Mann Mast Malang Episode 48 - 13th June 2025
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:29آپ کو نہیں لگتا کہ ایک دوسرے کے لئے بنے ہیں
00:31موسیقی
00:43اب انہیں کبھی نہیں الگ کر سکتی
00:44جن کو اس بندن میں
00:47اوپر والے نے پھرو کر زمین پہ اتارا ہو
00:50موسیقی
00:59کوشش کر لیں آپا لیکن آپ کو ہمیشہ
01:01اپنی ہار اور ان کی جیت ہی نظر آئے گی
01:03ہمیشہ
01:05موسیقی
01:11موسیقی
01:15موسیقی
01:25کیونکہ تم میری بیوی ہو
01:26میری محپت اور میری چاہت ہو
01:30موسیقی
01:34موسیقی
01:36موسیقی
01:38موسیقی
01:41موسیقی
01:43موسیقی
01:56یہ گھر میں نے تمہارے نام کر دیا
02:26اب جیسے چاہو یہاں رہا ہو
02:33یہ گھر تمہاری ملکیت ہے
02:36سکندر نے یہ گھر سیٹ آدم کے پاس گریمی رکھا دیا تھا
02:48وہ یہ گھر کسی اور کو بیچ رہا تھا
02:54اور اگر وہ کسی اور کو بیچ دیتا تھا
02:57تو یہ گھر تمہیں کبھی نہیں مہتا
03:04تو ان سب سے بچانے کے لیے
03:07اور یہ گھر تم سے کبھی کوئی نزچین ہے
03:10یہ گھر میں نے خریب کیا
03:12آج تمہارے نام کر دیا ہے
03:18از ایک شوڑی سی ریکویسٹ ہے میری
03:22کبھی خود کو مجھ سے نہ چھین لینا
03:38کیونکہ میرے پاس تمہارے علاوہ
03:40کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے
03:44موسیقا
03:56محبت خطا ہے سمجھتے ہیں ہم بھی
04:26موسیقی
04:41موسیقی
04:45اتما
04:46کبیر کیوں آیا تھا کس نے بلایا تھا اسے
04:53تم نے
04:55تم نے اپنے ہاتھوں سے ایک گھر قبایا
04:58اب یہ گھر کبیر خان کی ملکیہ تھا
05:02وہ جب جائے آئے جائے بیٹھے چھت پر جاکر ریا سے ملے اسے کون روک سکتا ہے
05:12کونسا کوئی گناہ کررہا ہے ہاں
05:16تو کونسا کوئی گناہ کر رہا ہے ہاں کیا اس کا بیوی ہے اس کی
05:26میں روکوں گا اسے نہیں آ سکتا ہے وہ میرے گھر میں نہیں مل سکتا میری بہن سے
05:33تمہاری بہن اب اس کی بیوی ہے
05:35ابھی اس سے طلاق نہیں ہوئی
05:41اور اسی نے کبیر کو ملنے کے لیے بولایا
05:44نہ تم نے ملنے دیا
05:45ہوش میں تو ہو تم
05:47میں تو ہوش میں ہوں
05:48اب تم بھی ہوش میں آ جاؤ
05:51یہ گھر اب ہمارا نہیں رہا
05:57نہ ہمارے پاس کوئی تھکانہ ہے جہاں پر ہم جا کر رہ سکیں
06:00نہ تمہارے پاس اتنے پیسے ہیں
06:03کہ ہم کوئی نیا گھر خرید سکیں
06:05بولوں گا نہیں میں اسے
06:06سکندر
06:07یہ میرا گھر ہے
06:08وہ مجھ سے میرا گھر نہیں چین سکتا
06:10سکندر ہوش میں آؤ
06:11اکل مندی سے کام لو
06:14تمہارے غصے سے کوئی ہاتھ نہیں آئے گا
06:17یہ گھر تو ہم نے گواہی دی ہے
06:21کل اپنی بہن سے پینا ہاتھ دو بیٹھے
06:23پریہ نے کبیر کو بلایا تھی
06:31لڑ رہی تھی اس سے
06:33باکر بہن ہے ہماری
06:35کبیر خان نے بہت سارے پیسے اور بہت چالاکی سے یہ گھر خرید آئے
06:45اب کسی طرح ہم نے یہ گھر اس سے واپس لینا
06:54کیا سکتا
06:56ریا
06:58ریا کبیر سے ہمیں یہ گھر واپس لے کے دیکھیں
07:02اس لئے اب چھپ ہو جاؤں
07:05کوئی غلطی مت کر بیٹھنا
07:08یعنی یہ وہ میرے گھر میں
07:18میرے آنکھوں کے سامنے
07:20میری بہن سے ملے گا
07:22اور میں چھپ کر کے ہاتھ پہ ہاتھ تھرے بیٹھا رہوں گا
07:25یہ کہنا چاہتی ہے تم
07:26ہاں
07:27کیونکہ ابھی وقت ہمارے حق میں نہیں ہے
07:30صحیح وقت کا انتظار کرو
07:33کبیر نے موقع دیکھا اور اس کا فائدہ اٹھایا
07:36تم بھی موقع کا فائدہ اٹھا
07:38لیا کو یہ سمجھانا ہے کہ ہم اس کے ساتھ ہیں
07:42اس کا بھلا چاہتے ہیں
07:44ہم نے اسے جیگ پہنے
07:47تب ہی کبیر خان کی ہار ہوگی ہے
08:08کبیر نے یہ گھر تمہارے نام کر دیا
08:13تم نے کہا کہ وہ اتنا ظالم ہے اس نے تمہارا گھر چھین لیا
08:17اور چھین کے بھی تمہارے ہاتھ میں ڈال دیا
08:21اسی محبت کوئی نہیں کرتا رہی
08:28نہیں کشف
08:30اس کو ایسے نہیں کرنا چاہیے تھا
08:33یہ گھر جتنا میرا ہے
08:38اتنا میرے بہن بھائی کا بھی ہے
08:40وہ بھی اس پہ اتنا ہی حق رکھتے ہیں
08:43تب سے کہتا ہے
08:53اس نے نے دیسائید کر لیا
08:54میں یہ واپس کرتا ہوں گی
08:56نیسیوں
09:03immense
09:04مرحبا، مرحبا، کائسی ہو کشف؟
09:06ٹھیک
09:07آپ کیسے ہیں؟
09:09میں ٹھیک ہوں
09:09میں ٹھیک ہے تمہاری؟
09:13کیا کھاؤگے تم لوگ؟ کیا پکواؤں تمہارے لیلئے ہیں؟
09:17ہب آپ ہم سے کیوں پوچھ رہی ہیں؟
09:20اپنی مرضی سے کچھ بھی بنا لیں؟
09:23سرنائی
09:25اب کہاں چلے گی میری مرضی؟
09:32تو یہ گھر کبیر کا ہے
09:38تم اس کے نکاح میں ہو تو یہ گھر تمہارا یوان؟
09:44اب ایسے کوئی بات نہیں ہے
09:46یہ گھر بھی آپ کا اتنا ہی ہے جتنا میرا
09:56نہیں ریا
09:57نبکان
09:58اب تو ہم اس گھر میں چند دنوں کے میمان ہیں
10:29خدا جانے کبیر خان کب آ کر یہ کہے کہ اٹھاؤ اپنا بوریہ بسراؤ چلتے بن
10:37باتا نہیں ہم کہاں جائے گے
10:39آپ میں اس اب کچھ نہیں ہوگا
10:41پرومیس
10:42جب سے کبیر خان اس شہر میں آیا نہ لیا
10:49ہمارے ساتھ کچھ بھی ہو سکتے
10:51تم اسے ٹکرایا
10:52تمہیں اپنا بنا ہے
10:53تمہارے زریے یہاں تک پوچھا
10:54تمہارے زریے یہاں تک پوچھا
10:55اس گھر کو بھی اپنا منا جو
10:57تمہارے زریے یہاں تک پوچھا
10:59تم اسے ٹکرایا
11:01تمہیں اپنا بنا ہے
11:06تمہارے زریے یہاں تک پوچھا
11:09اس گھر کو بھی اپنا منا جو
11:23چاہ دھامی پر آئے تھے
11:24تمہارے لئے بھی اور
11:28تو اس گھر کے لئے بھی پرائی ہو جائیں گے
11:39کبیر نے تمہارے زریے سب کچھ پا لیا
11:43اور ہم میں تمہاری وجہ سے سب کچھ کھو دیں گے
11:48بابا کا گھر بھی
11:49بابا کا گھر بھی
11:52نہیں آپا آپ کی
11:54بریانی بنا لے
11:56تمہارے بریانی بنا لے
11:57تمہیں بہت اچھی لگتی ہے نا
11:59اور بریانی کھا لے تین
12:06میں باتیں
12:07بیٹھو اور میری بات کو اور سے سنو
12:21کبھی آسما آپا نے تم سے اس لہجے میں بات کی ہے
12:24نہیں نا کبھی اتر تھپڑ کبھی اتر کبھی اتر کبھی فون لے لے نا گھر میں قید کرتے نا اور دیکھو آج تمہارے سامنے کیسے جھکی نہیں تھی
12:34یہ اختیار یہ مقام کبیر نے دلایا ہے تمہیں اس گھر کی مالکن بنا کر
12:40جو تمہیں دباتے تھے نا تمہارے سامنے سر جھکا کر کھڑے ہوں گئی
12:42جو تمہیں دباتے تھے نا تمہارے سامنے سر جھکا کر کھڑے ہوں گئی
12:53پلیز یہ بات سمجھ جاؤ کہ تم کوئی عام نڑکی نہیں ہو کبھیر خان کا نام ہے تمہارے سامنے
13:05کشف میں تو کبھیر کے نام کی وجہ سے ممتاز ہو گئی ہوں
13:09لیکن میں یہ نہیں ان نظر انداز کر سکتی کہ میرے بہن بھائی مشکل میں تکلیف میں
13:21اور آج اگر کبھیر ان کی زندگی میں مشکل بناوا ہے تو وہ میری وجہ سے ہے
13:25یہ گھر کہیں بھاگا نہیں جا رہا اور کبھیر اتنا ظالم نہیں ہے کہ تمہارے بہن بھائی کو باہر نکال کر بے گھر کرتے
13:32بات اہمیت کی ہے جو کبھیر نے تمہیں دی ہے
13:39موسیقی
14:02موسیقی
14:04موسیقی
14:06موسیقی
14:11بریانی بھنے آج
14:14وا وا وا وا وا وا وا
14:17میری فیوریٹ ہیں
14:21مزہ ہی آجایگا آج تو
14:23کیا بات ہے
14:25حا ہاں
14:26کس نے بنا ہی ہے
14:27سالی ساہابا نے
14:29وا بھائی وا
14:31ارے تم بھی تو نکالو انا
14:33تمہاری بھی تو فیوریٹ ہے
14:34چلو شروع کرو
14:36کیا ہوا کھاؤ نا
14:46کیا پاہ تیار تین لازیز
14:58ارے کھاؤ نا کیا ہوگی یل
15:02میں ایسے نہیں کھاؤ گی اپنے آس سے کھلانا پڑے گا مجھے
15:04چلو مکلو
15:20کیا ہوگی میں کوئی غیر تھوڑی ہوں
15:22تمہارا شوہر ہوں بھئی
15:24میرے ہاتھ سے کھاؤ گی تو گناہ نہیں ملے گا
15:34چلو
15:36اور تمہیں کسی سے بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں آنا
15:38یہ گھر
15:50اور یہ کبیر خان
15:52دونوں ہمیشہ کے لئے تمہارے ہیں
15:54بلکہ تم سے تو لوگوں کو ڈرنا چاہیے
16:08اب
16:10ایسے مجھ سے ڈرتے ہیں
16:12کیونسانی صاحبہ صحیح کی راؤں
16:14موسیقی
16:26کھاؤ رئیو
16:28چلو
16:30ملتا ہے
16:32ملتا ہے
16:34ملتا ہے
16:36ملتا ہے
16:38ملتا ہے
16:40ملتا ہے
16:42ملتا ہے
16:44یہ بات
16:46کیسا ہے
16:48مزی کیا ہے
16:50سالی صاحب آپ بھی لائے
16:52یہ آپ کو بھی اپنے ہاتھ سے کہلاؤ
16:54ملتا ہے
16:56ملتا ہے
16:58ملتا ہے
17:00مجھے پوک نہیں ہے
17:02چلیں
17:03جبوں کو تبکا لیلے با
17:09کیا شاندار بلیانی بنائی ہے
17:11موں سے آگ نکلتی ہے
17:13لیکن ہاتھ میں ٹیسٹ ہے
17:17واہ
17:19ملتا ہے
17:21ملتا ہے
17:23ملتا ہے
17:24ملتا ہے
17:25ملتا ہے
17:26ملتا ہے
17:27ملتا ہے
17:28ملتا ہے
17:29چلو جانو جا
17:30یہ
17:31ایک بڑی سی رانج
17:33یہ
17:34یہ
17:35یہ
17:36یہ پوری کھانی ہے
17:37چمچ بھی ایک ہی کافی ہے
17:40چلو شاباچ
17:49ملتا ہے
17:54ٹھیک ہے کبیر
17:56ملتا ہے
17:57ملتا ہے
17:58ہماری بے بسی کا مشاک
18:03ایک دن میں
18:04خود
18:05ہمیں اپنے خطفوں سے مکروں گی
18:19اور ملتا ہے
18:30سہر چاہیے مجھے
18:32کیوں
18:34تو خودکشی کرنے کے سوچے نہیں ہویا
18:36ہاں
18:38عطاب یہ کیس ہم نے ہر حال میں جیتنا ہے
18:56سکندر خان کو میں ختنوں کے بعد دیکھ رہا چاہتا ہوں
19:00انشاءاللہ سر ایسا ہی ہونے
19:01عدالت کی کاروائی جو ہے وہ ورکس اسپینڈ ہونے کے واسے میں تاثر ہو رہی
19:05اب یہ ہے کہ اقریباً ایک ہفتے کے بعد جو ہے
19:08ورکس اسپینڈ ہوں گیا ہے اور انشاءاللہ
19:10اچھا کام شروع کیا تم دونوں بھائیو
19:13ایک وہاں پہ حملہ کرتا ہے ایک یہاں پہ حملہ کرتا ہے
19:20بہرتمند آدمی کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہونے چاہیے تھا
19:25کسی کی پیٹھ میں چھرہ گھوم کر اسے تروکا دینا
19:28کیا مسئلہ کیا ہے تمہارا
19:35کیا کہے جا رہے ہو
19:36اور میں پیٹ پر بار کرنے والا نہیں ہوں سکندر خان
19:40میں چو بھی کروں گا
19:46سامنے سے کروں گا
19:49ڈرتا نہیں ہوں تم سے
19:50مبین خان بہت اچھا آدمی ہے
19:53مبین خان نے زندگی پر کوئی غلط کام نہیں دیا
19:56مبین خان تو تود کا دولا
19:58لیکن مبین خان کسی کو دھوکا دے گے
20:02اس کی چھت چھین سکتا ہے
20:03مبین خان انسانیت بھول سکتا ہے
20:06سجھے کوئی شوق نہیں ہے تم سے کچھ چھیننے کا
20:09اور تمہارے پاس میرے میار کی کوئی چیز ہی نہیں ہے سکندر خان
20:13جو میں تم سے کچھ چھینوں
20:16اب پٹو میرے راسس
20:19مبین خان تم نے ساری زندگی دشمنی نبائی اس سے ہے
20:23مجھ سے میرے ٹھیکے چھینے
20:29مجھ سے میرا کام چھینا
20:31مجھ سے میری روزی چھینی
20:32مجھے مشکل میں ڈالا
20:34اور اب تم نے اپنے بھائی کو اپنے گندے کام پہ لگا دیا
20:39اس نے مجھ سے میرا گھر چھینا
20:42دھوکے سے میرا گھر خریدا ہے تم لوگوں
20:45کبیر نے
20:48تمہارے گھر خرید لیا
20:52یہ بچہ بننے کی ایکٹنگ وہاں کرنا ہے
20:56جو تمہیں نہ جانتا ہوں
20:57میں اندر بہت سے جانتا ہوں
20:59تمہارے پورے کامگار
21:00اگلی پیشی پر ملتا ہے
21:22چھینے
21:30مجھے
21:31کیوں گا
21:32یہ تو بہت خوش کی کبھر چنائی تمہیں
21:35بہت بہت مبارکو مو بی
21:37چھینے
21:38یہ بہت خوشی ہے
21:40اس طرح سے کیوں گا
21:41پس یہ تو مو مٹھا کرنے کا وقت ہے
21:42نیکہ تو نہیں کراتے ہیں مو بی
21:45کیوں کہیں؟
21:46جی کیسی باتیں کر رہی ہیں؟
21:47ایسے تھوڑی نکاح ہو جاتا ہے
21:48سامنے بیٹھے ہیں میں
21:50تو میں نہیں بتا نا
21:52یہ عورت خوش ہو اس کا مطلب ہے
21:53میرے رونے کا ٹائم پر شروع ہو چکا
21:56اتنا ساتھا کیوں سوچ نہیں چا
21:58کیا ہوا ہے؟
21:59کیا ہو گئے؟
22:10ہاں؟
22:12تم اس لئے بھاگی آئی ہو نا
22:14کہ تمہیں لگا موبین کی شادی ہو رہی ہے
22:23کپیر
22:24کپیر آ گیا میرا شیر
22:27تشمن کے سامنے سیسا پلائی ہوئی دیوار ہو تم کبھی
22:42کیا ہوا ہے؟
22:43بس دل جا رہا تھا تمہیں گلے سے لگا لوں
22:46دن سے گلے نہیں لگایا
22:47کیا ہوا ہے؟
22:56کیا ہوا ہے؟
22:58مجھ سے پوچھ رہے ہو کیا ہوا ہے؟
23:00تم نے تو تشمن کی ناک کٹوا دی
23:02اس کی کمر توڑ دی
23:04تم جیسا بیٹا ہونا تو اس دشمن پالنے میں بڑا مزاد ہے
23:24ہوتی نا آسمہ اس گھر کو لات مار کے گئی تھی
23:27اپنے باپ کے گھر
23:29بڑا غرور تھا اسے اپنے باپ کے گھر پر
23:31لندن آتی پھڑتی تھی وہاں
23:33دیکھ لو
23:35نہ باپ رہا
23:36نہ گھر
23:47تم نے ان کا گھر خریب لیا ہے
23:49بہت اچھا کیا
23:50بس جلدی سے مجھے یہ بتا دو بھولو کہ اس گھر سے جائیں گے کب
23:57کب نکلیں گے یہاں سے
23:58اور وہ کاغذات کہاں ہیں گھر کے
24:00میں دیکھنا چاہتی ہوں دکھاؤ مجھے
24:03اس گھر کے کاغذات ایکشلی ریا کے پاس ہیں
24:16ریا کے پاس کیوں ہے؟
24:17وہ تو وہاں سے جائے گی نا اپنی بہن اپنے بھائی کے ساتھ
24:22نہ وہ کہیں جا رہی ہے
24:23نہ اسما نہ سکندر
24:37کیوں میں میری سمجھ میں نہیں آرہا تم کیا کہہ رہے ہو
24:39اگر وہ گھر ہماری ملکیت ہے
24:41تو پھر وہ لوگ وہاں کیوں رہیں گے
24:45کیونکہ میں نے وہ گھر ہے
24:46وہ گھر ریا کے نام کرتی ہے
24:48وہ گھر ریا کے نام کرتی ہے
24:50وہựمون سری
24:52وہاں کی شئی نناسترل
24:54گھر کریں
24:56وہاں کی کہہ
24:58وہاں کی تو
25:08ساری
25:11یہ تو وہی پاتھ ہو گئی کہ
25:18لٹس نہیں گئے تھے
25:20اور لٹس کے آگے
25:23ریا کے نام کر دیا تمہیں
25:32اسی ریا کے نام
25:34جو شادی کے اگلے دن ہی
25:36تمہیں چھوڑ کر اپنے گھر بھاگ گئی تھی
25:38وہ گھر تمہیں اس کے نام کر دیا
25:50تاکہ وہ تمہاری بیوی رہے
25:51لیکن رہے اپنے بہن اور اپنے بھائی کے ساتھ
25:54ایسی بیوکوفی کون کرتا ہے
25:57جو پیار میں ہو وہ
26:08اکثر ایسی بیوکوفی ہاں کرتا ہے
26:12تم اس کی بیوکوفی کو پیار اور محبت کا نام مت دو
26:24یہ پھر سب کچھ اس کے حوالے کر دے گا
26:26سب کا تو نہیں بتا مجھے
26:28میں نے خود کو اس کے نام کر دیا ہے
26:32اب جو میرا ہے وہ اس کا ہے
26:46اور جو اس کا ہے وہ میرا ہے
26:49اسکیز بی
26:51مات ماری گئی ہے اس کی
26:59یہ تو اندھا ہو گیا اس کے پیار میں
27:01اور تم
27:10تم بھی آنکھیں کھولو
27:12جا کر دیکھو
27:17اپنے پیار اور محبت میں
27:19وہ سب کچھ اس پر نہ لٹا دے
27:21جاؤ
27:21موسیقی
27:34موسیقی
27:46کبھی مجھے ایک پل سے زیادہ خوش ہی نہیں ملی
27:55دوسروں کو خوش رہنے دیں گی تو خوش رہیں گی نا
28:00موسیقی
28:11تمہیں بہت ہنسی آ رہی ہے
28:13میرا مزاک اڑا رہی ہو
28:15موسیقی
28:16موسیقی
28:17نینی میں تو بس یہ کہہ رہی ہوں کہ
28:19موسیقی
28:22موسیقی
28:23اگر آپ
28:24لوگوں کو خوشی دو گے تو خوشی ملے گی
28:28یعنی جو ہم دیتے ہیں وہ ہی ملتا ہے آگے سے
28:30بس یہ کہہ رہی تھی
28:32موسیقی
28:35تو خوشی چاہیے تمہیں
28:37میں دیتی ہوں تمہیں خوشی
28:39موسیقی
28:41ایسی خوشی تم بھی
28:50تمہیں پتا ہی نہیں چلے گا
28:52کب ہستے ہستے رو پڑی ہو تم
29:11موسیقی
29:33موسیقی
29:35موسیقی
29:37موسیقی
29:40میں نے تو ریا نے بھی کیا ہے آپ کو لیکن آپ مانیں
29:43دل پہ کسی کا زور تھوڑی چلتا ہے
29:50دیکھیں اس کی محبت میں آپ نے ساری حدیں پار کر لی
30:00تو مجھے اتنا حق تو بنتا ہے کہ جو انسان مجھے پسند ہے میں اس کے لیے ناشتے ہی بنا دوں
30:05تمہیں کیا ملے گا یہ سب کر کے
30:09زیادہ کچھ نہیں
30:11بس تھوڑا سا سکون تھوڑی سی خوشن
30:14ریا بیوی ہے تو کیا ہوا
30:21میں آپ کی کام تو کری سکتی ہوں
30:28لیکن غصہ مت ہوئیں
30:30جب ریا آئے گی تو میں ہرچا ہوں گی راستے سے
30:33ابھی تو مجھے نہ روکیں
30:39اچھا بتائیں
30:42یہ سوٹ پہنیں گے یای
30:45ارے میں چاہتا ہی نہیں ہوں کہ تم میرا کام کرو تم سمجھ کیوں نہیں رہی ہو
30:48ریا کو آپ اس میں اچھے لگیں گے
30:53میں بریس کر دیتی ہوں آپ ناشتہ کر دیں
31:02موسیقی
31:14موسیقی
31:18موسیقی
31:22موسیقی
31:52موسیقی
31:56کیا سوچ ہے ریاں
31:57کیا سوچنا ہے
31:59کبیر خان نے یہ گھر خرید کر بازی پلٹ دی ہے
32:02اب یہ گھر اس کے شوہر کا ہے
32:05جس سے وہ کافی متاثر لگتی ہے
32:08موسیقی
32:10کوٹ نے ریاں کو سوچنے کا ٹائم دیا تھا
32:14موسیقی
32:17موسیقی
32:18موسیقی
32:19موسیقی
32:20موسیقی
32:21تاریخ مزدی کہا رہا
32:23موسیقی
32:27یعنی کبیر سے خلا لینی ہے
32:31مول گئی ہو تم
32:32یاد ہے مجھے
32:34موسیقی
32:36لیکن تم نے کیا سوچا ہے
32:38اس گھر سے نکالے گئے تو کہاں جائیں گے
32:40موسیقی
32:44موسیقی
32:45کوئی گھائر کوئی چھت کوئی ٹھکانہ ہے ہمارے پاس
32:48موسیقی
32:50موسیقی
32:52موسیقی
32:54موسیقی
32:56موسیقی
32:57موسیقی
32:58موسیقی
33:02کھنا بڑا دل تو نہیں ہے اس کو
33:06اینی طلاق بھی نہیں ہو گئے
33:13تو
33:15کس کا قصور ہے
33:23میرا یا تمہارا
33:25تم نہیں
33:31میری بہن کو دشمن کے حوالے کر دیا
33:34مجھے یہ کہہ کے
33:41کہ بعد میں طلاق دلوائیں گے
33:43قبید کو بے عزت کریں گے
33:45بھوئے طلاق نہیں
33:47اگر تم اس گھر کو گرفی نہ رکھواتے
33:51تو یہ کام بھی ہو جاتا
33:58جب میں یہ گھر گرفی نہ رکھواتا
34:02تو ہم ٹھوکے مر جاتے ہیں اسمہا
34:04موسیقی
34:06موسیقی
34:10موسیقی
34:12موسیقی
34:14موسیقی
34:24موسیقی
34:25موسیقی
34:39موسیقی
34:40آپ میں بنائے لیتی ناشتہ
34:43مانا یہ گھر تمہارا ہے لیکن
34:47دھڑی حرب تو میں بھی کر سکتی
34:48وہ کیسی بات کر رہی ہے
34:52یہ گھر جتنا میرا ہے اتنا آپ کا بھی ہے
34:54نہیں لیا
34:59اب یہ گھر میرا نہیں
35:02شوہر کا گھر چھن گیا تو
35:06بابا کے گھر کا سہارا تھا
35:13دیکھو وہ سہارا بھی چھن گیا
35:19سکندر بہت پریشان ہے
35:27اچارے نے اتنی محنت کی
35:33اتنی تکلیف ہیں اتنی مصیبت ہیں
35:43ہمیں بچاتے بچاتے اس گھر کو بھی گروی رکھتی
35:48صرف اس لیے کہ تمہیں اور مجھے کوئی تکلیف لو
35:58اور دیکھو
36:04کیسے دربتہ رو گیا
36:07یہ گھر بابا کا ایریا
36:13انہوں نے اسے اتنے پیار سے بنوایا تھا
36:19کتنے دکھ کی بات ہے
36:24کہ آج اس گھر کو کبیر نے خریب دی
36:27اس نے جس کی وجہ سے بابا کی جان چلی گئے
36:34یہ گھر بابا کا ایر
36:44اور انہی کا رہنا چاہیے
36:46اگر کبیر نے تم سے ملنے کے لیے یہ گھر خرید لیا
36:57تو تمہارے کہنے پہ یہ
37:03واپس بھی تو کر سکتا ہے نا
37:05اسے کب کی گھر ہمیں واپس کرتے