Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Edition

Category

📺
TV
Transcript
00:00نہ پوچھ پری سالوں سے یہ ہجر کیسے چھیڑا ہے
00:06یہ دم بدن تو چلنی ہے اور دوہ پر بچالے ہیں
00:13یہ ہے تم لوگوں کا نعیم
00:21کچھ کھلاتے پلاتے نہیں ہوں خالہ اسے
00:24میں جانتی ہوں کہ اس رات ہماری چھت پر آپ نہیں بھلکی کوئی اور پودا تھا
00:28اور اس وقت ماجد بھائی بھی ناہید بھاجی کے ساتھ موجود تھے
00:31شبیر چاچا نے جو کچھ پبلی کے لیے جوڑ رکھا ہے وہ تمہیں بھی تو دیں گے
00:36اس سے تمہارا وہ بہنوی بالا مسئلہ بھی ہل ہو جائے گے
00:39جس کے وجہ سے تمہاری بہن اپنا زیور بیچ رہی ہے
00:42دھائی تین لگ
00:43تھٹا اتنی بڑی رکم کا سلیم کیا کرے گا
00:47دیکھ نا زمانت ہوگے اس کی
00:50انشاءاللہ بھری بھی جلدی ہو جائے گا
00:53جی بھائی انشاءاللہ زمانت تو ہو جائے گی
00:57مگر کاروبار تباہ ہو گیا ہے سارا
01:00سب کچھ نئے سیرے سے جمانا پڑے گا
01:03ایسے میں اگر آپ لوگ تھوڑی مدد کر دیں گے
01:06تو دکان چل پڑے گی
01:08اور پھر سلیم چار چھے مہینے میں پیسے واپس کر دیں گے آپ لوگوں کو
01:12میں کرسے کا کہہ رہی ہوں
01:15کوئی حق نہیں جتا رہی اپنا
01:17ہاں تو حق تو تمہارا بنتا بھی نہیں
01:19جو تھا وہ انہوں نے بیعا کے
01:21تمہیں وہ عدا کر دیں
01:22اور ویسے بھی
01:23اتنی رقم کا انتظام ہم کریں گے کہاں سے
01:26اے بھائی جن
01:28ہمارے تو بس میں ہی نہیں ہے
01:29سلام علیکم آپ تھی تم کب آئی
01:32لو آ گیا تمہارا بھائی
01:34کچھ اس سے بھی فرمائش کر لیا کرو
01:36سب کچھ کیا ان دونوں کی لئے رکھا ہے تم نے
01:38بھائی مشکل سے مہینے میں چار چھے ہزار روپے کماتا ہے وہ
01:42وہ بھی لاکے آپ دونوں کے ہاتھ میں رکھتے تھے
01:45آپ آپس میں بانٹ لیتی ہیں
01:46اب اس کے نام کوئی جائداد تو ہے نہیں
01:49کہ میں اس سے تین لاکھ روپے مانگ لوں
01:52یہ بار بار تم جائداد کا ذکر کیوں کرتی ہو
01:54کیا جتانا چاہتی ہو تم
01:55تمہاری نظر کے اس مکان پہ تو نہیں ہے
01:59میری ایک بات نہ سب کان کھول کے سننے
02:02یہ گھر جو ہے نا میری اور میرے بچوں کی چھت ہے
02:05یہ تم دونوں بہن بھائیوں کا یہ منصوبہ میں کامیاب نہیں ہونے دوں گی
02:08بھابی پری ذات کو اس میں مت کسیتھ
02:11اور اللہ نہ کرے کہ میری زباد میں ایسی کوئی بات آئے
02:15آپ کو آپ کے بچوں کی چھت مبارک ہو
02:18میں تو بس چھوٹی بہن ہونے کے ناتے
02:22اپنے شوہر کی مدد کے لیے آگئی تھی
02:25اگر نہیں تو نہ سکھ چلتی ہوں میں
02:28سہیدہ بیٹا
02:29سہیدہ بیٹا چل
02:30اکبر بھائی جانے دیں
02:33اس نے کہاں رکنا ہے
02:34عزب خدا کا
02:36دو چار ہزانے پورے تین لاکھ ہی مانگ لیے اس نے بھائیوں سے
02:41موسیقی
03:11موسیقی
03:18موسیقی
03:19موسیقی
03:20موسیقی
03:22کام سے بات کرتا
03:23ادرا جاو
03:24موسیقی
03:30مواسی میں تمہے دیکھتا
03:33تم ادرا تا چیزوں کو تطول تا دیکھتا
03:36پیر چلے جاتا
03:38جاتا ہے کیا ماج رہا ہے وہ ہے نہیں بس ویسے ہی یہ پیانو دیکھنے کے لیے آپ کی دکان پہ آتا ہوں
03:46بلکہ بچپن سے جب آپ کی دکان پہ کوئی نیا پیانو بیٹھنے کے لیے آتا ہے تو میں دیکھنے کے لیے آتا ہوں
03:55یہ پیانو کائی ہافٹے سے پر اثر رہا ہے یہاں پہ
04:01آشکل وقت ہی کہاں ہے کسی کے پاس یہ شاہی ساز بجھانے کا
04:06تم مجھے صحیح لگتا ہے تم خریدے گا تمہیں کسکاونٹ دے گا
04:11کتنے گا
04:13تمہارا لیے
04:15ٹوینی تاوزن
04:18ورنہ تو تیری فائی فوری سے کم کسی کو نہیں ملتا
04:23اتنے پیسے تو نہیں ہیں میرے پاس
04:27مگر میں وعدہ کرتا ہوں کبھی میرے پاس بیس ہزار روپے جمع ہوئے تو
04:33میں یہ پیانو چکریدوں
04:35سنو بوئے میں یہ تو نہیں جانتا کہ یہ کچھ دن میں پڑا رہے گا یا نہیں
04:43با ایک چیز ہم جانتا ہے
04:46ایک دن تم اپنی پسند کا فیانو کری لگ
04:51تمہیں چیزوں کا قدر ہے پہچان ہے
04:57اور یہی قدر اور پہچان
04:59تمہیں ایک دن بہت پڑا خریدار بنایے گا بھائی
05:02شکریہ
05:18تو کیا کرے گا پیانو گا بجانہ بھی آتا ہے تجھے اور رکھے گا کہاں
05:34تیرا تو گھری پیانو جتنا ہوگا
05:36بس اب شاک ہے نا کیا کروں
05:38اسی لئے شرم کے مارے کسی کو بتایا نہیں آج تک
05:42استان
05:46بتا ہے کیا
05:47تو غلط جگہ پیدا ہو گیا
05:51شاک تیرے شہزادوں والے
05:54رہتا تو مستوروں کے محلے میں
05:56بڑا عجیب سا لوچا ہوگا تیرے سا
06:00اچھا میں ناسات سے مل لوں
06:02ایکزیمز کے فارم جمع کرانے کی آخری ڈیٹا کل
06:05اچھا رک
06:06چل تو فکر نہ کر
06:08میں دلاؤں گی تجھے تیرا باجہ
06:11کیا کہتے ہیں
06:13پیانو
06:16ہاں پیانو
06:17ہیں تیرے پاس اتنے پیسے
06:19ابھی تو نہیں ہے
06:23لیکن اگلے مہینے نا
06:26اب باکو ریٹائرمنٹ کے پورے پیسے مل جانے والے
06:28پیسی پیسے ہوں گے
06:31دلاؤں گی تجھے
06:33اب تو خوش ہے نا
06:36ہاں خوش
06:39مبلی اپنے دوستوں کو ایسے اکیلا نہیں چھوڑتی
06:41ال جا
06:44تو بھی کیا یاد کرے گا
06:47کس سخی سے پالا پڑا ہے تیرا
06:49فائنل اگزام بھی آن ہی پنچے
06:56مہتا نہیں کیونکہ لگتا ہے
06:59کہ اس بار یہ لوگ مجھے پاس کر دیں
07:00پہلے ہی سٹوڈنٹ دیکھا ہے جو پاس ہونے کا سوچ کر بھی ٹھنڈی آئے ہیں بھر رہے ہیں
07:06دل لگ گیا تھا نا اس شہر میں
07:09اور اگزام فی کے پیسے کون سا ہے میرے پاس
07:12اس کی فکر نہیں کرو
07:13ٹویشن کے پاسے مل گئے تھا مجھے میں نے بھر دی
07:17بس جاک کے ایڈمن کلرک سے مل لینا
07:21ایسے ہر ناساس کی زندگی میں نا
07:27تم جیسے ایک پریزاد ہونا چاہیے
07:30خیر چھوڑو
07:34یہ بتاؤ تم سے کل کچھ پوچا تھا میں نے
07:38اس بارے میں سوچا
07:39شہر چھو پنج میں ہوں میں
07:47جیسا لگتا ہے جیسے میں اپنے مطلب کے لیے
07:51ببلی جیسی چیدھی اور سچی لڑکے کو دھوکہ دے رہا ہوں
07:55اس کا من شیشی کی طرح اجلا ہے
07:59اور میرا تو تان من
08:01سب مہلا ہے
08:02یہ تمہاری سوچا ہے
08:05زیادہ اہم بات یہ کہ
08:06اس تانی جی اور شبیر چاچا مانتے ہیں کہ نہیں
08:09پسند تو تمہیں بہت کرتے ہیں
08:13یہ شریف اور نیک لڑکا سمجھتے ہیں
08:16مجھے لگتا ہے کہ وہ تمہارے رشتے کے بارے میں
08:18سنجیدگی سے سوچیں گے ضرور
08:20مجھے سمجھ نہیں آرہی
08:23اپنے گھر والوں کو کیا ٹھوکا ہے
08:24وہ بات کی بات ہے
08:27ملکہ میں تو کہتا ہوں کہ
08:29اگر گھرداماد بننے کی نوبت بھی آئے نا
08:31تو کوئی حرش نہیں
08:33ایسے بھی اب اس گھر میں تمہارا ہے ہی کون
08:35وہ سٹورنما کمرہ بھی
08:37خیر والوں کو بخش دو اور یہیں آکر رو
08:39ببلی بھی خوش ہو جائے گی
08:42کہ اسے لڑیوں کی طرح دلن بن کے رخصت نہیں ہونا پڑا
08:45اور تم دلن بن کے اس کے آنگن میں اتر آئے
08:48مروانہ دے نا مجھے
08:51اپی نہیں
08:52یہ سب تم مجھ پہ چھوڑ گو
08:54بس فیلحال اپنے گھر میں
08:56کسی سے اس بات کا تذکرہ مت کرنا
08:58ٹھیک
09:00وہ آج تم
09:02اسے انٹیک کباڑیے والے کی بات بتا رہے تھے نا مجھے
09:06ٹھیک کہہ رہا تھا وہ
09:08ہم سب کی زندگی میں
09:11کسی نہ کسی صورت میں ایک ایسا پیانو ضرور ہوتا ہے
09:13جسے ہم عمر بھر پانے کی تمنہ کرتے ہیں
09:16اور یہ جو لوگ تمہیں کامیاب نظر آتے ہیں نا
09:20یہ سب وہ ہیں جنہیں اپنا پیانو مل چکا
09:23کیونکہ انہوں نے وقت پر صحیح فیصلے کیا تھے
09:27اور جو لوگ زندگی کی دوڑ میں
09:30وقت پر صحیح فیصلے نہیں لے پاتے
09:32وہ پھر عمر بھر کباڑیے کی دکان کے باہر گھونتے
09:37مشیشے کے دروازے سے جھانک کر
09:40حسرت بری نگاہوں سے اپنے پیانوں کو تکتے رہ پڑے
09:53تو کیا پریزاد ببلی کو اس کی تمام ذہنی الجھنوں کے ساتھ قبول کرنے کے لیے تیار ہے؟
10:08جی بات تو کی تھی میں نے اس کے ساتھ کافی تفصیل سے
10:12اسے گھردہ ماد بننے پہ بھی کوئی اعتراض نہیں
10:15مجھے نہیں لگتا کہ پریزاد کے گھر والے ببلی کو شاید اس حال میں قبول کریں
10:21اس سے رخصت کرنے سے بہتر ہے کہ اس کا دھولہ اس گھر میں رہے
10:26احمد پیٹا تمہیں بہت بڑے بات کہتی ہے
10:31مگر لوگ
10:34لوگ تو ببلی کو ویسے بھی کسی حال میں جینے نہیں دیں گے
10:38ایک بار وہ اس رشتے کو خود تسلیم کر لے
10:42تو پھر بعد میں وہ دولوں یہاں سے کہیں اور بھی منتقل ہو سکتے ہیں
10:46میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آ رہا
10:52پریزاد اچھا لڑکا ہے لیکن ہماری سائے مام
10:56بیٹے
10:59تم پریزاد سے کہو کہ امتحان دے کر نگاہ کے لیے آ جائے
11:04ہم تیار ہیں
11:07چھیک بیٹے
11:11تھنڈا تو کیا
11:14جی شبیا
11:15دیکھ لو امہ تم کبھی مجھے اس کی پیانو تو نہ دلا سکیں
11:41مرکر تمہارا دل بھائیا ہوا یہ چاس روپے والا پیانو میں نے آج بھی سنبھال کر رکھتا ہے
11:48تو اور بھی اچھی بات ہے اس طرح تو وہ تمہارے سامنے بہت جل کھل جائے گی
12:00ویسے بھی میں یہ شادی کا مشورہ تمہیں کسی اور وجہ سے دے رہا
12:07لیکن شبیر چاچا نے جو کچھ ببلی کے لیے جوڑ رکھا ہے
12:10وہ تمہیں بھی تو دیں گے
12:12اس سے تمہارا وہ بہنوی والا مسئلہ بھی حل ہو جائے گے
12:15جس کے وجہ سے تمہاری بہن اپنا زیور بیچ رہی ہے
12:18دماغ تو ٹھیک ہے نا تیرا
12:25خبردار جو میرے بارے میں کچھ بھی الٹا سیدھا سوچا
12:28خبردار جو موجود
12:34ہے
12:45روک
12:58روک
12:59لگا نیچے
13:01نیچے
13:05نیچے
13:09نیچ سا
13:19واست
13:34استادوں سے استادی
13:37مان گئی ببلی بدماشتہ
13:41خدا کی قسم مان گئی
13:45کیوں
13:47ایسا کیا کیا
13:51تو بڑا چپا رستوں نکلا
13:54مطلب
13:56یہ خیال میرے دل میں کیسے نہیں آیا
13:58کیسا خیال
14:01اب ایک گھردم آدھی کا
14:03اور کس کیس کا
14:05اب کیا پلان بنایا ہے تو
14:09کمال
14:11ون دات ایک دم جھکاس
14:15مطلب ناساز نے
14:17بتا دیا تمہیں
14:19اس ناکام شایر نے پہلی بار زندگی میں
14:21میرے ماں باپ سے کوئی ڈھنکی بات کی
14:25لیکن تو اپنا تو بتا
14:27ہاں
14:29مطلب
14:31گھر تم آدھی کا ہی پلان بنا ڈالا
14:33اب برپس
14:35تو
14:39مطلب
14:41وہ
14:43نہیں تو
14:45تمہیں اتراز نہیں ہے
14:47مطلب
14:49تم مجھ سے خفا نہیں ہو
14:51سچ پتا ہوں
14:57مطلب
14:59مطلب
15:01مطلب
15:03مطلب
15:05لیکن پھر میں نے بیٹھ کے سوچ
15:07اچھا لگا ہوں جاتے
15:09مطلب
15:11میری ماں میرا پیچھا تو چھوڑے گی نہیں
15:13کوئی نہ کوئی نایا رشتہ لے کر آ جائے گی
15:15اس کا حل یہ ہی ہے کہ کوئی مستقل چیز کی جائے نا
15:17میں
15:19وعدہ کرتا ہوں ہمیشہ تمہیں خوش رکھوں گا
15:23جیسے جینا چاہتی ہو ایسے جی سکتی ہو
15:25جیسے جینا چاہتی ہو ایسے جی سکتی ہو
15:29خیال تو تجھے اب میرا ہمیشہ ہی رکھنا پڑے گا
15:36تیرے انتحان کب ختم ہو گیا
15:38اگلے جمعرات کو آخری انتحان ہے
15:45ایسے اے تو بڑا بھنور مستے
15:48دل میں اتنا کچھ چھپا کے رکھا تُو نے
15:51تو دیکھ
15:55تو اپنے وعدے سے نہیں مکرے گا
15:57نہیں میں نہیں مکروں گا
15:59ہم ہمیشہ دوست رہیں گے
16:12ہمارو اور سے دیکھنا ہے تجھو
16:14اتنا بھی برا نہیں ہے تو
16:17تیرے تو پسینے ہی چھوٹنے لگے
16:23میشنے
16:25میرے تو پسینے ہی چھوٹنے لگے
16:32میشنے
16:42دلما آ گیا
16:43ہمارو
16:45ہمارو
16:47ہمارو
16:49ہمارو
16:51ہمارو
16:53ہمارو
16:57اتنے سالوں بعد ببلی نے کسی مرد پر اعتبار کیا ہے
17:01تم پر اعتبار کیا ہے بریزاد بیٹا
17:04خدا راب
17:05اس کا بھرم ٹوٹنے مت دینا
17:10میں جانتی ہوں یہ پگلی اپنی ہی دنیا میں جیتی ہے
17:13بھرم
17:15تم اس کا ساتھ دے نا ہمیشہ
17:20میں جانتا تجھے اب میرا ہمیشہ ہی رکھنا پڑے گا
17:23ملے گا
17:35ہمارو
17:36ہمارو
17:38اتنا بھی برا نہیں ہے
17:47سبیر
17:49تیرے تو پسینے ہی چھوٹنے لگے
17:54مین Brazilian
17:57مینر
18:01مینر
18:03مینر
18:09مینر
18:12سمیات
18:15مینر
18:19مینر
18:20موسیقی
18:47فرکر ناساس کو دیکھیں
18:50نہیں وہ تو شاید آج جلدی نکل گیا تھا
18:52اچھا
18:53موسیقی
19:02کیا نہیں رکھتی تھی وہ چیز
19:08اس لیے تو اسے کرنا تھا
19:10یہ ہونا تھا
19:11یہ ہونا تو وہ گیا
19:12کیا ہوا اتنے لوگ سن دھمایا آج
19:14جس کا ڈردہ وہ ہی ہوا
19:16باگی شبیر بھئی کی بیٹی پبلی کل رات کے
19:18اللہ تعالیٰ ایسے دن کسی کو بھی نا دکھائے
19:22اپنے باباپ کو بیچے اپنے اولاد پر نظر سایے
19:24شباہ کرو
19:25شباہ کرو یا
19:26اللہ تعالیٰ افکر لی آسان نہیں گئے
19:28جہتے کیوں نہیں ہیں آپ
19:35جا کے پولیس پہ ریپورٹ لکھوائیے نا
19:38ابھی تو ایک رات گزری ہے
19:41اس رادہ دون نہیں گئی ہوگی
19:43پولیس کو مل جائے گی
19:44لڑکی جب گھر سے باہر نکل جائے
19:49تو ایک رات کیا
19:53چند گھڑیوں میں اتنی دور نکل جاتی ہے
19:56کہ دنیا کی کوئی پولیس عزت و وقار سے واپس نہیں لاسکتی
20:00لڑکی کا گھر سے دوری کا یہ واصلہ
20:06قدموں سے نہیں
20:08باپ کی غیرت سے نہ پا جاتا ہے
20:13بچی ہے
20:14نادار ہے وہ
20:16اسے کیا پتا رشتوں کی دوری کا
20:19غیرت کے فاصلوں کا نہیں بتا اسے
20:23مجھے نہیں بتا
20:27مجھے میری بچی چاہیے
20:29اگر آپ ببلی کو نہیں لائے نا
20:32میں رو رو کے جان دے دوں گی
20:34اپنی
20:34تو مجھے اور اپنے آپ کو ابھی بھی زندوں میں شمار کرتی ہو
20:39ہم ببلی کے لیے اور ببلی ہمارے لیے مر چکی ہے
20:47اب اگر وہ واپس بھی آ جائے
20:51تو یہ معاشرہ اسے کبھی بھی نہیں جینے دے گا
20:53کاش
20:59کاش تم نے ببلی کو بیانے کی فضول زندہ کیوں
21:03تو کم سے کم ہمارے لیے تو وہ زندہ ہوتی
21:08چھپ ہو جاؤ شایستہ بیگم
21:19ببلی کو رونے کے لیے تو ساری زندگی پڑی ہے
21:24ایک ہی دن میں اپنے آنسو ضائع مک کر دینا
21:29مولی والے کو برا بولتے تھے
21:40مولی والے کو برا بولتے تھے
21:43دیکھلیا ہماری کس بین بیٹیاں ہیں
21:46ہماری بین بیٹیاں نہیں ہیں
21:47جا مدالا کھڑکی پہ آجائے
21:49کے گیٹ پہ آجائے
21:50تم اکیلے کیوں آئے یوں
21:52ببلی کو ساتھ لکے کیوں نہیں آئے
21:54کار ہے میری بچی
21:56تم نے تو کہا تھا نا تم ڈونڈ کے لاؤ گے
21:59حسانی جی سب چھان مارا رہا ہے
22:02پورا محلہ گلیاں بسڈے
22:04ریلوی سیشن لیکن
22:07ببلی کا کچھ پتا نہیں چاہی
22:09ارے اس کی تو کوئی سہل ہی بھی نہیں ہے جہاں وہ رات بار ڈھہر سکے
22:13میں نے
22:14میری خود اس کو کمرے میں رات کو تس بجے چھوڑا تھا وہ سو رہی تھی
22:19کدھر جا سکتی ہے وہ
22:23یہ کی رات میں کیا خیامت ٹوٹ پڑی
22:27تمہاری کوئی دوست سہلی وغیرہ نہیں ہے کہ ایسے معاملے میں تمہارا ساتھ دے سکے
22:38نہیں یار تھی میری ہے کراچی چلی گئی
22:41میرے ساتھ پڑھتی میرے جیسی تھی ڈالی
22:43ریجسٹر میں کہیں پتہ لکھا تھا اس کا
22:46کتابوں میں دیکھوں گی کہاں ہیں ریجسٹر
22:48ارستانی جی آپ مجھے اجازت دیں تو میں
22:53ببلی کا کمرہ دیکھتی ہوں شاید کوئی سرہ مل جائے
22:57ہاں ہاں بیٹا
22:59تمہیں جاؤ دیکھ رہا دیکھ لو بس میری بچی ڈوٹ سا تمہیں دیکھ لو جا کے جا
23:05تم اس کا کمرہ دیکھو میں آتا ہوں
23:11دیکھو شاید کچھ مل جائے
23:15کچھ لی بچی بیرے
23:19موسیقی
23:21موسیقی
23:23موسیقی
23:25موسیقی
23:27موسیقی
23:29موسیقی
23:31موسیقی
23:33موسیقی
23:35موسیقی
23:37موسیقی
23:39موسیقی
23:41موسیقی
24:11موسیقی
24:26موسیقی
24:30یہ لیں استانی جی
24:31آپ کے گھر کا بھیدی
24:33پوچھے اسے کہاں ہے ببلی
24:35یہ تو ٹیپو ہے
24:37ببلی تو ہمارے گھر میں کھیل کوت کے ساتھ ہی بڑے ہوئے ہیں
24:41احمد تو اس کو کیوں لائے گا
24:43بتا نا
24:45اب چھپ کیوں ہے
24:47مجھے کیا بتا استانی جی
24:49ببلی باجی نے مجھے کل خود کہا تھا
24:51کہ دس گیارہ بجے کے ٹائم پر
24:53کسی دوست سے بائک لیا نا
24:55اور مجھے ریلوے اسٹیشن چھوڑ دینا
24:57ریلوے اسٹیشن؟
24:59ریلوے اسٹیشن کیوں؟
25:01مجھے کیا بتا؟
25:03میں نے تو ان کا حکم مانا سے
25:05ہاں
25:07وہ کہہ رہی تھی کہ میں اپنی کسی
25:09دوست سے ملنے جا رہی ہوں
25:11تم نے اسے خود
25:13ٹرین میں سوار ہوتے دیکھا؟
25:15ہاں
25:17اور انہوں نے مجھے پیٹرول کے لیے
25:19پانچ سو روے بھی دیئے
25:21چاہے تو آپ واپس لے لیں
25:23جاک آرہا ہے یہی رکھ
25:31اسے جانے دو احمد بیٹا
25:35اس کا کوئی قصور نہیں
25:37دعا تو ہمارے خون کی ہے
25:41آپ جائیں نہ ٹرین سٹیشن یہاں کیوں گھڑے
25:49جا کے پتہ کریں کہ دس بجے کے بعد کونسی گاڑیاں نکلتی ہیں
25:53کچھ تو پتہ چلے گا رہا کہ کہاں گئی
25:57دس بجے
25:59شہر سے بھار صرف ایک گاڑی جاتی ہے
26:03تیز گاؤں
26:05کراچی کے لیے
26:07کراچی کے لیے
26:11ببلی کراچی چلے گئے سانگی جی
26:17اپنے ساتھ
26:19اپنے ریجسٹر سے اپنی دوست کا پتہ بھی
26:21پھار کے لے گئے ہیں
26:37کچھ پتہ چلا
26:43کچھ پتہ چلا
26:45نہیں
26:47ببلی نام کے کسی لڑکی کا کوئی ٹکٹ نہیں کٹا
26:51ہو سکتا ہے
26:53کچھ پتہ چلا
26:55کچھ پتہ چلا
26:57کچھ پتہ چلا
26:59نہیں
27:01ببلی نام کے کسی لڑکی کا کوئی ٹکٹ نہیں کٹا
27:05ہو سکتا ہے کسی اور نام سے سفر کرتی ہے
27:07ہو سکتا
27:09لیکن دو دن پہلے تو راضی تھی
27:11یہ اچانک
27:13بھاپنے کی کیا ضرورت پیش آگی
27:15پھر یہ اچانک
27:17بھاپنے کی کیا ضرورت پیش آگی
27:23ببلی نے اسی دن گھر سے بھاگنے کا فیصلہ کر لیا تھا جس دن ہم نے اس کے ماں باپ سے اس کا رشتہ مانگیا ہے
27:29اور اس نے بڑی ہوشیاری سے ہم سے یہ بات چھپائی ہے
27:33اسے اس نتیجے میں پہنچانے میں شاید ہمارا بھی ہوتا ہے
27:39کاش میں یہ فیصلہ نہ کیوں تو
27:44یہ ہوتا
27:48شاید اسے یہ
27:50ڈر تھا کہ تم اس کے اندر کے لڑکے کو مار کر
27:53سوئیوی لڑکی کو نہ جگہ دو جسے وہ
27:56میں بچپن میں بہت پیچھے چھوڑ آئی
28:00تم نے استانی جیس سے کہیں میری اور ببلی کے
28:04مطلب
28:06جہیز کی بات تو نہیں کی
28:08موقعی کاملہ
28:10آنین فرنین یہ واقعہ ہو گیا
28:12سوچا تھا نکالے دن تفصیل سے بات کروں گا
28:16اچھا کیا
28:18انہا شاید شرمندگی کے مارے میں کبھی ان کے سامنے نظر نہ اٹھا پاتا
28:24نظریں تو وہ بھی اب کہاں اٹھا پائیں گے
28:28ایسے ہمارے معاشرے میں ہر جرم
28:32ہر گناہ کی انتہا
28:34عورت کے سر کیوں
28:36کسی کا بیٹا بھاگ جائے گھر سے
28:38تو لوگ اس واقعے کا ذکر ایسے کرتے ہیں جیسے دودھ نہیں لینے نکلا ہے
28:42آ جائے گا کچھ تیر وہ
28:46اور کسی کی بیٹی اگر چند گھنٹے گھر نہ پہنچے تو
28:50یہ لوگ اس کے گھر والوں کو سولی پہ ٹانگنے میں ایک پل کی دیر نہیں لگاتے ہیں
28:56یعنی
29:00شبیر چچا اور
29:02سانی جی بھی
29:04ہم
29:06وہ لوگ کے لئے محلہ اور مکان چھوڑ کے جا رہے ہیں
29:10بہت دور
29:12شاید
29:14شبیر چچا کے گاؤں
29:16ہمیشہ کے لئے
29:18اور تم
29:22تم کہاں جاؤ گی
29:24تم کہاں جاؤ گی
29:28میرے پیپرز بھی ختم ہو گئے ہیں
29:30لگتا ہے
29:32یہاں سے دانہ پانی اٹھ گیا
29:34اپنے شیئر چلا جاؤ گی
29:36مرد
29:38مجھتا ہے
29:40ہم
29:44ہم
29:46ہم
29:48ہم
29:50ہم
29:52اممہ
30:04اممہ
30:06امم
30:08آپ کو پتہ ہے
30:09آج ماستر دی ہمیں انگریجی اسکول کی شہر کو لے گئے تھے
30:13وہاں پر پیاری سی میڈم
30:16تیاں نو بریا کر بچوں کو نظمیں سنا رہی تھی
30:22یہ پیالو کیا بلا ہے بھئی؟
30:24اممہ پیالو نہیں پیانو بجانے والا
30:29اس اببہ سے کہے نا مجھے بھی ویسے ہی بچائیے نا مجھے اس
30:35ان کی بھی سنا
30:36گھر میں کھانے کے لالے پڑے
30:39اور اس کو بجانے کی پڑی ہے بھئی؟
30:41اممہ اتنا مہنگا نہیں یاد آپ تھوڑے پیسے ڈالے مہو تھوڑے ڈالے ہی ہم لے لیں گے نا ام پیالو
30:45تیرے اببہ سے کہوں گی تنخواہ ملے نا تو سو دو سو بچا کے رکھ لیں
30:53پھر ہم بھی لے آئیں گے پڑا والا پیالو
30:56اب باہر جا کے کھیل میرا سرمت کھا
30:59اممہ سو دو سو میٹتا گڑا پیالو کہاں سے آتا ہے
31:02آیا جائے گا نا جا باہر کھیل
31:15ہاں ہاں ہاں ہاں
31:17تم کیا کرے گا بیاان ہوں گا
31:19بجانہ بھی آتا ہے تجھے
31:21اور رکھے گا کہاں
31:23تم دو گھری بیاان ہو جدنا ہوگا
31:25جل تو فکر نہ کر
31:28میں دلاؤں گی تجھے تیرا باجہ
31:45موسیقی
32:15موسیقی
32:45موسیقی
32:51موسیقی
32:55موسیقی
33:01موسیقی
33:11موسیقی
33:21موسیقی
33:22موسیقی
33:23موسیقی
33:25موسیقی
33:27موسیقی
33:29موسیقی
33:33موسیقی
33:35موسیقی
33:39موسیقی
33:41موسیقی
33:45موسیقی
33:47موسیقی
33:49موسیقی
33:51موسیقی
33:53موسیقی
33:57موسیقی
33:59موسیقی
34:01موسیقی
34:03موسیقی
34:05موسیقی
34:07موسیقی
34:09موسیقی
34:11موسیقی
34:13موسیقی
34:15موسیقی
34:17موسیقی
34:19موسیقی
34:21موسیقی
34:23موسیقی
34:25موسیقی
34:27موسیقی
34:29موسیقی
34:31موسیقی
34:33موسیقی
34:35موسیقی
34:37موسیقی
34:39موسیقی
34:41موسیقی
34:43موسیقی
34:45موسیقی
34:47موسیقی
34:49موسیقی
35:19موسیقی
35:49موسیقی
36:01موسیقی
36:13موسیقی
36:35موسیقی
36:41موسیقی
36:43موسیقی
36:45موسیقی
36:53موسیقی
36:57موسیقی
37:07موسیقی

Recommended