- 2 days ago
Welcome to the official ARY news channel on dailymotion, you trusted source of the latest news, analysis, and update from Pakistan and around the globe. ARY news is renew renowned for its commitment to delivery breaking news political coverage, and real time updates on a wide range of topics, including current affairs, in entertainment, sports, and more inter on this channel you will find a variety of content designed to keep you informed and engaged.
On this channel, you will find a variety of content designed to keep you informed and engaged daughter from live news broadcast to in-depth reports and exclusive interviews with key figures, we bring you comprehensive coverage of the stories that matter most. Weather it's the latest political developments, major national events, or global affairs, ARY news is dedicated to providing timely and accurate information our content includes.
ARY news is known for its credibility, and we take pride in being an impartial source of information dot our mission is to ensure that you have access to the facts, so you can make informed the season and stay connected to the world around you.
Don't forget to subscribe and turn on notification to never miss out on breaking news and special updates. Thank you for choosing ARY news - your trusted partner in staying informed!
On this channel, you will find a variety of content designed to keep you informed and engaged daughter from live news broadcast to in-depth reports and exclusive interviews with key figures, we bring you comprehensive coverage of the stories that matter most. Weather it's the latest political developments, major national events, or global affairs, ARY news is dedicated to providing timely and accurate information our content includes.
ARY news is known for its credibility, and we take pride in being an impartial source of information dot our mission is to ensure that you have access to the facts, so you can make informed the season and stay connected to the world around you.
Don't forget to subscribe and turn on notification to never miss out on breaking news and special updates. Thank you for choosing ARY news - your trusted partner in staying informed!
Category
🗞
NewsTranscript
00:00वजिर आजम शेबाज शेरीफ का सुआत वाके की इंकौारी का हुकम का सुआत में कीमती जानी जाया हुई ऐसे वाकियात की रोक्ताम के लिए अग्दामात किया जाएं
00:08National Emergency Operation Center के दोरे में गुफ्तगू कहा भारत पानी को हत्यार के तौपर इस्तिमाल कर रहा है
00:14भारत से इंतास मौहिदा या तर्फा मौतन नहीं कर सकता सालसी अदालत में भारत को सुप्की का सामना करना पड़ा
00:21तहरीक इंसांत ने कामी असंबली से इस्तिफ़ो का इमकान मुस्तरब कर दिया
00:33माले कामेर डोगर कहते हैं माजी में असम्बलियों से निकलना और दो सुबाई असम्बलियां तोड़ना हमारी बहुत बड़ी गलती थी
00:40आज तक खुम्याजा भुगत रहे हैं
00:42इसी असम्बली से अपनी जिद्ध जोहत जारी रखेंगे
00:44मख्सूस नशिस्तों को माले खनीमत के तोर पर बांट दिया गया
00:48सत्रा सीट वालों को दो तहाई अक्सर ये दे दी गई
00:51जाने वाले पंच्छी भारी किमत के एवस उड़ गए
00:54अब कोई अमेने ये अम्पिय चोड़ कर नहीं जाएगा
00:56पुशीर इतलात के भी वेरिस्टर सैफ कहते हैं
00:59हमारी हुकूमत को कोई खत्रा नहीं
01:01तमाम अरकान साथ हैं
01:03आईनी मुद्द पूरी करेंगे
01:04अमीर मकाम अगर सबचते हैं
01:06उनका भाई वजीर आला बनेगा
01:07तो ये खाम ख्याली है
01:08जुनेद अकबर को मश्वरा है
01:10रोने धूने की बजाए घर बैठ जाए
01:29बानी पीटियाएसे अडियाला जेल में
01:31बेहनों की मुलाकात
01:32अलिमा खानम कहती हैं
01:33गंड़ापुर ने कहा ता
01:34अडियाला जेल के बाहर
01:36वो अपने MPS लेकर आएंगे
01:37हम इंतजार कर रहे हैं
01:39अरकाने समनी यहां कर बैठेंगे
01:41तो असर पड़ेगा
01:42मैं नहीं हुकुमत बानी को माइनस कर रही है
01:45रोज बरोज बढ़ती महंगाई ने जीना मुश्कल कर दिया
01:56कोई सुनने वाला नहीं
01:57जाएं तो जाएं कहा
01:59पेट्रोलियों मस्नुआत के खेंटों में इजाफे पर अवाम फट पड़े
02:02कहते हैं अश्राफियों को नवाज और गरीब को मारा जा रहा है
02:06पेट्रोल इतना महंगा कर दिया कि गुजारा मुश्कल हो गया
02:09हकुमत आम आतने के लिए असानिया पैदा करे
02:12पेट्रोल और हाइस्पीड डीजल के बाद मट्टी का तेल भी महंगा
02:15पंदरा रुपे तईस पैसे इजाफे के बाद नए चाइमत एकसो चुरासी रुपे तैनतालिस पैसे हो गई
02:21पेट्रोल के अखेमत नए आच रुपे चाइस पैसे फी लीटर हज़ाए हाइस्पीड डीजल 10 रुपे उन्टालिस पैसे फी लीटर हो गया
02:35तमाम पेट्रोल ये मस्वाद पर 2.5 रुपे फी लीटर क्लाइमिट लेवी शामल की गए
02:40. . . . . .
03:10. . . .
03:40. . . . .
04:10. . . . . .
04:40ڈیپس اور دفاعتے پر حمدہ دیشت گردوں کے فائرنگ سے لڑکا جاؤ بہت سات افراد زخمی
04:45ترجمان بلوچستان حکومت نے بتایا
04:47باقی کے فوراں بات ایف سی سی ٹی ٹی اور لیویز نے علاقے کا محاصرہ کیا
04:52شدید فائرنگ کے تباتلے میں دو دیشت گرد مارے گئے تین زخمی ہوئے
04:56فورسز کا فوری ریسپانس چانی نقصان کو مزید بڑھنے سے رکھنے میں موثر رہا
05:01حملے کے مقام پر فورسز نے منظم انداز میں کلیرنس آپریشن کیا
05:05کراچی میں بے امنی شہری غیر محفوظ ہیں
05:20فیتوس پارٹی کے رکھنے قومی اسمبلی نبیل گبول کراچی پولس نے مبینہ مقابلے میں تین نوجوانوں کے قتل پر برہا
05:27حکومت سند کو ایک ہفتے کی محلت دے دی
05:30مقتلین کے لواہ قیم سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں کہا
05:33گبول برادری کے تین نوجوانوں کو پولس نے 21 جون کو بے وجہ قتل کیا
05:38ویڈیو شواہد موجود ہیں
05:39پولس نے تینوں کو بے وجہ پکڑ کر جھوٹے مقابلے میں قتل کیا
05:43پولس کے خلاف کا روائی نہ کی گئی تو سخت احتجاج کیا جائے گا
05:47وزیراعظم شہباز شریف کا ایران کے سفارت خانے کا دورہ ایرانی اقام کی استقامت اور حوصلے کو خیراج تحسین پیش کیا
06:06وزیراعظم شہباز شریف کا مشکل وقت میں ایران کے ساتھ پاکستان کی ہمدردی اور یکچہتی کا آدھا
06:12ایران کو پاکستان کے مسلسل حمایت کا یقین دلایا
06:16ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ تازیت کا اظہار کیا
06:19زخمیوں کی جلد سے احتیابی کے لیے دعا کی
06:22شہباز شریف نے اسرائیلی اجاہیت سے شہی زخمی ایرانیوں کی یاد میں تازیتی کتاب پر تاثرات بھی درش کی
06:29پنجاب اسمبلی میں آپوزیشن کے معاتل 26 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے قانونی مشاورت
06:49ریفرنس آشورہ کے بعد بھیجے جانے کا امکان
06:52زرائع کا کہنا ہے پارلیمانی ریڈر کے فیصلے کی خلاف پرزی پر رکنیت ختم کی جا سکتی ہے
06:57سپیکر ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے ایسے فیصلوں کی نظیر پہلے بھی موجود ہے
07:01سابق چیف جسٹس عمرتہ بندیال کی حمزہ شہباز کے خلاف پیصلے کی نظیر کا جائزہ لے رہے ہیں
07:21پاکستان نے سلامتی کانسل کی صدارت سنبھالی
07:24ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان اساہم ذمہ داری کو انکساری اور یقین کے جذبے کے ساتھ انجام دے گا
07:30بامانی اور عملی نتائج پر ممنی مشاورت کو فروغ دے گا
07:34پاکستان آلہ سطح کیاہم اسلاس منقل کرے گا
07:38باعث علاقوں کے سیر الجہتی نظام
07:40تنازیات کے پرام حل کے ذریعے
07:42امن کے فروغ کے موضوع پر مباحثہ ہوگا
07:44چوبیس چولائی کو اقوام متحدہ اور علاقائی اور ازیلی علاقائی تنظیموں کے درمیان تافن پر بات ہوگی
07:50بھارت میں چار سو تریسٹ پاکستانی پاکستان میں دو سو چیالیس بھارتی قیدے
08:06پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی پہرست کا تبادلہ
08:10پاکستان نے مطالبہ کیا کہ جن کی سزا مکمل اور شہریت کی تصدیق ہو چکی
08:14انہیں پوری رہا اور بطن واپس بھیجا جائے
08:17پاکستان اور بھارت دوہزار آٹھ کے موہدے کے تحت
08:19یکم جولائی کو قیدیوں کی پہرست کا تبادلہ کرتے ہیں
08:31اسلام بات نے چودہ سال سے زرلدوہ موڈل جل کی تعمیر پر کام تیز کر دیا گیا
08:36وزیر داخلہ محسن نکوی کا وزیر مملکہ تلال چوہدری کے ہمراہ
08:40سیکٹر ایڈ سولا میں زیر تعمیر جل کا دورہ تعمیراتی کام کا جائزہ لیا
08:45محسن نکوی کی منصوبے کے پہلے مرحلے کو روہ برس مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن
08:49کہا تعمیراتی سرگرمیاں ہر صورت مقررہ مدت میں مکمل کی جائیں
08:54پہلے مرحلے میں موڈل جل میں پندرہ سو قیدیوں کی گنجائش ہوں گیا
08:58ایلان مست پھر ٹرمپ مخالف ہو گئے سوشل میڈیا پر دوبارہ گولہ باری شروع کر دی
09:10نظام کے خلاف امریکہ پارٹی لانے کا اعلان کر دیا
09:13ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر لکھا
09:15ایلان شاید تاریخ میں کسی بھی انسان سے زیادہ سبسیدی حاصل کرتا ہے
09:19اگر یہ سبسیدی نہ ہوتی تو انہیں دکان بند کر کے جنوبی افریقہ واپس جانا پڑتا
09:24کوئی راکٹ لانچ ہوتا سیٹلائٹ بنتے نہ الیکٹرک گاڑیاں اور ہمارا ملک بہت ساری دولت بچا لیتا
09:30ایلان مست نے جوابن لکھا فارن سب کا ٹوٹی کر دیں
09:33مست نے بیک بیوٹی فل بیل پر تنقیق کرتے ہوئے خبردار کیا
09:37کہ اگر یہ بل منظور ہوا تو ریپبلکن ارکان کانگریس تائندہ سال فرائمڈری الیکشن ہار جائیں گے
09:43لیکن مروت کے علاقے لانخیل میں دہشتگردوں کی فارنگ دور
09:47شرافک پولیس ہے ہلکار شہید پولیس کا کہنا ہے ہلکار سناولہ اور اسٹرائل ڈیوٹی پر جا رہے تھے
09:52دہشتگرد ان کا اسلحہ بھی ساتھ لے گئے
09:55وزیر داخلہ موسن نکمی اور وزیر اعلیٰ کی ایپی کی دہشتگرد حملے کی مسلمت
09:59موسن نکمی نے کہا خبر پختنخواہ پولیس کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتے ہیں
10:03علیہ منگنگنڈپور نے متعلقہ حکام سے ریپورٹ پلکتے ہیں
10:06صادق آباد کے کچھے میں ڈاکوں کی دیدہ دلیری باغ میں کام کرنے والے تیرہ افراد کو اغوا کر لیا
10:22مغویوں میں دو بچے بھی شامل
10:24پولیس نے اغوا کا مقدمہ خانہ سون میانی میں درج کر لیا
10:27مغویوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری
10:30ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری
10:40اسلام آباد راولپنڈی میں تیز بارش سے جلتھا لیک ہو گیا
10:43راولپنڈی میں رین امرجنسی نافذ کر دی گئی
10:46ہریپور، سیالکور، ڈسکا، گجرات، سرائی آلمگی، وزیر آباد، اٹک اور نارووال میں بھی بادل جم کر برسے
10:51نیک میں موسمیات کی پانچ جولائی تک تیز بارش کی پیش گئی
10:55کراچی میں دوسرا سپیل پانچ جولائی سے اثر انداز ہوگا
10:58کراچی میں بارشوں کے بعد سڑکوں کی تباہی پر عوامی دباؤ پڑ گیا
11:12ایس ایس جی نے بلدیا تھی داروں کو روڈ کٹنگ و مرمت کی مت میں گیارہ ارب نو کروڑ کی ادائی کی
11:18سوئی صدرن نے سڑکے نہ بننے پر ایک بار بھی کسی ڈی ایم سی کو احتجاجی خط نہیں لکھا
11:24نورٹ کراچی اور نورٹ نازم آباد کو سب سے زیادہ تین ارب 55 کروڑ روپے ادا کیے گئے
11:29مورن کالونی ٹی ایم سی کو دو ارب 10 کروڑ اور لیاری کو ایک ارب روپے جاری کیے گئے
11:34جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے
11:37درجوانسن حکومت نے کہا جہاں برستاتی پانی جواں ہونے کی فٹش آ رہی ہیں
11:42وہ ٹاؤن جماعت اسلامی کے ہیں
11:44مانین زپر نے کہا دلی محلوں میں سوئی گیس نے خود آئے کی
11:47ٹاؤن سے معاہدہ کیا کہ تیس ٹون تک تعمیری کام جاری رہے گا
11:51اب دلی محلیں چیک ہوتے نظر آئیں گے
12:09سوات میں میرے ہوتل کی دیوار گرانا سیاسی انتقام کی ناکام پوشش ہے
12:13آپریشن کے نام پر قانونی اور جائز املاک و نقصان پہنچانا قابل مضمت ہے
12:18بفاقی وزیر امیر مقام کہتے ہیں
12:20صوبائی حکومت اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے سیاحت کا بہران کھڑا کر رہی ہے
12:25میرے پاس قانونی دستاویز اور منظور شدہ نقشہ موجود ہے
12:28پوٹل کی دیوار گرانے پر قانونی چارہ جوئی کروں گا
12:37گشنوالہ میں زیریلا کھانا کھانے سے آٹھ سالہ حیدر بھی دم توڑ گیا
12:41جوان بہاکونے والوں کی تعداد تین ہو گئے
12:44گزرشتہ روز نو سالہ نور فاطمہ اور پانچ سالہ جنت چلوسی تھی
12:48دو بہنیں ایک بھائی اور ماں اب بھی اسپیدال میں زیرے لاش ہیں
12:52انٹرناشنل کبرڈیو پیار نوید پہلوان نے بیٹی کی سالگرہ کی تقریب کے لیے
12:56پوٹ پوائنٹ سے کھانا مکوایا تھا
12:58پولیس نے سات پوٹ پوائنٹ کے خلاف مقدمہ درش کر کے دو کو سیل کر دیا
13:02قائمہ کمیٹی تعلیم کی زیلی کمیٹی کا اجلاس
13:13کیمرج کے لیگ پیپرز کے معاملے پر غور کیا گیا
13:16کنڈینر نے کہا
13:17سوشل میڈیا پر پیپر لیگز کے حوالے سے بحث چل رہی ہے
13:21معاملے کی تھرڈ پارٹی کی طرف سے تحقیقات ہونی شاہی ہے
13:24کیمرج ڈریکٹر عزمہ یوسف نے کہا
13:26ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے
13:29کیمرج ایک سو پچاس سال سے انتحان کروا رہا ہے
13:32ہم عالمی جنگ میں بھی انتحان کروا چکے
13:34محمد علی سرپراز نے کہا
13:36ہم کیمرج تحقیقات کو غیر میاری قرار دیتے ہیں
13:38اگست سے پہلے مسئلے کو حل کیا جائے
13:40تاکہ طلبہ باہر جا سکے
13:42ڈریکٹر کیمرج نے کہا
13:43ستر فیصد سکولز کیمرج کے ساتھ براہ راست کام کرتے ہیں
13:47ہم براہ راست پیسے جمع نہیں کرتے
13:49کنٹری ہیڈ بریٹش کاؤنسل مسٹر جیم نے کہا
13:52ہم سوبوں کو ٹیکس دیتے ہیں
14:02گورنسن کامران ٹیسوری کی اسلامات میں
14:10سعودی سفیر سے ملاقات
14:11دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے عمور پر
14:14تماتلے خیال
14:15کامران ٹیسوری نے کہا
14:16پاک سعودی تعلقات وقت کے ساتھ مزید مستحقم ہو رہے ہیں
14:20سعودی عرب نے ہر مشکل وقت میں
14:22پاکستان کا ساتھ دیا
14:23ہم سعودی عرب کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے لگتی ہے
14:27غزہ میں اسرائیلی پانچ درندگی پر اتر آئی
14:36نہتے پلسطینیوں پر حملے تیز کر دیئے
14:38چوبیس گھنٹوں میں مزید پچاندوے افراد شہید ہو گئے
14:42شمالی غزہ میں کیفے پر بمباری میں
14:44صحافی اور پنکارہ سمیت انتالیس افراد جانت سے گئے
14:47یورپی ہیومن رائٹس مونٹر کے شہمن نے بتایا
14:50کہ شہدہ میں زیادہ تر صحافی
14:52پنکار اور سوشل میڈیا ایکٹیوست ہیں
14:54جو کیفے میں بیٹھ کر خبریں اپلوڈ کر رہے تھے
14:57زیتون میں امدادی مرکز میں فارنگ سے تیرہ افراد شہید ہوئے
15:00سہونی فوج نے وستی غزہ میں اسکول پر بھی بم برسائے
15:04جہاں بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی تھی
15:07یورپ نے خیامت خیز گرمی کا آقا
15:17سپین میں ساٹھ سال کا ریکارڈ ٹو گیا
15:19پارہ چیالیس ڈگری تک جا پہنچا
15:21پرتگال، فرانس، برطانیا، اٹلی اور جرمنی بھی ہیٹ ویپ کی عزت تھے
15:25فرانس میں تعلیمی ادارے بند کر دی گئے
15:28اٹلی کے اکیس شہروں سے میں
15:29سپین، پرتگال اور کروشیا میں ریڈ الٹ جانی
15:33اٹلی کے شہر بولونیا میں سات مقامات پر
15:36ائر کنڈیشن پناہ گاہیں قائم کر دی گئی
15:38شدید گرمی اور خوش خواہ سے فرانس کے جنگلات میں آگ بڑھا کٹھی
15:42ترکیہ کے صوبے ازمیر کے جنگلات میں لگی آگ دوسرے دن بھی بے خواب
15:46معروف سوفی بزرگ حزت بابا فریدو دین گنجے شکر کے
16:00اُس کی تقنیبات جاری دنیا بھر سے آئے زائرین پاک پتن میں موجود
Recommended
10:02
|
Up next
10:02
3:33
1:57
16:34
4:43
12:21
0:18
10:40
3:11
1:55
0:44
17:19
1:24
3:18
5:36
0:47
0:33
17:03
15:48
0:46