Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Welcome to the official ARY news channel on dailymotion, you trusted source of the latest news, analysis, and update from Pakistan and around the globe. ARY news is renew renowned for its commitment to delivery breaking news political coverage, and real time updates on a wide range of topics, including current affairs, in entertainment, sports, and more inter on this channel you will find a variety of content designed to keep you informed and engaged.
On this channel, you will find a variety of content designed to keep you informed and engaged daughter from live news broadcast to in-depth reports and exclusive interviews with key figures, we bring you comprehensive coverage of the stories that matter most. Weather it's the latest political developments, major national events, or global affairs, ARY news is dedicated to providing timely and accurate information our content includes.
ARY news is known for its credibility, and we take pride in being an impartial source of information dot our mission is to ensure that you have access to the facts, so you can make informed the season and stay connected to the world around you.
Don't forget to subscribe and turn on notification to never miss out on breaking news and special updates. Thank you for choosing ARY news - your trusted partner in staying informed!

Category

🗞
News
Transcript
00:00سرکاری ملازمین کے لیے ریلیف اقدامات کا فیصلہ کیا ہے
00:04جن کی تفصیل یہ ہے
00:06وفاقی حکومت کے تمام ملازمی
00:09grade 1 تا 22 کی تنخواہ میں
00:1310% اضافہ تجویز کیا جا رہا ہے
00:16Retired ملزمہ ملازمین کی پینشن میں 7% اضافہ کی تجویز ہے
00:24معذور ملازمین کے لیے خصوصی کنوینس الاؤنس کو
00:30مہانہ چار ہزار سے بڑھا کر چھ ہزار ہزار کر دیا جائے جا
00:34آئین پاکستان میں مسافی حقوق سے متعلق دی گئی شک پر عمل درامت کرتے ہوئے
00:41تنخواہوں میں موجودہ تواوت کو ختم کیا جا رہا ہے
00:45اہل ملازمین کو تیس فیصد کے شرح سے
00:49disparity reduction الاؤنس لینے کی تجویز ہے
00:52ملک میں security کی صورت حال خطرات سے دوچار ہے
00:57اور مسلح افراج نے سہرودوں کے تحفظ کے لیے قابل تحسین خدمات انجام دی ہیں
01:04ان خدمات کے اعتراف میں
01:06مسلح افراج کے افسران اور soldier جے سی اوز کے لیے
01:10special relief allowance دینے کی تجویز ہے
01:13یہ خراجات
01:14مالی سال 25-26 کے لیے دفاعی بجٹ سے پورے کیے جائیں گے انشاءاللہ
01:19جناب سپیکر
01:23آخر میں
01:25میں وزیراعظم
01:27نائب وزیراعظم
01:28قابینہ کے معزز عراقین
01:31حکومتی اتحادی جماعتوں
01:33اور پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے قابل احترام عراقین کا
01:38تہلے دل سے شکریہ دا کرتا ہوں
01:41جنہوں نے مسلسل تعاون
01:42رہنمائی
01:44اور اعتماد سے ہمیں قومی ترقی کے اس مشکل
01:47مگر ضروری سفر پر گامزن کیا
01:49میں فانانس ڈیویجن
01:51ایف بی آر
01:52پلاننگ ڈیویجن
01:54وزارت قانون
01:55اور دیگر متلکہ اداروں کی انتق محنت
01:58اور پیشاورانہ لن کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
02:01جنہوں نے اس بجٹ کی تیاری میں
02:03قلیدی کردار ادا کیا
02:05یہ بجٹ محض ایک مالیاتی دستاویز نہیں ہے
02:09بلکہ ہماری قومی ترجیحات
02:12استعمائی ویجن
02:13اور عوام سے کیے گئے وعدوں کا آئینہ دار ہے
02:17جناب سپیکر
02:19میں ایک دفعہ پھر دورانا چاہوں گا
02:21کہ ہم نے حالیہ ہفتوں میں
02:23جس طرح دشمن کی جہاریت کے خلاف
02:26یک جہتی
02:27جرت اور قومی عظم کا مظاہرہ کیا
02:30وہ ہماری تاریخ کا
02:32روشن باب ہے
02:33اسی جذبے کو
02:35بروے کار لاتے ہوئے
02:36ہم نے معاشی استحکام
02:38اصلاحات
02:39اور پائدار ترقی کی راہ
02:41اپنا ہی ہے
02:42آج پاکستان
02:44ایک نیا سفر شروع کر رہا ہے
02:45سفر
02:46جو ہر فرد
02:48ہر طبقے
02:49اور ہر خطے کو
02:50ترقی کی سمرات پہنچانے کا
02:52عظم رکھتا ہے
02:53میں یہاں خاص طور پر
02:54اپنی اتحادی جماعتوں کا
02:56شکریہ لکھا کرنا چاہتا ہوں
02:57جنہوں نے
02:58جنہوں نے
03:00جنہوں نے