- yesterday
Join us in this special Ehsaas Telethon as we come together to support the underprivileged during the sacred month of Muharram. Featuring heartfelt appeals, soulful naats, and powerful reminders, this event is a call to compassion and unity.
Organized by Ehsaas Welfare and aired exclusively on ARY Qtv, this telethon is an opportunity to make a meaningful difference in the lives of those in need.
Ration Pack 65 $
Water Small Pump 185 $
Build a Mosque 9500 $
#EhsaasTelethon #MuharramAppeal2025 #ARYQTV #Muharram2025 #Charity #IslamicTelethon
🤲 Donate. Share. Make an Impact.
Together, let’s spread hope and relief this Muharram.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Organized by Ehsaas Welfare and aired exclusively on ARY Qtv, this telethon is an opportunity to make a meaningful difference in the lives of those in need.
Ration Pack 65 $
Water Small Pump 185 $
Build a Mosque 9500 $
#EhsaasTelethon #MuharramAppeal2025 #ARYQTV #Muharram2025 #Charity #IslamicTelethon
🤲 Donate. Share. Make an Impact.
Together, let’s spread hope and relief this Muharram.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ILLALLAH
00:30فہد بھائی کا کسی دو چار
00:32چھے لوگوں کا یا احساس کا صرف
00:34کام نہیں ہے یہ بحیثیت
00:36امت ہم سب کا کام ہے ہم سب کی
00:38ذمہ داری ہے مفتی صاحب نے جب گفتگو
00:40کی تو ہماری توجہ دلائی
00:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:43اس مشہور زمانہ حدیث کی طرف
00:46جو زبان زدہ عام ہے
00:48کہ ایک امت جو ہے یہ جسد
00:50خاکی ایک جسم کی مانند ہے
00:51کہ اگر جسم کے ایک حصے میں تکلیف ہو
00:53تو بقیہ سارا جسم
00:55اس تکلیف کو اس قراہت کو محسوس کرتا ہے
00:58اور پھر کوشش ہماری یہ ہوتی ہے
01:00کہ جلدس جل اگر اس ناخن
01:02میں بھی کوئی تکلیف ہو جائے
01:03یہ ناخن نکل جائے حلکہ سا بھی نکل جائے
01:06تو ہمارا پورا جسم
01:07بے چین رہتا ہے بے قرار رہتا ہے
01:09جب تک یہ ہمارا زخم ہیل نہیں ہوتا
01:12یہ ہمارا زخم بھرتا نہیں ہے
01:14یہ ہمارا زخم ٹھیک نہیں ہوتا
01:15ہم سکون اور راحت محسوس نہیں کرتے
01:18تو ایک اتنی خوبصورت
01:20آپ سمجھ لیں مثال دے کر
01:21مصطفیٰ کریم علیہ السلام
01:23اس امت کو یہ سمجھانا چاہتے ہیں
01:25کہ امت اگر کوئی طبقہ امت میں ہے
01:28کہ جو تکلیف میں ہے
01:29معاشی بدھالی سے گزر رہا ہے
01:31مفلیسی سے دوچار ہے
01:32تو پھر جو دیگر امت کا حصہ ہے
01:35جو خوشحال ہے
01:36معاشی طور پر مستحقم ہے
01:38فائننشل اسٹیبلیٹی اس کو حاصل ہے
01:41تو پھر اگر وہ سکون محسوس کر رہا ہے
01:44باوجود اس کے کہ ایک طبقہ
01:46اس وقت بہت تکلیف سے گزرے
01:47تو پھر ایک مسلمان کا
01:49ایک بندہ مومن کا یہ شیوہ نہیں ہوتا
01:51تو حضور کی اس حدیث کو
01:53مد نظر رکھتے ہوئے
01:54ہمیں یہ چاہیے
01:55کہ ہم اس بیچینی کا اظہار کریں
01:57اس تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھیں
01:59کہتے ہیں نا کسی کا جو غم ہے
02:01مسلمان ایک دوسرے مسلمان کا جو غم ہے
02:04وہ پھر سانجہ ہوتا ہے
02:05وہ سب کا ہوتا ہے
02:06اس غم کو سب محسوس بھی کرتے ہیں
02:08اور سب کی کوشش بھی ہونے چاہیے
02:10کہ جیسے وہ غم
02:11وہ شخص چاہتا ہے
02:13جو اس غم سے گزر رہا ہے
02:14کہ جلد از جل میرا یہ غم جو ہے
02:16وہ خوشی اور راحت میں تبدیل ہو جائے
02:18تو بقیہ جو حصہ ہے
02:19مسلمانوں کا جو طبقہ ہے
02:21اس کی بھی کوشش ہونی چاہیے
02:22کہ ہم اپنے مسلمان
02:24بھائی کی تکلیف کو دور کرنے کے لیے
02:26ہم سے جو انرجی لگ سکے
02:28ہماری جو تبانائی صرف ہو سکے
02:30ہم سے جو خدمت ہو سکے
02:32وہ ہمیں کرنی ہے
02:33اور یہ کوئی دنیا کی حد تک معاملہ نہیں ہے
02:35یہ تمام جو معاملات ہیں
02:37یہ اللہ رب العزت کی حضور
02:39ہم سب کو جواب دے ہونا ہے
02:40اگر اللہ نے ہمیں یہ سکت دی ہے
02:42یہ طاقت دی ہے
02:43ہمیں اتنی پوٹینشل دی ہے
02:45ہمیں اتنا ویلدی بنایا ہے
02:46کہ ہم لوگوں کی مشکلات کو کم کر سکتے ہیں
02:49اور اگر ہم نہ کریں
02:50صرف ہم ذاتی زندگی کو خوشحال بنانے میں لگے رہیں
02:53ذاتی ہمیں کیا چاہیے
02:55ہمیں کیا کھانا ہے
02:56ہمیں کس انداز سے اپنا گھر بنانا ہے
02:58کون کون سی گاڑیاں رکھنی ہیں
03:00یہ پھر ایک بندہ مومن کا شیوہ نہیں ہوا کرتا
03:03بلکہ وہ یہ کوشش کرتا ہے
03:05کہ اللہ کے دی ہوئے مال میں سے
03:06اللہ کے بندوں پر
03:07اللہ کی راہ میں خرچ کرتا رہا ہے
03:09کیونکہ وہ جانتا ہے
03:10کہ اس سے اخروی حوالے سے
03:12تو بہت سے فوائد ہیں
03:13عجر و ثواب ملے گئی
03:15دنیاوی اعتبار سے بھی
03:17بے شمار اس کے فوائد ہیں
03:18جو اس فقیر نے بھی
03:21بحیثیت طفل مکتب
03:22آپ کی سماعتوں کی نظر کیے
03:24اور بالخصوص ہمارے جو
03:25سکولر یہاں پر معروف علمی شخصیت
03:28عالم دین
03:29مستند عالم دین
03:30تشریف فرمائے مفتی محمد اتھرمیہ صاحب
03:32انہوں نے الحمدللہ
03:33ریفرنس بیس گفتگو کی ہے
03:35on behalf of قرآن
03:36and حدیث
03:37آپ تک یہ روشنی پہنچائی ہے
03:38یہ ترغیب پہنچائی ہے
03:39کہ کس قدر فوائد ہیں
03:41کہ جب اللہ کے بندوں پر آپ خرچ کرتے ہیں
03:43اللہ کے دیئے ہوئے معالمے سے
03:44اللہ رب العزت نے
03:45بہت سے سمجھ لیں
03:47جہتوں سے
03:48جو یہ امت ہے
03:50حضور کی
03:50آپ کے محبوب کی جو امت ہے
03:52اس کو ترغیب دی ہے
03:54ایک عجیب انداز ہے
03:56ایک نرالہ انداز ہے
03:58جو ہمیں اس حدیث قدسی سے نظر آتا ہے
04:00ایک بڑی موٹیویشن کا سبب بنتا ہے
04:03میں نے جب بھی اس حدیث کو
04:04اس حدیث قدسی کو پڑھا
04:05یا کہیں مجھے سنانے کا موقع ملا
04:08تو مجھے ذاتی طور پر بھی بڑی موٹیویشن ملی
04:10کہ اللہ رب العزت نے
04:11اس کی راہ میں خرچ کرنے والوں کو
04:14کس کس انداز سے
04:15ترغیب دی ہے
04:16اور موٹیویشن دی ہے
04:17اللہ رب العزت نے جب کائنات کا
04:19فرش بچھایا
04:20تو یہ زمین کانپنے لگی
04:22تھر تھرانے لگی
04:23اس کی تھر تھراہت کو
04:24اس کی کپکپاہت کو
04:26روکنے کے لیے
04:27اللہ رب العزت نے
04:29عظیم بلند و بالا
04:35تو فرشتوں نے
04:37جب ان پہاڑوں کی حیبت کو دیکھا
04:40ان کی بلندی کو دیکھا
04:42ان کی طاقت کو دیکھا
04:43کہ جیسے ہی یہ تخلیق ہوئے
04:45کائنات کی جو زمین ہے
04:47جو فرش ہے
04:48اس کا کپکپانہ بند ہو گیا
04:50اور یہ ساکت ہو گئی
04:51یہ سکون میں آ گئی
04:52تو پھر فرشتے بڑے حیران ہوئے
04:54اور عرض کیا
04:54یا اللہ رب العزت
04:56ان پہاڑوں سے بھی زیادہ
04:58کوئی تیری طاقتور مخلوق ہے
04:59اللہ رب العزت نے رشاد فرمایا
05:05پھر عرض گزار ہوئے کہ
05:07مولا اس لوہے سے بھی زیادہ
05:09کوئی تیری طاقتور مخلوق ہے
05:10اللہ رب العزت نے رشاد فرمایا
05:12کہ ہاں آگ ہے
05:13کیونکہ ناظرین آگ میں لوہا پگھل جاتا ہے
05:16پھر عرض گزار ہوئے کہ
05:17مولا اس آگ سے بھی زیادہ
05:19کوئی تیری طاقتور مخلوق ہے
05:20اللہ رب العزت نے رشاد فرمایا
05:22کہ پانی ہے
05:23کیونکہ ناظرین پانی آگ کو بجھا دیا کرتا ہے
05:26پھر عرض گزار ہوئے مولا
05:28is pani se bhi zada koi teri taqetver
05:30makhlouk hai Allah rabu lizzet
05:31ne rishad f rmaya khe hawa hai
05:33kyunke nazirin hawae
05:35ye tofanho ka ruch tbdil kar dhya
05:37kerti hai itni taqetver hoti hai
05:39pher arz guzar huye khe maula
05:41in huwaon se zada koi teri taqetver makhlouk hai
05:43Allah rabu lizzet ne rishad f rmaya
05:45khe haa
05:47abn-e-adam ka wou daiyan hat hai
05:49khe jab wou usse sadaqa
05:51kata hai
05:52kwe uske baiyan hat ko khabar nai hoti
05:54Allah ke nazdik
05:56ایک بندہ مومن کا یہ عمل
05:58اس انداز سے صدقہ کرنا
06:00کہ سیدھے ہاتھ سے دے
06:01اور بائیں ہاتھ کو
06:02جو الٹا ہاتھ ہے
06:03اس کو خبر نہ ہو
06:04Allah ke nazdik
06:05پچھلی بتائی گئی
06:08تمام مخلوقات سے
06:09زیادہ طاقتور
06:11بندہ مومن کا یہ عمل ہے
06:12آپ بتائیے
06:13ایک تمہیدی حدیث
06:14قسطی تمہید کے ساتھ
06:16Allah rabu lizzet
06:17نے اپنے محبوب کے ذریعے
06:18سمت تک پہنچائی
06:19ایک motivation دینے کے لیے
06:21کہ اللہ کے نazdik
06:22یہ عمل کتنا محبوب ہے
06:23کہ ہم ایک سیدھے ہاتھ سے دیں
06:25اور بائیں کو خبر نہ ہو
06:26احساس تو اس کا پورا انتظام
06:28automatically
06:28by default کرتا نظر آتا ہے
06:30ہمارے سسٹم میں ہی
06:32یہ guarantee موجود ہے
06:33کہ ایک UK میں بیٹھا ہوا
06:35شخص USA میں
06:36UAE میں
06:37Australia میں
06:38Kherinda میں
06:39بنگلہ دیش میں
06:40Pakistan میں
06:41کہیں سے بھی
06:42کوئی بھی شخص
06:43درد دل کے ساتھ آئے
06:44جذبہ خدمت خلق کے ساتھ آئے
06:46مدد کرے
06:47اب وہ جس
06:48غریب کی جھوپڑی تک
06:50کسی کے کچھے مکان تک
06:51کسی بستی تک
06:52جب یہ مدد و معاونت
06:53پہنچتی ہے
06:54یقین کریں
06:55جس کو ملتا ہے
06:56اس کو یہ نہیں پتا ہوتا
06:58کہ یہ مدد کس نے کی
06:59گویا کہ
07:00وہ اس حدیث
07:01کا مصداق بنا
07:02کہ اس نے
07:03دائیں ہاتھ سے دیا
07:04اور اس کے بائیں ہاتھ
07:05کو بھی خبر نہیں ہوئی
07:06یعنی کہ وہ
07:07اللہ رب العزت کی
07:08صرف رضا چاہتا ہے
07:09وہ کوئی دکھاوا نہیں چاہتا
07:11کوئی شو آف نہیں چاہتا
07:12وہ لوگوں کو
07:13لوگوں کے سامنے
07:14دکھانے کے لیے
07:15یا ریا کاری کے لیے
07:16عمل نہیں کر رہا
07:17تو پھر ہم نے دیکھا
07:18ہمارے فاد بھائی بیٹھیں
07:20کتنے لوگ ہمیں ملے
07:21کہ جب سے ہم
07:22اس ادارے کے ساتھ
07:23جڑے ہیں
07:23اور اللہ کی رام ہے
07:24اللہ کی دی ہوئی توفیق سے
07:25ہم نے دینا شروع کیا
07:27یقین کریں
07:28لوگوں کے دن بدل گئے
07:29لوگوں کے دسترخانوں
07:30کو ہم نے وسیع ہوتے دیکھا ہے
07:31ان کی دولت میں
07:33جو فراوانی ہوتی ہے
07:34اس کو مزید
07:36ملٹیپلائی ہوتے ہوا دیکھا ہے
07:37اور یہ ساری چیزیں
07:38جو ہیں
07:39یہ یقیناً
07:39اللہ رب العزت کے دست قدرت میں
07:41وہ تو چاہے نہ
07:42تو ہمیں تو امتحان میں نہ ڈالے
07:44وہ تو رازق ہے
07:45اور کائنات کے خزانے
07:47تمام کنجیاں اور چابیاں
07:49خزانوں کی کس کے ہاتھ میں
07:50اللہ رب العزت کے دست قدرت میں
07:52تو وہ چاہے تو
07:53سب کو یقصہ
07:54رزق تقسیم کر دے
07:55لیکن پھر امتحان کس بات کا
07:57آزمائش کس بات کی
07:58پھر یہ دنیا
08:00امتحان گاہ
08:01کیسے رہے گی
08:01امتحان گاہ
08:02اسی لیے ہے
08:03کہ کسی کو کم دے کر
08:04آزمارہا ہے
08:05کسی کو زیادہ دے کر
08:06تو آئیے اگر
08:07رب تعالیٰ نے آپ کو
08:08ضرورت سے سوا دیا ہے
08:09تو پھر اس امتحان میں
08:10پورا اتریئے
08:11اس آزمائش میں پورا اتریئے
08:13نہ کہ صرف
08:14آپ کا رب آپ سے راضی ہوگا
08:16بلکہ دنیاوی اعتبار سے بھی
08:17اخراوی اعتبار سے بھی
08:19اللہ رب العزت
08:19آپ پر
08:20رحمتوں کے برکتوں کے دروازے
08:22کھول دے گا
08:23اور یہ اللہ رب العزت
08:24کے ساتھ وہ تجارت ہے
08:26جس کی طرف
08:26بڑا خوبصورت اشارہ
08:28بلکہ تمہیدی گفتگو
08:29مفتی صاحب نے کی
08:30اور ہمیں سمجھایا
08:31کہ دنیا کا کوئی
08:32آپ تجارت کریں
08:33بڑی سے بڑی کمپنی کے ساتھ
08:35آپ انویسمنٹ کر لیں
08:36اس یقین کے ساتھ
08:37کہ میرا مال
08:38ملٹی پلائے بائی
08:39ٹین ملٹی پلائے بائی
08:40فائیو ہو جائے گا
08:41لیکن پھر بھی
08:42رسک موجود رہتا ہے
08:43کیونکہ دنیا میں
08:44جو بزنس کی
08:45ڈیفینیشن لکھی گئی
08:46وہ یہ لکھی گئی
08:47کہ دیر ایز نو بزنس
08:48ویر دیر ایز نو رسک
08:50جہاں پر رسک نہیں ہوتا
08:51وہاں کاروبار
08:52نہیں ہوتا
08:53لیکن اللہ کے ساتھ
08:54جو تجارت ہے
08:54یاد رکھئے
08:55اس کی ڈیفینیشن
08:56یہ بنے گی
08:57کہ دیر ایز نو رسک اٹال
09:00وین یو آر گوئنگ
09:01ٹو ڈو دیس بزنس
09:02ویڈ اللہ علمائیٹی
09:03جب اللہ کے ساتھ
09:04آپ یہ کاروبار
09:05اور تجارت کرتے ہیں
09:06تو یقین رکھئے
09:07کہ کسی طور پر بھی
09:08کسی جہز سے
09:09کسی زاویے سے
09:10آپ کو کوئی نقصان نہیں
09:11بلکہ فائدہ ہی فائدہ ہے
09:13تو یقیناً
09:14اقل مندی کا
09:14تقاضی یہ ہے
09:15کہ آئیے مل کر
09:16خلق خدا کی خدمت
09:18کے لیے جو کچھ
09:18ہم سے بن سکے
09:19ہم کریں
09:20خدمت کریں
09:21جو پیکیج آپ کو
09:22میں نے اناؤنس کیا
09:23ایک بار اور
09:23میں آپ سے گوش گزار کروں
09:25ایک مسجد کی تعمیر
09:26آپ کے توسس سے
09:27آپ چاہتے ہیں
09:28کہ احساس
09:28ایک مسجد تعمیر کرے
09:30ایسے علاقے میں
09:31کہ جہاں مسجد کی تعمیر
09:32کی اشتر ضرورت ہے
09:33لوگ مہا آزانے دیں
09:34نماز پڑھیں
09:35قرآن پڑھا جائے
09:36قرآن سکھایا جائے
09:37تو یہ پاسٹیبل ہے
09:48سہراب ہو
09:48آپ کو لاکھوں دعائیں ملیں
09:50اور جب تک
09:51وہاں سے پانی
09:52سے سہراب لوگ ہوتے رہیں
09:53آپ کو دعائیں
09:54ملتی چلی جائیں
09:55آپ کی نیکیوں میں
09:55ادافہ ہوتا چلا جائے
09:57تو ون ایٹی فائیو ایس ڈالرز
09:58میں آپ یہ ممکن
09:59بنا سکتے ہیں
10:00سکسٹی فائیو ایس ڈالرز
10:02اونلی
10:02اگر آپ یہ
10:03چھوٹی سی رقم دیتے ہیں
10:05تو ایک
10:06جو ضرورت مند
10:07مستحق گھر ہے
10:08خاندان ہے
10:09جو آٹھ سے دس افراد پر
10:10مشتمل ہے
10:11وہاں تھا
10:11ایک راشن پیک پہنچایا جائے گا
10:13اور الحمدللہ
10:14اتنا ان بریچ
10:15یہ ہمارا راشن پیک ہوتا ہے
10:17جو ایک خاندان کے لیے
10:18ایک مہینے کے لیے
10:18سفیشنٹ ہوتا ہے
10:20کافی ہوتا ہے
10:20تو جس قدر ہو سکے
10:22رب نے جو آپ کو
10:22توفیق دی ہے
10:23میں ہمیشہ آپ کو یہ
10:24موٹیویشن دینے کی کوشش کرتا ہوں
10:26کہ اپنا نام
10:27مدد کرنے والوں میں
10:29ضرور لکھوائیے
10:30کہ کل جب بروز حشر سوال ہو
10:32تو آپ
10:33اللہ کے حضور
10:34یہ جواب دے سکیں
10:35کہ مولا تیرے کرم
10:36تیرے فضل
10:36تیری دی ہوئی توفیق سے
10:38تیرے بندوں کی
10:39جب مدد کی بات آئی
10:41تو ہم تیرے وہ بندے تھے
10:42تیرے وہ غلام تھے
10:43کہ جنہوں نے جو کچھ بن سکا
10:45ہم ان کی مدد کرنے والوں میں شامل تھے
10:47میں چاہتا ہوں
10:47یہیں سے مفتی صاحب
10:49آپ کی گفتگو اگر جڑ جائے
10:50تو پھر یہ
10:50سونے پر سوہاگا ہوگا
10:52بلکہ میں تو
10:53اپنے آپ کو
10:53چاندی میں نہیں سمجھتا
10:55یہ آپ کی طرف سے
10:56انشاءاللہ
10:57ایک بڑی موٹیویشن ہوگی
10:58پروفیسر صاحب
10:59یقیناً مسجد کے حوالے سے
11:00بات ہو رہی تھی
11:01تو مجھے
11:02غضور غوث آدم
11:04رضی اللہ عنہ کے
11:05عالمے سے
11:06شیخ عبدالخطیب بغدادی
11:08شام سے تشریف لائے تھے
11:10انہوں نے ایک واقعہ بیان کیا
11:11کہ ایک شخص نے
11:13ایک ارادہ کیا
11:14اور ارادہ کیا کیا
11:15کہ میں ایک مسجد بناوں
11:16جس کی زمین بھی
11:18میرے پیسوں سے لی گئی ہو
11:19دیوارہ بھی
11:20میرے پیسوں سے بنائے جائے
11:21چھت بھی میرے پیسوں سے ڈلی
11:23اور پوری مسجد کی
11:25تعمیرات
11:26one to all
11:26میرے پیسے سے ہو
11:28اس نے
11:29مسجد تعمیر کرانے کا
11:30حکم دیا
11:31مزدور آ گئے
11:32کام شروع ہو گیا
11:34مسجد تعمیر ہو گئی
11:36جس دن
11:36مسجد تعمیر ہوئی
11:38عشاء کی نماز پڑھ کر
11:39وہ مسجد کے گھر پہنچا
11:41خواب میں
11:42کیا ہوتا ہے
11:43وہ یہ خواب دیکھتا ہے
11:45اور خواب کیا دیکھ رہا ہے
11:46کہ وہ جنت میں موجود ہیں
11:48اور ایک عظیم و شان محل
11:50اس کے سامنے موجود ہے
11:52اور اس محل میں
11:53اس کا نام لکھاوا ہے
11:55وہ بڑا خوشک ہوا
11:56کہ اللہ نے مجھے نحمد سے نمازا
11:58اور مجھے ایک جنت میں
11:59محل عطا فرما دیا
12:00یہ حدیث بارکہ بھی ہے
12:01کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:03نے اشارت فرمایا
12:04جو دنیا کے اندر
12:05مسجد تعمیر کرتا
12:07درحقیقت وہ جنت میں
12:08اپنا گھر تعمیر کر رہا
12:09محل تعمیر کر رہا
12:11اب اس نے
12:12برابر میں وہی محل دیکھا
12:14اب وہ پڑا پریشان ہوا
12:16کہ اس پر ایک عورت کا نام لکھا
12:18صبح ہوئی سارے مزدور
12:19سارے انجینئرز کو بلالیا گیا
12:21کہ بھائی میں نے
12:22پیسے دیئے
12:23مزدوری میں نے دی
12:24پیسے آپ کو میں نے دیئے
12:26زمین میں نے خریدی
12:27آپ میں سے کسی نے
12:29تو کوئی مزدوری تو نہیں لی
12:30سب نے کہا
12:31نہیں ہم نے تو کسی اور سے
12:32مزدوری نہیں لی
12:33آپی سے مزدوری لی
12:34آپ سے ہی روائی مٹیریل
12:35آپ کے پیسوں سے بنگایا گیا
12:37اتفاق سے ایک شخص کھڑا ہوا
12:39وہ کہنے لگا
12:40حضرت بات یہ ہے
12:41کہ ایک بڑیا آئی
12:42ہم کام کر رہے
12:44دیوار کھڑی کر رہے تھے
12:45تو اس نے آ کر کہا
12:46یہ ایک ایٹ جو ہے
12:48یہ ایک ایٹ
12:49میری طرف سے
12:51مسجد میں لگا دو
12:51اب میں نے وہ ایک ایٹ لگائی ہے
12:53کہا تم اس بڑیا کو جانتے ہو
12:55ہاں میں بڑیا کو جانتا ہوں
12:56فرانے گاؤں میں رہتی ہے
12:57وہ شخص امیر تھا
12:59اللہ نے اس کو مال دیا تھا
13:01وہ اس بڑیا کے گھر پہنچا
13:02دروازے پہ دستک دی
13:04دروازے پہ دستک دینے کے بعد
13:05اس نے اس بڑیا سے کہا
13:07کہ تُو نے جو اس مسجد میں
13:08جو ایٹ لگائی ہے نا
13:10اس ایٹ کے بدلے
13:11جو جتنا پیسہ لینا چاہتی ہے
13:13وہ اس سے لے لے
13:13اب اس ایٹ کی قیمت
13:15بل فرض اگر ہزار روپے ہے
13:16تو اگر وہ چاہتی
13:18تو دو ہزار مانگ لے
13:19چار ہزار مانگ لے
13:20پانچ ہزار ایک لاکھ دو لاکھ
13:22اور چاہے تو جتنا چاہے مانگ
13:24میں تیرے کو دینے کو تیار ہوں
13:26اس عورت نے کہا
13:27دنیا وَمَا فِي ها
13:29اس دنیا میں جو کچھ ہے
13:31اور اس ساری دنیا کے
13:33سارے مال کو
13:34تُو میرے سامنے دا کر رکھ دے
13:35تو میں تجھے وہ ایٹ نہیں بیچوں گی
13:38کہا کیوں
13:39کہا جس طرح تجھے جنت میں
13:41محل دکھا دیا گیا ہے
13:42اسی طرح مجھے بھی جنت میں
13:44محل دکھا دیا گیا
13:45میں کہایا
13:46نائن ٹھاؤزن کچھ سمتنگ بتا رہا ہے
13:48ہم فائی ہنڈیڈ روپیز ہیں
13:50تو میں یہ نہیں کہتا
13:51کہ آپ پورے کے پورے پیکر سے
13:52بھائی اگر آپ نے ایک ڈالر بھی پیکر دیا
13:55یقین جانے
13:56اس مسجد میں ایک ایٹ لگ گئی
13:58آپ کے نام کی
13:59آپ اگرچہ
14:00آپ نے پورے پیسے نہیں لگائے
14:02اس ایک ایٹ کا ثواب ایسا ہی ہے
14:05کہ جیسے آپ نے پوری مسجد بنوا دی گئی
14:07یقینا یہ ایک عجر کا کام ہے
14:09اور پھر دوسری بات
14:10ظاہر سی بات ہے
14:11مسجد تعمیر ہوئی
14:12اس کے ساتھ ہینڈ پم بھی بنے گا
14:14جہاں پانی کی ضرورت ہوتی ہے
14:15وضو کے لیے پانی کی ضرورت ہوتی ہے
14:17وہ پانی جو استعمال ہوگا
14:20وضو کرے گا
14:20وضو کر کے نماز پڑھے گا
14:22تب بھی آپ کو ثواب دے گا
14:22سب اس میں شامل ہے
14:23یقین ہے کتنا ثواب
14:24اور وہ ہی علاقے کے اندر جو لوگ
14:26دائر سی بات ہے
14:27جب وہاں جائیں گے
14:28تو وہاں مسجد تعمیر ہوگی
14:30نمازی بنیں گے
14:31عبادت ہوں گے
14:32قرآن کی تلاوت ہوگی
14:33اور پھر اس کے بعد
14:34پتہ ہے اس علاقے میں
14:36اس احساس کی مسجد موجود ہے
14:38تو وہاں راشن پہنچتا ہے
14:39تو وہاں لوگوں کے لیے
14:41ایک سلسلہ قائم ہو جاتا ہے
14:42کمیونٹی سینٹر ٹائپ بھی بن جاتا ہے
14:44وہاں سے ساری چیزیں
14:46رسیبیوٹ ہوتی ہے
14:47تو یہ ایک ایسا سلسلہ ہے
14:48کہ جو دنیا میں
14:50تو کامیابی کا بھی سبب بنتا
14:51اور آخرت میں بھی کامیابی کا سبب
14:53حسان عزیزی تیار ہیں آپ
14:55ماشاءاللہ
14:55بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم
14:58میں نات پیش کرنے کی سعادت
15:00حاصل کریں بسم اللہ
15:01تیری راہ میں جا
15:07دیے جا رہا ہوں
15:13تیری راہ میں جا
15:18دیے جا رہا ہوں
15:22یوں جینے کا سامہ
15:27یوں جینے کا سامہ
15:31دیے جا رہا ہوں
15:35تیری راہ میں جا
15:40دیے جا رہا ہوں
15:44تیری راہ میں جا
15:48دیے جا رہا ہوں
15:53نہیں جانتا
15:57کفروں ایمان کیا ہے
16:02نہیں جانتا
16:08کفروں ایمان کیا ہے
16:13تیری راہ میں جا رہا ہوں
16:21میں جانتا
16:22میں جانتا
16:26جنے کا سامہ
16:27تیری راہ میں جا رہا ہوں
16:29تیری راہ میں جا رہا ہوں
16:33تیری راہ میں جا رہا ہوں
16:34نہیں جانتا
16:36کفروں ایمان کیا ہے
16:41نہیں جانتا
16:47کفروں ایمان کیا ہے
16:53جو تو میں کہہ رہے ہو
16:57جو تو میں کہہ رہے ہو
17:01تیری راہ میں جا رہا ہوں
17:06تیری راہ میں جا رہا ہوں
17:11تیری راہ میں جا رہا ہوں
17:15عطا دیکھ گئے گی
17:19تن بر بر گئی ہے
17:25عطا دیکھ گئے گی
17:30تن بر بر گئی ہے
17:35وہ تیے جا رہے ہیں
17:39وہ تیے جا رہے ہیں
17:43میں لیے جا رہا ہوں
17:52میں لیے جا رہا ہوں
17:56تیری راہ میں جا رہا ہوں
18:05تو میں میں نے دیکھا جو اپنے ہی اردہ
18:17تو میں میں نے دیکھا جو اپنے ہی اردہ
18:26تواف اپنا خود ہی
18:30تواف اپنا خود ہی
18:34میں کیے جا رہا ہوں
18:38تیری راہ میں جا رہا ہوں
18:47تیری راہ میں جا رہا ہوں
18:56یوں جینے کا کامہ کیے جا رہا ہوں
19:04تیری راہ میں جا رہا ہوں
19:14تیری راہ میں جا رہا ہوں
19:18کس لیول پر آپ لے گئے
19:22واہ واہ واہ
19:23مطلب اس وقت مفتی صاحب دلیے کر رہا تھا
19:25کہ بس اب یہ بڑھتے رہے ہیں
19:27اور ہم سنتے رہے ہیں
19:29یہ کیفیت ماشاءاللہ بنا دی تھی
19:31اور بات وہی ہے یہاں سے
19:33جب قبولیت کا اشارہ ہوتا ہے
19:35اس کے بھی ایک سگنل ہوتا ہے
19:37اشارہ ہوتا ہے
19:38کہ پھر لوگ جڑ جاتے ہیں کلام کے ساتھ
19:40اس اندازت
19:41اور حقیقت میں وہ دیے جا رہے ہیں
19:44میں لیے جا رہا ہوں
19:45ہم سب اپنے آپ پر نظر ڈالیں
19:48تو حقیقت یہ یہ
19:49کہ بس وہ دیے جا رہے ہیں
19:51میں لیے جا رہا ہوں
19:52اور بس اسی طرح وہ عطا کیے جائیں
19:55اور ہم لیے جائیں
19:56وہ کہانا کسی نے کہ
19:58نگاہِ لطف کے امیدوار ہم بھی ہیں
20:01لیے ہوئے یہ دلِ بے قرار ہم بھی ہیں
20:04جو سر پہ رکھنے کو مل جائے
20:06نالِ پاکِ حضور
20:08تو پھر کہیں گے کہ ہاں
20:10تاجدار ہم بھی ہیں
20:12اور تیری نگاہِ ناز نے
20:14مست مجھے بنا دیا
20:16یہ کیفیت تھی جب یہ اشار پڑھ لیتا
20:18تیری نگاہِ ناز نے
20:20مست مجھے بنا دیا
20:22فرش سے لے کے عرش تک
20:24سارا جہاں دکھا دیا
20:26اور یاد ہے مجھ کو تور پر
20:28تیری وہ لن ترانیاں
20:30ان سے کہا نہیں نہیں
20:32اور یار کو سب دکھا دیا
20:34دیکھا جو ان کو بانٹتے
20:36میں نے بھی بڑھ کے شوق سے
20:38دستِ عطا کے سامنے
20:40دستِ طلب بڑھا دیا
20:42پھر کیوں نہ
20:44دلے ریاض کو
20:46آئیں نظر تجلیاں
20:48غارِ حرا کے چاند
20:50نے رخ سے نقاب اٹھا دیا
20:52غارِ حرا کے چاند
20:54نے رخ سے نقاب اٹھا دیا
20:56اور جو اب سما باندھا ہے
20:58دونوں ہمارے سنا خوانوں نے
21:00ہم جانتے ہیں
21:02اپنے ویورز کے مزاج
21:04کو بھی
21:06انشاءاللہ
21:08شامل کریں
21:10اللہ تعالی وقت میں برکت دے
21:12میں چاہتا ہوں
21:14کچھ ہماری جو ٹیکنیکل چیزیں
21:16ہمارا جو سسٹم ہے
21:18یعنی کہ جو ہمارے اس احساس
21:20کے سسٹم کو کریڈبل بناتا ہے
21:22آثینٹک بناتا ہے
21:23ٹرسٹ وردی بناتا ہے
21:24تھوڑا سا اس حوالے سے میں چاہتا ہوں
21:26کہ جو ڈیٹا ہوتا ہے جو سسٹمیٹک
21:28چیزیں ہوتی ہیں
21:30دیکھیں سمیر بھائی یہ جو
21:32کاویشیں ساری یہ جو ڈونر کیا
21:34کاروان ہے چلتا ہے چلتا ہا رہا
21:36یہ ابھی سے نہیں ہے گشتہ سولہ سالوں کی محنات
21:38سولہ سالوں کا اعتماد ہے ان لوگوں
21:40کا احساس کے اوپر جس کی ویسے
21:42یہ چیزیں بڑھتی جا رہی ہیں
21:44یہ چھبیس پروجیکٹ گشتہ سولہ
21:46سالوں میں نہیں ہوئے
21:48وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں کے بڑھتے چلے گئے
21:50بروسے کے ساتھ اعتماد کے ساتھ
21:52اور یہ شوق
21:54حملوں سے زیادہ ہمیں لگتا ہے ان ڈونر ہزاد کے اندر پائے جاتا ہے
21:56کتنے پروجیکٹ ہیں جو ان ڈونر کی جانب سے
21:58سجیس کی گئے ہیں
22:00اس کے بعد شروع ہی کیے گئے ہیں
22:02ایسا ہی ہے کیونکہ دیکھیں یہ ایک
22:04فیملی ہے ایک پورا ٹیم بڑھ گئے
22:06کوئی بھی انڈیویجیل شخص احساس کا
22:08کوئی بھی فرد واحد رکن یہ کام نہیں کر سکتا
22:10بغیر ٹیم کے بغیر آپ لوگوں کے
22:12یہ کاروان بنی نہیں سکتا
22:14کوئی ایک پروجیکٹ جیسے کہتے ہیں شروع کیا
22:16وہ ختم بھی نہیں ہو سکتا
22:18جب تک آپ لوگوں کا تعاون اس میں شامل نہ ہو
22:20کہ بہت ساری چیزیں یہ اعتماد ہے
22:22آپ لوگوں کا جب بھی آپ ڈونیشن لیتے ہیں
22:24تو آپ کی ریسیب اس کو ملتی ہے
22:26بائی ایمیل بائی پوسٹ کے اوپر
22:28اور اگر آپ ہینڈ پم کے لیے دیتے ہیں
22:30تو اس کی ٹولیشن کے جو پروسیس ہے
22:32بیفور اینڈ ڈیورنگ اور آفٹر
22:34ملکل
22:36کہاں پہ ڈگنگ کی جاری ہے
22:38ڈیورنگ ڈگنگ کے درمیان اور اس کے بعد
22:40جب کمپلیٹ ہو جاتی ہے تو اس کی ریپورٹ بھی آپ کو
22:42ارسال کی جاتی ہے اسی طریقے سے
22:44مدد کی تعمیر کہ کہاں زمین لی گئی ہے
22:46کہاں پہ اس کی تعمیر کی جاری ہے
22:48کتنا رقبہ ہے اور کتنے لوگیں
22:50اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں
22:52اسی طریقے سے مدد تعمیر ہوتے وقت
22:54اقتتام کے مرائل اس کے بعد
22:56اینڈویشن ریپورٹ جو آپ ہمارے دیکھ سکتے ہیں
22:58وہ تمام مرائل تیہ کرتے ہوئی
23:00دیو ریپورٹ آپ تک پہنچتی ہے
23:02نہ صرف اس کی تعمیر
23:04اور ترقی میں آپ کا کردار ہوتا ہے بلکہ جو
23:06علاقے میں موجود لوگ ہیں
23:08جیسے ابھی سمیر بھائی نے کہا کہ کمیونٹی سینڈر
23:10کا درجہ رکھتا ہے ایسا ہی ہے کتنی چیزیں
23:12ہمیں وہاں پہ مدد میں جب انوگیشن کرنے
23:14جاتے ہیں وہاں سے پڑا چل جائیں
23:16اس علاقے میں اس فیملی کے ساتھ یہ پرابلم بھی ہے
23:18یہ فائدہ ہوتا ہے
23:20مسجد کی تعمیر سے
23:22اب ہر علاقے میں ہر گھر میں نہیں جا سکتے
23:24سمیر بھائی جب ہر
23:26مکتاب فگر کا ایک مسجد میں آکے جمع ہوتا ہے
23:28وہ ہمیں بتاتے ہیں اس گھر میں
23:30راشن کا مسئلہ یہ گھر میں کوئی بیمار ہے
23:32اس کے ساتھ یہ پرابلم ہے پانی کی کمی ہے
23:34کوئی بھی مشکلات ہوتی ہیں تو
23:36مسجد میں جا کے ہی پڑا چلتی ہے
23:38اور یہ تو حضور کے زمانے میں بھی
23:40مسجد صرف عبادت کی جگہ نہیں
23:42وہ ایک کمیونٹی سینٹر کا ہی
23:44رول پلے کرتی ہے
23:48اب یہ دیکھیں تعمیرات
23:50کتنی ضروری ہیں سمیر بھائی
23:52علاقے میں بیشب وہ جو
23:54دور زراز علاقوں پر لوگ محیط پیدل
23:56سفر کر کے جاتے ہیں صرف اپنی
23:58غزائی ضروریت پورا کرنے کے لئے نہیں
24:00جمعہ کے دن سمیر بھائی ہم نے دیکھا ہے
24:02وہاں پر لوگ پیدل چل کے آر ہوتے ہیں
24:04علاقے میں مسجد موجود نہیں ہوتی
24:06تو طویل سفر اس گرمی میں
24:08ففٹی سینٹی گریڈ وہاں پر نارمل
24:10ٹیمپریشر ہوتا ہے جو آپ کے شہر
24:12میں ابھی تک نہیں پڑ پڑا ہے پڑا بھی ہے
24:14تو بہت کم پڑا ہے وہاں پر نارمل ٹیمپریشر ہوتا ہے
24:16جس میں تبتی دے
24:18یہ بھی آپ نے بلکہ بہت اہم بات کی ہے
24:20کیونکہ باقی نمازیں اگر مجبوری ہیں مفتی صاحب
24:22تو وہ تو اگر انڈیویجوالی پڑھ بھی لیں
24:24لیکن جمعہ تو بغیر اجتماع کے
24:26یا بغیر جماعت کے ہوتا ہی نہیں ہے
24:28بے شک
24:29وہاں پہ سمیر بھائی ایسی کنڈیشن میں لوگ نماز پڑھنے کے لیے آتے ہیں
24:32تو آپ انجازہ لگا سکتے ہیں
24:34کتنی قدر و قیمت ہوگی انہوں کے دلوں میں
24:36انہوں کی زندگی میں مزدد کری
24:38کیونکہ وہاں پہ انہوں کی خواہشیں دیکھیں
24:40راشن کا انتظام تو ہوئی جاتا ہے اللہ کروائی دیتا ہے
24:42پانی کا بھی انتظام کروا دیتا ہے اللہ
24:44وہ چاہتا ہے کہ ان کے بچے
24:46دین کی تعلیم سے آراست ہوں
24:48انہی مزددوں میں سے حافظ قرآن پیدا
24:51بے شک
24:51دینی تعلیم دی جاتی ہے
24:54حافظ کرام بھی وہی سے بنتے لوگ
24:56اور وہی پہ آگے جا کے
24:58اسی مزدد کی امامت بھی سمالتا ہے
24:59اللہ اکبر
25:00ایک بڑی فیوچر پلیننگ بھی اس میں شامل ہے
25:04کہ آنے والی نسل کو
25:06جہاں اکیڈیمکس کے اندر ہم چاہتے ہیں
25:08کہ وہ بچے ترقی کریں آگے بڑھیں کامیاب ہوں
25:12وہیں یقینا دین جو کہ ہماری
25:14عبدی بقا ہے
25:15اس کے لئے بھی ہمیں اپنی نسل کو تیار کرنا ہے
25:17تو الحمدللہ یہ دیکھیں یہ ویجن ہے
25:19احساس کا جو فاد بھائی آپ سے شیئر کر رہے ہیں
25:22یہ کوئی ان کی پرسنل اپینین نہیں ہے
25:24یہ ادارے کی نمائندگی کر رہے ہیں
25:26آپ کو احساس کا ویجن بتا رہے ہیں
25:28کہ کتنا الحمدللہ
25:30کتنی دورست نگاہ ہے
25:31کہ دیکھا جا رہا ہے آنے والی نسل میں
25:33ہمیں ایمہ بھی پیدا کرنے
25:34ہمیں قرآن پڑھانے والے قرآن اکرام
25:38کو بھی ڈیولپ کرنا ہے
25:39اور ان کی تیاری اور ان کی تربیت کرنی ہے
25:41تو یہ مسجد صرف
25:43یوں کہہ لیں کہ عبادت کی حد تک
25:46محدود مسجد کی بات نہیں ہو رہی
25:48بلکہ اگر آپ یہ مسجد کی تعمیر
25:50ممکن بناتے ہیں
25:51احساس کا پلیٹ فارم یوز کرتے ہوئے
25:53اس کو بریج کے طور پر یوز کرتے ہوئے
25:55تو بری یہ مسجد بہت سے ایسے کام
25:57کہ جو دین کی بقا کے لیے ضروری ہیں
26:00تربیت کے لیے ضروری ہیں
26:01فلاہ و بہبوت کے لیے ضروری ہیں
26:03معاشرے کی تعمیر کے لیے ضروری ہیں
26:06الحمدللہ احساس
26:08is going to ensure
26:09کہ یہ ساری چیز ہے الحمدللہ
26:11جو بھی مساجد احساس کے چتری کے سائے میں
26:14تیار ہوتی ہیں
26:15تعمیر ہوتی ہیں انشاءاللہ
26:16ان تمام چیزوں کو ہم انشاءاللہ possible بنائیں گے
26:19تو یہ اتنا بڑا ویجن ہے
26:21آپ اس کے ساتھ جڑیں گے
26:22اور یہ credibility
26:23یہ authenticity ہے
26:25اس ادارے احساس کی
26:26الحمدللہ
26:27تو آپ آئیے مل کر
26:28یہ ہمارا کام نہیں
26:29ہم جب بھی بیٹھتے ہیں
26:30نشست میں
26:31اس طرح کے پروگرام میں
26:32کوئی بہت زیادہ فارمل ہو کر
26:34ہم نہیں بیٹھتے
26:35ہماری intention یہی ہوتی ہے
26:36کہ ہم ایک drawing room کی طرح
26:37آپ کو اپنے ساتھ بٹھائیں گے
26:39اور ہم آپس میں گفتگو کریں گے
26:41کہ انسانیت کی خدمت کے لیے
26:42ہم کچھ کر رہے ہیں
26:43کچھ کرنا چاہتے ہیں
26:45تو آپ لوگ آئیے مل کر
26:46جو کوئی contribute کر سکتا ہے
26:48آئیں اس محبت کے سفر میں
26:49شامل ہو جائیں
26:50بس یہ simple سا
26:51ایک message ہے
26:52آپ تک جو احساس پہنچاتا ہے
26:54پہنچاتا رہے گا
26:54اور اللہ رب العزت
26:56ہمیں آخر
26:56ہمیں اس خوبصورت
26:58سفر کے ساتھ
26:59شانہ بشانہ رکھے
27:00انشاءاللہ
27:00اور ہم سے یہ خدمت کا کام لیتے رہے
27:02مفتی صاحب میں چاہتا ہوں
27:03کہ یقیناً
27:04ایک time duration
27:05ہمارے اس program کی ہوتی ہے
27:06تو وہ تو
27:07time تو wind up ہو جائے گا
27:08لیکن یہ جو
27:09محبت کا
27:10خدمت کا جو سفر ہے
27:12یہ 24 by 7
27:13جاری رہنا چاہیے
27:14تو آپ کی طرف سے
27:15ایک ایسا message
27:16meaningful message
27:17کہ یہ program تو ختم ہو جائے
27:19لیکن لوگوں کا جذبہ
27:20مزید
27:21آگے بڑھنا چاہیے
27:22اور اس کار خیر میں
27:23لوگ بڑھ چڑھ کر
27:24اس طرح لیں
27:24سر کیا فرمائے
27:25پروفیسر صاحب
27:26یقیناً
27:27مجھے ودیس یاد آئے
27:28ہم ایک ذہن دے کر جا رہے ہیں
27:32کہ آپ نے
27:33اپنے آنے والے وقتوں میں
27:35ایسے لوگوں کو
27:36مدد کے لیے
27:37تیار کرنا ہے
27:39جو کہ لوگوں کے کام آئے
27:40اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
27:43کی اپنی زندگی کا بھی
27:44عالم یہی رہا ہے
27:45کہ جب آپ پر پہلی وئی نازل ہوئی
27:47تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:49جو گھر تشریف لائے
27:50حضرت خطیجو دلکبرہ
27:53رضی اللہ تعالیٰ نہ فرمانے لگی
27:55کہ آپ غریبوں کے ساتھ
27:57دستگیری کرنے والے
27:58ان کی مدد کرنے والے
28:00یتیموں کے ساتھ
28:01ان کی غمخاری کو دور کرنے والے
28:03آپ مہمانوں کے ساتھ
28:05اچھا سلوک کرنے والے
28:07تو آپ کا رب آپ کو اکھیرہ نہیں چھوڑے گا
28:09پہلی وئی سے پہلے کی صفات ہیں
28:11جی
28:12وہ ہماری عمل بیان کر رہی ہیں
28:14خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:16کا عمل یہی رہا ہے
28:17اور پھر خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:19کیا فرماتے ہیں
28:20حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:23کو ایک بکری زبا کی
28:25اور ان کے پاس گوش بھیجا
28:26حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:29نے گوش بھاٹا
28:30اور ایک دستی روک لی
28:32کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:33کو دستی کا گوش بڑا پسند تھا
28:35تو جب اللہ کے رسول
28:37حجرے میں تشریف لائے
28:38پوچھا عائشہ کیا بچا ہے
28:39کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:41یہ دستی بچی ہے
28:42باقی میں نے اللہ کی باہر میں تقسیم کر دیا ہے
28:45تو اللہ کے رسول نے فرمایا
28:46عائشہ بچا وہ نہیں ہے
28:48جو تم نے یہاں رکھا ہے
28:50بچا تو وہ ہے جو تم نے لوگوں میں تقسیم کر دیا ہے
28:54جب تک آپ تقسیم نہیں کرو گے
28:57تب تک وہ بچے گا نہیں
28:58ایک چھوٹی سی مثال ہے
29:00میں آسان سی مثال دے رہا ہوں
29:02لوگوں کے سمج میں بھی آنا چاہیے
29:03ایک زمین ہے
29:05جس زمین پر کسان بیچ خرید کر لے کر آتا ہے
29:08پیسے خرچ کرتا ہے
29:09اور وہ بیچ خرید کر لاکر زمین میں ڈال دیتا ہے
29:12اور ڈالنے کے بعد اسے بند کر دیتا ہے
29:14اب وضائے مجھے کہ وہ
29:16آپ کہیں گے کیسا پاغلے پیسے خرچ کرتا ہے
29:18بیچ لاتا ہے زمین میں بند کر دیتا ہے
29:20اور بند کرنے کے بعد اسے پانی ڈال دیتا ہے
29:23اللہ اکبر
29:24محنت کی اس نے بند کرا
29:26ڈالا ڈالنے کے بعد
29:28اس نے کوشش کی کچھ دن گزرے
29:31ایک کوپل نکری
29:32پھر اس کے بعد وہ ترخت بنا
29:34اور وہ پھل دینا شروع کر دیتا ہے
29:37یقین جانی ہے
29:38اسی طرح نیکی ہے
29:39پہ ظاہر تو آپ کو یہ محسوس ہو رہا ہوتا ہے
29:42کہ آپ نے پیسے خرچ کر دیئے
29:44بھائی 2.5 آپ جب نکالتے ہیں
29:46تو ایسا لگتا ہے
29:47کہ آپ کے مال میں سے کچھ پیسے کم ہو گئے ہیں
29:49لیکن یہ کم نہیں ہوئے
29:51در حقیقت آپ نے ایک ایسا بیجب ہویا گئے
29:54جس کی نیکیاں قیامت میں آپ کو ملیں گی
29:56جس کا پھل آپ کو قیامت میں ملے گا
29:59اور عجر و ثواب ملے گا
30:00اب بس آخری بات کر رہا ہوں
30:02کیونکہ وقت مجھے پتا ہے بہت مقتصر ہے
30:03سورہ کحف میں
30:05جب حضرت موسیٰ علیہ السلام
30:06اور حضرت خضر علیہ السلام
30:08ایک مقام پر پہنچے
30:10تو کیا معاملہ تھا
30:11کہ اس دو بچے موجود تھے
30:13یتیم بچے تھے
30:14ان کی دیوار گر رہی تھی
30:16اللہ نے ان دونوں لوگوں کے ذریعے
30:20اس دیوار کو سیدھا کروا دیا
30:22جب وہ سیدھا ہو گیا
30:23تو وجہ کیا تھی
30:24کہ ان دونوں کے والد کون تھے
30:29وہ صالح تھے
30:30نیک تھے
30:31تو نیک بندی کا
30:32اور تفاصیر میں لکھا ہے
30:35یہ ساتویں پشتی
30:36یہ ساتویں پشتی
30:38جن کی مدد کے لیے
30:41ایک نبی اور ایک ولی آگئے
30:42کون سے
30:43نیکی کہاں تک سفر کرتی ہے
30:44ساتویں پشت تک پہنچ گئی
30:46اب مجھے بتائیں
30:47جس کی نیکی ساتویں پشت تک پہنچتی ہے
30:49تو آج اگر آپ نیکی کر رہے ہیں
30:52در حقیقت
30:52آپ اپنے آنے والی نسلوں تک
30:55وہ بات پہنچا رہے ہیں
30:56اور یہ اللہ جانے
30:58کہ آپ کے جانے کے بعد
30:59دنیا میں آپ تو چلے جائیں گے
31:01عمل آپ کا جو ہے
31:02اس کا جواب آپ دیں گے
31:04لیکن جو نیکی آپ
31:05اس دنیا کے باہر چھوڑ کر چلے جائیں گے
31:08وہ نیکی چلتی رہے گی
31:10جب تک آپ کا صدقہ جاریہ ہوتا رہے گا
31:13لوگ عمل کرتے رہیں گے
31:15آپ کو ثواب ملتا رہے گا
31:16مسجد بنائیں
31:17لوگ نماز پڑھیں
31:19ثواب ملتا رہے گا
31:20پانی کا اگر کنوان لگ
31:22کرواد بنا دیں
31:23تو وہ کنوان کا ثواب
31:25آپ کو ملتا رہے گا
31:26لوگ پانی پییں گے
31:27آپ کو ثواب ملتا رہے گا
31:29لوگوں کے گھر میں
31:29راشن ڈلوا دیں
31:30لوگ کھائیں گے
31:32طاقتور ہوں گے
31:33نماز پڑھیں گے
31:34عبادت کریں گے
31:35تب بھی آپ کو ثواب بلے گا
31:36خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر رہا ہے
31:38میرا دین تو وہ دین ہے
31:40جس میں اللہ نے خادمین کو بھی نہیں چھوڑا
31:42صاحبہ نے پوچھا
31:43یا رسول اللہ کیا مطلب
31:44کہا ایک وہ شخص
31:45جس نے آرڈر کیا
31:46یعنی ظاہر سی بات ہے
31:47کوئی یوکیے سے
31:48کوئی کینیڈا سے آرڈر کرتا ہے
31:50کہ میری طرف سے
31:50جو ہے
31:51ان کو
31:51راشن پہنچا دیا جائے
31:54ایک شخص جو آرڈر کرتا ہے
31:55دوسرا جو پکاتا ہے
31:56بناتا ہے
31:57اور تیسرا جو پہنچاتا ہے
31:59تینوں کو
32:00عجر و ثواب ملتا ہے
32:02احساس کا وہ شخص
32:04وہ والنٹرینر
32:05جو ابھی پہنچ کر
32:06لوگوں کے گھر تک
32:07کھانا پہنچاتا ہے
32:09یا لوگوں کے گھر تک
32:10راشن پہنچاتا ہے
32:11اس کو بھی ثواب مل رہا ہے
32:12جو کھانا پکا رہا ہے
32:13اسے بھی ثواب مل رہا ہے
32:15اور جو آرڈر دے رہا ہے
32:16اسے بھی
32:16ثواب مل رہا ہے
32:18اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
32:19اور یہ جو موٹیویشن
32:20آپ کی
32:20لوگوں تک پہنچی ہے
32:22ہمیں یقین ہے انشاءاللہ
32:24لوگ اس کار خیر میں
32:25بڑھ چڑھ کر
32:26اپنی معاملت
32:27اپنی محبت پیش کریں گے
32:28انشاءاللہ
32:29آئیے ایک بار پھر
32:29اپنی سماعتوں کو
32:30نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم سے
32:33مہتر کرنے کی سعادت حاصل کریں
32:35محمد دانیال شیخ
32:36بسم اللہ
32:37سکون پایا
32:46ہے بے کسین
32:52ہدود غم سے
33:09نکل گیا ہوں
33:19خیال حضرت
33:27جب آ گیا ہے
33:37تو گرتے گرتے
33:45سنبھل گیا
33:51سکون پایا
34:03کبھی میں صبح
34:11ازل گیا ہوں
34:23کبھی میں شاہ
34:29میں
34:31عبد گیا
34:37ہوں
34:41تلا شیر جانا
34:47میں کتنی منزل
34:53خدا ہی جانے
35:01نکل گیا
35:05نکل گیا
35:07ہوں
35:09سکون پایا
35:13سکون پایا
35:14یا
35:15اور میرے جانا
35:21جان سے
35:22جان سے
35:28پہ رونے والوں
35:32فریب میں ہو
35:38بغور دیکھو
35:44میرے جان سے
35:50میرے جان سے
35:52پہ رونے والوں
35:54فریب میں ہو
35:56بغور دیکھو
35:58میرے جان سے
36:00میرے جان سے
36:01پہ رونے والوں
36:02فریب میں ہو
36:04بغور دیکھو
36:16مرارا نہیں ہوں
36:22غمِ نبی میں
36:28مرارا نہیں ہوں
36:33غمِ نبی میں
36:40لباسِ ہاستی
36:47بدل گیا ہوں
36:55مرارا نہیں ہوں
37:01غمِ نبی میں
37:07لباسِ ہاستی
37:13بدل گیا ہوں
37:21سکون پایا
37:26سکون پایا ہے
37:33بے کسین ہے
37:33حدودِ غم سے
37:35نکل گیا ہوں
37:36خیالِ حضرت
37:38جب آ گیا ہے
37:39تو گرتے گرتے
37:41سمل گیا ہوں
37:42اللہ اکبر
37:43بس ہم جب بھی
37:45اس دنیا سے جائیں
37:46جو کیفیت
37:46محمد دانیال شیخ
37:48نے کلام پڑھ کر
37:49بنائی ہے
37:50تو ہر بندہِ مومن کی
37:52ہر حضور کے عاشق کی
37:54یہ دعا ہے
37:54یہ تمنا ہے
37:55یہ عارضو ہے
37:56کہ ہمارے قلب سے
37:58بس جب لوگ
37:59رو رہے ہوں
37:59ہمارے جنازے پر
38:01تو ہر قلبِ مومن سے
38:02یہی آواز آ رہی ہو
38:04کہ میرے جنازے پر
38:05رونے والو
38:06فریب میں ہو
38:07بغور دیکھو
38:08مرہ نہیں ہوں
38:09غمِ نبی میں
38:10لباسِ ہستی
38:11بدل گیا ہوں
38:12جب آپ یہ شیر پڑھ لہتے ہیں
38:14تو ایک حدیث
38:15کا مفہوم
38:16یاد آیا
38:17روایت ہے
38:17اس کا مفہوم
38:18یاد آیا
38:18کہ حضرت عثمانِ غنی
38:20رضی اللہ تعالیٰ عنہ
38:21پر جب پانی بند ہوا
38:22آپ
38:23روزے کی حالت میں تھے
38:25تو
38:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
38:28کی زیارت ہوئی
38:29اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
38:31نے ارشاد فرمایا
38:32کہ عثمان
38:33چاہتے ہو
38:34تو پانی مل جائے گا
38:36تو پانی چاہتے ہو
38:37یا روزہ
38:39میرے ساتھ
38:39افتار کرنا جائے گا
38:40تو یقینا
38:42کہتے ہیں نا
38:43کہ مرا نہیں ہوں
38:44غمِ نبی میں
38:45لباسِ ہستی
38:46بدل گیا
38:47غمِ نبی میں مرنا
38:49پھر وہ مرنا تھوڑی ہے
38:50وہ تو زندگی ہے
38:51وہ تو وہ زندگی ہے
38:52کہ جس کی خواہش
38:53جس کی آرزو
38:54ہر بندہ مومن کرتا
38:55کہ ہم
38:56یقینا جب
38:57اس دنیا سے جائیں
38:59تو پھر
39:00جنت کے فرشتے
39:01ہمارے استقبال کے لیے آئیں
39:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
39:04سے ملاقات کا شرف آتا ہو
39:07تو بھئی یہ زندگی وصول ہے
39:09تو اس کے کئی
39:10تقاضے ہیں
39:11ان میں سے ایک تقاضہ ہے
39:12کہ جس پر آج ہم
39:13آپ سے اول وقت سے ہی بات کر رہے ہیں
39:16کہ خدمتِ انسانیت
39:17یہ وہ ایسی چیز ہے
39:18جو اللہ سے بھی قریب کرتی ہے
39:20اللہ کے محبوب سے بھی قریب کرتی ہے
39:22اگر آپ اپنے دل سے بھی فتوہ لیں
39:24آپ اپنے دل سے بھی سوال کریں
39:26تو آپ کو جواب یہی ملے گا
39:28اگر آپ اپنی زندگی میں
39:29اٹھتے بیٹھتے
39:30ایک طرف عبادت کرتے ہیں
39:32اور دوسری طرف
39:33خلقِ خدا کی خدمت کے لیے
39:35خلقِ خدا کی پریشانی
39:36ان کی تکلیف کم کرنے کے لیے
39:38آج اگر ہم اندھیروں میں
39:40اجالہ کرنے والے ہیں
39:41تو یہ یقین رکھیں
39:42میرا رب آپ کی قبر میں
39:44اندھیرہ نہیں ہونے دے گا
39:45آج اگر آپ کھانا کھلانے والے ہیں
39:47آپ کو بھوک سے دوچار نہیں کیا جائے گا
39:49آج آپ کو یہ فکر لاحق ہے
39:51کہ کسی طرح لوگوں کی پیاز بجھا دوں
39:53آپ کو بروزے
39:54محشر پیاسا نہیں رکھا جائے گا
39:57یہ وہ یقین ہے
39:58جو آپ کا دل آپ کو جواب دے گا
39:59کہ رب اتنی کرم نوازی
40:02بغیر کچھ کرے کرتا ہے
40:03اتنی اس نے نعمتوں سے ہمیں نوازا ہے
40:05صرف انسان اپنے آپ میں
40:07جھاک کر دیکھ لے
40:09تو ہمارا جو یہ نظام ہے
40:10ہمارا جو انٹرنل سٹرکچر ہے
40:12ایک ایک آرگن
40:14ایک ایک ہمارا ٹیشو
40:16ایک ایک ہمارا سسٹم
40:17ہمیں اللہ کی وحدانیت
40:19اور اللہ کی قدرت کا پتہ دیتا ہے
40:22لیکن ہم دیکھیں نماز پڑھیں
40:24یا نہ پڑھیں
40:24وہ پھر بھی ہمارا خیال رکھتا ہے
40:26ہم تلاوت قرآن کریں
40:28یا نہ کریں
40:29ہمارا خیال رکھتا ہے
40:30یعنی کہ ہم کچھ نہ بھی کریں
40:31تو وہ رب اتنا خیال رکھتا ہے
40:33جب ہم اس کی عبادت میں
40:35مشغول ہو جائیں گے
40:35جب نیکیوں کے کام میں
40:36مشغول ہو جائیں گے
40:38جیسا اس نے بتایا ہے
40:39ہم ویسا کرنے لگیں گے
40:40پھر اس رب کی کرم
40:42نوازیوں کا کیا عالم ہوگا
40:43آئیے اس کار خیر میں جڑیں
40:45ہم پھر سے عرض کرنا چاہتے ہیں
40:46کہ سلسلہ
40:48یہاں تک
40:48پروگرام کی حد تک نہیں
40:49بلکہ اس کے بعد
40:50اب آپ کی ذمہ داری ہے
40:51کہ آپ نے دوسروں کو
40:52موٹیویٹ کرنا ہے
40:53کنوے کرنا ہے
40:54ایک دوسرے کو موٹیویٹ کر کے
40:56اس کار خیر کا آپ کو حصہ بننا ہے
40:58ہم چاہتے ہیں
40:59مستقل طور پر
41:00احساس انٹرنیشنلی
41:01اتنا گروہ کرے
41:03کہ سب کو پتا ہو
41:04کہ احساس ایک ایسا
41:05کریڈیبل ادارہ ہے
41:06جس کے ساتھ جڑ کر
41:08ہم جب تک
41:09اس دنیا میں ہیں
41:10اللہ کے دیوے مال میں سے
41:11احساس کے ساتھ
41:12کنیکٹ ہو کر
41:13ہم خدمت انسانیت
41:14دنیا کے کسی بھی کونے میں
41:16بیٹھ کر کر سکتے ہیں
41:17انشاءاللہ
41:17انشاءاللہ
41:18اللہ کے کرم اور فضل سے
41:19بایدہ
41:20گریس آف اللہ
41:20احساس
41:22بس آپ کو
41:24جذبے کے ساتھ
41:25آگے آنا ہے
41:26اور اللہ کے رضا کے لئے
41:27اس کار خیر کا حصہ بننا ہے
41:28فہد بھائی میں چاہتا ہوں
41:29آپ کے بھی
41:30ایسے کنکلوزیو
41:31ریمارٹس جائیں
41:31کہ ایک موٹیویشن
41:33ایک محبت بھرا میسج
41:34اور لوگوں کے اندر
41:35یہ جذبہ برقرار رہے
41:36وہ لوگوں تک پہنچیں
41:37بیشک سمرو بھی
41:39میں سب سے پہلے
41:39شکریہ دا کرنا چاہوں گا
41:40کہ سولہ سال کا جو بھروس ہے
41:42دونر رضاعت کا احساس کے اوپر
41:44اسی طریقے سے قائم و دائم رہنا چاہیے
41:45ایک بہت بڑی تعداد ہے
41:47ہمارے پاس ان مستحقین افراد کی
41:49پورے پاکستان میں
41:50جو بستے ہیں
41:51آپی کے بہن بھائی ہیں
41:51آپی کے معاشرے کیسے ہیں وہ
41:52جس حد تک ممکن ہو سکے
41:54اپنی دیوے مال سے
41:55اپنی محنت کی کمائی میں سے
41:57ہمیں پتہ ہے کہ
41:58وہاں پہ کمانا
41:59یا آسان نہیں ہوتا
42:00بہت محنت کرتے ہیں آپ لوگ
42:01اور اللہ کا خاص کرم ہے
42:03آپ لوگ کے اوپر
42:04کہ اللہ آپ کو توفیق دیتا ہے
42:05کہ اپنی محنت کی کمائی میں سے
42:07آپ ان لوگوں تک
42:08اپنی دیوے پہنچاتے ہیں
42:09جن کو آپ جانتے ہی بھی نہیں ہیں
42:10یہ سب سے اچھی بات ہے
42:12ان لوگوں کے لیے
42:13کہ جو ابھی تک
42:14احساس پر بھروسہ قائم رکھے ہیں
42:15اور یہ جو کوشش سے
42:17چلتے ہی جلی آ رہی ہے
42:18بس اس کو ختم نہیں ہونے دیجئے گا
42:20کیونکہ بہت سے لوگوں کی امیدیں
42:22آپ سے جڑی ہوئی ہیں
42:23اور احساس کی امید
42:24آپ سے جڑی ہوئی ہیں
42:25یہ شک اور یہ ساری امیدیں
42:27جو ہیں
42:28اس کا مرکز
42:29اللہ رب العزت کی ذات ہے
42:30کیونکہ آپ کی امیدیں
42:32جب رب سے وابستہ ہو جائیں
42:33تو پھر رب ہی جو ہے وہ
42:35ذریعے بناتا ہے
42:37وسائل پیدا کرتا ہے
42:38لوگوں کے دلوں کو
42:39وہی ذات ہے
42:40جو مائل کرتی ہے خدمت کی طرف
42:42یہ میرا آپ کا کام نہیں ہے
42:43ہمارا آپ کا کام
42:44کوشش کرنا ہے
42:45اپنا کانٹریبیوشن دینا ہے
42:46اپنی ایک کاوش کو شامل کرنا ہے
42:48اپنی ایک صحیح کرنی ہے
42:49لیکن نتیجے پھر
42:50اگر خلوص نیت کے ساتھ
42:59آپ کی امیدوں سے بہت بڑھ کر ہوتا ہے
43:01تو یہ خدمت کا سفر
43:03آپ کی طرف سے جاری و ساری رہے
43:05اگر آپ ایک مسجد کی تعمیر
43:07احساس کے تھرو کروانا چاہتے ہیں
43:09تو 9500 US$ میں
43:11آپ یہ ممکن بنا سکتے ہیں
43:13اسی طرح ایک پانی کا
43:14سمال ہینڈ پم آپ کہیں پر
43:16نصف کروانا چاہتے ہیں
43:17سٹال کروانا چاہتے ہیں
43:18تو اس کے عوض 185 US$ آپ نے
43:20ڈونیٹ کرنے ہیں
43:21اگر آپ ایک راشن پیگ
43:22ایک نیڈی فیملی تک پہنچانا چاہتے ہیں
43:24تو آپ اس کے عوض 65 US$ آپ ڈونیٹ کرتے ہیں
43:28This is how you can help out
43:29اور different projects ہیں
43:31احساس کے
43:31جن میں الحمدللہ
43:33ہمارے اپیل کیے بغیر
43:34پروگرام کنڈکٹ کیے بغیر
43:36جو لوگ مستقل طور پر
43:38ہمارے ڈونرز
43:39ہمارے ویورز
43:40احساس کے ساتھ جڑے ہیں
43:42associated ہیں
43:43connected ہیں
43:44الحمدللہ
43:45وہ اپنی جانب سے بھی
43:46یہ محبت پیش کرتے ہیں
43:48کہ آپ اس فلان پروجیکٹ کے لیے
43:50ہماری طرف سے یہ
43:51donation accept کر لیں
43:52آپ اس پروجیکٹ کے لیے
43:55ہماری طرف سے یہ accept کر لیں
43:56یعنی کہ الحمدللہ
43:57یہ جو کاریوان
43:59اس وقت
44:00اس محبت کے سفر میں
44:02جاری ہو ساری ہے
44:03تو ہمارے بہت سے
44:04ڈونرز ہیں
44:04جو واقعی میں
44:05ہمیں یہ احساس دلاتے ہیں
44:06کہ ہم کوئی صرف
44:08احساس کی ٹیم
44:09صرف اس کار خیر میں
44:10contribute نہیں کر رہی
44:11بلکہ بہت سے لوگ
44:12جن سے ہمارا کوئی رشتہ
44:14کوئی تعلق نہیں تھا
44:15لیکن ہاں
44:16لا الہ الا اللہ
44:17محمد الرسول اللہ نے
44:18جو ایک مسلمان کا
44:19دوسرے مسلمان کے ساتھ
44:21ایک بھائی والا رشتہ
44:22قائم کیا ہے
44:22اس کی مثال احساس میں
44:24دی جاتی ہیں
44:25ایک کال ہے ہمارے ساتھ
44:26کالر ہیں
44:26ہم چاہتے ہیں گے
44:27پروجیم میں ان کو شامل کریں
44:28السلام علیکم ورحمت اللہ
44:30وبرکاتہ
44:30جمعہ علیکم
44:32السلام علیکم ورحمت اللہ
44:33کیسے ہیں پیٹا خیر
44:34الحمدللہ سر
44:35کہاں سے اور
44:36کون صاحب بات کر رہے ہیں
44:37دیوے نام فیصل حسین
44:39میں شوگلنٹ سے بات کر رہا ہوں
44:41سیسٹن سے
44:42سر
44:42فرسٹ او فال
44:43وی ویلکم ٹھو
44:44یود
44:44ٹو دس شو
44:45اور تینکیو ویری مچ
44:46آپ اس کو دیکھ رہے ہیں
44:47سر کیا کہنا چاہتے ہیں
44:48تینکیو جزاک اللہ
44:50پہلے ہی میں نے
44:51ابھی بس ٹی وی آن کیا
44:52تو یہ مسجد
44:53کہاں بن رہی
44:53سوڑا میں بتا رہیں گے
44:54سر ہمارے ڈیفرنٹ ایریاز ہوتے ہیں
44:56اور اسپیشلی ہم تارگٹ کرتے ہیں
44:58ان ایریاز کو
44:59کہ جہاں پر بہت زیادہ
45:00ڈائر نیڈ ہے
45:01کہ وہاں پر
45:01مسجد دور دور تک
45:03موجود نہیں ہے
45:04کئی کلومیٹر کی
45:04مسافت کے باوجود
45:06لوگوں کو
45:06کوئی مسجد
45:07محسر نہیں آتی
45:08تو احساس کا کام ہے
45:09ایسے ایریاز میں
45:10مساجد کی کامیر کرنا
45:11تاکہ ہمارے مسلمان بھائی
45:13وہاں پر جا کر
45:14نماز ادا کریں
45:14تلاوت قرآن ہو
45:16نہ کہ صرف مسجد
45:16بلکہ مدرسہ بھی موجود ہو
45:18جہاں قرآن سکھایا جائے
45:19لوگوں کی
45:20اسلامی اور دینی تربیت کی جائے
45:21الحمدللہ
45:22جی سر
45:23محسر
45:24تو بھی مطلب
45:25مسجد کوئی تعمیرش
45:26بدنا شروع ہو گئے ہیں
45:27یا بھی
45:28جی الحمدللہ
45:28ہمارے فاد بھائی میں چاہتا ہوں
45:30کہ آپ فیصل بھائی کو یہ بتائیے
45:32کہ کئی مقامات ہیں
45:33جہاں الحمدللہ
45:34احساس
45:35اور لڑی کئی مساجد
45:36تعمیر کر چکا ہے
45:36جی سر
45:37جی سر یہ پورے پاکستان میں
45:39انٹیریر سن کہلیں
45:40انٹیریر بلوچستان
45:41کے پی کے
45:41کہ جہاں پہ بھی
45:42سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے
45:44ان دور دراز علاقوں پہ
45:45جہاں پہ دوسری سہولیات
45:46موجود نہیں ہوتی ہیں
45:47اسی طریقے سے
45:48وہاں پہ
45:49مسجد کی بھی بہت فقدانی ہے
45:50تو کوشش کرتے ہیں
45:51ایسے علاقے میں
45:52مسجد بنائی جائے
45:53جہاں پہ
45:53بہت سے لوگ
45:54ایک جگہ
45:55اکھٹا ہوگے
45:55نماز پڑ سکیں
45:56وہاں پہ
45:56سبردست
45:57جی فیصل بھائی
45:58سبردست
45:59جی رہتا ہے
46:00آپ لوگ کو
46:00جزا خلطہ فرمائے
46:01آمین
46:02دوسرم ہی طرف سے
46:02ایک
46:03وارٹ پمپ
46:05جی سر
46:05میری مدنے
46:08راشن کے لیے
46:09کیا رہی ہے
46:09ٹھیک ہے سر
46:10اور
46:1150 دولر ایکسٹر
46:12مسجد کے لیے
46:13ٹھیک ہے سر
46:14اور انشاءاللہ
46:16چیس اکاؤنڈ میں
46:16ہے نا
46:17تمہیں انشاءاللہ
46:17اور بھی جتنا بھی ہوگا
46:18میں بتانی رہا
46:19تمہیں انشاءاللہ
46:20اور ڈونیٹ کر دوں گا
46:21اللہ
46:21اللہ
46:22اللہ
46:24آپ کو بہت
46:25اس کی بلیسنگز دے
46:26اور یہ
46:26موٹیویشن
46:27یقیناً
46:28دیگر جگہوں پر پہنچے
46:29ہمارے دوسرے
46:30مسلمان بھائی بھی
46:31اسی انداز
46:32اسی جذبے کے ساتھ
46:33ہمارے ساتھ
46:34جڑے رہے
46:34اور اس کار خیر میں
46:35اپنا کانٹریبیوشن
46:36دیتے رہے
46:37once again
46:38فیصل بھائی
46:38آپ کا بہت شکریہ
46:39آپ کی پوری فیملی
46:40کے لیے بہت سے دعائیں
46:41اللہ
46:41دونوں جہانوں کی
46:42کامیابیاں
46:43کامرانیاں
46:44آپ کی
46:45جو پوری فیملی
46:46اس کے نصیب میں کرے
46:47without any
46:48further delay
46:48میں آپ کا مزبان
46:50سمہرحمد
46:50آپ سے اجازت بھی لے رہا ہوں
46:52اور دامن وقت میں
46:53اتنی گنجائش نہیں
46:53مفتی صاحب
46:54thank you very much
46:55for being here with us
46:56آپ کا بہت بہت شکریہ
46:57جزاکاللہ
46:58بہت سبق
46:59آموز
47:00اور بہت ہی نصیحت
47:01آموز
47:02آپ نے جو
47:02نصیحتیں پہنچائی ہیں
47:03motivation پہنچائی ہے
47:04اللہ رب العزت
47:05ہمیں عمل کی توفیق دے
47:06thank you very much
47:07آپ ground reality
47:09بتانے کے لیے
47:09ہمارے ساتھ موجود رہتے ہیں
47:11اور دونوں
47:11ہمارے قبیلہ حسان سے
47:13تعلق رکھنے والے
47:14دونوں نوجوانوں کا
47:15میں خصوصی شکریہ
47:16دا کرتا ہوں
47:16حسان عزیزی
47:17آپ کا بھی
47:17محمد دانیاز شیخ
47:18آپ کا بھی
47:19اور دونوں کی ہی
47:20خوبصورت آواز میں
47:21ایک خوبصورت منقبت
47:22کے ساتھ
47:23میں آپ کا
47:23میزبان سمیر احمد
47:24آپ سے
47:25اس خصوصی
47:25special
47:27ٹیلی تھون
47:27transmission
47:28محرم اپیل
47:282025 سے
47:29اجازت لیتا ہوں
47:30اپنے میزبان سمیر احمد
47:31خود اجازت
47:32السلام علیکم
47:33ورحمت اللہ وبرکاتہ
47:35بسم اللہ
47:47حسن و شباب ریت پر
47:58آیا نہ ہوگا
48:03ایسے ترہا
48:08حسن و شباب ریت پر
48:16آیا نہ ہوگا
48:25ایسے ترہا
48:29حسن و شباب ریت پر
48:36گلشن فادمہ کے تھے
48:44سارے گلاب ریت پر
48:52گلشن فادمہ کے تھے
49:00سارے گلاب ریت پر
49:08جانے بطول کے سوا
49:18کوئی نہیں کھلا سا سا
49:29جانے بطول کے سوا
49:39کوئی نہیں کھلا سا سا
49:46سارے گلاب ریت پر
49:48گلشن فادمہ کے تھے
49:53بغیر اتنے گلاب ریت پر
50:04قطرہ ریعاب کے بغیر
50:12اتنے گلاب ریت پر
50:19پیاسا حسین کو کہوں
50:30اتنا تو بے عدب نہیں
50:38پیاسا حسین کو کہوں
50:50اتنا تو بے عدب نہیں
50:56لم سے لبے حسین کو
51:05ترسا ہے آپ ریت پر
51:14پیاسا حسین کو
Recommended
46:57
|
Up next