Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Syed Farhan Ali Waris new Noha 2025

Category

People
Transcript
00:00موسیقی
00:29کتنا مظلوم ہے شبیر سنو اہل عزا تیرا زربوں سے گلا شمر نے جب کاٹ دیا
00:51بے کفن لاش کے نزدیک بھی نے سادایا چور زخموں سے بدن دیکھ کے بھی دل نہ بھرا
01:03حکم پامالی کا ظالم نے دیا یہ کہہ کے
01:13پسلیاں ٹوٹے تو آواز سنائی دے مجھے
01:19سہران کا لال حسینؑ
01:25موتا ہے پامال حسینؑ
01:29سہران کا لال حسینؑ
01:34موتا ہے پامال حسینؑ
01:38سب سے وزنی ہے جو
01:46رہوار انہیں بلواؤ
01:52اور کچلنے میں جو
01:56ماہیں ہیں وہ گھوڑے لاؤ
02:02نیخ پیوست کرو ان کے سموں کے نیچے
02:09نال بندی کرو پھر رن میں انہیں لے آؤ
02:15لاش سر مرپے سے گھوڑوں کو گزارو ایسے
02:21لاش سر مرپے سے گھوڑوں کو گزارو ایسے
02:25پسلیاں ٹوٹے تو آواز سنائی دے مجھے
02:31سہران کا لال حسینؑ
02:36موتا ہے پامال حسینؑ
02:40سہران کا لال حسینؑ
02:45موتا ہے پامال حسینؑ
02:50زلم اتنا کرو شبیر کے اس لاشے پر
03:04پسلیاں ٹوٹ کے ہو جائیں
03:11ادھر اور ادھر
03:16جیسے نو لاکھ نے مقتل میں اسے مارا تھا
03:22ایک بار اور اسے گھیر کے ماروں مل کر
03:28پسلیاں ٹوٹے تو آواز سنائی دے مجھے
03:43سہران کا لال حسینؑ
03:48موتا ہے پامال حسینؑ
03:52موتا ہے پامال حسینؑ
04:02آئے چاہتا ہوں کہ
04:09اسے ڈھونڈنے جب آئے بہن
04:14وہ بھی مر جائے
04:18یہاں دیکھ کہ یہ کچلا بدن
04:25خون ہی خون نظر آئے اسے بھائی کا
04:32دینا چاہے بھی تو نہ دے سکے وہ اس کو کفن
04:38اس نے پھر پاؤں رکھا سینے پہ یہ کہتے ہوئے
04:48پسلیاں ٹوٹے تو آواز سنائی دے مجھے
04:54سہران کا لال حسینؑ
04:59موتا ہے پامال حسینؑ
05:03سہران کا لال حسینؑ
05:08موتا ہے پامال حسینؑ
05:12آگ خیموں کو لگانی ہے تو
05:23آگے آؤ جو مدینے میں ہوا ظلم وہی دہر آؤ
05:35وہاں دروازے پہ چلتے تھے مدینے والے
05:40تم یہاں لاش پہ سے گھوڑے گزارے جاؤ
05:46اتنی تکلیف دو ماں یاد سے آنے لگے
05:56پسلیاں ٹوٹے تو آواز سنائی دے مجھے
06:02سہران کا لال حسینؑ
06:07موتا ہے پامال حسینؑ
06:20شمر نے کاٹا گلا سینے پہ چڑھ کر اس کے
06:29کھینچی سنان نے گردن کی رگ نیزے سے
06:40کاٹی بجدل نے انگوٹھی کے لیے انگلی بھی
06:46خولی سر لے گیا تندور میں رکھنے کے لیے
06:52رہ گئے تھے جو انہیں بھیجا گیا یہ کہتے
06:58پسلیاں ٹوٹے تو آواز سنائی دے مجھے
07:08سہران کا لال حسینؑ
07:14موتا ہے پامال حسینؑ
07:27کیسے زی شان لکھے
07:32کہ اس طرح فرحان پڑھے
07:37سارے گھوڑے
07:40بدن شاہ
07:43حق کی جانب دوڑے
07:47پسلیاں ٹوٹ گئیں ماں کی طرح بیٹے کی
07:53بے کفن لاش پہ رہواروں نے جب سمپٹ خیم
08:00پسر سادی یہی کہتا رہا ہس ہس کے
08:05پسلیاں ٹوٹے تو آواز سنائی دے مجھے
08:15سہران کا لال حسینؑ
08:21موتا ہے پامال حسینؑ
08:25موتا ہے پامال حسینؑ
08:31موتا ہے پامال حسینؑ
08:37موتا ہے پامال حسینؑ
08:41موسیقی

Recommended