Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Javed Miandad and Ijaz Ahamd Views about Imran Khan 1987 England Tour

Category

🥇
Sports
Transcript
00:00ڈی سیون نے صرف ہمارے دماغ میں ایک ہی چیز تھی پوری ٹیم میں
00:04کہ عمران بھی جب کپتان تھے کہ یہی تھا کہ ہم نے جو ہے میچ یہاں سے جیت کی جانا ہے
00:08اور یہ دنیا کو بتانا ہے کہ ہماری ٹیم جو ہے دنیا میں کہاں سٹرینڈ کرتی ہے
00:12عمران خان نے اس سیریز کے تیسرے میچ میں اپنی 300 وکٹیں مکمل کی
00:17اور وہ 300 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے آٹھ میں بولر بن گئے
00:22مجھے بڑی خوشی ہی تھی وہ کیج کا کیونکہ میں ایک سپیک کر رہا تھا
00:25کہ میں شورلک پہ کھڑا تھا اس سے پہلے بھی میں ایک کیج کر چکا تھا ان کی بولنگ پہ
00:29جو 2.99 وکٹس ان کی ہوئی تھی پہلے 2.98 سے 2.99 ہوئی
00:34اس کے بعد میں نے جب شورلک میں کھڑا تھا تو میری یہی خواہش تھی کہ یہ کیج میرے پاس آئے
00:39کیونکہ جب بھی ان کا 300 وکٹس کا آئے گا کہیں بھی
00:42300 وکٹس ہوئی ہیں تو ساتھ میرا کیج آئے گا
00:46تو اس کی مجھے بڑی خوشی ہوئی تھی

Recommended