- 3 days ago
Edition
Category
📺
TVTranscript
00:00پوچھ پنیزادوں سے یہ ہجر کیس چھیلا ہے
00:06ببلی کراچی چلی گئی ارسانی جی
00:08اپنے ساتھ اپنے ریجسٹر سے اپنی دوست کا پتہ بھی پھاڑ کے لے گئی ہے
00:13وہ لوکل یہ محلہ اور مکان چھوڑ کے جا رہے ہیں
00:15اور تم
00:16تم کہاں جال گئی
00:17لگتا ہے یہاں سے دانہ پانی اٹھ کے
00:30موسیقی
01:00سیدر کامپیٹشن هارم میرے نورس کتے ہیں
01:02بنای جی
01:04سکریپٹ مان وات تہل
01:06ساریس ساریس
01:08ماش کیجئے
01:10یہ کان کان سے آجاتے ہیں
01:12کمون وویز
01:16نیوے ہاں فانل سین
01:18اس کی قسم کھاؤ اور جہنم اسال ہو
01:20واسل
01:22جہنم
01:24واسل
01:26جایس ایک ہماری چاہر ہے
01:28یہ فائنل سین ہے
01:30مجھے انٹین سٹی چاہیے
01:32جو مجھے نہیں مل رہے
01:33تم کو زیادہ ہی پرفیکشن سٹوری ہو
01:37اسے سمپل پلے ہو جائے گا
01:39سمپل ریلی
01:40شیکسپیر کا اتھالو کرنا کوئی سمپل ٹاسک نہیں ہے
01:43وہ بھی اردو میں
01:43لیکن تم لوگ ایک چیز اچھے سے جانتے ہو
01:46کہ میں ہارنا نہیں جانتی
01:47اور میں ہر حال میں یہ انٹری یونیورسٹی کامپٹیشن جیتوں گی
01:52اگن
01:53اچھا تم پہرے مجھے یہ بتاؤ
01:56کہ تمہارا دماغ میں کوئی وائنڈ اپ کرنے کا ایڈیا ہے
01:59ابھی کلیر نہیں ہے
02:02لیکن جب فائنل سین سٹیج پہ ہو رہا ہوگا
02:06اور ہیرو شک کی آگ بھی
02:08چلتا ہوا اپنی بے بوبا کا بے دردی سے قتل کر رہا ہوگا
02:12میں چاہتی ہوں کہ ہال میں سائلنس
02:14سب اتنے مگن ہوں اس سین میں اتنے انبالڈ ہوں
02:18کہ وہ یہ بھی نہ سوچتا کہ
02:19کہ ہمیں گہری سانس نہیں لیا
02:21اور وہ نہیں ہو رہا
02:23مجھے خوشی ہے کہ نوجوان ناصل کا ایک مقبول شاعر
02:32ہماری یونیورسٹری کا سٹوڈنٹ ہے
02:33بہت چکتی ہے سر
02:35اور میرا خیال ہے کہ ہماری یونیورسٹری کے لیے عزاز بھی ہوگا
02:39کہ تم جیسے سٹوڈنٹ نے ہمیں جوائن کیا
02:43اور میں نے تمہارے بارے میں ہیڈا فردو ڈپارٹمنٹ کو بھی انفارم کر دیا ہے
02:47تمہیں ہمارے اردو سیکشن کا جو میکزین ہے اس کی ذمہ داری میں سبان نہ ہوگی
02:53میرے لئے احزاز کی بات ہوگی سر
02:57اور اچھی بات یہ بھی ہے کہ ہماری یونیورسٹری میں آج کل
03:00آرٹس اینڈ سپورٹس ویک بھی چل رہا ہے
03:03اس کے حوالے سے بھی تمہیں کچھ ذمہ داریاں دی جائیں گی
03:06جی سر میں حاضر
03:08امید ہے کہ تم اس کو نبھا سکو گے
03:09جی بالکل
03:10اسمان اس طرح کرو
03:12ان کو ہیڈا فردو ڈپارٹمنٹ سے ملوا دو
03:14جی سر
03:15تاکہ اور کام لیسا ملو
03:17جی سر
03:17اور شکریہ
03:38یار اگر تم نے ہمد ہار دی تو پھر ہم کیسے کر پائیں گے
03:49تم سے ہی گروپ کو انرجی ملتی ہیں
03:51میں ہمد نہیں ہار رہی
03:53لیکن اگر مجھے مزہ نہیں آئے گا میں پورے وال کو کیسے امپریس کروں گی
03:57آخری والا مرنے والا سین ہے
04:00بیکرام میوزک نو ڈائلوگ بننے رہا
04:04کیوں نہ ہم ہم ہراین کی موت کے پاسے منظر میں کوئی بہت اچھی پویٹری پلے کر دیں
04:10جس سے مرنے والی لڑکی کے سینٹیمنٹس بھی آڈیونس تک پہنچ سکیں
04:14right
04:15that's a good idea
04:20yeah
04:20لیکن اب میں شایر کان سے دھون دوں گی
04:23اس یونیورسٹی میں دور دور تک کوئی شایر
04:26یہاں جی آرہا ہے
04:31جب دیمے دیمے ہستی ہو
04:34اس بارش جیسی لگتی ہو
04:39تھوڑی دل کی کہتی ہو
04:43زیادہ دل میں رکھتی ہو
04:46کیوں جاؤں رنگریز کے پاس
04:50تم تو سیاہ میں بھی ججتی ہو
04:53کرنے دو انہیں سنگھار
04:56تم سادہ بھی سچتی ہو
05:00موسیقی
05:09جیسی لیکن
05:11تمہار دیا
05:12لبنا
05:14یہ تو بھئی کیا جسے دن توم نے جاڑا
05:16سلیم نے جھاڑا تھا
05:22امپریسیم
05:24ہاں
05:28چھ مہینے سے
05:30سلیم کا کاروبار بند پڑا ہے
05:32مگر تمہارے گھر سے تو کسی نے
05:34پلٹ کر خبر تک نہیں لی بھئی
05:39ماں
05:40جس کے بھائیوں نے اس وقت میں اس کا ساتھ چھوڑ دیا
05:42تو اس بیچاری کا کیا قصور ہے
05:44میں اس کے بھائیوں سے
05:46اپنے لئے کوئی فرمائش نہیں کر رہی بیٹا
05:48یہ سوتیلی نہیں
05:50سگی بہن ہے ان کی
05:52کل کلانکو تم لوگوں کی گھر گرستی بڑھے گی
05:55اوپر کے کتنے خرچیں ہوں گے
05:57کیسے پورا ہوگا یہ سب
05:59سچ تو یہ ہے
06:01اس موقع پر ان کو خود آگے بڑھ کر
06:04اپنی بہن کا حق ادا کر دینا چاہیے
06:06انہیں نہیں پتا کہ اس وقت ان کی بہن کو ضرورت ہے
06:10تمہارا شوہر اس وقت پڑی مشکل میں ہے
06:13اب اس گھر کے لئے تمہیں کچھ کرنا ہوگا بیٹا
06:15اب اس گھر کے لئے تمہیں کچھ کرنا ہوگا بیٹا
06:17'dا تقسچ کچھ کرنا ہوگا بیٹا
06:19ایم
06:21ایم
06:23ایم
06:25ایم
06:27ایم
06:29ایم
06:31ایم
06:32ایم
06:33ایم
06:33ایم
06:35ایم
06:36میں؟
06:37ہاں تم سے کہہ رہی ہوں
06:39اس پر میں نے کچھ نہیں کیا
06:42نہیں نہیں تم نے کچھ نہیں کیا
06:44صاری کل جب میں نے تمہیں دیکھا مجھے پتہ نہیں تھا کہ تم یہاں سٹوڈنٹ ہو
06:49تو شاید میں کچھ زیادہ بھول گئی
06:51ٹھیک کہہ رہی ہے
06:53میں نیا ہوں یہاں پر
06:55اور گورنمنٹ کی سکالرشپ پر داخلہ ملائے
06:58ورنہ میری اوقات یہاں پڑھنے کی نہیں
07:01مجھے لگتا ہے شاید تم نے میری بات دل پہ لے لی
07:04مجھے تمہاری ہلپ چاہیے
07:14جی بولے
07:16اگر تم معنی کرو ہم بیٹ کے تسلی سے بات کریں
07:19جی جی ضرور
07:20جی ضرور
07:25اچھا
07:26یہ بات ہے
07:28مجھے
07:30مجھے
07:32شکسپیر کو اردو میں کرنے کی کیا توکے
07:34ام
07:36ام
07:37سیڈلی
07:38اردو درماتک سسائیٹی کی ای شرط ہے کہ
07:41جتنے پلیز ہوں گے پر سارے اردو میں ہوں گے
07:43تو میں نے بس کسی کو کچھ پیسے دے کے اس کا ترجمہ کروا لیا تھا لیکن اب بات یہ ہے کہ جو فائنل سین ہے وہ بہت امپورٹنٹ ہے اس میں ہیروین مر جاتی ہے
07:53اور میں چاہتی ہوں کہ اس کی شاعری تم لے
08:03ہیروین کیوں مرتی آخر میں
08:05ہیرو کے شک کے ہاتھ ہوں
08:06وہ اسے قتل کر دیتا ہے
08:08حالانکہ وہ بے قصور ہوتی ہے اور پوری سازش ہیرو کے رقیب نے کی ہوتی ہے
08:15اگر تم چاہو تو تم پہلے پڑ سکتے ہو
08:20جی یہ بہتر رہے گا
08:22آپ مجھے ایک دم دے دو
08:27میں آپ کو کل تک بتاتا ہوں
08:30مگر یہ
08:33وعدہ نہیں
08:35کوشش ہوگی
08:37تو پھر کوشش کرنے کا تو وعدہ کر سکتے ہیں
08:45ڈروں مات
08:47صرف کوشش کرنے کا وعدہ لے رہے ہیں
08:49بس آج ہی خبر ملی ہے کہ ماشاءاللہ ناہید امید سے ہے
09:08مبارک کو خالا بہت بہت
09:10مبارک کو خالا بہت بہت
09:12خیر مبارک اتنی خوشی ہوئی کہ میں کیا بتاؤں تمہیں
09:16لیکن تھوڑی فکر مند پہ ہوں
09:18ارے خالا فکر کی کیا بات ہے
09:20اب ایسا کریں چند دنوں کے لئے ناہید کو اپنے پاس بلا لیں
09:24اور ویسے بھی ان دنوں میں لڑکی ماں کے پاس گریتی ہے نا
09:27سوچ تو میں بھی یہی رہی ہوں
09:29لیکن مرزا صاحب آ جائے
09:32ذرا ان سے بات کر لیتی ہوں
09:34ارے ہاں اس کا تو بتاؤ اپنی سعیدہ
09:37اس کے ہاں کوئی خوشی کی خبر ہے یا نہیں
09:39ساتھے ساتھ تو شادی ہوئی تھی دونوں کی
09:41ناہید کی اور اس کی
09:43ایم ابھی تو نہیں
09:46لینا چاہیے
09:49ہاں ہاں ناہید
10:13کبھی ان نظاروں سے نفرت نہ کرنا
10:33جو کبھی ہم نے مل کر ساتھ دیکھے تھے
10:36کہ نظارے تو خوبصورت ہوتے ہیں
10:39کبھی ان باتوں سے نفرت نہ کرنا
10:42جو ہم نے ایک دوسرے سے کی تھی
10:45کہ باتیں تو رابطہ ہوتی ہیں
10:50وہ بینچ جہاں ہم بیٹھا کرتے تھے
10:55وہ پہلی بارش
10:57وہ کافی کے خالی مگ
11:00وہ سینما کا پہلا ٹکٹ
11:02اور آخری دو سیٹیں
11:05سب کو یاد رکھنا
11:08کبھی ان سے نفرت نہ کرنا
11:12کہ یہ سب تو لمحے تھے
11:21ہر غرص سے مابرہ
11:24موسیقی
11:25موسیقی
11:29موسیقی
11:39موسیقی
11:42موسیقی
11:52موسیقی
11:55موسیقی
11:56موسیقی
11:57موسیقی
12:10نفرت کرنی ہو
12:11تو بس
12:13مجھ سے کرنا
12:14کہ میں
12:18اور صرف میں ہی
12:21تمہاری اس نفرت کا باعث ہو
12:24تمہاری نفرت کے قابل ہو
12:31موسیقی
12:51فریزاد
12:52فریزاد
12:53فریزاد
12:54موسیقی
12:55موسیقی
12:56موسیقی
12:57موسیقی
12:58موسیقی
12:59موسیقی
13:00موسیقی
13:01موسیقی
13:02موسیقی
13:03موسیقی
13:04موسیقی
13:05موسیقی
13:06موسیقی
13:07موسیقی
13:08موسیقی
13:09موسیقی
13:10موسیقی
13:11موسیقی
13:12موسیقی
13:13موسیقی
13:14موسیقی
13:15مجھے اندازہ تھا کہ تم کرٹ نہیں لوگے چلو
13:21مجھے ایک بات پتاب فریضات یہ خیال تمہارے دماغ میں کان سے آیا
13:27کر تمہیں مجھ سے نفرت ہو جائے
13:30یعنی یوشولی تو جو شاعر ہوتے ہیں وہ محبت چانتے ہیں
13:35محبت کی باتیں کرتے ہیں
13:37پھر کیسے؟
13:39مجھے مجھے بتایا تھا کہ
13:42درامے کے آخر میں جو ہیرو ہے وہ اپنے ہاتھوں سے اپنی محبوبہ کا گلہ گھون کر اسے مار دیتا ہے
13:50بس پھر میرے ذہن میں خیال آیا کہ
13:53نفرت تو محبت سے زیادہ بڑا اور طاقتور جذبہ ہے
13:58دو محبت کرنے والے کبھی اگر جدا ہو جائیں اور نفرت کی دہلیز تک پہنچ جائیں
14:06تو وہ اس جگہ وقت اور مقام حتہ کے رنگوں اور باتوں سے بھی نفرت کرنا شروع ہو جاتے ہیں
14:16جو پہلے ان کے محبوب سے جڑی ہونے کی وجہ سے ان کے دل تقریب ہوتی ہیں
14:20شخص سے جڑی ساری یادوں کو نفرت کی لپیٹ میں کیوں ڈال لیتے ہیں؟
14:26یادیں تو معصوم ہوتی ہیں
14:30واو
14:34کیا بات کرتی تم نے پریزاعت
14:38کیا سوچ کا زاویہ ہے
14:42تم زندگی کو ایک
14:45الگی نظریے سے دیکھتے ہیں
14:49لیتس بیرینز
14:56جن میں کتنی بار دوستی کرتی ہیں
14:58میرے زندگی نے بہت کم دوست بنایا ہے
15:02مجھے تمہاری ساتھ کی اچھی لگی
15:04اس لئے دوستی کا ہاتھ پڑایا
15:07اور پلیز آج سے آپ جناب ختم
15:09تم
15:14میں خود کو آپ کی دوستی کے
15:16تم
15:17تم
15:18تم
15:20میں خود
15:21میں خود کو تمہاری دوستی کے قابل نہیں سمجھتا
15:23میرا بڑا تک تجربہ رہا ہے اس ماملے میں
15:29اور پھر
15:31تمہاری اور میری ترمیان جو
15:33کلاس ڈیفرنس ہے وہ
15:34کلاس ڈیفرنس ہے وہ
15:35کم اون پریداد
15:36میں اسی کلاس ڈیفرنس کو نہیں مانتی
15:38یہ پرانی بات ہیں
15:39ایسے ہی میں نے گروپ میں بہت ساہے لڑکے ہیں
15:41اچھا
15:42اچھا
15:43میری ماما نے پرومیس کیا تھا
15:44کہ اگر میرا پلیس سکسسول ہوا
15:46تو وہ ہمارے لئے ایک پارٹی
15:48کر دیں گی
15:49چھو ہو گیا
15:50جی ڈیفرنس ہے
15:51جی ڈیفرنس ہے
15:52کیسے پارٹی
15:53میں آیمان نہیں لگا
15:54لگا یہاں ٹک کسی پارٹی
15:56فرابٹی ہیں
15:57تو اب کر لے نا
15:58نو پروم
16:00ہاں میں تمہاری شیروشائری سے بہت
16:01بہت مقابل ہوں
16:02لگن اس کا یہ مطلب نہیں ہے
16:04کہ تم میری ہر بات کو ٹال دو
16:05میں بہت ضدی ہوں
16:06جی لگ رہا ہے
16:07تو پھر
16:08پھر
16:09پرنس
16:10أوکی
16:11پرنس
16:14پید
16:20کہاں جا دی تھی
16:22کلاس
16:23آہ
16:24آہ
16:25چلی
16:25کچھ تو گر بڑ ہے
16:31سایدہ نے اس طرح
16:33اپنے بھائیوں کو کیوں بلایا
16:34بسے پوری رات پا
16:38میں بھی یہی سوچتی رہی ہوں
16:39کوڑی نہ کوئی کھچڑی تو ضرور پک رہی ہے
16:42آئے کھچڑی پکے یا دلیا پکے
16:45ہمیں اس سے کیا
16:47اس سے بھابی
16:48بات تو بتاؤ
16:50آپ نے کاغذات خود دیکھے ہیں
16:52کیا یہ سچ ہے
16:53کہ مرنے سے پہلے ہمارے ساس
16:56آدھا مکان
16:58سایدہ کے نام کر گئے تھے
16:59خبردار
17:01آئندہ یہ بات نو سے نہیں نکال
17:04دیواروں کے بھی کان ہوتے
17:05یہ راز ہے اس کو راز ہی رکھنا
17:08ہاں لیکن
17:10سایدہ کو تو اس بات کا نہیں پتا
17:12نائے
17:13جس وقت اببا جی وسیعت کر رہے تھے
17:16اس وقت صرف اکبر اور عسکری تھے وہاں پہ
17:18اممہ پہلے ہی چل بسی تھی
17:21سایدہ کو کون بتاتا
17:23لیکن مجھے نا ایک بات بہت خٹک رہی ہے
17:25یہ جو سایدہ روز آتی ہے نا اپنے بھائیوں کے پاس
17:31بہانے بہانے سے
17:32مجھے تو لگتا اس سے ضرور شک ہو گیا ہے
17:36نائے نائے
17:38مکان کے کاؤزات میں نے بڑے والے صندوق پہ سب سے نیچے رکھے
17:42وہاں تک سایدہ نہیں پہن سکتا
17:44پھریتہ مجھے سمجھ لیا تھا تم آخر مجھ سے اتنا کتراتے کیوں ہو
17:49میں نے کہہ دیا نا
17:51میں پارٹی پھینک رہی ہوں
17:52میں سب کو ٹریٹ دینا چاہتی ہوں
17:54میری خوشی ہے
17:55تو اب تمہیں آنا ہوگا
17:56سچی بات تو یہ ہے
17:58میں کبھی اسے فنکشن پہ گیا ہی نہیں
18:00اور میرے پاس
18:01تمہاری پارٹی پہننے لائے کوئی کپڑی بھی نہیں ہے
18:04کم آن پریزاد
18:06میں نے یہ پارٹی تمہارے آنر میں رکھی ہے
18:08تمہیں آنا ہوگا
18:09یہ باقی باتیں جو تمہاری ہیں
18:12لگ کپڑے پر مجھے نہیں سمجھاتی
18:13مجھے نہیں سمجھاتی
18:13تم جانتی ہو
18:16اتنے زیادہ لوگوں کے سامنے میں
18:18کنفیوز ہو جاتا ہوں
18:19پتہ ہے مجھے رہ نہیں دو
18:21یہ پرانی
18:23بلیک ان وائٹ فلو میں اچھا لگتا ہے
18:25قریب لڑکا آمین لڑکی گھر جائے
18:27اور پھر
18:28سب اس کا مزاق لائے
18:30پھر وہ کونے جا کے گانا گاتا ہے
18:31مووی ہٹ ہوتی ہے
18:32مطلب کہ تمہیں آنا ہوگا
18:33I'm not gonna hear any excuses
18:34کل شام
18:35چھ بجے
18:36no excuses
18:37اڈریس میں تمہیں سمجھا چکی ہوں
18:39I will see you there
18:40بھائی
18:40بھائی
18:42بھائی
18:43بھائی بھائی
18:43بھائی بھائی
18:45لیکن
18:55دیکھو بیٹا سعیدہ
19:00ہمیں تمہاری
19:02حالت کو اچھی طرح سے اندازہ ہے
19:04بیٹا کوئی بات ہم سے نہیں چھپی
19:07اب تم دیکھو نا بیٹا
19:09تم نے ساری زندگی ہمارے ساتھ گزاری ہے
19:12ہمارے حالات بھی تو کوئی تم سے چھپے نہیں ہے
19:16پھر کس بنیاد پر تمہاری ساتھ یا سلیم
19:18ہم سے کرس کا مطالبہ کرتے ہیں
19:20بتاؤ
19:21میں تو
19:22میں تو سلیم کو غیرت مند اور حسولوں کا پابند مرد سمجھتا تھا
19:26اور وہ تو
19:27خیر بارہ حال
19:29اسے تم پر یوں دباؤ ڈال کر
19:32ہم سے مدد کی توقع نہیں کرنی چاہیے
19:33بھائی وہ
19:35دراصل میری نکاس سے پہلے
19:37حچن پوہ نے سلیم سے
19:39مکان میں میرے حصے کے بارے میں بات کی تھی
19:41سلیم کی غلطی نہیں ہے
19:44یہ آسرا انہیں ہماری طرف سے دیا گیا ہے
19:47اب ایسے میں جب میرے شوہر پر مشکل آئی ہے
19:49تو اس بات کی طرف دھیان جانا ان کا قدرتی ہے
19:52یہ تو
19:54سلیم کی شرافت ہے کہ وہ سیدھا سیدھا کوئی مطالبہ نہیں کر رہے
19:58صرف کرس کی بات کر رہے ہیں کہ
20:00جیسے ہی کاروبار چل پڑے گا وہ آپ کی ساری رقم واپس کر دیں گے
20:04ہم
20:04یہ حجن بوہ سے کس نے کہا
20:07یہ بوڑیا ہر وقت بے پر کیوں اڑاتی رہتی ہے
20:11اور بیٹو اس کی باقی کیا اہمی ہے
20:14بھائی ہو سکتا ہے کہ مائی اببہ نے مرنے سے پہلے ذکر کیا ہو
20:20ارے ناممکن ہے یہ
20:22اببہ کی وفات کے وقت میں اور اکبر بھائی تھے ان کے پاس صرف
20:26پہر آل بھائی میں آپ سے بار بار کہہ رہی ہوں کہ میں کسی حصے کی طلبگار نہیں ہوں
20:35وہ سب آپ کو مبارک ہو
20:38بس اتنی آپ سے التجاہ کر سکتی ہوں کہ
20:42اس مشکل وقت میں میرا گھر بچا لیں
20:45آپ تھوڑی سی مدد کرتے ہیں جیسے ہی سلیم کی دکان چل پڑے گی
20:51وہ آپ کا ایک ایک روپیہ واپس کر دیں گے
20:54کیا تم سے تمہاری ساس یا سلیم نے یہ مطالبہ کرنے کا کا ہے
21:01جو بھی ہے
21:07ہم سلیم سے آپ خود بات کریں گے
21:10سراسر زیادتی آئی ہے
21:12کہاں سے لائیں گے ہم اتنی رقم
21:24دیکھا پر
21:26میں نہ کہتی تھی کہ دال میں کچھ کالا ضرور ہے
21:29آ گئی نا بلی تھیلے سے باہر
21:31یہ ضرور سلیم کی پڑھائی ہوئی پٹی ہوگی
21:34سیدہ کے ذریعے ہمیں بلیک میل کر رہا ہے
21:37ہم کسی کی دمکی میں آنے والے نہیں
21:40ہم صرف اپنی بہن کی وجہ سے چھپ رہتے ہیں
21:44چھپ رہنے سے کچھ نہیں ہوگا
21:46اس بار سلیم سے کھل کر بات کرنی ہوگی
21:49بھائی
21:52آ جا رہا ہے تو
21:56تو بھی گھرمالوں کے دکھ درد میں بھی شامل ہو جائے کر
22:00تو لاصل بھائی
22:02یہ یونیورسٹی کا ایک فنکشن ہے
22:03اس کی تیاری کرنی ہے
22:04چھلو
22:05کرو کرو بھائی
22:12بس بھائی
22:12یہاں فنکشنوں کی تیاریاں چل بہی ہیں
22:14ہم پاگل ہوئے پڑے
22:19موسیقی
22:20موسیقی
22:49موسیقی
22:50موسیقی
22:51موسیقی
22:52موسیقی
22:53موسیقی
22:54موسیقی
22:55موسیقی
22:56موسیقی
22:57موسیقی
22:58موسیقی
22:59موسیقی
23:00موسیقی
23:01موسیقی
23:03موسیقی
23:04موسیقی
23:05موسیقی
23:06موسیقی
23:07موسیقی
23:08موسیقی
23:09موسیقی
23:10موسیقی
23:11موسیقی
23:12موسیقی
23:13موسیقی
23:14موسیقی
23:15موسیقی
23:16موسیقی
23:17موسیقی
23:18موسیقی
23:19موسیقی
23:20اسلام علیکم
23:21ہی
23:22کیا ہلیں
23:23ایم سو گلد کہ تمہیں
23:26میں بلانے کو بہت چکتی ہوں
23:27وہ چاندار گھر ہے
23:30تھانکس
23:31اول ماما
23:32ایک ایک چیز
23:34آو چلو
23:39there's a lot of people who want to meet you
23:41آج آل
23:41ماما میں نے آپ سے کہا تھا
23:42میں آپ کو کسی سے ملوانا چاہتی ہوں
23:45ماما
23:46یہ پریز آگیا ہے
23:50اسلام علیکم
23:53یہ ہماری یونورسیج ہے
23:54کا بہت بہت بہتей عجیل شایر
23:59میں نے آپ کو بتایا تھا
24:00آپ کو یاد ہے کہ
24:01اس نے مرے پلے کے لیے
24:02بہت زیادر لکھ ہی
24:03انسان
24:07مارک شکل
24:09موسیقی
24:10ایم
24:12ایم
24:15باکum
24:16ہم
24:17پریز آج
24:18thank you
24:19ہمارو سے ملکے آتی ہوں چلو آمیتر میں ملوا ہوں آسرے آنٹی سے آجا
24:49چینا چاہچا ہے
25:08mijn mars
25:11آپ کا بتانے کے لیے کلی ہوں گیر ہوں گیرہ
25:11آپ کا بتانے کچھ سکتے ہیں
25:12آپ کا بتانے کارenc
25:15بنا چین
25:16جو آپ
25:17السلام علیکم
25:19میں بس چلتا ہوں
25:21بہت شکریہ دعوت میں بلانے
25:23نہیں کھانا کھائے بغیر
25:25نہیں بس دیر ہو گئی ہے
25:27اور میرے بس سواری نہیں ہے
25:29تو بس بھی بھی نہیں نکل جائے گی
25:31پریزار ڈرائیور تمہیں چھوڑ دے گا
25:33تم کھائے بغیر نہیں جا سکتے
25:35وہ کہتے ہیں
25:37کہ ملیں گے قیامت
25:39کے دن
25:41خوب گویا روز قیامت
25:43کوئی اور بھی ہوگا
25:45ممان صاحب
25:47شیر اور شائری
25:49کا اتنا شوق رکھتے ہی ہیں تو
25:51ٹھیک سے ہی پڑھ لیا کریں
25:53ایم شور اس طرح بھی
25:55کوئی نہ کوئی گربر کی ہوگی ہے
25:57شائری کا مقصد
25:59کیا ہوتا ہے
26:01اپنے جذبات اور احساسات
26:03کو دوسرے تک پہنچانا
26:05اور مجھے یقین ہے
26:07کہ میرے سینٹیمنٹ
26:09تم تک پہنچ چکے ہوں گے
26:11کوشش صاحب بہت عرصے سے
26:13کر رہے ہیں
26:15تو آپ کی ملاقات
26:17ایک جنیوین شائر سے کروا لاتی ہوں
26:19یہ ہیں پریزاد
26:21اسلام علیکم
26:23اسلام علیکم
26:25یہ نہ صرف
26:27ہماری یونیورسٹی کے بلکہ
26:29پورے شہر کے
26:31سب سے اعلی شائر ہیں
26:33ان کی شائری پہ لوگ جان دیتے ہیں
26:35بہتا ہے
26:37مسٹر پریزاد
26:39ای لائک
26:41پویٹس
26:43اور مجھے یقین ہے کہ ایک دن
26:45لبنہ میری پویٹری کو بھی اسی طرح سے
26:47اپریشیئٹ کر رہی ہوگی جیسے کہ
26:49آج تمہارے گنگا رہی ہیں
26:51کیا بات ہے مسٹر پریزاد
27:07کھانا نہیں لیا تم نے
27:09نہیں جی بس میں
27:11سہر ہو چکا
27:13اب مجھے بس باپسی کی فکر ہے
27:21میرا ایک کام کرو گے
27:23چیو میں
27:25ہاں
27:27ہاں
27:29لوگ
27:31ایم ایم ایم کام کرو گے
27:33شائری
27:35میری کمزوری ہے
27:37میں چاہتا ہوں کہ
27:39تم
27:41میرے لئے شائری کرو
27:43لبنہ نے مجھے
27:45تمہارے کچھ شیر سنائے
27:47I think you can do this job for me
27:49جی وہ
27:53جی وہ
27:57شائری تو
27:59کسی کے لئے نہیں
28:01کی جاتی
28:03دل کے لئے کرتا ہے انسان
28:05جانتا ہوں
28:11پلیز اب خدا کے لئے یہ نہیں کہنا
28:13کہ تمہارا فن
28:15ڈکاؤ نہیں
28:17دنیا میں ہر چیز
28:19بکتی ہے
28:21بس صحیح قیمت
28:23لگانے والا ہونا چاہیے
28:27دیکھو
28:29میں نے اپنی ایک ہی بک پبلش کروانی
28:33میں چاہتا ہوں کہ تم
28:35میرے شہروں کو
28:37اپنے انداز میں درست کر دو
28:39اور بیس میں اپنی کوئی
28:41تازہ شائری بھی ملا دو
28:43ان سب کو
28:45اس بک میں شامل کر دو
28:47بدلے میں
28:49تم جو قیمت چاہو گے
28:51تمہیں مل جائے گی
28:53تمہیں مل جائے گی
28:59ٹھیک کہا آپ نے
29:01دنیا میں ہر چیز بکا ہوا
29:03کسی کے فن سمیتے ہیں
29:05اگر ابھی
29:07مجھ پر میرے فن بیچنے کی نوبت نہیں آئیں
29:11جب کبھی ایسا ہوا
29:13کہ میں اپنے کاغذ کے پلندے لے کر سیدھا آپ کی دکان پر آؤں گا
29:37میری دکان پر
29:39خوب
29:41تو گویا
29:43ہماری دکان بھی ہے
29:53میں تمہارا انتظار کروں گا پریزاد
29:55پریزاد تم تھوڑی دیر رکھتے
29:57میں اتنے لوگوں سے
29:59تمہیں ملوانا چاہتی تھی
30:01نہیں نہیں اب
30:03واقعی دیر ہو گئی یہ
30:05اور پھر کسی نے مجھ سے گانا سنانے کو بھی نہیں کہا
30:07میرا خیال ہے
30:09روست ہونے کا وقت آگیا
30:11مجھے بہت خوشی ہوئی
30:13کہ تم میری انویٹیشن پر آئے
30:15حالانکہ میں دیکھ رہی تھی کہ تم کتنے انکامپٹو پلو
30:17ملوانا چاہتی
30:19تم نے دھمکیاں اتنی دیتی کہ آنے پر
30:25یہ نمان کون ہستی ہے
30:27میں کچھ سمجھ نہیں پایا
30:29ان کو زیادہ سیریسلی مت لو
30:31ان کو بس
30:33لٹری سرکلز میں اپنی
30:35خامخہ کی وبلسٹی کا شوق ہے
30:37خامخہ کی وبلسٹی کا شکریہ
30:39لیکن شکریہ
30:41اب اچھا
30:43میں حمدر سرکا
30:45اچھا
30:47روہ
30:49بید
30:51اطلاقہ
30:53بید
30:55شکریہ
30:57بید
30:59بید
31:01دنیا میں ہر چیز بکتی ہے
31:15بس صحیح قیمت لگانے والا ہونا چاہتا
31:20تم جو کیمت چاہو گے تمہیں بن جائے گی
31:35میں لمس کا بھکاری ہوں
31:39لیکن جہاں میں بستا ہوں
31:45وہاں مندروں پہ تارے ہیں
31:49آج تک جتنا کھلایا ہے نا
32:01ہلک میں ہاتھ ڈال کر نو سے باہر نکال لوں گی
32:04آنے دو اس آجن بوا کو
32:06اتنی بڑی بات اس نے سلیم کی ماں سے کر کیسے دی
32:10اور وہ بھی ہم سے پوچھے بھی نا
32:12اور سعیدہ کے سسرالونوں کو تو دیکھو
32:14کیسے خاموش بیٹھے ہیں میسنے کہیں کے
32:17زبان بھی باند ہے
32:18اسے کہتے ہیں موکے پہ وار کرنا
32:21یہ وقت ان باتوں کا نہیں ہے
32:22اس مسئلے کا کچھ نہ کچھ حال کو نکالنا ہوگا
32:25اب ہم بڑی بہن کو کچھ نہ اکیلا تو نہیں چھوڑ سکتا ہے
32:29ہے کیا مطلب
32:30آپ کیا سوچ رہے ہیں گھڑڈو کے اببا
32:32میں اپنے حق پہ کسی کو ڈاکہ نہیں ڈالنے دوں گی ہاں
32:35اور سعیدہ کا گھر خراب ہو جائے
32:36بہن ہے آخر وہ ہماری
32:38یہ بھیناپا جگانے کا وقت نہیں ہے اسگر
32:41کپرا بابی ٹھیک کہہ رہی ہے
32:43ہم نے جو دینا دلانا تھا
32:45وہ اس کے نکاح اور رخصتی کے وقت دے دیا
32:47اور اگر خدا نہ خواستہ سلیم نے سعیدہ کو بیٹھ دیا
32:50تو پھر یہ ایک تم لوگوں سے برداشت نہیں ہوگا
32:53ارے جب وہ اس کو گھر سے نکالے گا
32:55تب ہی تب دیکھی جائے گا
32:56یہ مجھے سلیم اور اس کی ماں کی نا سازش لگتی ہے
32:59گیدھر بھب کیا ہے ان کی
33:02سعیدہ کو آگے کر کے
33:03آپ پیچھے سة تماشا دیکھ رہے اور کچھ نہیں ہے
33:06سر کھا
33:09good morning mama
33:15good morning baby how are you
33:18اسیم بھا جی کافی بنا دیں پلیس سرم داردہ
33:21ساری ساری رات اٹھی رہو گی
33:24دوستو کے ساتھ
33:26ہمارا گرتے ہی رہو گے تو سرمے تدارد ہوگا نا
33:29ڈاکٹر کو بلا
33:31ہاں؟
33:32ہمم
33:33روٹین کا ہر ریک ہے
33:37انسے تم آج یونیورسٹی نہیں جا رہی ہو کیا؟
33:40نہیں ہمی کلاس نہیں ہے
33:41ساکین ہافت میں دیکھتا ہوں
33:43گود
33:45لیکنس کو شاپنگ
33:46وایسے تو یہاں پہ کوئی
33:48انٹریسٹنگ جگہ ہی نہیں ہے جانے کے لئے
33:50پر ہم چلتے ہوں
33:51ہمڈے روم اراؤاں رہوید کنیم
33:52لیکنس کو
33:54اماوہ کرتا کبھر لگتا ہے
33:55تو یہاں کیوں کو موووو ہوئی
33:57آپ کو یاد ہے میں کتنا روی تھی ہی شیفت ہوتے وقت
34:01کیا مطلب ہے؟
34:03تمہیں پتہ ہے کہ کتنی مجھپوری کے آلم میں مجھے شیفت ہونے پڑا
34:07اب اب اب ہم حالات ٹھیک ہوں گے
34:09وہ گناہ گو بیک ہم واپس ٹلے جائیں گے
34:13مطلب ماما میری پڑھائی
34:17میں سمیسٹر کے بیچ پہ کھڑی گو
34:19کمون لبنا
34:20آپ جانتے ہیں کہ میری ہمیشہ سے دریم تھی
34:23کہ تم یکی یا ستیٹس کی کسی اچھی امیزنگ یونیورسٹی سے گراجویٹ کرو
34:28ناٹ سم رانڈم یونیورسٹی میری جار
34:33ماما میں یہاں جسٹ ہو گئی ہوں
34:37مجھے اپنا گروپ افرینز اچھا لگتا ہے
34:39گروپ افرینز
34:40اور تمہیں میں یہ یاد کراتی چلوں کہ کس کس سب کے تمہیں
34:44نمونوں کو داخل کر لی اپنے گروپ افرینز میں
34:46وہ کیا عجیب سا ایک لڑکا کیا نام ہے اس کا
34:49عجیب سا نام
34:50پاریزاد
34:51یس پاریزاد
34:53پارٹی میں بھی آیا ہوا تھا وہ
34:55ماما پلیز رون سیدار
34:58وہ ایک بہت اچھا لڑکا ہے
35:00اس نے ہماری دراما فیسروں میں بہت مدد کی
35:02ہاں تو مدد کرنے کا بھی یہ مطلب نہیں ہوتا
35:04کہ تم ہر ایک اپنے گھر کی پرائیویٹ پارٹیوں میں
35:07انوائیٹ کر دی پھے رو
35:08سچ امیسفت
35:10مائی گاڈ
35:10اور دونٹ تیل می دیت نوٹس
35:12کہ وہ مسفت نہیں تھا
35:13حسن فیر ماما
35:15مجھ اپنے دوست بہت اچھے لگتے
35:17اور اپ کی داخل اندازی اچھ لی لگتی
35:19وہ لڑکا تمہاری دوستی کے کابل نہیں ہے
35:23میں تمہاری ماں ہوں
35:25میں تمہارا اچھا برا نہیں دیکھوں گی
35:29کون دیکھے گا لبنا
35:30ریلی
35:31now you're being rude
35:34ایک معمولی سے لڑکے کے لیے
35:37you are talking to me like this
35:39and you know I don't like it
35:41stop it now
35:43لپنا
35:44listen to me
35:45کوئی تو تازہ ہوا کی کھٹکی کھنی رہنے دن بری زندگی گا
35:49تو ہممہ نے کچھ غلط تو نہیں کہا
36:06تمہارے بھائی اور بھابیوں تمہارے اسے پر قبضہ کر کے بیٹھے ہوئے
36:09اور شادی کے وقت میرے گھر والوں نے جاہز نام پہ ایک چیز کی ڈیمانڈ نہیں کی تھی
36:15اور اب یہ موقع ہے
36:16اس پر کیا تمہارا ساتھ نہیں دینا چاہیے ان لوگوں کو
36:19تو آپ مجھے بتائیں سلیم میں کیا کروں
36:21آپ جانتے ہیں کہ میرے گھر والوں کے سانوے میں بے بس ہوں میرا نہیں بس چلتا ان پر
36:26لیکن میں اپنے گھرالوں کے سامنے بے بس نہیں ہونا چاہتا
36:29مزید شرمندہ نہیں ہو سکتا ماں باپ کے سامنے
36:31تم کان کھول کے سن دو
36:33اگر اس موقع پر تمہارے بھائیوں نے تمہارا ساتھ نہیں دیا
36:36تو شاید اس گھر میں تمہارے لیے کوئی جگہ نہ ہو
36:39دھیان رکھا کرو
36:41چائے میں پتی دیکھو
36:43علیسہ آپ تم
36:48سلیم آپ
36:51دیکھو بیٹھو چائے پلا میں گاہ میں آتا ہوں
36:57بیٹھو
36:58بیٹھو
37:00بیٹھو
37:21نا پوچھ پنیزادوں سے
37:24یہ ہجر کیسے چھیلا ہے
37:27یہ تن بدن تو چلنی ہے
Recommended
37:11
|
Up next
37:18
37:08
0:39
36:55
37:29
37:20
36:43
37:23
36:27
23:46
1:06:13
37:47
37:37
37:14
36:40
49:28
34:31