Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Imam Hussain ki Shahadat k bad kainat mein tabdeelian Waqia Karbala Qayamat Alyas Islamic Studio - Alyas Islamic Studio (720p, h264)
Islamic Flag
Follow
yesterday
Imam Hussain ki Shahadat k bad kainat mein tabdeelian Waqia Karbala Qayamat Alyas Islamic Studio - Alyas Islamic Studio (720p, h264)
Category
📚
Learning
Transcript
Display full video transcript
00:00
امام حسین کی شہادت کے بعد عالم کائنات میں کچھ ایسے حوادث وواقعات رونما ہوئے
00:07
جن کو سن کر انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے اور اسی طرح انسان گریہ کرنے پر بھی مجبور ہو جاتا ہے
00:15
یہ کیسے مسلمان تھے جنہوں نے نواس رسول کو شہید کیا
00:20
اللہ اکبر اور لا الہ الا اللہ کہہ کر
00:24
دشمن نے مالِ غینیمت سمجھتے ہوئے نواس رسول کے بدل سے ہر ایک چیز کو لوٹ لیا تھا
00:31
امام حسین کی شہادت کے بعد کون کون سے واقعات رونما ہوئے
00:36
اور شیعوں کا امامت کے بارے میں کیا عقیدہ ہے
00:39
آج ہم آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے
00:42
شیعوں کا عقیدہ ہے کہ امام اور رسول خدا کا جانشین بنانا اور نصب کرنا یہ خداوند کا کام ہے
00:49
لوگوں کو اس کام میں کسی قسم کی دخالت کی اجازت اور ضرورت نہیں ہے
00:54
جس طرح کے نبی اور رسول کا انتخاب خداوند کا کام ہے
00:58
اور لوگوں کو اس میں کوئی حق کے انتخاب حاصل نہیں ہے
01:02
قرآن مجید کی بہت سی آیات میں یہ مطلب بیان ہوا ہے
01:06
خداوند نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی امامت کے بارے میں فرمایا ہے
01:10
قرآن مجید کی سورہ بکرا آیت نمبر 134 میں ارشاد ہوتا ہے
01:16
میں نے آپ کو لوگوں کے لئے امام بنایا ہے
01:19
ایک دوسری جگہ قرآن مجید کی سورہ مریم آیت نمبر 49 میں ارشاد ہوتا ہے
01:25
ہم نے اسحاق اور یاکوب کو اس کو بخشا ہے
01:29
اور ہر ایک کو ہم نے نبی بنایا ہے
01:33
اس آیت کے مطابق حضرت ابراہیم علیہ السلام کو امام بنانا یہ خدا کے اختیار میں ہے
01:39
جس طرح کے نبی بنانا بھی خدا کے اختیار میں ہے
01:42
قرآن مجید کی کسی بھی آیت میں خداوند نے نبی اور امام بنانے کا حق لوگوں کے سپرد نہیں کیا
01:49
شیعوں کا یہ بھی عقیدہ ہے
01:51
کہ جس طرح انبیاء کو اپنی نبوت اور رسالت کو ثابت کرنے کے لئے موجزے
01:56
اور خارق العادہ کام کے دکھانے اور انجام دینے کی ضرورت ہے
02:00
اسی طرح انبیاء کے عوصیہ اور جانشینوں کو بھی
02:03
اپنی جانشینی اور امامت کو ثابت کرنے کے لئے کرامت ہے
02:07
اور خارق العادہ کام کو دکھانے اور انجام دینے کی ضرورت ہے
02:12
تاکہ لوگ ان کی بات پر یقین کر کے ان کی امامت کو قبول کر لیں
02:17
59.
02:21
60.
02:22
61.
02:41
61.
02:45
Oh my god.
03:15
No.1
03:28
1. Imam Hussain al-Islam کی شهادت کے بعد آسمان کے ستاروں کا آپس میں ٹکرانا
03:33
عیزہ بن حارس کندی کہتا ہے کہ جب امام Hussain al-Islam کو شہید کیا گیا
03:38
تو 7 دن تک جب بھی ہم عصر کی نماز پڑھتے تو دیکھتے
03:43
کہ سورج کی وہ شوائیں جو گھروں کی دیواروں پر پڑھتی ہیں
03:46
اس قدر سرخ تھی کہ گویا سرخ رنگ کی چادریں دیواروں پر ڈالی ہوئی ہیں
03:51
اور ہم دیکھتے تھے کہ بعض ستارے آپس میں ٹکراتے رہتے تھے
03:55
2. Imam Hussain al-Islam کی شهادت کے بعد آسمان نے خون کے عشق بھائے
04:01
نظرہ ازدیہ کہتا ہے کہ جب حسین ابن علی کو شہید کیا گیا
04:06
تو آسمان سے خون برستہ تھا
04:08
اور ہم دیکھتے تھے کہ ہمارے گھر کی تمام چیزیں اور سامان خون آلود ہو گئی تھی
04:14
جعفر بن سلمان کہتا ہے کہ میری خالہ ام سالم نے کہا ہے
04:18
کہ جب حسین ابن علی کو شہید کیا گیا
04:21
تو خون کی بارش گھروں اور دیواروں پر برستی تھی
04:24
اور کہا کہ مجھے خبر ملی ہے
04:26
یہی خون والی بارش شام خورسان اور کوفہ میں بھی برسی تھی
04:31
3. Imam Hussain al-Islam کی شهادت کے بعد آسمان کا گریہ کرنا
04:36
ابن سرین نے کہا ہے کہ آسمان نے حضرت یعیہ بن زکریہ اور امام حسین کے علاوہ
04:42
کسی دوسرے کے لیے گریہ نہیں کیا
04:45
4. Imam Hussain al-Islam کی شهادت کے بعد دنیا کا تاریخ ہو جانا
04:50
خلف بن خلیفہ نے اپنے والد سے نکل کیا ہے
04:53
کہ جب امام حسین شہید ہو گئے
04:55
تو آسمان اتنا تاریخ ہو گیا
04:58
کہ دوپیر کے وقت آسمان پر ستارے ظاہر ہو گئے
05:01
یہاں تک کہ ستارے جوزہ دوپیر کے وقت دیکھا گیا
05:05
اور سرخ رنگ کی خاک آسمان سے گری تھی
05:08
حلی بن مسحر اپنی جدہ سے نکل کرتا ہے
05:11
کہ جب امام حسین شہید ہوئے
05:13
تو میں اس وقت ایک جوان لڑکی تھی
05:15
اس وقت آسمان سے چند دن اور چند رات خون کے لو تھڑے برستے تھے
05:20
نمبر پانچ
05:21
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد آسمان کا سرخ ہو جانا
05:26
علی بن مدرک اپنے نانا اسود بن قیس سے نکل کرتا ہے
05:30
کہ پورا آسمان امام حسین کی شہادت کے بعد
05:33
چھ ماہ تک سرخ رنگ کا ہو گیا تھا
05:36
ہم آسمان کو خون کی طرح دیکھتے تھے
05:39
علی بن محمد مدائنی نے اس سے سوال کیا
05:41
کہ تمہارا اسود سے کیا رشتہ ہے
05:44
اس نے کہا وہ میری ماں کے بابا ہیں
05:46
اس نے کہا خدا کی قسم
05:48
کہ وہ ایک سچا امانتدار اور مہمان نواز بندہ تھا
05:52
یزید بن ابی زیاد کہتا ہے
05:54
کہ جب میں چودہ سال کا تھا
05:56
اس وقت امام حسین کو شہید کیا گیا
05:58
جڑی بوٹیاں لشکر کے درمیان مٹی میں تبدیل ہو گئی
06:02
اور پورا آسمان سرخ ہو گیا
06:04
جب لشکر والوں نے ایک اونٹ کو زیبہ کیا
06:07
تو اس کے گوشت سے آگ کے شولے نکلتے تھے
06:10
حشام نے محمد سے نکل کیا ہے
06:12
کہ کیا تم جانتے ہو کہ آسمان کب سے سرخ ہوا ہے
06:16
جس دن حسین ابن علی کو شہید کیا گیا
06:19
اس دن سرخی کو آسمان پر دیکھا گیا تھا
06:22
نمبر چھے
06:23
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد
06:25
دارالعمارہ کی دیوار نے خون کے عشق بھائے
06:29
جب امام حسین علیہ السلام کے مبارک سر کو
06:31
ابن زیاد کے سامنے رکھا گیا
06:34
تو دارالعمارہ کی دیواروں سے خون جاری ہو گیا
06:37
نمبر ساتھ
06:38
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد
06:41
سورج کو گرہن لگنا
06:42
جب امام حسین علیہ السلام کو شہید کیا گیا
06:45
تو سورج کو گرہن لگ گیا
06:47
اور اس قدر اندھیرہ ہو گیا
06:49
کہ دوپیر کے وقت آسمان پر ستارے نظر آنے لگے
06:52
اس واقعے سے لوگوں نے یہ سمجھا
06:54
کہ قیامت برپا ہو گئی ہے
06:56
نمبر آٹھ
06:57
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد
06:59
پتھروں کے نیچے سے تازے خون کا جاری ہونا
07:02
ابو بکر بحیقی نے معروف سے روایت کی ہے
07:05
کہ ولید بن عبد الملک نے زہری سے پوچھا
07:07
کہ جس دن امام حسین کو قتل کیا گیا
07:10
اس دن بیت المقدس کے پتھروں کی کیا حالت تھی
07:13
زہری نے کہا
07:14
مجھے خبر ملی ہے
07:15
کہ امام حسین کی شہادت والے دن
07:17
جس پتھر کو بھی زمین سے اٹھایا جاتا
07:20
اس کے نیچے سے تازہ خون نکلتا ہوا نظر آتا تھا
07:24
امہ حیان سے نکل ہوا ہے
07:25
کہ امام حسین کی شہادت والے دن
07:27
آسمان تین دن اور تین رات تاریخ ہو گیا تھا
07:31
اور جو بھی زافران کو ہاتھ لگاتا تھا
07:34
اس کا ہاتھ جل جاتا تھا
07:36
اور بیت المقدس میں ہر پتھر کے نیچے سے خون نظر آتا تھا
07:39
عبد الملک نے ایک بندے کو راسل جالود کے بیٹے کے پاس بھیجا
07:43
تاکہ اس سے پوچھے
07:45
کہ کیا امام حسین کے قتل ہونے کی کوئی علامت ہے
07:48
دنیا میں دیکھی گئی ہے یا نہیں
07:50
اس نے جواب میں کہا
07:52
کہ علامت یہ ہے
07:53
کہ اس وقت جس پتھر کو بھی زمین سے اٹھایا جاتا
07:57
تازہ خون دکھائی دیتا تھا
07:59
نمبر نو
08:00
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد
08:03
جڑی بوٹیوں کا خاک میں تبدیل ہو جانا
08:06
یزید بن ابی زیاد کہتا ہے
08:07
کہ جب میں چودہ سال کا تھا
08:09
کہ امام حسین کو شہد کیا گیا
08:11
اس وقت جڑی بوٹیاں لشکر کے درمیان مٹی میں تبدیل ہو گئی تھی
08:15
ابن عینہ نے اپنی دادی سے نکل کیا ہے
08:18
کہ امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے وقت ایک جڑی بوٹی ہے
08:22
بے نام ورس وہ مٹی میں تبدیل ہو گئی
08:24
اور گوشت میں آگ نظر آتی تھی
08:27
امام عینہ کہتا ہے
08:28
کہ ایک شخص ورس کی جڑی بوٹی کو اٹھا کر لے جا رہا تھا
08:32
کہ اچانک اس کے ذین میں آیا
08:34
کہ میں بھی حسین علیہ السلام سے جنگ کرنے کے لئے شرکت کروں گا
08:37
اسی وقت وہ جڑی بوٹی خاک میں تبدیل ہو گئی
08:40
ورس ایک جڑی بوٹی ہے
08:42
جو ماند تیل کے دانوں کی طرح ہے
08:44
سبز پتوں کے ساتھ
08:46
کہ اس کے رنگ سے کپڑوں وغیرہ کو رنگ کیا جاتا ہے
08:49
یہ یمن میں زیادہ ہوتی ہے
08:51
ورس کا لباس
08:52
یعنی سرخ لباس ہے
08:54
نمبر دس
08:55
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد
08:57
امام حسین علیہ السلام سے غنیمت میں لیے گئے
09:00
اونٹ کے گوشت کا کڑوا ہو جانا
09:02
جمیل بن مرہ کہتا ہے
09:04
کہ اس اونٹ کو
09:05
جس کو امام حسین علیہ السلام کے لشکر سے لوٹ کر لے گئے تھے
09:09
پھر جب اس کو نہر کر کے کھانے کے لئے پکائے گیا
09:12
تو وہ اتنا کڑوا ہو گیا
09:14
کہ بالکل اس کو کھایا نہ جا سکا
09:16
نمبر گیارہ
09:17
امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد
09:20
امام حسین علیہ السلام سے غنیمت میں لیے گئے
09:23
اونٹ کے گوشت سے آگ کا دکھائی دینا
09:25
حمیت ہان سے روایت ہوئی ہے
09:27
کہ میں قبیل خزاہ میں تھا
09:29
ان چیزوں میں سے
09:30
جن کو امام حسین علیہ السلام سے لوٹا گیا
09:32
اور قبیلے میں لائے گیا
09:34
ایک اونٹ تھا
09:35
اس قبیلے کے لوگوں نے کہا
09:37
کہ اس اونٹ کو نہر کریں
09:38
یا فروخت کریں
09:40
جو لوٹ کر لائے تھا
09:41
اس نے کہا
09:42
کہ میں اس کو نہر کرنا چاہتا ہوں
09:44
حمیت نے کہا
09:45
کہ جب اس اونٹ کو نہر کرنے کے لئے تیار کیا
09:47
تو اس نے اپنی ڈال کو زمین پر رکھا
09:50
جب میں اس کو نہر کر رہا تھا
09:52
کہ اچانک ڈال سے
09:53
پانی کی طرح آگ نکلنا شروع ہو گئی
09:57
ابن معین نے جریر اور اس نے
09:59
یزید بن زیاد سے روایت کی ہے
10:01
کہ جس سال امام حسین کو شہید کیا گیا
10:04
میری عمر چودہ سال تھی
10:05
انہی دنوں میں نے سنا
10:07
کہ قاتلین کے لشکر میں
10:09
کچھ آثار ظاہر ہوئے ہیں
10:11
اس شہادت کی وجہ سے
10:12
ان میں سے ایک اثر یہ تھا
10:14
کہ ورس کی جڑی بوٹی خاک میں تبدیل ہو گی
10:16
آسمان سرخ ہو گیا
10:18
اور لشکر میں جب اونٹ کو زیبا کیا گیا
10:20
تو اتنا گرم تھا
10:21
کہ گویا اس میں آگ لگی ہوئی ہے
10:23
غیبت تالبین میں ہے
10:25
کہ جب امام حسین علیہ السلام کی شہادت ہوئی
10:27
تو اللہ تعالی نے ستر ہزار فرشتوں کو نازل کیا
10:31
جو امام مظلوم پر قیامت تک گریہ و بقا کرتے رہیں گے
10:35
جناب عم سلمہ اور ابن عباس نے روز آشورہ
10:38
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا
10:42
کہ سر اور ریش مبارک میں خاک تھی
10:45
اور دست مبارک میں ایک شیشی تھی
10:47
جس میں سید و شہدہ اور ان کے عزا و اقربا کا مقدس خون تھا
10:52
انہوں نے پریشانی کی وجہ دریافت کی
10:54
تو فرمایا میں ابھی ابھی حسین کی قتلگاہ سے آ رہا ہوں
10:59
اسی طرح ناصف میں ہے کہ جزیدی فوج نے امام حسین کو شہید کیا
11:04
اللہ اکبر کہہ کر اور لا الہ الا اللہ کہہ کر
11:08
اور اس وقت ہاتف غیبی کی آواز آئی
11:12
اللہ کی قسم امام کا فرزند امام قتل کر دیا گیا ہے
11:16
امام کا بھائی قتل کر دیا گیا ہے
11:19
اور اماموں کا بابا قتل کر دیا گیا ہے
11:21
جو کہ حسین بن علی بن ابی طالب ہیں
11:25
انسان نما درندوں نے صرف شہادت امام پر اکتفا نہیں کیا
11:29
بلکہ جسد اطحر کے ساتھ جو تار تار شدہ لباس تھا
11:34
وہ بھی لوٹ لیا
11:35
چنانچہ کمیز اسحاق بن الحیوہ حضرمی نے اتاری
11:39
شلوار بحر بن قاب تمیمی نے امامہ خنس بن مرسد نے
11:43
نالین اسود بن خالد نے اور انگوٹھی بجدل بن سلیم قلبی نے اتاری
11:49
جس کے ساتھ ملعون آقائے نامدار کی انگوشت مبارک بھی کلم کر گیا
11:54
اور چادر جمانی قیس بن اشس اور زیرا عمر بن سعد نے حاصل کی
12:00
یہ تمام کے تمام مختلف آفات و بلیات میں مبتلا ہو کر واصل جہنم ہوئے
12:06
جن دس افراد نے امام حسین کے جسد مبارک پر گھوڑے دھڑے
12:10
اور امام حسین علیہ السلام کی لاش مبارک کو پامال کیا تھا
12:13
ان کے بارے میں ابو عمر زہد کا بیان ہے
12:16
کہ ہم نے جب ان دس افراد کے نسبی حالات و قوائف کا جائزہ لیا
12:21
تو سب کے سب ولد و زنا معلوم ہوئے
12:24
امام حسین کی شہادت کے بعد جب امام حسین علیہ السلام کا گھوڑا تنہا خیموں کی طرف آیا
12:29
تو بیبیاں کھلے بالوں مو پر تماشے مارتی ہوئیں
12:33
خیام سے باہر نکلائیں اور جگر خراش بین کرنے لگیں
12:36
اور جناب سکینہ بنت حسین نے یہ بین کیا
12:40
ہائے مقتول ہائے اس کا بابا
12:43
ہائے حسن ہائے حسین ہائے گربت
12:47
ہائے دور کا سفر ہائے اس کے طولانی گم
12:50
یہ حسین خاک میں لپٹا ہوا ہے
12:53
اور اس کی آبا اور اماما چھین لیا گیا ہے
12:59
موسیقا
13:01
موسیقا
Recommended
8:20
|
Up next
Race Kon Jeetay Ga New Episde 2025 Ghulam Rasool Cartoon Series Islamic Cartoon - Kids Land (1080p, h264)
Islamic Flag
6/14/2025
0:54
Haseeb Haider majlis prhty hwe
Paindu production
9/15/2024
4:00
Qismat ka Likha Kon Badal Sakta Hai Farameen | Imam Ali as | beneficence zikr
beneficence Zikr
9/30/2024
1:30
Sulhe Kulli Nabi Ka Nahi Sunniyo, Sunni Muslim Hai Sacha Nabi Ke Liye ! Al Haj Owais Raza Qadri Sb
HAMEEM HAMEEM
4/2/2025
0:32
Karbala Roza Imam Hussain As Ka Khoobsurat Manzar
SyedAbbas512
3/10/2025
5:10
Rabi Ul Awal Milad Naat 2024 - Official Video - Milad Zarori Hay - Syed Hassan Ullah Hussaini
The World Entertainment
9/12/2024
0:16
Imame anbia mera nabi hai
Zubia Siddiqui
5/3/2025
9:43
Mera+Imam+Hussain+-+Nadeem+Sarwar+-+45th+Album+-+2024+-+1446
The World Entertainment
7/10/2024
3:14
Qatal___B_Praak___New_Punjabi_Song_2025___New_Punjabi_Hit___B_Praak_New_Song___B_Praak_New_Mashup(360p)
Info Fun and Islam
4/19/2025
19:04
Special_Naat_4_In_1___Ay_Khatm_e_Rusul_Maaki_Madani___Nabi_Syed_Ul_Ambiya___Sibtain_Haider___TNA(360p)
Info Fun and Islam
4/19/2025
6:49
New Naat Sharif Ghulam Mustafa Qadri Gham Ho Gaye Beshumar Hou_Karam_Sarkar_Ab
Info Fun and Islam
9/28/2024
7:02
New Kalma Sharif Parho La ilaha illallah by Ali Rehan Qadri & Ikram Qadri
Dazzling Dailymotion
11/28/2023
5:30
Apni Rehmat Ke Samandar by Nawal Khan
Dazzling Dailymotion
11/21/2023
6:04
Khuda Meshar Main Puche Ga by Abdullah Mehboob
Dazzling Dailymotion
11/19/2023
5:03
وفا کا علمدار حضرت عباسؑ کا دردناک واقعہ Karbala True Story #history #islamicstory #facts - Zindgi Ka Paigham (1080p, h264)
Islamic Flag
yesterday
1:53
قتل حسینؑ پر یزید خوش ہوا، زمانہ گواہ ہے… کائنات نے صرف حسینؑ کا نام بچایا!
Islamic Flag
yesterday
12:21
Jan Hazir Hai Mustafa Ke Liye __ Umer Munir Qadri __ New Naat 2024
Islamic Flag
6/14/2025
6:34
Barbeque Party New Episode 2025 Ghulam Rasool Cartoon Series Islamic Cartoon Kids Land - Kids Land (1080p, h264)
Islamic Flag
6/14/2025
1:49:58
Kids Message | Amazing Islamic Cartoon Series For Kids | India s 3d First Islamic Cartoon
Islamic Flag
5/9/2025
4:43
Wo Mera Nabi Hai _ New Naat 2025 _ Wo Jiske Liye Mehfil e Konain Saji Hai _ islamic 3D Cartoon
Islamic Flag
5/6/2025
4:15
hasbi rabbi jallallah full naat _ حسبي ربي جلّ الله _ la ilaha ila allah _ Sleep Time Lori
Islamic Flag
5/6/2025
3:13
Hazrat Nooh (A.S.) Ki Mukammal Kahani | Toofan-e-Nooh Aur Azeem Sabaq
Islamic Flag
5/1/2025
6:20
Ye Woh Dar Hy Jahan Dil Nahi Toray Jatay - Ali Shabbir - New Heart Touching Naat 2025 -Galaxy Studio
Islamic Flag
4/29/2025
9:21
Me Chithiyan Gham Diyan _ Punjabi Kalam _ Umer Munir Qadri
Islamic Flag
4/29/2025
5:48
Dil Jo Toota - Emotional Naat - Very Heart Touching Kalam 2024 - New Naat - Ali Shabbir
Islamic Flag
4/26/2025