Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/11/2025
Sheikh Rasheed Breaks Down in Latest Viral Video | Dawn News

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایک دل خلا دینے والا لمحہ اس وقت منظریام پر آیا جب سینئر سیاستدان شیح رشید عبدیدہ ہو گئے
00:06تین دن سے سڑک پر لٹا ہوں کسی کو میں یاد نہیں کسی کو میری ضرورت نہیں
00:11ان کے ان جذباتی الفاظ نے نہ صرف عوام بلکہ سوشل میڈیا سارفین کے دل بھی چھولیے
00:16شیح رشید کی یہ کفیت ان کے ذاتی تکلیف تنخواہی اور سیاسی خالات کی سنگینی کو اعا کرتی ہے
00:22کبھی پاکستان کی سیاست کا مضبوط اور بے باق چہرہ سمجھے جانے والے شیح رشید کے اس انداز نے بہت سے لوگوں کو جنگ کا دیا
00:30سوشل میڈیا پر اس واقعہ پر شدید رد عمل سامنے آیا ہے
00:34کسی نے خمدردی کا اظہار کیا تو کسی نے نظام عدل اور انسانی رویوں پر سوالات اٹھائے
00:39یہ لمحہ ہمیں یاد دلاتا ہے اقتدار شہورت اور مقام وقتی ہوتے ہیں
00:43لیکن انسانیت اور خمدردی ہمیشہ باقی رہتی ہے
00:46رپورٹ ایڈین کھاریاں

Recommended