- yesterday
Pakistani drama
Indian drama
Indian drama
Category
😹
FunTranscript
00:00Welcome to the real world
00:25Welcome to the real world
00:55Welcome to the real world
01:25Welcome to the practical world
01:32Welcome to the real world
01:39Welcome to the practical world
01:42Welcome to the real world
01:49What?
01:50Welcome to the real world
01:52Welcome to the real world
02:00Welcome to the real world
02:02Welcome to the real world
02:06Welcome to the real world
02:08Welcome to the real world
02:10Welcome to the real world
02:12Welcome to the real world
02:14Welcome to the real world
02:16Welcome to the real world
02:18Welcome to the real world
02:20Welcome to the real world
02:32Don't sleep on the sofa.
02:33In the spring, you'll get wet.
02:35You'll be able to put your clothes well.
02:36You'll be able to put your clothes inside.
02:38What's your name?
02:39What do I call you?
02:41I'm only a boss.
02:42Yoki?
02:43What?
02:45I don't give you time in chaos and chaos.
02:48Everything is okay.
02:49I'm also okay.
02:50I'm not worried about you.
02:51I don't know how to explain this.
02:54I don't know how to explain this.
02:56You don't get upset, so you can show the doctor.
02:58No, but I'm okay.
03:00You don't have to sleep, and you'll get upset.
03:02I'll go to college, then I'll go to college.
03:04I'll feel good.
03:05You didn't have to go to college?
03:07Call Samir.
03:09He hasn't come home yet.
03:10You've also got to know how to do it.
03:11No, now you can talk.
03:13Come on.
03:13I'll have to sleep from here.
03:15Why didn't I talk to you?
03:17How did the school feel?
03:19You?
03:21It's okay.
03:22Shit!
03:25You're also in the night, I remember.
03:27My father was here today.
03:29What's your father?
03:30The father left the house.
03:32Hmm?
03:33What are you saying?
03:35What are you saying?
03:36What happened to the court in the court?
03:38I was just doing this.
03:40What are you going to ask me if I'm going to ask you?
03:42Where are you coming from?
03:44I was in the house.
03:46I won't go in the house.
03:49Okay, let's go.
03:50I'm going to school.
03:51I've done some 25 calls, why didn't you take my calls?
03:54Tell me what happened that day.
03:55I'm waiting for you and your father.
03:58Why are you taking my calls?
04:00Do you want to talk to me?
04:02I can't tell you.
04:04I can't tell you.
04:05When?
04:06Why are you coming from here?
04:07Okay, let's go.
04:08I'll take my phone.
04:09Where are you coming from?
04:10You've forgotten me.
04:11Are you in the house?
04:12No, why?
04:13Maya, let's go.
04:14What are you doing?
04:15What are you doing?
04:16Why?
04:18What's up?
04:19What's up?
04:20What's up?
04:21Maya.
04:22Maya.
04:23Assalamualaikum, viewers.
04:24Drama Serial Purwish میں آپ نے دیکھا
04:25کہ ولی کس قدر دربدر ہو گیا
04:27Maya کی خاطر.
04:28Maya کے پیار میں
04:28اس نے اپنا گھر تک چھوڑ دیا
04:30اس نے فیصلہ کیا ہے
04:31اپنے باپ اس نے کہہ دیا تھا
04:33کہ میں کچھ نہ کچھ کر لوں گا
04:34میں اپنے پیروں پر کھڑا ہو کر
04:36آپ کو دکھاؤں گا
04:36میں نے Maya سے ہی شادی کر لی ہے
04:38لیکن جو اس کا باپ ہوتا ہے
04:40وہ بچارہ کہتا ہے
04:41کہ تم ابھی ولی شادی کے لائک نہیں ہو
04:43یہ دنیا بہت ظالم ہے
04:44تم اس دنیا کو نہیں جانتے
04:46تو ولی کیا کام کرتا ہے
04:47ولی گھر سے بھاگ جاتا ہے
04:48اور اپنے ماں باپ کو کہتا ہے
04:50کہ میں بھی کچھ پن کے ہی واپس آوں گا
04:52ابھی Maya کو کچھ نہیں پتا تھا
04:54لیکن جب Maya کی بہن
04:56اس کو اچانک بتاتی ہے
04:57تو Maya حقی بھکی رہ جاتی
04:58وہ کہتی کہ ایسے کیسے ممکن ہو سکتا ہے
05:00کہ ولی نے میری خاطر کیسے گھر چھوڑ دیا
05:03ابھی Maya کو پتا چلا
05:04وہ بہت زیادہ پریشان ہے
05:13وہ کہتا ہے
05:14کہ آپ اس دن جب آئے تھے
05:16اور آپ کی باتوں کا بہت خاص اثر ہوئے
05:18میرے بیٹے ولی پر
05:19اس نے اپنا ہمیشہ کے لیے گھر چھوڑ دیا ہے
05:21تو لہٰذا آپ پلیز اس کو بد دعا مت دیجئے گا
05:24میں آپ کو یہ خبر خود سنانے کے لیے
05:25اس لیے آیا ہوں
05:26کہ آپ کے دل کو تھندک پہنچے
05:28کہ آپ کی بیٹی کے ساتھ اس نے زیادہ کی
05:30تو میرا بیٹا بھی ہم سے جدا ہو گیا ہے
05:33تو جیسا کہ آپ جانتے ہیں
05:34ولی جس انسان کے پاس رہتا ہے
05:43اس کے اپنے پیسے ہیں
05:45جو کہ اپنے گھر سے لے کر آئے
05:46جب تک یہ ختم نہیں ہوں گے
05:48یہ میند کرنی سٹارٹ نہیں کرے گا
05:50اور وہ کیا کام کرتا ہے
05:51وہ ولی کے پیسے کسی نہ کسی طرح
05:53کئی نہ کئی ہوتلنگ پر ختم کروا دیتا ہے
05:55اور جب ولی کے پاس ایک رویہ بھی نہیں ہوتا
05:57وہ کہتا ہے جاؤ کما کر لاؤ اور کھاؤ
05:59ورنہ میں تمہیں یہاں نہیں رہنے دوں گا
06:01اصل اس کا مقصد ہوتا ہے
06:02کہ یہ انسان یہ بچہ
06:04اپنی زندگی میں کامیاب ہو
06:05سٹرگل کرنے کی کوشش کرے
06:07کام ڈھونڈنے کی کوشش کرے
06:08تو وہ جاتا ہے
06:09وہ کافی دیر تک بیٹھتا ہے
06:10لیکن اس کو کوئی کام نہیں ملتا
06:12ولی کو ناشتہ کیے
06:13بنا اس کی بھوک سے برا حال ہوتا
06:15تو آخر کار وہ اپنے کزن
06:16سمیر کو فون کرتا ہے
06:17اس کو کہتا ہے
06:18کہ سمیر یار تم میرا گٹار بھی لے کر آؤ
06:21اور ساتھ ساتھ مجھے
06:23کچھ پیسے بھی دے کر جاؤ
06:24تو سمیر جیسے ہی آتا ہے
06:26وہ اس سے 180 روپے مانگتا ہے
06:27پراوپر وہ کہتا ہے
06:28مجھے 180 روپے دو
06:30اور مجھے میرا گٹار بھی دے کر جاؤ
06:32سمیر اس کو 180 روپے دیتا ہے
06:34اس کے گٹار بھی دے کر جاتا ہے
06:35جب جو ہی
06:35ولی 180 روپے لے کر جاتا ہے
06:38اپنے بوس کے پاس
06:38جو اس کا روم میٹ ہوتا ہے
06:39جس کے گھر میں
06:41ولی رہ رہا ہوتا ہے
06:42تو وہ فوراں اس کے پیسے لے کر
06:44وہیں پھار دیتا ہے
06:45ولی کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے ولی کہتا ہے کہ ایسا تم نے کیوں کیا
06:48مجھ سے پیسے منگوائی کیوں تھے
06:49وہ انسان کہتا ہے کہ
06:50میرا مقصد یہ نہیں تھا کہ تم پیسے لاؤ
06:53میرا مقصد تھا کہ تمہیں کمانا ہے
06:55تمہیں سٹرگل کرنا ہے
06:56یہ تو تم اپنے باپ کو جو باتیں سنا کر آئے
06:59کہ میں یہ کر لوں گا میں دنیا فتح کر لوں گا
07:01تو تم ابھی ایسے کر رہے ہو
07:02تو اپنے گھر والوں کے پیسے پر یہیں پڑ رہے ہو
07:05تو کیوں نہ واپس گھر چلے جاؤ
07:06اپنے باپ سے معافی مانگلو اس کے پیروں پر گر جاؤ
07:08وہ بہت اچھا انسان ہے
07:09وہ تمہیں معاف کر دے گا
07:11ولی کو گصہ آتا ہے وہ اس کو دکھا دیتا ہے
07:13لیکن وہ اس کو جانے نہیں دیتا ولی کو
07:15ولی جیسے اس کو دکھا دیتا ہے
07:17اس کی طبیعت کافی زیادہ ڈسٹرب ہو جاتی
07:18تو ولی اس کو کہتا ہے کہ
07:20بوس مجھے معاف کر دو میں گصے میں آگا تھا
07:22تو اس کو کہتا ہے کہ آؤ تمہیں میں کامیاب کرتا ہوں
07:24ابھی وہ اس کو پروپر سنگر بنائے گا
07:26کیونکہ ولی کے پاس جو گٹار ہے
07:28وہ ولی بہت اچھا گٹار بجاتا ہے
07:30اور وہ انسان ایک سنگر ہے
07:32ان دونوں کو جو
07:33ایک مکسنگ ہوگا وہ بہت زیادہ اچھا ہوگا
07:37وہ ایک سانگ پلے کریں گے
07:39اور ولی کو اس چیز میں وہ کامیاب کروا دے گا
07:41تو جیسا کہ ویورز آپ جانتے ہیں
07:43ہم آپ کے لئے ڈیلی بیسنس پہ
07:44اچھے اچھے ڈراماز کے ریویوز لے کر آتے ہیں
07:46تاکہ آپ کو انٹرٹین کر سکیں
07:48ہمارا مقصد صرف ایک ہی ہوتا ہے
07:50کہ اچھے اچھے ڈراماز کے آپ کو ریویوز دکھائیں
07:52اور آپ کو بتائیں
07:53کہ نیکسٹ اپیسوڈ آنے والی اپیسوڈ میں
07:55کیا ہونے والا ہے
07:56اگر آپ ہماری انہی ریویوز سے
07:59انہی ویڈیوز سے انٹرٹین ہو رہے ہیں
08:01تو پلیز ہماری ویڈیوز کی نیچے
08:02لازمی کومنٹ کیا کریں
08:04لازمی کومنٹ کیا کریں
08:05تاکہ ہم آپ کو لئے ڈیلی بیسز پہ
08:07اچھے ڈراماز کے ریویوز پروائیڈ کر سکیں
08:09میرے پیاری ویورز ملتے ہیں
08:10انشاءاللہ ایک نیکسٹ ویڈیو میں
08:12تب تک لئے دیجئے اجازت
08:13لیکن اس سے پہلے گزارشیں
08:15میری ویڈیو کو لائک کرتے ہیں
08:16چینل کو سبسکرائب کرنے
08:17کومنٹ کرنا نہیں بھولئے گا
08:18ہم آپ کے لئے ڈیلی بیسز پہ
08:19آپ کو انٹرٹین کرنے کے لئے
08:21آپ کو اچھے ڈیلی بیسز پہنچاتے رہیں گے
08:23اللہ حافظ
08:24ٹیک کیئر
08:24اور ایک دوسرے کو دیکھ کر
08:26بہت زیادہ شوق ہو جاتی ہیں
08:28جو سارا مظر علی شاہ ہوتی ہے
08:30وہ اپنے بابا کے ساتھ رہتی ہوتی ہے
08:33اور اس کا ابو کافی امیر ہوتا ہے
08:35اور وہ کھاتے پیتے گرانے سے ہوتے ہیں
08:37لیکن جو زارا مظر علی شاہ ہوتی ہے
08:39وہ ہوتی ہے اپنی امی کے پاس
08:41اور وہ غریب ہوتی ہے
08:43اس لئے وہ بہت معصوم سی
08:44اور ایک سلیکے والی بیٹی بنتی ہے
08:48اور جو سارا مظر علی شاہ ہوتی ہے
08:49وہ بہت زیادہ خونخار قسم کی
08:51ہر کسی سے لڑتی جگڑتی
08:53اور گنڈا گردی کرتی
08:54آپ کو نظر آئے کہ اس ڈرامے میں
08:56یہ کریکٹر بہت ہی کمال کا کریکٹر
08:58انہوں نے بنایا ہے
08:58اور بہت پاکستانی فیورٹ ڈرامہ ہونے والا ہے
09:00اور جو میرے ویورز اس ڈرامے کو دیکھنا چاہتے ہیں
09:03اور چاہتے ہیں کہ سب سے پہلے اپیسوڈ ان تک پہنچیں
09:05تو لہٰذا لازمی سی میرے چینل کو لازمی سبسکرائب کر لیں
09:09تاکہ سب سے پہلے جب ہی اس کی اپیسوڈ آئے
09:12آپ تک پہنچ جائے
09:13اس کو نوٹیفکیشن
09:14اور آپ اس کو دیکھ کے انٹرٹین ہو سکیں
09:17جیسا کہ آپ جانتے ہیں
09:18کہ اس کریکٹر کا نام جو ایکچولے وہ ہے اینی آصف
09:21اور اس کے اور بھی بہت زیادہ ڈرامہ ہیں
09:23وائرل پاکستان میں ڈرامہ ہیں
09:25جو کہ بہت زیادہ دیکھے جانے والی کریکٹرز ہیں
09:27یہ انہوں نے بچپن میں ہی
09:29اپنی ڈرامہ نیگاری میں
09:31کام شروع کر دیا تھا
09:32اور آگے آپ مزید دیکھیں گے
09:34جو جڑوہ ڈرامہ ہے
09:36اس میں اپنا مزید اس نے جہور دکھایا ہے
09:39اپنے کریکٹر کا
09:39اور بہت لوگ اس کو پسند کر رہے ہیں
09:42انڈیا میں پاکستان میں
09:43اور ڈیفرنٹ کنٹری میں
09:45اس کو لوگ بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے
09:47جڑوہ کریکٹر کو
09:48لہذا اگر آپ بھی اس جڑوہ ڈرامہ کو
09:50دیکھنا چاہتے ہیں
09:52اور اس کے ریویوز دیکھنا چاہتے ہیں
09:53تو چینل کو آپ نے لازمی سبسکرائب کرنا ہے
09:55تاکہ جب بھی یہ ڈرامہ لاؤنچ ہو
09:59ایکشلی تو اس کو لاؤنچ کیا جا رہا ہے
10:01سکس فیبروی کو
10:03ٹھیک ہے
10:03تو جب یہ لاؤنچ ہوگا
10:05تو آپ کے پاس اس کا نوٹیفکیشن آ جائے گا
10:07اور آپ دیکھیں گے
10:08کہ جو سارا مزر علی شاہ ہوتی ہے
10:11بہت زیادہ خونخار ہوتی ہے
10:12اور اس کو ایک ہی لڑکے سے پیار ہو جاتا ہے
10:15اور جو اس کی بہن ہوتی ہے
10:16اس کو کسی طرح اتفاقاً مل جاتی ہے
10:19اور وہ اس کو دیکھ کر بہت زیادہ شوق ہوتی ہے
10:21اور وہ اس کو بھی کہتی ہے
10:23کہ تم ایسے کرو
10:25تم میری جگہ لے لو
10:27تم میری جگہ رہو
10:27اور میں آپ کی جگہ رہتی ہوں
10:30اس سے مجھے یہ فائدہ ہوگا
10:31کہ میں باہر اچھے سے گھوم پھر سکوں گی
10:33اور کسی کو پتا نہیں ہوگا
10:34کہ جو سارا مزر علی شاہ ہے
10:36وہ گھر میں ہے
10:37یا سارا مزر علی شاہ گھر میں ہے
10:38کیونکہ اس کے گھر والے نہیں جانتے
10:41کہ یہ دونوں بینیں
10:43ایک دوسرے کو جان گئی ہیں
10:44اور ایک دوسرے کو جانتی ہیں
10:45اور اکٹھی گھر میں رہ رہی ہیں
10:48تو یہ چیز دیکھتے ہوئے
10:49جو سارا مزر علی شاہ ہوتی ہے
10:50وہ اس کو کہتی ہے
10:51کہ تم ایسے کرو
10:52سارا مزر علی شاہ کو
10:54کہ تم گھر میں رہو
10:56اور میں باہر گھوم پھر جنگو
10:58So this girl who has a college, who is a college student,
11:02is a friend of mine.
11:05And she will be very much more than a person.
11:09She says, She will be very much more than a person.
11:13So this girl who has a friend of mine,
11:16she will be a friend of mine.
11:18She will be a friend of mine.
11:20But if you look at this drama series,
11:23the girl who has a friend of mine,
11:26اس کی جو دوسری بہن ہوتی ہے
11:29وہ کسی طرح اس لڑکے کے سامنے آ جاتی ہے
11:31اور وہ اس لڑکے کو نہیں پتا ہوتا
11:33کہ یہ جڑواں بہنی ہیں
11:34تو وہ کیا کام کرتی ہے
11:36وہ لڑکا اس کو بھی پرپوز کر دیتا ہے
11:38اور دوسری بہن بھی اس لڑکے کے پیار میں پاگل ہو جاتی ہے
11:41اور وہ بھی کہتی
11:42کہ شاید یہ صرف مجھے ہی جانتا ہے
11:44کیونکہ ان دونوں کو آپس میں نہیں پتا ہوتا
11:46کہ وہ جو لڑکا ہے
11:47وہ ایکچولی میں سارا کو پیار کرتا ہے
11:49اور اس کے سامنے ابھی سارا ہے یا زارا ہے
11:52اس لڑکے خود کو نہیں پتا ہوتا
11:54تو اسی وجہ سے
11:55وہ لڑکا نہیں جانتا ہوتا
11:58غلط فہمی میں
11:59زارا بھی اس سے پیار کرنے لگ جاتی ہے
12:01اور سارا بھی اس سے پیار کرنے لگ جاتی ہے
12:03لیکن آپ کو پتا ہے جو زارا ہوتی ہے
12:05اچھا کریکٹر اس کا بنایا گیا ہے
12:07ایک ماسوم سا کریکٹر بنایا گیا
12:08اس ڈراما سیریل میں
12:09لیکن جو سارا ہے
12:10اس کا کریکٹر بہت زیادہ خونخار
12:12خونخار اور لڑائی
12:14لڑا کا کریکٹر اس
12:16درامے بنایا گیا ہے
12:17تو زارا کو یہ بات
12:18بلکل اچھی نہیں لگتی
12:19کہ اس کے بوائی فرینڈ کے ساتھ
12:20کوئی بھی فرینک ہو
12:21اور اس سے کوئی بھی پیار کریں
12:23تو وہ کیا کام کرتی ہے
12:25وہ جو سارا ہوتی ہے
12:27اس کو کنیپڈ کروا لیتی ہے
12:28اور جب کنیپڈ کرواتی ہے
12:31تو وہ کہتی
12:32کہ تم
12:33ہماری جورت کیسے ہوئی
12:34کہ تم میرے بوائی فرینڈ سے
12:35اس طرح محبت کرو
12:38وہ تو میرا بوائی فرینڈ ہے
12:39اس سے محبت میں کرتی ہوں
12:41تو وہ کہتی ہے
12:42مجھ سے غلطی ہوگی
12:43مجھے معاف کر دو
12:44مجھے مارو نہیں
12:45وہ کہتی ہے
12:45ایسا تو صرف
12:46ڈراموں اور فلموں میں ہوتا تھا
12:47تو یہ کیسے ممکن ہے
12:49تو سارا کہتی ہے
12:50مجھے پتا تھا
12:51کہ ایک کریکٹر کے
12:52ایک شکل کے ساتھ
12:53انسان ہوتے ہیں
12:54تو دیکھو
12:54ہم نے ایک دوسرے کو
12:55ڈونڈ لیا
12:56تو یہ بات
12:57ہمارے گھر والوں کو
12:57نہیں پتا چلنی چاہیے
12:59یہ نہ ہو
13:00کہ ہمارے دشمن
13:01ہمیں ڈونڈ رہے ہیں
13:02اور ڈونڈ کر
13:03ہمیں مار ڈالیں
13:03وہ کوئی فلمی سا
13:05سوچتی ہے
13:05اور جو
13:06زارہ ہوتی ہے
13:07وہ ڈر جاتی ہے
13:09تو
13:09جو زارہ ہوتی
13:11وہ ڈر جاتی ہے
13:11اور
13:12کہتی ہے
13:13کہ ٹھیک ہے
13:13میں کسی کو نہیں بتاؤں گی
13:15اور سارا کہتی ہے
13:16ٹھیک ہے
13:16وہ بہت زیادہ
13:17ایک دوسرے کو دیکھ کر
13:17بہت زیادہ شوق ہوتے ہیں
13:19دفعہ
13:19کہ یار یہ کیسے ممکن ہے
13:21کہ ہم دونوں کی شکل
13:22سیم ٹو سیم ہے
13:22بلکل سیم ٹو سیم
13:24تو اس کو اپنے گھر لے جاتی ہے
13:25اس کو بلکل
13:27اپنی طرح پہناوا کرواتی ہے
13:28اور
13:29چھپا کہ اس کو رکھتی ہے
13:31تاکہ کوئی اس کو دیکھ نہ سکے
13:33اور اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
13:34وہ یہ کام کر سکے
13:35کہ اس کو اپنے گھر میں رکھے
13:36اور خود باہر پھرے
13:37تو گھر والوں کو یہ لگے گا
13:39کہ سارا تو بھئی گھر بیٹھی ہے
13:40اور
13:41اسی دوران وہ باہر جا کے
13:43مٹر گشتیاں کرے گی
13:44اور انجوائے کرے گی
13:46آم گھومے پھرے گی
13:47گھر آئے گی
13:48یا نہیں آئے گی
13:49تو وہ
13:50بہت زیادہ
13:51حجیب قسم کا کریکٹر
13:53اس کا بنایا گیا ہے
13:54بلکل آوارہ قسم کا کریکٹر
13:56اس کا بنایا گیا
13:57تو یہ دیکھتے ہوئے
13:59آپ دیکھیں گے
14:00کہ جو
14:01سارا مظل نشاہ ہوگی
14:02وہ سارا کی جگہ
14:03اس کے گھر رہے گی
14:09بیٹھتی ہے
14:09گاڑی میں
14:11کام پھرتی ہے
14:12گھومتی ہے
14:12اس کو کوئی روک ٹوک نہیں سکتا
14:14اس سے سب گھر والے بھی
14:16ڈرنا شروع ہو جاتے ہیں
14:17اس کا دادا
14:17کہتا ہے کہ
14:18یہ توفان ہے لڑکی
14:20یہ پتہ نہیں بڑی ہو کر
14:21کیا کرے گی
14:22اس کو کوئی بھی نہیں روک سکتا
14:24تو
14:24یہ دیکھتے ہوئے
14:25کہ اس ڈرامے میں
14:26اس کا کریکٹر
14:27بہت زبردست قسم
14:29کا بنایا گیا ہے
14:30اور اگر آپ
14:31مزید
14:32اس ڈرامے کے
14:33مزید اچھے اچھے
14:33ریویوز دیکھنا چاہتے
14:34تو آپ نے میرے چینل کو
14:35لازمی سے سبسکرائب کرنا ہے
14:37تاکہ جو
14:37نیکسٹ آنے والی اپیسوڈ ہے
14:39وہ میں آپ تک
14:41سب سے پہلے آپ تک پہنچے
14:42اگر آپ میرے چینل کو
14:43سبسکرائب کر لیں گے
14:44اس کا بیل آئیکن کو
14:45پریس کر لیں گے
14:46تو جو اس کا
14:46ہوگا
14:49اپیسوڈ آئے گی
14:50نیو
14:50تو وہ سب سے پہلے
14:51آپ تک پہنچے گی
14:52آپ تک اس کا
14:52نوٹفکیشن آ جائے گا
14:54اور آپ اس کو دیکھ کے
14:55لطف اندوز ہو سکتے ہیں
14:56اور آپ دیکھیں گے
14:58کہ جو سارا مزید علی شاہ
15:00اور سارا مزید علی شاہ
15:01وہ دونوں
15:02جو بچپن میں ہی
15:04ان کے موم
15:04باپ کی
15:05ڈیوورس ہو جاتی ہے
15:06تو اس کا بابا جو ہوتا ہے
15:07وہ اس کی موم
15:08کو پسند نہیں کرتا
15:09تو وہ اس کو
15:09گھر سے نکال دیتا ہے
15:10اور اس کو ڈیوورس دے دیتا ہے
15:11لیکن بعد میں جب وہ آتی ہے
15:13تو اس کے بابا کو بھی
15:15نہیں پتا ہوتا
15:16کہ یہ دونوں جڑوا ہیں
15:18ٹھیک ہے
15:19وہ ایکشلی چھپا کے
15:20اس کو ایک کو رکھتی ہے
15:22اور ایک کو شو کرواتی ہے
15:23تو جب اپنے
15:25اس کے باب کے پاس
15:26وہ لینے آتی
15:26کہ تم میری ایسے کرو
15:27دوسری بیٹی بھی دے دو
15:28تو وہ اس کا باب
15:30کیا کہتا ہے
15:30کہ ٹھیک ہے
15:31میں تمہیں
15:32بیٹی نہیں دوں گا
15:33کیونکہ
15:34تم تو مر چکی ہو
15:35میری بچوں کے لیے
15:36اور میرے لیے
15:37تو وہ کہتی ہے
15:37نہیں
15:38میں نے اپنی بیٹی
15:38اپنی ساتھ لے کے جانے
15:39وہ اپنی بیٹی
15:40کو آواز دیتی ہے
15:41اسی دوران
15:42جو سارا مزر علی شاہ
15:45تھی
15:45وہ بھی پیچھے سے
15:45کہیں سے نکل کے آ جاتی ہے
15:47اور اس کا بابا کہتا ہے
15:48تم تو
15:48سارا تم تو گھر
15:49اور تمہاری ممہ کے ساتھ
15:50کون گئی ہے
15:51وہ کہتا ہے
15:51کہتی ہے کہ بابا
15:52ہم دونوں جڑوا ہیں
15:53اور میری ممہ کے ساتھ
15:55گئی ہے
15:56زارا مزر علی شاہ
15:57تو وہ بہت زیادہ
15:58شوق ہو جاتا ہے
15:59وہ کہتا ہے
15:59ہاں اس نے
16:00مو سے یہ بھی چھپایا
16:01کہ میری دو بیٹیاں تھی
16:02جو دونوں جڑواں تھی
16:03اور ہم شکل تھی
16:04تو
16:05اسی دوران
16:06سارا کو
16:08اس کا بابا پالتا ہے
16:09بہت پیار محبت سے
16:11اس کو
16:12کسی چیز کی تکلیف نہیں
16:14ہو لیتا
16:14ہر چیز اس کو
16:15اکھلی عام ملتی ہے
16:16ہر چیز کوئی خرچہ
16:18مرچہ
16:18یا پھر کہہ لیں کہ
16:19پیسہ عام ہوتا ہے
16:19اس کے پاس
16:20جس کی وجہ سے
16:21اس کی تربیت
16:21خراب ہو جاتی ہے
16:23اور وہ
16:24بہت ہی نا
16:25عجیب قسم کی
16:26لڑاک کا قسم کی
16:27بن جاتی ہے
16:27کیونکہ اس کی
16:29تربیت نہیں صحیح ہوتی
16:30اس ڈرامے میں
16:30آپ دیکھیں گے
16:31کہ آپ کو
16:32ایک سبق ملا ہے
16:33کہ ماں باپ
16:33جب جدا ہو جاتے ہیں
16:35تو بچے بھی
16:36خراب ہو جاتے ہیں
16:37ٹھیک ہے
16:38بچوں کی تربیت میں
16:39جو سب سے بڑا ہاتھ ہوتا ہے
16:41وہ ماں کا ہوتا ہے
16:42اور اگر ماں کی
16:43تربیت نہ ہو
16:44تو بچے
16:45ایسے ہی بنتے ہیں
16:46جیسے آپ دیکھیں گے
16:47کہ سارا کریکٹرنٹ
16:48کو انہوں نے
16:48دکھایا ہے
16:49ڈرامے میں
16:50یا تو بہت زیادہ
16:51خراب ہو جاتے ہیں
16:52یا وہ
16:52بہت زیادہ
16:53معصوم بن جاتے ہیں
16:54مطلب کہ
16:54اس کو
16:54دنیا کی پوری
16:56ہاؤنو
16:56ان کو نہیں ہو سکتی
16:57لہٰذا
16:58اس ڈرامے کو
16:59ہمارے لیے
17:00بنایا گیا ہے
17:00ایسے
17:01سبق دینے کے لیے
17:02کہ پلیز
17:03بچوں کی خاطر ہی صحیح
17:05اپنے آپ کو
17:05ڈالے رکھیں
17:06کمپرومائز کریں
17:07اور زندگی کو
17:08چلنے دے
17:09تاکہ
17:10جو
17:11بچوں کی تربیت پر
17:13کوئی کسی قسم
17:13کا فرق نہ سکے
17:14اور وہ
17:15خوشی خوشی
17:16اپنی زندگی گزار سکیں
17:17اور بچوں
17:18کے لیے ہی
17:19یہ سب کچھ کیا جاتا ہے
17:21بچوں کی زندگی کے لیے
17:22ہم کمپرومائز کر رہے ہوتے ہیں
17:24اور ادروائز
17:25ہر انسان کی زندگی میں
17:26بہت زیادہ
17:27اونچ نہیں چاہتی ہے
17:27اگر آپ دیکھیں گے
17:29تو آپ کو یہ
17:30محسوس ہوگا
17:31اور
17:32پتہ چلے گا
17:33کہ جو
17:34ایکچولی میں
17:35ماں باب
17:35سمجھدار ہوتے ہیں
17:36وہ بچوں کی خاطر ہی
17:38جی رہے ہوتے ہیں
17:38اور بچوں
17:39جب ان کے بچے ہو جاتے ہیں
17:40پہلے وہ اپنی لائف انجوائے کر رہے تھے
17:42جب ان کے بچے ہو جاتے ہیں
17:43تو وہ اپنے بچوں کی لائف پر
17:44اپنی سب کچھ قربان کر دیتے ہیں
17:46اپنی خواہشات
17:47قربان کر دیتے ہیں
17:48تو
17:48زارہ مذر علی شاہ
17:50اور سارہ مذر علی شاہ
17:51کا جو کریکٹر ہے
17:52جو کہ
17:53اینی آصف نے نبایا ہے
17:54اگر آپ اس کریکٹر سے
17:56متفق ہیں
17:57اور چاہتے ہیں
17:58کہ مزید
17:58اینی آصف کے ڈراما
17:59آپ کو دکھایا جائے
18:00تو آپ نے کیا کام کرنا ہے
18:02کومنٹ میں آنا ہے
18:02کومنٹ سیکشن میں
18:03آپ نے
18:04اینی آصف
18:05کے
18:05کسی بھی ڈراما
18:07کا آپ بتاتے ہیں
18:07ہم اس ڈراما پر
18:08ریویو بنا دیں گے
18:09ٹھیک ہے
18:10اور پاکستان میں
18:11جو سب سے زیادہ
18:12الحمدللہ
18:13ریویوز دیکھا گیا ہے
18:16جڑواں کا
18:17وہ میرے
18:18چینل پر دیکھا ہے
18:19اگر آپ مزید
18:19اینی آصف کے ڈراما
18:20دیکھنا چاہتے ہیں
18:20تو چینل کو
18:21آپ نے لازمی سے
18:22سبسکرائب کر دینا ہے
18:24تاکہ جو
18:24ہر نیو ایپیسوڈ
18:25آنے والی ہو
18:26اس کا نوٹیفکیشن
18:27آپ کو بروقت مل سکیں
18:28امید ہے
18:29آپ کو آج کا
18:30ریویو پسند آیا ہوگا
18:31تو انشاءاللہ
18:32ملتے ہیں
18:33نیکس ویڈیو میں
18:33تب تک
18:34دیجئے اجازت
18:35اللہ حافظ
18:35ٹیک کیئر
18:56تمام تر تفصیلات
18:57آپ کو انشاءاللہ
18:58اسی ویڈیو میں
18:59مل جائیں گی
18:59اگر آپ میری ویڈیو
19:01کے ٹوٹل دیکھ لیں گے
19:02تو ہو سکتا ہے
19:03کہ آپ کو
19:04اس ڈرامے کی
19:05ایکچول ویب سیٹ
19:06جہاں یہ پرائیویٹ
19:07نشر کیا جانے والا
19:08ڈراما ہے
19:09وہاں بھی
19:09اس کو آپ جا کے
19:10دیکھ سکتے ہیں
19:11اور آپ کے
19:12اس کے حوالے سے
19:13تمام تر تفصیلات
19:14آپ کے سامنے
19:15میں رکھنے جا رہا ہوں
19:16جیسا کہ آپ جانتے ہیں
19:17کہ ماہ رمضان آنے سے پہلے
19:18اس کی 24 اپیسوڈ
19:20چل چکی ہیں
19:21اور یہ
19:21ہم ٹی وی کا
19:22بہت زیادہ
19:23مقبول ترین ڈراما ہے
19:24تو آپ جانتے ہیں
19:26کہ جو پروڈیوسر ہوتے ہیں
19:27وہ ڈراما
19:27اس بیس پر بناتے ہیں
19:28کہ ان کو
19:29ڈراما سے
19:30ارننگ کرنی ہوتی ہے
19:32اور جب ان کو لگا
19:33کہ ڈراما
19:34ماہ رمضان کی وجہ سے
19:35اس پر ارننگ
19:36صحیح سے نہیں ہو رہی
19:38لوگ شام کو
19:39اسلامی
19:40باتوں میں
19:41مصروف ہو رہے ہیں
19:41اسلامی بیانات میں
19:42مصروف ہو رہے ہیں
19:43اور کیونکہ
19:45ان کے یہ پریمیر
19:45کریکٹر تھے
19:46انہوں نے ان کریکٹرز
19:47کافی زیادہ
19:48پیے کر رکھا ہے
19:49کافی زیادہ
19:49انہوں نے اس ڈرامے پر
19:50پیسہ خرچ کیا ہے
19:51اور اس ڈرامے پر
19:53پہلے ماہ رمضان آنے سے
19:54پہلے بہت زیادہ
19:55اچھے ویوز آ رہے تھے
19:56لیکن جیسے
19:57ماہ رمضان کا
19:58مہنہ آتا ہے
19:58اس ڈرامے پر
19:59ویوز اتنے زیادہ
20:01گر جاتے ہیں
20:01کہ ان کو لگا
20:02کہ کہیں ان کی
20:03پرڈکشن کا خرچہ
20:04بھی ان کے گلے
20:05نہ پڑ جائے
20:07جس کی وجہ سے
20:07انہوں نے کیا کیا
20:08کہ انہوں نے
20:09اس ڈرامے کو
20:10نشر ہونے سے
20:11ہی بند کر دیا
20:12اور یہ ایک فیصلہ کیا
20:15کہ وہ اس ڈرامے
20:16کی کمائی
20:17اگر کرنا چاہتے ہیں
20:18تو ان کو
20:18ماہ رمضان کے دنوں میں
20:20یہ ڈراما
20:21بلکل
20:22اور بلکل
20:23طور پر
20:23بند کرنا ہوگا
20:24اور اس کی جگہ
20:25ایک متبادل
20:26ڈراما ایسا
20:27چلایا جائے
20:27جس میں اتنے
20:28پریمیر کریکٹر
20:29نہیں ہیں
20:30اور جن پر
20:31ان کا خرچہ
20:31بہت زیادہ کم ہے
20:32جو ماہ رمضان
20:34ایک اسلامی
20:34مہینے کے حوالے سے
20:35ایک بلکل
20:36ڈیسنٹ
20:37کریکٹر کا ڈراما ہو
20:38جس میں کوئی
20:39اتنا ورگل
20:40کانٹینٹ نہ ہو
20:41انہوں نے ایسا ہی
20:43ایک دل والی
20:43گلی میں آجا
20:44ایک ڈراما
20:45آپ کے لئے
20:45متعرف کروایا
20:46جو کہ آپ کو
20:47ماہ رمضان کے
20:48مہینے میں
20:48دیکھنے کو ملے گا
20:49تو ویورز
20:50آپ جو لوگ
20:51جڑوان دیکھنا چاہتے ہیں
20:53اور جو لوگ
20:54جڑوان کو بہت زیادہ
20:55پسند کر رہتے
20:56وہ ذرا بھی
20:56پریشان نہ ہو
20:57کیونکہ
20:58جڑوان ڈراما
20:58ایک ایسا ڈراما ہے
20:59جو بہت زیادہ
21:00مقبول ہو رہا ہے
21:01زارہ مزر علی شاہ
21:03اور زارہ مزر علی شاہ
21:04کا کریکٹر کرنے والی
21:05آئینی آسف
21:06نے بتایا ہے
21:06کہ یہ ڈراما
21:07ہمارا بہت زیادہ
21:08مقبول ہو رہا ہے
21:09اور پریڈیوسر
21:10بھی اس ڈرامے سے
21:10بہت زیادہ خوش ہے
21:11کیونکہ
21:13فرس ٹائم آئینی آسف
21:14کا ایک یہ والا
21:15فرس ڈراما ہے
21:16جس میں اس کا کریکٹر
21:17بہت زیادہ
21:17اوبار کے سامنے آیا ہے
21:18اور اس سے وہ
21:19اچھی خاصی
21:20ارننگ کر رہے ہیں
21:21اور ایک اچھی خاصی
21:23ارننگ ہوتے ہوئے
21:24اگر آپ کو لگے
21:25کہ آپ کی ارننگ
21:26زیرو ہو رہی ہے
21:27تو آپ کیوں
21:28اس کی اپیسوڈز
21:29کو زائع کریں گے
21:30تو اسی بات کو
21:31مندے نظر رکھتے ہوئے
21:32جو اس کی پریڈیوسر ہے
21:33انہوں نے یہ فیصلہ کیا
21:35کہ یہ ڈراما
21:36ہم نشر تو کریں گے
21:37لیکن ماہِ نمزان
21:38کے فوراں بعد
21:39عید کے
21:41نیکسٹ ڈے ہی
21:42آپ کو یہ ڈراما
21:42دیکھنے کو ملے گا
21:43اگر آپ اس کے حوالے سے
21:45اور مزید
21:46اپیسوڈز
21:47کے حوالے سے
21:48یا پھر اس کے حوالے سے
21:49اور کوئی معلومات
21:50لینا چاہتے ہیں
21:51انفارمیشن لینا چاہتے ہیں
21:52اور انشاءاللہ
21:53جب یہ ڈراما
21:54دوبارہ نشر کیا جائے گا
21:55سب سے پہلے
21:56آپ کو ہمارے ہی چینل پر
21:57ملے گا یہ دیکھنے کو
21:58تو اگر آپ مزید
22:00ایسے ڈراماز
22:01کی ریویوز
22:01اور ان کے بارے
22:02معلومات لینا چاہتے ہیں
22:03میرے چینل کو
22:04لازمی سبسکرائب کرنے
22:05تاکہ آنے والی
22:06ہر ویڈیو
22:07آپ کو سب سے پہلے
22:08مل سکے
22:08تو ملتے انشاءاللہ
22:09نیکس ویڈیو میں
22:10تب تک لیے دیجئے
22:11اجازت
22:11اللہ حافظ
22:12ٹیک کیئر
22:32یہ تمام تر
22:33تفصیلات
22:33آپ کو انشاءاللہ
22:34اسی ویڈیو میں
22:35مل جائیں گی
22:36اگر آپ میری
22:37ویڈیو کے
22:37ٹوٹل دیکھ لیں گے
22:38تو ہو سکتا ہے
22:39کہ آپ کو
22:41اس ڈرامے کی
22:42ایکچول ویب سیٹ
22:43جہاں یہ پرائیویٹ
22:44نشر کیا جانے والا
22:45ڈرامہ ہے
22:45وہاں بھی
22:46اس کو آپ جا کے
22:46دیکھ سکتے ہیں
22:47اور آپ کی
22:49اس کے حوالے سے
22:50تمام تر
22:50تفصیلات
22:51آپ کے سامنے
22:51میں رکھنے جا رہا ہوں
23:02ہے کہ جو
23:02پروڈیوسر ہوتے ہیں
23:04وہ ڈرامہ
23:04اس بیس پر بناتے ہیں
23:05کہ ان کو
23:06ڈرامہ سے
23:07ارننگ کرنی ہوتی ہے
23:08اور جب ان کو
23:09لگا کہ
23:10ڈرامہ
23:10ماہ رمضان کی
23:11وجہ سے
23:12اس پر ارننگ
23:13صحیح سے نہیں
23:13ہو رہی
23:14لوگ شام کو
23:15اسلامی
23:16باتوں میں
23:17مصروف ہو رہے ہیں
23:18اسلامی بیانات میں
23:19مصروف ہو رہے ہیں
23:20اور کیونکہ
23:21ان کے یہ پریمئر
23:22کریکٹر تھے
23:22انہوں نے ان کریکٹرز
23:24کافی زیادہ
23:24پی کر رکھا ہے
23:25کافی زیادہ
23:26انہوں نے
23:26اس ڈرامے پر
23:27پیسہ خرچ کیا ہے
23:28اور اس ڈرامے پر
23:29پہلے ماہ رمضان
23:30آنے سے پہلے
23:31بہت زیادہ
23:31اچھے ویوز آ رہے تھے
23:32لیکن جیسے
23:33ماہ رمضان کا
23:34مہنہ آتا ہے
23:35اس ڈرامے پر
23:36ویوز اتنے
23:37زیادہ گر جاتے ہیں
23:38کہ ان کو لگا
23:39کہ کہیں
23:39ان کی پرڈکشن
23:40کا خرچہ
23:41بھی ان کے گلے
23:42نہ پڑ جائے
23:43جس کی وجہ سے
23:44انہوں نے کیا کیا
23:45کہ انہوں نے
23:46اس ڈرامے کو
23:46نشر ہونے سے
23:47ہی بند کر دیا
23:49اور یہ ایک فیصلہ کیا
23:51کہ وہ اس ڈرامے
23:53کی کمائی
23:53اگر کرنا چاہتے ہیں
23:54تو ان کو
23:55ماہ رمضان کے دنوں میں
23:56یہ ڈراما
23:57بلکل
23:58اور بلکل طور پر
24:00بند کرنا ہوگا
24:00اور اس کی جگہ
24:02ایک متبادل ڈراما
24:03ایسا چلایا جائے
24:04جس میں اتنے
24:05پریمیر کریکٹر نہیں ہیں
24:06اور جن پر ان کا
24:12ایک بلکل
24:13ڈیسنٹ
24:14کریکٹر کا ڈراما ہو
24:15جس میں کوئی
24:16اتنا ورگل
24:17کانٹینٹ نہ ہو
24:18انہوں نے
24:19ایسا ہی
24:19ایک دل والی گلی میں
24:20آجا ایک ڈراما
24:21آپ کے لئے
24:22متعرف کروایا
24:22جو کہ آپ کو
24:23ماہ رمضان کے
24:24مہینے میں دیکھنے
24:25کو ملے گا
24:26تو ویورز
24:27آپ جو لوگ
24:28جڑوان دیکھنا چاہتے ہیں
24:30اور جو لوگ
24:30جڑوان کو
24:31بہت زیادہ پسند کر رہتے
24:32وہ ذرا بھی
24:33پریشان نہ ہوں
24:34کیونکہ
24:34جڑوان دراما
24:35ایک ایسا دراما ہے
24:36جو بہت زیادہ
24:37مقبول ہو رہا ہے
24:38سارا مزر علی شاہ
24:39اور زارا مزر علی شاہ
24:40کا کریکٹر کرنے والی
24:41آئینی آصف نے بتایا ہے
24:43کہ یہ دراما
24:44ہمارا بہت زیادہ
24:44مقبول ہو رہا ہے
24:45اور پیڈیوسر بھی
24:46اس درامے سے
24:47بہت زیادہ خوش ہے
24:48کیونکہ
24:49فرسٹ ٹائم آئینی آصف کا
24:51ایک یہ والا
24:51فرسٹ دراما ہے
24:52جس میں اس کا کریکٹر
24:53بہت زیادہ
24:54اوبار کے سامنے آیا ہے
24:55اور اس سے وہ
24:56اچھی خاصی ارننگ
24:57کر رہے ہیں
24:58اور ایک اچھی خاصی
24:59ارننگ ہوتے ہوئے
25:00اگر آپ کو لگے
25:02کہ آپ کی ارننگ
25:02زیرو ہو رہی ہے
25:03تو آپ کیوں
25:04اس کی اپیسوڈز
25:06کو ضائع کریں گے
25:07تو اسی بات کو
25:08مندے نظر رکھتے ہوئے
25:09جو اس کی پریڈیوسر ہے
25:10انہوں نے یہ فیصلہ کیا
25:11کہ یہ دراما
25:12ہم نشر تو کریں گے
25:14لیکن ماہ رمضان کے
25:15فوراں بعد
25:16عید کے
25:17نیکسٹ ڈے ہی
25:18آپ کو یہ دراما
25:19دیکھنے کو ملے گا
25:20اگر آپ اس کے حوالے سے
25:21اور مزید
25:22اپیسوڈز
25:24کے حوالے سے
25:25یا پھر اس کے حوالے سے
25:26اور کوئی معلومات
25:27لینا چاہتے ہیں
25:27انفارمیشن لینا چاہتے ہیں
25:29اور انشاءاللہ
25:29جب یہ دراما
25:30دوبارہ نشر کیا جائے گا
25:32سب سے پہلے
25:32آپ کو
25:33ہمارے ہی چینل پر
25:34ملے گا یہ دیکھنے کو
25:35تو اگر آپ
25:36مزید ایسے
25:37ڈراماز
25:37کی ریویوز
25:38اور ان کے بارے
25:39معلومات لینا چاہتے ہیں
25:40تو میرے چینل کو
25:40لازمی سبسکرائب کرنے
25:42تاکہ آنے والی
25:43ہر ویڈیو
25:43آپ کو
25:44سب سے پہلی مل سکے
25:45تو ملتے ہیں
25:45انشاءاللہ
25:46نیکسٹ ویڈیو میں
25:46تب تک لیے دیجئے
25:47اجازت
25:48اللہ حافظ
25:48ٹیک کیئر
26:04کیوں کچھ جلن سے
26:05محسوس ہو رہی ہے
26:06میں کیوں ان کو
26:06دیکھ رہی ہوں
26:07تو آپ دیکھیں گے
26:08کہ جو
26:09برحان ہوتا ہے
26:10وہ تھوڑی دیر بعد
26:11چلا جاتا ہے
26:12بسمہ آنٹی کے پاس
26:13جو نشوہ کی
26:14امی ہوتی
26:15جس کو
26:15برحان کا ابو
26:17اپنے جوانی میں
26:18پسند کرتا ہوتا تھا
26:19ان کی
26:19وہ ایک دوسرے سے
26:20بہت زیادہ پسند کرتے تھے
26:22ایک دوسرے سے
26:22بہت زیادہ پیار کرتے ہوتے تھے
26:24جیسا کہ
26:25آپ جانتے ہیں
26:26کہ
26:26ان پہ
26:27بسمہ پہ
26:28بہت زیادہ
26:28ظلم گیا جاتا ہے
26:29ان کے سسرالیوں کی طرف سے
26:31اور
26:32برحان ان کو کہے گا
26:33کہ آپ میری لئے
26:34چائے بنا کے لے آئے
26:35بسمہ آنٹی
26:35لیکن بسمہ آنٹی
26:36کہے گی
26:37آپ کو کسی نے غلط کہا ہے
26:38میں اچھے چائے نہیں بناتی
26:39برحان کہتا ہے
26:40کہ نہیں
26:40میرا والد صاحب
26:42جو بھی کہتے ہیں
26:43میں ان پہ
26:43آنکھیں بند کر کے
26:44یقین کرتا ہوں
26:45وہ کبھی بھی
26:46مجھ سے جھوٹ نہیں بول سکتے
26:47یہ بات سن کر
26:48جو بسمہ آنٹی ہوتی
26:49وہ وہاں سے
26:50اٹھ جاتی
26:50اور بہت زیادہ
26:51حیران ہو جاتی
26:52کہ اس کے ابو نے
26:53اس کو ہماری ساری باتیں
26:54بتا رکھی ہیں
26:55تو
26:56جو برحان ہوتا ہے
26:57وہ تو
26:57ان دونوں کے بارے میں
26:58جانتا ہوتا ہے
26:59کہ میرے
27:00بسمہ آنٹی سے
27:01میرا ابو
27:01بہت زیادہ محبت کرتا تھا
27:03اور ان کی شادی نہیں ہی
27:04ہو سکی
27:05کسی وجہ سے
27:05تو
27:06بسمہ
27:07جو نشوہ ہوتی ہے
27:08وہ پوچھتی
27:09اپنے برحان
27:10سر سے سر
27:10برحان
27:11آسم انکل
27:12کیوں نہیں ہے
27:13آپ کے بابا
27:14تو
27:14کہتا ہے
27:16برحان کہتا ہے
27:16کہ
27:17بابا کی طبیعت خراب ہے
27:19تو
27:19اس وجہ سے
27:20وہ نہیں آسکے
27:21تو جو نشوہ ہوتی ہے
27:22وہ باگی باگی جاتی ہے
27:24ان کے گھر
27:24کیونکہ ان کا گھر
27:25بہت زیادہ نزدیک ہوتا ہے
27:26تو
27:27انہی کے گھر چلی جاتی ہے
27:28اور
27:29دروازہ نوک کرتی ہے
27:30تو
27:31جو آسم انکل ہوتا ہے
27:32وہ اس کو کہتا ہے
27:32بیٹا اوپر آجو
27:33میں اوپر بیٹا ہوں
27:35تو
27:36جیسے اوپر جاتی
27:37اصل میں آسم
27:37خود نہیں جانا چاہ رہا ہوتا
27:39ویسے اس کو
27:40کوئی مسئلہ نہیں ہوتا
27:41اس کی کوئی طبیعت نہیں خراب ہوتی
27:42تو
27:43جیسے وہ پہنچتی ہے
27:44وہاں نشوہ
27:45تو آسم کہتا ہے
27:46میرا بیٹا اور
27:47بیوی
27:49تو وہاں گئے ہوئے ہیں
27:50آپ یہاں کیوں آئیے
27:51تو
27:52وہ کہتی ہے
27:53کہ میں
27:53آپ کو مس کر رہی تھی
27:54میں بور ہو رہی تھی
27:55کہ آسم انکل کیوں نہیں آئے
27:57چلو چلیں آپ
27:58وہ زد گرتی ہے
27:59کہ میں آپ کو لے کر ہی جاؤں گی
28:00ایسے میں جانے والی نہیں ہوں
28:02آسم اس کی یہ بات
28:05سن کر بہت زیادہ ہنستا ہے
28:07اور اس کو
28:08بچکانہ لے کر
28:09اس کو کہتا ہے
28:10آؤ تم بیٹھو
28:11تو
28:11وہ ایک دوسرے سے
28:12کافی زیادہ باتیں کرنے لگ جاتے ہیں
28:14آسم اس کو
28:15اپنی الپم دکھاتا ہے
28:16جس میں اس کی امی کی پوٹو ہوتی ہے
28:18تو
28:23تو آسم کہتا ہے
28:24میں تمہاری امی سے محبت نہیں کرتا تھا
28:26بلکہ عشق کرتا تھا
28:28اور میں ان سے ابھی بھی محبت کرتا ہوں
28:31اور
28:32وہ کہتی
28:33رشوہ کہتی
28:34آپ ہمیں پھر چھوڑ کر کیوں چلے گئے
28:35آپ کو امی سے شادی کر لینی چاہیے تھے
28:37اب امی پہ بہت ظلم کیا جا رہا ہے
28:40تو
28:41آسم کہتا ہے
28:42میں ابھی آگئے ہوں بیٹا
28:44ابھی میں کہیں جانے والا نہیں ہوں
28:45ابھی ہمیشہ
28:46میں آپ کے ساتھ ہوں
28:48آپ کے پاس ہوں
28:49اس کے سر پہ ہاتھ رکھے
28:51اسے پیار دیتا ہے
28:52تو
28:52جو
28:53ہوتی ہے
28:54نشوہ وہ بہت زیادہ پور
28:55سکون ہو جاتی
28:56پور امن ہو جاتی ہے
28:57اور اسے یقین ہوتا ہے
28:59کہ آسم منکل
29:00انشاءاللہ تعالیٰ
29:00اس کا ساتھ دیں گے
29:02تو
29:02دوسری سائیڈ پہ آپ دیکھیں گے
29:07جو آسم ہوتا ہے
29:09آسم کا بیٹا ہوتا ہے
29:11برہان
29:11وہ
29:12بیرستر برہان
29:14کا بہت زیادہ
29:15دب دب ہوتا ہے
29:15وہ بہت زیادہ
29:16ایک فیمس وکیل ہوتا ہے
29:18ایک فیمس بیرستر ہوتا ہے
29:19جو ایک قابل وکیل ہوتا ہے
29:21جس کی سب تریف کر رہے ہوتے ہیں
29:22تو اس کی کزن
29:23اس کے ساتھ
29:24اس کے پاس آنا چاہ رہی ہوتی ہے
29:25اس کے نزدیک آنا شروع کر دیتی ہے
29:27تو یہ دیکھ کر
29:29جو
29:29نشوہ ہوتی ہے
29:30اس کو بہت زیادہ جلن ہو رہی ہوتی ہے
29:32پھر جو
29:33نشوہ
29:34کزن کی شادی ہوتی ہے
29:36انہی کے گھر میں
29:37تو نشوہ
29:38جو کزن ہوتا ہے
29:39اس کی
29:46ڈیکھنے کا دل کر رہا ہے تو وہ کہتی نہیں آج بہت زیادہ یہاں مہمان ہے دادی نے سخت منع کر رکھا ہے دادی نے اسے نگرانی میں بٹھا رکھا ہے کہ خبردار کوئی نہ آئے اور کسی نے دولن کو نہیں دیکھنا ٹھیک ہے تو نشوہ اس کے شوہر کو کہتی ایسا بلکل بھی نہیں ہو سکتا لیکن اس کو بہت زیادہ اسرار کے بعد چلو کہتی کہ میں کوشش کر کے دیکھتی ہوں اگر ممکن ہوا تو تو جاتی ہے اپنی کزن کے روم میں جو کہ پیچھے اس کے مہمان بیٹھے ہوتے ہیں اس کے
30:16اور وہ شراب بغیرہ پی رہے ہوتے ہیں اور نشے کی حالت میں ہوتے ہیں تو وہ اپنے کزن کو جا کے کہتی ہے بیگرانڈ میں جا کے کہ آپ یہ کمرہ خالی کر دیں مجھے یہاں میک اپ کروانا ہے لڑکیوں کا تھوڑی دیر کے لیے آپ ایسے کریں یہاں سے چلے جائیں تو اس کا کزن پہلے تو اس کو ٹونٹ کرتا ہے لیکن بعد میں وہ کہتا ہے نہیں نہیں میں مزاک کر رہا ہوں میں آپ کو یہ کمرہ ابھی خالی کروا کر دیتا ہوں تو جو اس کے کزن کے دوست ہوتے ہیں وہ بہت زیادہ بدتمیز قسم کے ہ
30:46وہ ایک دفعہ تو اس کو روکتا ہے نشوہ کا کزن لیکن بعد میں جب وہ سارے دوست چلے جاتے ہیں لیکن وہ وہیں روک کر اس کا ہاتھ پکڑتا ہے نشوہ کا اور اس سے بدتمیزی کرنے کی کوشش کرتا ہے اور نشے کی حالت میں ہوتا ہے تو نشوہ اپنے کزن کو آواز دیتی ہے امار کو کہ امار ادھر آؤ امار آتا ہے وہ دیکھتا ہے کہ اس کی کزن کے ساتھ وہ لڑکا بدتمیزی کر رہا ہے تو امار اس کو تھپڑ لگاتا ہے اور اس کو دکے امار کے گھر سے باہر نکال دیتا ہے
31:16اپیسوڈ میں جیسا کہ دکھایا گیا ہے کہ برہان نشوہ کو کہے گا کہ آپ کی ایک انڈیویجول پکچر لے لیتے ہیں جیسا کہ آپ تو ماشاءاللہ بہت پیاری لگ رہی ہیں اگر آپ کی اجازت ہو دو ایک انڈیویجول پکچر آپ کی لے لیتے ہیں تو یہ بات سن کر جو نشوہ ہوتی ہے وہ بہت زیادہ حیران ہو جاتی ہے کہ برہان صرف مجھے کیا کہہ رہے ہیں اصل میں نشوہ دل ہی دل میں اس کو پیار کر بیٹھی ہے لیکن ابھی تک نشوہ کو یہ احساس نہیں ہوا اور بر
31:46نشوہ کو پسند کر رہا ہوتا ہے اور وہ اپنے بابا کو بھی جا کر کہتا ہے کہ جو نشوہ کی امی ہیں آپ اس سے نکاح کر لیں کیونکہ وہ بہت زیادہ بسمانٹی بہت زیادہ معصوم ہیں اور ان پر بہت زیادہ ظلم ہو رہا ہے اور ان کے ساتھ تب بھی زیادتی ہوئی تھی لہذا آپ ایسے کریں آپ ان سے نکاح کر لیں تو برہان کی یہ بات سن کر اس کا بابا کہتا ہے کہ ابھی بیٹا وہ وقت نہیں رہا ابھی یہ ٹائم نہیں ہے ابھی یہ باتیں کرنے کا بلکل بھی ٹائم نہیں ہے
32:16ابھی اس کی بچے بڑے بڑے ہو گئے ہیں تو ایسا ممکن نہیں ہے لیکن وہ ایک دفعہ سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ کاش ممکن ہو سکتا میں واقعی اپنی بسمان سے نکاح کر سکتا کیونکہ ابھی بھی جو برہان کا بو ہوتا ہے وہ نشوہ کی امی کو پسند کرتا ہوتا ہے
32:33تو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ان کی آنے والی اپیسوڈز میں کچھ اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے کچھ افٹر اپیسوڈ میں شادی ہوگی ضرور
32:44بسمان کی اور برہان سر کی بھی شادی ہوگی اور نشوہ کی بسمان کی اور برہان کی ابو کی شادی ہوگی
32:55آسم کی اور جو آپ دیکھیں گے کہ برہان کی اور نشوہ کی بھی شادی ہو جائے گی
33:00سب دیکھتے کہ دیکھتے رہ جائیں گے کوئی کچھ نہیں کر سکے گا
33:03کیونکہ برہان ایک بریسٹر ہے اور اس پر کوئی ظلم نہیں کر سکتا وہ ایک بہت سمیدار وکیل ہے
33:10وہ خود جو چاہے گا وہی کرے گا لہٰذا آپ دیکھیں گے کہ آنے والی اپیسوڈ میں برہان اور نشوہ اور آسم اور بسمان ان کی شادی ہوگی
33:20ورہا مزید کرز جان راما سیریل سے اپ ڈیٹ رہنا چاہتے ہیں میرے چینل کو آپ نے لازمی سبسکرائب کرنا ہے
33:27اور بیل آئیکن کو بھی پریس کر دینا ہے
33:29اللہ حافظ
33:32جن کا بھائی ایک جیل میں ہے اور دوسرا بھائی وہ بہت زیادہ ڈینجرس ہے
33:38وہ کہتا ہے اس بندے کی امی کو کہتا ہے کہ تم اپنا کمرہ خالی کرو
33:43میں اپنی بہن کا جیہز آپ کے کمرے میں شفٹ کرواؤں گا کیونکہ آپ لوگوں کے باقی کمرے بہت زیادہ چھوٹے ہیں
33:51تو جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ روشنی طلح کو پسند کرنا شروع ہو گئی ہے
33:57اور جو طلح کا ابو ہے وہ آنے والی اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے
34:02جو کہ آج آنے والی اپیسوڈ ہے
34:04جیسے ہی طلح کا ابو کو ہوش آئے گا وہ کہے گا کہ تم ایسا کرو طلح شادی کر لو
34:11طلح کہا گا ہمیں پہلے بھی بہت زیادہ نقصان ہوا ہے
34:14ہم پہلے بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں
34:17پتہ نہیں کوئی میرے ساتھ شادی کر کے جب آئے گی
34:20تو موہد کا صحیح طرح سے خیال رکھے گی یا نہیں
34:23کیونکہ طلح کو موہد اپنی بلکل بیٹوں کی طرح پیارا ہے
34:27اور وہ اسی وجہ سے موہد کی وجہ سے اپنی شادی نہیں کر رہا
34:32اور جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ابھی کچھ ایسا ہے
34:36کہ طلح اور روشنی دوسرے کو پسند کرنا شروع ہو گئے ہیں
34:39روشنی پہلے طلح کو بہت کھڑوز اور اکڑو پتہ نہیں
34:44کیا کیا الفاظوں سے پکارتی تھی لیکن ابھی ایسا نہیں ہے
34:47ابھی وہ طلح کو پوزیٹیو نظروں سے دیکھتی ہیں
34:51وہ طلح کو اچھا سمجھنا شروع ہو گئی ہے
34:53طلح کو سمجھتی کہ جو بھی اس کے بارے میں سوچے گا
34:57وہ فیصلہ کرے گا وہ اچھا ہی کرے گا
34:59اور آپ کو کیا لگتا ہے ویورز
35:01کیا طلح اور روشنی دوسرے کے ہو پائیں گے
35:04ان کی شادی ہو پائے گی
35:06اگر آپ کو ایسا لگتا ہے
35:07تو کومیٹ میں یس کا رپلائی لازمی کریں
35:11اور اگر آپ کو لگتا ہے
35:13کہ روشنی اور طلح کے شادی نہیں ہوگی
35:15اور اگر ہوگی
35:16تو وہ شادی چل نہیں پائے گی
35:17تو ہم نے نو کا رپلائی کرنا ہے
35:19اور جو ویورز چاہتے ہیں
35:21ان دونوں کے شادی ہو جائے
35:22کیونکہ انہی دونوں کریکٹرز کی وجہ سے
35:25یہ ڈراما چل رہا ہے
35:27اور ہم لوگ سب اس کو پسان کر رہے ہیں
35:29کیونکہ روشنی کا جو اصل نام ہے
35:31وہ دنانیر ہے
35:32اور وہ بہت اچھا کریکٹر ہے
35:34جیسا کہ آپ جانتے ہیں
35:35کہ روشنی کی فیملی پوری انجینئرز ہیں
35:38جو کہ بیلڈنگز بناتے ہیں
35:41اور روشنی بھی
35:42روشنی کی دادی چاہتی ہوتی
35:44کہ انہی کی طرح
35:45کیونکہ روشنی کا امی
35:46ابو دادہ دادی
35:48سب لوگ انجینئر تھے
35:50تو روشنی کا دادہ دادی
35:51اور امی ابو جاتے تھے
35:53کہ روشنی بھی انہی کی طرح
35:54انجینئرز بنے
35:55تو روشنی انہی کی وجہ سے
35:57جو کہ تلہا
35:59کی آفس میں کام کرنے کے لیے جاتی ہے
36:00انٹرنشپ پہ جاتی ہے
36:01اور جیسے وہ وہاں جاتی ہے
36:03تو وہ اس کو
36:04وہاں اس نے تو
36:05کئی دفعہ تو اس نے دھماکے کی
36:07یہ اچھا ہے
36:07کی کیٹل پھوڑ دی
36:09اور اس طرح کی
36:10اس کی بہت زیادہ حرکتیں ایسی تھی
36:12جو کہ آفس والے
36:13اس کو بہت زیادہ
36:14نوٹس کر رہے تھے
36:15اور کچھ دیر پہلے
36:16کچھ ایپیسوڈ پہلے
36:18آپ نے دیکھا ہوئے
36:18ایک شارک نام کا لڑکا
36:20جو کہ روشنی کو
36:21اپنی جال میں پھنسا کر
36:22کسی کلب میں لے جاتا ہے
36:23اس کی عزت لوٹنا چاہتا ہوتا ہے
36:25لیکن
36:26جو تلہا ہوتا ہے
36:28وہ اس کو
36:28ٹائم پہ پہنچ کے
36:29بچا لیتا ہے
36:30اور روشنی اس کا
36:31سر بھی بھوڑ دیتی ہے
36:32کیونکہ وہ روشنی کو
36:43شارک اس کا فائدہ
36:44اٹھانا چاہ رہا ہوتا ہے
36:45اسی وجہ سے
36:46وہ اس کے
36:47کلب میں لے کر جاتا ہے
36:49جہاں اس کے اور بھی
36:50اچھے نہیں
36:51بلکہ برے دوست ہوتے ہیں
36:53اور شارک اس کو
36:54نشہ دے کر
36:54جیسے بیڈروم میں
36:55لے کر جاتا ہے
36:56وہ روشنی
36:57اس کا سر پھوڑ دیتی ہے
36:59اور باہر بھاگ جاتی ہے
37:00اور وہاں سے
37:01اپنی عزت بچا لیتی ہے
37:02اور تلہا صاحب کو
37:04فون کرتی ہے
37:04اپنے سر تلہا کو
37:05کہ سر جو مجھے بجا لیں
37:07میں نے شارک کو مار دیا ہے
37:08مجھ سے مرڈر ہو گئے ہیں
37:09تو تلہا کہتا ہے
37:11تم گھبراؤ مت
37:11تم کہاں ہو
37:12اپنی لوکیشن سینٹ کرو
37:14میں وہاں پہنچ رہا ہوں
37:15بلکہ وہ کہتی ہے
37:17کہ مجھے یہاں کی لوکیشن نہیں پتا
37:19مجھے نہیں پتا
37:20کہ شارک مجھے کہاں لے کر آیا
Recommended
0:51
|
Up next
40:46
40:42
40:05
37:23