Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Good bless you

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Yehuda Iskriyutti
00:01Yehuda Iskriyutti
00:03Yesu Mesih کے 12 شakیدوں میں سے ایک ہے
00:05جو اس بات سے جانا جاتا ہے
00:07کہ اس نے Yesu Mesih کو پکڑوایا
00:09اور 30 سکھوں میں بیچ دیا
00:11یہ 3 سال Yesu Mesih کے ساتھ رہا
00:13اس نے Yesu کی تعلیمات
00:15محجزات اور زمینی خدمت دیکھی تھی
00:17اناجیل میں آپ کا ذکر
00:19Yesu کے ساتھ کچھ واقعات میں ہوا ہے
00:22دراصل یہودہ ایک عام نام ہے
00:24جو اس طور میں بہت لوگوں کا نام ہوا کرتا تھا
00:27نئے اہدنامہ میں
00:28اور بھی یہودہ نام کے لوگوں کا ذکر ملتا ہے
00:31Yesu کے ایک اور شاگرد کا نام بھی
00:33یہودہ تھا
00:34مگر وہ Iskriyutti نہیں تھا
00:36یہودہ Iskriyutti کے والد کا نام
00:38شماؤن Iskriyutti تھا
00:40یوہنہ کی انجیل اس کے بارمے باپ کی
00:42چھٹی آیت میں ایک واقعہ درج ہے
00:44جس میں یہ بیان کیا گیا ہے
00:45کہ ایک عورت جس نے Yesu کے لیے
00:47اپنا اتر دان توڑا
00:49اور اتر اس کے پاؤں پر ڈالا
00:51تو یہودہ Iskriyutti نے کہا
00:53یہ اتر تین سو دینار میں بیچ کر
00:55غریبوں کو کیوں نہ دیا گیا
00:57جو اس بات کو ظاہر کرتا ہے
00:59کہ وہ لالچی شخص تھا
01:01اس کے پاس ایک تھیلی ہوا کرتی تھی
01:03جو اسی کام کے لیے تھی
01:04کہ اس کے پاس روپیہ جمع کیا جائے
01:06مگر وہ اس میں سے بھی پیسے نکال لیا کرتا تھا
01:09دراصل یہودہ Iskriyutti کے لیے
01:11پیسے کی بہت اہمیت تھی
01:13اور وہ Yesu مسیح کے ساتھ ہونے کے باوجود بھی
01:16اس بری روشت سے باز آنا نہیں چاہتا تھا
01:23اور ایسا ہی ہوا
01:24لوکا کی انجیل
01:25اس کے چھٹے باپ کی سترویں آیت کے مطابق
01:28Yesu نے یہودہ Iskriyutti کے بارے میں کہا
01:31کہ وہ شیطان ہے
01:32آخری فسا میں Yesu مسیح اور بارہ شاگردوں کے ساتھ
01:36یہودہ Iskriyutti بھی وہاں موجود تھا
01:38اور تب بھی Yesu نے کہا
01:40کہ تم میں سے ایک مجھے پکڑوائے گا
01:43یہاں تک کہ Yesu کے دوسرے شاگرد
01:44پترس نے یہ جاننا چاہا
01:46کہ وہ کون ہے
01:47اور یہونا رسول کے ذریعے
01:49انہوں نے Yesu سے یہ جانا
01:50کہ وہ یہودہ ہے
01:52اور Yesu نے اس کے لیے یہ کہا
01:54کہ جسے میں نوالہ ڈیبو کر دوں گا
01:56وہی ہوگا
01:57Yesu نے یہودہ کے لیے یہ بھی کہا
02:00کہ وہ پاک نہیں ہے
02:01یعنی
02:02اس نے Yesu کو قبول نہیں کیا
02:04اور نہ ہی اپنے گناہوں سے معافی پائی ہے
02:07گت سمنی باغ میں جب Yesu دعا کر چکے
02:09تو وہ جانتے تھے
02:10کہ آپ کو پکڑنے کے لیے آ رہے ہیں
02:12اور یہودہ نے Yesu کا بوسا لیا
02:14تاکہ وہ بتا سکے
02:16کہ Yesu کون ہے
02:17جب یہودہ نے بوسا لیا
02:19تو Yesu نے اس سے کہا
02:20اے یہودہ
02:21کیا تو بوسا لے کر
02:23ابن آدم کو پکڑواتا ہے
02:24اور ایسا ہی ہوا
02:26وہ Yesu مسیح کو پکڑوانے کے لیے ہی
02:29وہاں پر موجود تھا
02:30مطیقی انجیل
02:31ستائیس میں باپ کی تیسری آیت
02:33ہمیں یہ بتاتی ہے
02:34کہ جب یہودہ اس کریوتی نے یہ دیکھا
02:36کہ Yesu مسیح مجرم ٹھہرایا گیا ہے
02:38تو وہ پچھتایا
02:40اور وہ تیس روپے سردار کاہنوں
02:42اور بزرگوں کے پاس
02:44واپس لاکر کہنے لگا
02:45میں نے گناہ کیا
02:47کہ بے قصور کو قتل کے لیے پکڑوائیا
02:49انہوں نے کہا
02:50ہمیں کیا
02:51تو جان
02:52لیکن وہ ان روپےوں کو
02:53مقدس میں پھینک کر چلا گیا
02:55اور جا کر اپنے آپ کو پھانسی دے دی
02:57یعنی خودکشی کر لی
02:59سردار کاہنوں نے
03:00وہ روپے رکھنا مناسب نہیں سمجھا
03:02اور اس کے روپےوں کا ایک کھیت
03:05پردیسیوں کے دفن کے لیے خریدا
03:06اس سبب سے وہ کھیت
03:08آج تک خونی کھیت کہلاتا ہے
03:10اس کے بعد
03:11عمال کی کتاب میں
03:12ہم یہودہ اسکریوتی کا ذکر پڑھتے ہیں
03:14جہاں شاگردوں نے
03:16اس کی جگہ
03:17ایک اور شخص کو چنا
03:18جو یسو مسیح کے
03:20بارہ شاگردوں میں شامل ہوا
03:21آج ہم یہودہ اسکریوتی کے
03:23کردار سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں
03:25اکثر ہم بھی
03:27یسو مسیح کے ساتھ
03:28ہونے کے باوجود بھی
03:29اور اسے
03:30تجربہ کرنے
03:32اس کے ساتھ
03:32زندگی گزارنے کے باوجود بھی
03:34اپنی پرانی انسانیت
03:36اور برے کاموں کو
03:37چھوڑنا نہیں چاہتا
03:38جس کا نتیجہ
03:39ہمیں موت تک لے جاتا ہے
03:41یعنی
03:42ہم عبدی زندگی سے
03:43بے دخل ہو جاتے ہیں
03:44اگر ہم
03:45یسو مسیح کے ساتھ
03:47چلتے ہوئے بھی
03:47گناہ کرنے سے
03:49توبہ نہ کریں
03:49اور اپنی روشوں سے
03:51باز نہ آئے
03:52تو ہماری معافی کے لیے
03:54اور کوئی دوسرا دروازہ نہیں ہے
03:56حقیقت یہی ہے
03:57کہ یسو مسیح کے بغیر
03:59ہم آسمان کی بادشاہی میں
04:01داخل نہیں ہو سکتے
04:02اکثر ایسا ہوتا ہے
04:03کہ بلیس پہلے انسان سے
04:05گناہ کرواتا ہے
04:06اور پھر اسی گناہ کے بارے میں
04:08اس کے اندر احساس جرم رہتا ہے
04:10لیکن
04:11وہ خدا کے قریب آنے نہیں دیتا
04:13میں آپ سے یہ کہنا چاہتا ہوں
04:15اگر آپ سے زندگی میں
04:16کوئی خطا ہوئی ہے
04:17کوئی گناہ ہوا ہے
04:19یا یسو مسیح کے ساتھ
04:20چلنے کے باوجود بھی
04:21کوئی ایسی روش
04:22جو اب تک نہیں چھوڑی
04:23اس سے توبہ کریں
04:25معافی مانگیں
04:26اور خداون یسو مسیح سے کہیں
04:28کہ میں خود کو بدلنا چاہتا ہوں
04:30اور اپنی پرانی انسانیت کو
04:32اتار کر
04:33نئی انسانیت کو پہن لیں
04:35یسو مسیح کو پہنیں
04:36اور روح القدس سے مدد مانگیں
04:38کہ وہ آپ کو گناہ کرنے سے روکے
04:40اور آپ کی تربیت کا کام ہوتا چلا جائیں
04:42خداون کے کلام کو رد نہ کریں
04:45بلکہ خداون یسو کے ساتھ
04:46اپنے رشتے کو مضبوط کریں
04:48اپنے گناہوں کی معافی کے لیے
04:50خود کو سزا نہ دیں
04:51بلکہ یسو مسیح جس نے آپ کے لیے
04:53دکھ اٹھایا
04:54اور قربانی دی
04:55اور مار کھائی ہے
04:57اس یسو مسیح کے پاس آئیں
04:59جو آپ کا کفارہ ہے
05:00اور کہیں
05:01کہ مجھے معاف کر
05:02اور دوبارہ گناہ کرنے سے رک جائیں
05:05خود کو
05:06خداون یسو مسیح کے قریب
05:08اور تابع رکھیں
05:09خداون آپ سب کو برکت دے
05:11آمین