Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کربلا کی گرم ریر
00:02تپتہ سورج
00:04اور چاروں طرف دشمنوں کی صفحے
00:07ایک طرف بہتر جان ساز
00:09دوسری طرف ہزاروں کا یزیدی لشک
00:12پانی بن
00:13پیاس لگی ہوئی
00:15مگر حسن بلد
00:17امام حسین خیمے کے باہر کھڑے تھے
00:20چھوٹی بیٹی سکینہ آئی
00:23پیاس سے نڈھار
00:24بابا ایک کترہ پانی
00:26امام علیہ السلام نے
00:28اسے سینے سے لگا لیا
00:30آسمان کی طرف دیکھا
00:32اور آہستہ سے کہا
00:34خدایہ یہ امتحان کی قبول ہے
00:37اب باس گئے
00:39بازو کٹے
00:40پھر بھی مشک دانتوں میں دبا کر
00:42واپس لوٹے
00:43نہر کے قریب شہید ہو گئے
00:46علی اکبر میدان میں گئے
00:48دشمن نے کہا
00:49ہمیں لگا رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:52واپس آگئے
00:53جب لاش آئی تو امام علیہ السلام نے کہا
00:56بیٹا تو چل گیا
00:58مگر میرا دل رہ گیا
01:00کاسم کی لاش پر امام نے چادر ڈالی
01:04کہا اب حسن کی نشانی بھی چل گئی
01:08پھر چھوٹے علی اسکر کو گود میں لیا
01:11میدان میں بلند کیا
01:13اے لوگوں یہ بچہ پانی مانتا ہے
01:16ہر ملا کا تیر آیا
01:18ننہ سا گلہ چاہ کر گیا
01:21آخر میں جب سب شہید ہو چکے تھے
01:24امام حسین خود میدان میں اترے
01:27زخموں سے چور تنہا
01:30مگر سر بلند
01:32گیرے سجدے میں گئے اور کہا
01:35اے پروردگار میں تیری رضا پر راضی ہوں
01:39یزید نے سمجھا وہ جیت گیا
01:42مگر تاریخ نے لکھا
01:44قتل حسین اصل میں مر گئی یزید ہے
01:48اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

Recommended