Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/2/2025
Surah kahaf ayat 17-23 with Urdu translation

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01شروع کرتی ہوں
00:02اللہ کے نام سے
00:03جو بڑے مہربان اور نہایت اہم کرنے والے ہیں
00:07ہم نے سور قحف کا سلسلہ شروع کیا ہے
00:10آج تیسرا جمعہ ہے
00:11اور تیسرا رکو ہے
00:12پہلے رکو میں
00:14اشاد باری تعالیٰ ہے
00:15یہ قرآن مجید
00:17انیک لوگوں کے لئے
00:18ہدایت کے واسطے بنائی گئی ہے
00:21اور سابق قحف کا حصہ بیان کیا گیا ہے
00:24یہ کچھ نوجوان تھے
00:25جو ایک بے دین بادشاہ سے
00:27بھاگ کر ایک گھر میں
00:30جا کے پناہ لے لیتے ہیں
00:31اور حقیق تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں
00:32کہ اے ہمارے پردگاہ
00:34ہم کو اپنی رحمت کا سمان عطا فرما دیجئے
00:37تو اللہ تعالیٰ نے ان کو
00:38رحمت کا سمان عطا فرما دیا
00:40اور ان کو غار میں پناہ دے دی
00:43اور سالہ سال تا ان کی
00:45نیند کا پردر آل دے
00:47ان کی آقا پر
00:47اور وہ سالہ سال تک سوتے رہے
00:50اور اس میں اللہ تعالیٰ اصلاح فرماتے ہیں
00:52کہ اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے
00:54واضح ایک نشانی ہے
00:56جس کو اللہ تعالیٰ ہدایت دینا چاہے
00:58وہ ہی ہدایت پاتا ہے
01:00اور جس کو وہ بے داروں کر دیں
01:02تو وہ بے رہا رہا چاہتا
01:03تو آپ کو اللہ کے ایک زبا
01:05کوئی مددگار رہا بتانے والا نہیں ہے
01:08آگے لسی جی روکے میں
01:09اللہ تعالیٰ شاہ فرماتے ہیں
01:11اور اے مخاطب
01:13تو ان کو جاگتا ہوا خیال کرتا
01:15حالانکہ وہ سوتے تھے
01:16اور ہم ان کو دھانی طرف
01:18اور بائیں طرف کروڑ دیتے تھے
01:21اور ان کا کتہ دہلیز پر
01:23اپنے دونوں ہاتھ پھیلائے ہوئے تھا
01:25اگر تو ان کو جھاکا دیکھتا
01:29تو ان سے پیٹ پھیل کر بھاکڑا ہوتا
01:31اور تیرے اندر ان کی دہشت سما جاتی
01:34اور اسی طرح ہم نے ان کو جگا دیا
01:36تاکہ وہ آپ اتنے پوچھ پاج کریں
01:39ان میں سے ایک کہنے والے نے کہا
01:41کہ تم کس قدر رہے ہوگے
01:43بعضوں نے کہا
01:44کہ ایک دن
01:45یا ایک دن سے بھی کچھ کم رہے ہوں گے
01:48بعضوں نے کہا
01:49یہ تو تمہارا خدا ہی کو قبر ہے
01:51کہ تم کس قدر رہے
01:54اب میں اپنے میں سے کسی کو
01:56یورپیا دے کر شہر کی طرح بھیجو
01:58پھر وہ تحقیق کرے
02:00کہ کون سا کھانا حلال ہے
02:01تو اس میں سے تمہارے پاس کچھ کھانا لے آئے
02:04اور کام کچھ تدبیری سے کرے
02:07اور کسی کو تمہاری خبر نہ ہونے دے
02:09اگر وہ لوگ کہیں تمہاری خبر پا جائیں گے
02:12تو تم کو یا تو پتھروں سے مار ڈالیں گے
02:14یا تم کو اپنے طریقے میں پھیلیں گے
02:17اور ایسا ہوا
02:18تو تم کو کبھی پھلانا ہوگی
02:20اور اسی طرح ہم نے لوگوں کو
02:22ان پر متلا کر دیا
02:24تاکہ وہ لوگ اس بات کا یقین کر لیں
02:26کہ اللہ تعالیٰ کا وعدہ سچا ہے
02:28اور یہ کہ قیامت میں کوئی شک نہیں
02:31وہ وقت قابل ذکر ہے
02:33جبکہ زمانے کے لوگ
02:35ان کے معاملے میں باہم چھگر رہے تھے
02:37سو ان لوگوں نے یہ کہا
02:39کہ ان کے پاس کوئی امارہ بنوا دوں
02:41ان قیام ان کو خوب جانتا تھا
02:43جو لوگ اپنے کام پر غالب تھے
02:45انہوں نے کہا
02:46کہ ہم تو ان کے پاس ایک مسجد بنا دیں گے
02:49بعض لوگ تو کہیں گے
02:50کہ وہ تین ہے
02:51چوتھا ان کا کتہ ہے
02:53اور بعض کہیں گے
02:55کہ وہ پانچ ہے
02:56چھٹا ان کا کتہ ہے
02:57یہ لوگ بے تحقیب بات کو ہاک رہے ہیں
03:01اور بعض کہیں گے
03:02کہ وہ ساتھ ہیں
03:03اور آٹھ ہاں ان کا کتہ ہے
03:05آپ کہہ دیجئے
03:07کہ میرا رب ان کا شمار خوب جانتا ہے
03:10ان کو بہت قلیل لوگ جانتے ہیں
03:12سو آپ ان کے بارے میں
03:14مجھے سرسری بحث کے زیادہ بحث نہ کیجئے
03:17اور آپ ان کے بارے میں
03:20ان لوگوں میں سے کسی سے بھی کچھ نہ پوچھئے
03:22مجھے سا کے زیادہ بھی کچھ نہ پوچھے
03:27مجھے سایدہ

Recommended