Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Amazing story battle of khandak
Transcript
00:00جن خندق میں ایک طاقتور دشمن عمرو بن ابن ود خندق پار کر کے مسلمانوں کو للکارنے لگا
00:05وہ اپنی بہادری اور تلوار بازی میں مشہور تھا
00:09اس نے بار بار مقابلے کا چیلنج دیا مگر کوئی صحابی سامنے نہ آیا
00:14حضرت علی جو اس وقت جوان تھے بار بار اٹھے
00:18آخرکار نبی کریم نے حضرت علی کو اپنی تلوار ذلفقار عطا فرمائی اور انہیں مقابلے کے لیے بھیجا
00:25حضرت علی عمرو کے سامنے ڈڈ گئے
00:27دونوں میں سخت للائی ہوئی مگر حضرت علی نے ایک ہی وار میں عمرو کو مار گرائیا
00:34پورا میدان والا اکبر کی صدا سے گونجو تھا
00:38نبی کریم نے فرمایا
00:39علی کا خندق میں کیا گیا ایک وار جن و انس کی ساری عبادت سے بہتر ہے