Gangubai Kathiawadi is a film inspired from real Life events from the LIfe of Gangubai Kathiawadi.
IMDB Ratings: 7.8
Images/footage Source: Bhansali Productions
Director: Sanjay Leela Bhansali
Disclaimer: Any footage in this video have only been used to communicate a message (understandable) to audience. It's a fair use. We don't plan to violate anyone's copyright.
00:02In fact, there is a limited amount of opportunity.
00:04Where the other girl is the first time to prepare herself.
00:07This girl is the only one who she is in her presence.
00:10And she is the only one who she is in her room.
00:12And then she herself came to your father's house.
00:14She has the only one who she has.
00:16She is the only woman who she does.
00:18And she has the only one who she is in her house.
00:21And her husband is the only one who has the number of people in her house.
00:24And she is the only one who she does in her house.
00:26She has to ask her, she has a name.
00:28GANGU BAI
00:58GANGU BAI
01:28GANGU BAI
01:58GANGU BAI
02:28GANGU BAI
02:58GANGU BAI
03:28GANGU BAI
03:29GANGU BAI
03:32GANGU BAI
03:33ڈبل پیسے دے رہا ہے گنگو اس کے پاس جاتی ہے اور وہ تھوڑی ہی دیر میں چلانے لگتی ہے کیونکہ وہ آدمی گنگو پہ ظلم کرنا شروع کر دیتا ہے اور شیلا ماسی کو گنگو کی آوازن سن کر سکون آ رہا ہوتا ہے اور کچھ دیر بعد کوٹے کی لڑکیاں بھی اس کمرے کے باہر آ جاتی ہیں وہ آدمی گنگو کی یہ حالت کر دیتا ہے گنگو اس کی ساتھی لڑکیاں اور شیلا ماسی اب اسپتال میں ہوتے ہیں جہاں شیلا ماسی جھوٹی ہمدردی جتا رہی ہوتی ہے
04:03شوکت عباس خان ہے اور وہ رہیم لالا کا آدمی ہے دوستوں رہیم لالا کو بمبائی کا راجہ کہا جاتا ہوتا ہے رہیم لالا کی لوگ بہت عزت کرتے ہوتے ہیں پولیس والے بھی اس سے ڈرتے ہوتے ہیں اور یہ ایمان دھرم کا آدمی ہوتا ہے اور گنگو اب اس سے ملنے جاتی ہے گنگو لالا کو پورا معاملہ بتاتی ہے اور اپنے پیٹ پر نشان بھی دکھاتی ہے جو کہ شوکت عباس خان نے اسے دیا ہوتا ہے جسے دیکھ کر تو رہیم لالا بھی حیران ہو جاتا ہے اور اس وجہ
04:33وہ آدمی لالا کے لیے ہی کام کرتا ہوتا ہے اور ابھی وہ بھاگا ہوتا ہے وہ گنگو سے کہتا ہے ہم دیکھ لیں گے وہ اپنے آدمی سے گنگو کو گھر چھوڑ کے آنے کے لیے کہتا ہے اور پیسے بھی دینے کا کہتا ہے اور گنگو سے کہتا ہے بھائی سمجھ کے رکھ لینا تھوڑا وقت گزرتا ہے اور وہ پتھان شوکت عباس خان دوبارہ سے آتا ہے اس طفعہ بھی خاص گنگو کے لیے دوستوں رہیم لالا نے اپنا ایک بندہ کوٹھے کے باہر کھڑا کیا ہوتا ہے
05:03اب وہ آدمی ایک بار دوبارہ سے گنگو کے ساتھ اکیلہ ہوتا ہے اور اس طفعہ بھی اس نے گنگو کو نقصان ہی پہنچانا ہوتا ہے لیکن پھر وہاں پہ خود رہیم لالا آ جاتا ہے لالا کے آدمی اسے لالا کے پاس لے کر آتے ہیں اور لالا اسے وہاں سب کے سامنے مارتا ہے پھر گنگو آتی ہے اور اس کے گلے سے اس کی چین کھینچ کر اپنے حق کے پیسے وصول کرتی ہے اور اس کے بعد سب کو پتا چل جاتا ہے کہ لالا نے گنگو کو اپنی بہن بنا لیا ہے اب گنگو کا جب
05:33کچھ نہیں کہتی کیونکہ کیونکہ رہیم لالا نے گنگو کو اپنی بہن بنایا ہوتا ہے جسم کے کاروبار میں گنگو کو نو سال گزر جاتے ہیں اور پھر شیلہ ماسی مر جاتی ہے شیلہ ماسی کے پاس ملنے والے پیسوں کو سب لڑکیاں آپس میں بانٹ لیتی ہیں گنگو کو شیلہ ماسی کے سامان میں ایک چابی ملتی ہے جسے وہ گلتی سے اپنے گھر سے یہاں لے آئی تھی اور یہ چابی اسے نو سال کے بعد شیلہ ماسی کے سامان میں سے ملتی ہے شیلہ ماسی کے مرنے کے
06:03تو وہ بلکل گنگو کے سامنے آ کر گھٹنوں پہ بیٹھ جاتا ہے رہیم لالا کا صرف نام لینے سے ہی گنگو کا کام ہو جاتا ہے دوستوں گنگو کماتھی پورا میں کوٹھے پہ کام کرنے والیوں کے بارے میں سوچتی ہوتی ہے انہیں سمجھتی ہوتی ہے اور ان کے لیے لڑتی بھی ہوتی ہے اس لیے باقی لڑکیاں گنگو کو ایک سفید ساڑی توفے میں دیتی ہیں اور اسے اپنی گھر والی بنا لیتی ہیں یعنی کہ اب گنگو شیلہ ماسی کے جگہ پہ آ جاتی
06:33گنگو سے گنگو بائی بن جاتی ہے کہانی اب واپس وہیں پہ آ جاتی ہے جہاں پہ گنگو اس کم عمر لڑکی کو اپنی کہانی سنا رہی تھی گنگو اس لڑکی کو دو ٹوفیوں میں سے ایک ٹوفی چننے کا موقع دیتی ہے گنگو اس لڑکی کو بتاتی ہے کہ اگر وہ پہلی ٹوفی کھائے گی تو وہ یہاں کی ہو جائے گی لیکن اگر وہ دوسری ٹوفی کھاتی ہے تو وہ مر جائے گی اور جانتے ہو وہ لڑکی دوسری والی ٹوفی پکڑتی ہے مطلب کہ یہ لڑکی مر
07:03रश्मी को 10,000 रुपे देने की बात करती है और वो रश्मी भाई के ना चाहते हुए भी उसकी लड़की को वहां से ले जाती है फिर वो अपने एक आदमी से इस लड़की को इसके घर चोड़ कर आने के लिए कहती है गंगू जिससे अपनी साड़ियें सिलवाती होती है वो �
07:33कमाठी पूरा की बड़ी घर वाली गंगू ने उस लड़की को अपने घर भेजा था और अब गंगू अपने आदमियों से इस खबर को पूरे कमाठी पूरा में फैलाने के लिए कहती है और दोस्तों ये है रजिया बाई पिछले दो सालों से कमाठी पूरा की प्रेजिड
08:03लाला इसके लिए नहीं मानता और फिर वो उसे समझाती है कि वो ये इलेक्शन कमाठी पूरा की ओरतों की बहलाई के लिए जीतना चाहती है इसके बाद लाला मान जाता है और वो गंगू को शराब की बिकरी में 20% का हिस्सेदार बना लेता है वो गंगू को अपना बिजन
08:33मारती है और उन्हें वहां से बगा देती है गंगू के कोठे पे अब शराब भी बिकरी ही होती है और फिर इनके यहां पुलिस की रेड पड़ती है लेकिन गंगू पुलिस वाले को पैसे देती है और फिर वो पुलिस वाले रेड रोक कर वहां से चले जाते हैं अब गंग
09:03ڈالی لانا سپنے ہیں اور یہاں سے ان کی جنگ اور گرم ہو جاتی ہے گنگو نے اب اپنا پوسٹر بھی بنوا لیا ہوتا ہے گنگو کے کوٹھے پہ ایک پندرہ سال کی کم عمر لڑکی ہوتی ہے اس لڑکی کی ماں اسے افیم چٹا
09:33اس لڑکی کو ابھی تک کسی مرد نے ہاتھ نہیں لگایا ہوتا اس کی ماں اس کی شادی کرے گی یا اسے مار دے گی لیکن اسے کوٹھے پہ نہیں بٹھائے گی جس کے بعد گنگو افشان کے گھر افشان کے لیے اس لڑکی کا رشتہ لے کے جاتی ہے وہ تیس تولے سونا اور پچاس ہزار روپے کی پیش کش کرتی ہے دوستوں اس وقت میں پچاس ہزار روپے بہت رقم ہوا کرتی تھی اور گنگو انہیں سمجھاتی ہے کہ یہ لڑکی معصوم بے داگ اور کواری ہے
09:58افشان کے گھر والے اس رشتے کے لیے مان جاتے ہیں جبکہ افشان یہ شادی نہیں کرنا چاہتا ہوتا افشان گنگو کی گاڑی میں گنگو کے پاس چاہتا ہے اور پتہ چلتا ہے کہ افشان اس سے پیار کرتا ہے لیکن گنگو اس سے کہتی ہے زندگی بھر میرا رکھیل بن کر کیا کرے گا تو اور پھر کماتھی پورا میں بدنام گلی میں بارات آتی ہے اور ایک کوٹھے والی کی بیٹی کو ودا کیا جاتا ہے
10:18گنگو اس لڑکے کی شادی ہوتے ہوئے دیکھتی ہے جس سے اس سے پیار ہوتا ہے اور اسے رونا بھی آتا ہے دوستوں کماتھی پورا کی عورتوں کی بھلائی کے لیے کام کرنا گنگو کا مقصد ہوتا ہے اور اس کے لیے وہ افشان کو قربان کر دیتی ہے
10:30اتنے اچھے اچھے کام کرنے کے بعد گنگو کماتھی پورا کی پریزیڈنٹ کا الیکشن جیت جاتی ہے
10:35سب عورتیں خوش ہوتی ہیں اور گنگو بھاشن دیتی ہے اور کہتی ہے کہ عزت سے جینا ہے کسی سے ڈرنا نہیں لیکن گنگو کے جیتنے پر رشمی بھائی خوش نہیں ہوتی
10:44کوٹھے پہ ایک لڑکی بیمار ہوتی ہے اور وہ گاؤں واپس جا کے اپنی ماں سے ملنا چاہتی ہوتی ہے
10:48اس سے پہلے کہ اسے کچھ ہو جائے اس پر گنگو کو اپنے گھر کی یاد آتی ہے اور اب وہ بارہ سالوں کے بعد اپنے گھر میں کال کرتی ہے
10:55گنگو کی ماں کو گنگو سے بات کرنے کی کوئی خوشی نہیں ہوتی
10:59یعنی کہ اس کے گھر والوں نے اسے آج تک گھر سے بھاگنے کے لیے ماف نہیں کیا اور گنگو کو پتہ چلتا ہے کہ اس کا باپ مر چکا ہے
11:05گنگو کو اپنے گھر کی یاد آتی ہوتی ہے
11:08کماتھی پورا میں پہلی دفع ہوتا ہے کہ کوٹھے والیاں اپنا دھندہ نہیں کرتی
11:11کوٹھے والیاں بھی نوراتری مناتی ہیں اور اپنے گھر کی یاد میں گنگو نوراتری میں مدھوش ہو کر ناچتی ہے
11:17اگلے دن گنگو رحیم لالا سے ملتی ہے
11:19لالا کے ساتھ ایک سیکریٹری بھی ہوتا ہے
11:21کوٹھے کے پاس ایک سکول ہوتا ہے اور اس نے اس سکول کے ساتھ مل کر کماتھی پورا کو کھالی کروانے کے لیے پیٹیشن فائل کی ہوتی ہے
11:28اور یہ وجہ یہ بتاتے ہیں کہ کوٹھے کی وجہ سے سکول کے بچوں پر برا اثر پڑ رہا ہے
11:33جس پہ گنگو ہس کے کہتی ہے کہ سکول پاس ہونے سے چکلے پر اچھا اثر کیوں نہیں پڑتا
11:38دوستوں وجہ صرف یہ نہیں ہوتی بلکہ وہ اس چیز کی آڑ میں کماتھی پورا کو کھالی کروا کر یہاں پہ امارتیں بنا کر بیلڈر کے ساتھ پیسے کمانا چاہتے ہوتے ہیں
11:46لالا کو اس بارے میں پتا ہوتا ہے اور وہ انہیں بے عزت کر کے یہاں سے بھیجتا ہے
11:50پھر لالا گنگو کو بتاتا ہے کہ بلڈر کو وہ سنبھال لے گا لیکن سکول والے کوٹھ کے چیری تک گھسیٹیں گے
11:56چار ہزار عورتوں کی زندگی کا سوال ہے یہ لڑائی تجھے جیت نہیں ہے
12:00گنگو کو یہ کیس لڑتے ہوئے پانچ مہینے گزر جاتے ہیں
12:03اور پھر کماتھی پورا کھالی کروانے کے لیے سکول والوں کا جلوس بدنام گلی میں آ جاتا ہے
12:07لیکن گنگو بھی گنگو ہے وہ کوٹھے کے کچھ بچوں کے ساتھ کوٹھے سے باہر آتی ہے
12:11اور اسی سکول میں ان کا داخلہ کروانے کے لیے لے جاتی ہے
12:14پرنسپل کوٹھے والے بچوں کا داخلہ تو نہیں کرنا چاہتا ہوتا لیکن اسے کرنا پڑتا ہے
12:19کیونکہ بچہ چاہے کوٹھے پہ پیدا ہوا ہو یا کسی محل میں
12:22تعلیم حاصل کرنے کا حق سب بچوں کو ہوتا ہے
12:25اور گنگو اس پرنسپل سے پورے تھاٹ سے بات کرتی ہے
12:28وہیں پہ گنگو کی ایک فیزی نام کے آدمی سے ملاقات ہوتی ہے
12:31فیزی ایک جرنلسٹ یعنی کے پترکار صحافی ہوتا ہے
12:34وہ اسے کبھی کوٹھے پہ آنے کے لیے کہتی ہے
12:36اور پھر فیزی اس سے کوٹھے پہ ملنے جاتا ہے
12:39فیزی گنگو کی تصویریں کھینچتا ہے اور اس کا انٹرویو لیتا ہے
12:42گنگو گصہ ہو جاتی ہے جب فیزی اس سے پوچھتا ہے
12:45کہ آپ کو کبھی گھر واپس جانے کی خواہش نہیں ہوتی
12:48پھر وہیں پہ بچیاں سکول سے واپس آ جاتی ہیں
12:50اور ان میں سے ایک بچی بتاتی ہے کہ ٹیچر نے مار کے بھگا دیا
12:53اور پھر گنگو ان بچوں کے ساتھ اپنی تصویر کھچواتی ہے
12:57کوٹھے پہ ایک کملی نام کی عورت بیمار ہوتی ہے
12:59جو کہ گنگو کے ساتھ شروع سے ہوتی ہے
13:01اور صرف ایک یہی گنگو کی دوست ہوتی ہے
13:03کملی کی بیٹی کی ذمہ داری یہ لے لیتی ہے
13:05اور پھر کملی مر جاتی ہے
13:07فیزی گنگو بھائی سے ملتا ہے
13:08اور انہیں آئینہ اردو ٹائمز کی میکزین دکھاتا ہے
13:11جس کے فرنٹ پہ گنگو بھائی کی تصویر لگی ہوتی ہے
13:14اور اس وجہ سے گنگو بھائی مشہور ہو جاتی ہے
13:16وہ گنگو کو بتاتا ہے
13:17کہ اگلے ہفتے آزاد میدان میں
13:19عورتوں کے حق کے لیے ایک بڑی ریلی ہے
13:21اور اس نے کمیٹی کو گنگو کا بھی نام دیا ہے
13:24اور وہ گنگو کے لیے بھاشن بھی لکھ کر لائی ہوتا ہے
13:26جس پر گنگو خوش ہوتی ہے
13:28اگلے ہفتے گنگو آزاد میدان جاتی ہے
13:30اور اس کے ساتھ اسی سکول کا پرنسپل بیٹھا ہوتا ہے
13:33بھاشن دینے کی اب گنگو کی باری آتی ہے
13:35اور اس کے سامنے بہت سارے لوگ ہوتے ہیں
13:37فیضی نے گنگو کو جو لکھا ہوا بھاشن دیا تھا
13:39گنگو وہ نہیں بولتی
13:41بلکہ جو اس کے دل میں آتا ہے وہ بولتی ہے
13:43وہ سمجھاتی ہے کہ کماتھی پورا کا ہونا ضروری ہے
13:46اگر کماتھی پورا نہ ہو
13:47تو عورتیں حوص کا شکار بنیں گی
13:49گنگو یہ بات صاف کر دیتی ہے
13:51کہ وہ کماتھی پورا کی عورتوں کو بے گھر ہونے نہیں دے گی
13:54کوٹھے والے بچوں کو تعلیم کا حق وہ دلوا کے رہے گی
13:57اور سماج میں انسان کی طرح جینے کا حق وہ لے کے رہے گی
14:00گنگو پورے جوش سے بھاشن دیتی ہے
14:02اور اس کے لیے وہاں تعلیاں بھی بچتی ہیں
14:04اور یہاں پہ فیضی بھی خوش ہوتا ہے
14:06اس بھاشن کے بعد گنگو کے جگہ جگہ پہ چرچے ہوتے ہیں
14:10اور گنگو اور زیادہ مشہور ہو جاتی ہے
14:12فیضی ایک لوکل پولیٹیشن منطری کو گنگو کے پاس لے کی آتا ہے
14:15گنگو کی بہت بڑے علاقے میں پکڑ ہوتی ہے
14:18آگے الیکشن آ رہے ہوتے ہیں
14:19اور منطری کو گنگو کا سہارا چاہیے ہوتا ہے
14:22بدلے میں گنگو چاہتی ہوتی ہے
14:23کہ منطری سکول والا کیس بند کروا دے
14:26لیکن منطری کچھ نہیں کر سکتا ہوتا
14:28کیونکہ سکول والے یہ کیس سپریم کورٹ تک لے گئے ہوتے ہیں
14:31پر وہ گنگو کی پرائم منسٹر
14:32یعنی کہ پردان منطری سے ملاقات کروا دیتا ہے
14:35گنگو پردان منطری سے دلی میں ملتی ہے
14:37اور پردان منطری گنگو سے اچھے طریقے سے بات کرتا ہے
14:41گنگو اس سے جسم فروشی کو قانونی درجہ دینے کے لیے کہتی ہے
14:44جسم فروشی یعنی کہ جسم کا دندہ جسم کا کاروبار
14:47پردان منطری پہلے تو نہیں مانتا
14:49لیکن پھر گنگو اس سے سمجھاتی ہے
14:51کہ کوٹھے والوں کے سارے حق چھین لیے گئے ہیں
14:53سکول اسپطال بینک ہو یا راشن کی لائن سارے حق چھین لیے گئے ہیں
14:57اور اب ان سے ان کے گھر چھینے جا رہے ہیں
14:59وہ ہاتھ چوڑ کے پردان منطری سے مدد مانگتی ہے
15:02جس پہ وہ کہتا ہے ہمیں کمیٹی بٹھائیں گے اور چرچہ ضرور کریں گے
15:06پردان منطری اپنے کپڑے سے پھول اتار کر گنگو کے کپڑے پہ لگاتا ہے
15:10اور پھر گنگو وہاں سے چلی جاتی ہے
15:12پردان منطری کماتھی پورا کو کھالی انہ سے بچا لیتا ہے
15:15جسم فروشی کے کاروبار کو قانونی درجہ دلوا دیتا ہے
15:18اور لڑکیوں کو خرید اور بیچنا
15:20لڑکیوں کی ٹرافیکنگ کرنا گیر قانونی کروا دیتا ہے
15:23اب گنگو کا بدنام گلی میں بہت دھون دھام سے سواگت کیا جاتا ہے
15:27کیونکہ گنگو نے نہ تو صرف ان کے کام کو قانونی درجہ دلوایا
15:30بلکہ ان کو ان کے قانونی حق بھی دلواے
15:33اور ان کو بے گھر ہونے سے بھی بچایا
15:35کماتھی پورا کے لوگ خوش ہوتے ہیں
15:37گنگو دیکھتی ہے کہ افشان اور اس کی بیوی ماں باپ بننے والے ہیں
15:40رزیہ بھائی جو کبھی گنگو کی دشمن ہوا کرتی تھی
15:42اب وہ گنگو کی عزت کرتی ہوتی ہے
15:44اور اس نے ایک بڑا بورڈ لگوایا ہوتا ہے
15:47جس کے اوپر گنگو کی تصویر ہوتی ہے
15:49اور لکھا ہوتا ہے گنگو بھائی زندہ بار
15:51گنگو فیضی کو اپنے پاس بلاتی ہے
15:53اور اس کا ماتھا چومتی ہے
15:54اور وہ دیکھتی ہے کہ کوٹھے والے بچے بھی اب سکول جا رہے ہیں
16:07اس قرآنہ اس کی فطرت ہیروین بننے آئی تھی
16:09گنگو کم بخت پورا کا پورا سینما بن گئی
16:11اور اس طرح اس فلم کا اینڈ ہوتا ہے
16:14دوستوں گنگو بھائی سچ میں ایک عورت تھی
16:16اور آپ ان کے بارے میں گوگل پہ سرچ کر سکتے ہیں
16:18دوستوں ویڈیو کو لائک ضرور کرنا
16:20اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے
16:22بیل آئیکن ضرور دوبانا
16:24تاکہ جب بھی ہماری نئی ویڈیو آئے
16:26تو آپ کو اس کے بارے میں پتا چل جائے
16:27اور اگر آپ نے اسی طرح کی اور ویڈیوز دیکھنی ہیں
16:30تو لیفٹ یا رائٹ جونسی مرضی ویڈیو کو کلک کر لو