This is channel of islamic, hadess Nabvi,knowledge, natural beauty funny videos.
Category
😹
FunTranscript
00:00یہ ڈاکٹر امجد کا جنازہ تھا ڈاکٹر امجد ایڈن ہاؤزنگ سکیم کا مالک تھا اس کے والد ڈیپٹی کمیشنر رہے تھے اور یہ آئی جی پنجاب سردار محمد چادری کا دعوات بھی تھا
00:11اللہ تعالیٰ نے اس پر دالت کی بارش کی اور یہ اس بارش میں بھیگتا بھیگتا کیچڑ میں جا گیا
00:17اس نے سب سے پہلے ایڈن ہاؤزنگ سکیم کے تیرہ ہزار میمبرز کے دس عرب روپے ہڑپ لیے اور پھر اس نے پاکستان پیپلز پارٹی کے دار میں نظر گوندل کے بھائی زفر گوندل کے ساتھ مل کر ایو بی آئی کی رقم بھی اڑا لی
00:31ڈاکٹر امجد نے فرضی پلوٹ دے کر زفر گوندل سے دو عرب روپے لیے تھے اور یہ دونوں بعد ازا یہ رقم آدھی آدھی کر کے نگل گئے
00:40متاثرین نے احتجاج شروع کر دیا افتخار محمد چادری چیف جسٹس تھے سوہ موٹو ہوا عدالت میں پیشیاں شروع ہوئیں
00:48لاہور کے ایک وکیل کے ذریعے چیف جسٹس اور ملزم کے درمیان رابطہ ہوا اور یہ رابطہ بہت جلد رشتہ داری میں بدل گیا
00:56ڈاکٹر امجد کے صاحبزادے مرتضی امجد اور افتخار محمد چادری کی صاحبزادی افرہ افتخار کی شادی ہو گئی
01:04آر یوں ایڈن ہاؤزنگ سکیم اور ایو بی آئی کے کیسز کھوک ہاتے میں چلے گئے
01:09دار بدلہ نیب کے مقدمے شروع ہوئے پورا خاندان ملک سے بھاگ گیا
01:14نیب نے ریڈ وارنٹ جاری کر دیئے
01:17ایف آئی اے نے چھبیس ستمبر دوہزار اٹھارہ کو مرتضی امجد کو دبائی سے گرفتار کر دیا
01:22لاہور ہائی کوٹ کے ایک جج نے ریڈ وارنٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا
01:27اور یہ لوگ خاندان سمیت کینیڈا شفٹ ہو گئے
01:30کیسز چلتے رہے اور افتخار محمد چادری کا اثر و رسوخ
01:34ڈاکٹر امجد کو بچاتا رہا
01:36فراڈ کی رقم پچیس ارب روپے تک پہنچ گئی
01:40یہ اس دوران پلی بارگین کے لیے بھی راضی ہو گیا
01:42لیکن یہ تین ارب روپے دے کر پچیس ارب روپے موف کرانا چاہتا تھا
01:47نیب نہیں مانا
01:49یہ اس دوران کسی پرسرار بیماری کا شکار ہو گیا
01:52پاکستان آیا
01:53علاج شروع ہوا لیکن طبیعت بگڑتی رہی
01:56یہاں تک کہ دنیا بھر کے ڈاکٹرز
01:59عدویات اور افتخار محمد چادری کا اثر و رسوخ بھی کام نہ آیا
02:02اور ڈاکٹر امجد تئیس اگست دوہزار اکیس کو لاہور میں انتقال کر گیا
02:07لواہقین نے اسے خاموشی کے ساتھ دفن کرنے کی کوشش کی
02:11لیکن متاثرین کو خبر ہو گئی
02:14اور یہ پلائے کارڈز اور پوسٹرز لے کر
02:16پہلے اس کے گھر اور پھر جنازے پر پہنچ گئے
02:20اور ہماری رقم واپس کرو کے نارے لگانے لگے
02:22پولیس بلائی گئی
02:24پولیس جنازے اور احتجاجیوں کے درمیان کھڑی ہو گئی
02:27پولیس کی مدد سے جنازہ اٹھایا گیا
02:29اور پولیس ہی کی نگرانی میں ڈاکٹر امجد کو دفن کیا گیا
02:33پھر اس واقعے کو آٹھ دن ہو جاتے ہیں
02:36لیکن متاثرین اس کی قبر پر بھی آتے جاتے ہیں
02:39جس کی وجہ سے خاندان نے وہاں گارڈز کھڑے گر دیئے
02:42یہ انتہا درجہ کا عبرتناک واقعہ ہے
02:45لیکن آپ اس سے بھی بڑی عبرت ملاحظہ کیجئے
02:48ڈاکٹر امجد نے جس خاندان اور جن بچوں کے لیے
02:52پچیس عرب روپے کا فراڈ کیا تھا
02:54وہ جنازے کے وقت کینیڈا میں بیٹھے تھے
02:57اور ان میں سے کوئی شخص اسے مٹی کے حوالے کرنے کے لیے پاکستان نہیں آیا
03:01یہ واقعہ دالت کے پیچھے باولے ہوئے بے وقفوں کے لیے نشان عبرت ہے
03:06یہ ثابت کرتا ہے کہ انسان جب حوص کے کیچڑ میں گرتا ہے
03:10تو یہ پھر انسان نہیں رہتا
03:12یہ بدبودار کیچڑ بن جاتا ہے
03:14آپ نے کبھی غار کیا دالت آخر ہے کیا
03:17یہ صرف کاغذ کے ٹکڑے ہیں
03:19اور یہ کاغذ کے ٹکڑے جل بھی سکتے ہیں
03:22گل بھی سکتے ہیں
03:23پھٹ بھی سکتے ہیں
03:24اور کینسل بھی ہو سکتے ہیں
03:26یا پھر دالت بینکوں کی سٹیٹمنٹ پر چھپی ہوئی چند فگرز
03:30اور ان کے آخر میں بے شمار صفر ہے
03:32اور یہ صفر اور یہ بینک کسی وقت بھی ختم ہو سکتے ہیں
03:36یا پھر دالت اللہ کی زمین کے چند ٹکڑے ہیں
03:39اور ان ٹکڑوں کا اصل مالک کون ہے
03:41ہمارا رب
03:43اور یہ رب جب چاہے
03:44اپنی لیز جس کے نام چاہے شفٹ کر دے
03:47اور بس سوال یہ ہے
03:48ہم پھر پرائے مال کے لیے کیوں باولے ہوئے جاتے ہیں
03:51ہم زمینی ٹکڑوں
03:53بینکوں کے زیروز اور کاغذ کے نوٹوں کے لیے
03:55بددعاؤں کی فصل کیوں بوتے ہیں
03:57ہم لوگوں کی آہیں بددعائیں اور لانتیں کیوں ہی کٹھی کرتے ہیں
04:01اور کس کے لیے کرتے ہیں
04:02ان کے لیے جو ہماری آنکھیں بند ہوتے ہی
04:05ہمارے مال کے لیے ایک دوسرے کا گلہ کٹنے لگتے ہیں
04:08یا پھر ہم سے ہزاروں میل دور بیٹھ کر
04:10اببہ مرہوم اببہ مرہوم کہتے رہتے ہیں
04:13اور ہمیں دفن کرنے پرائے لوگ آتے ہیں
04:15میں اکثر اپنے دوستوں سے عرض کرتا ہوں
04:18آپ کی عمر اگر پچاس سال ہو چکی ہے
04:21تو آپ پلیز اپنی چارڈ شیٹ سے گناہ حرص اور فراڈ کو خارج کر دیں
04:25آپ نے جس سے معافی مانگنی ہے مانگ لیں
04:28جس کو جو دینا ہے دے دیں
04:30اور جتنی توبہ کرنی ہے کر لیں
04:31آپ کے پاس زیادہ محلت نہیں ہے
04:34زندگی کی رسی کسی بھی وقت کھنچ لی جائے گی
04:37اور آپ یہ حقیقت جتنی جلدی سمجھ جائیں
04:39آپ کے لیے اتنا ہی اچھا ہوگا
04:41اور آپ یہ بھی جان لیں
04:43چیونٹیوں کا اکٹھا کیا ہوا رزق
04:45ہمیشہ چوہے کھاتے ہیں
04:46لہٰذا خدا کے لیے چیونٹیوں کی زندگی نہ گزاریں
04:49اپنے قد سے بڑے دانے نہ کھینچیں
04:51اور اپنی ضرورت سے زیادہ جمع نہ کریں
04:54آپ کے حرص آپ کو جینے نہیں دے گی
04:56اور آپ کا جمع کیا ہوا پلے کارڈ بن کر
04:59آپ کے جنازے کے آگے آگے چلتا رہے گا
05:01جبکہ آپ کی حوص کے بینیفیشری
05:04پانچ دس ہزار کلومیٹر دور بیٹھ کر
05:06اپنے دوستوں کو
05:07مائی ڈیڈ پانسٹ اوے کے میسج کرتے رہیں گے
05:10اور ان کے دوست او کا جواب دے کر
05:12پارٹی میں مصروف ہو جائیں گے
05:14چنانچہ رک جائیں
05:15آگے کھائی ہے
05:17اور اس کھائی میں ڈاکٹر امجد جیسے
05:19ہزاروں لوگ گرے پڑے ہیں