- 6/8/2025
Edition
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
00:52تم پریشان نہیں ہونا میں آتا ہوں
00:55وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
01:03بابا ہم نے کی ہے وفا کر رہے ہیں
01:06کوئی ان سے کہتے برا کر رہے ہیں
01:09وفاؤں کے بدلے جبا کر رہے ہیں
01:12میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
01:16وفاؤں کے بدلے جبا کر رہے ہیں
01:19میں کیا کر رہا ہوں وہ کیا کر رہے ہیں
01:25موسیقی
01:55موسیقی
02:25موسیقی
02:31موسیقی
02:32موسیقی
02:33موسیقی
02:34موسیقی
02:35موسیقی
02:37موسیقی
02:39موسیقی
02:40موسیقی
02:41موسیقی
02:42موسیقی
02:43موسیقی
02:44موسیقی
02:45موسیقی
02:46موسیقی
02:47موسیقی
02:48موسیقی
02:49موسیقی
02:50موسیقی
02:51موسیقی
02:52موسیقی
02:53چلو گھر چلو
02:55یہ ہمارے پاس آدھئی ہمیں اور کچھ نہیں چاہیے
02:58نہیں
02:59میں نہیں جاؤں گی
03:02اس کا آپریشن چل رہا ہے بھائی
03:05اسے گولی لگی ہے
03:06کپیر کے پاس اس کے گھر والے
03:09تم چلو
03:12نہیں بھائی
03:16جب تک اس کا آپریشن ختم نہیں ہو جاتا
03:19میں نہیں جاؤں گی بھائی ابھی گھر
03:21میں نہیں جا سکتی
03:23اس کی ٹھیک ہونے سے ہمارا کیا لینہ دینا
03:25کپیر ہمارا مسئلہ نہیں ہے ریا
03:28ہمارا مسئلہ نہیں ہے
03:32آپ اپنی جان پر کھیل کر اس سے مجھے بچایا ہے
03:36میرے لئے اپنی سینے پر گولی کھائی ہے اس نے
03:38اور آپ کے لئے ہمارا مسئلہ نہیں ہے
03:42میں اتنی خودگرز نہیں ہوں
03:47میں اسے دے کے بنا نہیں جاؤں گی
03:49آہستہ بولو
03:51سب بتائی
03:53یہ سب کچھ کبیر کی وجہ سے ہوئے ہیں
03:56اسی نے فراز کو مارو
03:58اور فراز نے اپنی دشمنی نکالنے کے لئے تمہیں استعمال کیا ہے
04:02آپا
04:03تمہاری بہن کا زہر کبھی ختم نہیں ہوگا
04:08ہمارے دلوں میں جو کچھ بھی پھرا ہے
04:11آپ ہی کے بیٹے کی بدولت
04:13میرے باپ کو گودو ماری تھی اس نے
04:17یہی سکھا چلتا ہے
04:18باپ کی موت کا سکھا چلا کر مظلوم بن جاتی ہو تم
04:21ظلم کیا ہے تو قیامت تک ہی یاد رہے گا
04:26چائے کبیر کتنا مرضی اچھا بھی بن جائے
04:29اچھا
04:31پھر تو قبیر نے تمہاری پہن پر چلنے والی گولی خود پر کھا کر حساب برابر کر دی ہے
04:37اب یہ بھی غیامت تک یاد رکھنا احسان فراموش
04:40اور تم چلو نکلو یہاں سے
04:44نہیں پلیز
04:46قبیر کو تمہاری ضرورت نہیں ہے
04:49جب سے تم سے ملا ہے نا
04:51اس کی زندگی میں بس تکلیف آئی
04:52سرسر نقصان کا سودا ہو تمہارا
04:56ہمیں یہ سودا نہیں کرنا
04:58زبان سنبھال کر بات کیجئے
04:59ہم یہاں سودے بازی کرنے نہیں آئے
05:02ہاں تو پھر لے جاؤنا اسے
05:03بند کرو اسے کہیں
05:05اور یہ تشمن گھرانوں کا آمنہ سامنا بھی بند ہو
05:08نہ یہ قبیر کے سامنے آئے
05:10نہ وہ اسے بچانے کی کوشش کرے
05:12اس کو دیکھتے ہو میرا خون کھولتا ہے
05:13میرے بیٹے کی اس حالت کی ذمہ دار
05:15یہی لڑکی ہے یہی
05:17میں نے احسا ہرگز نہیں چاہتا
05:19تم سب لوگ یہی چاہتے ہو
05:21کہ میرا قبیر مر جائے
05:22جاؤ
05:24لے جاؤ اسے
05:26ہمیں بھی یہاں بیٹھنے کا کوئی شوق نہیں ہے
05:28تو پھر جاؤ نا
05:29کیوں کہ رہے ہو
05:30سن دیا تو
05:34ان لوگوں سے کبھی ہم تردی نہیں کی جا سکتی
05:37ریا چلو
05:39نہیں
05:41نہیں بھائی پلیز
05:43ایک بار
05:44مجھے ایک بار اس کو دیکھنے دے
05:46اسے ہوش پہ تو آنے دے
05:47ایک دفعہ
05:48ریا
05:49چلو یہاں سے
05:50اببہ مجھے ایک بار اس سے دیکھنے دے
05:53بھائی پلیز
05:54ایک بار مجھے اس سے ملنے دے
05:56ریا
05:57چلو
05:57ریا
05:58اب میں ایک منٹ بھی آنے رکھوں گا
06:02چلو
06:02ایک بار
06:04مجھے ایک بار سے پس پس ایک رہے
06:06کبھیر ٹھیک ہو جائے گا
06:07کچھ نہیں ہوگا کبھیر کو
06:09کچھ نہیں ہوگا
06:11مابینہ کی الفاظ یاد کر کے
06:26تو میرا خون کھول رہے ہیں
06:28تم لوگ احسان فراموش ہوں
06:29ہم احسان فراموش ہیں
06:33ارے کیا احسان کیا کبھیر نے ہم پہ
06:35اور تم
06:38ہم تمہارے سگی ہیں یا وہ
06:42جو تم اس کے ہوش میں آنے کا انتظار کر رہی تھی
06:44سگے
06:51سگے بہن بھائی ہیں نا آپ لوگ میرے
06:57تمہیں جب فراز کبیر کو بندوق کی نوک پر لے کر جا رہا تھا تو
07:08آپ سگے بھائی ہو کر کہاں تھے
07:10کیوں پیچھے رہ گیا
07:19مجھے بچانے نہیں آنے
07:23بولے نا بھائی
07:33کیوں چپے ہیں
07:37کیا آپ کو
07:48میری عزت کی میری جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے
07:52پرواہ کیوں نہیں ہے انہیں بتا
07:57کہ ہاتھ میں پر طول تھا اور
07:59آپ ڈر گئے
08:06آپ ڈر گئے
08:11کبیر نہیں ڈرہا
08:13فراز کبیر کو ہی لے کے جانا چاہتا تھا
08:18تو آپ کیوں نہیں آئے مجھے بچانے کے لیے بھائی
08:23اور احسان فرامور
08:33کیا کوئی احسان نہیں کیا کبیر نہیں
08:39آج جو میں یہاں بہٹی ہوں زندہ ہوں
08:46کس کی وجہ سے
08:48اس انسان کی وجہ سے جو اپنی جان کے لیے لڑا ہے
08:57تو کیا کوئی احسان نہیں کیا اس نے ہم پر
09:10ریا
09:11جو کچھ بھی ہوئے نا شروع دن سے اس کی وجہ کبیر ہے
09:15کبیر نے ہی فراز کے ساتھ لڑائی کی
09:18اس ہی وے فراز کو اقصا ہے
09:20اور کبیر کی دشمنی کی ہی وجہ سے اس نے تمہیں نشانہ بنایا
09:24ہم تو اسے جانتے تک نہیں
09:26جانتے تک نہیں تھے پھر بھی اتمی پھول جیسی بیٹی جیسی بہن
09:30اس کو دینے کے لیے تیار تھے
09:40گٹیا ہے
09:42برا ہے دھوکہ دے گا
09:46جھوٹا ہے مکار ہے
09:48صحیح انسان نہیں ہے وہ
09:52کہتا رہا کبیر
09:57لیکن آپ اڑی رہیں آپا
10:02زد میں
10:11ٹھیک ہے
10:13کبیر دشمن تھا اس کی بات کیوں مانیں گی آپ
10:17لیکن آپ
10:22خود
10:24تھوڑا سا
10:26تھوڑا سا تو بتا کروانے تھے
10:32کہ اپنی بیٹی جیسی بہن دے رہے تھے اس انسان کو
10:36بڑھانا گیا تھا اس کے آفیس
10:42وہ سب وہی تھا جو دکھ رہا تھا
10:44کیونکہ وہ آپ کو وہی دکھانا جاتا تھا بھائی
10:48اس لیتوں کا پیر کو محلوم تھی
10:52بہن بھائی
11:00بہن بھائی
11:04سگے رشتے ہیں
11:11لیکن مصیبت پہ بچایا کس نے
11:13جایا کس نے
11:17ایک دشمن نے
11:23آج بھی اور اس رات بھی
11:27کبیر نے میری جان بچائی
11:29سچ کروں
11:39تو سگوں میں اور دشمنوں میں خاصا فرق نہیں نظر آتا مجھے
11:48کیوں کر رہے یہ اس طرح کی باتیں دیا
11:51ہم نے کیا گناہ کیا جو ہمیں اتنا کچھ سنا رہی ہے
11:55وہ صرف تمہارا بھلا جاکتی
11:57یہ چاہتے تھے تمہاری شادی ہو جائے
12:01تمہارا گھر بس جائے
12:04تم خوشی خوشی اپنی زندگی گزارو
12:09خوشی کی تلاش اگر شادی پر ختم ہوتی ہے
12:13تو آپ شادی کر کر بھی کیوں خوش نہیں رہی آپاں
12:18شیہ
12:23بس
12:24بس
12:27بڑا دم آرام کر رہا تھا کیس
12:29ہاں تو چلو
12:31چلو بس ہو گیا
12:33بس
12:51کبیر کیسا ہے ڈاکٹر؟
12:53دیکھیں خون بہت بہ گیا تھا
12:56ان کا ہم نے گولی نکال دیئے
12:58لیکن ریکوور ہونے میں ان کو وقت لگے گا
13:02میں اسے مل سکتی ہوں
13:04دیکھ سکتی اسے
13:05نہیں نہیں اس وقت آپ بالکل نہیں مل سکتی
13:07ابھی وہ انڈر اوبزرویشن ہے
13:09جب وہ روم میں شیفٹ ہو جائیں گے
13:10تو پھر آپ لوگ ان سے مل سکتے ہیں
13:13تینکیو ڈاکٹر
13:14اوکٹر
13:16اس میں نے کہا تھا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
13:20سب ٹھیک ہو جائے گا
13:21کچھ نہیں ہوگا کبیر کو آب بیٹھے
13:23بیٹھے آب
13:24بیٹھے
13:45آپ بیٹھے میں ریا کو بلاتی ہوں
13:47ٹھیک ہے
13:48ٹھیک ہے
13:50تم پریشان مت ہو نا
13:57ان سے ایسے ہی آئے انہیں
13:59سب چیزیں ٹیٹیل میں بتانا
14:01تم اسے یہاں کیوں لے کر آئے ہو
14:08اور تم خود کیوں آئے ہو یہاں
14:11اسلام علیکم
14:12یہ مینہ ہے
14:15اسے ریا سے ملنا تھا
14:17کیوں
14:18کیا کام ہے ریا سے
14:20ریا یہی وہ لڑکی ہیں
14:24مینہ
14:25فراس کی ایکس گل فرنڈ
14:27بہت لکھی ہو تم
14:30کہ تمہارے ساتھ کبیر ہے
14:32میں نے پہلی بار
14:34کسی مرد کو دیکھا ہے
14:36جو عورت کی عزت کے لیے
14:38جان کی بازی بھی لگا سکتا ہے
14:40اس کے لیے سٹین لے سکتا ہے
14:43وہ یہ نہیں دیکھتا
14:45کہ وہ اس کی بیٹی ہے
14:48پہن ہے
14:49ماں ہے
14:50یا پھر کوئی غیر ہے
14:51وہ بس عورت کی عزت کرنا
14:54اور کروانا جانتا ہے
14:56فراس مجھے دھتکار رہا تھا
15:01وہ ایسے ہی کرتا رہا ہے
15:03ایک کے بعد ایک لڑکی کے ساتھ کھیلتا ہے
15:06اس سے دل بھیلاتا ہے
15:08اور جب من بھر جائے
15:10تو انہیں پھینک دیتا ہے
15:11کسی استعمال شگہ ٹیشو کی دھر
15:15فراس میری انسلٹ کر رہا تھا
15:19اور کبیر نے میری خاطر ہی اسے مارا تھا
15:22تم بہت خوش قسمت ہو
15:28کہ تمہاری شادی فراس سے نہیں ہوئی
15:31اور تمہیں کبیر نے بچا لیا
15:34وہ تم سے بہت محبت کرتا ہے
15:38تمہارے لیے وہ فراس کیا
15:41پوری دنیا سے بھی لڑ جائے گا
15:44یہ کیا کہہ رہی ہو تمہا
15:45ہوش میں تو ہو
15:46کیا ہوا کچھ غلط کہہ دیا میں نے
15:48غلط ہی نہیں
15:50گناہ کیا ہے تمہیں
15:52ایسا کیا گناہ کر دیا میں نے
15:54ریا اور کبیر کے بیچ میں
15:56کوئی محبت کوئی ملا
15:58ایسا کوئی رشتہ کبھی ہو ہی نہیں سکتا
16:01کیونکہ ان دونوں کے بیچ میں
16:02بچپن سے دشمنی ہے
16:04پکی مضبوط
16:06کبھی نہ ختم ہونے والی دشمنی ہے
16:09حیرت ہے
16:14دشمن ہو کر بھی
16:16کبیر نے تمہارے لیے
16:18اپنی زندگی خطرے میں جال دی
16:20بس بہت ہو گئی بکواس
16:25یہاں ریا اور کبیر کی بیچ میں
16:27کوئی لف سٹوری نہیں چل رہی
16:29لے کر جاؤ اسے
16:31چلا
16:33یہی فساد کی جائے
16:51اسی کی وجہ سے کبیر کی فراز سے لڑائی ہے
16:54اور فس ہم گئے
16:55ہم گئے
16:57تمہیں کیا ہوا ہے
16:59کہیں اس کی باتوں میں تو نہیں آگئی
17:03اچھیب مو پھٹ لڑکی ہے
17:09میں نے کیا بکواس کیا جا رہی تھی
17:11کبیر ریا سے محبت کرتا ہے
17:17ہاں نہیں دیکھ سکتا تمہیں کسی اور کے ذاتھ
17:19ہو گئی محبت مصیبت ہو گئی
17:21موسیقی
17:51وہ تم سے بہت محبت کرتا پی
17:54وفادار ہم سے زمانے میں کم ہے
18:01بابا ہم نے کیا وفا کر رہے ہیں
18:04کوئی ان سے کہہ دے برا کر رہے ہیں
18:08وفوں کے بدلے جبا کر رہے ہیں
18:11میں کیا کر رہا ہوں اور کیا کر رہے ہیں
18:24موسیقی
18:54وہ باؤں کے بدلے جبا کر رہے ہیں
18:58میں کیا کر رہا ہوں اور کیا کر رہے ہیں
19:01ریا
19:07کشف
19:09مجھے کبھی کے باس جانے
19:24موسیقی
19:32کبھی
19:33کسی محسوس کر رہے ہو کبھیر
19:35ٹھیک ہو نا
19:42کسی دون رہے ہو
19:51یہ کہ
19:55وہ میرے ساتھ تھی نا
19:58وہ ٹھیک دینوں سے کچھ بات ہو نہیں
20:01گولی تمہیں لگی ہے
20:02اسے کیا ہوگا
20:04اپنے گھر میں ہے
20:05بالکل ٹھیک ہے
20:07اور اب میں تمہارے موسیقی اس کا نام نہ سنوں بس
20:10لیکن وہ میرے ساتھ تھی نا
20:12وہ کار ہے
20:15وہ تمہارے ساتھ تھی
20:16لیکن تم دونوں ساتھ نہیں ہو
20:18اسے تو تمہاری پرواہ بھی نہیں ہے
20:24وہ گئی تو اس نے موڑ کر نہیں پوچھا
20:26کہ تم جس نے اس کی خاطر گولی کھائی
20:28تم جیے یا مرے
20:30کبھیر
20:31بس
20:33اب نہ اس کا نام لوگے نہ اس کے پیچھے جاؤگے
20:35کہہ دیا ہے میں نے
20:37اس کا بھائی ہے اس کی بہن ہے وہ دیکھ لیں گے اس کو
20:39تم اس کے کچھ نہیں لگتے
20:42تم میرے بیٹے ہو
20:43اور میں
20:45میں تمہیں اس لڑکی کی خاطر اور مصیبت میں پڑھتا ہوا نہیں دیکھ سکتی کبھی
20:49بس کہہ دیا میں نے
21:05پراز کا کچھ پتہ جالا
21:08اس کی طلاج جاری ہے
21:09اس کے کچھ دوستوں کو حراست ملی ہے
21:11کچھ کچھ چاریے
21:14امید ہے جلد پتہ چل جائے گا
21:16مجھے پوہر حال میں چاہیے
21:19زندہ یا مردہ
21:22گولی چلائیے اس کے میرے بھائی پر
21:25میں اسے ایسے آزاد باہر نہیں دیکھ سکتا
21:28دراصل ریا کے سٹیٹمنٹ سے پتہ چلائے
21:31گولی فراس کے دوست نے چلائیے
21:34اب ہمیں دو لوگ کی تلاش ہے
21:37تمام جگہ ناکبندی کر دیئے
21:38فراس کے گھر پہ اور آفس پہ پولیس تاہینیات کر دیئے
21:43وہ ضرور پکڑا جائے گا
21:44وہ ضرور پکڑا جائے گا
21:45مبین خان
21:46کیوں روگ رہے اسے؟
21:47بات کرنی ہے مجھے اسے؟
21:48کیا بات کرنی ہے مجھے اسے؟
21:49کیا بات کرنی ہے؟
21:51مبین خان
21:56کیوں روگ رہے اسے؟
21:57بات کرنی ہے مجھے اسے؟
21:59کیا بات کرنی ہے مجھے اسے؟
22:00کیا بات؟
22:01مبین خان
22:11کیوں روگ رہے اسے
22:12بات کرنی ہے مجھے اسے
22:14کیا بات سے
22:14کبیر نے جس بہادری سے ریا کو بچایا ہے وہ تحریف کے قابل
22:27کوئی بات نہیں بات تو ہے
22:33پر میں تمہیں روک کر اس کی تحریف نہیں کر رہا ہوتا
22:43ریا کی جگہ کوئی بھی لڑکی ہوتی
22:45تو کبیر اس کی خاطر بھی لڑ جاتا
22:49میں اپنے بھائی کو بہت اچھی طرح جاتا ہوں
22:54اسے اپنے جان کی پرواہ نہیں ہے
22:57وہ جو بھی ٹھان لیتا ہے
23:03اسے کر کے گزرتا ہے
23:06یہ نہیں دیکھتا کہ
23:09سامنے والا دشمن ہے
23:12یا دوست
23:14اس کے لیے سب برابر ہے
23:16اس لیے میں اس کے پاس آنے چاہتا ہوں
23:22اس سے مل کر اس کے شکریہ آدھا کرنا چاہتا ہوں
23:25اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
23:29ضرورت ہے
23:31اگر وہ اتنے سالوں کی دشمنی کو بھول کر
23:35میری بیند کی عزت کے حقاظت کر سکتا ہے
23:37کہ یہاں کا بھائی اتنے بڑے پند کا مظاہر ہے تو کر ہی سکتا
23:41میں ملنا چاہتا ہوں اسے
23:44ٹھیک ہے
23:50کبیر اس وقت
23:53ہاسپٹل میں
23:55کیا بات ہے
24:10ملنا چاہتا ہوں کبیر
24:13سلوارہ باپ کو گولی مارا
24:17اب تک کاتلتا ہوں
24:21جانے دشمن
24:23وہ نہیں بدلا
24:24دشمن وہ بھی تک ہے
24:27لیکن اس کے ساتھ چاہت
24:30اسی کبیر نے میری بہن کی عزت کے حفاظت نہیں کی ہے
24:33اسے گھر پہنچایا ہے
24:36اس کے شکریہ آدھا کرنا چاہتا ہوں
24:38ٹھیک ہے
24:41دشمنی ختم کر دو
24:44شکریہ تو ادا کری رہے ہو
24:47تو خرے لگا دے تو اس میں بنا لو
24:49باپ کا قاتل
24:57باپ کا قاتل ہی رہے گا
25:00اس سے کوئی باستہ نہیں بن سکتا
25:02تو بھری شکریہ کیسا
25:05پتہ نہیں
25:07میں لگتا اس نے احسان کیا ہم اس پر
25:11اسی احسان کے شکریہ آدھا کرنا چاہتا
25:15کب ہے نبیر
25:16ایک دو دن میں چلے جائیں گے
25:20چلو
25:21اچھی طرح ڈسٹنگ کرو
25:36یہ کوششن ترکھو
25:37آپ پرانے کور اتار کے لے جاؤ دھونے کیلئے
25:39ٹھیک ہے
25:39کندھر کی تیاری
25:44کالیج آ رہے ہیں
25:45ٹیچر نے کہا تھا کہ وہ
25:46امپورٹن سبجکس کے نوٹس تینگی
25:48دو بجے کونسا کالیج ہوتا
25:52ٹیچر نے کہا تھا کہ کالیج کے بعد آنا
25:55ٹیچر نے کہا
25:56تمہیں کیا لگتا ہے
25:59ٹیچر کو چونہ لگاتے لگاتے
26:00مجھے بھی چونہ لگا دوگی
26:01نہیں تو
26:03میں نے تو چونہ نہیں لگایا
26:05میں تو پاس ہوئی ہوں
26:06اور یہ فیل ہوئی ہے
26:07اس کو کیا ضرورت ہے ٹیچر سے ملنے کی
26:09تم جاؤ
26:12ٹیچر سے ملو یا کسی اور سے
26:14یہ نہیں جائے گی
26:15پا
26:17انسانیت بھی کوئی چیز ہوتی ہے
26:20پلیز
26:21رینہ دوریا
26:25یہ انسانیت اور دنیا داری ہم بڑوں پہ چھوڑتو
26:29سکندر جا رہا ہے کبیر سے ملنے
26:32تم جا کر اپنے کمرے میں بیٹھو
26:34نہ کچھ جھیل چکی ہو
26:36کچھ دن جم کر گھر پہ بیٹھ جاؤ
26:39تاکہ بھلا سکو اس رات کو
26:40آپا پلیز ایک دفعہ مجھے
26:43توانا میں تمہیں نہیں جانے دوں گی
26:45جاؤ اپنے کمرے میں
26:46چلو شاباش چلو جاؤ
26:48اور تم
26:50اس کے ساتھ بیٹھنا ہے تو بیٹھو
26:53بنا جاؤ اپنے گھر
26:54نہیں بیٹھوں گے
26:57چلو چلو
26:58اس کی ڈراپ میں پاس ہے
27:03کچھ
27:09میری بات سنو
27:11تم
27:12تم جاؤ
27:13تم جاؤ
27:13تم جاؤ
27:13ایک دفعہ کبیر کو دیکھ کر آ
27:14دیکھو
27:16میرے لئے یہ جاننا بہت سروری ہے
27:19کہ وہ ٹھیک ہے یا نہیں
27:20لیکن مجھ لگتا
27:22تمہارا انتظار کر رہا ہوگا
27:24کہ تم آو گی
27:24اور بوچھو گی اس کا حاج
27:26میں نہیں جا سکتی
27:28تم نے دیکھا نہیں
27:29باس مابا مجھے کبھی نہیں جانے دیں گی
27:32لیکن
27:33تم جاؤ سکتی ہو
27:35تم
27:35تم اس کو پلیز چا کے بتاؤ
27:37کہ میں نے تمہیں بیچا ہے
27:40ہاں
27:40اچھا
27:42تم
27:43تم ایک بار اس کو بتا دینا
27:45کہ میں آ نہیں سکتی اس کو ملے
27:47ٹھیک ہے میں چلی رکھتی
27:49تب PROکتی ہیں
27:52ims
27:53تب
27:54ملے
27:56یا
27:57رکھتا
28:17کیسے ہو کبیر
28:32وہ کیسی ہے
28:36ٹھیک ہے
28:38آئے کیوں نہیں
28:39یہی دیکھنے آجاتی کہ میں زندہ ہوں یا مر گیا
28:45ایتھیں کتنا تو بچانے والے کا حق ہوتا ہے
28:49انسانی اخلاقی معاشرتی کے
28:52دمارداری کے لئے آ جائے جائے
28:55کبیر وہ یہاں نہیں آ سکتی
28:57آسمان پر نے بہت سختی کر رکھی ہے
29:00وہ تو اسے گھر سے باہر نہیں جانے دی رہی
29:02اسی لئے اس نے مجھے اپنی جگہ بھیجا
29:04تاکہ میں تمہارا حال پوچھ سکوں
29:06تو میں اپنی جگہ بھیج دیا
29:09کیوں
29:13تم میری بچپن کی منگیتر ہو
29:17نہیں
29:19فراز نے تمہیں ٹارگٹ کیا تھا
29:22نہیں
29:23تو جب تم وہ نہیں ہو تو تم یہاں کیوں
29:26جا کے کہو اس سے
29:30اگر میری امت کی دعا دے نہیں ہے
29:33تو امت کر کے مجھ سے ملنے آئے
29:35اور نہ میں سمجھ لوں گا کہ وہ ایک احسان فراموش لڑکی ہے
29:40کبیر
29:42جاؤ
29:45میں احسان فراموش نہیں ہوں
30:03مجھے احساس ہے اس کی درد کا اس کی تکلیف کا
30:06تم جاؤ یا نہ جاؤ مجھے پلیز پھر سے مت بہجنا کیونکہ کبیر مجھے گولی سے اڑا دے گا
30:14پر کیسے ہمت کرو
30:17پہلا قدم ہمیشہ مشکل ہوتا ہے لیکن ہمت آپ کو بہادر بنا دیتی ہے
30:22آسما آپا کے آگے یہ حمد دکھائی نا میں نے
30:26تو میرے پیروں میں زنجیریں ڈال دیں گے ہاتھوں میں ہت کریا ڈال دیں گی
30:29تم ان سے اتنا ہی ڈرتی ہو تو پھر مت جاؤ
30:32کبیر کیا سوچے گا
30:35کہ میں کتنی احسان فراموش ہوں
30:38خود تو میں نے اپنی جان بچا کے یہاں بیٹھ گئی ہوں چھپ کر
30:41جس نے میری مدد کی
30:43میرے لئے گولی کھائی
30:45اپنی جان پر کھیل کر
30:46اس کو دیکھنے بھی نہیں گئی
30:49ایسے جانا تو تمہارا ہی بنتا ہے
30:52نہ آپا کا نہ سکندر کا
30:54ایسے کبیر تو تمہیں ہی چاہتا ہے نا
30:58اگر سکندر گئے بھی تو کبیر یہی کہے گا کہ نہیں
31:01میں نے تمہاری جان نہیں بچائی
31:03میں نے تمہاری بہن کی جان بچائی ہے
31:05اسے ادھر بلاؤ اور دل سے میرا شکریہ دا کروا
31:08اس میں کوئی بیعت نہیں کہ وہ یہی کہے گا
31:13اور سکندر بھائی وہ اسے لڑکے آ جائیں گے
31:15چھ بتاؤ کیا سوچے
31:25جانا ہے کے نہیں
31:27جانا ہے پر
31:31بس پھر تیاری پکڑو
31:34کیا
31:36کیسے
31:38میرے کپڑے پہنو
31:40باہر نکلو
31:42مو ڈھاکو اور بس چلتی جاؤ اور نکل جاؤ
31:45باہر اسمہ آپا بیٹھئیے
31:49یہ پولیسرات تو تمہیں باہر کرنی ہی ہوگی
31:53کیسے
32:00چھ دیکھو
32:02جب میں تمہارے گھر آتی ہوں نا
32:05اسمہ آپا ہمیشہ پوچھتی ہیں کیوں آئی ہو کیا کری ہو
32:08لیکن جب میں اپنے گھر جا رہی ہوتی ہوں نا
32:10کچھ بھی نہیں پوچھتی ہیں
32:11بلکہ خوش ہوتی ہیں کہ شکر ہے گھر جا رہی ہے
32:14تحان نہیں دیتی ہیں تم بھی جاؤ گی نا کچھ بھی نہیں پوچھیں
32:16اچھا یہ پلان ہے بیکار ہے فیل ہو جائے گا
32:22فیل حال تو یہی ہے
32:24اگر تمہارے پاس کوئی بہتر پلان ہے تو مجھے بتا دو
32:27اگر روک لیا پوچھ لیا پھر
32:38پھر واپس
32:41یہ سوچو نا
32:45اگر نہیں دیکھا نہیں پوچھا نہیں روکا
32:48اسما پہ ریا کو دیکھنے واپس ضرور آئیں گے
32:58اور یہاں تمہیں دیکھیں گے تو فوراں سمجھ جائیں گے
33:01لیکن ریا کہ تو سر میں دھرتے ہاں
33:05تو بستر میں آرام کری اس کی سر میں دھرتے
33:07چلو چلو چلو چلو
33:13چلو چلو چلو
33:18ایک ہم
33:26اچھا سنو میں تمہیں کال کروں گی
33:28میں ساتھ کنیکٹڈ رہنا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
33:30ٹھیک ہے
33:37میں تمہیں کال کر رہی ہوں
33:41ریا میں جا رہی ہوں
33:43تمہاری طبیعت خراب ہے
33:44اگر تمہیں کسی بھی چیز کی ضرورت ہو ہی نا مجھے ضرور بتانا ٹھیک ہے
33:48دعافظ بائے
33:50اوکے بائے
34:05شکرہ گئی اپنے گھر
34:06روز روز آجاتیہ ریا کا تمہار خراب کرنے
34:09ریا
34:11ہم
34:12طبیعت خراب ہے
34:14وہ
34:15سر میں بہت درد ہو رہا ہے
34:17دوائی کھائیا یا میں لے کر آؤں
34:19نہیں نہیں
34:21میں نے میڈیسن لے لیا آپا
34:23سر دباؤں
34:24نہیں نہیں نہیں آپا
34:26چھا
34:28چلو آرام کروں
34:30ہم
34:31ہم
34:32موسیقی
34:34موسیقی
34:36موسیقی
34:38موسیقی
34:42یار دونوں کو مروا ہوگی تو
34:44پلیز جلدی آنا
34:45اور جب آوگی تو
34:46کرش کرنا پیچھو آئے درواسے سا
34:48ہاں ٹھیک ہے
34:49جلدی آؤ
34:50دعافظ
34:51موسیقی
34:53موسیقی
34:57موسیقی
34:59موسیقی
35:01موسیقی
35:03موسیقی
35:04موسیقی
35:05موسیقی
35:06موسیقی
35:07موسیقی
35:08موسیقی
35:09موسیقی
35:10موسیقی
35:11موسیقی
35:12موسیقی
35:13موسیقی
35:14موسیقی
35:15موسیقی
35:16موسیقی
35:17موسیقی
35:18موسیقی
35:19موسیقی
35:20موسیقی
35:21موسیقی
35:22موسیقی
35:23موسیقی
35:24موسیقی
35:25موسیقی
35:26موسیقی
35:27موسیقی
35:28موسیقی
35:29موسیقی
35:59کبیر
Recommended
36:36
36:43
37:10
24:34
38:57
36:57
34:05
24:47
37:11
38:58
39:04
37:53
38:36
38:29
38:03
38:47
36:56
37:55