Fazlur Rehman voices support for change within KP government
Air India crash report shows pilot confusion over engine switch movement
Israel turning Gaza into ‘graveyard of children and starving’: UNRWA chief
Judicial committee formed on enforced disappearances
Post-Mortem Report Reveals Details on Humaira Asghar’s Death in Karachi
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
04:59ڈانی پی ٹی آئی کوئی سیاسی قیدی نہیں ہے وہ ایک سو نوے ملین پاؤنڈ چرانے کے مجرم قرار پا چکے ہیں وہ ایک سزای آفتہ قیدی ہیں تو میں پی ٹی آئی والوں سے کہتا ہوں کہ وہ اپنے لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کرنے کی بجائے اڈیالا جیل جائیں اور جا کے اپنے لیڈر کا گربان پکڑیں
05:21کہ جو کرپشن کے درس دیتا تھا پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی سیاسی کرپشن کا وہ خود مجرم نکلا
05:30پنجاب میں حکومات اور اپوزیشن کا اجلاس بے نتیجہ ہی ختم اپوزیشن کے 26 موطل ارکان سے متعلق پیشرف نہ ہو سکی
05:37سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت حکومات اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹیوں نے فیصلہ کیا کہ باتچیت جاری رہی گی
05:45مجتبہ شجاور رحمان نے کہا آج اپوزیشن ارکان سے اچھی گفتگو ہوئی ہے دوبارہ اجلاس ہوگا
05:51یقین ہے آئندہ ایک ہفتے میں مسئلے کا حل نکل آئے گا
05:55اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچر نے کہا گالی دونوں طرف سے دی گئی گالی کا دفاع نہیں ہو سکتا
06:01مزید ایک دو اجلاس ہوں گے اچھی پیشرفت کا امکان ہے
06:04شاہ ہمارا یہ سارا سیشن رہا ہے ابھی کچھ چیزیں فائنلائز نہیں ہوئی ہیں
06:11اس اسیمبلی کی حرمت کے لیے اس اسیمبلی کی عزت و وقار کو مجروع نہیں ہونا چاہیے
06:18اس چیز پہ ہم نے ان سے بات کی ہے اچھے طریقے سے انہوں نے بھی بہت ساری باتوں پہ اگری کیا ہے
06:24اس پہ فردر ہماری ایک یا دو اور میٹنگز ہوں گی جس کے بعد معاملات جو ہیں وہ فائنلائز ہوں گے
06:30کافی لمبی بیس ہوئی وہ گھنٹے کی میٹنگ ہوئی جو آج بات جیت ہوئی ہے وہ نتیجہ خیز نہیں ہوئی
06:36ہم دوبارہ ایک اور سٹنگ کریں گے
06:39ہم نے اپنے پارٹیز کے وین کو آگے لے کے چلنا ہے
06:42معافی کا نہ کسی نے کہا ہے
06:43گالی ادھر سے بھی آئی ادھر سے بھی آئی وہ جسٹیفائے گالی کو نہیں کیا جا سکتا
06:48چبیسویں ترمیم کے حق میں ووٹ ڈالنے والے پی ٹی آئی کے ارکان قوم اسمبلی فارغ
06:54پی ٹی آئی قیادت نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ ارکان قوم اسمبلی کو برطرف کر دیا
06:58نوٹفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ آرنزب کچھی مبارک زیب
07:02اسمان علی زہور قریشی اور علیہ سعادری کو پارٹی سے نکال دیا گیا ہے
07:06چیرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھڑ نے دعویٰ کیا
07:09پانچ سو ارکان اب قوم اسمبلی سے نا اہل ہو چکے ہیں
07:12وزیر داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے
07:20ایرانی وزیر داخلہ نے محسن نقوی کا تہران کے ہوائی اڈے پر استقبال کیا
07:24محسن نقوی زائرین اور سرحدی معاملات پر کل تہران میں سہ ملکی کانفرنس میں شرکت کریں گے
07:31کانفرنس میں ایران اور عراق کے وزرائے داخلہ بھی شرک ہوں گے
07:34کانفرنس پاکستان کی درخواست پر ہو رہی ہے
07:37وزیر داخلہ محسن نقوی ایران کے صدر سے بھی ملاقات کریں گے
07:42واپس آئیں گے ایک بریک کے بعد
07:46لڑکانہ میں اجتماعی زیادتی کا شکار بچی اسپتال میں دم توڑ گئی ہے
07:56مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا
07:58تحصیل رتوڈیروں میں زیادتی کا نشانہ بننے والی
08:01تیرہ سالہ ذہنی معذور بچی ٹراما سینٹر لڑکانہ میں زیر علاج تھی
08:05پولیس نے بتایا ہے کہ زیادتی کے واقعے کا مرکزی ملزم رزوان
08:09عرف کالو لہر رتوڈیروں سیلا روڈ پر مقابلے میں حلاق ہوا
08:13ملزم سے اسلحہ بھی برامت ہوا
08:15ملزم کی لاش تحصیل اسپتال رتوڈیروں پہنچا دی گئی ہیں
08:18پولیس کے مطابق رتوڈیروں میں ملزمان نے بچی کو اغوار کر کے
08:22زیادتی کی بچی تمام رات لاپتہ رہنے کے بعد
08:25ہفتے کی صبح بہوشی کی حالت میں سٹیڈیم کے قریب ملی تھی
08:28واقعے میں ملوث دیگر ملزمان کے تلاش جاری ہے
08:32شیخ اپورا کے علاقے ماناوالا میں بہو سسوالیوں کے تشدد سے زندگی کی بازی ہار گئی
08:38ماناوالا کی اقرہ کو شہر اور سسوالیوں نے
08:41ڈنڈوں اور ایٹوں سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا
08:44تشدد سے چھے ماہ کی حاملہ اقرہ زخموں کتاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئی
08:50اقرہ کی سات ماہ قابل زہیب نامی شخص سے شادی ہوئی تھی
08:53ڈی پیو برال زفر شیخ کی ہدایت پر ماناوالا پولس نے
08:57ملزم زہیب کو گرفتار کر کے مقتولہ کے والد محمد اختر کی مدیت میں مقدمات درش کر لیا ہے
09:02چینی کی تیس کروڑ ڈالر کی درامت عوامی مفات میں نہیں ہے
09:07سابق پرنسپل سیکیٹری فواد حسن فواد نے چینی کی برامت
09:11اور پھر درامت کے حکومتی فیصلے پر سوالات اٹھا دی ہیں
09:14فواد حسن فواد نے کہا
09:16عام آدمی چینی کا بڑا سارف نہیں
09:18اصل فائدہ خوراک اور مشروبات کی سنت کو ہے
09:21انہوں نے کہا
09:21پہلے چینی کی برامت کی اجازت دی
09:23اب سنتکاروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے درامت
09:26چینی کا فیکس سالانہ استعمال اٹھائیس کلو ہے
09:29اصل مسئلہ چینی مافیا کا کردار ہے
09:32چینی انسانی صحت کے لیے خطرناک ہے
09:34قیمتی ذرہ مبادلہ اس پر کیوں خرچ کیا جا رہا ہے
09:37حکومت کے قیمتوں پر کنٹرول میں
09:39ناکامی درامت کی دلیل نہیں بن سکتی
09:41کیا چینی کی برامت کی اجازت دینے پر کوئی جواب دے ہوگا
09:45چینی مافیا بروکرز اور زخیر اندوزی کی تحقیقات کب ہوگی
09:49کیا ایف بی آر نے پچھلے پانچ سال میں
09:51چینی سنت کے منافع پر ٹیکس لیا
09:53ایف بی آر صرف چینی سیکٹر کے منافع پر
09:56پینتیس فیصے ٹیکس لے
09:57تو خسارہ کم ہو سکتا ہے
09:59سکھر میں چینی عوام کی پہنچ سے دور
10:07انتظامیاں قیمتوں پر خوابو پانے میں ناکا
10:10ایک کلو چینی کی قیمہ دو سو روپے سے بھی اوپر چلی گئے
10:13شہری کہتے ہیں غریبوں کا حال پوچھنے والا کوئی نہیں
10:16جہانزیب وسیر کی رپورٹ
10:18سکھر میں چینی ایک بار پیر عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جا رہی ہے
10:26مارکیٹوں میں چینی ایک سو نوے روپے سے دو سو روپے فی کلو تک فروقت ہو رہی ہے
10:31کہیں کہیں تو دکاندار مو مانگے دام بھی وصول کر رہے ہیں
10:35چینی تو سمجھے نایاب ہو گئی ہے
10:37تقریباً بھی دو سو دس دو سو بیس دو سو تیس روپے کریانے پر چلی ہے
10:42اور ہالسیل میں جو ہے ایک سو ستر پچتر میں بھی مشکل سے مل رہی ہے
10:46چینی ایک سو پہلے پیسٹر کی آ رہی تھی اب دو سو دو سو دیس دو سو تیس آ رہی ہے
10:50مہنگئی کے مارے عوام سوال کر رہی ہے کہ زلہ انتہ میں کہاں ہے
10:53کنٹرول لسٹ کہاں ہے اور زخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کیوں نہیں ہو رہی
10:58مل والوں نے اپنے منمانیاں کر کے جب شارٹیج ہوئی شارٹیج ہونے کے بعد جب چینی گھوم ہوئی
11:03تو ریٹ بڑھتا چلا گیا اب جن کے ملے ہیں وہی فائدہ اٹھائیں گے نا
11:06جوسری جارب زلہ انتہ میں اور پرائیس کنٹرول کمیٹیاں خاموش تماشای بنی ہوئی ہیں
11:10عوامی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے
11:12مگر حکومتی دعوے صرف کاغذوں تک محدود دکھائی دیتے ہیں
11:16مونسون کا ایک اور سپل
11:32پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے
11:35مانسر ہمیسے یہوں کی گاڑی دریائے کنہار میں بہ گئی
11:39ڈوبنے والے ایک شخص کی تلاش جاری ہے
11:41تین کو بچا لیا گیا
11:42چطرال اور زلہ خیبر کے ندی نالے بے پھر گئے
11:45مقامی افراد اپنی مدد آپ کے تحت موز اور
11:48ریلے کو روکنے کی کوششوں میں مصروف ہیں
11:50اسلامباد اور رابرپنڈی میں برسات کے بعد انتظامے نے الڈ جاری کر دی
11:55خیبر پختونخواہ اور پنجاب میں بارش کے بعد جلد تھل ایک ہو گیا
12:05چطرال میں برسات کے بعد بروز نالے میں سلاوی صورتحال ہے
12:08پانی سڑکوں پر آ گیا
12:10شہری اپنی مدد آپ کے تحت پانی روکنے کی کوشش کرتے رہے
12:13زلہ خیبر میں بھی موز اور نالہ بے پھر گیا
12:19اپردیر اور لوہردیر میں برسات کے بعد متعدد رابطہ سڑکے بند ہو گئی
12:24مختلف مقامات پر بجلی بھی منقطع ہو گئی
12:27مانسہرہ میں سیاہوں کی گاڑی دریائے کنہار بے پہ گئی
12:31تین کو زخمی حالت میں نکالا گیا
12:33ایک شخص لا پتہ ہے
12:35سوات، نوشیرہ، بنیر، محمد سمیت
12:39مختلف علاقوں میں بارش کے بعد ندی نالوں میں تکیانی آ گئی
12:42بارش کے بعد بہاول نگر کی گلیوں میں پانی جمع ہو گیا
12:47رہگیروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا
12:50گجرات ڈس کا سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی بارش ہوئی
12:55دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مزلسل اضافہ ہو رہا ہے
13:00تونسہ بیراج میں نشل درجے کا سیلاب ہے
13:04پانی کے بہاؤں میں اضافے کے باعث نشیبی علاقے زیرہ آب آ گئے
13:07اسلام آباد میں ساون روت چھا گئی
13:10کبھی بادل برسے تو کبھی بادل چھائے رہے
13:13موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں
13:15سب ہوشیار رہیں بادل جم کر برسیں گے
13:17موسم کا مزید احوال فراہ ربانی کی اس رپورٹ میں
13:20ساون کی آمد ہوئی کہ سر سبز اسلام آباد کا ہن منظر بھی گیا
13:26ہر سو پھیلی ہریالی کبھی سیاہ گھٹاؤں
13:29تو کبھی برستی موندوں کی لپیٹ میں ہیں
13:31مارگلہ کے پہاڑ سبزے کی چادر اڑے ہوئے ہیں
13:38تو پارک کو پکڈنڈیوں پر لہ لہاتے پھول
13:41نئے موسموں کی نویت سنا رہے ہیں
13:44پیارے بادل ہیں اور یہاں پہ ہم اسپیشلی پارک میں آئے
13:46اس کو انجوائے کرنے
13:47سب ہی ریلی انجوائنگیت
13:49انہی بدلتے موسموں پر کڑی نظر رکھنے والے بتا رہے ہیں
13:52کہ ساون جم کر برسے گا
13:54اسلام آباد کے ساتھ راول پنٹی اٹک چکوال سمیت
13:58پنجاب کے بھالائی ازلا میں بارشوں کی پیش گئی ہے
14:01بارش کا یہ سلسلہ سترہ جلائی تک جاری رہنے کا امکان ہے
14:06پرہربانی ای آر وائی نیوز اسلام آباد
14:09واپس آئیں گے پریک کے بعد
14:11ویلکم باک
14:15کراچی میں نئی نمبر پلیٹس
14:18بھاری فیس اور دھڑا دھڑ
14:20چالان کے خلاف جماعت اسلامی سڑکوں پر آگئے
14:22فائیو سٹار چورنگی سے
14:24فریسکو چوک تک موٹر سائکل ریلی نکالی
14:26عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا
14:28فیض اللہ خان کی ریپورٹ
14:30فیسٹار چورنگی سے شروع ہونے والی ریلی کے قیادت
14:33جماعت اسلامی کراچی کے امیر منم زفر خان
14:36نے موٹر سائکل چلا کر کی
14:37شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے
14:39ریلی بنس روڈ پہنچی
14:41تو جلسے کی شکل اختیار کر لی
14:42شرقہ سے خطاب میں منم زفر خان کا کہنا تھا
14:45کہ سن حکومت ٹوٹی سڑکے بنانے کے بجائے
14:48موٹر سائکل سواروں کے پیچھے پڑ گئی ہے
15:07شرقہ کا کہنا تھا کہ ٹریفک پولیس کی رشوت
15:24خوری نے کراچی والوں کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے
15:27قرمات اسلامی کے رہنماؤں کا کہنا تھا
15:29کہ کراچی والوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
15:31پولیس رویے کے خلاف اسملی میں بھی آواز اٹھائیں گے
15:35اور عدالت کا بھی رخ کر سکتے ہیں
15:37کمرمین ندیم رشید کے ساتھ
15:39فیضاللہ خان اے آر وائی نیوز کراچی
15:41اجرق والی نئی نمبر پلیٹ کے حصول میں مشکلات
15:45محکمہ اکسائل سن کا اور شہریوں کو سہولت دینے کا فیصلہ
15:48سوک سینٹر کراچی میں موٹر ریزیسٹریشن ونگ
15:51ہفتہ اور اتبار کو بھی کھول دیا گیا
15:52چھٹی کے روز آج شہریوں نے نئی نمبر پلیٹ
15:55وصولی اور اجراء کے لیے واجبات قیدائی کی
15:57دہ ہار میں نو برڈ زون بنانے کے لیے
16:05فضائی حفاظتی حصار بنانے کا فیصلہ
16:07وزیرعالہ مریم نواز کی ہدایت پر
16:09مسافر تیاروں کی حفاظت کے لیے گرانڈ آپریشن ہوگا
16:12سینئر صوبائی وزیر مریم مورنزیب کو
16:15پنجاب کی پہلی وائل لائف فورس کو
16:17متحرک کرنے کی ہدایت کر دی گئی
16:19ہوائی اڈوں کے قریب غیر قانونی مذبخ خانے
16:21پولٹری فارم ختم کیے جائیں گے
16:23نوٹفیکیشن میں بتایا گیا
16:25ہوائی اڈوں کے قریب کوڑا پھینکنے پر
16:27مکمل پابندی ہوگی
16:28ڈھککن والے کوڑے دانوں کا استعمال لازمی
16:31خرار دے دیا گیا
16:31وائل لائف رینجرز کو آپریشن شروع کرنے کا حکم مل گیا
16:35خلاف ورزی پر گرفتاریاں
16:37سزائیں اور جرمانیں ہوں گے
16:38مریم مورنزیب کہتی ہے
16:40فضائی سفر محفوظ بنانے کے لیے اقتعامات کیے جا رہے ہیں
16:43کشمیری دنیا بھر میں آج یوم شہدہ منا رہے ہیں
16:52ہوریت کانفرنس کے اپلی پر آج مقبوضہ کشمیر میں ہر تال ہے
16:55وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے
16:58یوم شہدہ کشمیر پر شہدہ کو خیراج عقیدت پیش کیا
17:01آزادی کی جدوجہد کیلئے ڈڑ جانے والوں کے ساتھ
17:05یک جہتی کا اثار کیا
17:06صدر آصف علی زرداری نے کہا
17:08کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی
17:10انہی باعث شہدہ کی قربانیوں کا تسلسل ہے
17:13پاکستان کی حکومت
17:14عوام کشمیریوں کی بہادری آزم
17:17اور قربانیوں کو خیراجت حسین پیش کرتے ہیں
17:19وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
17:21پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک
17:23کشمیریوں کی سیاسی سفارتی
17:25اخلاقی حمایت جاری رکھے گا
17:27انہوں نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق
17:30مسئلہ کشمیر کے حل کا مطالبہ دہر آیا
17:32کہا آج کے دن کشمیر کے مسئلے کا حل
17:35اور جمعہ کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کے آزم
17:38کا عادہ کرتے ہیں
17:39وفاق وزیر داخلہ محسن اکمی نے کہا
17:41یوم شہدہ کشمیر تجدید کا دن ہے
17:44پاکستان کشمیریوں کے حق ازادی کا محافظ بھی ہے
17:47مہارتی ریاستی پالیسی کشمیری نوزوانوں کی نسل کشی
17:51معورہ عدالت قتل پر انسانیت کو شرم سار کر رہی ہے
17:54امریکی سرٹ ٹرامپ کی سانچی کی تجویز نے عمد کا دروازہ کھولا
17:58بھارت نے انکار کر کے یہ دروازہ خود بند کیا
18:01عمد سے انکار جنگی ذہنیت کا ثبوت ہے
18:04شہدہ کے لہو سے اٹنے والی آزادی کی بکار کو
18:06بندوق قید یا کرفیو سے دوبایا نہیں جا سکتا
18:09غزہ میں جنگ بندی مذاکرات میں پیش افنا ہو سکی
18:16اسرائیل کی جارہیت برقرار ہے
18:18چوبیس گھنٹے میں ایک سو دس فلسطینی شہید کر دیئے
18:21اسرائیلی فورسز نے عمدادی مرکز پر موجود
18:24فلسطینیوں پر گولیاں برسائیں
18:26چونتیس فلسطینی شہید ہوئے
18:28فلسطینی حکام کا کہنا ہے
18:30غزہ میں صورتحال بتر ہے
18:32بھوک کے باعث تین دن میں درجن و افراد شہید ہو چکے ہیں
18:35عمداد بند ہونے سے ایک ماہ میں بھوک سے سر سر بچے شہید ہو گئے