Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:0027 رجب کو اللہ پاک نے ہمارے پیاری آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے قرب خاص میں بلانے کے لیے حضرت امہانی رضی اللہ عنہ کے گھر سے بیدار فرمایا
00:14آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت امہانی کے گھر سے مسجد حرام تشریف لائے
00:21پھر آپ براغ پر سوار ہوئے مسجد حرام سے بیت المقدس پہنچے
00:26پھر آسمانوں کی طرف سفر شروع ہوا
00:28جنت دوزق کو دیکھا
00:30اور پھر اللہ پاک نے ہماری پیاری آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سر کی آنکھوں سے اپنا دیدار کروایا
00:40اور اسی رات ہمیں نماز کا توفہ بھی ملا

Recommended