Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#PDMA #kpk #Swat #Flood #rain #heavyrain #weathernews #breakingnews #bulletin

13 soldiers martyred in attack on security forces convoy: ISPR

India has no authority to suspend IWT unilaterally: PM Shehbaz

Trump hopeful for Gaza ceasefire, possibly ‘next week’

Pakistan lauds supplemental award by Court of Arbitration in Indus Waters matter

PPP, PML-N to get SIC reserved seats as Supreme Court announces short order in case

Pak army not interested in talks with political parties, says DG ISPR

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back
00:30جسٹس سرفراس ڈوگر کو اسلامباد ہائی کورٹ کا سینئر ترین جج ڈیکلئر کر دیا ہے
00:36جسٹس سرفراس ڈوگر سمیت دو ججوں کی ٹرانسفر بھی مستقل قرار دے دی گئی
00:40جسٹس محسن اختر کیانی سینئارٹی میں دوسرے نمبر پر آ گئے
00:44سپریم کورٹ نے صدر مملکت کو ہائی کورٹ ججوں کی سینئارٹی کی تائین کا معاملہ بھیجا تھا
00:49صدر آسف علی زرداری نے تائین کے بعد ججوں کی سینئارٹی لسٹ جاری کر دی
00:54سینئارٹی میں ٹرانسفر ہونے والے جسٹس خادم حسین سومرو نوے اور جسٹس محمد آصف گیاروے نمبر پر ہیں
01:01نئے سینئارٹی لسٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی دوسرے جسٹس میاگل حسن تیسرے جسٹس تارک محمود جہانگیری چوتھے
01:09اور جسٹس بابر ستار پانچوے نمبر پر ہیں
01:12سینئارٹی میں جسٹس سرفدار اجاز شٹے جسٹس ارباب محمد تاہر ساتھ میں
01:18جسٹس سمن رفعت آچوے جسٹس محمد آزم خان دسوے جبکہ جسٹس انام امین منحاس باروے نمبر پر ہیں
01:24اسلامباد ہائی کورٹ کے پانچ ججوں نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی ہے
01:30الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے فیصلے کی کاپی موصول ہو گئی
01:39الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نے فیصلے کا تفصیلی جائزہ لینا شروع کر دیا
01:43فیصلے کی ریپورٹ چیپ الیکشن کمیشنر اور ارکان کو پیش کی جائے گی
01:47جس کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کی بہالی کا نوٹفیکیشن جاری کیا جائے گا
01:51مخصوص نشستوں کی بہالی سے حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دوبارہ دو تہائی اکثریت حاصل ہو جائے گی
01:58عدالتی فیصلے کے بعد سینٹ کی زیر التواسیٹوں پر بھی انتخابات جلد کرائے جائیں گے
02:0326 ارکان پنجاب اسمبلی کی مواطل ہونے کے بعد اپوزیشن اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن کا اختیار کھو بیٹھی
02:14پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے ارکین کی تعداد 105 ہے
02:1826 ارکین مواطل ہونے کے بعد اپوزیشن کے ارکین کی تعداد 89 رہ گئی
02:23جبکہ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن پر 93 دستخط درکار ہیں
02:27پنجاب اسمبلی میں حکومتی ارکان نے اپوزیشن کے تین سٹینڈنگ کمیٹیوں کے چیئرمنز کے خلاف تحریک ادم اعتماد جمعا کران دی ہے
02:38ذرائع کا کہنا ہے اپوزیشن لیڈر احمد بھچر پی اے سی کی چیئرمنشپ سے محروم ہو سکتے ہیں
02:43سٹینڈنگ کمیٹیوں کے اپوزیشن شیئر پرسنز کی مرات واپس دینے پر بھی غور کیا جا رہا ہے
02:48گزشتہ دور میں سپیشل کمیٹیوں کے ذریعے اہوان چلایا گیا تھا
02:52پنجاب اسمبلی کی تمام سٹینڈنگ کمیٹیوں سے اپوزیشن شیئر پرسنز کو ہٹانے پر کام شروع کر دیا گیا ہے
02:57سانہہ سوات ملاپتہ ایک اور نہ جوان کی لاش مل گئی ہے
03:05دانیال کا تعلق مردان سے ہے
03:07سیالکوٹ کے عبداللہ کی تلاش ابھی جاری ہے
03:10رسویر بان سے بنی کشتیوں میں لوگوں کو ڈھوننے میں تین دن لگ گئے
03:14مضموعی طور پر شادہ افراد کی لاشوں نے کال لی گئی
03:17صرف چار افراد کو بچایا جا سکا
03:19انتظامی غفرت سامنے آئی تو صوبائی حکومت نے
03:22ڈپٹی کمیشنر سوات شہزاد محبوب کو معطل کر دیا
03:25میتیں کچھرے کی گاڑی میں منتقل کرنے والے ٹی اے موس میں
03:29چھے افسر ہٹا دیا گئے ہیں
03:30وزیر دفاع خواجہ آنصف نے سانہہ سوات کے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی ہے
03:38کہتے ہیں اس خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی ہے
03:40اس حکومت کے زمین پر پتہ نہیں کوئی قیامت ٹوٹی ہے یا نہیں
03:44ریسکیو والے دو بار آئے خالی ہاتھ آئے اور خالی ہاتھ گئے
03:47یہ ریسکیو کا بریک ڈاؤن ہے
03:49ایک سوال پر خاجہ آصف نے کہا
03:51میں سیاسی گفتگو نہیں کرنا چاہتا
03:53عوام خود فیصلہ کریں
03:54اس خاندان پر قیامت گذر گئی ہے
03:58میں سمجھتا ہوں کہ یہ ٹوٹل بریک ڈاؤن ہے
04:02کہ ریسکیو کا اور یہ پہلا واقعہ وہاں پہ نہیں ہے
04:05اس سے پہلے بھی وہاں پہ واقعہ ہوئے ہیں
04:07حادثات جو ہیں وہ تو اللہ کی طرف سے آتے ہیں
04:10لیکن انسانوں نے حادثات سے محفوظ رہنے کا
04:13کوئی تو ستے باب کیا ہو
04:14یہ بتا رہے ہیں کہ دو دفعہ ریسکیو والے آئے ہیں
04:17لیکن خالی ہاتھ آئے ہیں اور خالی ہاتھ چلے گئے ہیں
04:19ایک قیامت تھی جو ان اس خاندان پر جو ہے
04:23وہ باہر پوٹ پڑی ہے پسوں
04:26پتہ نہیں وہاں کے جو لوگ جو حکمران جو ہیں
04:29ان کے ضمیر کے اوپر کوئی قیامت ٹوٹی ہے
04:34یہ نہیں ٹوٹی یہ تو وہی بتا سکتے ہیں
04:36یہ بزرگ میرے بھائی کہہ رہے ہیں
04:38کہ وہاں پہ جو حکومت کے کچھ لوگوں کے خلاف
04:41جو ایکشن لیا گیا ہے
04:42پھر بانی کر کے ان کو اپنی نوکلیوں پر بحال کر دیں
04:45ہم کسی کے خلاف جو ہے کوئی بات نہیں کرنا چاہتے
04:50اللہ تعالیٰ دشمن کے اوپر بھی اس قسم کا کوئی وقت نہ لے گیا ہے
04:53ذاتی مفادات سے زیادہ جو ہے
04:55کہ عوام جو بیکھی ہوئی ہے
04:57یہاں بھی ہے بارگلیوں میں بزاروں میں جو عوام ہیں
05:00ان کے مفادات کے افاظت کریں
05:02سیاسی گفتروں نہیں کرنا چاہتا
05:05عوام جو ہے وہ خود فیصلہ کریں
05:08سوات میں تجاوزات کے خلاف شروع کیا گیا
05:11آپریشن کچھ ہی دیر بعد روکنا پڑ گیا
05:13مخامی افراد کی جانب سے مضاحمت کی گئی
05:16انتظامی افسران اور پولیس پر پتھراؤ کیا گیا
05:18جس سے ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہوئے
05:21پولیس نے مضاحمت کرنوالے تین افراد کو حراست میں لے کر
05:24تھانے منتقل کر دیا
05:25پی ڈی اے میں خیبر پختنخواہ کے مطابق
05:30چترال میں گرمی کی لہر میں شدت سے گلیشرز کے پگلنے کا خطرہ ہے
05:34انتظامیہ نے دریائے چترال کے نشبی لاقوں میں
05:36آباد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی
05:40مزید جانتے ہیں نظیر حسین شاہ سے
05:42خیبر پختنخواہ کے مطابق گرمی کی لہر میں شدت کے باعث
05:47اپر اور لوگ چترال کے گلیشر پھٹنے کا خدرہ ہے
05:50جس سے دریائے چترال اور نادی نالون میں پانی کی بہاو بلنے سے
05:53سلاوی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے
05:56دریائے چترال میں پانی کی بہاو بلنے سے
05:58نشبی لاقوں میں آباد مکنوں کو پریشانی کا سامنا ہے
06:01زلی انتظامیہ اپر اور لوگ چترال کی طرف سے
06:04دریائے چترال کے کنارے رہنے والے مقامی لوگوں کو
06:07محفوظ مقامات منتقل ہونے کی ہدایت جاری کی ہے
06:10اپر چترال غروب پر کسپ روٹ بند ہونے کی وجہ سے
06:13لوگوں کو امدرہ میں شدید مشکلات کا سامنا ہے
06:16محکمہ مسلمیات کے مطابق تیس جن تک
06:18چترال کے دونوں ناصلہ میں بارش متوقع ہے
06:21ہریپور میں دفعہ ایک سو چوالیس کے تحر
06:24نادی نالوں میں نہانے پر پابندی آئے تھے
06:26زلی انتظامیہ نے دفعہ ایک سو چوالیس کے خلاف ورزی پر
06:30نادی نالوں میں نہانے والے چالیس افراد کو گرفتار کر کے
06:33مقدمہ درج کر لیے ہیں
06:34سیلاوی ریلوں کے پیش و نظر نادی نالوں کے قریب رہائشوں کو
06:38جگہ خالی کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے
06:40لوڑ دیر میں دو روز قابل سیلاوی ریلے میں بہ جانے والے
06:46نوجوان کی لاش بھی چار سدہ کے مقام پر دریاں سے مل گئی ہے
06:50پی ڈی ایم اے کے جانب سے سیلاوی کا الٹ جاری کرنے کے باوجود
06:53لوگ دریائے پنچکڑا میں نہا رہے ہیں
06:55دریائوں میں نہانے پر پابندی کے لیے عملی اقدامات نہیں کیے گئے ہیں
06:59مزید بتائیں گے حنیف اللہ
07:00جی حنیف
07:01جی دو دن پہلے لوڑ دیر میں گرلہ کے مقام پر سیلاوی ریلہ میں
07:06ڈوب کر لا فتن اور جوان 28 سال عثمان کی لاش
07:09چار سدہ کے مقام پر دریاں سے برامت کئی گئی ہے
07:13اور ان کی لاش آبائی علاقہ پنچھا دی گئی ہے
07:15سوات میں سیلاب سے تباہی اور فراد کی سیلاب میں
07:19بے جانے کے بعد
07:21ڈیپٹی کمیشنر لوردیر عریف خان نے
07:23دریائوں میں نہانے پر دپا 144 کہتے ہیں تو
07:26پابندی توائید کر دی ہے
07:28لیکن اس پر عمل درمت کرانے کے لیے
07:30ٹوس اقدامات نظر نہیں آ رہے ہیں
07:33اور دپا 144 کے نفاظ کے باوجود
07:35لوگ دریائے پنچکڑا کے کناروں پر موجود ہے
07:38اور اس میں نہا رہے ہیں
07:40جو کسی بھی وقت انسانی جانوں کی ضیاقہ
07:42پی ٹی ایم اے نے خیبر پختونخواہ میں
07:46حالیہ بارش اور سیلاب سے جانیوں
07:48مالی نقصانات کے ابتدائی ریپورٹ جاری کر دی ہے
07:51ریپورٹ کے مطابق بارش کے باعث
07:53خیبر پختونخواہ میں
07:54بیس افراد جان بھاگ جبکہ دس زخمی ہوئے
07:56جان بھاگ افراد میں آٹھ بچے
07:58پانچ خواتین اور سات مرد شامل ہے
08:01زخمیوں میں تین خواتین اور ایک بچہ شامل ہے
08:04ریپورٹ کے مطابق بارش سے
08:06کے پی میں ستاون گھروں کو نقصان پہنچا
08:08جس میں اکی آون کو جزوی
08:09جبکہ چھے مکمل طور پر گر گئے
08:11بارش سے دو دیکھر امارتوں کو بھی
08:13نقصان پہنچا
08:14متاثرہ خاندانوں کو پی ٹی ایم اے کی جانب سے
08:16امداد دی گئی ہے
08:17کراچی میں مونسون کے پہلے سپیل میں
08:23سڑکے پانی پانی ہو گئیں
08:24سائٹ ایریا بڑا بور گولی مار اور گارڈن
08:27کی سڑکوں پر گڑھے پڑ گئے
08:28شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے
08:30جس سے رپورٹ کیا ہے روح فاطمہ نے
08:32بارش کے بعد کراچی کی بیشتر سڑکوں پر
08:36نقاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے
08:39پانی جمع ہو گیا
08:40جس کے بعد سڑکوں پر گڑھے بن گئے
08:43شہری کہتے ہیں مونسون کی پہلی بارش
08:46نے ہی انتظامیہ کی کارکردگی کی
08:48کلائی کھول دی ہے
08:49سائٹ ایریا حبیب بنگ چورنگی ہو
09:18گارڈن ہو یا پھر شہر کی اہم شاراہی ہو
09:21سب ہی دریا کی مناظر پیش کر رہی ہیں
09:25تھوڑی سی بارش بھی ہوتی ہے
09:26یہاں پہ آنے جانے لوگوں کے لیے بہت پریشانی ہو جاتی ہے
09:29لوگ گر رہے ہیں
09:30سڑک بند ہے
09:31مین بات ہے یہاں کے گٹر بند ہے
09:33جس کے ویسے مجھے لگ رہا ہی
09:35لوگ کھولی نہیں پا رہے
09:36لیکن ہر بارش میں یہ ہی ہے
09:37میں بنارس جا رہا ہوں
09:39سارا راستہ خراب ہے
09:40شدید گرمی کے بعد ہونے والی بارش سے
09:54جہاں ایک طرف شہریوں کے چہرے کھل اٹھے تھے
09:57تو دوسری جانب روڈز کی خستہ حالی نے انہیں مایوس کر دیا ہے
10:02کیمرمنٹ زیشان مرغوب کے ساتھ
10:04روحہ فاطمہ
10:05اے آر وائی نیوز کراچی
10:06کراچی میں میئرشپ پر ڈاکہ ڈالا گیا
10:10امیر جماعت اسلامی کہتے ہیں
10:11ہم سمجھتے رہے
10:13پی ٹی آئے کے 32 لوگ دباؤ کی وجہ سے نہیں آئے
10:15لیکن ان کے لوگوں نے بتا دیا
10:17انہیں پیپلز پارٹی پسند ہے
10:19اکستان تیریک انصاف کا یہ حق تھا
10:22ان کو یہ ریزرٹ سیٹیں ملنی چاہیئے تھے
10:24جو بہت اصولی اصولی بات کرتے ہیں
10:26اس وصولی سیٹوں کو وصول کرتے ہیں
10:28کہ نہیں کرتے ہیں
10:28لیکن ہم مولانا کی طرف بھی دیکھ رہے ہیں
10:30اصولی طور پر تو انہیں یہ سیٹیں لینے سے انکار کر دینا چاہیئے
10:33پہلے کراچی میں میئرشپ پر ڈاکہ ڈالا
10:36پی ٹی آئی کے 32 افراد ایسے تھے
10:37ہم تو ان کو آج تک یہی کہہ رہے تھے
10:39ان پر دباؤ ہوگا جس کی وجہ سے وہ نہیں آئے
10:41لیکن ابھی ان کے لوگوں نے یہ بات بتا دیئے
10:44کہ نہیں دباؤ سے زیادہ ہونے پیپلز پارٹی پسند بہت ہیں
10:47تو جس کی وجہ سے وہ 32 لوگ نہیں آئے تھے
10:49اقتدار کا میوزیکل چیئر
10:50اس میں اصول کہاں ہیں
10:51خیبر پختروخہ میں جو سواد کا واقعہ ہوا ہے
10:53جس میں ڈیڑھ گھنگے تک لوگ وہاں موجود رہے
10:56باروہ تیروہ سال ہے پی ٹی آئی کی حکومت کا
10:58اور ان کے پاس اس کا کوئی انتظام نہیں تھا
11:00کہ وہ ان لوگوں کو لفٹ کر سکیں
11:02حافظ نعیم ملک بھر میں مقامی حکومتوں کی بات نہیں کرتے
11:12حافظ نعیم کا دل صرف سندھ میں ہی بلدیاتی نظام کو کیوں مانتا ہے
11:16ترجمان سندھ حکومت سادیا جاوید نے حافظ نعیم کے بیان پر
11:19عدی عمل میں کہا پرانے ساتھی پنجاب میں ایک دوسرے کو سیف کر رہے ہیں
11:22حافظ نعیم آپ ایک ہی ملک میں دو نظاموں کی بات کرتے ہیں
11:26حافظ نعیم نے مقامی حکومت اور صوبائی اسمبلی کی سیڈ دبا رکھی ہے
11:29کراچی نازم آباد کی عوام کا حق دبا رکھا ہے
11:32حافظ نعیم نہ چیئرمنشپ سے مصطافی ہوئے
11:34نہ پی اے میں ایم پی اے سیٹ سے استفادیا
11:37حافظ نعیم نے الیکشن کمیشن کے گوشوارے جمع کر آکے
11:41اقتدار کی رسیت ہامی ہوئی ہے
11:42موسیق خیل کی تحصیل کنگری میں
11:47زلزلے سے پانچ افراد زخمیں ہوئے
11:49دو کی حالت تشویشناک ہے
11:51منظور احمد حوارست موجود ہیں
11:53تفصیل ان سے جانتے ہیں
11:54بتائی گا منظور
11:55ترجمان ولوستان اخمومت کی جانتے سے
11:59بیان میں بتایا گیا ہے
12:00کہ جو
12:01صبح جو ہے
12:03موسیق خیل میں زلزل آیا تھا
12:05اس میں اب تک پینکوں مکانات جو ہیں
12:07ان کو نقصان پہنچا ہے
12:09جن میں جزوی نقصان اور مکمل بھی شامل ہیں
12:11اور اس کے ساتھ سے یہ بتایا گیا ہے
12:13کہ پانچ افراد اس میں زخمی ہوئے ہیں
12:15جن میں سے دو کی حالت جو ہے تشویشناک ہے
12:18یہ موسیق خیل کا علاقہ ہے
12:20کنگری جہاں پر دو جو
12:22یونین کانسلز ہے کنگری اور راڑا شم
12:25جو یہاں پر زیادہ نقصانات ہوئے ہیں
12:27جبکہ یہ بھی اطلاعات موجود ہیں
12:29کہ بعض ملبے سلے جو ہے
12:30وہ مال مویشی بھی دبے ہوئے ہیں
12:34جس کے لیے ریسکیو آپریشن
12:35جو ہے وہ شروع کر دیا گیا ہے
12:37پی ڈی ایم احکام کے مطابق اور
12:38اس کے ساتھ ساتھ مزید نقصان کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے
12:41اکمی طور پر جو نقصان ہوا ہے
12:43اس کو اس کے جو ہے ریپورٹ آنے کے بعد
12:45اس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
12:47کام اس وقت جو ہے
12:49متعدد مقانات جو ہے
12:51ان کو نقصان پہنچا ہے
12:52اور اندازی سرگرمیاں علاقے میں جاری ہیں
12:54ٹھیک ہے بہت شکریہ
12:56مجھور ہمیں تفصیلات چاہگاہ کر رہے تھے
12:58پاک پتن کے
13:01ڈسٹرکٹ اسپیتال میں دو ہفتوں کے دوران
13:03مختلف نجری اسپیتالوں سے
13:04منتقل کیے گئے بیس نو مولود انتقال کر گئے
13:07معاملے کی تحقیقات کیلئے
13:09ڈپٹی کمیشنر کی سفارش پر
13:10کمیشنر ساہیوال نے کمیٹی تشکیل دے دی
13:13پاک پتن میں نجری اسپیتالوں سے
13:15اکسجن کی کمی کا شکار بیس نو مولود
13:17ڈسٹرکٹ اسپیتال لائے گئے جو گزشتہ
13:19دو ہفتوں کے دوران انتقال کر گئے
13:2121 جون کو ڈسٹرکٹ اسپیتال کے
13:23ڈاکٹرز اور نرس پر مشتمل تین رکنی
13:25کمیٹی تشکیل دی گئی تھی
13:26جس کے انکالی لیٹر میں
13:28بچوں کی امواد کا انکشاف ہوا تھا
13:30ریپورٹ کے مطابق
13:31چلڈرن وارڈ میں بیس بچے نو مولود تھے
13:33دوسری جانب
13:34ظل انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے
13:36متعدد غیر ریجسٹرڈ نجری اسپیتالوں کو
13:39سیل کر دیا ہے
13:40مشہر اطلاعات کے پی کہتے ہیں
13:44سواد کے قدرتی آفت پر
13:46سیاست کرنے والی مریم نواز
13:48پنجاب کے اسپیتالوں پر توجہ دیں
13:50پاک بطن کی ڈی ایچ کے اسپیتال میں
13:52سہولتے کے فقدان سب تک بیس
13:54معصوم بچے جانب بھاگ ہو چکے
13:55دل دہلا دینے والا یہ علمیاء
13:58پنجاب کے سہت کے نظام کی
13:59ناکامی کے بینقاب کرتا ہے
14:01بیس ماہ کی گودے اجڑ گئیں
14:03لیکن مریم نواز
14:04ظلیمین کے خلاف بیان بازی میں
14:06مصروف ہیں
14:06وہ قدرتی استانہات پر
14:08سیاست کے بجائے
14:09پنجاب کے اسپیتالوں میں
14:10سہولتیں فراہم کریں
14:11بیریسٹر سیف نے کہا
14:13علیہ مین گرنپور نے
14:14سوات سانحہ پر فوری ایکشن
14:16لے کر شیف سران کو
14:17موت تل کر دیا
14:18گوونر سینڈ کامرانٹ سوری سے
14:22بیالیسویں اور ٹینٹالیسویں
14:24میٹ کریر منجمنٹ کورس کے
14:25شرکہ نے ملاقات کی
14:26گوونر نے کہا
14:28گوونر انیشیئیٹیو سرکاری فنڈ سے نہیں
14:30بلکہ عوامی تعاون اور
14:32نجی شعبے کی شراکت سے جاری ہیں
14:33گوونر ہاؤس میں پچاس ہزار سے
14:35زائد بچے جدید آئیٹی کورسز سے
14:37مستفید ہو رہے ہیں
14:38جدید آئیٹی کورسز کا دائرہ
14:40کراچی سے بڑھا کر جلد
14:41حیدر آباد تک پھیلایا جائے گا
14:43گوونر ہاؤس کو حقیقی معنوں میں
14:45عوامی گوونر ہاؤس کا روپ دیا گیا ہے
14:47اختیارات محدود ہونے کے باوجود
14:49اپنی مدد آپ کے تحت
14:50فلاحی مشن پر عمل پیرا ہیں
14:51روزانہ چھ ہزار بچوں کو
14:53ناشتہ پچیس ہزار افراد کو
14:54کھانا فراہم کیا جاتا ہے
14:55کلائمیٹ چینج سمیت
14:57چودہ گوونر انیشیٹیف پر
14:59موثر انداز میں کام جاری ہے
15:00شجرکاری مہم کے تحت
15:02اب تک
15:02سولہ ہزار سے زائد پودے لگائے جا چکے ہیں
15:04نوجوان ہمارا سب سے قیمتی
15:06اساسا اور ترقی کی حقیقی امید ہیں
15:08وابس آئیں گے ایک بریک کے بعد
15:13ہمارے ساتھ رہیے
15:14کراچی میں پابندی کے باوجود
15:20شہریوں کی بڑی تعداد
15:21ساحل پر پھانچ گئی ہے
15:24چھٹی انجوائی کرنے آئے
15:26سانسپٹ کے مقام پر آصف خان موجود ہیں
15:28ان سے مزید جانتے ہیں
15:30کراچی میں سمندر میں نہانے پر پابندی ہے
15:33دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاظ ہے
15:35اور ہم موجود ہیں
15:36اس وقت سانسپٹ میں
15:37اطراف میں دیکھیں تو کافی اونچی اونچی لہرے آ رہی ہیں
15:40بلکل کنارے سے جو پانی ہے وہ ٹکرا رہا ہے
15:42اور کافی بڑی تعداد میں لوگ یہاں پر آئے ہو ہیں
15:44پکنک منا رہے ہیں
15:45حالانکہ یہاں پر اطراف میں پولس اہلکار بھی موجود ہیں
15:49مختلف جگہوں پر ناکے بھی لگائے ہوئے ہیں
15:50لیکن پھر یہ لوگ کس طرح سے یہاں پر آ رہے ہیں
15:53ان لوگوں سے ہی معلوم کرتے ہیں
15:54روکا تھا ہمیں کہ آپ کہاں جا رہے ہیں
15:55تو ہم نے وہ لگ کیا کرے
15:56گھر کے اندر بجلی نہیں ہے
15:57لوڈ شٹنگ ہے
15:58تو ہم سی سائٹ جا رہے ہیں
16:00تو انجوائے کریں گے
16:00بچوں وہ لے جا گے
16:01مانگ رہے تھے مگر دیئے نہیں
16:02پہلے پانچ سو مانگے پھر دائی سو مانگے نہیں دیئے
16:05کہاں سے آئے ہو
16:05ہم لیاری سے آئے ہیں
16:06لیاری سے آئے ہو
16:07کسی نے روکا نہیں ہاں پہ آتے ہوئے
16:08نہیں
16:09ہم لوگ کچھ بس میں آئے
16:10کسی نے نہیں رکھے
16:11یہاں پر جو ہے وہ
16:12ریسکیو کے اہلکار بھی موجود ہیں
16:14جو کسی بھی حادثے کے پیشے نظر
16:15فوری طور پر یہاں سے
16:16جو لوگ اگر ڈوب جاتے ہیں
16:17تو ان کو بچانے کے لیے
16:19یہاں پر یہ اہلکار موجود ہیں
16:20لیکن اس وقت جو سمندر ہے
16:21وہ انتہائی خطرناک ہے
16:23متعدد یہاں پر حادثات بھی رونما ہو چکے ہیں
16:25گورنمنٹ کے جانب سے
16:26دفعہ 144 بھی نافذ کی گئی ہے
16:28لیکن کے باوجود
16:29کراچی کی ایک بڑی تعداد میں
16:31جو عوام ہیں
16:32وہ اس وقت سائل سمندر پر موجود ہیں
16:34اور نہا رہے ہیں
16:34زیارت کے منہ ڈیم میں
16:36جوبنے والی تیم میں سے
16:37دو خواتین کو نکالیا گیا
16:39ایک خاتون کی تلاش شاری ہے
16:41زلائی انتظامیہ کا کہنا ہے
16:43بچائے گئے خواتین کو
16:44طبع امداد کے لیے
16:45اسپتال منتقل کیا گیا ہے
16:46شمالی وزیرستان کے علاقے
16:51میر علی میں خودکش حملے میں
16:53تیرہ جوان شہید ہو گئے
16:54سیکیورٹی فورسز کی جوابی کا روائی میں
16:56چودہ خوارج جہنم واصل ہو گئے
16:59آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
17:00خودکش بمبار نے
17:01دھمکہ قیز مواد سے بھری
17:03گاڑی قاقلے سے تکرائی
17:04سیکیورٹی فورسز
17:06بھارتی سپانسٹ فتنہ تل خوارج
17:08کے خاتمے کے لیے کوشہ ہیں
17:10قوم دہشتگردی کے خاتمے کے لیے
17:12متحد ہے
17:13دہشتگردوں سہولتکاروں
17:15مددگاروں کو ہر قیمت پر
17:16انصاف کی کٹہرے میں لائے جائے گا
17:17فیل مارشل سید آسمونیر کا کہنا ہے
17:20دہشتگردی کی اصل چہرے کو
17:21دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا
17:23فیل مارشل نے
17:24بنو گارزن میں پاک فوج کے
17:26شہدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی
17:28سی ایم ایچ بنو میں
17:29زخمیوں کی آیادت کی
17:30بھارتے خفیہ ایجنسی راک کی
17:33بڑتی ناکام میں
17:34عالمی سطح پر ہونے والی رسوائی
17:45سربراہ بنا دیا
17:45بھارتی حکومت پر راک کی ناکامی
17:48کا دباؤ بڑھنے کے بعد
17:49نئے قیادت لانے کا فیصلہ کیا گیا
17:51موڈی حکومت پاکستان سے حالے
17:53کشیدگی میں موکی کھانے پر
17:55اپنی خفیہ ایجنسی راک اچیف
17:56تبدیل کرنے پر مجبور ہوئی
17:58پراکجین کا ماضی پاکستان پر
18:00مرکوز آپریشن سے جڑا رہا
18:02بھارت کی سٹریٹیجیکس
18:03عالمی سطح سے ہٹ کر
18:05اب علاقہ اس سطح پر مرکوز ہونے لگی
18:07تجزیہ کاروں نے راوی سنہا کی
18:09تبدیل کو حکومتی ساکھ بچانے کی
18:11کوشش قرار دیا ہے
18:12لکھی مروت میں فارنگ سے
18:17امن کمیٹی کے صدر سمیت تین افراد
18:19جان بحق ہو گئے پولیس کے مطابق
18:20کھانا دڑے والا کی حدود میں
18:22دہشت گردوں نے شہاب خیل
18:24امن کمیٹی کے صدر غلام دستگیر
18:26سمیت تین افراد کو نشانہ بنایا
18:28جان بحق دیگر دو افراد کی شناق
18:30صلاح الدین اور فرمان کے ناموں سے ہوئی ہے
18:32تینوں لاشوں کو اسپتال منتقل کر کے
18:35ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے
18:37مزاہرین نے نیتن یاہو سے غزہ میں
18:46فوری جنگ بندی اور یرگمالیوں کی
18:48رہائی کا مطالبہ کیا
18:49غزہ پر اسرائیلی جارہیت کے خلاف
18:51سوئیڈن میں ہزاروں افراد سرکوں پر نکل آئے
18:53مزاہرین نے اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف
18:55زبردست نارے بازی کرتے ہوئے غزہ میں فوری غیر
18:58مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کیا
18:59اور خبر دیکھیں گے آپ کو وزیراعظم شہباز شریف
19:08چہہدری نصار کے گھر پہنچے ہیں
19:10ملاقات ہوگی اور اس ملاقات میں
19:12سیاسی صورتحال سمیتا ہم امور زیر غور آئیں گے
19:15ڈیپیٹی بیورو شیف اسلام آباد
19:16حضرت فارو خبر ساتھ موجود ہیں
19:18اس ملاقات کے بارے میں مزید وہ بتائیں گے
19:20جی حضرت
19:21آیا جی وزیراعظم شہباز شریف کی سینئر سہستان
19:24چہہدری نصار علی خان کے ساتھ
19:25تو ان کی رہشگاہ پر ملاقات شروع ہو چکی ہے
19:27اس ملاقات میں جو کہ ایک طویل عرصے کے بعد ہو رہی ہے
19:31وزیراعظم شہباز شریف چہہدری نصار علی خان کو
19:34دوبارہ سہست میں فعل ہونے کے حوالے سے مشورہ بھی دیں گے
19:37اور ان کے مسلم ذیب نواز کے پلیٹ فارم سے
19:39کردار ادا کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت ہوگی
19:41چہہدری نصار علی خان کی مسلمی نواز کے ساتھ
19:44کافی عرصے سے ناراضگی چڑھ رہی ہے
19:46تاہم چہہدری نصار علی خان کے ساتھ
19:48وزیراعظم شہباز شریف کے رابطے رہے ہیں
19:50اور اس بات کا امکان ہے کہ
19:52وزیراعظم شہباز شریف چہہدری نصار علی خان کو
19:54دوبارہ مسلمی نواز کے پلیٹ فارم پر رہانے کے حوالے سے
19:56قائل کرنے میں کامیاب ہوں گے
19:58تو یہ ملاقات اسی سلسلی کی تڑھی ہے
20:00تو عزر یہ ملاقات ون آن ون ہے
20:28یا وزیراعظم شہباز شریف کے حمرہ
20:29کوئی اور بھی نون لیگی رہنما موجود ہے
20:31دیکھیں ابھی یہ تو نہیں بتایا گیا
20:34کہ وزیراعظم کے حمرہ کون ہے
20:35لیکن یہ تو کنفرام ہو چکا ہے
20:37کہ دوسری طرف سے صرف جو نصار علی خان ہو دی ہیں
20:39اور آج صبح یہ ملاقات طے ہوئی تھی
20:42وزیراعظم شہباز شریف کی
20:44تو وزیراعظم ابھی کچھ ہی دیر میں پہنچے ہیں
20:46کچھ ہی دیر میں معلوم ہوگا
20:47کہ وزیراعظم کے ساتھ ان کے حمرہ کون ہے
20:49لیکن جیسا کہ پہلے میں نے بتایا ہے
20:51کہ جو نصار علی خان بازی میں
20:53مسلم نواز میں ایک مرکزی حصیت
20:55اختیار کی ہوئے تھے
20:57اور آج بھی مسلم نواز کے بعد
21:00ان کے یہ خواہش ہے
21:01کہ جو نصار علی خان دوبارہ
21:02مسلم نواز میں واپس آ کر
21:04اپنا فعال کردار آدھا کریں
21:05اور وزیراعظم شہباز شیف کی یہ جو ملاقات ہے
21:08وہ بھی اسی سیسری کی گڑی ہے
21:09اور وزیراعظم جو نصار علی خان کو دعوت دیں گے
21:12کہ مسلم نواز کی پلیٹ فارم پر ہی
21:14وہ اپنی سیاسی سرگرمی ہے
21:15وہ آگے جاری پر کی
21:17ازر آپ اس بارے میں اپ ڈیٹ کر رہے ہیں
21:20آپ کا شکریہ
21:20وزیراعظم شہباز شریف
21:22چودری نصار کی رہائشگاہ پہنچ رہے ہیں
21:24وزیراعظم شہباز شریف اور چودری نصار کی درمیان
21:27ملاقات کا جو یہ سلسلہ ہے وہ بھی جاری ہے
21:29اور اس ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت
21:31اہم امور زیر غور آ رہے ہیں
21:34وزیراعظم شہباز شریف
21:37رانہ سکندر حیات کہتے ہیں
21:38وزیراعظم پنجاب کے ورشن کے مطابق
21:41ایر وائی بی گلوبل کے ساتھ
21:42ملکر سٹیم ایڈوکیشن کے فروغ کے لیے
21:44کوشہ ہیں
21:45آو ملکر بنائے پاکستان کی سوچ کے ساتھ
21:47سٹیم کو آگے بڑھانا آج کے مسائل کا حل ہے
21:50لاہور سے حسن نفیس کی رپورٹ دیکھتے ہیں
21:53لاہور میں اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے
21:56وزیراعظم پنجاب رانہ سکندر حیات نے بتایا
21:59کہ پنجاب حکومت
22:00دھائی عرب روپے سے سٹیم لیب بنانے جا رہی ہے
22:04ہم انشاءاللہ اس سال
22:05دھائی عرب روپے سے سٹیم لیب بنانے جا رہے ہیں
22:08ہم نے جو پانچ پائلٹس کیے
22:10ایک ایک مہینے میں بچوں نے روبوٹس بنائے
22:13وزیراعظم کا کہنا تھا
22:14کہ سٹیم ایڈوکیشن کے ذریعے
22:16سینکڑوں بچے مستفید ہو رہے ہیں
22:18رانہ سکندر حیات کا کہنا تھا
22:41کہ سٹیم ایڈوکیشن کے فروغ کے لیے
22:43تمام رقم وزیراعظم پنجاب مریم نواز فراہم کریں گی
22:46کیمرامین آفتاب احمد کے ساتھ
22:48حسن نفیز اے آر وائی نیوز لاہور

Recommended