Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
میرواعظ نے ایک ماہ بعد دیا جامع مسجد سرینگر میں خطبہ دیا، پہلگام حملہ پر شدید ردعمل، عادل حسین کو خراج
ETVBHARAT
Follow
4/25/2025
میرواعظ عمر فاروق نے نماز جمعہ سے قبل خطاب کرتے ہوئے پہلگام حملہ پر افسوس کا اظہار کیا اور دل دہلادینے والا سانحہ قرار دیا۔
Category
🗞
News
Transcript
Display full video transcript
00:00
of
00:02
the
00:04
and
00:06
I
00:08
did
00:10
I
00:12
did
00:14
I
00:16
did
00:18
I
00:20
did
00:22
I
00:28
and my family
00:30
and my family
00:32
and my family
00:34
and my family
00:36
and my family
00:40
His family
00:42
was
00:44
just
00:48
there
00:50
which
00:52
are
00:56
We are very happy to be here.
01:26
give a
01:28
because
01:30
the
01:31
uh
01:33
work
01:35
and
01:37
work
01:39
and
01:40
peace
01:42
is
01:44
always
01:45
that
01:46
which is
01:48
true
01:49
that
01:51
is
01:52
to
01:53
who I am.
01:57
My cellphone!
02:00
My responsibility!
02:02
enkuruk
02:05
and
02:06
justice!
02:10
So
02:13
I want to say
02:15
that
02:16
that
02:17
I saw
02:20
that we have seen a lot of emotions that we have seen that we have seen a lot of
02:31
have a
02:31
way to
02:32
is
02:33
the
02:38
there
02:39
to
02:40
to
02:48
we
02:49
have
02:51
heard
02:53
to
02:54
dis
02:54
you
02:56
to
02:56
ask
02:56
to
02:58
ask
02:58
you
02:59
to
02:59
ask
03:00
to
03:01
families, families, families of our families,
03:05
are the ones who have been here
03:09
which are 65% of men killed.
03:13
That is not an assumption for us.
03:18
It is not just suffering from the F ainda
03:21
and the F ainda is the U.K.
03:24
بلا لحاظ
03:26
مذہب و ملت
03:28
اس کی پرزور مذہبت
03:30
بزرگو
03:34
ہم
03:37
کشمیری عوام سے زیادہ
03:41
اس درد کو
03:44
اپنوں کو کھونے کو
03:47
کو کہا یہ جو عمل ہے
03:49
اپنوں کو کھونے کا جو درد ہے
03:51
جو قرب ہے
03:53
ہم سے زیادہ
03:55
اسے کون سمجھ سکتا ہے
03:57
ابھی میں نے کہا
03:59
آج میرے والد کو
04:01
شہید کیوں ہوئے
04:03
اسلامی کلنڈر کے مطابق
04:06
پچیس شوال آج ہے
04:08
آج
04:10
تین تیس سال مکمل ہوئے
04:13
یہی حال
04:15
ہزاروں گروں کا ہے
04:18
تو ہم سے زیادہ
04:20
ہم نے جو پچھلی دہائیوں میں دیکھا
04:24
ہم نے کتنا
04:27
برداشت کیا
04:28
آج ہم سے زیادہ
04:31
اس درد کو
04:33
کون محسوس کر سکتا ہے
04:35
جن لوگوں کے آج
04:37
عزیز اور اقربہ
04:38
ان کے رشتدار
04:40
ان سے دور کیے گئے
04:42
آج
04:44
جمہور کشمیر کے عوام
04:47
یہاں کے لوگ
04:49
بلا لحاظ مذہب
04:52
بلا لحاظ جماعت
04:53
بلا لحاظ پاٹی
04:54
ہر کوئی
04:56
خون کے آنسو رو رہا ہے
04:59
ہر کوئی اس درد کو
05:01
محسوس کر رہا ہے
05:02
ہمارے دل
05:04
ہماری دعائیں
05:06
ان خاندان کے ساتھ ہیں
05:08
جو اپنے عزیز اور اقربہ کو
05:11
اپنے رشتداروں کو
05:13
کھو چکی ہیں
05:14
اب وہ ان سے کبھی نہیں ملیں گے
05:17
ہم اللہ تعالیٰ سے
05:19
ان کے صبر کے لئے دعا کرتے ہیں
05:22
کہ اللہ تعالیٰ
05:24
انہیں صبر دے
05:25
اور
05:26
جو زخمی ہیں
05:28
اللہ تعالیٰ زخمیوں کو
05:30
جلد سہتیاب کریں
05:32
مذرگو
05:34
کشمیریوں نے ہمیشہ
05:38
سیاہوں کے لئے
05:40
اپنے دل
05:42
اور اپنے گھروں کے دروازے
05:45
کھڑے رکھے ہیں
05:45
ہماری
05:47
مہوان نوازی
05:49
ہماری ہسپٹیلٹی
05:51
دنیا بر میں مشہور ہے
05:54
اور ایک بار پھر
05:57
اس آزمائش کے
05:59
وقت میں
06:00
کشمیریوں نے
06:02
انسانیت
06:03
مدد
06:05
اور ہمدردی کی
06:06
جو ہماری روایت ہے
06:08
اس کو برقرار
06:10
رکھا ہے
06:11
انہوں نے
06:12
اپنی جانیں خطرے میں
06:14
ڈال کر
06:15
ان لوگوں کو
06:16
بچانی کی
06:17
جوشش کی
06:18
اس میں
06:19
ایک نوجوان
06:21
گوڑا بردار
06:22
عادل حسین بھی تھا
06:25
جس نے
06:25
دوسروں کی جان
06:26
بچاتے بچاتے
06:28
اپنی جان بھی
06:30
قربان کر دی
06:32
ہم نے دیکھا
06:33
کہ بہادر کشمیری نوجوانوں نے
06:36
زخمیوں کو
06:38
اپنے کاندوں پر اٹھا کر
06:40
میلوں کا سفر
06:42
تائی کر کر
06:42
ہسپتال
06:44
پہنچانے کی
06:45
کوشش کی
06:46
کشمیری
06:48
عوام نے
06:49
متاثرہ
06:50
خاندانوں کے ساتھ
06:52
ہر ممکن طریقے سے
06:54
ان کے ساتھ
06:55
کھڑا رہنے کی
06:56
کوشش کی
06:57
جس کے
06:58
ویڈیوز بھی آپ نے دیکھے
07:00
جو کہ سوشل میڈیا پر
07:02
وائرل ہو رہے ہیں
07:03
اور خود
07:04
ہمارے یہ
07:05
ٹوریس برادری کے
07:06
لوگ آئے تھے
07:07
وہ بھی
07:07
اس بات کو
07:08
برملا
07:08
محسوس کر رہے ہیں
07:10
اس کا اعتراف کر رہے ہیں
07:11
کہ کشمیری عوام
07:13
ان کے ساتھ
07:14
اس دکھ اور درد میں
07:15
برابر کھڑی ہوئی ہے
07:17
انہوں نے
07:18
ان کے لیے
07:19
اپنے گھروں کے
07:20
درازے کھول دیئے
07:21
چاہے مفت رہنا ہو
07:23
ٹیکسیز ہوں
07:24
گھر ہوں
07:25
ہر قسم کا عمل
07:27
انہوں نے کیا
07:28
اور آپ نے دیکھا
07:30
کہ جمع کشمیر
07:31
کے عوام نے
07:32
ایک مکمل
07:33
ہرتال کر کے
07:35
خاموش احتجاج
07:36
کر کے
07:37
شمع جلا کر
07:39
کینڈل جلا کر
07:40
جو ہے
07:40
وہ روشن کی
07:41
اور ان کے ساتھ
07:44
اپنی
07:44
یک جہتی کا
07:45
اظہار کی
07:46
کیونکہ
07:48
یہ غم
07:49
اور یہ تکلیف
07:51
صرف ان کے لیے
07:52
نہیں ہے
07:52
ہم بھی
07:53
اس غم
07:54
اور تکلیف میں
07:56
برابر
07:56
شامل
07:57
کشمیری عوام
07:59
نے
07:59
اپنے اس عمل
08:01
سے یہ واضح
08:02
پیغام دیا ہے
08:03
کیا
08:04
کہ وہ اس طرح
08:05
کے
08:06
بزدلانہ
08:07
اقدامات کی
08:08
قطعی مخالفت
08:09
کرتے ہیں
08:10
اور
08:11
سوگوار
08:12
خاندانوں کے ساتھ
08:13
ہمدردی
08:14
اور یک جہتی
08:15
کا پورا
08:16
اظہار کرتے ہیں
08:17
مگر ہمیں
08:18
افسوس کے ساتھ
08:19
کہنا پڑتا ہے
08:20
کہ
08:21
میڈیا کا
08:23
ایک بہت
08:24
بڑا حصہ
08:25
جس طرح سے
08:26
فرقہ وارانہ
08:28
اور
08:29
نفرت انگیز
08:31
ریپورٹنگ کر کے
08:32
پورے ہندوستان میں
08:34
ایک ایسا
08:35
ماحول
08:35
بنانے کی
08:36
کوشش کر رہا ہے
08:37
جس کی وجہ سے
08:39
اب
08:39
کشمیریوں کو
08:40
نشانہ
08:41
بنایا جا رہا ہے
08:42
جس کے نتیجے میں
08:45
سینکڑو افراد
08:47
خاص طور پر
08:48
سٹوڈنس
08:49
طلبہ
08:50
شہر چھوڑ کر
08:52
یونیورسٹیز
08:53
چھوڑ کر
08:53
اپنے گھروں کو
08:55
واپس آنے کی
08:56
کوشش کر رہے ہیں
08:57
اور بہت سے
08:58
کشمیری گھر
08:59
اور گھر والے
09:00
بہت پریشانی میں
09:02
اس وقت
09:02
مبتلا ہیں
09:03
ہم بھارت کی
09:05
مختلف
09:05
ریاستوں کی
09:06
حکومتوں سے
09:06
اپیل کرتے ہیں
09:08
کہ وہ
09:09
کشمیری طلبہ
09:10
اور دیگر
09:11
جو
09:12
کشمیری
09:12
جو شہری ہیں
09:13
ان کے
09:14
حفاظت کو
09:16
یقینی بنائے
09:17
اور ان کے
09:18
تحفظ کو
09:19
یقینی بنائے
09:20
اور ہم ایک بار
09:21
پھر
09:22
یہ بات
09:23
کہنا چاہتے ہیں
09:24
کہ جمع کشمیر
09:25
کی عوام
09:26
بلا لحاظ
09:27
مذہب و ملت
09:28
جو ہے
09:29
اس خونین
09:31
واقعے کے خلاف
09:32
نہ صرف
09:33
سراپا احتجاج
09:34
ہیں
09:34
بلکہ
09:35
ہم یہ
09:36
محسوس کرتے ہیں
09:37
کہ یہ عمل
09:38
بلکل
09:40
ناقابل
09:41
قبول
09:41
عمل
09:42
ہے
09:42
میں
09:44
حکومت سے بھی
09:45
یہ کہ بھی
09:46
کہنا چاہتا ہوں
09:47
کہ مجھے یہ اجازت دی جائے
09:49
کہ میں
09:50
زخمیوں کی
09:51
عیادت کے لیے
09:51
ہسپدال جانا چاہتا ہوں
09:53
اور ان سے
09:54
ملاقات کرنا چاہتا ہوں
09:55
تاکہ یہ جذبات
09:56
جو ہے
09:57
ہم ان تک پہنچائیں
09:58
جمع کشمیر کے
09:59
مسلمانوں کے
10:00
اور اس کے ساتھ ساتھ
10:02
میں شہید
10:02
عادل حسین کے گھر
10:03
جا کر بھی
10:04
اس کے اہل خانہ سے
10:05
تازیت کرنا چاہتا ہوں
10:07
میں امید کرتا ہوں
10:10
کہ مجھے اجازت دی جائے گی
10:12
چونکہ اب
10:13
ہم نماز جمع
10:15
اجتماعی طور
10:16
ادا کر رہے ہیں
10:17
متاثرہ
10:19
فیملیز کے ساتھ
10:20
جو افیکٹڈ فیملیز ہیں
10:22
ان کے ساتھ
10:23
اظہار یک جہتی کے لیے
10:25
نماز سے قبل
10:27
میں
10:28
تمام مسلمانوں سے
10:29
اپیل کروں گا
10:31
کہ ہم
10:31
ایک منٹ کی
10:32
مکمل خاموشی
10:33
اختیار کریں
10:34
اور ان
10:35
افراد کے ساتھ
10:37
ان فیملیز کے ساتھ
10:39
اظہار یک جہتی کریں
10:40
جنہوں نے
10:41
اپنے عزیز
10:43
اور اپنے اقرابہ کو
10:45
اس خونین
10:46
واقعہ میں
10:47
کھو دیا ہے
10:48
ایک منٹ کے لیے
10:49
ہم سب
10:50
خاموشی اختیار کریں
10:51
موسیقی
11:21
اللہم سلمنا
11:41
وصلیم دیننا
11:42
وصلیم ایماننا
11:44
وصلیم اسلامنا
11:45
ودیل آخر کلامنا
11:47
من الدنیا
11:47
شہادتا لا الہ الا اللہ
11:50
محمد رسول
11:52
موسیقی
11:53
موسیقی
11:58
موسیقی
Recommended
5:34
|
Up next
جامع مسجد، عیدگاہ میں نماز پر قدغن کیوں؟ میرواعظ کشمیر کا ایل جی سے سوال
ETVBHARAT
6/13/2025
8:33
اسلامی فن خطاطی کشمیری تہذیب و وراثت کو اجاگر کرتی ہے۔میرواعظ مولوی محمد فاروق
ETVBHARAT
1/10/2025
3:49
مسلم امہ کو کمزور کرنے کی سازشوں کے خلاف میر واعظ عمر فاروق نے اتحاد پر دیا زور
ETVBHARAT
4/22/2025
4:05
سنبھل میں مسجد اور مندر پر چلائے گئے بلڈوزر، دونوں مذہبی مقامات سڑک پر بنائے گئے، پی ڈبلیو ڈی کے نوٹس کے بعد کارروائی
ETVBHARAT
6/9/2025
4:00
قربانی کرنے والے مسلمانوں کو جیل میں ڈالنا چاہئے، لیڈر کا متنازعہ بیان، علما پرہم
ETVBHARAT
6/5/2025
22:46
عید الاضحی اور قربانی کی شرعی اہمیت اور فضائل و مسائل
ETVBHARAT
5/29/2025
0:38
پہلگام حملہ: جامعہ ہمدرد نے بھی کی مذمت، شاہی امام جامع مسجد دہلی کا اظہار افسوس، تاجروں کا دہلی بند کا اعلان
ETVBHARAT
4/24/2025
7:22
Tandoor Per Kaam Karney Wali Sumaira Bibi Sey Milye
UrduPoint.com
10/30/2020
5:27
Thousands of Livestock Stranded as Shepherds Denied Access to Upper Pastures Here In Central Kashmir's Budgam District
ETVBHARAT
5/29/2025
2:30
’پہلگام حملہ آور اب تک آزاد کیوں؟‘ ڈاکٹر فاروق عبداللہ
ETVBHARAT
6/18/2025
1:23
حضرت سلطان باھُوؒ کی نظر میں دل کسے کہتے ہیں اور قلب کسے سمجھا جاتا ہے؟
Alfaqr Tv
10/18/2017
9:45
مریم نواز اصل مالک ہیں؟ پی آئی اے کا نیا اقدام۔ پاکستان میں اسکینگ ایونٹ۔ نیوز شو رامین سید کے ساتھ
UrduPoint.com
10/30/2020
5:21
کشمیر میں مذہبی ہم آہنگی کی مثال، پنڈت کی آخری رسومات میں مسلم برادری کی شرکت
ETVBHARAT
6/2/2025
7:22
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب مراکش میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
Alfaqr Tv
12/30/2017
1:21
پہلگام حملے میں کشمیری ملوث نہیں، اصل حقیقت NIAرپورٹ کے بعد سامنے آئے گی: عمر عبداللہ
ETVBHARAT
6/24/2025
3:13
سرحدی علاقوں میں جلد زیر زمین بنکرز تعمیر کیے جائیں گے: عمر عبداللہ
ETVBHARAT
5/14/2025
4:08
کشمیر کی مویشی منڈیوں میں گہما گہمی
ETVBHARAT
6/5/2025
4:24
Saqqay Ka Gadha - Urdu Story
UrduPoint.com
10/30/2020
1:43
’منوج سنہا کا بیان گمراہ کن‘، کانگریس لیڈر کا جموں کشمیر ایل جی پر وار
ETVBHARAT
6/16/2025
9:49
Peshawar Dhamaka. Jamat ul Ahrar Group Ka Elan. Bharti Nojawan Ka Jail Main Valentines Day
UrduPoint.com
10/30/2020
3:56
آپریشن سندور کے بعد گھر لوٹے فوجی نے سنائی آپ بیتی، کہا، آسمان دن میں روشن اور رات کو سرخ رہتا تھا
ETVBHARAT
5/22/2025
3:00
وندے بھارت ایکسپریس کی تاریخی لانچ: سرینگر کے لیے طلبہ بنے پہلے مسافر
ETVBHARAT
6/6/2025
4:18
عید سے قبل بازاروں میں گہما گہمی لیکن خریداری کم
ETVBHARAT
6/5/2025
2:10
وزیراعلیٰ عمر عبداللہ گلمرگ میں اسکیٹنگ سے لطف اندوز، زیڈ مور ٹنل کی اہمیت زور دیا
ETVBHARAT
1/12/2025
1:48
उत्तराखंड के इस गांव में एक भी पिछड़ा वोटर नहीं, OBC के लिए आरक्षित हुई सीट, कैसे चुनें प्रधान?
ETVBHARAT
today