Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
#pakvsban #nationscup #AsiaCup2025 #indvsapk #pakistanhockeyfederation #AsianVolleyball #bigbashleague #bbl #pakistanplayer #najeebulhasnain #sportsroom

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome to Sports Room
00:30Assalamu alaikum وقت دینے کا بہت بہت شکریہ
00:31سب سے پہلے یہ جانا چاہوں گا جب بھی ہم اس سیریز کی بات کرتے ہیں
00:35تو پہلا سوال یہ ہوتا ہے
00:36Where is the pace
00:37ہماری فاسٹ بالنگ بڑی inexperience نظر آ رہی ہے
00:41دو فاسٹ بالرز کا تو ہمارے ڈیبی ہو رہا ہے
00:44احمد دانیال اور سلمان مرزا کا
00:46لیکن on the other hand
00:47بنگلہ دیش کے پاس ان کی بالنگ میں کافی experience ہے
00:51کیسے دیکھتے ہیں اس کو
00:52دیکھیں میرا خیال ہے کہ جو پاکستان
00:58جب فاسٹ بالنگ کا آپ کا ٹیسٹ
01:00تو بیسیکلی اس ٹائم پہ ہوتا ہے
01:02کہ اگر آپ ٹیسٹ کرکٹ کھی رہے ہوں
01:04جس طرح آپ کے سامنے ہیں کہ انگلینڈ اور
01:06انڈیا کی سریز ہو رہی ہے
01:07فاسٹ بالنگ کا کمپیٹیشن آپ کو نظر آ رہا دونے جانے سے
01:10پھر اسٹریلیا اور ویسٹڈیز کی سریز ہو رہی ہے
01:12پھر ساؤتھ اوڈریک اور اسٹریلیا کا ٹیسٹ
01:14شمپنشپ کا فائنل ہو رہا ہے
01:16تو اس میں پتا چلتا ہے کہ کون سا بولر ہے
01:18وہ ریدم میں کون سا بولر پیٹتا ہے
01:20کس کا وہ ٹیکنیکلی بہتر ہے
01:22یا کون لمبے سپیل کر سکتا ہے
01:24یہ جو ٹی ٹوئنٹی گرگٹ ہے اس میں آپ کچھ
01:26کیونکہ ہمارا جو پاکستان کا گرگٹ بورڈ ہے
01:28اس نے ہماری پوری بوم کو
01:30اسی طرف ہی لگا دیا ٹی ٹوئنٹی کی طرف
01:31اور جو لانگ فارمنٹ ہے جس میں
01:34جنون ایک ٹیسٹ ہوتا ہے آپ کی گرگٹ کا
01:36آپ کے سکلز کا آپ کے ڈویلپنٹ کے لیول کا
01:38اس کی طرف ان کا کوئی بلکل وہ پریارٹی میں
01:40شامل نہیں ہے
01:41تو ان سے جو ابھی اناؤنس ہوئی ہے ٹیم
01:44تو میرا خیال ہے کہ جو آپ کے
01:46اچھے لڑکے تھے جس طرح علی رزا تھا
01:48جو ایک ینگ پروسپیکٹ انڈر نائٹی کی
01:50اس کو ساتھ رکھنا چاہیے تھا
01:52اس کو چانس دینا چاہیے تھا
01:53باقی جو باس آفریدی ہے وہ تو سیزنل
01:56پلیئر ہیں کافی عرصے سے کھیہ رہے ہیں
01:57مگر ایک اور سرپرائز ایکسکلوزن ہوا ہے
02:00کیونکہ آکف جاوید نے بڑا
02:01ایکسٹر آڈینری پرپارن کیا تھا نیزلینڈ میں
02:04اور اس کی اپنے جو پیس تھی
02:06وہ بھی بہت اچھی تھی
02:07لائن آلنٹ بھی اچھی تھی اور اس نے بہت انپلیس کیا تھا
02:09اس کو ڈسکارڈ کیا ہے
02:11تو آپ دیکھیں کہ جو نئے لڑکے انہوں نے شامل کیا
02:13وہ کس حد تک وہاں پر
02:14ریزرنٹ پروڈیوز کریں گے
02:16اچھا احمد دانیال کی سیلیکشن پر
02:19بہت زیادہ سوال اٹھ رہے ہیں
02:21انہوں نے خود بھی ایک جگہ کہا ہے
02:23کہ میں خود بھی ایکسپیکٹ نہیں کر رہا تھا
02:25کہ میری سیلیکشن ہو جائے گی
02:26اور وسین جونئر کو ان کی جگہ
02:29کیا آپ کو نہیں لگتا ٹیم کا حصہ بنانا چاہیے تھا
02:31دیکھیں جب آپ شارٹ فارمنٹ کھیہ رہے ہوں گے
02:38تو پھر یہ پاکستان کی سیلیکشن کمیٹی ہے
02:40گریگٹ بورڈ ہے
02:41اور اس پر جو ڈیفرنٹ لبیز کام کرتی ہیں
02:43ان کے لیے بڑا آسان ہو جاتا ہے
02:45کہ اپنے اپنے جو فیورٹ جو پیئرز ہیں
02:47ان کو پاکستان ٹیم کا حصہ بنانا جائے
02:49کیونکہ اس میں اتنا زیادہ سٹرگل
02:51تو کرنی نہیں پڑتی
02:52کیونکہ اگر یہ لوگ اپنا کوئی پلیئر
02:54یا کسی لابنگ کے ساتھ
02:56ٹیسٹ کرکٹ کا حصہ بنانا دے
02:57یا ونڈے کا
02:58تو وہ ایک ہی میچ کے بعد
02:59وہ بہت بری طرح
03:00اب وہ پبلک کے سامنے ایکسپوز ہو جائے گا
03:02مگر ٹی ٹوانٹی کیونکہ
03:03ایک ڈیفرنٹ شارٹ پارمنٹ ہے
03:05اور اس میں تھوڑا سو سروائیول کا موقع مل جاتا ہے
03:07اور آپ کو یہ بھی پھر ایک موقع مل جاتا ہے
03:10کہ آپ اپنے اپنے لابی کے پلیئرز کو
03:12انڈرز کر دیں ٹیم کے اندر
03:15تو پھر ایک ہی ایک فیورٹ پلیٹ فارم بن گیا
03:17پاکستان کی سیلیکٹرز کا
03:19پاکستان میں جو ڈیفرنٹ لابیز کام کرتی ہیں
03:21اور پھر جو ان کے پیچھے لوگ کام کرتے ہیں
03:24تو میرا خیال ہے کہ اس چیز کو دیکھنا پڑے گا
03:26بلکل صحیح ہے
03:27اچھا میں تو خود اس فیور میں ہوں
03:29کہ جب آپ کمزور ٹیموں کے خلاف کھیلیں
03:31لور رینگ ٹیموں کے خلاف کھیلیں
03:33تو ینگسٹرز کو موقع دیں
03:34اس کا بھی کوئی طریقے کار ہونا چاہیے
03:37اور جہاں آپ کے ایکسپیرینس اور سٹار پلیئرز کی بات آ جاتی ہے
03:41شاہین شاہ افریدی کو آپ نے دیکھا
03:42کہ پی ایس ایل میں اتنی شاندار
03:44پرفارمنس ٹاپ وکیٹ ٹیکر وہ بنے
03:46ہمارے ہیڈ کوچ کہہ رہے ہیں ان کو کام کی ضرورت ہے
03:48کیا آپ کو لگتا ہے ان کو کام کی ضرورت ہے
03:51اپنی چیزوں کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے
03:53دیکھ سے ڈیفینٹ ہے
03:57کیونکہ یہ جو ان کے بارے میں باتیں چاہ رہی ہیں
03:59کہ ایک ہی ایونٹ میں انہوں نے پرپارم کر دیا پی ایس ایل کے
04:02کیونکہ ایک لوکل ایونٹ تھا
04:03اس میں بہت دفعہ آپ پرپارم کرتے ہیں
04:05بہت دفعہ آپ سے پرپارم نہیں ہوتا
04:06کیونکہ جو ڈیفرنٹ ٹیمز ہوتی ہیں
04:08اتنا زیادہ سٹرونگ ہوتی نہیں ہیں وہ
04:10مگر اصل چیز یہ ہے کہ
04:12آپ جب انٹرنیشنل کرکٹ کرتے ہیں
04:14تو اس میں جو سٹرونگ ٹیمز ہیں
04:15اس کے خلاف آپ کی پرپارمس کیا ہے
04:16تو ہمارا یہ جو پاسٹ بولنگ اٹیک ہے
04:18یہ بڑے لمبے عرصے سے سٹرگل کر رہا ہے
04:20ایک تو اپنے انجریز کی وجہ سے
04:22سٹرگل کر رہا پھر انجریز کے بعد
04:23جب ان کا ریابیلٹیشن پروسس سٹارٹ ہوا
04:25اور اس کے بعد دوبارہ کم بیک کیا
04:27تو جتنے بھی فاسٹ والرز تھے
04:28ان کی پیس بھی کٹ آف ہو چکی تھی
04:30اور کوئی بھی ایک ایسا ایونٹ نہیں تھا
04:32جو کہ انہوں نے سٹرونگ ٹیم کے خلاف پاکستان کو
04:34کوئی ماجز دوایا ہو
04:35تو سٹرگل دیفنیٹ ہے
04:37اور اس میں کام کرنے کی ضرورت ہے
04:39مگر کام اس طرح نہیں ہوتا
04:40جس طرح یہ سکلڈ ڈیویلپنٹ پروگرام کا ڈراما لگایا ہے
04:43یہ ایک ہیڈ کوچ کوئی آ گیا
04:45یا ڈریکٹر کیاڈویز آ گیا
04:46تو اپنے آپ کو شو آپ کرنے کے لیے
04:48دس بارہ دن کا
04:49سکلڈ ڈیویلپنٹ کا ڈراما کی
04:52اپنے فیوریڈ کوچز کو وہاں پینڈلز کیا
04:54میں تو حیران ہوئے
04:56کہ اس قسم کا سکلڈ ڈیویلپنٹ پروگرام تھا
04:58جس میں انٹرنیشنل پلیئرز ہیں
04:59جو پاکستان ٹیم میں سلیکٹ ہوکے آ رہے ہیں
05:01کوئی ان کو بول پکڑنا سکا رہا ہے
05:02کوئی ان کو بھاگنا سکا رہا ہے
05:04کوئی کسی کو بیٹ پکڑنا سکا رہا ہے
05:05کوئی بیٹ سوئنگ اس کی سپیڈ تیز کرنا سکا رہا ہے
05:09تو یہ ایک عجیب و غریب قسم کا
05:11میں نے پہلی دفعہ اس طرح کا کوئی
05:13ایک ڈراما دیکھا
05:14تو اس کو بہتر طریقے سے آپ ارنائز کر سکتے ہیں
05:16ملکل جو وہ ہم بھی
05:17ہمارے پاس بھی جو فوٹیجز آ رہی تھی
05:18شیڈو پریکٹس ہو رہی ہے
05:19مطلب یہ تو انڈر فوٹین کے بچوں کو کرائی جاتی ہے
05:22کیا یہ گمک تھا
05:24یا آپ کو لگتا ہے کہ ایسی ایکٹیوٹیز ہوتی رہیں
05:26تو آگے ٹھیک بھی ہو جائیں گی
05:28دیکھیں اس طرح کی جو ایکٹیوٹیز ہیں
05:33وہ آپ کو گراسروٹ لیبل پر کرنے کی ضرورت ہے
05:36آپ کو اکیڈمیز کو فنکشن کرنے کی ضرورت ہے
05:38آپ کی جتے بھی ریجنز ہیں
05:40جب کوئی بندہ پاکستان ٹیم کی اندر آ جاتا ہے
05:56تو پھر اس کو آپ اس طرح کی ڈرامے کی ضرورت نہیں ہوتی
05:59میں آپ کو مثال دیتا ہوں کہ بابر آزم
06:01اب گیارہ سال پاکستان سے کھیل چکا ہے
06:02اور دنیا کے جو تفہسٹ بالنگ اٹیک
06:05ان کا سامنا کر چکا ہے
06:07تفہسٹ بالرز کو فیس کر چکا ہے
06:09سکور بھی کر چکا ہے
06:10اب جو اس کے ایشیوز ہیں وہ سائکلوجیکل ایشیوز ہیں
06:13وہ یہ ایشیوز نہیں ہیں
06:14ٹیکنیکل ایشیوز جو کو یہ
06:15انڈل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
06:17اسی وجہ سے جب آپ کے جو
06:19میں اسی لیے بات کرتا ہوں
06:20کہ آپ کے پاس جب سپورٹس ایجوکیشن نہیں ہوگی
06:22الیٹریسی پریویل کرے گی پاکستان ٹیگرڈ بورٹ کے اندر
06:25ان کے کوچنگ سٹاپ اور مینجمنٹ کے اندر
06:27تو پھر آپ بابر آزم کو بھی بیٹ پوکڑنا سکھائیں گے
06:30بابر آزم کو بھی بیٹ سونگ کرنا سکھائیں گے
06:32بابر آزم کی بھی ٹیکنیک اور ازوان کی بھی ٹیکنیک پہ
06:35آپ کام کرنا شروع کر دیں گے
06:37اور شاہین افریدی کی جو
06:39اس کو بھی گول پوکڑنا اور اس کو بھاگنا سکھانا شروع کر دیں گے
06:42تو یہ ایک مزقہ کیس
06:43یہ دنیا میں کہیں بھی اس طرح کیسے
06:45کریکٹ کوچنگ نہیں ہوتی
06:47اچھا بابر آزم کا یہ آپ نے ذکر کیا
06:49تو ان سے متعلق وہ جو خبریں آ رہی تھی
06:51کہ کوچ نے ان سے وکیٹ کیپنگ کا آپشن دیا
06:53انہوں نے کھل کر کوئی تردید تو نہیں کی
06:54لیکن کہا کہ وہ وکیٹ کیپر کے طور پر آپشن نہیں ہے
06:58جب وہ سابزادہ فرہان سے کرا سکتے ہیں
07:00جو خود کہہ چکے ہیں کہ میری بیٹنگ سٹرگل کرتی ہے
07:02جب میں کیپنگ کرتا ہوں
07:03تو وہ تو پھر کسی سے بھی کرا سکتے ہیں
07:05ویلکل بھی نہیں
07:10آپ کو جو آپ کا جنرل بگٹ کیپر ہے
07:12اس کے ساتھ ہی جانا پڑ گا
07:13کیونکہ کیا فائدہ ہے کہ جب آپ کا
07:14جس طرح صاحب زیادہ فران ہے
07:16وہ کنٹینسلی سکور کر رہا ہے
07:17آپ نے دیکھا ہوگا کہ جو فائنل میٹ ہے
07:19اسلام آباد کا
07:20اس نے جب اسے کیپنگ کروائی گئی
07:21نہ اسے بیٹنگ ہوئی
07:22نہ کیپنگ ہوئی
07:23اور اس کا جو ایک ڈیزاسٹرس افیکٹ آیا
07:26وہ ان کے ٹیم کی پرفارمس پر پڑا
07:28اسی طریقے سے اگر آپ
07:29کسی نے جو اگر بابر آدم کو
07:31یہ پیشکس کی ہے
07:32تو میرا کیعال ہے کہ
07:33یہ ایک آپ اس کو کہہ سکتے ہیں
07:35کہ مجھے تو نہیں اس کی سمجھ
07:37کہ کس کی سوچ
07:39اور کس مائنسٹ پر جائے
07:40تمہیں نے اس طرح کی بات دیئے
07:41بلکل
07:43اچھا بنگلہ دیش کے بعد
07:45پھر ویسٹ انڈیز کی سیریز ہے
07:47کھیلنی ہے ہمیں
07:47آپ کو کیا لگتا ہے
07:48وہاں تبدیلی کی ضرورت پڑے گی
07:50کیونکہ ان کے تو
07:51بڑے شاندار پیسرز ہیں
07:53وہ ہم نے دیکھا بھی ہے
07:54اور ہمارے جو سٹار پلیئرز ہیں
07:57وہ ہمیں وہاں یاد آئیں گے
07:59دیکھیں یہ جو دو ٹیمیں ہیں
08:03بنگلہ دیش کی ٹیم
08:04اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم
08:05اگر آپ ان کی رینکنگ دیکھیں
08:06تو یہ بوٹم پہ ہیں
08:08ایک نوے نمبر کی ٹیم
08:09ایک دسنے نمبر کی
08:10اور نہ صرف ایک فارمت میں نہیں
08:12بلکہ تینوں فارمت میں
08:13ان کا ڈکلائن ہے
08:14یہ نمبر ٹیم پہ
08:16یا نمبر ٹیم پہ
08:17بوٹم پہ فنش کر رہی ہیں
08:18تو میرا خیال ہے کہ
08:19اگر آپ کو
08:20اگر آپ نے کوئی بہتری لانی تھی
08:22آپ کو یاد ہے کہ
08:23ایک پاکٹان کی اے ٹیم
08:24نے ایشیا کپ پہ شرکت کی تھی
08:26اور اس میں بڑے اچھے جو
08:27ینگسٹر تھے
08:28جنہوں نے پرپارمت دی ہوئی
08:29کہ ان کو لے کر گئے تھے
08:30پھر ایک آپ نے
08:31اسی طرح کی ٹیم
08:32ایک زمبابوے کے دورے پہ بھی
08:33بھیجی تھی
08:33اور میں آسٹریلیا کے ٹور پہ بھی
08:35کافی ینگ اکلاٹ ساتھ رکھی تھی
08:37جس میں مہران منتاز سے
08:38ارفات مینار سکویرہ
08:40اور کافی سارے اچھی
08:41آپ کی اپکمنگ ینگسٹر تھے
08:42تو میرا خیال ہے کہ
08:43اگر آپ نے
08:44کوئی پرپریشن کرنی تھی
08:45تو آپ کو بہت زیادہ
08:46ینگسٹر کو
08:47ان جو ویک ٹیمیں ہیں
08:48کیونکہ اگر آپ
08:49دسوہ یا گیرونے نمبر کی
08:50بوٹم کی ٹیمیں ہیں
08:51تو ان کے خلاف آپ کو
08:52اگر آپ ینگسٹر کو
08:54چانس نہیں دیں گے
08:54تو کیا ان کو آپ
08:55دنیا کی جو
08:56ٹاپ ٹیمیں ہیں
08:57ان کے خلاف کھلا کر
08:58ان کا کریئر خراب کریں گے
08:59تو یہ ایک
09:00آئیڈیل اپرچونٹی ہوتی ہے
09:01کہ جب اس طرح کی
09:02کوئی بوٹم ٹیک میں
09:03خلاف آپ کی سیریز ہو
09:04تو اور سپیشلی
09:05شورٹ فارما ٹی ٹوانٹی
09:06جو کہ ہائی ینگسٹرز کا
09:07اور جو پریش لیگز ہیں
09:09اور جن کی آئی سائیڈ اچھی ہوتی ہے
09:11یہاں پہ ایک چیز
09:12ایک چیز میں پھس جاتے
09:13جب ہم ینگسٹرز کو
09:15چانس دیتے ہیں
09:16تو پھر اس کے بعد
09:18آپ کو پتہ نہیں چلتا
09:20آپ کہاں کھڑیں
09:20جیسے ابھی
09:21جو ہم نے سیریز
09:22کھیلی بنگلہ دیش سے
09:24اس میں
09:25ینگسٹرز نے تو اچھا کیا
09:27لیکن سامنے والی ٹیم کا
09:28آپ کو پتہ ہے
09:28وہ تو یو اے ہی سے آر ای وی تھی
09:29تو اب آپ کو پتہ نہیں چل رہا
09:32کہ آپ کیا اس ٹیم کے ساتھ
09:33آگے بڑھنا چاہتے ہو
09:34یا آپ کو اپنے سٹار پلیئرز
09:36واپس لانا پڑیں گے
09:37ایک سچویشن تھوڑی سی
09:38پزل اور کنفیوزنگ ہے
09:39دیکھیں کنفیوزنگ
09:43اس لیے کہ کوئی پلین نہیں ہے
09:44جب آپ کے پاس کوئی پلیننگ نہ ہو
09:46آپ کے پاس کوئی ویژن نہ ہو
09:47تو پھر آپ نیشہ کنفیوز رہتے ہیں
09:48پھر آپ کے سامنے
09:50ابھی میں آپ کو
09:50پرڈکٹ کر دیتا ہوں
09:52کہ جیسے ہی کہ
09:53بڑا ورلڈ کپ آئے گا
09:54تو یہ کیا کریں گے
09:55جن کو یہ دو تین سال
09:56کیری آن کرتے رہے ہیں
09:57یہ ان کو ایک دم سائیڈ لائن کریں گے
09:59اور جو ڈسکارڈڈ پرے رہے ہیں
10:00جس طرح بابر آزم رزوان
10:02یا شاہین افریدی
10:02یا باقی لوگوں کو نہیں کھلا رہے
10:04ابھی جس طرح ان نواز کو
10:05واپس لے کر آ گئے ہیں
10:06شہداب کھان واپس آ جائے گا
10:07تو یہ ان سب کو بھریں گے
10:08اور ان کو پاکستان ٹیم کے اندر
10:09شامل کر دیں گے
10:10اور پھر اس سے
10:11اس سے بھی
10:12ڈیزاسٹرس
10:12زورتحال کیا نکلے گی
10:14کہ آپ کا رزلٹ
10:15اس سے بھی بہترین نکلے گا
10:16اور آپ پہلے راؤنڈ سے
10:17باہر ہو کے واپس آ جائیں گے
10:18اب اس کے دو افیکٹس ہوں گے
10:20ایک تو آپ نے
10:21جو ینگ سرز ہے
10:22ان کو ایک بڑے ایونٹ میں
10:23آپ نے ان کو چانس نہیں دیا
10:24ان کو اپنے آپ کو
10:25فلورش کرنے کا موقع نہیں دیا
10:27نمبر ٹو
10:27آپ کی پوزیشن بھی بہتر نہیں ہوئی
10:30جو آپ کی آرڈی سٹرگل کر رہے تھے
10:31پلئر آپ نے ان کو دوبارہ
10:32پاکستان پر بڑن ملا کے ڈال دیا
10:34اور پھر تیسرا یہ ہے
10:36کہ آپ کا ایونٹ میں بھی
10:37پوزیشن کوئی نہیں ہے
10:38آپ بلکل ڈاؤن ہو کے
10:39جس طرح امریکہ میں ہوا تھا
10:41جو پلئر یہاں پر ٹی وی میں
10:43میڈیا میں بیٹھے ہوئے تھے
10:44پورا سال پس کلاس ٹیکر
10:45ایڈویسٹک ہی نہیں کہہ لی تھی
10:46آپ نے وہ تین چار اٹھا ہے
10:47اور ان کو ورلڈ کپ میں
10:48ڈال دیا امریکہ والے میں
10:49اور آپ کو امریکہ سے بھی
10:50شرست ہوگی
10:51تو جب آپ کی ویژن نہ ہو
10:52جب آپ کی کوئی پالیسی نہ ہو
10:54جب آپ کے علیٹریسی
10:55پریویل کر رہی ہو
10:56پوری منیجمنٹ کے اندر
10:57تو پھر اس طرح کے فیصلے
10:59آپ کو جا بجا نظر آئیں گے
11:01بلکل صحیح کہہ رہے ہیں
11:02ڈسکشن کو آگے بڑھائیں گے
11:03یہاں لیتے ہیں
11:04چھوڑا سا کمچھل بریک
11:05کہیں میں بھی رائٹ بیک
11:19ناظرین آپ کو یہاں یہ بتائیں
11:26کہ آئی سی سی کا اہم اجلاس
11:27کل سے سنگاپور میں شروع ہوگا
11:30ڈوہزار اٹھائیس کے
11:31لاؤس اینجلس اولمپکس
11:32مقابلوں میں
11:33کرکٹ اس کا حصہ بنے گا
11:35لیکن ٹیمیں کس بنیاد پہ
11:37شامل کی جائیں گی
11:38عبدالعوف تو ہمارے ساتھ ہیں
11:39ابھی ہمیں جوائن کیا
11:40سپورٹس کوررسپونڈنٹ
11:41شاہد حاشمی صاحب
11:42شاہد صاحب یہ
11:42کل سے جو اجلاس ہو رہا ہے
11:45اس میں سب کی نظریں
11:46اس بات پہ ہیں
11:46کہ ایک تو یہ بڑی
11:48ایکسائٹنگ بات ہے
11:48کرکٹ کے لیے بڑا زبردست ہے
11:50اولمپکس میں
11:51کرکٹ ٹی ٹوینٹی فارمات
11:53میں شامل ہو رہی ہے
11:53لیکن وہ جو چھے ٹیمیں
11:55ان کا فیصلہ کس بنیاد پہ ہوگا
11:56میرے ساتھ سے یہ
11:59مانر ایشو ہے
12:00اس لیے کہ ابھی
12:01تین سال ہیں اولمپکس ہونے میں
12:03جو واضح اشارے نظر آ رہے ہیں
12:06وہ یہی ہوگا کہ
12:06ٹاپ رینکنگ میں
12:07جو چھے ٹیمیں ہوں گی
12:09ان کو لیا جائے گا
12:10لیکن ایک تجویز یہ بھی ہے
12:11کہ ایشیا سے دو
12:13یا تین ٹیمیں
12:14اس میں پاکستان
12:15تین ٹیموں میں تو آ سکتا ہے
12:17ٹاپ ٹو میں پاکستان
12:18شاید نہ آئے
12:18اس میں کہ رینکنگ اچھی نہیں ہے
12:20ایک ٹیم یورپ سے
12:22غیرہ و انگلینڈ ہو جائے گی
12:23دو ٹیمیں
12:23اوشیانا
12:24جہاں سے آسٹریلیا
12:25اور نیوزلینڈ آئیں گی
12:26اور ایک ٹیم
12:27افریقہ سے
12:28تو یہ چھے ٹیمیں
12:29اس حساب سے بھی
12:30ایریا کے حساب سے بھی
12:32ہو سکتے ہیں
12:33اور رینکنگ کے حساب سے بھی
12:34اور اب یہ جو
12:35آئی سیسی کا اجلاس شروع ہو رہا ہے
12:37سنگاپور میں
12:37اس میں ڈیسائیڈ ہوگا
12:38لیکن جو اہم ایشو ہے
12:40اس کا
12:40اس میٹنگ کے دو اہم بڑے ایشو ہیں
12:43ایک تو ٹیسٹیر
12:44کہ کیا ٹیمیں
12:45الگ کر دی جائیں
12:46ایک پانچ ٹیموں کا
12:48ٹاپ ٹیر ہو
12:49ایک پانچ ٹیموں کا
12:50لور ٹیر ہو
12:50یا چھے چھے ٹیموں
12:52جس طرح سے بھی
12:53یہ ایک موضوع ہے
12:54اور ایک فنڈنگ کا
12:55بڑا اہم
12:55سیریس موضوع ہے
12:57کہ انٹرنیشنل کرکٹ کانسلی
12:59کی جو فنڈنگ ہوتی ہے
13:00چھے سو ملین ڈالر کے
13:01پول میں سے
13:01جو سالانہ ہوتا ہے
13:02اس میں سے
13:03اب یقیناً کمی ہوگی
13:05اس لئے کہ
13:05بروڈکاسٹر نہیں آ رہے
13:06جو دو بڑے
13:08جو سب سے زیادہ
13:09ملک جس سے پیسہ آتا ہے
13:10وہ بھارت ہے
13:11وہاں پہ دو چینل
13:12مرج کر گئے ہیں
13:14جس کی وجہ سے
13:15سبلیٹ نہیں ہوتے
13:17جس کی وجہ سے
13:17جو مین سپانسر ہیں
13:19وہ یہ چاہ رہے
13:19کہ پیسے کم ہو جائیں
13:20اس لئے
13:21سنجو گپتہ کو لائے گیا
13:22جو اس فیلڈ کے ماہر ہے
13:24تو اب یہ دو تین
13:25اشیوز ہیں
13:26ایک اشیو
13:27جو آئی سی زی کی
13:28میڈیکل پینٹ نے دیا ہے
13:29کہ انٹرنیشنل کرکٹ
13:30کھیلنے کی
13:30کم از کم
13:31عمر پندرہ سال
13:33ہونی چاہیے
13:33چودہ سال
13:34یا تیرہ سال
13:35یا بارہ سال
13:35کے بچے کو
13:36انٹرنیشنل کرکٹ
13:37نہ کھیلنی دی جائے
13:38میڈیکل پینٹ
13:39ٹھیک ہے
13:40بہت بہت شکریہ
13:41شاہد آشمی صاحب
13:42ہمارے سارٹنگ کے
13:42اہم پوائنٹس
13:44ہمیں بتا رہے تھے
13:44رعوف جو یہ
13:46یہ بات تو ٹھیک ہے
13:47کہ ابھی اس میں
13:48بہت ٹائم باقی ہے
13:48ٹی ٹوینٹی
13:49فورمات میں
14:00شاہد صاحب نے
14:01ریس کیا
14:01اس پر میں
14:02آپ سے بات بھی
14:03کرنا چاہوں گا
14:03ابھی
14:03آسٹریلیا نے
14:05ویسٹ ان ڈیس کو
14:06ستائیس رن پر آؤٹ کیا
14:08جب پاکستان آسٹریلیا
14:09جاتی ہے
14:09ریٹن آن دا وال ہوتا ہے
14:11کہ ریزلٹ
14:123-0 ہی ہوگا
14:13کہنے کا مطلب ہے
14:14کہ ٹو ٹیر جو ہے
14:15وہ ٹیسٹ کرکٹ کو
14:16اور اچھا بنا دے گا
14:17جس میں
14:18ریلیگیشن کا
14:19سسٹم ہو
14:19اور جو
14:20ٹوپ کی پانچ ٹیمیں
14:21وہ آپس میں کھیلیں
14:23اور بوٹم کی پانچ ٹیمیں
14:24آپس میں کھیلیں
14:24اور ریلیگیشن
14:25کے لیے
14:26سب کی نظریں
14:26اسے ایک چیز پر لگی ہوں
14:28کیا سوچتے آپ
14:29دیکھیں میرا خیال ہے
14:33کہ یہ چیز
14:34ہونی چاہیے تھی
14:35اور یہ
14:35اس وقت بھی
14:36ضرور تھا
14:37کیونکہ
14:37definite ICC
14:38آپ کو
14:38فنڈنگ دے رہا
14:39جتے بھی
14:39کرکٹ
14:40پنائنگ نیشن
14:41ہیں
14:41اور جی
14:42افیلیٹر
14:42انٹرنیشنل
14:43کرکٹ کونسل سے
14:44تو اس کا مقصد
14:45یہ ہی ہوتا
14:46کہ آپ اپنے
14:46ڈیویلیمنٹ پہ
14:47یا جو اپنا
14:47گراسٹر سٹرکچر
14:48اس کو
14:48سٹرانگ کریں
14:49اور پھر انویسٹ
14:50کریں
14:50اب بعض بورڈ
14:51ایسے ہیں
14:52کہ جن کی
14:52پریورٹیز میں
14:53یہ ٹیسٹ کرکٹ
14:54یا لانگ پارمنٹ
14:54شامل ہی نہیں ہے
14:55اس میں آپ دیکھیں
14:57ویسٹ انڈیز کی
14:57جو پوزیشن ہے
14:58وہ بہت جالا
14:58ڈاؤن آر
15:12اس پر بہت زیادہ
15:13ان کو تنقید
15:13کا انچانہ
15:14بنایا گیا
15:14اور ان سے
15:15کہا گیا
15:15کہ ان سے
15:16سارے اختیارات
15:16واپس لیں
15:17اور جو
15:17ایر لوگ ہیں
15:18ان کے حوالے کریں
15:19اسی طرح جو
15:20دوسرا کنٹری ہے
15:21بنگلہ دیش
15:22ہے بنگلہ دیش
15:22کی رینکنگ
15:23بھی کافی عصے سے
15:23بہت زیادہ
15:24ڈاؤن فال کا شکار ہے
15:25اور اس کی بھی
15:26کوئی جو
15:27ڈیویلیمنٹ پروسس
15:28ہے وہ اس طریقے
15:29سے ہو نہیں رہا
15:29جس طرح
15:30آئی سیسی چاہتی ہے
15:31اسی طرح
15:31جو پاکستان
15:33کرکٹ بورڈ
15:33بھی اسی طرف
15:34جا رہا ہے
15:34کیونکہ اگر آپ
15:35پاکستان کی
15:36ٹیسٹ سریز
15:36اور پرپریشن
15:37دیکھیں
15:37تو ابھی
15:38ہم نے دو
15:39یا تین
15:39ٹیسٹ میچز
15:40کے لیے
15:40ویسٹریز کے
15:40خلاف اور
15:41اس کے بعد
15:41سال کے آخر
15:42پہ ہمارے
15:42ایک یا دو
15:43ٹیسٹ میچز
15:43ہوں گے
15:43اور ہمارا
15:44پورا کلنڈرائیز
15:45سسٹم ختم ہو جائے گا
15:46ہم ورلڈ ٹیسٹ
15:47چیمپنشپ کے
15:47جو فائنل
15:48کوالیفائنگ
15:49ریس ہوتی ہے
15:49پہلی سریز میں
15:51ہی اس میں سے
15:51امبائر ہو جاتے ہیں
15:52اس لیے ہماری
15:53کیوں پریپریشن
15:54ہی ہوتی ہے
15:54ہمارا فرس کلس
15:55پرکچر بار بار
15:55چینج کر کے
15:56اس کو ایک
15:57رولنگ سٹرون
15:58بنا دیا گیا
15:58اور جو ہمارے
15:59انیلیجیبل
16:00اور انکمپیٹنٹ
16:01لوگ ہیں وہ
16:02پاکستان کرکٹ کے
16:02جو ہیلم آف افیرز
16:04ہیں
16:04اس کو ڈیل
16:05کر رہے ہیں
16:05اور اس کو
16:07ایک دنیا بھر میں
16:07مزاقہ نشانہ
16:08بنا دیا گیا
16:09جس کی وجہ سے
16:09آپ کی تیسٹ
16:10سٹیٹر سے
16:10بلکل نیچے
16:11چلا گیا
16:11اور اگر آپ
16:12یہ دو پول
16:12کھڑے جس میں
16:13ریلیگیشن ہے
16:14پانچ جو
16:15نیچے سے
16:15کوالیفائی کرے گا
16:16پانچ میں جائے گا
16:17اس میں پاکستان
16:18کو بہت ہی زیادہ
16:20اس میں نقصان
16:21اٹھانا پڑے گا
16:32اپنین دے رہے تھے
16:33آج کے پروگرام میں
16:34بس اتنا ہی
16:34دیجئے اپنے میزبان
16:35نجیب الاسنین کو
16:36اجازت
16:37اپنا بہت خیال رکھئے
16:38اللہ حافظ

Recommended