Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/30/2025
This is true
Transcript
00:00اللہ کا دیدار انسان کو دو بار ہوتا ہے
00:02ایک جب اس کی میں مرتی ہے
00:04دوسرا جب وہ خود مرتا ہے
00:06تو یہ جو میں ہے نا
00:07اسی کو تو بیچ میں سے نکالنا ہے
00:09انسان کو جب وہ پتا چل جائے نا
00:10کہ یار میں کچھ ہوں نہیں
00:11میرے اندر اکڑ کس بات کی
00:13تکبر کس بات کی
00:15صحیح اللہ نے دی ہے
00:16اولاد اللہ نے دی ہے
00:17ساری نعمتیں اللہ نے دی ہیں
00:19تو عطا میں میں ویسی
00:21اپنی مرضی شامل کر کے خطائی کر رہا ہوں
00:24سارا کچھ عطائی ہے نا
00:26آنکھیں اللہ نے دی
00:27یہ کائنات اللہ نے بنائی
00:29ہم بیچ میں جب اپنی اس میں کو لے آتے ہیں
00:32بلکہ کل ہی میں بڑی پیاری
00:34میں نے وہ آڈیو سنی کہ
00:35وہ ایک بزرگ نے کہا
00:36کہ میں نے آج تک خود کھانا نہیں کھایا
00:38تو شاگردوں نے کہا
00:39کہ ابھی تھوڑی دیر پڑھے تو آپ نے کھایا
00:40کہ نہیں
00:41میں نے آج تک کھانا نہیں کھایا
00:43وہ کھلاتا ہے
00:44اللہ حکر
00:45تو جب آپ کا رس سے
00:47خیال نکل کے رازق تک چلا جائے نا
00:49اولاد سے نکل کر اولاد دینے والے تک چلا جائے
00:53تو سارا مسئلہ ہی حل ہو جاتا ہے
00:56اخلاقیات میں الہیات کو شاویل کرنا

Recommended

5:14
Up next