Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/6/2025
Surah Ar-Rahman is one of the most beautiful chapters of the Holy Quran.
It reminds us again and again:
"So which of the favors of your Lord will you deny?"

In this video, we present the first 40 verses of Surah Ar-Rahman with a heart-touching Urdu translation, perfect for children and adults alike.

📿 Reflect on the blessings of Allah.
🎧 Listen daily and let the message reach your heart.
🧒 Great for kids learning the Quran with translation.
🔔 Subscribe for more Islamic shorts and Quran recitations.

#SurahRahman​
#QuranTranslation​
#UrduQuran​
#IslamicShorts​
#QuranWithMeaning​
#ArRahman​
#BabyVoiceQuran​
#IslamicKidsVideo​
#BeautifulTilawat​
#GQGM​

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
00:04خدا جو نہایت مہربان
00:06اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
00:08اسی نے انسان کو پیدا کیا
00:10اسی نے اس کو بولنا سکھایا
00:11سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
00:14اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں
00:16اور اسی نے آسمان کو بلند کیا
00:18اور ترازو قائم کی
00:20کہ ترازو سے تولنے میں حد سے تجاوز نہ
00:22اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو
00:24اور تول کم مت کرو
00:25اور اسی نے خلقت کے لیے زمین بیچھائی
00:27اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں
00:29جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں
00:31اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے
00:33اور خوشبودار پھوڑ
00:35تو اے گروہ جن و انس
00:36تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو
00:40اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح
00:42کھن کھناتی مٹی سے بنایا
00:43اور جنات کو آگ کے شولے سے پیدا کیا
00:46تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو
00:49وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مال
00:52تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو
00:55اسی نے دو دریا رمہ کیے جو آپس میں ملتے ہیں
00:58دونوں میں ایک آڑ ہے کہ اس سے تجاوز نہیں کر سکتے
01:01تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو
01:05دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
01:07تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو
01:11اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
01:15تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
01:18جو مخلوق زمین پر ہے سب کو فنا ہونا
01:21اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات بابرکت جو صاحب جلال و عظمت ہے باقی رہے گی
01:26تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
01:30آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتی ہیں
01:33وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے
01:35تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
01:39اے دونوں جماعتوں ہم انقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں
01:42تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
01:46اے گروہ جن و انس اگر تمہیں قدرت ہو کے آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ
01:51تو نکل جاؤ اور زور کی سوا تو تم نکل سکنے ہی کے نہیں
01:55تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاوگی
01:58تم پر آگ کے شولے اور دھوان چھوڑ دیا جائے گا
02:05erte
02:13erte
02:23erte

Recommended