Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Welcome to the official ARY news channel on dailymotion, you trusted source of the latest news, analysis, and update from Pakistan and around the globe. ARY news is renew renowned for its commitment to delivery breaking news political coverage, and real time updates on a wide range of topics, including current affairs, in entertainment, sports, and more inter on this channel you will find a variety of content designed to keep you informed and engaged.
On this channel, you will find a variety of content designed to keep you informed and engaged daughter from live news broadcast to in-depth reports and exclusive interviews with key figures, we bring you comprehensive coverage of the stories that matter most. Weather it's the latest political developments, major national events, or global affairs, ARY news is dedicated to providing timely and accurate information our content includes.
ARY news is known for its credibility, and we take pride in being an impartial source of information dot our mission is to ensure that you have access to the facts, so you can make informed the season and stay connected to the world around you.
Don't forget to subscribe and turn on notification to never miss out on breaking news and special updates. Thank you for choosing ARY news - your trusted partner in staying informed!

Category

🗞
News
Transcript
00:00اتحادی حکومت کو دو تہائی ایک سریعت مل گئی
00:04الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی وحالی کا نوٹفیکیشن جاری کر دیا
00:08معطلہ رکین کی رکنیت بہار
00:10مسلم نے گون کو پنجاب سے قومی اسمری کی دس پیپلز پارٹی کو ایک نشست ملی
00:15خیبر پختن خیر سے بی بی اور نونلی کو دو دو نشستیں مل گئی
00:20جی یو آئی کے حصے میں ایک سیٹ آئی
00:22حکمرہ اتحاد کے ارکان کی تعداد دو سو چونتیس ہو گئی
00:26نوتہائی کے لیے دو سو چوبیس ارکان کی حمایت درکار ہوتی ہے
00:29قومی اسمری سیکریٹیریٹ کوئیلیکشن کمیشن کا نوٹفیکیشن محصول ہو گیا
00:34ذرائقہ کہنا ہے بحال ارکان قومی اسمری کا حرف دوبارہ نہیں ہوگا
00:38پنجاب اسمری میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر نونلی کو اکیس
00:42چپکے پیپلز پارٹی قافلی استحقام پاکستان پارٹی کو ایک ایک نشست مل گئی
00:56پنجاب اسمری سیکریٹیریٹ نے اپوزیشن کے چھبیس ارکان کے خلاف ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا
01:06ذرائقہ کہنا ہے سیکریٹری جنرل پنجاب اسمری آمیر حبیب ریفرنس لے کر الیکشن کمیشن گئے
01:11دستاویز میں سابق شیف جسٹس امرتہ بندیال کا حمزہ شہبانس کے خلاف فیصلہ بھی شامل
01:16پنجاب اسمری سیکریٹیریٹ نے اپوزیشن کی ہنگام آرائی سے متعلق ثبوت جمع کیے
01:21چھبیس اپوزیشن ارکان کے پنجاب اسمری میں داخلے پر پابندی آئیت ہے
01:25تحریک انصاف کے راہنماؤں کا اجلاس رکن قومی اسمری جنید اکبر بیریسٹر اسیف پر برہم کہا
01:41بیریسٹر اسیف کو ان کی جگہ خیبر پخمخہ کے صوبائی صدر بنانا چاہیے
01:46پارٹی کے اندر کوئی فورم موجود نہیں
01:48بیریسٹر گوھر پارٹی کے اندر معاملات حل کرتے تو باہر بات کرنا نہ کرنا پڑتی
01:54گزشتہ روز بیریسٹر اسیف نے صوبائی صدر جنید اکبر کی کارگردگی پر تنقید کی تھی
01:59اسیف کو میری جگہ صوبائی صدر بنایا جائے
02:06تاکہ ایک ہی ادارہ پارٹی بھی سنبھالے اور قومت بھی سنبھالے
02:13پاکستان سٹاک مارکٹ میں آج بھی زبردست تیزی دیکھی گئی
02:17ہنڈرڈ انڈیکس نے تاریخ رقم کی
02:18ایک لاکھ تیس ہزار کی سطح حبور کر لی
02:21اکی سو چوالیس پوائنٹ سے زافے سے ایک لاکھ تیس ہزار تین سو چوالیس پر بند ہوا
02:26ایف بی آر افسران عوام سے عزت سے پیش آئے
02:35ملکی مرشد کی ترقی کے لیے سرکاری ادارے ایف بی آر کے ساتھ مکمل تعاون کریں
02:40اہداف کے حصول میں سستی برداشت نہیں کی جائے گی
02:43ایف بی آر کی ڈیجٹائزیشن سے متعلق اسلاس میں وزیراعظم شہباد شریف کا اصحار خیال
02:49چیکس محصولات میں بیالیس فیصد اضافے پر وزارت خزانہ اور ایف بی آر کی کاوشوں کے سراحہ
02:54وزیراعظم نے پوائنٹ اپ سیلز سسٹم کا دائرہ کار وسیع کرنے کی بھی ہدایت کرتی
02:59we have fought and won the most extensive counter-terrorism campaign in modern history
03:13and we still fight because the alternative is to surrender and surrender is not a word in the
03:20پاکستانی dictionary
03:22surrender کرنا پاکستان کی dictionary میں نہیں
03:26بھارت خطے کے عامل کے لیے مذاکرات کی میز پر آئے
03:29کشمیر جیسے تصفیہ طلب مسئلے پر باتشیت ضروری ہے
03:32چیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب
03:37کہا دہشتگردی بین الاقوامی مسئلہ ہے
03:39بھارت الزام تراشی کے بجائے دہشتگردی کے خلاف کوششوں کا حصہ بنے
03:44طالبان حکومت آنے کے بعد افغان سرزمین سے پاکستان پر حملوں میں چالیس فیصد اضافہ ہوا
03:49طالبان حکومتی وعدہ خلافیاں خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہی ہیں
04:04درائے سواد کے کنارے تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری مضاحمت پر پانچ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
04:11شہریوں نے تجاوزات کو سواد کی سیاحت کا دشمن قرار دو دیا
04:15وزیر اعلیٰ خیبر پاکستان خالی امین گنڈپور نے یاروائی نیوز کو بتایا
04:19دریاؤں پر جہاں جہاں تجاوزات ہیں ان کا خاتمہ کیا جائے گا
04:24کسی سے ریایت نہیں بڑھتی جائے گی
04:26کاروائی کے بعد اگر کسی کو لگتا ہے کہ کسی کے خلاف آپریشن نہیں کیا گیا تو آگاہ کریں
04:31دریائے سواد میں غفلت کے باعث سترہ افراد کی جانے چلی گئیں
04:37سیاہوں کو بر بک کیوں نہیں بچایا گیا
04:40ڈران کے ذریعے حفاظتی جیکٹس کیوں فراہم نہیں کی گئی
04:43چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا استفسار
04:46کمیشنر ملاکنڈ ہزارہ کوہاٹ اور ڈیرہ اسمائل خان کو کل طلب کر لیا
04:50متعلقہ ازلا کے ریجنل پولیس آفیسرز بھی طلب
04:53چیف جسٹس ایسر متیخشاہ نے پوچھا
04:56دریاؤں کی دیکھ بھال کس کی ذمہ داری ہے
04:58آئندہ سماد پر ہمیں ریپورٹ دیں
05:00اشتہاری جب تک سرنڈر نہیں کرتا
05:13اشتہار منسوخ نہیں ہو سکتا
05:15ریلیف کے لیے علی امین گنڈپور کو عدالت آنا پڑے گا
05:18احتجاج کیس میں جلچ تاہیر آباس سپرا کے ریمانکس کہا
05:22علی امین گنڈپور کے ادھا موجودگی میں
05:23نہ اشتہار منسوخ ہو سکتا ہے
05:25اور نہ وارن معتل ہو سکتا ہے
05:27وکیل نے کہا انڈر ٹیکنگ دیتے ہیں
05:29درسولائی کو علی امین عدالت میں پیش ہو جائیں گے
05:32اسلامباد کی انصداد دہشتگردی کی عدالت نے سماعت ملتقی کر دی
05:36سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے
05:43ڈسٹرکٹ انٹسیشن جج راجہ امتیاز کو
05:45توہین عدالت پر تین دن قید کی سزا سنا دی
05:48پولیس نے جج کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا
05:50سپریم کورٹ آزاد کشمیر کا کہنا ہے
05:53جج راجہ امتیاز احمد نے منشیات کے مجرم کو
05:56خلاف قانون بری کیا
05:57سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ ملزن کی زمانت
06:00مسترد کر چکی تھی
06:01سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے
06:08جج سینیورٹی بغیر مشاورت تیہ کرنے پر
06:11سوالات اٹھا دیئے
06:12گزشتہ روز اجلاس سے پہلے
06:14سیکیٹری جیڈیشن کمیشن کو ختم لکھا
06:17صدر سینیورٹی تیہ کرنے سے پہلے
06:19چیز جسٹس سے مشاورت کے پابند تھے
06:21آرٹیکل دوستوں کے تحت مشاورت لازم تھی
06:24صدر نے جلبازے میں خود ہی سینیورٹی تیہ کر دی
06:27معاملہ انٹراکورٹ اپیل میں زیر التوا ہے
06:29میری رائے میں مشاورت لازم تھی
06:31ابھی تک کوئی ایسی سیاسی
06:38اس میں سے نئی چیز آئی
06:40اب اس لیے جب کوئی پلٹیکل فیصلہ ہوتا ہے
06:42تو سیاسی جماعت جو ہے وہ اپنے لوگوں سے مشورہ کرتی ہے
06:45اس وقت ہم اپنا گلا کہہ لیں
06:47شکوا کہہ لیں
06:48احتجاج کہہ لیں
06:49پروٹیسٹ کہہ لیں
06:50اس وقت ہم ریکارڈ کریں گے لیکن وہ جماعت کے اندر
06:53چہدری نصار کی وزیر آزم سے
06:56ملاقات میں کوئی سیاسی چیز سامنے نہیں آئی
06:58ایسا کچھ ہوا تو پارٹی میں
07:00گلا شکوا اور احتجاج کا حق رکھتا ہوں
07:02نونڈ لی کے رکنے قومی اسمبلی قمر الاسلام کہتے ہیں
07:05دوہزار اٹھارہ کے الیکشن میں
07:07چہدری نصار نے نونڈ لیگ پر تنقید کی
07:09پارٹی قیادت کو ڈی گریٹ کرنے کی کوشش کی
07:12نواز شریف اور مریم پر جلسوں میں اعتراض کیا
07:15چہدری نصار کا بیٹا سیاست میں آیا
07:17تو اسے بطور اچھا استاد ملوں گا
07:20سعودی سفید کی ملاقات
07:28وزیراعظم نے خادم حرمین شریفین
07:30شاہ سلمان بن عبدالعزیز
07:32اور ولی حیث محمد بن سلمان کے لیے
07:34پرخلوص جذبات کا اظہار کیا
07:36مشرق وسطہ میں آمن اور پاک بھارت
07:38جنگ بندی کے لیے سعودی عرب کے
07:40ہم کردار کی تعریف کی
07:41سعودی سفید نے خطے میں آمن و استحکام کے لیے
07:44پاکستان کے کردار پر وزیراعظم
07:46کا شکریہ ادا کیا
07:47لندن میں پاکستانی
07:58ہائی کمیشن پر حملے کا کیس
08:00ملزم انکیت لف ویسٹ منسٹر
08:02میجسٹریٹ کے عدالت میں پیش
08:03انکیت لف نے قانونی استحسنہ کا سرچفیکیٹ
08:06عدالت میں پیش کیا جس میں
08:07برطانبی دفتر خارجہ نے انہیں کشمیر
08:10کا مہاراجہ تسلیم کیا ہے
08:11عدالت نے کیس کران کورٹ منتقل کر دیا
08:14جہاں کیس کی تیس جولائی سے
08:16اثر نو سامات شروع ہو
08:17یورپ میں شدید کرنی
08:21ایک دن میں چھے افراد حلاق
08:22سپین یورپ کا گرم ترین مقام
08:24بارہ چھالیس ڈگری سینٹی گریر تک پہنچا
08:27کاتالونیا میں خوش موسم اور ٹیز ہماؤں کی وجہ سے
08:30اپسکوں میں آگ بھڑک اٹھی
08:32کائی فارم جل کر راک ہو گئے
08:34مختلف آدھسات میں دو افراد حلاق
08:36کئی شہروں میں تعلیمی ادارے بند
08:38روم سمیت کئی شہروں میں
08:40دوپہر کے وقات میں باہر کام کرنے پر
08:42پابندی آئے ترکی کے صوبہ
08:44ازمیر کے جنگلات میں لے گی آگ بھوجائی
08:46نہ چاہ سکی درجن و مکان
08:48شونوں کی نظر
08:49اسلام آباد
08:56راول پنڈی دنی موصلہ دھار بارش
08:58ٹیکسلا میں ہیتار روٹ کے قریب برساتی
09:00ریلہ گھر میں داخل بچوں سمیت
09:02چھت پر پھسے افراد کو ریسکیو کر لیا گیا
09:04دستان اور وزیر آباد میں
09:06بارش کے بعد سڑکیاں اور گلیاں پانی سے بھر گئی
09:08ہریپور مزفر آباد
09:10میپور اور آولا کوٹ میں بھی بارش
09:12دریائے چترال میں اونچے درجے کا سیلاب
09:14ذرائی زمین متاثر
09:16تربیلہ ڈیم میں پانی کی سطح میں
09:18مسلسل اضافہ
09:19زائد پانی کے اخراج کے لیے سپل ویس
09:21کسی بھی وقت کھولے جا سکتے ہیں
09:23مطالقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا
09:25حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت
09:36پہلے اٹھارہ سور لیتے تھے
09:38ابھی پچیس سو تین ازار کے لیتے ہیں
09:39پہلے آتے تھے تو جو سات سور پہ لیتے تھے
09:41ہیدر آباد کے
09:42اب جو نو سور پہ مانگیں گے
09:44تیرہ سور پہ لے رہے
09:45ویسے تو بارہ سور پہ تھا
09:47کراچی سے چلنے والی بسوں کے
09:50کرائے بڑھ گئے
09:51پیٹرولیو مسلوات کی اقیمتوں میں
09:53اضافے سے اندرون ملک چلنے والی
09:55مسافر گاڑیاں اب اضافی کرائے
09:57وصول کریں گی
10:06پاک بھارت کشیدگی کے باعث
10:20ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر
10:22کرانے کا فیصلہ
10:23بھارتی میڈیا کے مطابق
10:24ایشیا کپ متحدہ عرب بیمارات میں
10:27کرانے پر غور کیا جا رہا ہے
10:28میگا ایونج کا آغاز چار یا پانچ ستمبر سے ہوگا
10:31پاک بھارت آکرا سات ستمبر
10:33کو دبائی میں ہونے کا امکان
10:35فائنل اکی ستمبر کو کھیلا جائے گا
10:37ایشیا کپ میں پاکستان بھارت
10:39افغانستان بنگلدیش شریلنکا
10:41اور یو اے ای کی ٹی میں حصہ لیں گی
10:43پاکستان اور امریکہ کے درمیان
10:51تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر
10:53اتفاق سیکرٹری تجارت جواد پال
10:55کیا قیادت میں پاکستانی وفک
10:57ٹرمپ دیزانی سے مذاکرہ
10:59سفارتی ذرائقہ کہنا ہے
11:01امریکہ نے پاکستان میں ماتنیات کی شعبے میں
11:03پانچ سو ملین ڈالر سے ایک
11:05ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کے لیے
11:06رضا مندی ظاہر کی پاکستان نے
11:09تجارتی حجم بڑھانے کی تجویز پیش کی
11:11ٹیک سٹائر انڈسٹری کو مزید
11:13فروب دینے کی خواہش کا اثار کیا
11:15پاکستان اور ٹرمپ دیزانی کے
11:17درمیان تجارتی معاہدہ نئے تعلق
11:19کی بنیاد رکھے گا
11:20نئے مالی سال میں ساتھ ہزار آئٹمز پر
11:33ٹیکس اور ڈیوٹیز میں کمی
11:35نوٹفیکیشن جاری
11:36سنتی شعبے کے خام مال پر
11:37ریگولیٹری ڈیوٹیز بھی کم کر دی گئی
11:39بریڈنگ جانوہ
11:40بریڈنگ مرغی اور زندہ مچھلی کی
11:42درامت پر ریگولیٹری ڈیوٹی کم کر کے
11:44پانچ فیصد کر دی گئی
11:45امپورٹڈ دودھ پاؤڈر ملک اور دہی پر
11:48ڈیوٹی بیس فیصد ہوگی
11:49میک اپ کے سامان پر درامتی ڈیوٹی
11:51پچپن سے کم کر کے چوالی فیصد کر دی گئی
11:54اسرائیل نے آغازہ میں ساٹھ دن کی
12:00جنگ بندی پر اتفاق کر لیا
12:02امریکی اس سے درانلڈ شنگ کا دعویٰ
12:03کہاں امید ہے حباس اس موہدے کو قبول کرے گا
12:06کیونکہ اس سے بہتر کچھ نہیں
12:08بلکہ بتر ہے
12:09آباز نے ساٹھ دن کے بزوائے مکمل
12:12جنگ بندی اور غزہ پر کنٹرول کا مطالبہ کر دیا
12:14اسرائیل کا صاف انکار
12:16کہا وہ غزہ کا کنٹرول ہماس کو نہیں دے گا
12:19پی ای سی ایچ ایس کراسی میں
12:26تیرہ کروڑ کی ڈکیٹی کا کیس
12:28کرفتار چارچ ایک چاکر بہن بھائیوں کو
12:30چار روزہ جسمانی ریبانڈ پر بھیج دیا
12:32ملزمہ نمرہ نے عدالت کو بتایا
12:35پولیس نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا
12:37جس پر جوڈیشن مجسٹریٹ شرقے نے
12:39ملزمہ کمیڈیکل کرانے کی ہیتار کرتا
12:41وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کا
12:52اپنی چھت اپنا گھر منصوبہ کامیابی کے جانب گامزن
12:55پانچ ہزار دو سو ترانوے گھروں کی تعمیر مکمل
12:58اکتالیس ہزار تین سو بیالیس گھروں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری
13:02مریم نواز کہتی ہیں
13:04اس منصوبے کا مقصد عوام کے لیے
13:06آسانی اور سہولت پیدا کرنا ہے
13:07سیاسی وابستگی سے بالہ تر ہو کر
13:10ہر مستحق افراد کو قرض دیا جا رہا ہے
13:13ہم نے ریکارڈ بنایا ہے
13:14اپنا ہی ریکارڈ خود توڑے گئے
13:16سن کا ترقیاتی بجٹ عوامی زندگی کو بہتر بنانے کا ایک ویجن ہے
13:25سن حکومت نے ایک ٹرلین روپے کا تاریخ اخصاص ترقیاتی بجٹ پیش کیا
13:29اہم انصوبوں کو اس کا حصہ بنایا
13:31سینئر صبح وزیر شرجین میمن کہتے ہیں
13:34کراچے میں کورنگی کازویپل کی تعمیر شہرہ بھٹو کی توسیح کی جائے گی
13:39سیپ سیٹی منصوب کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا
13:42سن بھر میں پانی کی فراہمی اور نکاسی کے لیے نمائے اقدامات کیے گئے
13:46ہیدر آباد سکھر لارکانہ
13:48میرپور خاص اور شہید بینیزر آباد کے لیے ساتھ ساتھ عرب رکھے گئے ہیں
13:52گوونسین کامران ٹیسوری کی ایتھوپیا کے سفیر سے ملاقات
14:04تجارت سرمایہ کاری اور ہوابازی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
14:08کامران ٹیسوری نے کہا پاکستان افریقی ملکوں کے ساتھ تجارت کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہا ہے
14:14ایتھوپیا سفیر بولے پاکستان سے تعلقات تیزی سے مستحکم ہو رہے ہیں
14:19ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تعاون کو وسط دینا چاہتا ہے
14:22سنا ہے زہران ممدانی پاگل ہیں
14:33اگر نیو یورک کے لوگ انہیں ووڈ دیتے ہیں تو وہ بھی پاگل ہیں
14:36امریکی صلی اللہ ڈانلڈ سرم کہتے ہیں
14:38زہران ممدانی نیو یورک کے مہر بنے
14:40تو انہیں فنڈس لینے وائٹ ہاؤس آنا پڑے گا
14:42دیکھ کر روزا آئے گا
14:44زہران ممدانی نے رد عمل میں کہا
14:46امریکی اس صدر نے میری شہریت چینے گرفتاری اور قید کرنے کی دھمکی دی
14:50یہ نہ صرف جمہوریت پر حملہ ہے
14:52بلکہ نیو یورک کے ہر شہری کو پیغام ہے
14:54کہ آواز اٹھانے والے کو تاریکیوں میں دھکیل دیا جائے گا
15:05عظیم صوفی بزرگ حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجے شکر کا عرص
15:09زہرین کے لیے بہشتی دروازہ کھول دیا گیا
15:12اندرون اور بیرون ملک سے ہزاروں زہرین نے بہشتی دروازے سے گزرنے کی سادت حاصل کی
15:17بہشتی دروازہ آزان فجر تک کھلا رہا
15:20اور اس کی تقیبات دس محرم الحرام کی آزان فجر تک جاری رہے ہیں
15:24پاکستان سوپر لیگ اندزامیوں اور سٹیکھولڈرز کے ملاقات
15:36اجلاس میں بی ایس ایل کی دس سال کی کارگردگی کی تفصیلات پیش کی گئیں
15:39بی ایس ایل نو اور دس کے دادوں شمار کا موازنہ کیا گیا
15:43شیئرمن بی سی بی موسن اکمی نے کہا بی ایس ایل امید اور یک چہتی کی علامت ہے
15:47پی ایس ایل نے عالمی میار کی کرکٹ اور ناقابل فراموش لمحاتی فرنچائز مالکان، سپانسرز، سیکیورٹی دار اور مددہوں کا شکریہ
15:55پی ایس ایل کو مزید مضبوط اور عالمی عیسیٰ کا پرفال بنائیں گے
15:59اور شارجہ میں جاوید میاداد کے تاریخی چھکے نے آمیر خان کی شادی کیسے خراب کی
16:12بھارتی ادھکار کا انٹریو میں دلچسپ انکشاف کہاں
16:1618 اپریل کو میری شادی تھی
16:17اس دن انڈیا پاکستان سے جیت رہا تھا
16:20میں خوش تھا کہ شادی بھی ہو گئی
16:22ماچ بھی جیت رہے ہیں
16:23جیسے ہی میاداد نے آخری گینگ پر چھکتا مارا
16:26سارا موٹ خراب ہو گیا
16:28جاوید میاداد سے ملاقات ہوئی
16:30تو ان سے کہا کہ آپ نے میری شادی کا دن خراب کر دیا تھا
16:33موسیقا