- 7/3/2025
#krachi #heavyrain #NDMA #punjabassembly #MalikAhmadKhan #islamabadhighcourt #9may #pti #footballer #liverpool #diogojota #aliamingandapur #PHC #imrankhan #rain #heavyrain #reservedseats #asimmunir #pti #donaldtrump #pmshehbazsharif #reservedseatscase #weathernews #breakingnews #newsheadlines #bulletin
PM Shehbaz to attend ECO summit in Baku
Air chief meets US military, political leadership during his visit
AC among five killed in Bajaur blast
NEPRA approves Rs1.15/unit cut in basic electricity tariff
Israel agreed to 60-day ceasefire in Gaza, claims President Trump
Govt set to end Rs 7.41 electricity relief package
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
PM Shehbaz to attend ECO summit in Baku
Air chief meets US military, political leadership during his visit
AC among five killed in Bajaur blast
NEPRA approves Rs1.15/unit cut in basic electricity tariff
Israel agreed to 60-day ceasefire in Gaza, claims President Trump
Govt set to end Rs 7.41 electricity relief package
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیران اسرائیل
00:30بھرپور طریقے سے منائیں گے
01:00مزائل فائر کیے جب ان کی در ایک مزائل
01:03ان کا جو سب سے بڑا
01:04وائل کا ڈیپو تھا
01:05اس میں جا کے لگ گیا
01:06اس وقت بلکل سوائلٹ کھڑے ہوئے تھے
01:09ان کو پریشانی نہیں تھی
01:10کلیریٹی کے ساتھ تھے کہ انہوں نے ہمارے پر حملہ کیا
01:13تو یہ اس سے چار گناہ زیادہ بکتیں گے
01:15اور انہوں نے بکتا
01:16سال ہم جو جسرا یوم ازادی منا رہے ہیں
01:18جنگ کے بعد چار گناہ زیادہ بنا رہے ہیں
01:20قومی اتحاد نے دشمن کے ناپاک
01:22ازائم خاک میں ملا دیئے
01:24پاک فضائیہ ملکی سرحدوں کے دفاع کے لیے
01:26ہر وقت تیار ہے
01:27قوم کی حمایت سے مسلح فاج
01:29ہر چیلنج سنیمرٹے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے
01:32ایرچیف مارشل زہیر احمد بابر صدو کا
01:34سپیکر قومی اسمبلی
01:36ایاز سادی کے نام خط
01:37کہا بھارتی جاریت پر قومی اکچہتی قائم کرنے میں
01:40سپیکر کا کردار قابل ستائش ہے
01:42پارلیمانی قیادت کے قومی اتحاد کے مظاہرے پر
01:45پاک فضائیہ شکر گزار
01:46قومی اسمبلی کے ارکان کی اکچہتی قابل فخر ہے
01:49ایرچیف مارشل زہیر احمد بابر صدو نے
01:52قومی اہداف کی تکمیل کے لیے
01:53ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کا آزم ظاہر کیا
01:56سپیکر آیا صادق نے
01:57بھارت کو موت اور جواب دینے پر
01:59فیل مارشل اور ایرچیف کو خطوط لکھے تھے
02:02وزیر آزم شہباز شریف
02:08دو روزہ دورے پر آزربائی جان پہنچ گیا
02:10آزربائی جان کے وزیر ثقافت
02:12اور دیگر عالی حکام نے پرتپا
02:14کے استقبال کیا
02:15وزیر آزم باقو میں اقتصادی تعاون
02:17تنظیم کے دو روزہ سربراہی اجلاس میں
02:20شرکت کریں گے
02:21اجلاس کا موضوع پائیدار اور محولیات
02:23کے لیے مضبوط مستقبل کے لیے
02:25نیا ای سی او ویجن ہے
02:27دفتر خارجہ کا کہنا ہے
02:29وزیر آزم اہم اراقائی اور بین الاقوامی
02:38کا آدھا کریں گے
02:39خطے میں تجارت، ٹرانسپورٹ، رابطوں
02:41توانائی کے تعاون اور پائیدار ترقی
02:44کو فروغ دینے کی حمایت کریں گے
02:45وزیر آزم رکن ملکوں کی قیادت
02:48سے بھی ملاقات کریں گے
02:49سپیکرز انہیں اتحاد
02:54کانسل کے چھبیس سرکان
02:56پنجاب اسمبلی کے خلاف ناہلی کا
02:58ریفرنس لے کر الیکشن کمیشن آفس پہنچے
03:00مالک محمد احمد خان نے اسمبلی
03:02قواعد کے رول پندرہ اور
03:04دو سو دس کے تحت ریفرنس دائد کیا
03:06کہا ستائیس جون کو
03:08چھبیس اپوزیشن ارکان نے گالم گلوچ
03:10ہنگام آرائی کے ساتھ توپھوڑ بھی کی
03:12آئین کے خلاف ورزی کسی
03:14صورت برداشت نہیں
03:15کیا حلف ایوان میں گالیاں دینے
03:17ماردھار کرنے کی اجازت دیتا ہے
03:19دیر سال تحمل کا مظاہرہ کیا
03:21یہ جمہوریت دشنی ہے
03:34پنجاب اسمبلی میں گالم گلوچ
03:35اور دیر مار ساڑھے چار کا معاملہ
03:38الیکشن کمیشن پہنچ گیا
03:39اسپیکر نے چھبیس ارکان کے خلاف
03:41ریفرنس دائر کر دیا
03:42اسپیکر ملک احمد خان بولے
03:50جمہوریت دشمنی اور آئین کی خلاف
03:52ورزی کسی صورت برداشت نہیں
03:54تنخواہیں سہولتیں لینے والے ارکان
03:57ایوان میں گالیاں دینے
03:58اور مار دھار کرنے کے بجائے
04:00گھر بیٹھیں
04:01پیٹی آئی کے حمایت یافتہ چھبیس ارکان کے خلاف
04:15دائر ریفرنس کی تفصیل
04:16اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی
04:18اسپیکر نے ریفرنس میں ارکان کی
04:20ذابطہ اخلاق کی خلاف ورزی
04:21ہنگامہ
04:22بدتمیزی
04:23اسپیکر رولنگ کو نظرانداز کرنے کی تفصیل شامل کی
04:26یہ بھی بتایا کہ بار بار
04:28کہنے کے باوجود
04:29ارکان نے ایوان میں نظم و ضب بحال نہیں ہونے دیا
04:32اسمبلی قوائد کی رول دو سو دس کے تحت اختیار استعمال کیا
04:36ایوان کے قوائد کی شک پندرہ کا بھی حوالہ دیا
04:39پی ٹی آئر احنو ماراجہ بشارت نے
04:42اسپیکر پنجاب اسمبلی کے کنڈکٹ پر احتراز کر دیا
04:44کہا
04:45ریفرنس ہمارے ارکان نہیں بلکہ اسپیکر کے خراف بنتا ہے
04:48ان کا ہمارے ارکان اسمبلی کو معتل کرنا غلط ہے
04:51سپیکر نے رولز پامال کر کے
04:53ڈیپیٹی سپیکر سے اجلاس کی صدارت کرائی اور خود تقریر کی
04:57کنڈکٹ رہا ہے سپیکر
05:00تو وہ انتہائی کاملے اتراز رہا ہے
05:03سپیکر صاحب نے یہ کہنا کہ
05:05میمبران کو دی سی کر دیا جائے گا
05:07رولز اور پروسیجر کی خواف ورزی پر نہیلی نہیں ہوتی
05:10پھر جس طرح پندرہ سیشنز کے لیے
05:12سپیکر صاحب نے میمبرز کو معتل کیا
05:15وہ بھی میں سمجھتا ہوں غلط ہے
05:17سپیکر صاحب کے ریفرنسز بھیج رہے ہیں
05:19اصل ریفرنسز جو ہے وہ سپیکر صاحب کے اپنے خلاف بنتا ہے
05:23انہوں نے رولز کو پامال کرتے ہوئے
05:25ڈیپیٹی سپیکر سے اجلاس کی صدارت کروائی
05:28اور خود نیچے کھڑے ہو کر تقریر کر رہے تھے
05:30فارجمانی تاریخ ہوئی کبھی بھی نہیں ہوتا
05:32گوانر الیکشن نہیں جیت سکتے
05:34ہماری حکومت کیا گرائیں گے
05:36بشاور ہائی کورٹ کے باہر وزیراعلا کے پی
05:38علی امین گنڈا پور نے کہا
05:40سانہے سواد پر انکوائری جاری ہے
05:42کوتاہی ثابت ہونے پر سزا دی جائے گی
05:44کوئی طاقتور نہیں
05:45سوبے میں تجاوزات کی خلاب بلا تفریق آپریشن ہوگا
05:49سزا ہوگی
05:50سزا ہوگی اس کو
05:52باقی جو انکورٹمنٹ کیمپین ہے
05:54وہ اکراس
05:55اکراس بورڈ ہوگی
05:56کوئی بھی ایک دیمٹیل نہیں ہے
05:58جس نے انکورٹمنٹ کی ہے
06:01وہ سارے کے سارے تجاوزات ختم کی جائے گی
06:03اسی سواد پر نہیں کی جائے گی
06:04سواد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
06:19دوسرے روز بھی تھا تل کا شکار
06:21دریائے سواد میں سیالکورٹ کے لاپتہ شہری
06:24عبداللہ کی تلاش میں سرچ آپریشن
06:26ساتھ میں روز بھی جاری رہا
06:27تاہم ریسکیو عملے کو آج بھی
06:29ناکامی کا سامنا کرنا پڑا
06:31صوبائی حکومت نے سانہہ سواد کے بعد
06:33دریائے سواد کے کنارے تجاوزات کے خلاف
06:35آپریشن کا آغاز کیا
06:36بائی پاس پر چالے سے زائی تجاوزات ہٹائی گئیں
06:39لیکن فضا گھر پہنچ کر
06:41تجاوزات کے خلاف آپریشن رک گیا
06:43اور آج دوسرے روز بھی رکا رہا
06:45سانہہ سواد میں مختلف محکموں کی جانب سے
06:55کئی کوتاہیاں سامنے آئی ہیں
06:56جب رپورٹ بنے کی تو تمام چیزیں سامنے لائیں گے
06:59چیرمن انکوائری کمیٹی کا پشابر ہائی کورٹ میں
07:02سانہہ سواد سے متعلق کیس کی سمات میں بیان
07:04چیرمن انکوائری کمیٹی نے کہا
07:06کہ سانہے کے بعد سواد کا دورہ کیا
07:08ساتھ دن میں رپورٹ جمع کرانی ہے
07:10چیف جسس ایس ایم اتیق شاہ نے ہدایت کی
07:13سیاہوں کے تحفظ کے لئے کیا ایک دامات کی ہے
07:15اس کی رپورٹ جمع کروائیں
07:17عدالت نے آئندہ سمات پر
07:18ہالیکاپٹر کے دستیابی اور دیگر معاملات پر
07:20تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
07:22کراچی کے علاقے مومن آباد میں فائرنگ
07:29تین افراد جانبہاق
07:30اے آر وائی نیوز نے واقعی کی
07:31سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی
07:33مقتول غوث الدین اپنے داماد اور دیگر
07:35رشتہ داروں سے بات کر رہا تھا
07:37کہ اسی دوران داماد نے اندھا دھون گولیاں چلا دی
07:39سلمان لوڈی ہمارے ساتھ ہے
07:41ہم سے تفصیل جان لیتے ہیں
07:42سلمان کیا تفصیل ہے اس واقعے کی
07:44دیکھیں کیس سے جوڑی اہم سی سی ٹی وی فوٹیج مل گئی
07:47تین افراد کو قتل کے آگیا تھا
07:48داماد حمید میں سسر اور ان کے ساتھ موجود
07:52جو تین افراد آئے تھے
07:53اس کو گولیاں مار کے قتل گیا
07:54پہلے قریب سے گولیاں ماری
07:55اس کے بعد تشدد کرتا رہا
07:57پسوک کے برڈ بھی مارتے رہے
07:59پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ مقتول کے
08:01بھائی کی مدعیت میں داماد
08:03اس کے بھائی سالے اور سسر کے خلاف درج کے لی
08:06پولیس کیس سے جوڑے دو ملزمان کو گرفتار کر سکی
08:09اور اس کا داماد اب بھی فائرنگ کے بعد سے
08:11مفروب ریج پولیس کہتی ہے
08:12سی سی ٹی وی فوٹیج میں کچھ اور افراد
08:14اس میں تشدد کرتے بھی دیکھے گئے ہیں
08:16ان کی گرفیاری کی بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں
08:18بہت شکریہ سلمان
08:19تنخواہ میں اضافے پر خواجہ عاصف کی تنقید
08:25سپیکر قومی اسمیلی آیا صادق نے
08:27اضافی تنخواہ لینے سے انکار کر دیا
08:29تنخواہ کا معاملہ وزیراعظم پر چھوڑ دیا
08:31وزیراعظم شہباز شریف کے نام قط میں لکھا
08:34ان کا تنخواہ سے کوئی تعلق نہیں
08:35ناہی دلچسپی ہے
08:36تنخواہ بڑھانے کا فیصلہ
08:38وفاقی کابینہ اور وزیراعظم کا اختیار ہے
08:40بے شک ان کی تنخواہ نہ بڑھائے
08:42ان کا کوئی مطالبہ نہیں
08:43سپیکر آیا صادق نے وزیرا دفاع خواجہ عاصف
08:46کے الزامات کا جواب دینے سے گریز کیا
08:48واپس آئیں گے بریک کے بعد
08:53ہمارے ساتھ رہیے
08:59بریک کے بعد خوش آمدید
09:00خبر دیں آپ کو چلاسے
09:02جہاں نانگا پربت سر کرنے کی کوشش
09:04کے دوران غیر ملکی خاتون کو
09:06پہما حالاک ہوئی ہیں
09:07مزید تفصیل کیا ہے شفی اللہ سے جان لیتے ہیں
09:09شفی بتائیے
09:11جی یہ گلگت بلدستان کا علاقہ
09:14ذل دیامر میں یہ واقعہ
09:16رونما ہوا ہے
09:17اور آج جو ہیں کہ
09:19غیر ملکی سیاہ جو ہیں کہ
09:21پہمائی کے دوران جو ہیں کہ
09:23نانگا پربت کیم ون اور ٹو
09:26کے درمیان جو ٹریکنگ کر رہی تھی
09:27اس دوران جو ہیں کہ یہ
09:29اکسیجن گیس لینٹر جو ہیں کہ
09:31پھجنے کی وجہ سے چاباک ہو گئی ہیں
09:33اور اس بات کے دیامر پولیس
09:36نے تصریق بھی کر دی ہے
09:37اور مزید تحقات کی جاری ہے
09:40اور جبکہ نفری بھی
09:42واقعے کی طرف
09:44روانہ کر دی گئی ہے
09:46بہت شکریہ شفی اللہ
09:47باجور دھماکے کا مقدمہ
09:53دہشک گردی کی دفعات کے تحر
09:55تھانا سی ٹی ڈی میں درچ کر لیا گیا
09:57ابتدائی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ
09:58دھماکے کی جگہ سے موٹر سائیکل کے پرزے
10:00بارودی مواد اور خون کے نمونے ملے ہیں
10:03جائبکو سے آئی ای ڈی کے ٹکڑے بھی ملے
10:05واقعے میں ملوثات مبینہ دہشک گردوں کی نشاندہی ہو گئی
10:09مقدمہ مطن کے مطابق
10:11اے سی ٹیم کے ساتھ
10:12تجاوزات کے خلاف آپریشن کر رہے تھے
10:14کہ دھماکہ ہو گیا
10:15مشیر اطلاع کے پی بارستر سیف
10:17چیف سیکرٹری شہاب علی
10:19آئی جی زلفکار حمید نے باجور کا دورہ کیا
10:22بارستر سیف نے کہا دہشک گردی کے خاتمے کے لیے پرازم ہیں
10:25باجور واقعے کی تحقیقات جاری ہیں
10:27خیبر پختون خواہ حکومت کے خاتمے کا کوئی امکان نہیں
10:30امیر مقام کے بھائی کا وزیراعلا بننے کا خواب
10:32خواب ہی رہ جائے گا
10:34ہمارے ارکانی اسمبلی بانی اور پارٹی سے وفادار ہیں
10:37جانے کی کوئی دان نہیں ہے
10:40نہ ہی کوئی ہمیں کوئی ایسا پرابلم ہے
10:42البتہ میں یہ کہوں گا کہ جو لوگ
10:44وزیراعلا بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں
10:46ہمارے یہاں آپ کے دوست ہیں
10:49امیر مقام صاحب ان کے بھائی بڑے شوق میں ہے
10:51کہ وہ وزیراعلا بن رہے ہیں
10:52تو وہ پشتوں میں کہاوت ہے نا
10:53تو ہمیں کہتے ہیں تو یہ گڑ گڑ کرتے رہے ہیں
10:57ان کے مو میٹھا ہوتا جائے گا
10:58ان کا وزیراعلا بننے کا دور دور تک کوئی امکان نہیں ہے
11:00انچریائی کی حکومت مضبوط ہے
11:02وزیراعلا علیہمین گنڈاپور صاحب پر تمام
11:04عراقین اسمبلی کا بھی اعتماد ہے
11:06اور عمران خان صاحب کا بھی اعتماد ہے
11:07اور ہمارا ہر صوبائی اسمبلی کا میمبر
11:09خان صاحب کے ساتھ کھڑا ہے ان کا وفادار ہے
11:11راول پنڈی کے سرکاری ہسپتالوں میں
11:14صحات کاٹ کی سہولت ختم
11:15مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا
11:17پنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں
11:19مریض رول گئے
11:20لمبی قطارے لگ گئیں
11:22صحات کاٹ کی سہولت ختم ہونے کا سن کر
11:24مریض مایو سلوٹنے لگے
11:26جن مریضوں کی صحات کاٹ پر سرجری ہونا تھی
11:29وہ بھی پریشان ہیں
11:30امراض قلب کے متعدد مریضوں کے
11:32سٹینڈ ڈلے جانے تھے وہ بھی مایو سلوٹ گئے
11:34عوستہ محمد کے
11:40ماجیکل سٹوروں پر دباؤں کے بجائے
11:42زہر فروخت ہونے لگا
11:44شدید گرمی اور لوٹ شیڈنگ میں دبائیں خراب ہونے لگی
11:46مقصود درجہ حرارت پر رکھنے والی دبائیں
11:49پچاس سنٹیگریٹ پر رکھی جا رہی ہیں
11:51چاکر خان دیناری کی ریپورٹ
11:53ہمارے شہر میں پورے دن میں صرف چار گھنٹے
11:58بجلی فرائم کی جاتی ہے
12:00ٹمپریچر دبائی کا
12:0135 سنٹیگریٹ سے زیادہ جلا جاتا ہے
12:02پوٹنسی اس کی لوس ہو جاتی ہے
12:04لوٹ شیڈنگ کا آزاد اور گرمی کا کہہر
12:08جان بچانے والی دبائیاں بننے لگی زہر
12:11بروجستان بھر کی طرح
12:15زلہ آفتہ محمد اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے
12:17اوپر سے کئی گھٹے کی روڈ شٹک نے
12:20مقصود ٹمپریچر پر رکھنے والی دبائیوں کو
12:22خراب درنا شروع کر دیا ہے
12:24ٹمپریچر دبائی کا 38 سنٹیگریٹ سے زیادہ
12:26چلا جاتا ہے روم ٹمپریچر سے
12:27تو وہ جو ہے پوٹنسی اس کی لوس ہو جاتی ہے
12:30پیشنٹس کیلئے جو ہے ہام فول ہو جاتا ہے
12:32میڈیکل سٹورز کو بارہ بولا ہوا ہے
12:41خراب دوائیں پی کر مریضوں کو جان کے
12:44لالے پڑھ جو گئے ہیں
12:45میڈیکل سٹور والے ایسی دوائیاں بیچنا
12:47اپنی مجبوری بتاتے ہیں
12:48گرمی اور روشیزن کی عزام میں
13:01جکڑے اوستاؤن کی عوام کو دوائیاں بھی
13:03پھنک پھنک کر استعمال کرنا پڑ رہی ہیں
13:05کیمرہ بن صحف اللہ جمالی کے ساتھ
13:08چاکرخان دیناری ائر وائی نیوز
13:09منصوبہ بندی کا فقدان
13:12کراسی والوں کا نیا امتحان
13:14گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کا حصول
13:16بنا بابا لے جان
13:17سندھ حکومت نے اجرک والی نمبر پلیٹ
13:19لازمی قرار دے کر شہریوں کو
13:21مشکل میں ڈال دیا
13:22گھر سے نکلتے ہی اگر
13:45ٹریفک پولیس دھر لے تو سمجھ جائیں
13:47آپ کی بائیک پر اجرک پالی نئی نمبر پلیٹ نہیں
13:50نئی نمبر پلیٹ کا لازمی قرار دینا
13:59کراچی والوں کے لیے دردے سر بن گیا
14:01سبائی حکومت نے نئی نمبر پلیٹ کے
14:03اجرک کو جرائم کی روگ دھام
14:05اور ٹیکس بصولی سے جوڑ دیا
14:07نئی نمبر پلیٹ ہو سب کے لیے ہونا چاہیے
14:09نا کالی سندھ کے لیے کیوں
14:11انہوں نے جینا آرام کر دیا
14:12پگڑ پگڑ کے اتنے بڑے بڑے چالان کر رہے ہیں
14:14ان گورنمنٹ چالیس سال سے یہاں پہ حکومت کر رہی ہے
14:17سخابت صرف غریب عوام کے لیے
14:19کوئی بھی گورنمنٹ کی گاڑی دکھاؤ
14:21شہر قائد میں 35 لاکھ سے زائد موٹر سائکلیں
14:28اور 23 لاکھ سے زائد گاڑیاں ریجسٹرڈ ہیں
14:31لاکھوں گاڑیوں کے لیے لاکھوں نئی نمبر پلیٹ
14:34کیا میکمائے ایسائز میں ایسا کوئی نظام بھی ہے
14:37جو اتنی بڑی تعداد میں نئی نمبر پلیٹ
14:40جاری بھی کر دے گا
14:41جواب ہوگا نہیں
14:42میکمائے ایسائز اور صوبائی حکومت کی جانب سے
14:52اب تک واضح احکامات نہیں آئے
14:55لیکن ٹریفک پولیس کی منمانیاں
14:57اور شہریوں کے دھڑلے سے چلان کٹنا
14:59معمول بن گیا
15:00چند دنوں میں کروڑوں کے چلان
15:02اور ہزاروں گاڑیاں زب کی گئیں
15:04سیوک سینٹر جانے والے شہری کہتے ہیں
15:06وہ جب سیوک سینٹر پہنچے
15:08تو حکام نے کہا
15:09نمبر پلیٹ کا عجرہ ابھی ممکن نہیں
15:11موٹر سائیکلوں کی نئی نمبر پلیٹ کے لیے
15:15شہری اٹھارہ سو پچاس روپے عدہ کرے گا
15:17گاڑی کے لیے چوبیس سو پچاس روپے عدہ کرے گا
15:20کراچی کے شہری
15:21اسے جگہ ٹیکس کے مترادف قرار دیتے ہیں
15:36ایسی سڑکوں پر جہاں نئی گاڑی کا بیڑا غرق ہو جاتا ہے
15:40وہاں ٹیکس اور نئی نمبر پلیٹ کے نام پر زبردستی کی وصولی
15:44کراچی کے شہریوں کے لیے کسی عزیت سے کم نہیں
15:47شہریوں کا کہنا ہے
15:48میک میں ایکسائز آن لائن درخواست وصول کر رہا ہے
15:51تو گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹ
15:53شہریوں کے گھر پر بزریاک کوریر بھی بھیجے
15:56کراچی میں ٹرافک پولیس نمبر پلیٹ کے نام پر بھتہ لے رہی ہے
16:05سندھ حکومت نے شہریوں کو لوٹنے کا نیا راستہ نکالا ہے
16:08راہنما ایمکیم پاکستان پاروک ستار کہتے ہیں
16:11ٹرافک پولیس کی روزانہ کروڑوں روپے رشوت اوپر تک جاتی ہے
16:15ٹرافک رشوت ستانی سندھ بن چکی ہے
16:18ایمکیم پاکستان ٹرافک پولیس کو وردی میں بدماشی نہیں کرنے دے گی
16:22ڈمپر مافیا کی وجہ سے شہریوں کی جانے محفوظ نہیں
16:25شہری گھنٹوں ٹرافک جہاں میں فسے رہتے ہیں کوئی حل نہیں
16:28سندھ حکومت نے شہر کی سڑکیں مانچو دوڑت جیسی کر دی
16:32سندھ حکومت شہریوں سے ٹوٹی سڑکوں سے گزرنے کا حق بھی چھیننا چاہتی ہے
16:36شہریوں کا صبر جواب دے گیا سیلاب میں حکومتیں بہ جائیں گی
16:43کراچی والوں کے دو ماہ میں باون ہزار سزائے چالان کاٹے گئے
16:47امیر جماعت اسلامی کراچی مونہم زفر خان کہتے ہیں
16:50آئی جی سندھ غلام نبی میمن شہر قائد کے باسیوں کو دھمکاتے ہیں
16:54اس رویے کے خلاف بھرپور مضاحمت ہوگی
16:56میئر مرتضہ وحاب جواب دیں نالوں کی صفائی کیوں نہیں کرائی گئی
17:00مرتضہ وحاب صاحب اس بات کا جواب دینا کیوں نالوں کی صفائی نہیں ہوئی
17:16کراچی میں پچھلے دو مہینے میں باون ہزار 691 موٹر سائیکل اور دیگر ٹرانسپورٹ کو چلان کیے گئے ہیں
17:23غلام نبی میمن صاحب شہر کراچی کے لوگ کو دھمکاتے ہیں
17:27ہر جگہ ہر چوک ہر چورائے پر ٹریفک پولیس کے الکار جمع ہوتے ہیں
17:31اور ایک کرفشن کا دھندہ چل رہا ہوتا ہے
17:33اس طریقے اخلاف تو پھر مضاحمت ہوگی
17:35بانی پی ٹی آئے آج تحریک انصاف کی وجہ سے جیل میں ہیں
17:39وزیر اطلاع سن شرجیل میمن کہتے ہیں
17:42علی امین گنڈاپور کو کسی اپوزیشن کی ضرورت نہیں
17:44وہ اپنی اپوزیشن خود ہیں
17:46خیبہ پختونخواہ میں امن و امان کی خطرناک صورتحال ہے
17:49لیکن وزیر اعلیٰ کہتے ہیں اسلام آباد پر حملہ کروں گا
17:52پی ٹی آئی کے بانی جیل میں ہیں
17:57پی ٹی آئی کی وجہ سے ہی
17:58گنڈاپور کو پی ٹی آئی کو اپوزیشن کی ضرورت نہیں ہے
18:01وہ خود اپنی اپوزیشن خود ہیں
18:02ان کو کسی عورت خطرہ نہیں ہے
18:03وہ خود اپنے دشمنے ہیں
18:04کیے پی کے کی حالت آپ کو پتا ہے
18:05لاؤن آرڈر کی بہترین صورتحال ہے
18:07وہاں کے چیفنس صاحب کہتے ہیں کہ میں ڈڑھتا نہیں ہوں
18:09میں اسلام آباد پر حملہ کروں گا
18:10کمائیت اسلامی نے کبھی زندگی میں
18:16کوئی کام نہیں کیا سوائے تنقید کے
18:18مظاہروں کے اور مسئلوں کے
18:19انہوں نے ہمیشہ فتنی والی حاصل کی
18:21کسی دوسرے ملک کا عشو ہوتا تھا
18:22یہ سڑکیں بلوک کر کے بٹن سڑکیں مارچ کر رہے ہیں
18:24بھائی آپ کو اتنا جاؤ اس ملک میں جاگے
18:25جہاد کرنا جاگے جہاد کرو
18:26آپ یہاں پہ لوگوں کو پریشانہ کی کیونکہ
18:28کبھی ہم کیوں کے بیانات آجاتے ہیں
18:32کراچی کے مختلف علاقوں میں
18:38بارش کے بعد ابتر صورتحال
18:40سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکا
18:41اُبلتے گٹر بھی شہریوں کے لیے
18:43وابالے جان بن گئے
18:44لائنز ایریہ میں بارش کے بعد
18:46گٹر اُبل پڑے
18:47گلیوں سے پانی نہ نکالا جا سکا
18:49شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
18:51کہتے ہیں میر کراچی
18:53ٹاؤن انتظامیہ اور حکومت سندھ
18:55کو شہر والوں کی کوئی فکر نہیں
18:56اس پر کوئی نظر سانی نہیں ہے
18:59اہلیانے مولا جو ہے آنے جانے والوں
19:01کا بڑے مسئلے مسائل ہیں
19:02یہ شہر کراچی کا یہ برا حال ہے
19:04اس سے مچھر ہوتے ہیں
19:06لائٹ نہیں ہوتی ہے
19:07لوگوں کو پڑی تکلیف کا سامنا کرنا پڑا
19:09قومی اسمبلی کی سکیٹ پیپس پارٹی کی ہے
19:12چیئرمن پی ٹی آئی کا ہے
19:13بارشوں میں یہ ہوا گھروں میں پانی تھا
19:15بچے عورتیاں پہ گر رہی تھی
19:17اور پرسانے حال کوئی نہیں تھا
19:18بہت عالی قسم کے میر صاحب ہیں
19:20اے آوائی نیوز کی خبر پر
19:27ایف آئی اے کا ایکشن
19:28ریل کورپ سکینڈل میں
19:29ملاوث سابق سیئی او سید نجم سعید
19:32سمے تین ملزموں کو گرفتار کر دیا گیا
19:34سابق انٹرولر فانانس
19:35زبیر حسین اور سابق دائریکٹر کمیرشل
19:38مہرون نسا کو بھی گرفتار کیا گیا
19:39ملزمان پر ریلزے پروجیکس
19:41ٹینڈرنگ کے لیے جالی بینک گارنٹیز
19:43استعمال کرنے کا الزام ہے
19:44ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے
19:46جالی بینک گارنٹیز جمع کروا کر
19:48ایک ارب سولہ کروڑ روپے ظاہر کیے
19:50ملزموں کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا
19:53اے آوائی نیوز کے پروگرام خبر میں
19:55ریل کوپ میں ساڑھے تین ارب روپے کی
19:57کرپشن بے نقاب کی گئی تھی
19:59وزیر ریلویہانی فباسی نے
20:01ذمہ داروں کو کیفرے کردہ تک پہنچانے کی
20:03یقین دیانی کرائی تھی
20:04بندہ نہیں بچے گا
20:06انویسٹیگیشن کے اندر یہ چیزیں ثابت ہوں گی
20:08بوگش گارنٹی ثابت ہوں گی
20:10یہ چیزیں ثابت ہو جائیں گی
20:11کہ میں ایک پینی بھی لے کے کسی کو یہاں سے بھاگنے نہیں دوں
20:14انڈیا میں نے چھے سے دس جولائے تک
20:17ملک بھر میں بارش، آندھی، توفان
20:20اور سیلاب کا الڈ جاری کر دیا
20:21انڈیا میں کا کہنا ہے
20:23مونسون کا نیا سسٹم ملک بھر میں
20:25تیز بارش، آندھی اور توفان کا سبب بنے گا
20:28اسلام آباد، راول پنڈی، لاہور سمیت
20:30پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی، توفان
20:33اور بارش کا امکان ہے
20:34خیبر پختنخواہ اور بالائی علاقوں میں بھی
20:37گرت چمک کے ساتھ بارش متواقع ہے
20:38سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے
20:41آزاد کشمیر میں بھی شدید بارش کا امکان ہے
20:44سیلابی صورتحال کا خدشہ
20:45کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں بھی
20:48بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے
20:49بلوچستان میں کوئٹہ سمیت
20:51مختلف شہروں میں بھی وادل برسیں گے
20:53اربن فلڈنگ، لینڈ سلائڈنگ کا خدشہ ہے
20:56شہری کمزور تعمیرات
20:58بجلی کے کھمبوں اور بل بورٹ سے دور رہے ہیں
21:01دو روز میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تین سو ہو گئے
21:06آج سو ابتہتر فلسطینی شہید ہوئے
21:09اسرائیلی فورسز نے امدادی مرکز پر پھر حملہ کیا
21:12جس میں تین تیس افراد شہید ہوئے
21:14شمالی غزہ میں گھر پر اسرائیلی فورسز نے بمباری کی
21:17انڈونیشیا ہسپتال کے چیف ڈاکٹر
21:20اہلیا اور پانچ بچوں سمیت شہید ہو گئے
21:22خان یونس پر حملے میں تیرہ افراد نشانہ بنے
21:25وستی غزہ میں اسکول پر بمباری میں گیارہ افراد شہید ہوئے
21:29غزہ سٹی اور بیتلاہیہ میں نو افراد شہید ہوئے
21:32پورتگال اور لیورپول کے فوٹبال پلئیر
21:35دیاگو جوٹا کار حادثے میں جان کی بازی ہار گئے
21:38شائقین کا دل جیتنے والے جیادوں کے انتقال پر
21:41فوٹبال کمیونٹی سوکوار ہے
21:43پاکستان کے زر مبادلہ زخائر چودہ عرب پچاس کروڑ ڈالر سے
21:48تھجاوس کر گئے
21:49مشیر خزانہ خورم شہزاد نے اپنے ٹویٹ میں کہا
21:52سٹیٹ بینک کے زخائر آئی ایم ایف حدف سے زائد ہو گئے ہیں
21:55مالی سال دوہدار پچیس میں زخائر میں پانچ آشاریہ بارہ عرب
21:59ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی زخائر چودہ آشاریہ اکاوان عرب
22:03ڈالر ہو گئے ہیں
22:04زخائر میں اضافے کی بنیادی وجہ ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ بنی
22:08ایکسپورٹ میں اضافے کے ساتھ آئی ٹی سرویسز کی سرمایہ کاری نے بھی
22:12اہم کردار ادا کیا
22:13یہ اضافہ قرض نہیں
22:15مئی شد کی بہتری کا نتیجہ ہے