Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
RAIN IN KARACHI | CITIZENS HAPPY | STREETS TURNED INTO PONDS | WEATHER UPDATES | MONSOON 2025

you can enjoy the rain in this video on the roads and streets children and elders are enjoying rain water flowing on the streets because there was powerful spell of rain happened on 28 June 2025

#rain #rainyday #raininkarachi #streetsofkarachi #karachi #monsoon2025 #monsoon #ponds #weather #weatherupdate #weathernews #citizen #children #elders #enjoy #enjoyrain #rainfall

Category

🗞
News
Transcript
00:00کراچی میں مونسون کی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے وقفے وقفے سے کراچی میں کبھی تیز کبھی ہلکی اور کسی علاقے میں تیز اور کہیں مصلہ دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے
00:11آج ہفتے کا روز ہے اور محکمہ موسمیات نے کل اتوار کے روز تک شہر میں جو بارشوں کا سلسلہ ہے اس کو جائی رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
00:22اور ابھی کافی تیز بارش ہوئی ہے تو اس کے تھوڑے سے مناظر دکھاتے ہیں آپ کو جو ہم نے ویڈیو بنائی ہے
00:30شہرہ فیصل پھر اندرونی ملیر کا علاقہ ہے سوان ٹاؤن وہاں کے گلیوں کے ہم نے ویڈیو بنائی
00:35وہ آپ کو دکھائیں گے تیز بارش آئی ہے اس میں بچے کس طرح سے انجوائے کر رہے ہیں بڑے کس طرح سے خوش ہیں یہ چیزیں آپ کو دکھاتے ہیں
00:45یہ شہرہ فیصل ناثر خان کے مناظر ہیں جب یہ تیز بارش ہوئی ہے آج ہفتے کے روز اس کے مناظر آپ یہ دیکھ رہے ہیں
00:56اور کیونکہ کافی تیز بارش تھی اور یہاں شہرہ فیصل پورے شہر میں تقریباً یہ جو اسپیل ہے یہ انتہائی زیادہ تیز ہے
01:06اور اب آپ کو جو ہے ملیر کا علاقہ ہے اس کے گلیوں میں کیا مناظر ہیں بارش حالہ کہ تھوڑی سی حلکی ہو گئی ہے
01:17لیکن گلیاں جو ہیں جلتھل ایک ہو گیا ہے تمام گلیوں میں یہ دیکھ سکتے ہیں بہت بڑے بڑے طالعب یہ بن چکے ہیں گلیوں میں
01:28اور بچے بڑے انجوائے کر رہے ہیں اس بارش کو جو گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا ہے
01:36کھیل بھی رہے ہیں اور بارش میں نہا بھی رہے ہیں اور یہ پورا جو ہے یہ مناظر تھوڑا ساپ کو آگے کی طرف بھی لے کر چلتے ہیں
01:49یہ دیکھیں جی پوری گلی جو ہے پانی سے اس وقت بھڑ چکی ہے
01:55آج محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج یہ جو موجودہ سسٹم ہے بارش کا
02:15مونسون کا تو یہ ظاہر ہے پہلا ہی سسٹم کہیں گے کراچی میں اس کو
02:20لیکن یہ سپیل ہے آج ہفتے کے روز یہ کافی تیز ہو سکتا ہے وقفے وقفے سے یہ سلسلہ بارش کا مزید جائے رہے گا
02:29یہ دوسری گلی ہے اس میں دیکھیں
02:31اس گلی کے مناظر
02:35یہ بلکل جنکشن ہے جہاں پر یہ چار گلیاں سمجھ لیں کہ دو گلیاں ایک دوسری کو کراس کرتی ہے تو یہ اس طرح سے یہ چار
02:50چاروں طرف جو ہے آپ کو دکھاتے ہیں پانی جیسے کوئی نہر میں بہتا ہے کسی نالے میں بہتا ہے اس طرح سے یہ گلیاں اس وقت جلتھل ہوتی ہوئی آپ کو نظر آئیں گی
03:01بزرگوں یہ بچے سب ہی کراچی میں جب بھی بارش ہوتی ہے تو خوش دکھائی دیتے ہیں انجوائے کرتے ہیں بہت زیادہ اور انہیں انتظار بھی ہوتا ہے بارش کا
03:31گھروں کی چھتوں سے سارا پانی گلیوں میں پھر دور دور سے پانی بہ کر اس طرح سے پورا یہ تالاب کی شکل اختیار کر لیتا ہے
03:49گھروں کی چھتوں سے سارا پانی گلیوں میں پھر دور دور سے پانی بہ کر اس طرح سے پورا یہ تالاب کی شکل اختیار کر لیتا ہے
04:01اب نے کوشش کی ہے کہ تھوڑے سے مناظر بارش کے دوران اور بارش کے بعد جو کراچی گلیوں میں ہوتے ہیں اب تھوڑی سی بارش میں کمی ہو گئی ہے
04:11تو کافی تیز بارش ہوئی ہے اور جیسے جیسے یہ گلدرے گا دور دور سے پانی بہتا ہوا ان گلیوں میں آئے گا تو مزید اس کی جو سطح ہے پانی کی گلیوں میں وہ بڑھے گی
04:29کراچی کراچی والے بارش کو بہت زیادہ انجوائے کرسے ہیں پہلے بھی بار بار یہ بات میں کہتا ہوں کہ بارش آتی ہے بڑا جسی یہ دیکھ سکتے ہیں ان کی انجوائیمنٹ کس طرح سے بچے خوش ہیں انجوائے کر رہے ہیں اس بارش کو اپنے گھروں سے باہر نکلے ہوئے ہیں اور اسی طرح بڑے ہیں وہ بھی
04:59زیادہ خوش ہیں اور کیونکہ گرمیاں کافی اس دفعہ پڑی ہیں تو یہ بارش کا آنا یہ باعث سے رحمت ہی رہے لیکن یہ اللہ تعالی کی رحمت ہے بارش لیکن یہاں کے جو ادارے ہیں کراچی کے یہ بات تھی جو میں ہاپنی تقریبا جب بھی کراچی کے ایشون کی بات ہوتی ہے تو بارش کے بعد جو مشکلات ہوتی ہیں کراچی کے ایشون کے لیے وہ انتہا کو پہنچ جاتی ہیں اور یہ علاقہ جو ملیگ اسوان ٹاؤن انوار ابراہیم
05:28اور اس سے ملاحقہ جتنے بھی علاقے ہیں ان وہاں کے جو ہے یہ علاقہ ہے یہ بچے دیکھ سکتے ہیں کس طرح سے رجوائے کر رہے ہیں
05:37گلیاں پوری
06:04پوری گلیوں میں جلتل ایک ہو چکا ہے اس وقت
06:07اور مزید بارش کا بھی امکان ہے یہ کل صبح یعنی اتوار کے صبح
06:15آج ہفتہ کا دن ہے اور شام ہونے والی ہے شام اثر کا تقریبا یہ وقت ہو چکا ہے
06:21جب یہ ویڈیو میں بنا رہا ہوں تو مزید اسپیل جو ہے وہ متوقع ہیں
06:27جس طرح سے یہ بچے کھیل رہی ہیں اور اسی طرح بارش کے بعد بھی اگر حالات ہوں تو کیا ہی اچھا ہو لیکن ایسا ہوتا نہیں ہے
06:45کراچی میں بارش رکھنے کے بعد جب پانی کھڑا ہو جاتا ہے جب نکاسی نہیں ہوتی
06:51تو پھر مشکلات کا ایک ایسا سلسلہ شروع ہوتا ہے کرب ناگ عذیت ناگ سلسلہ شروع ہوتا ہے کراچی کے کیاہیوں کے لیے
06:58تو اس صورتحال سے بچانے کے لیے لوگوں کو جو کی ایم سی ہے ٹاؤنز ہیں یا دوسرے جو ہمارے بلدی آتی ادارے ہیں
07:07سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اپنی جو کار کردگی ہے اس کو درست کرنا ہوگا لازمی
07:14ورنہ یہ ساری انجوائیمنٹ جو ہے دھری کی دھری رہ جاتی ہے جب بارش رکتی ہے اور پھر کیچر اور پانی کھڑا رہنا
07:24اور پھر روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا یہ سب چیزیں تب ہی ہوتی ہیں یہ پانی کی نکاسی نہیں ہوتی
07:31تو پھر جو ہے ساری انجوائیمنٹ دھری کی دھری رہ جاتی ہے
07:43بچے کھیلتے ہوئے یہ آپ دیکھ رہے ہیں اسکرین پر
07:45تیز گھٹائیں جو ہے اسمان پر موجود ہیں
07:51اور آج کراچی میں جب یہ بارش ہوتی ہے تو خاص طور پر موٹر سیکل سوار حضرات ہیں
07:56ان کے لیے کافی مشکل ہوتی ہے جب ڈیوٹیوں سے گھروں کی طرف آ رہے ہوتے ہیں
08:03یا ڈیوٹی جا رہے ہوتے ہیں اس دوران بارش ہو جائے
08:05تو پھر کئی جگہ جو ہے موٹر سیکل ہیں ان کی بند ہو جاتی ہیں
08:08اور ٹریفک بھی جیم ہو جاتا ہے سلو ہو جاتا ہے
08:11اگر کہیں پانی جمع ہے تو وہاں پر بالکل ہی ایک تو پیٹرول ان کا ختم ہو جاتا ہے
08:17اور پھر طویل جو ہے سفر ان کا لمبا ہو جاتا ہے سفر
08:24میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بارش جو ہے کراچی کے شہریوں کے لیے رحمت کا باعث بنے
08:31پورے پاکستان کے لوگوں کے لیے رحمت کا باعث بنے
08:34اور جس طرح سے اس میں احتیاطی تدبیر اختیار کریں
08:38کیونکہ گزشتہ روز سوات میں جو واقعہ ہوا ہے دلخراش واقعہ
08:42جس میں ایک ہی خاندان کے ایک درجن سے زائد افراد جو ہے وہ جہاں باہک ہوئے
08:49اور تھوڑی سی اگر احتیاط کر لی جائے بارشوں میں
08:52کیونکہ پہلے سے پیشن کوئی موجود ہوتی ہے
08:55کس علاقے میں بارش ہونی ہے
08:57اور اگر اس طرح سے احتیاط کے ساتھ سفر کیا جائے
09:01یا کوئی پکنک پہ جانا ہے
09:03تو یہ تمام چیزیں جو ہے
09:04مدنظر رکھتے ہوئے
09:06اس کے پروگرام تردیب دینے چاہیے
09:08غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلا جائے
09:10جب ضروری کام ہو تو بارش کا موسم
09:13جب بھی ہو اپنے گھروں میں رہے
09:15بیجلی کے پولز کو ٹچ نہ کریں
09:17کرنٹ کے بھی بڑے کافی واقعات ہوتے ہیں
09:19اور جس کی وجہ سے
09:20بچوں کی بڑوں کی جانے جو ہیں وہ
09:23چلے جاتی ہیں
09:24تو میری دعا ہے اللہ تعالی
09:25یہ بارش جو ہے پورے پاکستانیوں کے لیے
09:28سب کے لیے جو ہے وہ
09:29رحمت کا باعث بنیں
09:30انشاءاللہ نئی ویڈیو میں
09:31موسم کے حوالے سے اپ ڈیٹس ہوں
09:34یا کراچی کے ایشو کے حوالے سے اپ ڈیٹس ہوں
09:36ان کے ساتھ پھر حاضر ہوں گے
09:38جب تک کے لیے
09:38عبدالقدیرانہ کو جاز دیجئے
09:40اللہ حافظ

Recommended