#surah kahaf ayat 32-44 with Urdu translation
Category
📚
LearningTranscript
00:00ब्रूर अल्ला के नाम से जो बड़ा महरवान और नहाया तहिंड करने बाला है
00:05और आप उन लोगों से दो शक्सों का हाद भीयान किजिए
00:09इन दो शक्सों में से एक को हमने दो भाग अंगूर के दे रखे थे
00:15اور ان دونوں کا خجور کے درختوں سے
00:18آہاتہ بنا رکھا تھا
00:19اور ان دونوں کے درمیان میں
00:22کھیتی بھی لگا رکھی تھی
00:23دونوں باہ اپنا پورا پھل دیتے تھے
00:26اور کسی کے پھر میں
00:28ذرا بھی کمی نہ رہتی تھی
00:29اور ان دونوں کے درمیان میں
00:32نہر چلا رکھی تھی
00:33اور اس شخص کے پاس
00:36اور بھی تمول کا سمان تھا
00:38سو اپنے اس ملاقاتی سے
00:40ادھر ادھر کی باتیں کرتے کرتے
00:42کہنے لگا
00:43کہ میں تجھ سے مار میں بھی زیادہ ہوں
00:45اور مجھوہ بھی میرا زبردست ہے
00:48اور وہ اپنے اوپا
00:50جرم قائم کرتا ہوا
00:52اپنے باغ میں پہنچا
00:53کہنے لگا کہ میرا تو خیال نہیں ہے
00:56کہ یہ باغ کبھی بھی برباد ہو
00:58اور میں خیامت کو نہیں خیال کرتا
01:01کہہ گی
01:01اور اگر میں اپنے رب کے پاس پہنچایا گیا
01:04تو ضرور اس بات سے
01:06بہت زیادہ اچھی جگہ مجھ کو ملے گی
01:08اس سے اس کے ملاقاتی نے
01:10جواب کے طور پر کہا
01:12کہ کیا تو اس ذات کے ساتھ
01:14کفر کرتا ہے
01:15جس نے تجھ کو مٹی سے پیدا کیا
01:17پھر نطفے سے
01:18پھر تجھ کو صحیح سالم آدمی منایا
01:21لیکن میں تو یہ خیدہ رکھتا ہوں
01:23کہ وہ یعنی
01:24اللہ تعالیٰ میرا رب ہے
01:26اور میں اس کے ساتھ
01:27کسی کو شریک نہیں رہا تھا
01:29اور تو جس وقت
01:30اپنے باہ میں پہنچا تھا
01:32تو تو نے یوں کیوں نہ کہا
01:34کہ جو اللہ کو منظور ہوتا ہے
01:36وہی ہوتا ہے
01:37اور بدون خدا کی مدد کی
01:39کوئی خوت نہیں
01:40اگر تو مجھ کو مال
01:42اور اناد میں کمتا دیکھتا ہے
01:44تو مجھ کو وہ نردیک معلوم ہوتا ہے
01:47کہ میرا رب مجھ کو
01:48تیرے باغ سے اچھا باغ دے دے
01:50اور اس پر کوئی تقدیری آفت
01:52آسمان سے بیٹ دے
01:53جس سے وہ باغ دفاتاً
01:55ایک ساہ میدان ہو کر رہ جائے
01:57یا اس سے اس کا پانی
01:59بلکل اندر اتر جائے
02:01پھر تو اس کی کوشش بھی نہ کر سکے
02:03اور اس شخص کے سامانے
02:06تمول کو آفت نے آگیرا
02:08پس اس نے جو کچھ اس باپ پر خرص کہتا
02:11اس پر ہاتھ ملتا رہ گیا
02:13اور وہ باپ اپنی ٹرکیوں پر گیرا ہوا بڑا تھا
02:17اور کہنے لگا
02:18کیا خوب ہوا تھا
02:20کہ میں اپنے رب کے ساتھ
02:21کسی کو شریک نہ ٹھایا تھا
02:22اور اس کے پان کوئی ایسا مجموع نہ ہوا
02:26کہ خدا کے سواس کی مدد کرتا
02:28اور نہ وہ خود بدلہ لے سکا
02:30ایسے موقع پر مدد کرنا
02:33اللہ برحقی کا کام ہے
02:35اسی کا سواب سب سے اچھا ہے
02:37اور اسی کا نتیجہ سب سے اچھا ہے
02:39موسیقی