Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00Brijjesh Sulanki, a famous Kabaddi player, a 22-year-old gold medalist, how is this situation?
00:30یہ یاد رکھیں یہ وڈیو آگاہی کے لیے کہ اگر آپ کے گھر میں کوئی بھی جانور ہے, کتہ, بلی, اس کا چھوٹا سا سکریچ بھی اگنور نہیں کرنا
00:43Brijjesh Sulanki نے کیا کیا کہ اس نے ایک چھوٹا سا پپی ٹریننگ کے دوران اس کو کہیں نکالا نالی نولی سے
00:51اس نے اس کو چھوٹا سا سکریچ ڈال دیا جو اس نے اگنور کر دیا
00:55اور اس کو خطرناک ترین بیماری ہوگئی ریبیز
00:59ایک ایسی بیماری جس میں انسان کو پانی سے اتنا خوف ہو جاتا ہے
01:03جب وہ پانی کی طرف دیکھتا بھی ہے تو اسے خوف ہوتا ہے
01:06کیونکہ اس کے مسلز جو ہیں گلے وغیرہ کے سپیازم میں چلے جاتے ہیں
01:11اور وہ اتنے خوف کا شکار ہو جاتا ہے کہ وہ پانی کی طرف دیکھتا بھی نہیں اور مرتا ہے وہ
01:16تو ریبیز دنیا کی سب سے خطرناک ہے
01:19اور ایک دفعہ یہ آپ کے برین کو پکڑ لے
01:21اس کا کوئی علاج نہیں
01:23میں نے اپنی زندگی میں چند مریض دیکھیں
01:25ایک میڈیسن کے وارڈ میں میں نے مریض دیکھا
01:28اور ان کو الگ کمرے میں رکھا جاتا ہے

Recommended

0:33
Up next
0:43