Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/27/2025
Syed Larki Ka Nikah Ghair Syed Larky Sy Ho Skta Ha? #sawalpk #merriage #sadật #shadi #viral #yt
https://www.youtube.com/watch?v=o_edyRVL_qA
کیا سید لڑکی کا نکاح غیر سید لڑکے سے ہو سکتا ہے؟
مفتی حسن عطاری، مفتی طارق مسعود، انجینئیر مرزا محمد علی، پیر سید نصیر الدین صاحب
#muftitariqmasood
#muftihassanattari
#engineermuhammadalimirza
#peernaseerudinnaseer
#marriage #lovemarriage #lovelife #longlife #sawalpk #sawalpakistan
Transcript
00:00Asalem alikum, I'm Qadir Jant and you're watching this program for a second.
00:03There is a drama-sitle channel called Share which is the show of the show, which is a show of the show.
00:09And this shows that this is a show of the show of the show.
00:14Today our question is about the show of the show of the show of the show of the show of the show.
00:25We have many questions from about Mr. Hassan, Mr. Hassan, Mr. Hassan, Mr. Hassan, Mr. Hassan and Mr. Hassan.
00:34We have the questions in this process.
00:38We have the answers to Matthew Hassan, Mr. Hassan, Mr. Hassan, Mr. Hassan and drickhan from these questions.
00:41What happened to the nuns when the nuns Catah have not been in the last meeting?
00:45These days are not a bad story.
00:47claim the nuns of nuns that a nuns of nuns from nuns, unguil nuns, of nuns from nuns has been in.
00:54can be.
01:24نکاح ہمیں کر رہا ہوں وہ غیر سید ہے تو اس صورت میں وہ اس سے نکاح کر سکتا ہے سیدزادی کا نکاح اس سے منعقد ہو جائے گا درست ہو جائے گا اور اسی طرح تو سیدہ ہیں وہ نابالغہ ہیں تو اس صورت میں جو اس کے ولی اقرب ہیں سب سے قریبی سرپرست جن کی ہاتھ میں اختیار ہے وہ اگر اس سے پہلے ایسا کوئی نکاح نہیں کر چکے یہ پہلی دفعہ اس طرح کا نکاح سیدزادی کا کر رہے ہیں غیر سید سے تو پھر اس صورت میں بھی یہ نکاح منعقد ہو جائے
01:54نکاح درست ہو جائے گا اور یہی درست موقف ہے یہی صحیح بات ہے جس پر کثیر آئیمہ کی نصوص موجود ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جو شہزادیاں تھی
02:09یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی براہراست اولاد تھیں لیکن اس کے باوجود نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کا جو نکاح فرمایا وہ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے فرمایا
02:26جو بنو حاشم سے بھی تعلق نہیں رکھتے تھے وہ بنو عمیہ سے تعلق رکھتے تھے لیکن اس کے باوجود نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے نکاح فرمایا
02:35اور فرمایا کہ اس کے علاوہ بھی مختلف اس میں روایتیں ہیں جب سیدہ امی کلسوم رضی اللہ عنہ کا وصال ہوا تو فرمایا کہ اگر میری اور بیٹیاں بھی ہوتی
02:43تو میں ان کا نکاح جو ہے وہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ سے یہ کے بعد دیگرے کر دیتا
02:49تو یہ دلیل ہے اس بات کی کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی شہزادیوں کا نکاح بنو حاشم سے بھی ہٹ کر
02:57ایک تو سعداد گرامی تو وہ ہوتے ہیں کہ جو سیدہ فاطمہ زہرہ رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں
03:03جو حسنین کریمین رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں ان کو سعداد کہتے ہیں اور بنو حاشم کے اندر اور افراد بھی آتے ہیں
03:11جو حضرت عبد المطلیب رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے آگے چلتے ہیں
03:16وہ بنو حاشم سے کہلاتے ہیں تو ان میں بھی وہ بھی سعداد سے ہٹ کر اور افراد ہوتے ہیں
03:22لیکن ان سے ہٹ کر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو عمیہ میں بھی
03:28اپنی شہزادی حضرت سیدہ ام کلسوم اور سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہ کے نکاح فرمائے
03:34جو اس بات کی واضح دلیل ہے کہ اگر ولی راضی ہے خود سیدہ بالغہ راضی ہیں اس بات پر
03:40اور معلوم ہے کہ یہ غیر سید ہے تو اس سے نکاح ہو سکتا ہے
03:44لیکن برحال کبھی بھی اس طرح کا اخدام اٹھانا ہو قدم اٹھانا ہو
03:48تو اس کے لیے پہلے کسی مستند مفتی صاحب سے رابطہ کر لیں
03:51تاکہ وہ ساری صورتحال آپ سے معلوم کر لیں
03:54مفتی حضرت صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے اپنی قیمتی رائے پیش کی
03:57اب ہم جلتے ہیں مفتی طارق مسعود صاحب کی طرف ان سے پوچھتے ہیں کہ آپ کی کیا رائے ہیں
04:02دیکھئے شریعت میں اس کا حکم ہے کہ لڑکی کا نکاح اس کے ہمپلہ میں کفوہ میں کیا جائے
04:09جوڑ کی شادی کی جائے
04:12یعنی لڑکی کا نکاح آپ جب کسی لڑکے سے کریں تو لڑکا کم سے کم چھے چیزوں میں اس کے لیول کا ہونا چاہیے
04:19اس میں مالداری ہے اس میں دینداری ہے اس میں حسب نسب ہے اس میں پیشہ ہے
04:27یہ چار چیزیں تو لمسم موٹی موٹی چیزیں دیکھی جاتی ہیں
04:31اور خاندان ہے اس کا یہ پانچویں چیز ہو گئی
04:36تو یہ چیزیں اسی طرح ذہانت ہے یعنی کچھ چیزیں عرف سے متعین ہوتی ہیں
04:43ذہانت ہے اسی طرح علم ہے ایک بلکل پڑی لکھی عالمہ لڑکی
04:49بہت ہی ایڈوکیٹڈ لڑکی اس کا نکاح بلکل ایک تیسری کلاس سے بھاگے ہوئے لڑکے سے کر دیا جائے
04:54تو یہ غیر کفو میں نکاح کہلاتا ہے
04:57مرد کو تو اس کی اجازت ہے کہ وہ اپنے سے کم تر میں نکاح کرے
05:01اجازت کیا بلکہ ترغیب ہے لیکن عورت کا نکاح جب کیا جائے گا تو اس کے پیرلل یا اس سے افضل ہونا چاہیے
05:06اصولی طور پر شریعت کا حکم بہرحال یہی ہے
05:09تو اب چونکہ سید نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد ہے
05:12تو بہتر تو یہی ہوتا ہے کہ سید کا نکاح جب سید لڑکی کا نکاح کیا جا رہا ہے
05:18تو افضل یہی ہے کہ وہ سید لڑکے ہی سے کیا جائے
05:21یعنی ایسے سے کیا جائے جو سید ہو
05:23لیکن اس میں بہت سے لوگ دو غلطیاں کر رہے ہوتے ہیں
05:27نمبر ایک
05:27وہ یہ تو دیکھ رہے ہوتے ہیں کہ سید لڑکی کا نکاح ہم سید لڑکے سے کر رہے ہیں
05:32تو قوم کے لحاظ سے تو نصب کے لحاظ سے تو دونوں برابر ہیں
05:36لیکن باقی چیزوں میں برابری نہیں دیکھ رہے ہوتے
05:39اب مثال کے طور پر ایک لڑکی بہت زیادہ دیندار ہے
05:42اور ایک لڑکا سید ہے مگر دیندار نہیں ہے
05:45تو بھئی اسلام تو سب سے پہلے دینداری کو فوکس کر رہے ہیں
05:50کہ سب سے پہلے آپ نے دین دیکھنا ہے
05:52تو آپ نصب اور قوم سب سے پہلے دیکھ رہے ہیں
05:54اور دین کو آپ نے دوسرے نمبر پر رکھا
05:56اور جب آپ کو سمجھایا جاتا ہے
05:58تو آپ کہتے ہیں اسلام کا حکوم ہے
06:00کہ بھئی ہمپلہ میں نکاح کیا جایا
06:02تو یہ ہمپلہ نکاح تو نہیں ہو رہا
06:04تو سب سے پہلے تو آپ نے دین کو دیکھنا ہے
06:05تو وہ غیر سید لڑکا جو دینداری میں آلہ ہو
06:09تخوے میں اچھا ہو
06:12وہ اس سید سے ہزار گناہ بہتر ہے
06:14جو ہو تو سید مگر دین نہیں ہے
06:16اس کی زندگی میں
06:17تو ایک غلطی تو لوگ یہ کر رہے ہوتے ہیں
06:19کہ صرف سید ہونا دیکھ رہے ہیں
06:21لڑکے میں اس کا دینداری
06:22اس کے اور باقی صفات کو اگنور کر رہے ہوتے ہیں
06:25دوسری غلطی یہ کر رہے ہوتے ہیں
06:27کہ اگر ان کو مناسب سید رشتہ نہ ملے
06:31تو لڑکی کو بٹھا کے رکھتے ہیں
06:33تو جس مذہب نے ہمیں یہ حکم دیا ہے
06:36کہ لڑکی کا نکاح اس کے ہمپلہ ہونا چاہیے
06:38اسی مذہب نے یہ بھی حکم دیا ہے
06:41کہ لڑکیوں کی نکاح میں غیر معمولی تاخیر نہیں ہونی شاہیے
06:44ہمارے علم میں بہت سے ایسے لوگ ہیں
06:46سید لڑکا چاہیے
06:47تو اس کے ہوتے ہوتے لڑکیاں چالیس چالیس سال کی ہو گئی ہیں
06:50تو یہ بھی ظلم ہے
06:51تو اس لیے لڑکی کے والد کو
06:54جب اپنی بیٹی کا وہ نکاح کرے
06:57تو سب سے پہلے دین دیکھے
06:59تو دین میں
07:01سب سے پہلے ترجیح دی جائے
07:02اس کے بعد پھر دیکھا جائے
07:04اپنی قوم کا مل جائے
07:05تو زیادہ اچھا ہے
07:06نہ ملے تو پھر لڑکیوں کی شادی میں تاخیر نہ کی جائے
07:08اس کے بہت زیادہ نقصانات ہوتے
07:10شریعت اس عمل کو کبھی بھی پسند نہیں کرتی
07:13تو یہ جو سید لوگ
07:15یعنی جواب کا خلاصہ یہ نکلا
07:16کہ سید لوگ اپنی بیٹی کی شادی میں تاخیر کر رہے ہوتے ہیں
07:20کہ جب تک سید نہیں ملے گا
07:21ہم نے کرنی نہیں ہے
07:23تو یہ غلط ہے
07:24ایک اور غربر یہاں یہ ہو رہی ہوتی ہے
07:26کہ آپ کو اپنی بیٹی کے لیے سید لڑکا مل تو گیا
07:29مگر وہ لڑکی کو پسند ہی نہیں آ رہا
07:31اور لڑکی کو جو پسند آ رہے وہ غیر سید ہے
07:34یہاں بھی تو شریعت یہ کہتی ہے
07:36کہ بھئی بچی کی شادی
07:37اس کی مرضی کے خلاف بھی جائز نہیں ہے
07:39اب آپ نے وہ سید جو لڑکی کو پسند نہیں ہے
07:42زبردستی مسلط کر دیا اس لڑکی کے اوپر
07:44یہاں بھی آپ ایک شریعت کے حکم کے خلاف ورزی کر رہے ہیں
07:47کہ قوم اور نصب کو تو دیکھ رہے ہیں
07:49مگر اپنی بیٹی کی رائے اور مرضی کو نہیں دیکھ رہے
07:51تو افضل تو یہی ہے
07:53کہ سید لڑکی کا نکا سید ہی سے کیا جائے
07:56لیکن اس افضلیت میں
07:58دوسرے پہلوں کو بھی غور کرنا چاہیے
08:01کہ اس پر اس کی رائے پر
08:03اپنی رائے زبردستی نہ مسلط کی جائے
08:04دین کو سب سے پہلے ملحوظ رکھا جائے
08:07یہ بھی دیکھا جائے کہ لڑکی کی عمر
08:09تو نہیں نکلتی جا رہی
08:10تو یہ ساری چیزیں ملحوظ رکھنی چاہیے
08:12اس میں
08:12مفتی تارک مصد صاحب آپ نے بہت اچھی بات کی
08:14مسحال دی آپ کا بہت شکریہ
08:16اس کے بعد ہم چلتے ہیں
08:18انجینئر مرزا محمد علی صاحب کی طرف
08:21اور دیکھتے ہیں
08:22وہ اس کے بارے میں کیا رائے دیتے ہیں
08:24بہتر تو یہی ہے
08:25کیونکہ سنب نماجہ میں حدیث ہے
08:26اپنے کف میں ہمپلہ لوگوں میں شادی کرو
08:28ہمپلہ میں آپ کا خاندان بھی آتا ہے
08:30اور آپ کا سٹیٹس بھی آتا ہے
08:40اس کو تو نبی علیہ السلام پسند نہیں فرمائیں گے
08:42کف میں شادی کرو کف ہمپلہ
08:43ہمپلہ میں تعلیم
08:45خاندان سٹیٹس یہ ساری چیزیں آتی ہیں
08:48یہ پریفریبل ہے
08:50لیکن یہ حکمیاں نہیں ہیں
08:52یہ پریفریبل ہے
08:54پسندیدہ ہے
08:55کہ ارائیں ارائیوں میں شادی کریں
08:57گجر گجروں میں کریں
08:59تاکہ عادتیں ملتی ہیں
09:01یہ نہ ہو کہ
09:03ایک جو گجر جو ہے وہ ارائیں بیوی لے آئے
09:06اور وہ پہلے دھڑے لے آگے گھنڈے کٹ کے سامنے رکھ دے ہو دی
09:08پہلے دھڑے چگڑا شروع ہو جائے
09:12یا وہ دھڑا گناس لے آگے رکھ دے
09:14دھڑا سامنے
09:14تو وہ عادتیں ملتی جلتی ہوتی ہیں
09:18انسان کے لیے نبھنا آسان ہو جاتا ہے
09:21لیکن
09:22سید غیر سید کا نکاح فی نفسی ہی
09:25اس میں کوئی ممانت نہیں ہے
09:27لیکن بہتر یہ ہے کہ سید
09:29سیدی میں کریں
09:30ورنہ جھگڑا پڑا جائے گا
09:31آپ نے آج کل کے سیدوں کا غرور نہیں دیکھا
09:34وہ ہمیں امتی کہہ رہے ہوتے ہیں
09:37امتی تو وہ خود بھی ہیں
09:39وہ
09:40انٹینشلی یہ سمجھ رہے ہوتے ہیں
09:43کہ ہم ان کے امتی ہیں
09:44تو سید
09:45جو وہ اپنے آپ کو سمجھے ہوئے
09:49وہ تو ہمیں عظم ہی نہیں کرتے
09:50تو مجھے بتائیں
09:51اگر سید کے ساتھ
09:53کسی غیر سید کی لڑکی آپ کر دیں گے
09:55تو وہ تو اس کی کنیز ہی بن کے رہے گی
09:56تو بہتر یہ ہے کہ سید سیدوں میں کریں
10:00لیکن اس کی وجہ سے
10:01کوئی کسی کی سید کی بچی بوڑی ہو رہی ہے
10:03اور وہ شادی نہ کریں
10:04تو وہ تو حرام ہے
10:07وہ آپ کو کوئی بھی اچھا رشتہ ملتے ہیں
10:09آپ کر دیں
10:10ہو سکتا ہے
10:11اسے کوئی تابع قسم کا خاون مل جائے
10:14جو سید ہونے کی وجہ سے اترام کرے
10:16اپنی بیوی کا
10:16یہ سب زیادہ مسئلہ پاکستان میں
10:19انڈیا بنگلہ دیش میں
10:21جس نے کھڑا کیا نا
10:22وہ پیر میرے لی شاہ صاحب تھے
10:23انہوں نے کتاب لکھ دی
10:24کہ سید کا غیر سید سے نکاح حرام ہے
10:27لیکن دیکھیں
10:28اللہ نے انہی کی اولاد میں
10:29ان کا پڑپوتا پیر نصیر الدین نصیر
10:32رحمہ اللہ تعالیٰ پیدا کیے
10:34جنہوں نے اپنے پردادہ کے خلاف فتوہ لکھا
10:37کہ یہ ان کا فتوہ قرآن و سنت کے خلاف ہے
10:40میں تو بیچ میں سے ویزی نکل گیا
10:43یہ کہنا جی
10:44ایک سید پیرزادے نے
10:47اپنے پرک
10:48سید پیرزادہ کے خلاف فتوہ لکھتی ہے
10:50تو بات ختم ہوگی
10:51مارا تو جگڑی ختم ہوگیا
10:52انجینئر مرزا محمد علی صاحب
10:53آپ نے بہت اچھی بات کی
10:55اور حوالہ بھی بہت اچھا لیا
10:56تو اب انجینئر صاحب کے حوالے کے مطابق
10:59پیر سید نصیر الدین صاحب
11:01کو سنتے ہیں
11:02کہ آپ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں
11:04میرا اسی موضوع پر بہا اختلاف بھی چلتا رہا
11:08بیس پچیس سال سے
11:09بلکہ اب بھی چل رہا ہے
11:11تو ایک شرف
11:13نصب محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہے
11:17جو سعداد کا شرف ہے
11:19اس میں کوئی ان کا شریک نہیں ہے
11:21وہ اللہ تعالی صفات کی حصیت سے بھی
11:24اللہ عطا فرمائے
11:25صرف خون کی حصیت نہیں
11:27بلکہ حسب اور نصب کی وجہ سے بھی
11:29نصب تو خون ہوا
11:32حسب صفات ہیں
11:33اللہ صفات بھی دے
11:35اور نسبت بھی دے خون کی
11:36تو وہ
11:38جو ہے وہ ٹھیک ہے
11:40اس میں
11:42ان کا کوئی شریک نہیں ہے
11:43کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خاندان ہے
11:46آپ کی سابزادی کا خاندان ہے
11:48لیکن
11:49قرآن مجید میں
11:50جو حرام رشتے ہیں
11:53ان کی تفصیل موجود ہے
11:55قرآن و سنت میں
11:57ایسا کوئی واضح حکم نہیں ہے
11:59کہ جس میں
12:00سیدہ کا
12:02نکاح غیر سید کے ساتھ
12:04ممنوع ہو
12:05ناجائز ہو
12:06حرام ہو
12:07جبکہ سیدہ خود چاہتی ہو
12:09کہ میرا
12:09فلاں
12:10شخص سے نکاح ہو جائے
12:12اور وہ اگر
12:13خود راضی ہے
12:14اس کے اولیاء بھی راضی ہیں
12:16اور اگر اولیاء نہیں بھی راضی
12:17اور خود وہ راضی ہے
12:19تو وہ
12:19حرام مکلفہ جو ہے
12:21وہ اپنے
12:22نکاح کا
12:22خود حق رکھتی ہے
12:23وہ کر سکتی ہے
12:25شرن یہ
12:25کوئی ممنوع نہیں ہے
12:26لیکن بہتر ہے
12:28سادات کے لیے
12:29کہ وہ اپنے خاندانوں میں
12:31ہی رشتہ کریں
12:31اور بہتر ہے
12:32کہ اپنے
12:33خاندان سے باہر نہ کریں
12:35اور اگر کوئی مجبوری ہے
12:37تو اس کے لیے
12:38جو لوگ کہتے ہیں
12:39کہ یہ شرن رشتہ حرام ہے
12:41ناجائز ہے
12:42یہ سب فراد ہے
12:44شریعت میں بھی جانتا ہوں
12:46اور میں
12:47ایک سید گھرانے کا فرد ہوں
12:49لیکن میں
12:50نصب سے اوپر
12:51شریعت کو سمجھتا ہوں
12:52نصب نیچے ہے
12:54قرآن اور سنت کا مقام
12:55اوپر ہے
12:56ہم سب برابر ہیں
12:58مسلمان بھائی ہیں
12:59اور اگر کوئی شخص
13:00اپنے طور سے کرنا چاہتا ہے
13:02تو وہ کر سکتا ہے
13:03لیکن
13:03پھر بھی
13:04میں ارز کروں گا
13:05کہ اگر
13:06سادات کو
13:07سیدات کو
13:08سیدزادیوں کو
13:09رشتہ مل سکتا ہے
13:11اپنے خاندان میں
13:12تو بہتر ہے وہاں کریں
13:13اور اگر نہیں
13:13تو جہاں وہ چاہیں
13:15ان کی مرضی ہے
13:16وہ کر سکتی ہیں
13:17وہ نصب ثابت ہوگا
13:18حلال ہوگا
13:19اور نکاح جائز ہوگا
13:21میں آپ
13:21سب کا دل کی گہرائیوں سے
13:23بہت بہت شکر گزار ہوں
13:24کہ آپ نے
13:24صبر و تحمل سے
13:25ایک دوسرے کی بات سنی
13:27اور نظم و ضب کو
13:28خراب کیے
13:28بغیر پروگرم کو
13:29جاری رکھا
13:30ملتے ہیں
13:31اگلے پروگرم میں
13:32تب تک کے لئے
13:33اللہ حافظ

Recommended