Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Welcome to the official ARY news channel on dailymotion, you trusted source of the latest news, analysis, and update from Pakistan and around the globe. ARY news is renew renowned for its commitment to delivery breaking news political coverage, and real time updates on a wide range of topics, including current affairs, in entertainment, sports, and more inter on this channel you will find a variety of content designed to keep you informed and engaged.
On this channel, you will find a variety of content designed to keep you informed and engaged daughter from live news broadcast to in-depth reports and exclusive interviews with key figures, we bring you comprehensive coverage of the stories that matter most. Weather it's the latest political developments, major national events, or global affairs, ARY news is dedicated to providing timely and accurate information our content includes.
ARY news is known for its credibility, and we take pride in being an impartial source of information dot our mission is to ensure that you have access to the facts, so you can make informed the season and stay connected to the world around you.
Don't forget to subscribe and turn on notification to never miss out on breaking news and special updates. Thank you for choosing ARY news - your trusted partner in staying informed!

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:02foreign
01:09foreign
01:23foreign
01:30This is a part of the project.
02:00This is the end of the day and the end of the day of the day.
02:30ڈرنوالا، گجرات، وزیر آباد، نصیر آباد اور بٹا گرام میں بادل برسے
02:34نشیب علاقے زیر آب آگئے
02:35گلی محلے طالب کا منظر پیش کرنے لگے
02:38گھٹنوں گھٹنوں پانی جمع ہو گیا
02:40تیرانچی کے مختلف علاقوں میں پھر بادل برس پڑھے
02:43گرمی کا زور ٹوٹ گیا
02:44مختلف مقامات پر تیز ہواوں کے باعث درخت گر گئے
02:48حیدر آباد میں بھی وقفے وقفے سے بارش
02:50سکھر کے متعدد علاقوں میں پانی جمع
02:52دریائے چترال میں پانی کا بہاؤ بڑھنے سے
02:55اپور چترال کے گاؤں جنالی کوچ میں زمین کا کھٹاؤ
02:58پاکستان نے روزے اول سے ایران کے حق میں آواز بلند کی
03:17ہماری کوشش سے او آئی سی کا ایران کے معاملے پر خصوصی سیشن ہوا
03:20ایرانی وزر خواجہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہوں
03:23نائے وزرعظم اساغدار کی نیوز کانفرنس کہا
03:26او آئی سی اجلاس میں پاکستان کے نمائندگی کر کے
03:28تمام مسائل پر بات کی
03:30ترک صدر کی خواہش پر ان کے ساتھ دو طرفہ ملقات بھی
03:33استمبول میں ہونے والی تمام ملقاتیں کامیاب رہی ہیں
03:36بھارت ہمارا دشمن ہے ہمیں ہر وقت تیار رہنا چاہیے
03:45بھارت کی ممکنہ جا رہیت سے متعلق کہنا قبل از وقت ہے
03:49وزیر دفعہ خواجہ آصف کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو
03:52کہا بھارت کو شکست دینے کے بعد دنیا بھر میں پاکستان کی عزت میں
03:56اضافہ ہوا بھارت نے دوبارہ جا رہیت کی تو اس سے پہلے کی طرح جواب دیں گے
04:00پاک بھارت کے بعد ہیران اسرائیل جنگ بندی پر
04:16امریکی صدر کا متاثر کن کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
04:19امید ہے ڈانلڈ ٹرمپ غزہ میں بھی جنگ بندی کرائیں گے
04:22کیا میں ان کے لیے امریکی صدر کے زبردست اقدامات کو سراتے ہیں
04:25وزید داخلہ محسن نفی کی قائم مقام امریکی صفیر سے بلقات میں گفتگو
04:29کہا پاکستان ہمیشہ سے کشمی سمیت دیگر تنازیات مذاکرات سے حل کرنے کا خواہ
04:34امن کے لیے اٹھائے جانے والے ہر قدم کا خیر مقدم کرتے ہیں
04:38نیٹلی بیکر نے خطے میں امن کے پاکستان کی سپارتی کوششوں کو سراح
04:43کہا پاکستان ہمارا اہم دوست ملک ہے
04:46پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیں دیتے ہیں
04:49مخصوص نشستوں کے پیسلے کے خلاف نظرسانی درخواستوں کی سپریم کورٹ میں سمات
05:02جسٹس حسن عزر رزبی نے ریمارکس دیئے
05:05کل دلائل میں یہ بات ہوئی تھی کہ مخصوص نشستوں کے لسٹ مہیا کی جائے
05:08خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں میں پی ٹی آئی نے لسٹ دی ایک یا دو نام تھے
05:13سنی تحاد کانچل نے ایسی کوئی لسٹ نہیں دی
05:15جسٹس اللہ حدیم پاور کی جانب سے خود کو بینچ سے الہدہ کرنے کے بعد
05:19سپریم کورٹ کا گیارہ رکنی بینچ ٹھوڑ گیا تھا
05:21جس کے بعد دس رکنی بینچ سمات کر رہا ہے
05:24وقیر حامد خان نے دس رکنی بینچ پر اعتراض کیا تھا
05:27جو عدالت نے مسترد کر دیا
05:39چالیس ارپ کا کوہستان کرپشن سکنڈل کے پی حکومت کے لیے ایک لنک کا ٹکا ہے
05:44جالی صادق اور امین سیٹیفائٹ کرپ نکلا
05:46جالی تبدیلی علی بابا چالیس چوروں کا تولہ نکلی
05:50وزر اطلاعات پنجاب ازما مخاری کہتی ہے
05:52دودھ کی رکفالی پر بلے کو بٹھانے کا نتیجہ یہی نکلنا تھا
05:56کوہستان میگا کرپشن سکنڈل پر قیدی بھی پریشان ہیں
05:58یہ اللہ کی شان ہے
06:00کہ پی حکومت کو پخونوں سے زیادہ اڈیالہ جل کے قیدی کی فکر ہے
06:04اور کراچی میں لوٹ مار کا نیا انداز خواتین کے ہمراہ
06:12ایف آئی اہلکار بند کر واردہ
06:14پی ای سی ایچ ایس بلوک ٹو میں شوروں مالک کے گھر کا سفایا
06:17ملزمان تیرہ کروڑ روپے
06:19اکیس گھڑیاں پرفیومز موبائل پون اور لیپ ٹاپ لے اڑے
06:23پولیس کا ایکشن واردات میں ملوث چار بہن بھائیوں کو گرفتار کر لیا
06:27دو ملزمان کی تلاش جار
06:29باردات کا مقدمہ پیروز آباد تھانے میں درچ کر لیا گیا