Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/5/2025
ماہ محرم الحرام امت مسلمہ کیلئےبہت کافی اہمیت کاحامل ہےکیونکہ یوم عاشورہ کو کربلا میں امام حسین کی شہادت سمیت کئی اہم واقعات پیش آئے

Category

🗞
News
Transcript
00:00الحمد لأهله والصلاة لأهلها
00:04قَالَ أَزَّبَ جَلْ فِي كِتَابِهِ الْمُحْكَمُ عُوضُ بِاللَّهِ بِالشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
00:10وَلَا تَقُلُ لِمَن يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمُوَاتِ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَا كِلَّا تَشْعُوا صَدْقَ اللَّهُ الْبَالَلَى الْعَزِيمِ
00:20خواتم حضرات عشر محرم چل رہا ہے
00:24محرم اسلامی کلنڈر کا پہلا مہینہ ہے
00:30اسلامی سال اور تقویم کا پہلا مہینہ
00:32اور اس مہینے کی جو شہرت اور عظمت ہوئی ہے
00:36اس کے دو پہلوں ہیں
00:38ایک تو یہ ہے کہ سال کا آغاز ہے
00:42اور پھر اسی کے ساتھ ساتھ
00:45جو دس عظیم ترین اولو العظم پیغمبروں کو اللہ تعالیٰ نے
00:49انفرادی طور پر اہم ترین موجزات سے نوازع ہے
00:54ان کا تعلق عشر محرم کے ساتھ
00:57مثلا حدیث پاتھ میں آتا ہے کہ
01:00ابو البشر حضرت آدم علیہ السلام کی
01:03توبہ اللہ نے جب قبول کی ہے
01:06جنت سے خروج کے بعد
01:09وہ عشر محرم یعنی محرم کے دس تاریخ
01:12اسی طرح حضرت آدم ثانی
01:15ابو البشر سیدنا نوح علیہ السلام
01:18جب قوم تواہ ہوئی تو فان نوح میں
01:21تفصیلات ہمارے ناظرین اور سامین کے علمے میں ہے
01:26پوری دنیا اس وقت کی معلوم دنیا تباہ ہو گئی
01:29توفان نوح میں
01:31اور جب توفان تھما حضرت نوح علیہ السلام اور اہل ایمان
01:36جس کشتی پہ سوار تھے وہ کشتی جودی پہاڑ پہ آکے رکی
01:40عشر محرم
01:42تیسرے عظیم ترین پیغمبر جد الانبیاء
01:47جناب حضرت ابراہیل خلیل علیہ السلام
01:50جب وقت کے نمرود شاہن شاہن نے انہیں آگ میں چھوک دیا
01:55اور قرآن کریم نے اعلان کیا کہ
01:57آگ تھنڈی ہو جا
02:00بردوں وسلاماً علیہ ابراہیل
02:02اس مرحلے پر مورخین لکھتے ہیں اور حدیث میں آتا ہے
02:06کہ حضرت ابراہیل خلیل کو جو آگ سے نجات ملی ہے
02:10وہ عشر محرم
02:13اسی طرح سے حضرت موسیٰ علیہ اللہ انتہائی اولوالعظم پیغمبر
02:16قرآن وجیب میں سب سے زیادہ یہی کا تذکرہ ہے
02:19انہیں جو فرعون اور اس کے لشکر جررار سے نجات ملی
02:23بحر قلزم میں جا کر
02:25فرعون اور اس کا پورا لشکر غرقاب ہوا
02:28عشر محرم
02:30حضرت یونس علیہ السلام کو مشری میں نگل لیا تھا
02:33اور پھر ان کو نجات ملی ہے مشری کے پیٹ سے
02:36عشر محرم
02:38اور جگر امبیاء علیہ السلام تفصیل کا موقع نہیں ہے
02:41اب بدقسمتی علمیہ تاریخ کا
02:44انسانی تاریخ کا بلکہ
02:45نہ صرف اسلامی تاریخ بلکہ انسانی تاریخ
02:48جنابِ سیدنات امامِ حسین علیہ السلام
02:51جگر گوشِ رسول
02:53سربرِ دوالم صلی اللہ علیہ السلام کے فرزندِ
02:59مانوی
03:00یعنی اپنی صحبزادی کے لختِ جگر ہیں
03:04اور حضرتِ حسین حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ السلام کے نواسے ہیں
03:09ان کی شاہدت کا عالمیہ
03:11سن اکستک حجری میں
03:14میدانِ کرب و بلا میں پیش آیا
03:16اور دنیا جانتی ہے کہ
03:18کن حالات میں
03:20اور کس پسے منظر میں
03:22بے آب و گیا
03:24اور بھوکے پیاسے
03:26اس لق و دق میدان میں
03:29آپ کو
03:30ہزاروں یزیدی لشکروں نے
03:32بہتر کا قافلہ تھا
03:34یعنی ساروں کا ایک ایک کر کے شہید کیا گیا
03:37بس ایک فرد
03:38آلِ رسول صلی اللہ علیہ السلام کے
03:40یعنی حضرتِ امالِ زین العابدین
03:42کسی طرح سے زندہ رہ گئے بھی
03:44کسی طرح تھے
03:46تو تاریخ انسانیت کا بہت بڑا علمیہ ہے یہ
03:48اور
03:50ہم سب دکھی ہیں
03:52یقیناً حضرت کو شہادت کا مقام ملا ہے
03:54لیکن اس مظلومیت
03:56اور بے کسی اور بے وسیع کے عالم میں
03:58آپ کو شہید کیا گیا
04:00اس حوالے سے وسیع ہی کہا جا سکتا ہے
04:02کہ کرتی رہے گی یاد
04:04شہادت حسین کی
04:06آزادی حیات کا
04:08یہ سرمدی اصول
04:10اور چڑ جائے کٹ کے سر تیرا نیزے کی نوک پر
04:12لیکن فاسقوں کی
04:14اطاعت نہ کر قبول
04:16امام آل مقام
04:18کو خراج عقیدت پوری قوم پیش کر رہی ہے
04:20تمام ملت پیش کر رہی ہے
04:22اپنے اپنے انداز سے ہم سب
04:24یقیناً ان کی شہادت سے
04:26آزودہ ہیں غمزدہ ہیں
04:28لیکن ان کے درجات کے بلندی کے لئے بھی دعا گو ہیں
04:30اللہ نے ایک مقام ان کو ارایت فرمایا
04:32شہادت کا مقام
04:34اور پول العظم
04:36پیغمبروں کو بھی شہادت ملی ہے
04:38صاحب اکرام کو ملی ہے
04:40اور اس زمرے میں حضرت امام آل مقام
04:42بھی شامل ہیں
04:44لیکن ان کی شہادت کا ایک پہلو یہ ہے
04:46ان کو انتہائی بے کسی اور بے بسی
04:48کے عالم میں
04:50موت کے گھار پتارا گیا یعنی شہادت کے مقام
04:52تک پہنچایا گیا
04:54اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے
04:56ہمارا چونکہ اعتدال کا
04:58مسلک ہے اور ہم
05:00توسط رکھتے ہر معاملے میں
05:02کسی معاملے میں ہم انتہا پسندی کا مظاہرہ نہیں کر سکتے
05:04اس موقع پر ہمیں
05:06حضرت کے درجات کی بلندی کے لیے
05:08شہدہ اکرب و بلا کے درجات کی بلندی کے لیے
05:10اللہ کے حضور دعا کرنی چاہیے
05:12اور ان کا جو مشن تھا حق و صداقت کا
05:14اور بیانت و امانت کا
05:16اسلامی قدروں
05:18کے تحفظ کا
05:20اس کی حفاظت کے لیے ہمیں
05:22عظم کی تجدید کرنا چاہیے
05:24یہی عشر محرم کا
05:26اصل پیغام ہے

Recommended