Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Wasim Akram's Views about Imran Khan after winning the Nehru Cup 1989

Category

🥇
Sports
Transcript
00:00شارجہ کپ میں کامیابی کے بعد نیرو کپ میں کامیابی ایک بڑی کامیابی تھی
00:04جس میں بھارت، آسٹریلیا، سری لنکا، ویسٹرنڈیز شامل تھیں
00:09یہ ایک بڑا ٹورنمنٹ تھا جس میں ویسٹرنڈیز کو آخری اوور میں شکست ہوئی
00:151989-90 میں نیرو کپ آئی تھنگ
00:17اس وقت وہ اپنی پیک پہ تھے بیٹنگ کی اور انہوں نے ہر میچ میں سکور کیا
00:21اور فائنل میں آکھ انہوں نے پچاس کیے اور انہوں نے تین آؤٹ کیے
00:24اور انہوں نے سیریز انہوں نے حاصل کیا
00:26ایسا کرکیٹر نہ کبھی آئے گا اور نہ کبھی آیا ہے

Recommended