Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Paradise Episode 17 - Iqra Aziz Shuja Asad
Transcript
00:00مارکٹ ویلیو کے لحاظ سے کوئی بیس یا پچیس کروڑ پہ ہوگا
00:08بیس
00:09بیس پچیس کروڑ
00:17اچھا
00:19یہ ہے کہاں
00:23خیال ہے یہ قرنگی انڈسٹریل ایریا میں ہے
00:26نہیں وہ ہم آپ سے نہیں لے سکتے
00:29ہاں
00:30ابھی تو اپنے قاطعب لے لیں گے
00:32جمچید وہ زمین نہیں
00:34سونا ہے
00:35اگر سونا ہے تو اس میں مزائقہ کیا
00:38ہم آج خریدیں گے تو اگلے سال اس کی قیمت پچاس کروڑ ہو جائے گی
00:42تو یہ تو ایک فائدے کا سودہ ہے نا
00:45ارے تو ہم کیسے چاہ سکتے ہیں
00:48کہ جو فائدہ آپ کو ہونا چاہیے
00:50ہمارے سمدھی کو وہ آمے ہو
00:52بھائی ابھی میں مزید ایک دو سال انتظار نہیں کر سکتا
00:57آپ یہ زمین لے لیں
00:59ارے کیسے لے لیں بھائی کوئی مزاق ہے کیا
01:01ارے ابھی تو آپ نے کہا تھا
01:03کیا آپ لیں گے
01:05اس وقت ہمیں زمین کی ویلیو کا اندازہ نہیں تھا
01:08اب بات اور ہے
01:11جب مجھے پروانی پیسوں کی
01:12تو آپ کیوں ہلکان ہو رہے ہیں
01:15جو مارکت ویلیو ہے
01:16اس میں آپ بس لے لیں
01:18ارے کیسے خرید لیں
01:19ہمارا زمین گوارہ نہیں کرے گا
01:23اچیس کروڑا چلیں بیس میں لے لیں
01:25یعنی میرا پروفٹ تیس کروڑ کا ہو جائے گا
01:28سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
01:31لیکن
01:31لیکن میکن کچھ نہیں
01:33اب اس زمین پر مزید بات نہیں ہوگی
01:35ورنہ ہماری لڑائی ہو جائے گی
01:37کمال کرتے ہیں نواب صاحبہ
01:38ارے وہ تو ہم کرتے ہیں
01:40کیا خیال ہے چائے ہو جائے
01:43ہاں
01:44جمشید بھائی کو ہم اپنی خاص کڑک چائے پہ لاغ دیں
01:52بہر بھائی یہ ہے پروپرٹی
01:56باہر سے تو بہت اچھا لگ رہا ہے لیکن اگر اندر سے بھی دیکھ لیتے تو مائنڈ کلیر ہو جاتا
02:03اندر سے بھی دیکھ لیں گے اصل چیز جگہ کی ویلیو ہے
02:08کب تک ہو جائے گا
02:11بس دس دن لگ جائیں گے
02:13پیپر تو دیکھ ہی چکا ہے پروپرٹی کے
02:16تو یقین ہے کہ نواب صاحب پیسے واپس نہیں نٹھائیں گے
02:21دو ساو فیسر
02:25ٹھیک ہے
02:29یس مسٹر تیمور
02:38کہیں تو
02:39میں آتا ہوں تھوڑی دیر میں
02:40تو ٹھیک جا رہا ہے بھائی
02:42پکا آئے گا نا
02:44آرے ہاں نا آ رہا ہوں نا تو فون تو رکھ
02:46مام آپ بھی ڈریس ٹرائے کر لیں
02:50آہ نے نہیں تینکیو
02:52کر لیں ٹرائے
02:53ٹرائے کر لیجی نا پلیز
02:55ان کے کہنے پر نہیں تو میرے کہنے پر کر لیجیے
02:57کیا ہوا آپ گئے نہیں
03:03وہ پتہ نہیں دانش کہا رہ گیا
03:06میں نے اسے بھی فون کیا
03:08اب کہہ رہے کچھ کام کروا کے آ رہا ہوں
03:10کیا
03:12آج کل بتا نہیں تھوڑا عجیب سا
03:14بیہیو کرنے لگا ہے
03:16ایسے مدیہ بھی آج کل کچھ عجیب سا ہی بہیو کر رہے ہیں
03:20میں نے بھی انہیں فون ٹرائے کیا تھا
03:22انہوں نے فون نہیں اٹھایا
03:24آہ
03:26آہ
03:27آہ
03:28گارڈ بھائی
03:29ہلو
03:30ہلو
03:31اٹھیں
03:32جی بی بی جی
03:33مدیہ باجی کو کہیں جاتے ہوئے دیکھا
03:34وہ تو ساپ کے دوست کے ساتھ باہر گیا ہے
03:37کیا
03:38دانش گھر کے باہر آیا تھا
03:40آہ وہ گیٹ کے باہر سے ہی لے کے چلا گیا تھا
03:42مجھے پاتا تھا
03:44اور تو اور وہ صاحب کا بین بھی گیٹ رہا ہوا کے ساتھ میں
03:47آہ
03:49آہ
03:50آپ سے جتنا پوچھا جائے آپ اتنی بات کیا کریں نا
03:53صاحب کا بین تو ایک گھنٹے میں واپس آ گیا تھا
03:56لیکن صاحب کا دوست اور مدیہ بی بی کو چھار گھنٹے ہو گیا ابھی تک واپس نہیں آیا
04:00آہ گل خان آپ سے جتنا پوچھا جائے میں نے آپ کو کہا آپ اتنی بات کیا کرو
04:04آپ باہر جا کے دیکھو آواز آ رہی تھی کچھ
04:08بتاؤ ذرا
04:09بتاؤ ذرا
04:10مجھے کہہ رہا تھا کہ کسی ضروری کام سے جا رہا ہوں
04:12کیا کر سکتے ہیں اب
04:14عشق کا
04:15آہ یہ تو ہے
04:17ذرا فون میں لائیں مدیہ کو
04:28نہیں اٹھا رہی
04:31صاحب کافی تیز ہے آپ کی یہ مینجر
04:34تیز تو آپ کی دوست بھی ہیں جب ہی دونوں ساتھ ہیں
04:37ہم
04:40دیکھو جن کی شادی ہونے والی ہیں وہ اس وقت گھر پہ ہیں
04:43اور جن کا کچھ نہیں پتا وہ بھار گھوم رہے ہیں
04:46ہم
04:47گھر پہ گھوم سکتے ہیں
04:49اچھا ایڈیا ہے
04:50کیا آپ کو بتا تو آپ کتنی ہسین لگ رہی ہیں
04:59جی نہیں
05:03کیا آپ کو پتا آپ کتنی حسین لگ رہی ہیں
05:15جی نہیں
05:19کیوں آئینہ بتاتا نہیں آپ کو
05:23نہیں
05:24کیونکہ وہ بات نہیں کرتا
05:26اس کی بھی سٹی گو مجاتی ہوگی
05:30آپ پیش
05:34ایک تو یہ سٹی ہے نا
05:45کسی کام کا نہیں ہے
05:47ایک کام کے لیے بھیج دو
05:49تو وقت واپس آنے کا نام ہی نہیں دیتا
05:52اے اے کھانا تیار ہے سارا
05:56بس برسن ہے
05:58کیا ہوگی آپ نے آپ سے کیوں باتیں کر رہے ہیں
06:02تو کیا کروں اور مہرونی صاحب
06:04وہ سودیر ہی نہیں آکے دے رہا
06:06آرے بھائی صاحب سودیر کو چھوڑے
06:07کھانے کا وقت ہو چکا ہے
06:09کھانا نکالے نا
06:11کھانا نکالے نا
06:12کھانا
06:13ہاتھوں میں سرف کر دوں یا میں
06:16پیپل کے پتوں پر سرف کر دوں
06:18ٹاوہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہے
06:21اے کہی سہاب تو فون کرے نا اس کو
06:23وہ صحابہ اگر میرا فون اٹھائیں
06:26تب نا
06:27ارے اب تو وہ میرا فون کارٹ دیتا ہے
06:30مجھے تو یہ لگ رہا ہے
06:32کہ جیسے ہم لوگ جو ہیں نا
06:33ہم اس کے لئے کام کر رہے ہیں
06:35وہ کیا ہے کھانا سرٹ کیوں نہیں ہو رہا ہے
06:37ارے آئیے
06:39اور اگر کوئی رہ گیا ہے گھر میں
06:41تو وہ اس کو بھی ساتھ لے کے آئیے
06:42تاکہ میں سب کو ایک ہی دفعہ بتا سکوں
06:45کہ کھانا تیار ہے
06:46صدیر بطر میں نے گیا ہوا ہے
06:49اور وہ میری کال نہیں اٹھا رہا
06:53مجھے پتہ نہیں تھا
06:57سو سوری
06:58ارے تم کیوں سوری کر رہی ہو بیٹا
07:00مجھے تو اس نامہ کن کے اوپر
07:03اس ساتھ رہا ہے
07:04ارے ماتھیا آگے
07:08ڈسائنر کا اڈوانس دیتیا بٹا
07:10ہاں جی
07:11آپ ڈسائنر کے پاس گئی تھی
07:13ہاں
07:14تو آپ کو کیا لگا میں کہاں گئی ہو
07:15مجھے لگا کہ آپ آگرہ چل گئی ہیں
07:18تاج محل گھومنے کے لئے
07:19کیا
07:20کیا بات کر رہی ہو
07:21تاج محل کیوں جائے گی
07:22وہ جیسے جیسے بی بی کی شادی نزدیک آ رہی ہے
07:27ویسے ویسے ان کو آگرہ کا تاج محل
07:30آئیفل ٹاور سب یاد آ رہا ہے
07:32چہچی کو بتاؤ
07:33یہ بتاؤ گئی کس کے ساتھ تھی
07:36نئے ڈرائیور کے ساتھ
07:38نیا ڈرائیور
07:39نیا ڈرائیور ہے نا
07:40زیف
07:41اب تم سے بات کرنی ہے
07:44اوکے
07:44تم سے بات کرنی ہے
07:46کیا کریں
07:47بھائی دعا کریں
07:48کہ وہ جلدی آجا منوس
07:49پکہ کیا ہے
07:52یہ دیکھو
07:53کھانے میں بے برکت ہی ہوتی ہے
08:03ہمارا نام ہے عباد خان
08:16ہمارے باپ نے ٹائم پاس میں نہیں رکھ ہے
08:17ہم کو ہمارا نام سے بلو
08:19اڈے ہاں کھان ساپ
08:21بھائی دعا جاؤ
08:21یہ برطن چرتن اٹھو
08:23بھگزیاں نہیں کرو
08:24تم بھگزیاں کر رہا
08:25اٹھو آؤ ہمارا ساں اندر لے چلو
08:26اور کیا بات کر رہا ہے
08:28ہم تم کو کام پہ رکھو ہے
08:29تو ہم پہ چلو
08:30ہم ایک منٹ میں ایک نمبر کر کے آیا
08:33اڈے میرا بات چنو
08:34ایک نمبر دو نمبر بات میں کر لے نا
08:36پہلے برطن اٹھو آؤ اندر لے چلو
08:38ہمارے ساتھ
08:38آؤ ہمارا مدد کرو
08:49اٹھو آؤ اٹھو ہاتھ لگو
08:51ارے مشکل نہیں ہے
08:53اٹھو شبہ تنو زہور لگاو
08:55اچھا گاسا آدمی ہے
08:56آپ کو یہاں کسی قسم کی تکلیف تو نہیں ہے
08:58اگر کچھ چاہیے ہو
09:01تو بلا ججب شرمائے بغیر
09:02کہہ دیجے گا
09:03ارے نہیں نہیں نواب صاحب
09:05بالکل کوئی پرابلم نہیں ہے
09:08آپ لوگوں نے اتنا خیال رکھا ہے ہمارا
09:09اور اتنے عرصے بعد مزا آ رہے
09:12آپ کی فیملی اتنی کلوس ہے
09:13اور اتنا وقت دیتی ایک دوسرے کو
09:15بھئی فیملی کا اور کام ہی کیا ہوتا ہے
09:17ایک دوسرے کی مدد کرنا
09:19ایک دوسرے کو وقت دینا
09:21ایک دوسرے کی خواہشات پوری کرنا
09:23کیوں جمچے
09:24ہناب صاحب بات تو آپ صحیح کر رہے ہیں
09:26لیکن اب وقت بدل گیا
09:29مصروفیات بہت بڑھ گئی ہیں
09:31انہیں لائف سائل کو منٹین کرنے کے لیے
09:35وقت کو منج کرنا پڑتا
09:37نہیں نہیں یار
09:39میں یہ بات نہیں ماتا
09:40یہ دھند اولت آسائشیں بے مانی ہیں
09:43اگر اپنے نہ ہو
09:45میں بھی ان سے یہی کہتی ہوں
09:47لیکن آگے سے کہتے ہیں کہ نہیں
09:50لائف سائل منٹین کرنے کے لیے
09:52یہ چھوٹی چھوٹی قربانیاں دینی پڑتی ہیں
09:54میری بات نہیں مانتے یہ
09:55اس قسم کی باتیں کرنا بہت آسان ہے
09:57نواب صاحب
09:58لیکن حقیقت تو یہ ہے
10:01کہ اپنے لائف سائل سے
10:03ایک انچ نیچے آنے کو تیار نہیں ہے
10:05لڑی ہیپوکریٹس
10:09کیا بات ہے ڈائر آپ کس پہ غصہ ہوتا رہے ہیں
10:12نہیں نہیں بیٹا ایسی بات کر رہے تھے
10:14بیٹا تم کدھر تھی صبح سے
10:19بیٹا ہمیں شاپنگ کرنے گئی تھی زیپے سال
10:23مل گیا جو تم ڈھونڈ رہی تھی بیٹا
10:25یاس ماں سب کچھ مل گیا
10:27انکل آپ کا ڈرائیور تو بہت اچھا گانا گاتا ہے
10:31گانے گانا تو اس گھڑے کو منہ بھی کیا تھا
10:34بیٹا ہمارے ملک میں ہر کوئی گلوکار ہے
10:36نو نو ہیز ایکسٹرورڈنری
10:41آہ بھئی آخر سکھایا کس نے ہے
10:43میں نے ہی تو اس کو سکھایا
10:44آپ بھی گانا گاتے ہیں
10:48بس گاتا تھا اب تو خیر چھوڑ دیا ہے
10:51تیمور کہاں ہے بیٹا
10:55مام بھو بھائی کے فرنڈ آئی تھی
10:57ان کے ساتھ باہر گئے ہیں
10:58آہ بیٹا تم بیٹھو
10:59میں چلتا ہوں بس کچھ بھی چاہیے ہو
11:02تو بلا جزک کہہ دیجئے گا
11:04ہمیں آئے
11:08آو بیٹا بیٹا
11:09ارے صدیر کہاں رہ گئے تھے تم
11:21اب دو گھنٹے پہلے آ جانا چاہیے تھا تم کو یہاں
11:25صاحب یہ تو ہم نے بہت پہلے ہی کرید ریا تھا
11:27اور مسئلہ یہ ہے کہ کچھا مٹی کا برتن ہے
11:30اس کو پہلے گیلہ پانی میں رکھنا پڑتا ہے
11:31پھر ساپ کرنا پڑتا ہے
11:33اور ہم سب کچھ کر کے لائے ہوں
11:34باکہ آپ کو مسئلہ نہ ہو
11:36اچھے چھوڑو نا اب برتنوں میں کھانا نکالتے ہیں چلو
11:39نا کھانا میں خود نکالوں گا
11:42تم جاؤ اور جا کے ٹیبل سیٹ کرو
11:44جیسی میں نے سکھائی تھی
11:46ٹھیک ہے چلو
11:48سبھائی صاحب
11:53گھر میں پتا ہوتا کہ یہ برتنوں میں تھی سستے ہیں
11:56ہم پہلے ہی لے لیتے ہیں
11:58سستے ضرور ہیں یہ
12:00لیکن دو چاہ دن میں نا ٹوپھوٹ شروع ہو جاتی ہے ان کی
12:04اور پھر ذرا سے پرانے ہو جائیں
12:06تو اس میں سب مٹی چھڑنے لگتے ہیں
12:08گاں ماں جو ہوتے ہیں نا
12:10وہاں پہ یہ چل جاتے ہیں
12:11کیونکہ ایک تو آسانی سے مل جاتے ہیں
12:13اور پھر سستے بھی اتنے ہوتے ہیں
12:14پہروں کے لیے ذرا یہ اتنے ستنی ہوتے ہیں
12:19تو یہ ایک ہفتہ تو نکال لیں گے نا
12:22آپ تس سے زیادہ نکال لیں گے فکر نہیں کرو تم
12:26بیسے بھائی صاحب آپ کی بات ہے نا سب صحیح ہوتی ہیں
12:29بات ہے تو میں ساری ٹھیک کرتا ہوں
12:32لیکن کچھ سننے والا ہو تو
12:34بھائی صاحب
12:37آتا غصہ بہت زیادہ کرتے ہیں
12:40کم کیا کریں
12:41اگر بھا بھی ہوتی
12:44میرون صاحب آپ میرے زخم پہ نمک چھڑک رہی
12:52نہیں زخم پہ نمک نہیں چھڑک رہی
12:54میں تو صرف یہ کہہ رہی تھی کہ
12:56رشتہ تو ابھی بھی موجود ہے نا
12:59اگر آپ دونوں اپنی انا سائٹ پہ رکھ دیں
13:02سب کی زندگی آسان ہو جائے گی
13:04میں جو کہہ رہی ہوں اس پہ بہت ضرور کریں بھائی صاحب
13:09سب کیا کریں بھائی صاحب
13:11ہاں ٹھیک ہے
13:13میں ستیر کو گلاس دیا
13:15پیس
13:17ہم نے نہر میں بہتا شہد بھی چکھا
13:27روشن رکھا
13:29جنت کا سورج بھی
13:31ہلو
13:33ہلو
13:35میں اینی بات کر رہی ہوں
13:37کتنی لمبی عمر ہے آپ کی
13:39میں ابھی آپ کے بارے میں ہی سوچ رہا تھا
13:41یہی تو مسئلہ ہے آپ کا
13:43آپ تو سوچ دیں گے
13:45امی طور پر تو آپ سے پچھ ہوتا نہیں ہے
13:47دیکھیں جب بھی
13:49کوئی کام سر انجام دیا جاتا ہے
13:51تو پہلے اس کی تھیری پر کام کیا جاتا ہے
13:53پھر سوچ بیچار کرنے کے بعد ہی
13:55اس کو املی جاما پہنایا جاتا ہے
13:57بھاڑ میں گئے آپ کا سوچ بیچار
13:59طور پہ کریں گے کے نہیں
14:01ڈائریکٹ املی جاما پہناد ہے
14:03اکبر آپ رہنے دیں
14:05آپ کا بس کا کچھ نہیں ہے
14:07نہیں نہیں بلکل آپ بتائیے
14:09کیا کروانا چاہ رہی آپ مجھے بتائیے
14:11میں گھروں گا
14:13پیچ راکھے پہ کھڑیوں میری سپورٹی خراب ہو گئی ہے
14:15آپ گاڑی بینچ سکتے ہیں
14:17اوہو
14:19اوہو
14:21یہ تو بہت گڑ بڑ ہوگی
14:23آپ رکیے ٹھہریے
14:25میں کسی کو آپ کے پاس بھیجتا ہوں
14:27بلکہ
14:29میں خود آتا ہوں آپ کے پاس
14:31آپ پہ کام کریں
14:33آپ کے پاس کوئی مال کوئی ریسٹورنٹ کوئی ایسی
14:35گنجان آباد جگہ ہے
14:37تو آپ وہاں چلی جائیے
14:39ہاں مال ہے
14:41آپ ایسا کریں آپ وہاں جائیے
14:43میں آتا ہوں
14:45اپنی لوگیشن مجھے بھیج دیجئے بس
14:47بہت شکریہ اکبر لیکن پلیز
14:49اوہو
14:51اوہو
14:53یہ تو کبھی
15:07اسے فون نہیں اٹھاتا
15:09موسیقی
15:13اے
15:15گاڑی کھاں
15:17کہاں ہے گاڑی
15:19ترپاہ پہ کھول نہیں
15:21موسیقی
15:23موسیقی
15:25موسیقی
15:27موسیقی
15:29موسیقی
15:31موسیقی
15:33موسیقی
15:35موسیقی
15:47موسیقی
15:49موسیقی
15:51موسیقی
15:53موسیقی
15:55موسیقی
15:57موسیقی
15:59موسیقی
16:01موسیقی
16:03اسی مٹی کے یہیں سے گئے ہیں سب اممہ یہ مٹی کے برتنوں بحیرانگی نہیں ہو رہی ہے
16:09حیرانگی تو اس بات پہ ہے کہ پہلی دفعہ کسی نواب خاندان کو مٹی کے برتن میں کھاتے ہوئے دیکھا ہے
16:15وہ اممہ کی وجہ سے
16:18اممہ کو مٹی کے برتن پسند ہیں اور اورگانک فوڈ بھی
16:24تو اممہ کی طبیت خراب رہنے لگی تو ہمائیوں نے کہا کہ ہمیں چاہیے کہ ہم
16:30مٹی کے برتن استعمال کریں اور اورگانک کھانے بلکل تو اس لیے بہت اچھا کیا ہے نا
16:37بہی ہم سب کو نا مٹی پہ واپس چلے جانا چاہیے چاہے اورگانک کھانا ہو یا پھر مٹی کے برتن ہے نا
16:45بلکل بلکل باتیں بنانا تو بہت اصال ہیں ان کو تو فاس فوڈ سے فرصت ہی نہیں ہوتی اور باتیں مٹی کی ہو رہی ہیں
16:54کبھی کبھار جب بچے آرڈ کرتے ہیں تو میں فاس فوڈ کھا لیتی ہوں آپ کو تو پتہ ہے نا
16:59گھر کے کھانے کا کتا شوق ہے مجھے آپ کو فائن ڈائننگ سے کوئی فرصتی نہیں ملتی
17:03بہی ابھی تو آپ مٹی کے برتن میں کھانے کا مزا اٹھائیے
17:07اگر آپ انگلینڈ بھی چلے گا تو ہم آپ کو مٹی کے برتن بھی جوا بھی سکتے ہیں
17:13ایسے بھئیہ
17:14جاز میں
17:16انکل اگر آپ یہ کر دیں تو بہت ہی اچھا ہوگا
17:19اسی بہانے ہم لندن میں پاکستانی کھانا تو انجوئی کر سکیں گے
17:22لندن میں پاکستانی اور انڈین کھانے تو عام ملتے ہیں آپ جب چاہیں آرڈر کر دیں
17:27کہنے کا مطلب یہ ہے کہ فیملی کو ایک ساتھ بیٹھ کے ماں کے ہاتھ کا کھانا کھانا چاہیے
17:34لیکن یہ کھانا تو شیف نے بنایا ہے
17:38چھوڑ دیں آپ کو تو کوئی بھی بات سمجھ میں ہی نہیں آتی
17:41خیر
17:42جو مزا مٹی کے برتن میں ہے وہ ہم کھٹلری میں کہا ہوں سکتا ہے
17:49کروکری اور کھٹلری
17:50سیہت ہے نری سیہت
17:52سیہت
17:54یہ گیٹ کیسے کھولا ہوا ہے ہاں
17:57گیٹ کس نے کھولا ہم تو ادھر تھا
18:00گاڑی
18:01گاڑی چوری ہو گیا ہے
18:03وہی آلہ گاڑی چوری ہو گیا
18:05ہم تو باتروم چلا گیا تھا
18:07سودیر بھائی
18:08کیا کر رہے ہیں ہی تو ادھر کیوں باگ رہے ہیں
18:10سودیر میں گاڑی چوری ہو گیا
18:12گاڑی چوری ہو گیا
18:14تمہارا آنکھوں کے سامنے گاڑی کسے چوری ہو گیا
18:16ہمارا آنکھوں کے سامنے نہیں ہم باتروم گیا تھا گاڑی چوری ہو گیا
18:19صاحب نے تم کو ہمارا گارنٹی میں نوکری دیا ہے
18:22اب ہم صاحب کو کیا جواب دے گا
18:24ابھی دیکھو ہمارا نوکری تمہارے ہاتھ میں
18:26صاحب کو کچھ نہیں بولے گا
18:28ہم کیا کریں صاحب کو نہیں بولے گا گاڑی چوری ہو گیا
18:30تو کس کو بولے گا
18:31اچھا ٹھیک ہے پھر تم صاحب کو یہ بولنا ہے کہ ہمارا غلطی نہیں تھا
18:33تو غلطی کس کا تھا تمہارا نہیں تھا تو غلطی ہمارا تھا
18:36نہ غلطی تمہارا تھا نہ ہمارا تھا غلطی نصیب کا تھا
18:39نصیب میں لکھا تھا گاڑی چوری ہوگا تو چوری ہو گیا
18:41اور اب تم نصیب وصیب کو دوش نہیں دیو
18:43گاڑی تمہاری آنکھوں کسان میں چوری ہوئے اس چیز کو مانو
18:46ہمارا غلطی نہیں تھا ہم تو باتروم میں گیا تھا
18:48کس کا غلطی ہے
18:49وہ جس نے گاڑی چوری کیا اس کا بیڑا غرق
18:54اللہ
18:55ہم کیوں گیا باتروم
18:58دو منٹ کیلئے باتروم گیا گاڑی چوری ہو گیا
19:01کیا ہو گیا
19:10تر پیسی طرح بدھ بن کے کھڑا رہ گیا
19:12یا مو سے کچھ پھوٹے گا بھی
19:14وہ سالو بھی کانا کھا رہے نا
19:16دو
19:17کھانا میں کھا رہا مو تیرا بند ہے
19:20کیا بات ہے
19:21صاحب وہ گاڑی
19:23گندی ہو گئی تو دھلوا دے
19:27آرے نہیں صاحب گاڑی گندہ نہیں ہوئے
19:29آرے پہ ہوا کیا ہے بولو نا
19:32صاحب وہ گاڑی چوری ہو گئی
19:35چوری ہو گئی
19:36چوری ہو گئی
19:38کیا مطلب ہے چوری ہو گئی
19:40وہاں گاڑ ہے وہاں پر ڈرائی ویر ہے
19:42تم ہو تمہارے نا کے مینچے سے کیسے چھلی گئی وہ
19:47ساری بھو
19:54نباب صاحب کے گھر کا نمہ کھایا نا میں نے
19:57ان کا اتلا نقصان ہو گیا صاحب کا تو
19:59میں اپنے جذبات پہ کابو نہیں رکھ پایا
20:02I'm really sorry
20:03sorry for being loud
20:05control chef جانگی
20:07آپ لوگ کھانا کھائیں میں دیکھتا ہوں
20:11اری نماب صاحب
20:12آپ اٹھی ہیں میں دیکھتا ہوں
20:14بیٹھی آپ
20:15چلو دکھاؤ
20:16نماب صاحب ایک بات تو کمال ہے
20:20آپ کے ملازم بالکل آپ کی فیملی ہی درہا
20:23ہاں وہ تو ٹھیک ہے
20:24لیکن ہمیں سمجھ میں نہیں آرہا کہ گاڑی کیسے چوری ہوگی
20:27گاڑی تو ہماری ہے ہی نہیں
20:29کیا ہے
20:30نہیں وہ ہمارا کہنے کا مطلب تھا کہ
20:34دنیا فانی ہے گاڑی آنی جانی ہے
20:37مہی وہ مالک کے گاڑی تو نہیں ہوتی
20:39ڈرائیور کی ہوتی ہے
20:40ہمارا کیا لگاؤ گاڑی سے
20:42آپ سب بات لگاؤ کی نہیں بات چوری کی ہے
20:45آپ فکر نہ کریں
20:46چوری بھی ہوئی ہے نا تو
20:48مل جائے کی
20:49مل جائے کی گاڑی
20:59ہیں
21:00آہا
21:01آہا
21:02آہ مالکہ
21:03آہ
21:04آہ
21:05آہ
21:06آہ
21:07واہ
21:09یہاں تانسین بیٹھ کے
21:11ریاز کر رہے ہیں
21:12مارے پتہ بھی ہے نیچے گھر میں
21:14کیا ہو گیا ہے
21:15کیا ہو گیا ہے
21:17گاڑی چوڑی ہو گئی ہے
21:18گاڑی چوڑی ہو گئی
21:19تو میں پشتہ میں تھوڑی بول رہا ہوں کھائی
21:21گاڑی چوڑی ہو گئی
21:24اور تُو کیا کر رہا ہوں یہ
21:26بھائی روڑ رہا ہوں
21:28بھائی
21:30اس سے کیا کر رہا ہوں گے تم
21:31بکمر بھائی کو کھال کروں گا
21:32اوہ
21:34کار اٹھاو کار اٹھاو
21:36ہلو
21:40اکبر بھائی
21:42کدھر ہیں آپ
21:44میں کام سے بہر آئے ہوں کیوں کیا بھائی
21:46اب گر بھائی گاڑی چوری ہو گئی
21:48کیا؟
21:50کیسے؟ تم کدھر تھے تو؟
21:52میں تو ممٹی پڑ تھا آپ کدھر تھے
21:54میں جہاں بھی ہوں
21:56تمہاری سمجھ آ رہی ہے گاڑی سمبھال
21:58بہت اچھے بھائی
22:00چوری ہوگے تو سب بھسیں گے
22:02آپ یہ در بھی آپ بھی ساتھے پلیز چلدی
22:04کام کرو
22:06تم نیچے جا کے ڈھڑھو
22:08میں آ رہا ہوں
22:10ٹھیک ہے؟
22:12کیا ہوا ہے؟
22:14ہاں
22:16گاڑی چوری ہو گئی
22:18گاڑی چوری ہو گئی؟
22:20پھر تو ہمیں اور جلدی چلنا چاہیے
22:22ہاں ہاں بالکل
22:24جلدی جاتا ہوں
22:26نہیں نہیں نہیں
22:28بھر آرام سے پہنچ جائیں گے
22:30گاڑی چوری نہ ہو گئی
22:32تو میں آرام سے چلا لے تھا
22:34پھر گاڑی چوری ہو گئی ہے تو
22:36ہاں چلے جائیں گے پہنچ جائیں گے
22:42مل جائے گاڑی مل جائے گی
22:44آپ بے فکر ہو ہاں
22:46آپ فکر نہیں کر رہا ہوں
22:58اوکے، وٹ
23:00ڈیٹیلز بتا
23:02کیا ڈیٹیلز بتاؤں، کچھ ہوا ہی نہیں
23:04کچھ ہوا نہیں، ایسے کچھ نہیں ہوا
23:06تو مل نے مجھ سے آیا تا
23:08تیرا میں نے کتنا انتظار کیا دروازے کے پاس
23:10اور تو اپنی لیلہ کو لے کے نکل گیا
23:12اچھی
23:14اور مجھے اوپر سے یہ بتا رہا ہے کہ
23:16مجھے نے ایک ضروری کام یاد آگیا تھا اس لئے مجھے واپس جانا پڑا
23:18اوکے لسن
23:20ایسا کچھ بھی نہیں ہوا ہے
23:22اور میں نے اسے کچھ نہیں بولا ہے
23:24پہ ایسا کچھ نہیں بولا ہے
23:26اے؟
23:28اچھا بھائی
23:30یہ ٹھیک ہے
23:32تم اپنے ڈیڈ کے کہنے پر یہاں آئے ہو
23:34لڑکی دیکھنے اور تمہیں اسے دیکھ کر پیار ہو گیا
23:36میں تو خود آیا تھا
23:38مجھے پیار نہیں ہو سکتا
23:40تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے
23:42ڈیڈ کو کیا بتائے گا
23:44don't worry about ڈیڈ
23:46I know how to handle him
23:48ہائی سمجھو
23:50اتنی اچھی کیمسٹری تو ہماری نہیں ہے
23:52جن کی ایک ہفتے میں شادی ہونے والی ہے
23:54ہمارا بھی سب سیٹ ہے برو
23:56she's just playing hard to get
23:58چالو ہمارا سین تو سیٹ ہو گیا
24:00لیکن پلیس جب تو میری شادی نہیں ہو جاتی
24:02یہ ساری باتیں اپنے تک رکھنا
24:04واہو کتنا سیلفش آدمی ہو تم یار
24:06تمہاری شادی سے ہمارا کیا تعلق؟
24:08تعلق کیسے نہیں ہے
24:10نام ہے اس گھر میں آتا اور نہیں تیری اس گھر میں
24:12انٹری ہوتی
24:14اور نہیں تیری ہی مدیہ سے مولاکات ہوتی
24:16اور وہ تھوڑی بہت لائنے کیا کرانا شروع ہوئی ہے
24:18تو تو آپ اسے باہر ہو رہا ہے
24:20کہ ٹھیک ہے مجھے بتا جانا کی تیر ہے
24:22چلو رسائٹ کرتے
24:24تو چلا رہے
24:26نہیں نہیں تو چلا
24:28یہاں کھڑے رہنے سے کچھ نہیں ہوگا
24:30نواب صاحب کوئی پولیس اولیس کو کال تیجھے
24:32چھوٹی سی بات کے لیے آئی جی کو فون کر دوں
24:36وہ بھی کہیں گے کہ
24:38نواب صاحب کے کیا حالات ہو گئے
24:40وہ رات کو ایک معمول ہی سی گاڑی کے لیے فون کر رہے ہیں
24:42حالات
24:44بات حالات کے لیے بات اصول کی ہے
24:46اگر بات اصول کی ہے
24:48پھر تو رنٹاکار والوں کو فون کرنا چاہیے
24:50رنٹاکار والوں
24:52رنٹاکار والوں
24:54کا اس سے کیا تعلق
24:56مطلب ان کو پتا ہوگا
24:58جب گاڑی چوری ہوتی تو کیا کرتے ہیں
25:00کیونکہ ان کی تو گاڑییں چوری ہوتی رہتیں
25:02تو پھر ان کو کوئی کال کریں
25:04شید بھائی
25:06آپ تو ایسے پریشان ہو رہے ہیں جیسے
25:08گاڑی چوری نہیں ہوئی
25:10ہوای جاز چوری ہو گیا
25:12موسیقی
25:24سلام علیکم انکل
25:26ویلیکم صلاح
25:28کونسی گاڑی چوری ہوگی کیسے ہوگی چوری
25:30کہا تھے تم لوگ کہا تھے تم
25:32تو اینی کو لینے گیا تھا
25:33صاحب یہی گاڑی تو چوری ہوا تھا
25:36یہ تو میں لے کر گیا تھا ابھی اینی کو لینے کے لیے
25:42چوری تھوڑی ہوا تھا تم تھے ہی نہیں دروازے پہ
25:44ارے میاں فلسفر بتا تو دیتے
25:47دو بھائی گاڑی یہ لے گئے تھے
25:50آئیے یہ خامخواہ پریشان ہو رہے تھے جمشید بھائی
25:54بتا دیا کرو بھائی آئی آئی
25:56گیٹ پہ رہنا چاہیے تمہیں
25:58یار آپ بھی کمال کرتے ہیں
26:00گاڑی لے گیا بغیر بتا ہے وہ بھی اینی کو لینے
26:03آہ تو تمہیں فون کر تو رہا تھا
26:05تم نے اٹھایا کیوں نہیں
26:06اٹھا لے تو بتا چل جاتا نا
26:08ہم آلو ابھی سے
26:30عجیب لوگ ہیں یار
26:45نہ فون اٹھاتے ہیں نہ گاڑی پہنچاتے ہیں
26:48کیا مطلب گاڑی پہنچاتے ہیں
26:50بھائی جن اس کی بوکنگ آگئی ہے
26:51آپ کو چاہیے تھی تو پہلے بتاتے ہیں
26:53ابھی میں لے کے جا رہا ہوں
26:54ارے ایسے کیسے لے کے جا رہے ہو
26:55ایسے کیسے سے کیا مطلب ہے یار بھائی ہماری گاڑی ہے
26:58ہم لے کے جا رہے ہیں
26:58ایک منٹ بس
26:59ایک منٹ
27:00بھائی چاہ بھی دیں یار
27:01ایک منٹ ایک آب کر رہا ہوں
27:02ایک ایک
27:03ایک
27:04ایک
27:04اکبر بھائی فون اٹھاؤ
27:09ہلو
27:10اکبر بھائی جلدی بہر آئے
27:12ارے آئے تو صحیح
27:14یہ گاڑی لینے آگیا
27:16بھائی گاڑی لینے آیا ہوں یار
27:18کیوں
27:20ہمیں گاڑی چاہیے یار
27:22بھائی گاڑی بک ہو گئی ہے
27:23اگر آپ کو چاہیے
27:24تو ایسی دوسری بھیجوا دیں گے
27:25لیکن
27:26اس کا نمبر تو
27:27الگ ہوگا نا
27:28مختلف ہوگا اس سے
27:29میرے بھائی اس میں
27:30کونسا گجیا سیون ایٹ سکس
27:31لکھا ہوا تھا
27:31نمبر پلیٹی ہے نا
27:32آپ کو گاڑی چلنے سے
27:33مطلب آپ گاڑی چلائیں
27:34نہیں نہیں آپ
27:35سمجھ نہیں رہے
27:36میں جو کہنا چاہ رہا ہوں
27:37یار تنگ نہ کرے بھائی
27:38چاہ بھی دے یار
27:39دے دو بھائی
27:42یار چاہ بھی دو
27:44آپ
27:45کچھ سوچ لیں
27:46ان کو وہ گل ہی گاڑی دے دیں
27:48کچھ کرو بات
27:52کچھ سمجھاؤ
27:53بھائی
27:56جان
27:57ہلو
28:16اب وہ یہ گاڑی چھوڑی
28:21اب وہ یہ گاڑی چھوڑی
28:26ہے یوگو جی
28:35وہ گاڑی کی چکر میں
28:36کھانا ٹھنڈا ہو گیا تھا
28:38میں دوبارہ گرم کر کے لیا ہوں
28:40تینک یو
28:41ہاں ہاں
28:42خام خامی ٹائمز ہے ہوگی
28:44اس نسل کا مسئلہ یہی ہے
28:46چیک کرتے ہیں خود کچھ
28:48دور پڑتے ہیں
28:49اکبر لے گا تھا گاڑی
28:51اور بتا
28:53جو بھی ہے نواب صاحب
28:56آج آپ ایک وعدہ کریں
28:57کہ آئندہ ایسی کبھی بھی کوئی بات ہو
29:00آپ نے سب سے پہلے پولیس کو انفارم کرنا ہے
29:03چھوٹے سی گاڑی کے لیے
29:04بات گاڑی کی نہیں ہے
29:06جب کوئی گاڑی چوری ہوتی ہے
29:08تو اگر وہ کرمینل لے جائے
29:10اس کا ایکسیڈنٹ کر دے
29:12یا اس میں کوئی کرائم کر دے
29:13تو نام تو آپ کبھی آنے کیس میں
29:15جس میں
29:17لو بھئی ہم پر کیوں گا کیس
29:19آپ نے تو بتایا نہیں تھا پولیس کو
29:21وہ تو یہی سمجھیں گے نا آپ نے بیجا ہوگا
29:23ایسا ہی ہے بہن صاحب
29:25بہت تو آپ ریکلٹ یہ کر رہا ہے
29:27بھئی ایک بات تو ہم خدا لگتی کہیں گے
29:30یہ بھار ملک میں رہنے والوں کی نا
29:31سب سے اچھی بات یہ ہے
29:32ویل انفارمڈ ہوتے ہیں
29:34بھئی میں آپ سب کے سامنے وعدہ کرتا ہوں
29:39کہ آئندہگر کوئی ایسا مسئلہ ہوا تو سب سے پہلے پولیس کو بتا
29:42اب آپ لوگ کھانا کھا لیں ورنہ یہ پھر تھنڈا ہو جائے گا
29:45اور پھر نکرم کروائیں گے ہم
29:47کروائیں گے ہم
30:01کیا ہوا
30:02سب خیریہ تے
30:05گاڑی tuあり ہو گی ہے
30:08آل
30:09that's
30:10…bat
30:11صورت
30:12ابھی تک پولیس کو انفرم کیا ہی
30:13ابھی تک گھر데یو کو انفرم کیا ہم نے
30:15مجھے آپ کو پولیس کرنے والا کو بھی بتانا چاہیے
30:19لیکنگ بلی کے گلے میں گھنٹی بات دے گا کون
30:21کون تھی گھنٹی
30:22کچھ نہیں کچھ نہیں
30:23کچھ نہیں کچھ نہیں
30:24I think آپ لوگ جا کے پولیس کو انفرم کریں
30:26میں اندر جا کے سب کو بتاتا
30:27صحیح
30:28مجھوٹی
30:42باہر گاڑی چوری ہو گئی ہے
30:45میں پتہ ہے
30:46آو بیٹو کھانا کاؤ
30:47یہاں مزاق سمجھ رہے بھار واقعی گاڑی چوری ہو گئی ہے
30:50بھئی
30:51تم ہمیں خبر دینے میں لیٹ ہو گئی
30:52کیا مطلب
30:53مطلب یہ کہ تم ابھی آئے ہو
30:56ایک بسندر سیننگ دیو کلیر ہو گئی
30:58بیٹو کھانا کاؤ
31:01آج باہر
31:02آج باہر
31:03آج چھوڑ کے گچھے
31:06چھوٹی چھوٹی باتوں میں پریشان ہو رہے ہیں
31:10اببا
31:11گاڑی چھوڑی ہونا کوئی چھوٹی بات تو نہیں ہے
31:13ایسے
31:14بیٹا گاڑی چھوڑی نہیں ہوئی تھی
31:16میس انڈرسٹینڈنگ تھی
31:17کلیر ہو گئی
31:19آج کل کے نوجوان چھوٹی چھوٹی بات کا
31:22اتنا سٹریس لیتے ہیں
31:23موسیقی
31:25انگل آپ لوگ کبھی ٹھیک ہے
31:26جب نوجوان انٹرسٹ نہیں لیتے ہیں
31:28تو آپ لوگ بلتے کہ دیکھو ریسپونسیبلیٹی نہیں رہنا چاہتے ہیں
31:31اور جب لے لیتے ہیں
31:32تو آپ لوگ بلتے کی دیکھو
31:33کتھی جلی سٹریس لے رہے ہیں
31:34بھائی یہ جو
31:36ڈپریشن اور سٹریس کے مسلے ہیں
31:37یہ آج کی جینریشن کے ہیں
31:39ہم تو انگلینڈ میں بھرفت میں کام کرتے تھے
31:42ہم تو کبھی دپریشن نہیں ہوا
31:44کبھی دپریشن نہیں ہوا
31:47بابا آپ تو کھونے کھانے کی باتیں نہیں کریں
31:49what do you mean?
31:50I think uncle depression is serious
31:52ہمیں اس کو ایسے مزاک میں نہیں اڑانا چاہیے
31:58ہمیں تو کبھی دپریشن ہوا نہیں
32:00ہم نے آپ کو دپریشن ہونے کب دیا
32:04اور انہوں نے
32:06دپریشن دینے کا موقع کبھی ہاتھ سے جانے ہی نہیں دیا
32:15بابی آپ کا sense of humor بہت اچھا ہے
32:26مجھے فون کر کے کیوں بلایا ہے ہاں پھر
32:28آپ یہ کیا کر رہے تھے
32:30میں ایک ٹائٹسن سے میچ کر رہا تھا
32:32جلدی باتاو کیا ہوا ہے میری پائی سڑے ہی اندھے
32:35کڑا پائی سڑ گیا
32:37تو باتاو کیا ہوا ہے
32:38گاڑی چوری ہو گیا
32:39گاڑی چوری ہو گیا
32:42پر ابھی تو تم لے کے آئے تھے اکبر
32:45ارے رینٹ والے واپس لے گیا گاڑی
32:48رینٹ والے واپس لے گیا
32:51ٹائٹس جو
32:53ابھی
32:55یہ بات کسی کو اندھا نہیں باتانا
32:57سب کھانا چھوڑ کے اٹھ جائیں گے
32:59مجھے پھر گرم کرنا پڑ جائے گا
33:01اندھر تو بتا دیا
33:03تمور نے
33:05تمور کو کس سے بتایا ہے
33:06اس نے
33:07اس نے
33:09کمان کرتے ہو تم دولوں بھی
33:11تو ہم کیا کرتے
33:12وہ رینٹے کاروالا آیا
33:13گاڑی لے کر چلا گیا
33:14ہم نے اتنی منت سماجد کی
33:15روکنے کوش کی
33:16لیکن کہہ رہا تھا نہیں
33:17میری بوکنگ ہے بوکنگ ہے میری
33:18اتنے میتے مور آگیا اوپر سے
33:19ہمیں پھر یہی بہانہ سمجھ میں آیا کہ کہہ دیتے ہیں
33:21گاڑی چوری ہو گئی
33:22تیوری ہو گئی
33:23گاڑ
33:25وہ گاڑی چپ لے جا رہا تھا تو اس نے
33:28گاڑ لے دیکھا تھا کیا
33:29ہاں جی
33:32دیکھو
33:33سودھیر سے جا کے کہو
33:34وہ گاڑ کو سمجھا دے کہ وہ کسی کو یہ بات نہ بتایا
33:37ایسا نہ ہو کہ وہ ہمارا بھرنا پھوڑ دے
33:39ٹھیک ہے
33:41ہم
33:42پر
33:43گاڑی کا کیا ہو گا
33:45ہوئی
33:46جو پہلے ہوا تھا
33:47ٹند پہ لے گیایں گے
33:51یہ تم لوگوں کا ہند کروں میں اپنی پائی دیکھوں جا کے
33:56مسئلے چل ہوئے ہیں ان کو اپنے پائیوں کی بڑی ہوئیا
34:01انگل آپ پلیز کباب
34:03اور لینا
34:04تینکیو
34:05اممہ نے بنایا ہے
34:08کیا ہوا
34:09تمہور نے بتایا نہیں آپ لوگوں کو
34:11گاڑی چوری ہو گئی ہے
34:13وہ تو تم لے گئے تھے
34:15ارے وہ گاڑی پھر سے چوری ہو گئی
34:17کیا

Recommended