- 2 days ago
Join us in this special Ehsaas Telethon as we come together to support the underprivileged during the sacred month of Muharram. Featuring heartfelt appeals, soulful naats, and powerful reminders, this event is a call to compassion and unity.
Organized by Ehsaas Welfare and aired exclusively on ARY Qtv, this telethon is an opportunity to make a meaningful difference in the lives of those in need.
🤲 Donate. Share. Make an Impact.
Together, let’s spread hope.
#EhsaasTelethon #MuharramAppeal2025 #ARYQTV #Muharram2025 #Charity #IslamicTelethon
Ration Pack 65 $
Water Small Pump 185 $
Build a Mosque 9500 $
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Organized by Ehsaas Welfare and aired exclusively on ARY Qtv, this telethon is an opportunity to make a meaningful difference in the lives of those in need.
🤲 Donate. Share. Make an Impact.
Together, let’s spread hope.
#EhsaasTelethon #MuharramAppeal2025 #ARYQTV #Muharram2025 #Charity #IslamicTelethon
Ration Pack 65 $
Water Small Pump 185 $
Build a Mosque 9500 $
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Online: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Laha illallah
00:30Oh
01:00Oh
01:02Oh
01:04Oh
01:06Oh
01:08Oh
01:10ناظرین آپ نے سن رکھا ہے کہ actions speak louder than words
01:14ہم جو آپ سے گفتگو کرتے ہیں آپ تک یہ motivation پہنچاتے ہیں وہ اپنی جگہ
01:18لیکن جب آپ ویورز اور آپ ہماری ڈونرز خود اپنی آنکھوں سے یہ فٹیجز دیکھتے ہیں یہ ویجولز دیکھتے ہیں
01:25یعنی کہ ابھی جو آپ نے فٹیج ملائزہ کی ہے آپ نے خود دیکھا کہ ایک ہینڈ پم انسٹال کیا جا رہا ہے پانی کا
01:33اور یہ جو practical activities ہوتی ہیں جو ہم اپنی آنکھ سے خود دیکھتے ہیں یہ actions کہلاتے ہیں
01:39اور actions میں جو طاقت ہے نا وہ words میں نہیں
01:42یعنی کہ جو actions آپ کو motivate کر سکتے ہیں وہ کبھی بھی الفاظ نہیں کر سکتے
01:47کیونکہ جب ایک چیز آپ کو ground پر ہوتی ہوئی نظر آتی ہے اور نظر آتا ہے کہ واقعی
01:53ہم اکثر دکھاتے ہیں احساس کا دسترخان کہ باقاعدہ لوگوں کو وہاں پر بٹھا کر
01:57زیافت پیش کی جا رہی ہے اور ہینڈ پم جو ہے وہ انسٹال ہو رہا ہے اور پھر ایسی بھی
02:02ہمارے پاس ویجولز اور فٹیجز ہیں کہ وہاں پر نصب ہو چکا ہے انسٹال ہو چکا ہے ہینڈ پم
02:07اور اس کے بعد وہاں سے جب پانی آنا شروع ہوتا ہے پھر لوگوں کی جو اس وقت خوشی ہوتی ہے
02:13اور جو مسررت ہوتی ہے اور جس طریقے سے وہ ایک طرح کا جشن مناتے ہیں
02:18اور یہ یقینا ان کے لیے کوئی بہت بڑی خوشکبری سے کم نہیں ہوتا ایسا ہی سما ہم نے ملائزہ کیا
02:26بارہا کہ وہاں لگتا ہے کہ لوگوں کی اس دن عید ہو گئی ہے اور بقاعدہ ایک دوسرے کو مبارک بات دی جاتی ہے
02:32اور سیلیبریٹ کیا جاتا ہے اللہ کا شکر ادا کیا جاتا ہے
02:35مسجد کی کہیں تعمیر آپ نے دیکھا جہاں جہاں احساس ذریعہ بنا وسیلہ بنا
02:40اور اللہ کا گھر یعنی مسجد کی تعمیر ممکن بنائی گئے آپ کے تعاون کی وجہ سے اللہ کے کرم اور فضل کی وجہ سے
02:48وہاں پر بھی لوگوں کی جو خوشی ہوتی ہے وہ دیکھنے کے قابل ہوتی ہے
02:52اور لوگ خوش ہوتے ہیں کہ ہمیں بھی ایک اللہ کا گھر یعنی مسجد مل گئی
02:57کہ جہاں ہم اپنے شب و روز عبادت میں گزار سکتے ہیں
03:00ہم بھی یہاں پر جا کر نماز ادا کر سکتے ہیں
03:03تلاوتِ قرآن کر سکتے ہیں
03:04اگر رمضان المبارک آتا ہے تو ہم بھی اعتقاف کر سکتے ہیں
03:08یعنی کہ ایک مرکز ہے نیکیوں کا عبادات کا
03:11اور اس کا حصول ممکن ہو جانا
03:14وہاں کے باسیوں کے لیے یہ کسی بھی جشن سے کم نہیں ہوتا
03:18بارال یہ سب کچھ اللہ رب العزت کا کرم ہیں
03:21اور خاص طور پر ہم شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں
03:24ان بحاف احساس
03:25کہ جو ہمارے ویورز ہیں ہمارے ڈونرز ہیں
03:27جو ٹرسٹ کرتے ہیں احساس پر
03:30اور سولہ سال ناظرین
03:31آپ اگر مارکٹنگ میں جو اس طرح کی استلاحات ہوتی ہیں
03:36ٹرمنالوجیز ہوتی ہیں
03:38جو کسی بھی کمپنی کی جو کریڈیبلیٹی ہوتی ہے
03:41اس کو بتانے کے لیے جو ڈیفینیشنز لکھی گئی ہیں
03:44ٹرمنالوجیز کو ڈیفائن کیا گیا ہے
03:46تو وہاں یہ بتایا جاتا ہے
03:48کہ اگر کامیابی کے ساتھ
03:50اور امانت کا بھرپور خیال رکھتے ہوئے
03:53ایفیشنسی کے ساتھ
03:55قابلیت کے ساتھ
03:56کوئی ادارہ کامیابی سے چل جائے
03:58کوئی کمپنی کامیابی سے چل جائے
04:00تو پھر وہ کریڈیبل ہو جاتی ہے
04:01اور پھر آپ اس پر ٹرسٹ کر سکتے ہیں
04:03اس کے ساتھ کام کر سکتے ہیں
04:05احساس کو دو چار پانچ
04:07یا آٹھ سال دس سال نہیں
04:09بلکہ سولہ سال کا عرصہ ہوا
04:11ہمارے ساتھ جو بھی ڈونرز حضرات جڑتے ہیں
04:14جو بھی کنیکٹیڈ ہوتے ہیں
04:15اسوسیئیٹڈ ہوتے ہیں
04:17دینوں ویری ویل
04:18کہ ہمارا جو سسٹم ہے
04:19وہ کتنا اورگنائزڈ ہے
04:21ایک ایک بات
04:22یعنی کہ کل جب فاہد بھائی سے
04:23میں گفتگو کر رہا تھا
04:25انہوں نے آپ کو بتایا
04:26کہ اگر کسی نے ہینڈ پم بھی لگوانا ہے
04:28اور اس نے ڈونیٹ کیا ہے
04:29اور وہ احساس کا حصہ بنا ہے
04:31وہ اس خدمت کے سفر میں شامل ہوا ہے
04:33تو اس کو خود پراؤٹ فیل ہوتا ہے
04:35کہ ہم کتنے اورگنائز ادارے کے ساتھ جڑے ہیں
04:38کیونکہ اسٹیپ نمبر ون کے کہاں پر
04:40اس ہینڈ پم کو انسٹال ہونا ہے
04:42پھر اس کا جو پروسیز ہوتا ہے
04:44انسٹالیشن کا
04:45اور اس کے بعد جب وہ مکمل ہو جاتا ہے
04:47یہ جو تین میجر اسٹیپس ہوتے ہیں
04:49یہ جو ڈونر ہے
04:50جس نے ڈونیٹ کیا ہے
04:51اور وہ ہینڈ پم لگوایا ہے
04:53یہ تمام باتوں کی
04:54اس کو انفرمیشن ہوتی ہے
04:55اس کو اویرنیس دی جاتی ہے
04:57اس کو ہر ہر چیز کے اوپر
04:59اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے
05:01یہ کوئی چھوٹی بات نہیں ہوتی
05:03اور اس سے ناظرین ایک اور بات پتہ چلتی ہے
05:05جو میں ایک عام شہری ہونے کی حیثیت سے
05:08اگر سوچوں
05:09کہ ایک ادارہ یہاں پر
05:11آپ کو اپنی انٹینشن بتا رہا ہے
05:12اپنی نیت بتا رہا ہے
05:13اسی لئے ہم بار بار کہتے ہیں
05:15کہ ہم یہاں بیٹھ کر آپ کو کنونس نہیں کرتے ہیں
05:17ہم یہاں بیٹھ کر آپ کو کنوے کرتے ہیں
05:19کہ اللہ کی مخلوق ہے
05:20جو اس وقت کرب سے
05:21مشکل سے پریشانی سے گزر رہی ہے
05:24احساس ایک کمیونکیشن بریچ کا رول ادا کر رہا ہے
05:27اور پھر نتیجہ یہ نکلا
05:28یہ سمجھ لیں پرخلوس
05:30کہیں پر کام ہو رہا ہو
05:32کہیں اخلاص کے ساتھ کام ہو رہا ہو
05:34لوگوں کا جو مقصد ہے وہ صرف اللہ کی رضا ہو
05:37تو پھر اللہ رب العزت ایسی ہی برکتیں ڈالتا ہے
05:39آپ حیران ہوں گے
05:40کہ دنیا بھر سے ایسے ایسے ایریاس سے
05:43لوگ ہم سے رابطہ کرتے ہیں
05:44کہ جب ہم یہ مناظر دیکھتے ہیں
05:46لوگوں کی تکالیف کے بارے میں سنتے ہیں
05:47دیکھتے ہیں
05:48تو ہم سے رہا نہیں جاتا
05:49ہم آسٹریلیا میں رہتے ہیں
05:50ہم اپنے ان مسلمان کی کیسے مدد کریں
05:53ہم یوکے میں رہتے ہیں
05:54ہم کیسے مدد کریں
05:55ہم یو ایسے کی فلاں اسٹیٹ میں رہتے ہیں
05:57ہم کیسے مدد کریں
05:58الحمدللہ احساس وہاں پر
06:00پورے اعتماد کے ساتھ
06:02ان سے کہتا ہے
06:03کہ آپ احساس کے ساتھ ہاتھ ملائیں
06:05اور پھر دیکھیں انشاءاللہ غرباء کی کس طرح
06:07خدمت ہوگی ہے تمام ویجولز اور
06:09فوٹیجز جو ہیں یہ ایک
06:11مو بولتا ثبوت ہیں
06:12how much this organization is credible
06:15الحمدللہ اور
06:17بالخصوص جب ہم دیکھتے ہیں کہ محرم الحرام
06:20کا مہینہ ہم نے اس اپیل کا نام بھی
06:21محرم اپیل دوہزار پچیس رکھا ہے
06:23کیونکہ جب ایک طرف ہم ذکر کرتے ہیں
06:26کربو بلا کا
06:27کہ وہاں پر بھوک کا کیا عالم تھا
06:29پیاس کا کیا عالم تھا اور پھر جو
06:31خوبیاں جود و سخا کی جو
06:34جھلکیاں مفتی صاحب نے پیش کی
06:36یہ تمام باتیں ہمیں بھی ایک طریقے سے
06:38موٹیویٹ کرتی ہیں کہ اگر ہمیں
06:40واقعی ان کی پیاس کا احساس ہے
06:42تو پھر ایک بندہ مومن کا عمل
06:44تو یہ ہونا چاہیے کہ ہم پیاس
06:46بجھانے والے بنیں اگر ہمیں واقعی
06:48ان کی بھوک کا احساس ہے تو پھر حسینی
06:50تو وہ ہوتا ہے کہ جو بھوکوں کو
06:52کھانا کھلانے والا ہو کہ میں
06:54اگر میرے سامنے چار لوگ ہیں جو
06:56بھوکے ہیں اگر اللہ نے مجھے ضرورت سے
06:58سوا دیا ہے تو پھر حسینی صفت
07:00یہی ہے کہ وہ بڑھ کر ان کو
07:02کھانا کھلانے والا ہوگا آپ دیکھیں
07:04کوئی بے سرو سامانی کی حالت میں ہے
07:06تو آپ ان کربلا والوں کو
07:08یاد کریں اور پھر اس کا احساس کریں
07:10اور اللہ نے آپ کو یہ پوٹینشل یہ سکت دی ہو
07:12کہ آپ ان کی مدد کر سکتے ہیں ان کو
07:14سائیوہ پروائیڈ کر سکتے ہیں تو پھر حسینی
07:16کبھی اپنے قدم نہیں روکتا
07:18وہاں پر پھر اس کی
07:20صفت ہوا کرتی ہے کہ پھر وہ
07:22اللہ کے رضا کے لئے اللہ کے بندوں کی
07:24مدد کرتا ہے یہ پیغام کربلا بھی ہے
07:26یہ سبق ہے کربلا کا
07:28اور یہی موٹیویشن اور ترغیب
07:30اور تحریک ہے کہ اگر آج ہم
07:32ان سے اپنی محبتوں کا اظہار کرتے ہیں
07:34آج اگر ہم حسینی ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں
07:36تو پھر ہمارے ایک ایک عمل
07:38سے حسینیت جھلکنی چاہیے
07:40کہ ہم غرباء کے ساتھ ہیں
07:41ہم مظلوموں کے ساتھ ہیں
07:43ہم مجبوروں کے ساتھ ہیں
07:44تو بس یہ درد دل رکھتے ہوئے انشاءاللہ
07:46آپ اللہ کے دیوے مال میں سے
07:49اور اللہ کے بندوں پر
07:50اللہ کی راہ میں آپ خرچ کریں گے
07:52تو انشاءاللہ اللہ رب العزت آپ کو
07:54دنیا کی بھی خیر و برکت عطا فرمائے گا
07:57اور اخراوی کامیابیہ بھی
07:58اللہ رب العزت آپ کے مقدر میں لکھے گا
08:01اور میں نے بریک سے قبل آپ سے
08:02ارس کی تھی کہ انشاءاللہ
08:03مفتی صاحب سے ارس کریں گے
08:05مفتی صاحب
08:06یہ کربلا کے واقعے کو
08:08ذہن میں رکھ کر
08:09اس سبق کو ذہن میں رکھ کر
08:11اس مقصد کو ذہن میں رکھ کر
08:13ایک بندہ مومن
08:14اپنا ایک
08:15اپنی سٹریٹیجی بنائے
08:17کہ مجھے اپنی زندگی گزارنی ہے
08:19عبادات اپنی جگہ
08:20نماز بھی پڑھنی ہے
08:21روزہ بھی رکھنا ہے
08:22اگر اللہ نے دیا ہے
08:23اور مجھ پر اگر فرض ہے
08:24تو حج بھی کرنا ہے
08:25یہ زکاة بھی دینی ہے
08:27سارے کام کرنا ہے
08:28ساتھ ساتھ خلقِ خدا کی
08:30خدمت کے لیے
08:31جو مجھے کربلا سے
08:32ایک سبق ملا
08:33کہ مجھے
08:34لوگوں کو پانی فرام کرنا ہے
08:35لوگوں کو
08:36مجھے کھانا کھلانا ہے
08:37کوئی اگر بیمار ہے
08:38اس کو عدویات
08:39مجھے فرام کرنی ہے
08:40یہ تمام جو چیزیں
08:41اثر دنیا میں ہمیں
08:42کیا عجر و ثواب
08:43اس کا ملے گا
08:44آخرت میں
08:45اس کا کیا عجر و ثواب
08:46ملے گا کیا فرمائی
08:47سمیر بھائی
08:49آج ایک
08:49جملہ ہم بار بار سنتے ہیں
08:51کہ
08:51سب سے بڑا مذہب
08:53وہ انسانیت ہے
08:54تو اس کو
08:55اگر یوں کہا جائے
08:56تو یہ بہتر ہے
08:56کہ انسانیت کا
08:58سب سے بڑا مذہب
08:58وہ اسلام ہے
08:59یعنی
09:00دیگر مذاہب میں بھی
09:02اگر دیکھیں
09:02اور اسلام کی تعلیمات
09:04انسانیت سے متعلق دیکھیں
09:05تو ہمیں
09:06انسان سے جڑا ہوا
09:08جو بھی پہلو ہے
09:09جو کمزور پہلو ہے
09:11اس میں ہمیں اسلام
09:12تقویت دیتا ہے
09:13طاقت دیتا ہے
09:14تعلیم دیتا ہے
09:14کہ اس میں ہمارا
09:15کردار کیا ہونا چاہیے
09:17وہ چاہے کھانا کھلانے کا
09:18معاملہ ہے
09:18یا پانی پیلانے کا
09:19یا دیگر
09:20خدمت خلق سے متعلق
09:22مختلف شعبہ جاتے ہیں
09:23اور مذاہب اگر آپ
09:24قطع گلامی کی معذرت
09:26یعنی ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں
09:27جو آپ گفتگو فرما رہے ہیں
09:29کہ جو لوگ
09:30انسانیت کو
09:31اسلام سے
09:32الگ سمجھتے ہیں
09:33تو ان کے لیے
09:34پیغام ہے
09:34کہ انسانیت
09:35تو شاخ ہی
09:36اس اسلام کے درخت کی ہے
09:38بلکل بلکل
09:39اس کا تو تعروف ہی
09:40اسلام نے پیش کیا
09:40یعنی ہم دیکھیں نا
09:41کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:43جب
09:44پہلی وحی کے بعد
09:45گھر تشریف لائے
09:46سیدہ خدیجہ
09:47دلکبرہ
09:47رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:48اور
09:49اس سفر میں
09:51جو مشکلات آنے والی تھی
09:52حضور نے
09:52اس کا خدشہ
09:52اس کا اظہار فرمایا
09:54تو سیدہ خدیجہ
09:55دلکبرہ
09:55رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:56حضور کی بارگاہ
09:57میں عرض کرتی ہیں
09:57کہ یعنی صلی اللہ
09:58آپ تو
09:58صلح رحمی کرنے والے ہیں
10:00آپ یتیموں کی
10:01کفالت فرمانے والے ہیں
10:03بیواؤں کا سہارہ
10:03بننے والے ہیں
10:04کمزوروں کے
10:05آپ دست و بازو
10:06بننے والے ہیں
10:06یعنی صلی اللہ
10:07جو جس میں یہ
10:08اصاف ہوں
10:09اس کو
10:09ستایا نہیں جائے گا
10:11اس کو تنگ نہیں کیا جائے گا
10:12یعنی آپ
10:13صلی اللہ علیہ وسلم
10:14اس زمانے میں
10:15کہ جب
10:15کسی سے چھین کر
10:17کھانا عزا سمجھا جاتا تھا
10:18کسی پر
10:19اگر ظلم و زیادتی
10:20کی جاتا
10:21اس پر فخر سمجھا جاتا تھا
10:22کہ میں نے اتنے
10:22افراد پر یہ
10:23اس طرح کا معاملہ کیا ہے
10:24اس زمانے میں
10:26آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:27کا عمل مبارک کیا ہے
10:28کہ وہ
10:29یتیموں کی کفالت فرماتے ہیں
10:32جہاں لوگوں سے
10:33چھین کے کھایا جاتا ہے
10:34حضور ان کو
10:34ان کے حق دلانے کے لئے
10:35کوشش فرماتے ہیں
10:36اور
10:37جتنے بھی اس طرح کے
10:38پیسے ہوئے طبقات ہیں
10:39آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:41ان کی کفالت فرماتے ہیں
10:42اور یہی ہم
10:44پوری
10:45جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
10:46کی آیتیں تھے
10:47یہ بہت اس میں ہم دیکھیں
10:48کہ یہ ساری چیزیں
10:49ہمیں نظر آتی ہیں
10:49انسانیت کا تاروخ
10:50حضور دیتے ہیں
10:51اتنی تاقید فرمائی
10:52کہ اگر
10:53گھر میں کچھ کھانے کے لئے
10:54اچھا پکا ہے
10:55تو
10:56وہ کوشش کرو
10:57کہ پڑوس میں دے دو
10:58یا اس میں فرمائے
11:00کہ اگر جیسے گوشت
11:00زیادہ نہیں ہے
11:01تو اس میں شربہ
11:02زیادہ ملا لے
11:03وہ تھوڑا سا
11:04اپنے عزیز و اقارب میں
11:06دے دیں
11:06پڑوس میں دے دیں
11:07یا پھر
11:08فرمائے
11:09کہ کسی ایسے ٹائم میں
11:10پکاؤ کہ
11:10پڑوسی سوچ چکے ہوں
11:11ان کے بچے سوچ چکے ہوں
11:13ایک حدیث میں فرمائے
11:15کہ اگر
11:15اپنے بچوں کو
11:16کچھ
11:17فروٹس ورا
11:17یا کچھ اچھی چیز
11:18کھانے کے لئے دیتے ہو
11:19تو کوشش کرو
11:20کہ ساتھ میں
11:21اگر کوئی یتیم
11:22غریب بچے
11:22ان کو دے دیا کرو
11:23اگر
11:24اتنی استطاعت نہیں ہے
11:26تو فرمائے
11:26کہ بچوں کو
11:27باہر نہ جانے دو
11:27بچے باہر لے جائیں گے
11:30دوسرے بچوں کے سامنے
11:32وہ اس طرح کی چیزیں
11:32استعمال کریں گے
11:33تو عیسیٰ سے کم تر
11:34عیسیٰ سے محرومی ہوگی
11:35اور وہ
11:36ان کے دل میں بھی
11:37ایک طلب پیدا ہوگی نا
11:38وہ ایک عیسیٰ پیدا ہوگا
11:40شوق پیدا ہوگا
11:40کہ کاش ہمارے ساتھ
11:41بھی یہ معاملہ ہوتا
11:42اسی لئے
11:43قرآن کریم میں
11:44ہم دیکھے ہیں
11:45جہاں
11:46اہل جہنم کا تذکرہ
11:47فرمایا گیا نا
11:47ان سے پوچھا جائے گا
11:49کہ ماس علاقہ کم فیصہ کر
11:50تم یہاں کیوں ہو
11:51جہنم میں کیوں ہو
11:52تو پہلا عرض کریں گے
11:54لم نکو من المسلین
11:55ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
11:56دوسرے نمبر بھر فرمائے
11:58کہ
11:58وہ جہنمی عرض کریں گے
12:00کہ
12:01ولم نکو نتعیم المسکین
12:02کہ ہم مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے
12:04یعنی
12:05نماز نہ پڑھنا
12:06اور دوسرے جو ریزن بیان کریں گے
12:08کہ ہم
12:08غرباء کو
12:10فقراء کو
12:10مساکین کو
12:11ہم کھانا نہیں کھلاتے تھے
12:12ہمارا جو
12:13کردار ہونا چاہیے تھا
12:15ہم اس کو ادا نہیں کر پائے
12:16ہماری استطاعت کے بابجود
12:18ہم نے اسے چشم پوشے اختیار گئی
12:19یعنی
12:20اتنا اہم فریضہ ہے
12:21اور تاقید فرمائی گئی
12:24حدیث مبارکہ میں
12:25تو اتنا فرمایا گیا
12:26کہ رب فرمایا گا
12:26کہ میں بھوکا تھا
12:27مجھے کھانا نہیں کھلا ہے
12:28میں پیاسا تھا
12:29مجھے پانی نہیں پھلا ہے
12:30یعنی
12:31ہم دیکھیں نا
12:32بندے کے ساتھ
12:33جو معاملہ ہے
12:34رب اس کی نصفت
12:34اپنی طرف فرما رہے
12:35عرض کرے گا بندہ
12:36کہ باریت اللہ
12:37میں تجھے کیسے کھلاتا پلاتا
12:39تو کھانے پیسے پاک ہے
12:41اور یہ ساری تیری حاجات نہیں
12:43تو بندہ بشر سے متعلق
12:45یہ ساری چیزیں ہیں
12:45تو اللہ کی بارگاہ سے
12:47فرمایا جا گا
12:47کہ فلان بندہ
12:49تیرے قرب و جوار میں
12:49بوکا نہیں تھا
12:50اگر تو اس کو کھانا کھلاتا
12:53تو میری رحمت ہے وہاں پاتا
12:54میری رضا وہاں پاتا
12:55تو فلان بندہ
12:57تیرے پڑوس میں پیاسا تھا
12:58اگر تو اس کو پانی پلاتا
13:00تو میری رحمت ہے وہاں پاتا
13:01فلان بندہ
13:02اس کو لباس کی حاجت تھی
13:04اگر تو اس کو لباس پیناتا
13:05تو میری رحمت ہے
13:06اور میرا فضل وہاں پاتا
13:07یعنی بندے کے ساتھ
13:10احسان کا خدمت کا معاملہ کرنا
13:12اس نے سلوک کا معاملہ کرنا
13:13یہ رب اپنی طرف
13:14اس کو نسبت فرما رہا ہے
13:16اور اسی مخلوق کو
13:18اللہ نے اپنا کمبہ قرار دیا
13:20تو ہم اندازہ کریں
13:21کہ یہ جو ظاہری طور پر
13:22ہمیں لگتے ہیں
13:23کہ لباس پرانا ہے
13:25ظاہری وضا کتا
13:27کچھ بہت اچھی نہیں ہے
13:29ہم ان کو معمولی نصر
13:31یہ اللہ کا کمبہ ہے
13:32جس طرح ہمارے کمبے میں
13:34ہمارے بچوں کے ساتھ
13:35اگر کوئی احسان
13:36اور خوش اخلاقی سے پیش آتا ہے
13:38اعترام اور عدب سے پیش آتا ہے
13:40تو پوری زندگی
13:41اس کا ایک اعترام
13:42ہمارے دل میں آجاتا ہے
13:43اور ہم اس کو
13:44ایک عزت دیتے ہیں
13:46اور پوری زندگی
13:48ہم کوشش کرتے ہیں
13:49کہ کبھی اگر ہماری ذات سے
13:50اس کو کوئی فائدہ پوچھتا ہے
13:51تو ہم پہنچائیں گے
13:52ہم جتنا اس کا اچھا کر سکتے ہیں
13:54بھلا کر سکتے ہیں
13:55ہم دیکھیں کہ
13:58یہ محدود وسائل کے باوجود
13:59ہم اس کا احسان اتارنے کی
14:01اور اس کے ساتھ
14:02اچھا ہی کرنے کی کوشش کرتے ہیں
14:03رب کے پاس تو
14:04کوئی محدود وسائل نہیں ہے
14:05لا محدود وسائل ہے
14:06اس کے پاس
14:06پوری کل کائنات کی خزانے
14:09اسی کے پاس ہیں
14:09اختیارات
14:10قوت
14:11قدرت
14:11اسی کے پاس ہیں
14:12تو
14:12اس کے کمبے کے ساتھ
14:14اگر کوئی احسان کرے گا
14:16تو جواباً
14:16اس کو کتنا عطا فرمائے گا
14:18ہم اس کا اندازہ نہیں کر سکتے ہیں
14:19اللہ اکبر
14:20یعنی اس لئے دینے پر
14:21جو اس کا عجر بیان فرمایا گیا
14:22اور
14:24اس کی مخصوص
14:25کیفیات اور آداد
14:26بیان فرمایا گیا
14:27کہ اتنا دیا جائے گا
14:28اتنا دیا جائے گا
14:29چودہ سوئیہ
14:30اس سے بھی بڑھ کر
14:30تو یہ کم ہے
14:32اس سے متعلق
14:33محدثین نے
14:34مفسرین نے
14:35کلام فرمایا
14:35کہ یہ جو
14:36آداد بیان کیا جاتے ہیں
14:38کہ اتنا دیا جائے گا
14:39اتنا دیا جائے گا
14:40تو یہ انسان
14:41چونکہ ایک
14:41ایک حرش
14:43اس کی طبیعت میں شامل ہے
14:45کہ وہ دو کے چار
14:46اگر دیکھتا ہے
14:47تو اس کام سے متعلق
14:48اس کی لگن پیدا ہوتی ہے
14:49کہ یار یہ کرنا چاہیے
14:50تو یہ انسان کی طبیعت
14:52انسان کا مزاج
14:53انسان کی ذہنیت
14:54کے مطابق کلام فرمایا گا
14:55ورنہ رب جو دے گا
14:57تو وہ
14:57بغیر حساب و کتاب
14:58کے بغیر گنے
14:59بغیر شمار کی
15:00اللہ تعالی
15:01اس کا عجل عطا فرمایا گا
15:02اس لیے ہم اگر
15:03اپنی حسیت کے مطابق
15:04کسی کو اگر
15:05پانی کا ایک گھونٹ
15:06پلا سکتے ہیں
15:07کھانے کا ایک لکمہ
15:09دے سکتے ہیں
15:10ہماری کسی وجہ سے
15:11دین تو اتنی
15:12بہترین
15:13تعلیمات فرماتا ہے
15:14کہ اگر آپ کے پاس
15:15نہیں ہے کچھ
15:16آپ کسی کو
15:16مشکرہ کے دیکھ لیں
15:17وہ آپ کا صدقہ بن جائے
15:18اللہ اللہ
15:19کیا ہے
15:19اگر مشکرہ کے
15:20دیکھنا صدقہ ہے
15:21تو کھانا کھلانا
15:22کتنا بڑا صدقہ ہوگا
15:23پانی پلانا
15:24کتنا بڑا صدقہ ہوگا
15:25حضور نے وہ
15:26بنی اسرائیل کی خاتون
15:27کا تذکرہ فرمایا تھا
15:28جو بدکار تھی
15:30پوری زندگی
15:31کوئی نیک عمل نہیں کیا تھا
15:32پانی پینے کے لیے
15:34کونے پہ اتری
15:34پانی پی کر جب
15:35باہر نکلی
15:36تو دیکھا کہ وہاں
15:37ایک کتا پیاس سے ہاں پہ
15:38پیاس سے ہاں پہ
15:39اور وہ گیلی مٹی
15:41جو ہے اس کو چاٹ رہے وہ
15:42اللہ
15:43اب اس نے ایک تصور کیا
15:44کہ اس کو وہی تکلیف پہنچی ہے
15:47جو تھوڑی دیر پہلے
15:47مجھے پہنچی
15:48میں کتنی بے قرار تھی
15:50اور کتنی پریشانی میں تھی
15:52یہ یقیناً
15:53اسی کیفیت سے گزر رہا ہے
15:54اس کے پاس کوئی برطن نہیں تھا
15:56کوئی چیز نہیں تھی
15:57اس نے اپنے بال گیلے کر کے
15:58بار بار وہ اوپر آتی
16:00ان کو نچوڑ کر
16:01اس کو پانی پلاتی
16:01تو حدیث میں بارکہ میں فرمائیں
16:04کہ پوری زندگی
16:04اس کا کوئی اور عمل نہیں تھا
16:06اگرچہ گناہوں میں مبتلا تھی
16:08اور اللہ کی نافرمانی میں
16:10اس نے زندگی گزاری
16:10لیکن ایک جو اس کا یہ عمل
16:12کہ ایک جانور کے ساتھ
16:15اس نے اتنا
16:16بہترین سلوک کیا
16:17اللہ تعالیٰ نے اس کی برکت سے
16:19اسے ایمان کی دولت بھی عطا فرمائیں
16:20توبہ کی توفیق بھی عطا فرمائیں
16:22اور داخل جنت بھی فرما دیئے
16:23تو صحابہ نے عرض کیا تھا
16:25جانوروں میں بھی ہمارے لئے صدقہ ہے
16:27سواب ہے
16:28تو حضور نے فرمائے
16:29کہ ہر زیرو
16:30ہر طرب جو جگر والا ہے
16:32اس میں اللہ تعالیٰ نے
16:33تمہارے لئے سواب رکھا ہے
16:34تو ایک کتے کو پانی پلانے کے
16:36اگر اتنا سواب ہے
16:37انسان کو پانی پلائیں گے
16:40صرف انسان نہیں
16:41بلکہ پورا محلہ
16:42پورا علاقہ
16:43قرب و جوار کے افراد
16:44وہ اس سے اگر فیضیاب ہوں گے
16:46تو کتنا ہمیں عجد دیا جائے گا
16:47ہم اس کا اندازہ نہیں کر سکتا
16:48اللہ
16:49تو اس لئے پانی پلانا
16:50اور بطور خاص ایسے علاقوں میں
16:53ہم انٹیریئر کی بات اگر کریں
16:55تو یعنی دور دراز
16:57وہ پانی کا سلسلہ ہوتا ہے
16:58اور جو ہم
17:00گھاؤں دیاد میں نہ جائیں
17:02صرف یہاں کراچی سے
17:04اگر اسلامباد کی طرف ہم جاتے ہیں
17:05ٹرین مختلف اسٹیشن پر رکھتی ہے
17:07سکھر ہے
17:09روڑی ہے
17:09یا دیگر اس طرح کے جو علاقے ہیں
17:11اندرون سندھ میں
17:12یعنی وہاں جو
17:14پانی آس پاس ملتا ہے
17:16یہ وہ ہیں جو اہم اہم علاقے ہیں
17:19دور دراز آبادی ہے
17:20وہ بالکل ہی جو مفلوق الحال
17:22پیشے ہوئے جو افراد ہیں
17:23ان کی تو بات ہی نہیں ہے
17:24جو اہم علاقوں سے
17:26آس پاس کی علاقوں میں
17:28جو اس طرح کی کیفیات ہوتی ہے
17:29تو وہ پانی جب ہم
17:30ہاتھ اس سے دونے چاہتے
17:32تو ہاتھ دونے سے ہم کتراتے ہیں
17:33کہ آرے یہ تو گدلہ پانی ہے
17:34وہ لوگ اس کو پیتے ہیں
17:35پیتے ہیں
17:36تو ہم اندازہ کریں
17:37کہ اگر
17:38ہماری وجہ سے
17:39کسی کو بہتر پانی
17:40ساتھ ستھرا پانی پینے کا
17:42وہ نصیب ہوگا
17:43اور وہ
17:45اگر اس کے دل سے
17:46کوئی دعا نکلے گی
17:47خوش ہو کر
17:48وہ ہمارے لئے
17:48اللہ کی بارگاہ میں آتھ اٹھائے گا
17:49تو اللہ اپنے
17:50اس کمبے کی دعا کو
17:51ٹالے گا نہیں
17:52اللہ اپنے کمبے کی
17:54دعا کو
17:55ضرور قبول فرمائے گا
17:56اور ایسی
17:57ان کی دعائیں ہوں گے
17:58کہ یقیناً وہ
17:58شاید ہماری زندگی کا
18:00کوئی عمل
18:00ہمارے کام نہ آئے
18:01سوائے ایسے عمال کے
18:03اس لئے کوشش کریں
18:04کسی کے چہرے پر
18:05مسکرات ہماری وجہ سے آ جائے
18:07تو اللہ تعالی ہمارے بیڑے پانے
18:07جزاک اللہ
18:08جزاک اللہ مفتی صاحب
18:09اور کمال گفتگو
18:11مطلب احسن کلام
18:12اور بڑی ہی ترغیبی
18:14اور تحریکی گفتگو
18:15موٹیویٹ کرتی ہے
18:16یقیناً ہمیں
18:16اور بالکل وجہ فرمایا
18:18مفتی صاحب نے
18:19کہ کتے کو پانی پلانے پر
18:21اس کی پیاس کا احساس کرنے پر
18:23ایک بدکار عورت کو
18:24بخش دیا جائے
18:25اس کی مغفرت فرما دی جائے
18:27اس کو
18:27توبہ کی توفیق دے دی جائے
18:29یہ تمام باتیں
18:30ہمیں موٹیویٹ کرتی ہیں
18:31اور یقیناً
18:32اللہ کی شان جو ہے
18:34وہ واقعی بے نیاز ذات ہے
18:35اس میں کوئی دور آئی نہیں ہے
18:37اور کیسا بے نیاز ہے
18:38آپ دیکھیں
18:39دنیا بھر میں
18:40لاکھوں لوگ ہیں
18:41کروڑوں لوگ ہیں
18:42جو اللہ کو نہیں مانتے
18:43لیکن اس کی شان کبریائی دیکھیں
18:46اس کی شان کرم نوازی دیکھئے
18:48کہ وہ ان کو بھی کھلا رہا ہے
18:50اور خاص طور پر
18:51ہم اگر اپنے انٹرنال سٹرکچر کو دیکھیں
18:54ہمیشہ اپنے آپ پر
18:55انسان کو غور کرنا چاہیے
18:57یہ جو ہمارا اندر کا جسمانی نظام ہے
18:59ہمارا جو یہ باڈی سٹرکچر ہے
19:00ہمارے جو باڈی آرگینس ہیں
19:02آپ دیکھئے جو اللہ کو نہیں مان رہا
19:05اللہ کی نہیں مان رہا
19:07میرا رب اس کے دل کو بھی
19:08ہر لمحہ دھڑکا رہا ہے
19:10اس کی بھی سانسوں کو جاری کیے ہوئے ہیں
19:12یہ
19:13یہ اتنی بردباری
19:15اور اتنا حلم
19:17اور اتنی کرم نوازی
19:19یہ صرف اللہ کو ہی زیبہ ہے
19:21اور جب ایک بندہ مومن ہے
19:23جو لا الہ الا اللہ
19:24محمد الرسول اللہ کہنے والا
19:26عمل کرنے والا ہے
19:27اس نے اپنا سر تسلیم خم کر دی
19:30اللہ کے احکامات کے آگے
19:31اور اللہ کے کہنے پر
19:33اللہ کے حکم پر
19:34اللہ کی کمانمنٹس کے مطابق
19:36وہ اللہ کے دیو اعمال میں سے
19:38اللہ کے بندوں پر خرج کرتا ہے
19:39کھانا کھلانے والا ہے
19:41پانی پلانے والا ہے
19:42لوگوں کا خیال رکھنے والا ہے
19:44اگر کسی بیمار کو دیکھے
19:45تو تمارداری کرنے والا ہے
19:47اس کو عدویات فرام کرنے والا ہے
19:49اس بندے پر پھر
19:50اللہ کی کتنی کرم نوازی ہوگی
19:52کتے کو پانی پلایا
19:54اور اس بدکار عورت کو بخش دیا گیا
19:56ایک بندہ مومن
19:57جب اپنے شب و روز خدمت میں گزارتا ہے
20:00تو اللہ کی ایسے شخص پر
20:02ایسے بندے پر
20:02کتنی کرم نوازی ہوگی
20:04مفتی صاحب نے بالکل صحیح فرمایا
20:05آج اللہ کے کمبے کا خیال رکھیں
20:08اور بے فکر ہو کر
20:09اس دنیا سے جائیں
20:10کہ اگر آپ
20:11اللہ کے کمبے کا خیال
20:12لگتے ہوئے گئے
20:13تو پھر وہ رب کافی ہے آپ کے لئے
20:15پھر قبر میں بھی اندھیریں نہیں ہوتے
20:17پھر قبر میں اجالے ہوتے ہیں
20:18پھر قبر جو ہے وہ
20:20کنجسٹڈ نہیں ہوتی
20:22تنگ نہیں ہوتی
20:23بلکہ کشادہ ہو جاتی ہے
20:24پھر وہاں گرمی نہیں ہوتی
20:25آپ لوگوں کی گرمی کا احساس کرتے ہیں
20:27پھر قبر میں جنت کی ہواہیں بھی چلتی ہیں
20:30آج لوگوں کو لباس دینے والے ہیں
20:31پھر آپ کو جنت کے لباس بھی عطا کیے جاتے ہیں
20:34لوگوں کو پانی پلانے والے ہیں
20:36یاد رکھیے جو میرے آقا کریم علیہ السلام کے سینہ
20:39یا تھر میں اپنی امت کے لئے درد ہے
20:41اگر کوئی ایسا شخص ہے
20:42جو حضور سے محبت کا دعویٰ کرتا ہے
20:44وہ شب و روز اس کوشش میں ہے
20:46کہ کہیں پر کوئی پیاسا ہے
20:48اس کو پانی پلا دوں
20:49کہیں کوئی کواں کھدوا دوں
20:50کہیں کوئی ہینڈ پمپ لگوا دوں
20:51تو پھر یاد رکھیں
20:52کہ میرے آقا
20:53اپنی کرم نوادی ضرور فرمائیں گے
20:56حوض کوسر پر آپ محروم نہیں رہیں گے
20:58اس یقین کے ساتھ
20:59اس دنیا سے جائیے
21:00بس یہ ایک بروڈ ویجن ہے احساس کا
21:02ایک پیغام ہے
21:03ایک طرف غربہ کی مدد کی جا رہی ہے
21:05دوسری طرف یہ ایک تربیت گاہ بھی ہے
21:07ہمارا ویجن یہی ہے
21:08کہ ہم لوگوں تک
21:09ایک محبت بھرا میسج پہنچائیں
21:11محبت کو عام کریں
21:13ایک دوسرے کا خیال لکھنے کا جذبہ
21:15ہمارے اندر بیدار ہو
21:16کیونکہ یہ فی زمانہ
21:17میں اور آپ جانتے ہیں
21:19کہ آج ایسے کئی گھرانے ہیں
21:20جہاں ایک بھائی کو ایک بھائی کا احساس نہیں ہے
21:22ایک باپ کو اولاد کا احساس نہیں ہو رہا
21:25اولاد کو ماں باپ کا احساس نہیں ہو رہا
21:27وہاں ہم اپنے حصے کی شما جلا رہے ہیں
21:29اور ہمارا کام کوشش کرنا ہے
21:31نتیجے یقیناً
21:32اللہ رب العزت ہی
21:33عطا کرنے والا ہے
21:34اور وہ عطا کر رہا ہے
21:35اور ہم اپنی ذمہ داری
21:45آپ کو بھی ملتی ہوگی
21:46یعنی کہ اگر میں روزانہ کھانا کھا کے سو جاؤں
21:49اگر اللہ رب العزت ہمیں توفیق دے
21:51اور ہمیں کوئی موقع مل جائے خدمت کا
21:53ہم چار لوگوں کو آج
21:54اللہ کے حکم سے ذریعہ بن جائے کھانا کھلانے کا
21:57ایک خوشی وہ ہوتی ہے جو کھانا کھلا کر
21:59ہمیں محسوس ہوتی ہے
22:00ہمارے دل میں وہ تمانیت وہ سکون
22:03وہ خوشی وہ مسررت
22:05وہ جذبات دیکھنے لائک ہوتے ہیں
22:07تو آپ لوگ تو ground reality جانتے ہیں
22:09مطلب ایسے علاقوں میں بھی پہنچتے ہیں
22:11کہ جہاں پر کہت ہے
22:13ایسے علاقوں میں بھی پہنچتے ہیں
22:15جہاں پر چند روز پہلے کوئی سلاب آیا تھا
22:17کوئی آفت آئی تھی کوئی مصیبت آئی تھی
22:19ایسے علاقوں میں بھی پہنچتے ہیں
22:21جہاں پر آپ ان کے گھر دیکھتے ہیں
22:23تو وہ گھر تو کہلانے کے قابل ہی نہیں ہے
22:25جھوپڑی آیا وہ بھی اجڑی ہوئی
22:26اور پھر وہاں پر جب یہ منظر دیکھتے ہیں
22:28کہ دو دو تین دن ہوئے
22:29کھانا ہی نہیں پکا
22:31وہاں پر بچوں نے کھانا نہیں کھایا
22:33بیمار پڑھیں
22:33بزرگ وہاں پر ان کو کوئی دوائی دینے والا نہیں ہے
22:36سر ان تمام مقامات پہ پہنچ کے
22:39لوگوں کی خدمت کر کے
22:40جو آپ احساس کے نمائندگان
22:43احساس کے والنٹرز جو
22:44خوشی محسوس کرتے ہیں
22:46میں چاہتا ہوں یہ بھی ہم شیئر کریں
22:48تاکہ لوگ اس کیفیت کو محسوس کریں
22:50کہ اللہ کے بندوں کی جب ہم مدد کرتے ہیں
22:53تو اللہ ہمیں کتنا سکون اور تمانیت
22:55اور خوشی عطا فرماتے ہیں
22:57دیکھیں سمیرہ یہ تو ایک حقیقت ہے
22:59اس میں کوئی دور آئی نہیں
23:00کہ جب آپ کسی کی مدد کرتے ہیں
23:02تو آپ کو تسکین ملتی ہے
23:03خوشی ہوتی ہے
23:04اب یہ اندازہ لگائی
23:05کہ جو لوگ احساس کو ڈونیشن دیتے ہیں
23:07سولہ سال سے احساس کے ساتھ جھڑیں
23:09ان کو کتنی خوشی ہوتی ہو
23:10ہم تو ایک ذریع ہیں
23:11احساس تو ایک بھی رہی جب
23:13اصل تو وہ لوگ ہیں
23:14ڈونر ہزارت ہیں
23:15جن کی ویسے
23:15ان کے گھروں میں راشن پہنچتے ہیں
23:17جن کی ویسے مزیدیں تعمیر ہوتی ہیں
23:19یا ہینڈ ورم سول ہوتے ہیں
23:20اصل خوشی ہے
23:21اصل دعا کے حق دار ہوئے ہیں
23:23اب جن کے لئے آپ
23:24ریسیویشن کرنے جاتے ہیں
23:25جن لوگ کے پاس
23:26ان کو لگتا ہے
23:27کہ یہ ہم ان کو مہیا کر رہے ہیں
23:28بچارے تھے
23:29ماسوم ہوتا ہے
23:29ان کو نہیں پتا ہوتا
23:30یہ ایسی چیز ہوتی ہے
23:34کہ ہم آپ کو بتا سکتے ہیں
23:35لیکن میں بہت سے ڈونر سے کہتا ہوں
23:37کہ کبھی زندگی میں موقع ملے
23:38تو آپ چل کے ہمارے ساتھ
23:40ان جگہوں پر
23:40اپنے دیئے وے ڈونیشن سے
23:42جو آپ ہمیں اتیہ کرتے ہیں
23:44احساس کو
23:44اپنے ہاتھوں سے راشن پیک دیں
23:46اپنے ہاتھوں سے
23:47ہینڈ ورم کی سولیشن کریں
23:48تو جو دعائیں آپ کو ملتی ہیں نا
23:50پھر آپ کو احساس ہوتا ہے
23:52کہ یار
23:52مجھے لگتا ہے
23:53کہ میں نے ایک نہیں
23:54دو راشن پیک بہت کم دی ہیں
23:55میرے پاس جتنا ماؤنٹ ہے
23:56میں اس کو ڈونیٹ کروں
23:57کیونکہ وہ جو چہرے ہوتے ہیں
23:59جو آنکھوں میں آسو ہوتے ہیں
24:01کہ دو دو تین دن
24:01ان کے فاقعے زیادہ لوگ
24:02ہم نے دیکھیں
24:03ابھی میں یہ بیکگراؤن میں
24:04اپنے پکچیری دیکھ رہا ہے
24:05تو ہمارے ڈوپ بیک پہ لگی ہوئے
24:06یہ جو بچارے
24:08ہمارے بھائی بیٹھے میں
24:09ان سے چلا نہیں جاتا
24:10گھسیڑتے ہوئے آئے تھے
24:11اپنے گیٹ تک
24:12راشن کے بیک کے لئے
24:13اللہ اکبر
24:14اب انجازہ لگا سکتے ہیں
24:15یہ اس ایریے کی بات ہے
24:17کہ جہاں پہ تین تین
24:18چار چار دن
24:19فاقعہ کشی کرنا
24:20ایک عام سی بات ہے
24:21کہ ہم آپ کو
24:22ہی گوارہ کر سکتے ہیں
24:23کہ ہمارے گھر میں
24:24فقط ایک ٹائم میں
24:26یا ایک وقت کیلئے
24:26روٹی مہیسر نہ ہو
24:27اور اچھا ہوا فاد بھائی
24:28آپ نے حوالہ دیا
24:29کہ یہ کوئی ناظرین
24:31کوئی امیجنری پکچرز نہیں ہے
24:32کوئی خیالی تصاویر نہیں ہے
24:34یہ جو ہمارے بیک گراؤنڈ پر
24:36بھی آپ کو تصاویر نظر آ رہی ہیں
24:37ریل پکچرز ہیں
24:38جو ہمارے نمائندگان
24:40پہنچتے ہیں
24:41مہا پر جو بھی خدمت کی جاتی ہے
24:43اللہ کے بندوں کی
24:43یہ تمام وہ تصاویر ہیں
24:44اور فاد بھائی
24:45آپ نے جو بات کی
24:46ہم جو فوٹیجز دکھا رہے ہیں
24:47یہ اسی لیے کہ
24:48یو ایسے میں کوئی ہمارا بھائی بیٹھا ہے
24:50ڈونر
24:50اس نے مدد کی ہے
24:51یا مدد کرتا رہتا ہے
24:53اسو سی ایٹیڈ ہے ہمارے ساتھ
24:54یوکے میں کوئی ہے
24:55یو ای میں کوئی ہے
24:56دنیا کی کسی خطے میں
24:57اور وہ یہاں آنی سکتا
24:58کم سے کم
24:59یہ فوٹیجز
25:00یہ ویجولز
25:01اس کی تسلی کے لیے
25:02کافی ہونے چاہیے
25:03کہ یار ماشاء اللہ
25:04جو ہینڈ پم لگوایا تھا
25:05وہ نہ کہ صرف انسٹرول ہوا
25:07بلکہ خلق خدا یہاں سے
25:08پانی بھی حاصل کرنا
25:09یہ بات بھی
25:10اور یہ جو ہم لوگ
25:11پکچر سے یہ اگر لیتے ہیں
25:12روپ بیک پہ لگاتے ہیں
25:13فوٹیجز میں دکھاتے ہیں
25:14اس کا مقصد
25:14کسی کی تشہیر کرنا نہیں ہے
25:16نہیں نہیں
25:16بلکہ چیرہ سامنے نہیں لانا
25:18یہ وہ حقیقت ہے
25:19کہ جو لوگ بھروسہ کر کے
25:20احساس کو ڈونیشن دیتے ہیں
25:21دیکھیں
25:21یہ لوگ دیتے ہیں
25:23صدقات بھی دیتے ہیں
25:24زکاة بھی دیتے ہیں
25:25خیرات بھی دیتے ہیں
25:26یہ صحیح ہے
25:26ان کی کتنی سخت پکڑ ہے
25:28آپ کو بھی اندازہ ہے
25:29ایک ایک پائی کا حساب
25:29چیز کی اکاؤنٹیبیلیٹی ہوتی ہے
25:31اور یہ دکھانے کا مقصد
25:32بتانے کا مقصد ہی ہوتا ہے
25:33کہ آپ کی دیوے اتیاز سے
25:34ان لوگوں کی مدد کی جاتے ہیں
25:36ان علاقوں میں
25:37ہینڈ پرم سوال کی جاتے ہیں
25:38یا مدد کی تعمیر کی جاتی ہے
25:39یہ معاملات ایسے ہوتے ہیں
25:41کہ آپ کو دکھانا بھی فرض ہوتا ہے
25:43کہ آپ اپنی محنت کی کمائی سے
25:45ان لوگوں کے لئے
25:46ڈونیشن دیتے ہیں
25:46جنہوں کو آپ نہیں جانتے ہیں
25:47اللہ اکبر
25:48بھروسہ احساس کے اوپر
25:49کہ ہم احساس کو
25:50اس وجہ سے دے رہے ہیں
25:52کیونکہ بہت سے لوگ ہوتے ہیں
25:53جو نہیں جوائن کیا
25:54تو احساس کو کسی کے سننے کے بعد
25:55یا ویڈیوز دیکھنے کے بعد
25:57جو ہم لوگ مارکیٹنگ کرتے ہیں
25:58اس کے بعد لوگ ہمیں جوائن کرتے ہیں
25:59لیکن یہ بروشرز
26:01یہ ساری چیزیں دکھانے کا مقصد
26:02بتانے کا مقصد ہی ہوتا ہے
26:04کہ آپ کا پیسہ
26:05آپ کا اماؤنٹ
26:06آپ کی محنت سے کہا ہے
26:07میں ڈونیشن
26:07ان مستحق لوگ تک پہنچتا ہے
26:09جو واقعی میں اس کی حق دار ہے
26:11جہاں پہ مزیدیں بنائی جاتی ہیں
26:13ہینٹ پر مگای جاتے ہیں
26:14تو میں چاہتا ہوں کہ
26:15جب بھی موقع ملے
26:16آپ لوگ کو احساس تو رکھیں
26:17پورا سالی مدد کرتا ہے
26:19اور آپ لے ایک دیئے وے
26:20احتیاط کی وے سے ممکن ہوتا ہے
26:21احساس فرد وحید ادارہ
26:23کبھی بھی کسی کے لیے
26:24کچھ نہیں کر سکتا
26:25اتنی مجالی نہیں
26:27اتنی حیثیت ہی نہیں
26:27جب تک آپ لوگوں کا سادہ
26:29گشتہ سولہ سالوں سے چلتا ہے
26:31اور آنے والے
26:32جتنے دنوں میں بھی
26:32آپ کا سادہ ہو سکتا ہے
26:34ہر ممکن طور پر
26:35کوشش کریں گے
26:35دیکھیں احساس کے جو بانیان ہے
26:37جو مالگان ہے
26:38ان کی اولین ترجیح ہوتی ہے
26:40کہ کھانے کے جو معاملات ہیں
26:41راشن پیک
26:42یا تیار فوٹ
26:43یا اور ہینڈپم کے سولیشن
26:45اور مزید
26:45اس میں کوئی بھی
26:46کمپرومائز نہیں کیا جاتا
26:47سب سے پہلے جو ہمارے
26:48فوکل پرسن ہیں
26:49پورے پاکستان میں
26:50وہ ہمیں جگہ ایکزیوٹ کر کے دیتے ہیں
26:51کہ یہاں پہ
26:52زیادہ اشار ضرورت ہے
26:54اس کے بعد سروے ٹیم جاتی ہے
26:55دوبارہ انسپیکشن کرتی ہے
26:57کہ یہ جو جگہیں بتائی گئیں
26:59کہ اس سے زیادہ بھی
26:59کوئی ایسا ضرورت ہے
27:00وہاں پہ
27:01سمجھیں کہ یہ وہ
27:02معاملات ہوتا ہے
27:03کہ ایسا نہیں ہوتا
27:03کہ کسی نے ہمیں
27:04ہنڈپم دیا
27:05یا مزے تعمیر کی
27:06ہم نے وہاں پہ
27:06کسی کے
27:07فوکل پرسن کے
27:08کہنے پہ لگا دی
27:09وہاں پہ جا کے
27:09پوری ٹیم جاتی ہے
27:11ریپورٹ بنتی ہے
27:12سروے کرتی ہے
27:13کہ ہاں اس سے زیادہ
27:14بھی کوئی
27:14ڈیزروینگ ایری ہے
27:15کہ نہیں ہے
27:15یہ جگہ ہے
27:16پھر اس کو پریفیر کیا جائے
27:17اس کے بعد
27:18پریفیر کرنے کے بعد
27:19اس جگہ کی
27:20لوکیشن ہوتی ہے
27:20اس کے بعد
27:21تعمیر کی جاتی ہے
27:22سبردست
27:22اب اس سے اندازہ لگائیے
27:23کتنی اکاؤنٹریبیلیٹی
27:24کتنی کریبیڈی
27:25کا خیال لکھا جاتا ہے
27:26کیونکہ یہ
27:27کسی کی دیوی امانت ہے
27:28احساس کے پاس
27:29تو میری خواہش ہے
27:31اور میری یہ
27:32ریکیسٹ آپ سے
27:32کبھی بھی موقع ملے
27:33تو احساس کو جوائن کیجئے
27:35ہمارے کیمپنگ بھی ہوتی ہے
27:36میڈیکل کیمپ بھی ہوتے ہیں
27:38ہم اس کے لیے بھی کرتے ہیں
27:40میڈیکل کیمپ کے
27:41ہم نے اتنے واقعات دیکھیں
27:42کہ لوگ آتے ہیں
27:44کہ ہمارے آنکھیں
27:45جائے ہو گئی ہیں
27:46کیونکہ ہم لوگ میڈیکل کیمپ
27:47کہتے ہیں آئی سائٹ کے لیے
27:48کتنے لوگ ہیں
27:49پیسے نہ ہونے کی
27:50ویسے اپنی بینائی کھو چکے ہیں
27:51انٹیریئرز میں
27:52بجا کیا ہوتی ہے
27:53کھانے کو پیسے نہیں ہوتے
27:54شہر آنی سکتے
27:57وہاں پہ ایسی کوئی سالیوات ہے نہیں
27:59جب میڈیکل کیم لگتے تو
28:00کتنے فری آف کافس
28:01آپریشن کی جاتے ہیں
28:02کتنی فری آف کافس
28:04میڈیسن لی جاتی ہیں
28:05کتنی ڈائیگنوز کی جاتی ہیں
28:06بغیر کسی پائی پیسے کے
28:08اس کے بعد
28:10ڈاکٹر کی کنسلٹریشن بھی
28:11فیز ہوتی ہے
28:12وہ بھی سب احساس بیئر کرتے ہیں
28:14احساس نہیں بیئر کرتا
28:15یہ ڈونر ہزار بیئر کرتے
28:24جس میں زیادہ کنٹویبیشن کر سکیں
28:26جس میں زیادہ سارے جو پروڈیکٹن
28:29اس میں لوگوں کی خدمت
28:30اولین ترجی ہوتی ہے
28:31آپ کا دل جس کو بھائے
28:33جو پروڈیکٹ آپ کے دل کے زیادہ قریب ہو
28:35کوئی چاہتا ہے کہ
28:35ہینڈ وم کی سالیشن کروائے
28:37راشن پیکی فرامی کرے
28:38میڈیکل کیم
28:39جو بھی چیز آپ کے دل کے زیادہ قریب ہے
28:41یہ سمجھ کے کہ
28:42اللہ نے آپ کو عطا کیا
28:43یہ آزمائش ہے
28:44یہ وقت ہے
28:45کہ اللہ نہ کرے
28:47ہم میں سے کبھی
28:47وہ وقت ہم پہ آئے
28:48کہ ہم
28:49دینے والوں میں شمار ہو
28:50تو اس سے پہلے ممکن یہ ہے
28:51کہ جس حد تک کوشش ہو سکے
28:53مدد کریں
28:54اب تو ان مہنوائیوں کے لئے
28:55آج کل ان کی حالات اچھے نہیں ہیں
28:56تو دعا کریں
28:57کہ ان کی چیزیں بھی آسان ہو جائیں
28:59اور ان لوگوں کی جو مشکلات کے ساتھ
29:01وقت کا مدد کرنے کا
29:03مجھے لگتا ہے یہی وقت ہے
29:04یہی وقت ہے
29:05اور یہ جو آپ خدمت انسانیت کے
29:08جتنی روشنی
29:09اس وقت یہاں پر
29:10ملائزہ کر رہے ہیں
29:11یہ روشنی کہاں سے لی گئی ہے
29:13آفتاب رسالت سے ہی لی گئی ہے
29:15اور میں چاہتا ہوں
29:16کیونکہ سماتے
29:17بے قرار ہیں
29:18منتظر ہیں
29:19محمد وسیم وسیع کو سننے کے لئے
29:21تو بارگاہ رسالت
29:22صلی اللہ علیہ وسلم میں
29:24سر آپ سے ملتمی سما دیا
29:25یقیدت پیش کریں
29:26بسم اللہ
29:38منگتے خالی ہاتھ
29:48نہ لاتے
29:51کتنی میلی
29:54خیراتے نہ بوچھو
29:58ان کا کرم پھیر
30:01ان کا کرم ہے
30:17ان کے کرم کی
30:21بات نہ پوچھو
30:24عشق نبی کون ہے
30:53عشق نبی
31:05بخشش کی رمانت
31:09عشق نبی
31:11بخشش کی رمانت
31:15اسے بڑھ کر
31:18دستے طلب میں
31:22ہے کوئی سو
31:34بات نہ پوچھو
31:36ان کا کرم پھیر
31:40ان کا کرم ہے
31:43ان کا کرم پھیر
31:46ان کا کرم ہے
31:49ان کے کرم کی
31:53بات نہ پوچھو
31:56جو جو لو شے سو
31:58شے سو نبی کن ہیں
32:00زاہر میں
32:03زاہر میں
32:07Zaghin rame
32:15Tiski dilo jaha
32:19Bata in me
32:24May raja dilo jaha
32:28Bata in me
32:30May raja dilo jaha
32:34Na min nabi pir
32:37Na min nabi hai
32:41Na min nabi pir
32:44Na min nabi hai
32:47Na min nabi ki
32:51Vat na pochou
32:54Unhka karm pir
32:57Unhka karm hai
33:01Unhka karm pir
33:03Unhka karm hai
33:07Unhke karm ti baat na pochou
33:13Main kya karm hai
33:23All right, all right, all right
33:53Oh
33:55Oh
34:01Oh
34:03Oh
34:09Oh
34:17Oh
34:19حالب میں تو اتنا کہوں گا
34:24کمنی والے کے کرم کی بات ہے
34:33करम की करम की बाद है
34:48فرنہ مجھے مجھد دے کیا
34:54آتات ہیں
34:57فرنہ مجھد دے کیا
35:03اور مشکلیں در پہ اشیاء
35:09سکتی نہیں
35:12I am in the heart of you
35:21I am in the heart of you
35:36I am in the heart of you
35:41So this is your karma
35:43Pura kudse
35:45Pura kudse
35:51Pura kudse
35:53Jokhara
35:55Mujhe ko jukne
35:57Nain deta
35:59Tera
36:01Aminah
36:03Ka halal
36:05Mere
36:07Saat
36:09Aminah
36:11Ka halal
36:13Mere
36:15Saat
36:17Nain
36:19Kermen
36:21Kermen
36:23Kermen
36:25Kermen
36:27Kermen
36:29Kermen
36:31Kermen
36:33Kermen
36:35Kermen
36:37Kermen
36:38Kermen
36:40Kermen
36:42Kermen
36:44Kermen
36:46Kermen
36:48Kermen
36:50Kermen
36:58Kermen
37:00Kermen
37:02Kermen
37:04Kermen
37:06Kermen
37:08Kermen
37:10Kermen
37:12Kermen
37:14Kermen
37:16Kermen
37:18Kermen
37:20Kermen
37:22Kermen
37:24Kermen
37:26Kermen
37:34Kermen
37:36Kermen
37:38Kermen
37:40Kermen
37:48Kermen
37:50Kermen
37:52Kermen
37:54Kermen
37:56Kermen
37:58Kermen
38:00Kermen
38:02Kermen
38:04Kermen
38:06Kermen
38:08Kermen
38:10Kermen
38:12Kermen
38:14Kermen
38:16Kermen
38:18Kermen
38:20Kermen
38:22Kermen
38:24Kermen
38:26Kermen
38:28Kermen
38:30Kermen
38:32Kermen
38:34Kermen
38:36Kermen
38:38Kermen
38:40Kermen
38:42Kermen
38:44Kermen
38:46Kermen
38:48Kermen
38:50Kermen
38:52And it is a perfect thing that Allah Rabbi Al-Azzat has said that many projects behind me have created that
38:59that of the experience of which the opportunity of these projects can be found,
39:01the opportunity of this business is done in their own place to have control over the place.
39:05And that if you have any kind of peace you want.
39:08And that if you have any possibility of this business project,
39:14it will be greater than what the opportunity for you to meet.
39:18Because this is our work of your kams and our work of Kamiya,
39:21And we're in a notice then Allah Allah will seek out
39:24And this is the job, the service, the servus are
39:27This is Allah's shield
39:30Which contributes to contribute
39:31This is what the Fahad bae has
39:32He has said that Fahad bae has written a sec
39:35He said that
39:36The property which donors He will be used for
39:40Our current studies
39:51this work is going to be done
40:16who knows allah ki knowledge
40:17may allah ki ilm me
40:19humara ایک ایک amal hai
40:20zahir bhi hai och watin bhi hai
40:23mestad aek zara bribar berbi kisi ki neki hai
40:26to usko uska ajr mil kar raha gha
40:28aur ek zara bribar berbi kooyi share
40:30kooyi guna hai
40:30to uska usko hsab
40:32lazimii d kana hi dena hai
40:34to ye eek baut bedi motivation hai
40:36que hem chota sa bhi effort kertee
40:37to eek benda mumin
40:38pur khuluf sokar ker tata hai
40:39kiunque usko pata hai
40:40que rabb ki ilm me
40:42eek-eek humara amal hai
40:44اور انشاءاللہ بروزِ حشر
40:46ہمیں نوازا جائے گا
40:47پھر ہم جب صدقات کی بات کرتے ہیں
40:49خیرات کی بات کرتے ہیں
40:50لوگوں کی ضروریات پوری کرنے کی بات کرتے ہیں
40:53تو ایک وہ فیرست ہے
40:55جو کبھی نہ ختم ہونے والی ناظرین فیرست ہے
40:58آپ بتائیے
40:58کہ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
41:02کتنی بڑی موٹیویشن اور ترغیب ہے
41:03کہ کوئی اگر کسی
41:05مسلمان بھائی کی ضرورت کو پورا کرے
41:07اللہ رب العزت اس کو
41:09مقبول حج کا ثواب عطا کرتا ہے
41:11کوئی صدقہ اور خیرات کرتا ہے
41:13تو اس سے آفات و بلیات سے
41:15اس کو محفوظ کر دیا جاتا ہے
41:17کوئی صدقہ اور خیرات کرتا ہے
41:18اس کے درسترخوان کو وسیع کر دیا جاتا ہے
41:21یعنی کہ اس کے رسک میں برکت ڈال دی جاتی ہے
41:24کوئی صدقہ اور خیرات کرتا ہے
41:25تو بیماریوں سے اس کو محفوظ کر دیا جاتا ہے
41:27کوئی صدقہ اور خیرات کرتا ہے
41:29یہاں تک کہ کل بھی اس پر بات ہوئی
41:32that that is your day of the world,
41:34that you are able to have not only
41:35to have such a bad thing,
41:37because this is your day of journey,
41:39travel has a large way,
41:41that 7-7 years ago,
41:43this is your day of the world,
41:46that this will be safe and safe and
41:48not only just just your days,
41:50it will take me to find this market,
41:53which is a modern order,
41:54which is a form of remembrance,
41:56the Opshaveneer of Islam as well,
41:58which is the people who motivate.
42:00why we see the way we watch that allah rabulizdat
42:03ki ye manshah hai ye hikmat hai
42:05yaqiynaan yaehi to is dunia ka amtahan he
42:08wana Rab ke
42:09dusti kudret mein to saare khazatN hai
42:11saare khazanou ki kunjiyaan uuske hath mein
42:14uuske dusti kudret mein
42:15ager wo chata ta ta sub ko berabar ka rist
42:17txsim ker dita
42:18لیکin fhr amtahan kiisa
42:19phr azmaiş kiishi
42:21tamo pherse aap tuk
42:22fikr pauchana chata hai
42:24ایک taraf unka amtahan hai
42:26ایک taraf unki amtahan hai
42:28جو غرباء ہیں جو مفلس ہیں نادار ہیں
42:30جو بھوک سے گزر رہے ہیں پیاس سے گزر رہے ہیں
42:32پریشانی سے گزر رہے ہیں معاشی بدحالی ہے
42:35مشکلات ہیں فائننشل کرائسیز ہیں
42:38لیکن وہ صرف پریشانی میں نہیں
42:40وہ صرف آزمائش یا امتحان سے نہیں گزر رہے ہیں
42:43بلکہ وہ طبقہ جس کو رب تعالیٰ نے ضرورت سے سوا عطا کیا ہے
42:46وہ بھی ایک ایک لمحہ ایک آزمائش سے ایک امتحان سے گزر رہا ہے
42:51اس کی اکاؤنٹیبیلٹی ہونی ہے
42:53کہ تمہیں ضرورت سے سوا دیا تھا
42:54تو وہ فقط تمہارا نہیں تھا
42:56بلکہ اس میں حصہ تا مستحقین کا
42:58اس لیے بار بار فرمایا گیا
43:00کہ خرش کرو اس میں سے جو رب نے تمہیں دیا ہے
43:03تاکہ ہمیں یہ احساس ہو بار بار
43:05ہمیں یہ ریمائنڈر کال دی جاری ہے بار بار
43:07کہ ہمارے پاس آج جو کچھ بھی ہے
43:09ہم نے اپنی توانائی سے حاصل کیا
43:11اپنی طاقت سے حاصل کیا
43:13اپنے ذہن سے حاصل کیا
43:15تو یاد رکھیے
43:15آپ کی توانائیوں کا جو خالق ہے وہ بھی اللہ ہے
43:19آپ کے ذہن کا جو مالک ہے وہ بھی اللہ ہے
43:21تو کوئی اس گمان میں نہ رہے
43:23اس تکبر میں اس گھونڈ میں نہ رہے
43:25کہ میں نے یہ ساری دولت اپنے ملبوتے پہ حاصل کی ہے
43:28آپ تو اپنا ہاتھ نہیں لاسکتے
43:30اگر ہمارا رب نہ چاہے
43:31اس کے حکم کے بغیر تو کہتے ہیں
43:33کہ پرندہ پر نہیں مار سکتا
43:34تو پھر آپ یہ سب کچھ کیسے جمع کر سکتے ہیں
43:37ہم نے آپ نے سب نے دیکھ رہا ہے
43:39دیکھ رکھا ہے اپنی آنکھوں سے وٹنس کیا ہے
43:41کروڑ پتی انسان ہے عرب پتی انسان ہے
43:43ایسی بیماری آگئی
43:44کہ اس کی عربوں کی دولت
43:46اس کا کچھ نہیں بہتر کر سکی
43:48اور دنیا سے ایسے ہی چلا گیا
43:49اولادیں آج ایک دوسرے کے دستوں گریبان نظر آتی ہیں
43:52یہ بات مطبع ہر گام آپ دیکھیں
43:55کہ آپ کو ایسے مناظر نظر آئیں گے
43:57تو بارال اکلمندی کا تقاضی یہی ہے
44:00کہ دولت کو سب کچھ نہ سمجھے
44:01بلکہ جس کے دست قدرت میں
44:04سب کچھ ہے
44:05سارے فیصلے ہیں
44:06جتنی بھی آپ سمجھنے
44:08اللہ کی منشاہ اگر ہمارے حق میں
44:10فیور میں ہیں
44:10تو ایک اکلمند پھر یہی فیصلہ کرتا ہے
44:13کہ مجھے اپنی زندگی
44:14اللہ رب العزت کے احکامات کے
44:16مطابق گزارنی ہے
44:18اسی میں میری بقا ہے
44:18پھر ہم دنیا کے کاروبار اور تجارت کو دیکھتے ہیں
44:22تو وہاں پر ہمیں کیا نظر آتا ہے
44:23کہ ہم کتنی اچھی جگہ کاروبار کرلیں
44:26کتنی اچھی انویسمنٹ کرلیں
44:27کتنی چھانبین اور انویسٹیگیشن کرلیں
44:30اس کے بعد بھی ہمیں معلوم ہوتا ہے
44:32کہ ہو سکتا ہے ہمیں آخر میں خسارہ ہو جائے
44:34ہو سکتا ہے ہمیں لاؤس کا سامنا کرنا پڑے
44:37ہو سکتا ہے ہماری ساری انویسمنٹ برباد ہو جائے
44:39لیکن ایک بندہ مومن
44:41جب انسان کی مدد کر کے
44:44اللہ کی راہ میں خرچ کر کے
44:45وہ اللہ سے تجارت کرتا ہے
44:47تو یاد رکھئے گا
44:47یہ وہ تجارت ہے
44:49یہ وہ کاروبار ہے
44:49کہ جس میں کسی طور پر بھی
44:51کسی قسم کا بھی
44:53اس میں خسارہ نہیں
44:54اس میں پروفٹی پروفٹ ہے
44:56اس میں منافعی منافع ہے
44:57اور یہاں تک کہ جب اللہ کی راہ میں دینے والا
45:00ایک دیتا ہے
45:02تو میرا رب اس کو پلٹا کر
45:03دس عطا کرتا ہے
45:04یہ وہ ذات ہے
45:05بس یہ سمجھنے کی بات ہے
45:07خیرت نے کہہ بھی دیا
45:08لا الہ تو کیا حاصل
45:10دل و نگاہ مسلمان نہیں
45:11تو کچھ بھی نہیں
45:13اس یقین کے ساتھ
45:14کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
45:15آپ سے ہوتی ہے ملاقات
45:16ایک بریک کے بعد
Recommended
49:41
|
Up next
1:00:18