Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Amazing story owl fight with snack
Transcript
00:00حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی مہمان نوازی کے لیے مشہور تھے
00:03ایک دن ایک بوڑا مسافر آیا تو اپنے اسے کھانے کی دعوت دی
00:08کھانے سے پہلے جب اپنے اللہ کا نام لیا تو دیکھا کہ وہ مسافر ذکر نہیں کر رہا
00:13اپنے پوچھا کیا تم اللہ کو نہیں مانتے
00:17اس نے کہا میں آگ کی پوجا کرتا ہوں
00:20یہ سن کر حضرت ابراہیم نے اسے نرمی سے سمجھایا
00:23مگر جب وہ نہ مانا تو اپنے اسے کھانے سے روپ دیا
00:26اسی وقت اللہ تعالی نے وہی نازل کی
00:29اے ابراہیم ہم تو اسے ستر سال سے رزق دے رہے ہیں
00:34کیا تم ایک کھانے پر ناراض ہو گئے
00:36حضرت ابراہیم فوراں دور کر اس مسافر کو واپس لائے
00:39عزت سے بٹھایا کھانا کھلایا اور پیار سے دین کی بات کی
00:43آخرکار وہ شخص اسلام لے آیا
00:46اس کہانی کا سبق یہ ہے کہ اللہ کی رحمت سب پر ہے
00:50اور نرمی محبت اور صبر سے ہی دل جیتے جاتے ہیں

Recommended