Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Isslamic video hadees nabvi
Transcript
00:00حدیث
00:01رسول اللہ نے فرمایا
00:02مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں
00:07اس حدث مبارکہ میں اپنے مسلمان ہونے کا میعار بتایا ہے
00:11ایک سچا مسلمان وہ ہے جو دوسروں کو اپنے زبان سے تکلیف نہ دے
00:16برے الفاظ نہ بولے غیبت چغلی گالی گلوہ سے بچے
00:19اور اپنے ہاتھ سے بھی کسی کو نقصان نہ پہنچائے
00:22یعنی کسی پر ظلم نہ کرے مار پیٹ نہ کرے
00:25اچوری خیانت جیسے عمال سے دور رہے
00:27یہ حدیث ہمیں ایک پرامن اور بائخلاق معاشرہ بنانے کا درس دیتی ہے