Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Edition

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:29آپ کو نہیں لگتا کہ ایک دوسرے کے لئے بنے ہیں
00:31موسیقی
00:43اب انہیں کبھی نہیں الگ کر سکتی
00:44جن کو اس بندن میں
00:47اوپر والے نے پھرو کر زمین پہ اتارا ہو
00:50موسیقی
00:59کوشش کر لیں آپا لیکن آپ کو ہمیشہ
01:01اپنی ہار اور ان کی جیت ہی نظر آئے گی
01:03ہمیشہ
01:05موسیقی
01:11موسیقی
01:15موسیقی
01:19موسیقی
01:25کیونکہ تم میری بیوی ہو
01:26میری محپت اور میری چاہت ہو
01:30موسیقی
01:35موسیقی
01:36موسیقی
01:37موسیقی
01:38موسیقی
01:39موسیقی
01:40موسیقی
01:41موسیقی
01:51موسیقی
01:53موسیقی
01:55موسیقی
02:11موسیقی
02:15موسیقی
02:16موسیقی
02:17موسیقی
02:18موسیقی
02:19موسیقی
02:20موسیقی
02:21موسیقی
02:22موسیقی
02:23موسیقی
02:24موسیقی
02:25موسیقی
02:26موسیقی
02:27موسیقی
02:28موسیقی
02:29موسیقی
02:30موسیقی
02:31موسیقی
02:32موسیقی
02:33موسیقی
02:34موسیقی
02:35موسیقی
02:36موسیقی
02:37موسیقی
02:38موسیقی
02:39موسیقی
02:40موسیقی
02:41موسیقی
02:42سکندر نے یہ گھر سیڑ آدم کے پاس گریمی رکھا دیا تھا
02:48وہ یہ گھر کسی اور کو بیچ رہا تھا
02:54اور اگر وہ کسی اور کو بیچ دیتا تھا
02:57تو یہ گھر تمہیں کبھی نہیں بھیتا تھا
02:58ان سب سے بچانے کے لیے
03:06اور یہ گھر تم سے کبھی کوئی نزچین ہے
03:10یہ گھر میں نے خریب کیا
03:12آج تمہارے نام کر دیا ہے
03:18از ایک شوڑی سی ریکویسٹ ہے میری
03:28کبھی خود کو مجھ سے نہ چھین لینا
03:30کیونکہ میرے پاس تمہارے علاوہ
03:39کونے کے لیے کچھ نہیں ہے
03:44وہ وفاؤں کے بدلے جوا کر رہے ہیں
03:47میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
03:51وفاؤں کے بدلیں جبا کر رہے ہیں
03:54میں جا کر رہا ہوں اور جا کر رہے ہیں
03:58محبت خطا ہے سمجھتے ہیں ہم بھی
04:14محبت خطا ہے سمجھتے ہیں ہم بھی
04:17محبت خطا ہے سمجھتے ہیں ہم بھی
04:21محبت خطا ہے سمجھتے ہیں ہم بھی
04:47کبیر کیوں آیا تھا کس نے بلایا تھا اسے
04:52تم نے
04:54میں کیوں بلاوں گا اسے
04:56تم نے اپنے ہاتھوں سے گھر گبایا
05:00اب یہ گھر کبیر خان کی ملکیہ تھے
05:07وہ جب جائے آئے جائے بیٹھے
05:14چھت پر جا کر ریا سے ملے اسے کون روک سکتا ہے
05:16کونسا کوئی گناہ کر رہا ہے ہاں کیا اس کا
05:25بیوی ہے اس کی
05:26میں روکوں گا اسے
05:29نہیں آ سکتا ہے وہ میرے گھر میں نہیں مل سکتا میری بہن سے
05:33تمہاری بہن اب اس کی بیوی ہے
05:35ابھی اسے طلاق نہیں ہوئی
05:41اور اسی نے کبیر کو ملنے کے لیے بولایا
05:43نہ تم نے ملنے دیا
05:45ہوش میں تو ہوں تم
05:46میں تو ہوش میں ہوں
05:48اب تم بھی ہوش میں آجاؤ
05:51یہ گھر اب ہمارا نہیں رہا
05:57نہ ہمارے پاس کوئی ٹھکانہ ہے جہاں پر ہم جا کر رہ سکیں
06:00نہ تمہارے پاس اتنے پیسے ہیں
06:03کہ ہم کوئی نیا گھر خرید سکیں
06:05بولوں گا نہیں میں اسے
06:06سکندر
06:07اسمہ یہ میرا گھر ہے
06:08وہ مجھ سے میرا گھر نہیں چین سکتا
06:10سکندر ہوش میں آؤ
06:11اکل مندی سے کام لو
06:14تمہارے غصے سے کوئی ہاتھ نہیں آئے گا
06:16یہ گھر تو ہم نے گواہی دی ہے
06:21کل یہ اپنی بہن سے پینا ہاتھ دو بیٹھی
06:23پریہ نے کبیر کو بلایا تھی
06:31لڑ رہی تھی اس سے
06:33باکر بہن ہے ہماری
06:35کبیر خان نے بہت سارے پیسے اور بہت چالاکی سے یہ گھر خرید آئے
06:45اب کسی طرح ہم نے یہ گھر اس سے واپس لے
06:54کیا سکتا
06:56ریا
06:58ریا کبیر سے ہمیں یہ گھر واپس لے کے دیکھیں
07:02اس لئے اب چھپ ہو جاؤں
07:05کوئی غلطی مت کر بیٹھنا
07:15یعنی کہ وہ میرے گھر میں
07:18میرے آنکھوں کے سونگ نے
07:20میری بہن سے ملے گا
07:22اور میں چھپ کر کے ہاتھ پہ ہاتھ تھرے بیٹھا رہوں گا
07:25یہ کہنا چاہتی ہے تم
07:26ہاں
07:27کیونکہ ابھی وقت ہمارے حق میں نہیں ہے
07:30صحیح وقت کا انتظار کرو
07:33کبیر نے موقع دیکھا اور اس کا فائدہ اٹھایا
07:36تم بھی موقع کا فائدہ اٹھا
07:38ریا کو یہ سمجھانا ہے کہ ہم اس کے ساتھ ہیں
07:42اس کا بھلا چاہتے ہیں
07:44انہیں اسے جی پہنے
07:47تب ہی کبیر خان کی ہار ہوگی
08:11کبیر نے یہ گھر تمہارے نام کر دیا
08:13تم نے کہا کہ وہ اتنا ظالم ہے اس نے تمہارا
08:16گھر چھین لیا
08:17اور چھین کے بھی تمہارے ہاتھ میں ڈال دیا
08:21اسی محبت کوئی نہیں کرتا رہی
08:28یہ گھر جتنا میرا ہے اتنا میرے بہن بھائی کا بھی ہے وہ بھی اس پہ اتنا ہی حق رکھتے ہیں
08:44محبت کوئی نہیں کرتا
08:50محبت کوئی نہیں کرتا
08:53محبت کوئی نہیں کر لیا میں یہ واپس کرتا ہوں گی
08:57محبت کوئی نہیں کرتا
08:59محبت کوئی نہیں کرتا
09:00آم
09:01محبت کوئی نہیں کرتا
09:03محبت کوئی نہیں کرتا
09:05کشف
09:06ٹھیک
09:07آپ کیسی ہیں
09:08میں ٹھیک ہوں
09:09امی ٹھیک ہے تمہاری
09:10کیا کھاؤگے تم لوگ
09:13کیا پکواؤں تمہارا لے لیا ہے
09:15ہب آپ
09:17ہم سے کیوں پوچھ رہی ہیں
09:19اپنی مرضی سے کچھ بھی بنا لیں
09:21سرنہ
09:23سرنہی، اب کہاں چلے گی میری مرضی؟
09:32تو یہ گھر قبیر کا ہے؟
09:38تم اس کے نکاح میں ہو تو یہ گھر تمہارا یوں آن؟
09:43اب ایسی کوئی بات نہیں ہے، یہ گھر بھی آپ کا اتنا ہی ہے جتنا میرا
09:53نئی ریا، نبکان
10:11اب تو ہم اس گھر میں چند دنوں کے مہمان ہیں
10:23خدا جانے کبیر خان کب آ کر یہ کہے کہ اٹھاؤ اپنا بوریہ بسراؤ چلتے بن
10:36ہم کہاں جائے گے؟
10:39آپ میں اس اب کچھ نہیں ہوگا، پرومیس
10:44جب سے کبیر خان اس شہر میں آیا نہ لیا
10:48ہمارے ساتھ کچھ بھی ہو سکتے
10:53تم اسے ٹکھرایا، تمہیں اپنا بنا ہے
11:02تمہارے ذریعے یہاں تک پوچھا، اس گھر کو بھی اپنا بنا جائے
11:07تمہارے ذریعے یہاں تک پوچھا، اس گھر کو بھی اپنا بنا جائے
11:11تمہارے ذریعے یہاں تک پوچھا، اس گھر کے لیے بھی پرائی ہو جائیں گے
11:17شاید ہم ہی پر آئے تھے، تمہارے لیے بھی اور تو اس گھر کے لیے بھی پرائی ہو جائیں گے
11:31کبیر نے تمہارے ذریعے سب کچھ پا لیا
11:41اور ہم میں تمہاری وجہ سے سب کچھ کو دیں گے
11:45بابا کا گھر بھی
11:49بابا کا گھر بھی
11:51نہیں بابا آپ کی بریانی بنا لیا
11:55تمہارے بریانی بنا لیا
11:57تمہارے بہت اچھی لگتی ہے نا
11:59اور بریانی کھا لیتے ہیں
12:05میں باتیں
12:07بیٹھو اور میری بات کو اور سے سنو
12:21کبھی آسما آپا نے تم سے اس لہجے میں بات کی ہے
12:27نہیں نا
12:28کبھی یہ تھے، تھپڑ کبھی یہ تھے
12:29کبھی فون لے لینا، گھر میں کہید کرتے
12:31اور دیکھو آج تمہارے سامنے کیسے جھکی نہیں تھی
12:35یہ اختیار، یہ مقام
12:39کبیر نے دلایا ہے تمہیں
12:41اس گھر کی مالکن بنا کر
12:47جو تمہیں دباتے تھے نا
12:49تمہارے سامنے سر جھکا کر کھڑے ہوں گئی
12:51پلیز
12:57یہ بات سمجھ جاؤ کہ تم
12:59کوئی عام نڑکی نہیں ہو
13:01کبیر خان کا نام ہے تمہارے سامنے
13:05کھشف
13:07میں تو کبیر کے نام کی وجہ سے ممتاز ہو گئی ہوں
13:15لیکن میں یہ نہیں انداز انداز کر سکتی کہ میرے بہن بھائی مشکل میں
13:19تکلیف میں
13:21اور آج اگر کبیر ان کی زندگی میں مشکل بناوا ہے
13:23تو وہ میری وجہ سے ہے
13:25یہ گھر کہیں بھاگا نہیں جا رہا
13:27اور کبیر اتنا ظالم نہیں ہے
13:29ہمارے بہن بھائی کو باہر نکال کر بے گھر کرتے ہیں
13:31بات اہمیت کی ہے
13:33جو کبیر نے تمہیں دی ہے
13:35بہتا نکال مجہ کیا
13:37موسیقی
14:01موسیقی
14:07موسیقی
14:11بریانی بنی ہے آج
14:13واہ واہ واہ
14:15میری فیوریٹ ہے
14:17مزہ ہی آجائے گا آج تو
14:21کیا بات ہے
14:23آہ آہ
14:25کس نے بنای ہے
14:27ساریس آہ بانے
14:29واہ بھائی واہ
14:31تم بھی تو نکالو نا تمہاری بھی تو فیوریٹ ہے
14:33چلو شروع کرو
14:35موسیقی
14:37موسیقی
14:39موسیقی
14:41موسیقی
14:43موسیقی
14:45موسیقی
14:47موسیقی
14:49موسیقی
14:51موسیقی
14:53موسیقی
14:55کیا بات ایار تنگل عزیز
14:57ارے کہاو نا کیا ہوگی
15:00میں ایسے نہیں کہاوگی اپنے ہاتھ سے اکھلانا پڑے گا مجھے
15:04چلو مکلو
15:05کیا ہوگی میں کوئی غیر تھوڑی ہوں تمہارا شوہر ہوں بھائی
15:25میرے ہاتھ سے کھاؤ گی تو گناہ نہیں ملے گا
15:33چلو
15:34اور تمہیں کسی سے بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں آنے
15:48یہ گھر اور یہ کبیر خان
15:51دونوں میشہ کے لئے تمہارے ہیں
15:54بلکہ تم سے تو لوگوں کو ڈرنا چاہیے اب
16:09ایسے مجھ سے ڈرتے ہیں
16:10کیوں سانی صاحبہ
16:13سانی کیا رہو نا
16:13سانی کیا رہو نا
16:17سانی کیا رہو نا
16:22کھا رہی ہے
16:27چلو
16:27سن لیا کھاؤ
16:28کھاؤ
16:30کھاؤ
16:39سانی صاحبہ میں بھوکا رہ جاؤں گا
16:41کھاؤں گا
16:43یہ بات
16:44کھاؤں گا
16:45کھاؤں گا
16:47مزی کیا نا
16:48واہ واہ
16:49سانی صاحبہ آپ بھی گھا لے نا
16:51یا آپ کو بھی اپنے ہاتھ سے کہلاؤں
16:53مجھے پوک نہیں ہے
17:00کھاؤں پھٹک نہیں ہے
17:02چلو
17:03جیب وہ کا تب کھاؤں گے کر
17:08کیا شاندار بلیانی بنای ہے
17:09یا
17:10م goste
17:11mengoni
17:13آپ brightness
17:13اگر ان عاط име
17:14ٹیسٹ ہے
17:15واہ
17:1689
17:17Pandemie
17:18رو
17:19پنام
17:21پنام
17:21آگر
17:22آگر
17:23آگر
17:24بھائی
17:25بھی
17:25پندری
17:26نا
17:26کیب
17:28چلو
17:29جانو
17:29آگر
17:30یہ ایک بڑی سی ران یہ دیکھو
17:33یہ لو
17:35یہ پوری کھانی ہے تمہیں
17:37چمچ بھی ایک ہی کافی ہے
17:39چلو چاوچ
17:41ٹھیک ہے کبیر
17:54مراد ہو ہماری بیبس سے کمشاک
17:58مراد ہو ہماری بیبس سے کمشاک
18:28سہر چاہیے مجھے
18:32کیوں
18:33خودکشی کرنے کے سوچے نہیں ہوئے
18:36ہاں
18:38اتاب یہ کیس ہم نے ارحال میں جیتا ہے
18:56سکندر خان کو میں
18:58ختنوں کے بعد دیکھنا چاہتا ہوں
19:00انشاءاللہ سر ایسا ہی ہونے
19:01عدال کی کاروائی جو ہے وہ
19:03ورک سسپیکٹ ہونے کے باسے میں تاثر ہو رہی
19:05اب یہ ہے کہ
19:06اقریباً ایک ہفتے کے بعد
19:08ورک سسپیکٹ تم ہو گیا ہے
19:09اب انشاءاللہ
19:10اچھا کام شروع کیا تم دونوں بھائیو
19:12ایک وہاں پہ حملہ کرتا ہے
19:19ایک یہاں پہ حملہ کرتا ہے
19:20بہرتمند آدمی کے لیے
19:22ڈوب مرنے کا مقام ہونے چاہیے تھا
19:24کسی کی پیٹھ میں چھڑ رہا کھوک کر
19:27اسے توقع دینا
19:28کیا مسئلہ کیا ہے تمہارا
19:30کیا کہے جا رہے ہو
19:36اور میں پیٹھ پر بار کرنے والا نہیں ہوں
19:40سکندر خان
19:40میں چو بھی کروں گا
19:46سامنے سے کروں گا
19:49ڈرتا نہیں ہوں تم سے
19:50مبین خان بہت اچھا آدمی ہے
19:53مبین خان نے زندگی پر کوئی غلط کام نہیں کیا
19:56مبین خان تو دودھ کا دولا
19:58لیکن مبین خان کسی کو دھوکہ دے گے
20:02اس کی چھت چھین سکتا ہے
20:03مبین خان انسانیت بھول سکتا ہے
20:06تجھے کوئی شوق نہیں ہے تم سے کچھ چھیننے کا
20:09اور تمہارے پاس میرے میار کی کوئی چیز ہی نہیں ہے سکندر خان
20:13جو میں تم سے کچھ چھینوں
20:16اب اٹو میرے راستس
20:19مبین خان تم نے ساری زندہ کی دشمنی نبائی اس سے ہے
20:23مجھ سے میرے ٹھیکے چھینے
20:29مجھ سے میرا کام چھینا
20:31مجھ سے میری روزی چھینی
20:32مجھے مشکل میں ڈالا
20:34اور اب تم نے اپنے بھائی کو
20:37اپنے گندے کاموں پہ لگا دیا
20:39اس نے مجھ سے میرا گھر چھینا
20:42دھوکے سے میرا گھر خریدا ہے تم لوگوں
20:45کبیر نے
20:48تمہارے گھر خرید دیا
20:52یہ بچہ بننے کی ایکٹنگ وہاں کرنا ہے جو تمہیں نہ جانتا ہوں
20:57میں اندر بہت سے جانتا ہوں تمہارے پورے کامگار
21:00اگلی پیشی پر ملتا ہے
21:04موسیقی
21:31موسیقی
21:32موسیقی
21:34یہ تو بہت خوشی کی خبر سنائی تمہیں
21:36بہت بہت مبارکو مبین
21:38موسیقی
21:39یہ بہت خوشی ہے
21:40اس طرح سے کیوں اسے
21:41بس یہ تو مو میٹھا کرنے کا وقت ہے
21:44نیکہ تو نہیں کرا دیا موبین کا کہیں
21:46یہ کیسی بات ہے کر رہی ہے
21:47یہ ستھوڑی نکا ہو جاتا ہے
21:49سامنے بیٹھے ہیں
21:50تو میں نہیں باتا نا
21:52یہ عورت خوشی ہو اس کا مطلب ہے
21:54میرے رونے کا ٹائم پی شروع ہو چکا
21:56اترینہ ساعتا ہے کیوں سوچ نہیں چا
22:02موسیقی
22:12ہاں
22:13تم اس لئے بھاگی آئی ہو نا
22:15کہ تمہیں لگا موبین کی شادی ہو رہی ہے
22:24کپیر
22:25کپیر آ گیا میرا شیر
22:32موسیقی
22:39تشمن کے سامنے سیسا پلائی ہوئی دیوار ہو تم کبھی
22:43کیا ہوا ہے
22:44بس دل جا رہا تھا تمہیں گلے سے لگا لوں
22:46دن سے گلے نہیں لگایا
22:56کیا ہوا ہے
22:59مجھ سے پوچھ رہے ہو کیا ہوا ہے
23:00موسیقی
23:02تم نے تو دشمن کی ناک کٹوا دی
23:04اس کی کمر توڑ دی
23:17تم جیسا بیٹا ہو نا تو اس دشمن پالنے میں بڑا مزاد ہے
23:19ہوتی نا آسما
23:25اس گھر کو لات مار کے گئی تھی
23:27اپنے باپ کے گھر
23:28بڑا غرور تھا اسے اپنے باپ کے گھر پر
23:31دندن آتی پھڑتی تھی وہاں
23:34دیکھ لو
23:34نہ باپ رہا
23:36نہ گھر
23:37تم نے ان کا گھر خریب لیا ہے
23:49بہت اچھا کیا
23:51بس جلدی سے مجھے یہ بتاتاو
23:57بولو کہ اس گھر سے جائیں گے کب
23:58کب نکلیں گے یہاں سے
23:59اور وہ کاغذات کہاں ہیں گھر کے
24:01میں دیکھنا چاہتی ہوں
24:02دکھاؤ مجھے
24:03اس گھر کے کاغذات ایکشلی
24:06ریا کے پاس
24:08ریا کے پاس کیوں ہے
24:18وہ تو وہاں سے جائے گی
24:20اپنی بہن اپنے بھائی کے ساتھ
24:21نہ وہ کہیں جا رہی ہے
24:23نہ اسما نہ سکندر
24:36کیوں میں میری سمجھ میں نہیں آرہا
24:39تم کیا کہہ رہے ہو
24:39اگر وہ گھر ہماری ملکیت ہے
24:41تو پھر وہ لوگ
24:43وہاں کیوں رہیں گے
24:44کیونکہ میں نے وہ گھر
24:46ریا کے نام کر دیا
24:49ساری
25:07ساری
25:11یہ تو وہی پاتھ ہو گئی کہ
25:18لوٹ سے گہتے
25:20اور لوٹ کے آگے
25:23ریا کے نام کر دیا تم نے
25:32اسی ریا کے نام
25:34جو شادی کے اگلے دن ہی
25:36تمہیں چھوڑ کر
25:37اپنے گھر بھاگ گئی تھی
25:38وہ گھر تم نے اس کے نام کر دیا
25:50تاکہ وہ تمہاری بیوی رہے
25:51لیکن رہے اپنے بہن
25:53اور اپنے بھائی کے ساتھ
25:54ایسی بیوکوفی کون کرتا ہے
25:57جو پیار میں ہو وہ
26:02اکثر ایسی بیوکوفیاں کرتا ہے
26:12تم اس کی بیوکوفی کو پیار اور محبت کا نام مت دو
26:24یہ پھر سب کچھ اس کے حوالے کر دے گا
26:26سب کا تو نہیں بتا مجھے
26:28میری میں نے خود کو اس کے نام کر دیا ہے
26:32اب جو میرا ہے وہ اس کا ہے
26:46اور جو اس کا ہے وہ میرا ہے
26:48اسکیز بی
26:50مات ماری گئی ہے اس کی
26:58یہ تو اندھا ہو گیا اس کے پیار میں
27:01اور تم
27:10تم بھی آنکھیں کھولو
27:12جا کر دیکھو
27:17اپنے پیار اور محبت میں
27:19وہ سک کچھ اس پر نہ لٹا دے
27:21جاؤ
27:21موسیقی
27:34موسیقی
27:40موسیقی
27:46موسیقی
27:50موسیقی
27:52کبھی مجھے ایک پل سے زیادہ خوشی نہیں ملی
27:55دوسروں کو خوش رہنے دیں گی تو خوش رہیں گی نا
27:59موسیقی
28:11تمہیں بہت ہنسی آ رہی ہے
28:13میرا مزاک اڑا رہی ہو
28:15نہیں نہیں
28:17میں تو بس یہ کھہ رہی ہوں کہ
28:19موسیقی
28:25اگر آپ لوگوں کو خوشی دو گے تو خوشی ملے گی
28:28یعنی جو ہم دیتے ہیں وہ ہی ملتا ہے آگے سے
28:30بس یہی کہہ رہی تھی
28:33موسیقی
28:35تو خوشی چاہیے تمہیں
28:37میں دیتے ہوں تمہیں خوشی
28:39ایسی خوشی تم بھی
28:50تمہیں پتہ ہی نہیں چلے گا
28:52کب ہستے ہستے رو پڑی ہو تو
28:54موسیقی
28:58موسیقی
29:04موسیقی
29:06موسیقی
29:08موسیقی
29:18موسیقی
29:20موسیقی
29:22موسیقی
29:24موسیقی
29:32موسیقی
29:34موسیقی
29:36موسیقی
29:38موسیقی
29:40موسیقی
29:42موسیقی
29:44موسیقی
29:46موسیقی
29:48موسیقی
29:50دیکھیں اس کی محبت میں آپ نے ساری حدیں پار کر لی
29:54تو مجھے اتنا حق تو بنتا ہے کہ جو انسان مجھے پسند ہے
30:04میں اس کے لیے ناشتہ ہی بنا دوں
30:05تمہیں کیا ملے گا یہ سب کر کے
30:09زیادہ کچھ نہیں
30:11بس تھوڑا سا سکون تھوڑی سی خوشن
30:20ریا بیوی ہے تو کیا ہوا میں آپ کی کام تو کری سکتی ہوں
30:23لیکن غصہ مت ہو نہیں جب ریا آئے گی تو میں ہرچا ہوں گی راستے سے
30:33ابھی تو مجھے نہ روکے
30:39اچھا بتائیں
30:42یہ سوپ پہنے گی
30:45میں چاہتا ہی نہیں ہوں کہ تم میرا کام کرو تم سمجھ کیوں نہیں رہی ہو
30:50ریا کو آپ اس میں اچھے لگیں گے
30:53میں بریس کر دیتی ہوں آپ ناشتہ کر دیں
31:02موسیقی
31:08موسیقی
31:22موسیقی
31:52کیا سوچ ہے اریا
31:56کیا سوچنے
31:59کبیر خان نے یہ گھر خرید کر بازی پلٹ دی
32:02اب یہ گھر اس کے شوہر کا ہے
32:05جس سے وہ کافی متاثر لگتی ہے
32:08کوٹ نے اریا کو سوچنے کا ٹائم دیا تھا
32:14علیدگی ہونی ہے تاریخ مزدی کا رہا
32:23ایہا نے کبیر سے خلال لینی ہے
32:31مول گئی ہو تم
32:32یاد ہے مجھے
32:34لیکن تم نے کیا سوچا
32:37اس گھر سے نکالے گئے تو کہاں جائیں گے
32:40کوئی گھائر کوئی چھت کوئی ٹھکانہ ہے ہمارے پاس
32:48کیا ریا کی طلاق تو میں کرا دوں گی
32:54لیکن طلاق کے بعد
32:56کیا کبیر ہمیں یہاں رہنے دیکھو
32:58کھنا بڑا دل تو نہیں ہے اس کو
33:06این اطلاق بھی نہیں ہو گئے
33:13تو
33:15کس کا قصور ہے
33:22میرا یا تمہارا
33:24تم نے
33:31میری بہن کو دشمن کے حوالے کر دیا
33:34مجھے یہ کہہ کے
33:41کہ بعد میں طلاق دلوائیں گے
33:43کبیر کو بے عزت کریں گے
33:45بھوئے طلاق
33:46نہیں
33:47اگر تم اس گھر کو گرفی نہ رکھواتے
33:51تو یہ کام بھی ہو جاتا
33:58جب میں یہ گھر گرفی نہ رکھواتا
34:02تو ہم ٹھوکے مر جاتے ہیں اسمہا
34:04موسیقی
34:16موسیقی
34:20موسیقی
34:28موسیقا
34:30موسیقا
34:32موسیقا
34:34موسیقا
34:36موسیقا
34:38موسیقا
34:40آپا
34:42میں بنا لیتی ناشتہ
34:44مانا یہ گھر تمہارا ہے
34:46لیکن دھڑی حرب تو میں بھی کر سکتی
34:50وہ کیسی بات کر رہی ہیں
34:52یہ گھر جتنا میرا ہے اتنا آپ کا بھی ہے
34:58نہیں دیا
35:00اب یہ گھر میرا نہیں
35:04شوہر کا گھر چھن گیا تو
35:06بابا کے گھر کا سہارا تھا
35:12موسیقا
35:16دیکھو وہ سہارا بھی چھن گیا
35:22موسیقا
35:24سکندر بہت پریشان ہے
35:26موسیقا
35:28موسیقا
35:30موسیقا
35:32اچارے نے اتنی محنت کی
35:34موسیقا
35:38اتنی تکلیف ہیں اتنی مصیبت ہیں
35:40موسیقا
35:42موسیقا
35:44موسیقا
35:46ہمیں بچاتے بچاتے اس گھر کو بھی گروی رکھتے
35:48موسیقا
35:50موسیقا
35:52موسیقا
35:54موسیقا
35:56صرف اس لیے کہ تم نے اور مجھے کوئی تکلیف نہ
35:58موسیقا
36:02موسیقا
36:04موسیقا
36:06موسیقا
36:08موسیقا
36:10موسیقا
36:12موسیقا
36:18موسیقا
36:20موسیقا
36:22کتنے دکھ کی بات ہے کہ آج اس گھر کو کبیر نے خریب دی
36:27اس نے جس کی وجہ سے بابا کی جان چلی رہا
36:35یہ گھر بابا کا ہے اور انہی کا رہنا چاہیے
36:52اگر کبیر نے تم سے ملنے کے لیے یہ گھر خرید لیا
36:56تو تمہارے کہنے پہ یہ واپس بھی تو کر سکتا ہے نا
37:05اسے کب یہ گھر ہمیں واپس کرتے
37:22افاؤں کے بدلے دفا کر رہے ہیں میں کیا کر رہا ہوں اور کیا کر رہے ہیں

Recommended