہے
29:06تو او دے وچ وڑ کے مکان بنانا
29:09اس کو وائلیٹ کر کے
29:13آبادیاں آگے بنانا
29:15نیر کو چھوٹا کر کے
29:16اس کے اندر مکان بنا کے
29:18اس کو چھوٹا کر دینا
29:19رستہ تنگ کر دینا
29:21تے پھر جدو قدرت دی طرفوں پوے ریلا
29:24بیریٹ ہون
29:26فیز ایڈ جو ہویا
29:27تے جدو ریلا پوے
29:31تے ہو جاوے تباہی
29:32تے پھر اسی دوسی گالا
29:33حکومت نو دے بھیے
29:34نہ
29:34یہ قصور ہمارا ہے
29:37اے راوی دیکھ لاؤں میں
29:39باقی دے کسی جگہ جاندہ نہیں
29:40اے راوی قدی قدی گزریدہ
29:42اے سگیاں پل بیکھ لو
29:44اے راوی پل دیکھ لو
29:45اگلا پل دیکھ لو
29:46کی خیال ہے
29:47اُتھے چل کے چیک کر لو
29:49ہزاروں لوگ
29:51دریاں کی زمین میں
29:52گھر بنا کے بیٹھے ہوئے ہیں
29:53ہے یا نہیں
29:56اب بولو نا
29:58ہم سمجھانے کے لیے بات کر رہے ہیں
30:01میں جڑا کر کے کل جا کے
30:02کسی ترٹھا دینا
30:03لیکن توجہ دلانا ضروری ہے
30:06اب اللہ نہ کرے
30:07اللہ نہ کرے
30:08جب کبھی قدرت کا نظام ہے
30:10اگر کبھی ایسے آلات ہو گئے تھے
30:12آ گیا کم
30:13تو پھر کہنا جی
30:14حکومت نے انتظام نہیں کیا
30:16وہ حکومت تو ہنو کیا
30:17وقتیں گھر بڑھا ہو جا کے
30:18تو یہ ذرا
30:21اس پہلو کو دیکھنا بھی ضروری
30:23ایک جملہ یاد رکھیں
30:24قدرت کے راستے میں
30:26رقابت نہ ڈالیں
30:27ایک جملہ یاد رکھیں
30:29قدرت کے راستے میں
30:31دیکھیں نا
30:32سیکڑوں سال ہو گئے ہیں
30:34پاڑی علاقے والوں کو
30:35پنڈی اسلام آباد
30:36چکوال عبد آباد
30:37انہیں سب کو پتا ہے نا
30:39وہ ادھر سے نالہ گزرتا ہے
30:40وہ جب
30:41دا بھی سال ہو گئے
30:43نالہ نہیں گزرے آ
30:44تیدہ مطلب ہے
30:46یہ نہیں بہن گزرنا ہی نہیں
30:47یہ رب کا نظام ہے
30:50اوپر گلیسیر کب پک لیں
30:51کب بارش کی تیزیوں
30:53کب ہو جائے
30:53ہمارا کام
30:55اپنی اتیاط کرنا
30:56اور اس قسم کے چیزوں کو
30:58وائلیٹ کرنے سے بچنا ہے
30:59تو حکومت کے یہ کام ہے
31:01کہ وہ پانی کو زخیرہ کرے
31:03وہ ڈیم بنائے
31:04بات سمجھ گئے
31:05اور اس کو جتنا وہ
31:06بہتر یوٹلائز کر سکتے ہیں
31:08اس کے مطابق ظاہر ہے
31:09اس بارے میں
31:10جو اس شعبے کے لوگ ہیں
31:12حکومت کے لوگ ہیں
31:13وہ اس بارے میں
31:14اور خاص طور پر
31:15پھر بجلی کا جو بہران ہے
31:16ملکوں میں پاکستان میں
31:19اسے پانی کو زخیرہ کر کے
31:20میرے حساب سے
31:21چھوٹے ڈیم بنا کر
31:23جیسے اور کئی ملکوں نے
31:24چائنہ نے
31:24ایون انڈیا نے
31:26اور بہت سارے ملکوں نے
31:27میں جب کینیڈا گیا نا
31:28ایک چھوٹے جی نیر سی
31:30وہ میں نے دکھان لے گا
31:31میری ویڈیو پڑھی
31:31مجھے انہوں نے بتایا
31:32کہ اس نیر کی اوپر
31:33پتہ نے کتنے سو چھوٹے ڈیم بنے ہوئے ہیں
31:35یہ جس شہر کے ساتھ سے گزرتی ہے نا
31:38جس سٹی کے پاس سے گزر رہی ہے
31:41اس سٹی کی بجلی
31:43اسی نیر سے بنا کر
31:44اس کو دی ہوئی ہے
31:44یہ حکومت کے کام ہیں
31:48یہ گورنمنٹ کے کام ہیں
31:49اس کے بعد
31:50نیچے آ جائیں
31:53جو چھوٹے لیول کے کام ہیں
31:56ان کو ذرا سمجھنا چاہیے
31:58گھرے لو جو کرنے والے کام ہیں
32:01وہ یہ ہیں کہ
32:03حفاظت کا پورا اتمام کریں
32:06بلا ضرورت سفر نہ کریں
32:08حکومت کہتی ہے
32:10کہ ادھر برفباری ہو رہی ہے
32:11بارشیں ہو رہی ہیں
32:12آپ نہ آئیں
32:13تے جنہ نہیں بھی جانا ہدا
32:15نہ کرائے تے گڑیاں لے
32:16کہتے پیسے ادھار چکے
32:17کہاں دیں آؤ ذرا مری چلیے
32:19گورنمنٹ کہہ رہی ہوتی ہے
32:22ادھر نہیں آنا
32:23سمجھ آگی تے سی کہاں دیں
32:25جناب ازی جانے ہی جانا
32:26تو بھئی اس میں کس کا قصور ہے
32:27تو ان ہدایات کو
32:29فالو کرنا چاہیے
32:30ان اعلانات کو
32:31وہ میرے اور آپ کے فائدے کے لیے ہوتے ہیں
32:33روڈ پر لگا ہوا اشارہ
32:35لائٹس وہ میری اور آپ کی
32:38افاظت کے لیے ہیں
32:39میرے اور آپ کی جان
32:41اور گاڑیوں کی افاظت کے لیے ہیں
32:42وہ صفحالوں کرنے میں
32:43میرا اور آپ کا ہی فائدہ ہے
32:45گھروں میں
32:49باہر میں
32:50بجلی کے آپ کے گھروں میں
32:51جو تارے ہیں
32:52سوچز ہیں
32:53ان کا دھیان کریں
32:54ان میں پانی نہ آئے
32:55وہ گیلے نہ ہوں
32:56گیلے بدن
32:57گیلے ہاتھوں کے ساتھ
32:58بچوں کو خود
32:59بٹن آن کرنے سے
33:00احتیاط کریں
33:02پلاسٹک کے جوتے پہن کر
33:04کوئی بٹن آن کرنے سے
33:05احتیاط کریں
33:06یہ تو سارے آپ سمجھ دار ہیں نا
33:08لیکن بچوں کو بتانے کی ضرورت ہے
33:10اس حوالے سے پوری احتیاط کرنے کی ضرورت ہے
33:12گندے پانی بچانے
33:14انہوں نے آنے پنٹ دھاندے بندے سمجھ آگئے
33:16وہ جلد کی
33:17سکن کی بیماریاں
33:19کیڑے مکوڑے ساری بلائیں
33:20اس سے بچنا بھی
33:21خود بچانا بھی
33:22ضروری ہے
33:23اور اس کے نتیجے میں
33:25بہت اگر کہیں جانا ہو
33:28نکلنا ضروری ہو
33:29تو حفاظتی تدابیر
33:30اختیار کر کے جائیں
33:31اپنی افاظت کریں
33:33اپنے بچوں کی افاظت کریں
33:35اپنے گھر کی افاظت کریں
33:36گھر میں پانی جمانہ ہونے دیں
33:38اس کے نکلنے کا اتمام کریں
33:40چھتوں کا دھیان کریں
33:41کہ اوپر چھت پر پانی کوئی چیز آگئے
33:42رک تو نہیں گیا
33:43گلی ماللے میں رک گیا ہے
33:45تو وہ بھی آپ کی اپنی گلی ہے
33:46ہمارے ہاں یہ ہے
33:47کہ گھر کا پورا کرکڑ چکے دے
33:49دروازے دے سامنے رکھتا
33:50بھئی وہ بھی تمہارے ہی کر رہا ہے
33:51وہ بھی تمہاری عزت اور تمہارا رسپیکٹ ہے
33:53یہ ایک اچھے اور صالح
33:55پاکیزہ اور ستھر معاشرے کو
33:58اور ایک پاکیزہ کلین سوسائٹی کو
34:00آگے بڑھانے کے لئے
34:01ضروری ہے
34:02حکومت نے واسہ نے
34:04یہ جو مختلف جنگوں پر کیمپس لگائے
34:06آپ سمجھ گئے
34:07پانی کے نکاس کے لئے
34:09وہ ساری ظاہر ہیں
34:10وہ میرے آپ کے فائدے کے لئے ہیں
34:12تو اس میں رکاوت ڈالنے سے بچیں
34:14شاپ پر ڈالنے سے
34:16سامان کچھلا ڈالنے سے
34:17بچیں
34:18اور اگر کہیں جاتے ہوئے
34:19کوئی آپ کو نظر آ جاتا ہے
34:20تو
34:21اے خاص طور تے
34:22گڑیاں تے موٹر سیکل چلانا لے
34:24کیا خیال ہے
34:26آدمی پیدل گزر رہا ہے
34:28حضرت صاحب گڑی دے سمارنے
34:31تے انہاں بجائے
34:32گڑی بریک لان کے
34:33آہستہ کر کے
34:33کہ یار اس کے کپڑے خراب نہ ہوں
34:35سمجھ آگئے
34:36اس کو پانی نہ پڑے
34:37سم انہیں چنگی ریس دے
34:38کہتے جناب شاہ کر کے گزرنا
34:40یہ بھی تو اخلاقی عداب میں سے
34:43دوسرے کو تکلیف دینے کا ہے
34:45تو یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں
34:46اور اس میں میں نے
34:47بڑی بڑی چیزیں بھی عرض کی ہیں
34:48یہ اللہ تعالیٰ کی نعمت ہے
34:50اس کی قدر بھی کرنی چاہیے
34:52زیادتی ہو جائے
34:53تو حفاظتی تدابیر
34:54اختیار کرنی چاہیے
34:55حکومت کی ہدایات پر
34:57عمل کرنا چاہیے
34:58اور اپنی دائیں بائیں
34:59بچوں فیملی
35:00محلے سب کی حفاظت کرنی چاہیے
35:02اللہ ہمیں اپنی نعمتوں کی
35:03قدر کی توفیق عداب فرمائے
35:05اور اس بارش کو
35:06جو اتر رہی ہے
35:08ہم سب کے لیے
35:09پورے پاکستان
35:10انسانیت
35:11امت کے لیے
35:12باعث رحمت بنائے
35:13زحمت اور عذاب بننے سے
35:15محفوظ فرمائے
35:16وآخر دعویان
35:17الحمدللہ
35:18رب العالمين
35:18اللہ اکمل
35:30اللہ اکمل
35:32اللہ اکبر
35:37اللہ اکبر
35:43اشہد ان لا الہ الا اللہ
35:50اشہد ان لا الہ الا اللہ
36:01اشہد ان محمد رسول الله
36:08اشہد ان لا محمد رسول الله
36:19اللہ اشہد ان لا محمد رسول الله
36:24اللہ اشہد ان لا محمد رسول الله
36:30اللہ اشہد ان لا محمد رسول الله
36:35اللہ اشہد ان لا محمد رسول الله
36:36اللہ اشہد ان لا محمد رسول الله
36:42اللہ اشہد ان لا محمد رسول الله
36:43اللہ اشہد ان لا محمد رسول الله
36:48اللہ اشہد ان لا محمد رسول الله
36:49اللہ اشہد ان لا محمد رسول الله
36:53اللہ اشہد ان لا محمد رسول الله
37:23الحمد للہ وحده
37:25والصلاة والسلام على من لا نبي وعده
37:29وعلى آله واصحابه الذین وفو عهده
37:33اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
37:37بسم اللہ الرحمن الرحیم
37:39واجعلنا من الماء كل شيء حی
37:43صدق اللہ مولانا العظیم
37:46بارک اللہ لنا ولكم في القرآن العظیم
37:49ونفعنا وإياكم بالآيات والذکر الحکیم
37:52انہو تعالی ملک کریم جواد بر رؤف الرحیم
37:57الحمد للہ
38:08الحمد للہ نحمده ونستعینه ونستغفره ونؤمن به ونتمکل عليه
38:14ونعوذ باللہ من شرور انفسنا ومن سیئات عمالنا
38:19من يهده الله فلا مضل له ومن يضلله فلا هادي له
38:24ونشهد ان لا الاغ الا اللہ وحده لا شريك له
38:28ونشهد ان سیدنا ومولانا محمد النبده ورسوله
38:33ان اللہ وملائکته يصلون على النبي
38:37يا ایوها الذین آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما
38:42صلى الله تعالی عليه وعلا آلیه واصحابه وبارک وسلم عبدا
38:47العسیم على اولهم بالتسديق امیر المؤمنین ابي بکر الصديق
38:53رضی اللہ تعالی وعلا آدل الاصحاب امیر المؤمنین امار ابن الخطاب
38:59رضی اللہ تعالی وعلا جامل القرآن امیر المؤمنین واثمار ابن افان
39:04رضی اللہ تعالی وعلا سد الله غالب امیر المؤمنین علی ابن ابي طالب
39:10ان کرم الله تعالی وجهه الكریم وعلا ابنه الكریمان السعيدان الشهيدان
39:15Al-Qamarayn al-Munirayn
39:17Sayyidina
39:17Abi Muhammad al-Hasan
39:19Waabi Abdullah al-Husayn
39:21Radiyallahu ta'ala anuhema
39:23Waala amihima
39:24Sayyidatil Nisai
39:26Fati'mad al-Zahra
39:27Radiyallahu ta'ala anha
39:29Waala sa'iri fil-akhilan sari
39:31Waal-Muhajira
39:32Waalayna ma'ahum ya ahal at-taqwa
39:34Waahla al-Maghfirah
39:35Allahumma ayyadil islam wal-muslimin
39:37Allahumma nusuril islam wal-muslimin
39:40Allahumma rahma alayna
39:41Waala jameel muslimin fi kulli makan
39:44Wa'alif baynahum
39:45Wa'ajmaa kalimatahum
39:46Allahumma nusur ikhwanana fi ghaza
39:48Filistin wa kashmir
39:50Ibadallah
39:51Rahimakumullah
39:52Inna Allah ya'mur bil-adal wal-ihsan
39:55Wa'itaa idil-qurba
39:57Wa'yanhani al-fakhshai wal-munkar wal-baghj
40:00Ya'idukum la'allakum da-dakkaroon
40:02Wa'la-zikaru Allah ta'ala
40:04A'ala wa'aula
40:05Wa'azwa jallu wa'atammu wa'ahammu wa'ahammu wa'ahammu wa'akbar
40:08Wallahu ya'alamu maa tasna'u
40:10Ibadahum

Recommended