Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/23/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت آدم علیہ السلام کی ایک بیٹی تھی جس کا نام انک تھا
00:03روایات کے مطابق انک ایک خوبصورت ملکہ تھی جس کا قد بے انتہا اونچا تھا
00:07وہ اتنی بڑی تھی کہ جب بیٹھتی تو پچپن یا ساٹھ گز کا علاقہ گھیر لیتی تھی
00:11پھر اسی کی نسل سے آگے چل کر ایک شخص پیدا ہوا جس کا نام اوج تھا
00:15اوج بن انک
00:16اوج ایک لمبے قد والا دیو تھا جس کا قد ستر فٹ تک تھا
00:19اس کی پیدائش حضرت عدریس علیہ السلام کے زمانے سے پہلے ہوئی تھی
00:23یہاں تک کہ اوج نے حضرت نوح علیہ السلام کا توفان بھی دیکھا تھا
00:26اور اس کے بعد حضرت موسیٰ علیہ السلام کا زمانہ بھی پایا
00:29حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
00:32کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا قد بارہ ہاتھ تھا
00:34ان کے اسا لاتھی کی لمبائی بھی بارہ ہاتھ تھی
00:36اور انہوں نے بارہ ہاتھ کی چھلانگ بھی لگائی
00:38لیکن پھر بھی ان کا اسا صرف اوج کی ٹانگ تک ہی پہنچ سکا
00:41اور اسی ضرب کی وجہ سے اوج کی موت واقع ہو

Recommended