Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 7/5/2025
Qarbala Hui Kyuu ? Engineer Muhammad Ali Mirza

Category

📚
Learning
Transcript
00:00واقعہ کربلا اس سے related نہیں ہے
00:02کہ جی ان کے اوپر پانی بند ہو گیا
00:04ان کے اوپر ظلم ہوا
00:05کتنے بندے شہید ہوئے
00:06یہ سکینڈری چیز ہے
00:07اصل چیز ہے کربلا ہوئی کیوں
00:09کیوں نبی الاسلام کی محنت کو
00:12پچاس سال کے اندر اس level تک پہنچا دیا گیا
00:15کہ ہزاروں سے آبا زندہ ہیں
00:17اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پوری اولاد زبا کر دی جاتی ہے
00:20ہم تو یہ کہہ نہیں رہے
00:22کہ کیسے زبا کیا انہوں نے آری چلائی تھی
00:24یا تلوار چلائی تھی
00:26یہ تو واقعہ کربلا تو سب کو پتا ہے
00:27ان کی شہادت بھی سب کو پتا ہے
00:30جامعہ ترمزی میں حدیث ہے
00:31حسن و حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں
00:33اور ان کی والدہ جنتی عورتوں کی سردار ہیں
00:37اور المستدل آقے میں حدیث ہے
00:40حسن و حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں
00:42ان کے والد ان سے بھی بہتر ہیں
00:43تو یہ تو definite حدیثیں ہیں
00:45یہ تاریخ تو نہیں ہیں
00:46نبی الاسلام کے فرامین ہیں
00:47تو ان کی موجودگی میں
00:50ان کے ساتھ یہ کچھ کیا جائے
00:52ہم نٹی گریٹیس میں نہیں پڑھتے
00:53ہم اس ٹیم کے اوپر ہے
00:54کہ یہ کونسی چیز تھی
00:55جس نے خلاف دے راجلوں کو
00:56ملوکیت میں مدد کی

Recommended