- yesterday
Jawan movie is based on a vigilante who tries to help Poor Farmers by threatening Government.
IMDB Ratings: 7.1
Images/footage Source: Red Chillies Entertainment
Director: Atlee Kumar
Disclaimer: Any footage in this video have only been used to communicate a message (understandable) to audience. It's a fair use. We don't plan to violate anyone's copyright.
© Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
IMDB Ratings: 7.1
Images/footage Source: Red Chillies Entertainment
Director: Atlee Kumar
Disclaimer: Any footage in this video have only been used to communicate a message (understandable) to audience. It's a fair use. We don't plan to violate anyone's copyright.
© Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00Film story goes on the film.
00:03And we can see that a mahor and a man and a man under a man in a man.
00:08He has a man and a man..
00:10They have a man in the village.
00:11A man will kill him.
00:12A man will kill for his skin and give to his body.
00:16He has a man who will kill him.
00:18He will kill him.
00:21A man will kill him.
00:23He will kill him and kill for his body.
00:27ڈعا مانگنے لگتا ہے
00:28ایک آدمی اس بچے اور اس کی ماں پر
00:30حملہ کرنے والا ہوتا ہی ہے کہ
00:32اس کو پیچھے سے کوئی بھالا مار دیتا ہے
00:34اور وہ بھالا اسی نے مارا ہوتا ہے
00:36جس کو وہ ندی سے بچا کر لائے تھے
00:38وہ حملہ کرنے والوں سے اکیلے لڑنے لگتا ہے
00:40اور لڑتے ہوئے اس کے موں سے کپڑا ہٹتا ہے
00:43اور یہ آدمی ایسا دیکھتا ہوتا ہے
00:45یہ ان سب حملہ کرنے والوں کو نپٹا دیتا ہے
00:47اور گاؤں کے لوگ اسے مسیحہ کہتے ہوئے
00:49اس کے آگے جھک جاتے ہیں
00:51لیکن اس آدمی کی یاداشت گئی ہوتی ہے
00:53اور یہ کہتا ہے میں کون ہوں
00:55جس پہ وہ بچہ کہتا ہے میں جب بڑا ہو جاؤں گا
00:57تو پتہ لگاؤں گا
00:58اور اب کہانی آ جاتی ہے تیس سال آگے ممبئی میں
01:01صبح کے ساڑے چھے کا وقت ہوتا ہے
01:03اور ہم ایک ٹرین کو دیکھتے ہیں
01:05جس میں لوگ بیٹھے ہوتے ہیں
01:06اسی ٹرین میں یہ لڑکی بیٹھی ہوتی ہے
01:08اور یہ ایک ہیکر ہوتی ہے
01:09یہ ٹرین میں بیٹھے بیٹھے
01:11اپنے لیپٹوپ سے ایک جگہ کے سارے اشارے کھول دیتی ہے
01:14جس وجہ سے وہاں پہ ایکسیٹنٹ ہوتا ہے
01:16اور وہاں پہ ٹرافک جیم ہو جاتا ہے
01:18اسی ٹرافک میں ایک گاڑی رولز رویس پھسی ہوتی ہے
01:21اس گاڑی میں بیٹھی لڑکی نے اپنا ایکزیم دینے پہنچنا ہوتا ہے
01:24اسی لیے وہ ٹرین میں آ جاتی ہے
01:26ٹرین کے باہر ایک آدمی بیٹھا ہوتا ہے
01:28جو کہ بہت الگ نظر آتا ہوتا ہے
01:30اور وہ بھی ٹرین میں آ جاتا ہے
01:32ٹرین چل پڑتی ہے
01:32اور لوگوں کو بھنک بھی نہیں ہوتی
01:34کہ ٹرین میں کیا ہونے والا ہے
01:36وہ ہیکر لڑکی لیپٹوپ کے ذریعے
01:38ٹرین کا رستائی بدل دیتی ہے
01:39اور ٹرین پھر رک جاتی ہے
01:41اس ہیکر لڑکی کے ساتھ اور بھی لڑکیاں ہوتی ہیں
01:43اور اب وہ اپنی بندوقیں نکال لیتی ہیں
01:45دوستو ویڈیو کو لائک ضرور کرنا
01:47اور ہماری چینل کو سبسکرائب کر کے
01:49بیل آئیکن ضرور دبانا
01:51تاکہ جب بھی ہماری نئی ویڈیو آئے
01:53تو آپ کو اس کے بارے میں پتا چل جائے
01:54ایک لڑکی ٹرین کے کیپٹن کو
01:56اس کے کیبن سے باہر لے کر آتی ہے
01:58کیپٹن سے اس کا وائرلیس لیتی ہے
02:00اور وائرلیس سے میٹرو والوں کو بتاتی ہے
02:02کہ انہوں نے ٹرین کو ہائی جیک کر لیا ہے
02:04اس لڑکی نے اپنے اوپر بم لگایا ہوتا ہے
02:07ٹرین میں ایک پولیس والا ہوتا ہے
02:09اور وہ اسے پکڑ کے نیچے گرا دیتا ہے
02:11اور اس کی بندوق چھین کر
02:12اسی کی کن پٹی پہ لگا دیتا ہے
02:14اور پھر اس کے پاس آتا ہے
02:15وہی الگ دکھنے والا آدمی
02:17وہ اس پولیس والے کو کچھ ہی سیکنڈز میں نپٹا دیتا ہے
02:20اس کے سر سے پٹی اترتی ہے
02:21اور یہ آدمی ایسا دکھتا ہوتا ہے
02:23یہ اس پولیس والے کو ٹرین کے ڈنڈے کے ساتھ باند دیتا ہے
02:26اس آدمی کے پوچھنے پر وہ پولیس والا بتاتا ہے
02:29کہ اسے سب سے زیادہ اپنی ماں سے پیار ہے
02:31وہ اس سے اس کی ماں کی عمر پوچھتا ہے
02:33اور پھر ٹرین میں بیٹھی اس کی ماں کی عمر کی ایک عورت کو گولیاں مار دیتا ہے
02:37اور پھر وہ میٹرو والوں سے کہتا ہے
02:39کہ کسی ایسے کو لے کر آئیے
02:40جو سسٹم کی طرف سے مجھ سے بات کرے
02:43اب پورے پروٹوکول کے ساتھ ایک چیف آتی ہے
02:45اس کا نام ہوتا ہے نرمدہ رائے
02:47اور یہ اس آدمی سے بات کرتی ہے
02:49اور وہ اسے بتاتا ہے کہ وہ ایک گانا چلائے گا
02:51اور اس گانے کے ختم ہونے تک
02:53ایگری کلچر منسٹر اس کے ساتھ ہونے چاہیے
02:55ورنہ وہ گانا ختم ہونے کے بعد
02:57ہر گزرتے منٹ پر ٹرین میں بیٹھا
02:59ایک ایک مسافر مارے گا
03:01اب وہ گانا چلاتا ہے اور چیف کے پاس
03:03کھل بلی مچ جاتی ہے
03:04پھر پروٹوکول کے ساتھ آتا ہے
03:06ایگری کلچر منسٹر
03:07وہ گانا ختم ہونے سے پہلے وہاں پہنچ جاتا ہے
03:10اور ٹرین کا کیپٹن مرتے مرتے بچتا ہے
03:12وہ منسٹر سے کہتا ہے
03:13کہ پچھلے ایک سال میں تمہارے منسٹر رہتے ہوئے
03:1610,281 کسانوں نے آتمہاتیا کی ہے
03:19آتمہاتیا یعنی کہ خودکشی
03:21اور وہ بتاتا ہے کہ
03:22بینک میں ٹریکٹر لینے کے کرزے پہ
03:2413% انٹرسٹ ہے
03:25جبکہ مرسیڈیز جیسی گاڑی پہ
03:27محس آٹھ پرسنٹ
03:28اور پھر وہ کہتا ہے
03:3040,097,1556 روپے
03:34مطلب کہ اسے اتنا پیسہ چاہیے
03:36اب کہانی میں ایک اور آدمی کے انٹری ہوتی ہے
03:38جس کا نام ہوتا ہے
03:39کالی گائے کوارڈ
03:40اس نے اپنے پاس دو قسم کی دوائیاں رکھی ہوتی ہیں
03:43جب اسے گصہ آتا ہے
03:44تو وہ نیلی والی دوائی کھاتا ہے
03:46لال والی دوائی میں زہر ہوتا ہے
03:48اور لال والی دوائی وہ اس کو کھلاتا ہے
03:50جو اسے گصہ دلاتا ہے
03:51یہ ایک جگہ پہ فیکٹری بنانا چاہتا تھا
03:53لیکن کلیکٹر سائن نہیں کر رہا تھا
03:55لیکن اس نے کلیکٹر سے سائن کروا لیا
03:57اور اسے لال والی گولی کھلا کر مار دیا
04:00اور ابھی وہ ہوتا ہے
04:01اسی کلیکٹر کے انتم سنسکار میں
04:03اور یہاں پہ وہ اسی کلیکٹر کی بیٹی کے بارے میں کہتا ہے
04:06کہ جب تک وہ بڑی ہو کر
04:07کلیکٹر نہیں بن جاتی
04:08تب تک وہ کالی گائے کوار کی ذمہ داری ہے
04:10دوستوں سرول سرول اس گاڑی میں سے نکل کر
04:13جو لڑکی ٹرین میں گئی تھی
04:14وہ اسی کی بیٹی ہوتی ہے
04:15اور اب اسے پتہ چلتا ہے
04:17کہ اس کی بیٹی اس ٹرین میں ہے
04:18پیسے منگوانے کے لیے
04:19وہ نرمدہ کو ایک اکاؤنٹ نمبر ای میل کر دیتے ہیں
04:22کالی ایک بہت بڑا بزنس مین ہوتا ہے
04:24اور وہ چالیس ہزار کروڑ اس اکاؤنٹ میں بھیج دیتا ہے
04:27اور ایسا وہ اپنی بیٹی کو بچانے کے لیے کرتا ہے
04:30ٹرین میں مجود کالی کی بیٹی ان سب پر گصہ نکالتی ہے
04:33اور انہیں چور کہتی ہے
04:34انہوں نے ٹرافک جیمس لیے کروایا تھا
04:36تاکہ یہ بھی ٹرین میں آ جائے
04:38اور اب وہ آدمی اسے اپنی ایک ساتھی کے بارے میں بتاتا ہے
04:41اس کے باپ نے کرزہ لے کر ٹریکٹر لیا تھا
04:43لیکن یہ وقت پہ پیسے نہیں چکا سکا
04:45کیونکہ اس کی فصل برباد ہو گئی تھی
04:47اور جب بینک والے اس سے پیسہ لینے آئے
04:49تو بینک والے نے اسے مارا
04:51اسے اس کی بیٹی اور گاؤں والوں کے سامنے ننگا کر دیا
04:54اور اس کا ٹریکٹر بھی لے گئے
04:55اس کی بیٹی کا ایکزیم تھا
04:57اور اس نے ہس کر اپنی بیٹی کو ایکزیم دینے جانے کے لیے کہا
05:00پھر اس نے ایک جگہ پہ پڑھا
05:01کہ خود خوشی کرنے والے کسان کی فیملی کو
05:04دو لاکھ روپے دیے گئے
05:05اور پھر وہ بھی خود خوشی کر لیتا ہے
05:07اور ایکزیم دے کر آنے کے بعد
05:09اس کی بیٹی اپنے باپ کو درخت سے لٹکا ہوا دیکھتی ہے
05:12اس کے انتم سنسکار میں بھی بینک والا
05:14ان کے پاس آ کر انٹرسٹ کا پیسہ مانگتا ہے
05:16بات بڑھ جاتی ہے
05:17اور وہ اس بینک والے کے سر پر ڈنڈا مار دیتی ہے
05:20کہانی واپس ٹرین میں آ جاتی ہے
05:22اور وہ آدمی کالی کی بیٹی کو بتاتا ہے
05:24کہ جو بینک چالیس ہزار روپے کے لیے
05:26ایک کسان کو اپنی جان لینے کے لیے
05:28مجبور کر دیتا ہے
05:29اسی بینک نے اس کے باپ کالی کو
05:31چالیس ہزار کرو روپے ماف کر دیے
05:33اس آدمی نے جس عورت کو گولیاں ماری تھی
05:36اب وہ عورت کھڑی ہو جاتی ہے
05:37پتہ چلتا ہے کہ وہ اسی کی ساتھی ہے
05:39اور یہ سب ڈراما تھا
05:40وہ ٹرین کے کیپٹن کو ٹرین چلانے دیتے ہیں
05:42اور اب ٹرین چلتی ہے
05:44جس سٹیشن پہ ٹرین نے آنا ہوتا ہے
05:45وہاں پہ نرمدہ اپنے آفیسرز کے ساتھ آ جاتی ہے
05:48ٹرین کے دروازے کھلتے ہیں
05:50اور اندر سے دھوئے والے گرنیڈ نکلتے ہیں
05:52اور جب ٹرین میں سے لوگ نکلتے ہیں
05:54تو ان سب کے سر پہ ایک جیسا کپڑا بندہ ہوتا ہے
05:56سٹیشن کے پاس ایک دماغہ ہوتا ہے
05:58اور ٹرین کے اندر سے گولیاں چلنے لگتی ہیں
06:01وہ ٹرین کی کھڑکیوں میں گولیاں چلاتے ہیں
06:03اور جب وہ ٹرین کے اندر جاتے ہیں
06:05تو انہیں ایک پتلا اور ریموٹ سے چلنے والی
06:07ایک بندوق ملتی ہے
06:08Dostom, unhoorne train me sab ko sar par kapdha banhne ke liye dya tha
06:12Train se baahir ane par wu baqi loogun jiasse hi dhik rheye thay
06:15اور wu unke dremiyan se nikal gay
06:16اور phir narmada ko eek officer batata hai
06:19کہ joh paesa unhoorne aapne account me mingwaya tha
06:21wu paesa 7 laak alag alag accounts me banhta ja chuka hai
06:25wu sab accounts gariib karz me dube kisano ke hoti hain
06:28اور ab un sab ke karz adha ho jate hai
06:30اور unke is karnaamay ke bare me news me bhi a jata hai
06:33narmada aur kali ko ye nahi pata hota
06:35kye ye loog kone hai
06:36اور ye aisa kuyung kar rheye hai
06:38Dostom, is aadmi ka naam hota hai
06:39Azad urisne apna hulia badla hua tha
06:42ye bura nahi bhlkhe jewaan hota hai
06:44اور ye sab lđkiyan is ki sathi hoti hai
06:46Azad ne kali ki bieťi ko apna naam vikram rathodh bataya tha
06:50وہ apne paapa ko ye naam بتati hai
06:51kyunke Azad ne usse ye بتanee ke liye kaha tha
06:54کہانi abhaja ti hai
06:55ایک عورtaun ki jail mein
06:56Azad ki sathi lđkiyan chupke se jail mein átii hai
06:59اور ye sab jail mein قیدhi hoti hai
07:01Azad 12 sal se is jail ka jailer hota hai
07:04is jail ko award diya jata hai
07:06kyunke ye jail kafi echi hoti hai
07:08اور Azad ki jail ki jail ki
07:09عورtaun jail mein rehte hoëe
07:11samaj ke liye bheut acche kama kar rhehi hoti hai
07:13Azad ki maa usko uske liye
07:15ایک rishitah بتati hai
07:16لیکن Azad ko dekhne ke liye
07:17lđkiy nahi átii
07:18bhlkhe uski bieťi átii hai
07:20iska naam hota hai
07:21سوچi
07:21ان دونوں mei batai hoti hai
07:23اور Azad iska sotila baap
07:24benne ke liye tiar hota hai
07:26اور ye Azad ke sath
07:27iski maa ka rishitah
07:28pikka kar djeti hai
07:29نرمدہ Azad ke bari mei
07:30pata laga rhehi hoti hai
07:32Azad jail mein hota hai
07:33ki usse suchi ki call ati hai
07:35suchi usse apne skool bulaati hai
07:36kiunke usne abhi se Azad
07:38ko apna baap man liya hota hai
07:40اور yehaan peh Azad
07:41milta hai
07:41suchi ki maa se
07:42اور suchi ki maa
07:43وہi chief
07:44نرمدہ hoti hai
07:45نرمدہ ko
07:45neremi peata hota
07:46ke Azad hi
07:47wo train wala benda hai
07:48ان دونوں mei
07:49batai hoti hai
07:49اور Azad
07:50usse kuch
07:50بتane wala hota hi
07:51yae ki
07:52suchi
07:52unke paas
07:53ajaati hai
07:53اور phir
07:54نرمدہ
07:54اور Azad ki
07:55shadhi
07:55paki ho
07:56jati hai
07:56اب
07:57کہانi
07:57ایک جگah
07:57peh
07:57peh
07:58health minister
07:59is
07:59baat
08:00peh
08:00bhaashan
08:00dhe raha
08:01hota hai
08:01کہ اس نے
08:01hospitals
08:02mei
08:02kitnye
08:03اچھے
08:03اچھے
08:03kام
08:03ki
08:03hai
08:04jab
08:04ke
08:04government
08:05hospitals
08:05yani
08:06ke
08:06sarkari
08:06hospital
08:07ka
08:07ye
08:07hal
08:07hota hai
08:08woh
08:08bhaashan
08:09dhe hi
08:09raha
08:09hota hai
08:10ke
08:10azad
08:10ki
08:10saathi
08:11usse
08:11dure
08:11se
08:11gholi
08:12maar
08:12dhti
08:12hai
08:12wohan
08:13peh
08:13bum
08:13bhi
08:13phttate
08:14hai
08:14or
08:14wohan
08:14peh
08:14do
08:14ambulans
08:15a
08:15ambulans
08:16a
08:16chay
08:17wale
08:17hospital
08:17mei
08:17jatia
08:18health
08:18minister
08:19us
08:19mei
08:19n
08:19hos
08:20bhal
08:20k
08:20health
08:20minister
08:21jis
08:21ambulans
08:21mei
08:21hota
08:22hai
08:22azad
08:22ur
08:23us
08:23ki
08:23saathi
08:23hoti
08:24ho
08:24wohan
08:24usse
08:24leker
08:25jatai
08:25sarkari
08:26hospital
08:26mei
08:26jin
08:26ki
08:27wo
08:27tarif
08:27kira
08:27raha
08:28tha
08:28lardkia
08:28hospital
08:29ke
08:29gate
08:29bant
08:30k
08:31bant
08:32bant
08:32us
08:32hospital
08:33mei
08:33mjood
08:33doctor
08:34ke
08:34saath
08:34azad
08:35live
08:35at
08:35a
08:35apna
08:36naam
08:36vikram
08:47k
09:12hospital
09:12k
09:12k
09:13k
09:14k
09:14k
09:15k
09:15k
09:16k
09:17k
09:17Dr. Iram D.A.R.M.
09:47health secretary
10:17health secretary
10:47health secretary
11:17health secretary
11:47health secretary
12:17health secretary
12:47health prescription
12:48health nurse
12:52healthfried
12:53health
13:16और फिर एक लड़की उससे कहती है अजाद को समझने से पहले तुम्हें ये पता होना चाहिए कि विक्रम राथोड कोन है एश्वेरिया कोन है इसके बाद कहानी आ जती है सन 1986 में और अभी विक्रम राथोड जवान होता है ये एक आदमी को दंगल में हराता है कि फिर इससे �
13:46पास इंडिया के 6 फोजी जवान और 40 ट्रक ड्राइवर्स होते हैं विक्रम राथोड स्पेशल ओप्स की टीम में होता है और उनको उन ट्रक ड्राइवर्स और उन फोजी जवानों को बचाने भेजा जाता है दुश्मन से मकाबला करते हुए उनकी बंदूके गोली चिलान
14:16पास इंडिया को और उन ट्रक ड्राइवर्स को वहां से ले आते हैं एक सर्मनी होती है और विक्रम को वहां इस मिशन के लिए मैडल दिया जाता है दोस्तों इन से पहले जो 27 फोजी जवान वहां पे मिशन के लिए गए थे उनके मारे जाने की वज़ा ये थी कि उनकी भी �
14:46which is the cause of the problem of the problem of the problem.
15:16He will kill you.
15:46ुपूपूपूपूट
16:16This is the case of Azad and Vikram Rathor.
16:46Azad کو اس تین ٹرین میں دیکھنے کے بعد اس نے Vikram کے بارے میں پتا لگایا اور وہ Vikram کے پرانے ساتھیوں سے جا ملا.
16:53Vikram کی یاداشت گئی ہوتی ہے اور اس کے دوستوں نے اسے بتایا ہوتا ہے کہ وہ کون ہے.
16:57Azad کو پتا چلتا ہے کہ Vikram Rathor اس کے پاپا ہیں اور وہ اسے گلے لگا لیتا ہے.
17:02لیکن Vikram کی یاداشت گئی ہونے کی وجہ سے اس کے بیٹے کے لیے اس میں کوئی فیلنگ نہیں ہوتی.
17:07دوسری طرف نرمدہ اور Azad کی ساتھیوں کو انٹیروگیشن روم میں بولایا جاتا ہے.
17:16انہوں نے بھی سن لی تھی.
17:17ایرانی نرمدہ کا ساتھی ہوتا ہے لیکن ابھی وہ نرمدہ کو تھپڑ مارتا ہے.
17:22کیونکہ ایرانی بھی کالی کے لیے کام کرتا ہوتا ہے.
17:24وہ کالی کو ویڈیو کول کرتا ہے اور کالی اس سے نرمدہ اور اس کی بیٹی دونوں کو مارنے کا کہتا ہے.
17:29پہلے وہ نرمدہ کی بیٹی کو گاڑی میں بٹھا کر کہیں بھیج دیتا ہے.
17:33Vikram اور Azad یہ دیکھ لیتے ہیں.
17:35اور پھر وہ نرمدہ کو مارنے والا ہوتا ہی ہے کہ ایک لڑکی ایرانی کو دھکا دے دیتی ہے گولی نرمدہ کے بازو میں لگتی ہے اور وہ بچ جاتی ہے.
17:42ان گاڑیوں کے رستے میں کیل لگا کر کوئی ان کی گاڑیوں کے ٹائرز کو پنچر کر دیتا ہے.
17:47اور وہ ہوتا ہے Vikram راتھوڑ.
17:49وہ ان سب آدمیوں کو نپٹا دیتا ہے اور سوچی کو بچا لیتا ہے.
17:52اور Azad جیل میں ایرانی کے پاس گیا ہوتا ہے.
17:55ایرانی میں اور Azad میں لڑائی ہو رہی ہوتی ہے کہ پھر وہاں ایرانی کے آدمی آ جاتے ہیں.
17:59لیکن Azad بھی قیدی عورتوں کے کمروں کے دروازے کھول دیتا ہے.
18:03ساری عورتیں باہر آ جاتی ہیں اور وہ ایرانی کے آدمیوں کو نپٹا دیتی ہیں اور وہ عورتیں ایرانی کو مار دیتی ہیں.
18:09لیکن Azad کی ایک ساتھی کو گولی لگی ہوتی ہے.
18:12وہ اسے بچانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن وہ نہیں بچ پاتی.
18:15اور اب Azad کی ٹیم میں Azad کی بیوی نرمدہ بھی شامل ہو جاتی ہے.
18:18ایک طرف یہ لوگ اپنی آگے کی پلاننگ کر رہے ہوتے ہیں اور دوسری طرف کالی اپنے بھائی کا انتیم سنسکار کرتا ہے اور وہ غصے میں ہوتا ہے.
18:26الیکشنز کے لیے کالی کا پیسہ ٹرکوں میں جا رہا ہوتا ہے لیکن انہوں نے ان ٹرکس کو اپنے قبضے میں کرنے کا سوچا ہوتا ہے.
18:32یہ بریج کے اوپر سے ٹرکوں کے اوپر چھلانگ مارتے ہیں اور پھر یہاں پہ بہت کمال کا ایکشن ہوتا ہے.
18:38ان ٹرکوں میں بہت سارا پیسہ ہوتا ہے.
18:40تھوڑی مشکل تو ہوتی ہے لیکن یہ ان ٹرکوں کو اپنے قبضے میں لے لیتے ہیں.
18:44کالی کے اور آدمی ان کے پیچھے آ رہے ہوتے ہیں جس پر وکرم اپنے بیٹے ازاد کو وہاں سے جانے کا کہتا ہے.
18:50وکرم ان کو اپنے پیچھے لگاتا ہے اور یہاں پہ بھی بہت کمال کا ایکشن ہوتا ہے.
18:54لیکن وہ وکرم کو گھیر لیتے ہیں اور وکرم پکڑا جاتا ہے.
18:57وکرم اور اس کے ساتھی اب کالی کے پاس ہوتے ہیں.
19:00لیکن پھر ازاد ٹی وی پر لائیو آتا ہے.
19:02وہ اپنی جیل میں ہی ہوتا ہے اور بتاتا ہے کہ چھ ہزار قیدیوں کی جان اس کے قبضے میں ہے.
19:07اور بتاتا ہے کہ وہ دوبارہ لائیو آئے گا.
19:09اور اب کالی کو پتا چلتا ہے کہ ازاد وکرم کا بیٹا ہے
19:12اور یہ بھی پتا چلتا ہے کہ وکرم کی یاداشت گئی ہوئی ہے.
19:15اس طفح کالی کو اتنا گسہ آتا ہے کہ وہ اپنے ہی آدمی کو لال والی دعائی کھلا دیتا ہے.
19:20دوسری طرف جیل کے باہر میڈیا والے آ جاتے ہیں.
19:23اور اس طفح ازاد سے نیگوشیٹ کرنے کے لیے سپیشل ٹاسک آفیسر مادون نائک نام کے بندے کو بھیجا جاتا ہے.
19:29یہ اپنی پوری فوج کے ساتھ آیا ہوتا ہے
19:31اور یہ جیل کا دروازہ تڑوا کے اپنے آدمیوں کو جیل کے اندر بیج دیتا ہے.
19:35لیکن جیل سے باہر اس کا صرف ایک آدمی آتا ہے اور وہ بھی انڈر ویئر میں.
19:39وہ مادون کو بتاتا ہے کہ اندر قیادیوں نے ان پر بندوقیں تان دی تھیں.
19:43ان کے مقابلے میں وہ بہت زیادہ ہیں اور انہوں نے ان پر گولیاں بھی چلائی ہیں.
19:47اور بتاتا ہے کہ جیل کے چاروں طرف دس فیٹ تک زمین میں بمپ ہیں.
19:51مادون چیک کرنے کے لیے وہاں پہ پتھر پھینکتا ہے اور وہاں پہ واقعی میں بمپ ہٹتے ہیں.
19:55پھر ازاد مادون کو بتاتا ہے کہ اس نے ایک آرڈر کی کوپی اسے ای میل کی ہے
19:59اور اس آرڈر پر اسے ہیڈ آف سٹیٹ کے سائن چاہیے.
20:02اور پھر وہ بتاتا ہے کہ اس کے پاس ایک نایاب چیز ہے.
20:05اور وہ اس چیز کے دو سیمپل ایک لڑکی کے ہاتھ باہر بیجتا ہے.
20:09اور وہ ہوتی ہیں الیکشنز میں ووٹ کرنے والی مشینیں.
20:12دوستوں نرمدہ اور لڑکیوں نے کچھ گاڑیوں کو روکا تھا.
20:15وہ ان گاڑیوں میں یہ بتا کر گھس گئیں کہ ایک لڑکی کو بچہ ہونے والا ہے.
20:19لیکن بعد میں انہوں نے ان پر بندوقیں تان دیں.
20:22ووٹنگ مشین والے ٹرکوں پر قبضہ کر لیا.
20:24اور اس طرح وہ ساری ووٹ کرنے والی مشینوں کو ازاد کی جیل میں لے آئیں.
20:28اور اس بارے میں نیوز پہ بھی آ جاتا ہے.
20:30اب کہانی آ جاتی ہے ہیڈ آف سٹیٹ کے دفتر میں.
20:33وہاں پہ اس معاملے کو لے کر چرچہ ہوتی ہے.
20:35دوستوں ازاد نے جس آرڈر پر ہیڈ آف سٹیٹ کے سائن مانگے تھے.
20:39اس آرڈر پر سائن کرنے سے وہ 53 یعنی 53 فیکٹرییاں بند ہو جائیں گی.
20:43جن کی وجہ سے فیکٹریوں کے آس پاس کے علاقے اور ہوا گندی ہو گئی ہوتی ہے.
20:48اور ہیڈ آف سٹیٹ اس آرڈر پر سائن کر دیتا ہے کیونکہ ازاد نے ان سے کوئی غلط کام کرنے کے لیے نہیں کہا.
20:54ازاد نے کچھ لوگوں کے نام بھی بیجے ہوتے ہیں جن کو ان فیکٹریوں پر تالہ لگانے دیا جاتا ہے.
20:59ازاد اب دوبارہ سے لائیو آتا ہے پہلے اس نے یہ بتایا تھا کہ وہ وکرم راتھوڑ ہے لیکن اب وہ اپنا اصلی چہرہ لوگوں کے سامنے لاتا ہے اور کہتا ہے کہ میں وکرم راتھوڑ نہیں ہوں میں بھی آپ ہوں.
21:10اس طفح اس کی ڈیمانڈ لوگوں سے ہوتی ہے وہ لوگوں کو لمبا بھاشن دیتا ہے.
21:14لمبی کہانی چھوٹی کر کے بتاؤں تو وہ لوگوں کو یہ سمجھاتا ہے کہ وہ بہت سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالیں اور لوگوں کو اس کا بھاشن پسند آتا ہے.
21:22دوسری طرف کالی وکرم کے ساتھیوں کو ٹورچر کر رہا ہوتا ہے کیونکہ اس نے وکرم سے جیل کے دوسرے راستے کے بارے میں جاننا ہوتا ہے اور وکرم کو اسے یہ بتانا پڑتا ہے.
21:31اور اب ازاد ووٹ کرنے والی مشینوں والے ٹرکوں کو جیل سے باہر جانے کے لیے لگا دیتا ہے.
21:36جیل میں ساری عورتیں اپنے اپنے کمروں میں چلی جاتی ہیں لیکن پھر کالی ازاد کے پاپا کے ساتھ جیل کے دوسرے رستے سے جیل میں آتا ہے.
21:44کالی وکرم کے ایک ساتھی کو مار دیتا ہے.
21:46کالی ازاد سے جاننا چاہتا ہوتا ہے کہ کالی کا پیسہ کہاں ہے کیونکہ ازاد کے اس کا پیسہ لے جانے کی وجہ سے یہ مسئلے میں پڑ گیا ہوتا ہے.
21:53اور پھر وہ وکرم کے سر پہ پسٹول رکھے چلاتا ہے لیکن گولی چلتی ہی نہیں اور پسٹول کے کھالی چلنے کی آواز سے وکرم کو اپنا سب کچھ یاد آجاتا ہے.
22:03اسے یاد آجاتا ہے کہ اس نے کیا کیا کھویا ہے اور وہ رونے لگتا ہے اور پھر وہ پکڑتا ہے کالی کو اب ازاد اور وکرم کالی اور اس کے آدمیوں سے لڑائی کرتے ہیں.
22:11دونوں باپ بیٹے بہت کمال کی لڑائی کرتے ہیں اور یہاں بھی بہت مزیدار ایکشن ہوتا ہے.
22:16کالی کے آدمیوں کو نپٹا دینے کے بعد وکرم کالی سے لڑائی کرتا ہے اور پھر آتا ہے کالی کا سب سے بڑا آدمی.
22:22تھوڑی مشکل ہوتی ہے لیکن وہ دونوں باپ بیٹے مل کر اسے نپٹا دیتے ہیں.
22:26پھر یہ کالی کو لے کر جاتے ہیں پھانسی والی جگہ پہ اور پھر اسے پھانسی دے دی جاتی ہے اور اس طرح وکرم اپنی بیوی کی موت کا بدلہ لیتا ہے.
22:34اب کہانی آ جاتی ہے کچھ مہینے آگے.
22:36ازاد کا ساتھ دینے والی لڑکیاں اپنی زندگی میں خوش ہوتی ہیں.
22:39ازاد اپنی بیوی نرمدہ کے ساتھ خوش ہوتا ہے اور ازاد کے پاپا وکرم اس کے ساتھ ہوتے ہیں.
22:44دوستو ازاد والے کیس پر وہی سپیشل ٹاسک آفیسر مادون نائک ہوتا ہے.
22:49لیکن اب پتہ چلتا ہے کہ وہ بھی ازاد کا ساتھی ہی ہے اور پچھلے مشنز میں وہ ازاد کے ساتھ تھا.
22:54وہ ازاد کو ازاد کا اگلا مشن بتاتا ہے اور اس طرح اس فلم کا اینڈ ہوتا ہے.
22:59دوستو ویڈیو کو لائک ضرور کرنا اور ہماری چینل کو سبسکرائب کر کے بیل آئیکن ضرور دوبانا
23:04تاکہ جب بھی ہماری نئی ویڈیو آئے تو آپ کو اس کے بارے میں پتہ چل جائے.
23:08اور اگر آپ نے اسی طرح کی اور ویڈیوز دیکھنی ہیں تو لیفٹ یا رائٹ جونسی مرضی ویڈیو کو کلک کر لو.
Recommended
1:32:44
1:47:42
1:05:39
1:02:11
4:13