00:00جیف بزوز اور لورین سانچز کی پچپن ملین ڈالر کی شہانہ شادی کے چرچے ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے
00:08دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص جیف بزوز اور سابق صحافی و میڈیا شخصیت
00:13لورین سانچز تائیس جون دوہزار پچیس کو اٹلی کے تاریخی جزیرے سان جورجیو ماجیور میں رشتہ ازدواج میں پھندے
00:22شادی میں شرکت کرنے والوں میں کام کارڈیشن، کارٹلی جینز، کرس جینز، بل گیٹس، اوپرا ون فری، ایونکا ٹرمپ اور لینڈو بلوم اور دیگر کئی عالم شخصیات شامل تھی
00:33لورین نے تقریب کے بعد دو مزید ڈیزائنرز لباس تبدیل کی اشائیے کے لیے فلم گلڈا سے متاثرہ سویٹ ہارٹ نیکٹ لائن والا گاؤن پہنا
00:42جبکہ پارٹی کے لیے آسکار ڈیلا رینٹا کا دلکش گاؤن سیپ تن کیا
00:47جس پر ایک لاکھ پچھتر ہزار کرسٹل جڑے تھے یہ دونوں شخصیات کی دوسری شادی ہے
00:53بیزوس نے دوہزار تئیس میں لورین کو گلابی ہیرہ جڑی انگوٹی سے پرپوس کیا تھا
00:59شادی کے فوراں بعد لورین نے اپنا نام سوشل میڈیا پر تبدیل کر کے لورین سانچس بیزوس رکھ لیا تھا
01:07شادی کی سب سے خاص بات دلہن لورین سانچس کا لباس تھا جسے معروف اطالوی برینڈ ڈولسی اینڈ کبانا نے تیار کیا
01:15یہ لیسے بنا خصوصی گاؤن سوفیا لورین کے انیس سو پچاس کی دہائی کے فلمی انداز سے متاثر تھا
01:21جس کی تیاری میں نو سو گھنٹے لگے
01:24لباس میں ایک سو اسی رشمی بٹن گھیرہ دار سکرٹ اور ایک لمبہ ویل شامل تھا
01:29جو شہزادیوں کے تاج کی طرح سر پر سجا تھا
01:32لورین نے ووک میکزین کو انٹرویو دے دے ہوئے اس لباس کو ایک خواب قرار دیا ہے
01:38دولا جیف پزوز نے بھی ڈولسی اینڈ کبانا کا کلاسک بلیک ٹیکسی ڈوبینہ اور اپنے مخصوص سیوییٹر چشمے لگائے
01:45تقریب میں معروف اطالوی گلوکار ماتیو بچیلی نے ایلویس پریسلے کا مشہور گانا
01:50کانٹ ہیلپ فالنگ اللو لائف گایا
01:52یہ تقریب تاریخی جزیر سین جیورجیو مجیور پر منقد ہوئی جہاں دو سو قریبی مہمانوں کو مدوع کیا گیا تھا
01:59اور اس شادی کو دنیا کی مہنگی ترین تقریب میں شمار کیا جا رہا ہے